#Raja London Ka ep 27 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:05موسیقی
00:58موسیقی
01:00موسیقی
01:06شادی کے کار ڈیزائن ہو کر آگے؟
01:07ہاں
01:10یہ دیکھو
01:16واؤ
01:18بلکل میرے بھائی کی شان کی این مطابق
01:21آپ کو پسند آئے؟
01:23ہاں بہت خوبصورت ہے
01:28موسیقی
01:29ایسے مجھے لگ رہا ہے
01:31جس طرح دن بہ دن
01:33آدل کی محبت بڑھ رہی ہے نا رانیا کے لئے
01:36یہ اس کے لئے تاج محل بنا کر ہی چھوڑے گا
01:39اچھا ابھی اور بھی چیزیں ہیں
01:43آم
01:44فارمہ اس پہ سارے گیس رہ لیں گے
01:46اور جو لنڈن سے میرے دوست آ رہے ہیں انہوں کے لئے
01:49میں نے ہوتیل خرا دیا ہے
01:53باقی جتنی بھی لوجسٹکل ایشیوز ہیں
01:55وہ شمیم صاحب ان کا خیال کر لیں گے
01:57گاڑیاں
01:58ایک اور چیز
02:01کھانا جو ہوگا
02:02وہ اکارڈن ٹو بابا لائکس ہوگا
02:06میں نے زمینوں سے ہم نے اپرانے شیف کو بلا لیا ہے
02:08عبدالچاچا وہ آ رہے ہیں
02:10کییٹرنگ والوں کے ساتھ لگ کے وہ سارا کچھ معایش کر لیں گے
02:21اور سب سے امپورٹن کام ہے سیکیورٹی
02:23وہ ہائنگل کرے گا سکندر
02:26میں فکر ہو
02:28کوئی پرندہ بھی پر نہیں مارے گا
02:34ایسے
02:36آدل ایک خیال تھا
02:38اتنا
02:39ہائی پروفائل ایونٹ
02:41اورگنائز ہو رہا ہے
02:42فارن ڈگنٹریز بھی ہوں گے
02:43اتنے سارے لوگ بلا لیا ہیں
02:47ای نو کہ تمہیں رانیا بہت پسند ہے
02:50اور وہ ڈیسنٹ لوگ ہیں
02:51لیکن
02:54اتنے ہائی پروفائل لوگوں کے سامنے
02:56ایسے سسرال کو پیش کرنا
02:59مطبع یہ ایونٹ سادگی سے بھی ہو سکتا تھا
03:07ایمی اب
03:09لوگوں کی سوچ پرد گئی ہے
03:10ایسے نہیں سوچتے لوگا
03:12اور ویسے بھی اگر پولیٹکلی بھی دکھا جائے
03:15تو آدل سلطان کی شادی ایک
03:17میڈے کراس خاندان میں ہو رہی ہے
03:19اس سے ہمیں فائدہ ہو جائے گا
03:21نا
03:24اچھا
03:27انٹریسٹنگ
03:31یعنی آدل سلطان کو اب
03:34سیاست کی سمجھ آ گئی ہے
03:36تینکس ٹو یو
03:40اور میں سوچ رہا تھا
03:41کہ ایک دعوت لنڈا بزار میں بھی رکھی جائے
03:48لنڈا بزار
03:48لنڈا بزار
03:50ایمی وہاں کے لوگ
03:51کسی نہ کسی وجہ سے ہم سے نراز ہیں
03:53اگر اب ان کو بھی انوالف کریں گے
03:55تو فائدہ ہو جائے گا ہم لوگ
03:56وہ ایسے بھی الیکشنز آ رہے ہیں
03:59بوٹ بینک
04:09اچھا لوگا
04:12خوش ہو جائیں گے وہ لوگ
04:27پسند آیا آپ کو
04:30اچھا ہے
04:31آدل ویسے باقی سب
04:33اتنا ایکسٹرابگن کرنے کی کیا ضرورت تھی
04:36دکھا ہوا نہیں ہے یہ
04:38خوشی ہے
04:39اگر کسی سے محبت کرتے ہو
04:41اور وہ انسان کو حاصل کر لو
04:44تو خوشی تو ہوگی نا
04:46آدل مجھے بات بتا ہے
04:48تو پوچھو
04:49آپ نے اتنا ٹرابل کیا ہے
04:51آپ اتنی جگہ گئے ہیں
04:53آپ کو میں کیوں اچھی لگی
04:58یہ سوال تو میں خود سے بھی پوچھتا ہوں
05:00جس دن اس کا جواب مل گیا
05:02سب سے پہلے آپ کو بتا ہوں گا
05:09اور اگر
05:12اور اگر میں آپ کو ناملی تو
05:17امپوسیبل
05:18میں ایسا کبھی ہونے نہیں دوں گا
05:27اچھا بائدہوے وہ کل ڈیزائنرز آئیں گے گھر پہ
05:30تمہیں ڈریسز کرنا آپ لینے
05:32گھر پہ ہی رہنا
05:33مسوہ
05:37وہ
05:43میڈین موسیقی
05:45موسیقی
06:01آیا
06:03کی شادی کی چرچے چل رہے ہیں
06:05اس کے حساب سے تمہارا دیوالیا
06:07نگل لائے گا
06:12بیٹا کچھ پانے کیلئے
06:13نا
06:14کچھ کھونا پڑتا ہے
06:17اور پھر ہماری
06:19عزت و ساکھ بھی واپس آتی ہے
06:22اور ساتھ میں
06:23کنسٹرکشن کمپنی بھی
06:24پیروں پر کھڑی ہوتی ہے
06:27ارے چھوڑیں ڈیڈ ایک کنسٹرکشن کمپنی
06:30ہم کچھ بھی کر لیں
06:31اس کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے
06:33پھئی عادل سلطان کی برابری
06:35کی بات نہیں ہے
06:37ہماری بھی کوئی عزت ہے
06:39ہم نے خود سے بھی کچھ کرنا ہے
06:43کیا کریں گے ڈیڈ
06:45ایرانی کے نام پر انویسمنٹ ہے
06:47پیسے بچائیں عادل سلطان خود ہی
06:49سب کچھ کر لے گا
06:50یہ بہت خودغرضی کی بات ہے
06:53ایسا دوائے نہیں کر سکتا
06:56عادل نے
06:58ہمارے پر اتنے احسان کی ہیں
07:01اور
07:02یہ اس کا حق ہے
07:03کہ اس کو اس کی عزت ملے
07:05ڈیڈ آپ اپنی ناک کے چکر میں
07:07اور اس کی شان کے چکر میں
07:10ہمیں برباد کر رہے ہیں
07:12آیان
07:14رانیا جو بھی ہے
07:17جیسی بھی ہے
07:18میری پیٹی ہے
07:23اور ہم جتنی انویسمنٹ کی پلاننگ کر رہے ہیں
07:25اور جو بھی کر رہے ہیں نا
07:27یہ اسی کی وجہ سے
07:29ٹھیک ہے
07:29آپ کو جو صحیح لگتا ہے
07:34اور ذرا سوچیں
07:36اگر وہ گھٹی آدمی آ گیا پھر
07:38اس نے کوئی نی سرکت کی پھر
07:41کیا کریں گے ہم
07:43مجھے لگتا ہے
07:44رانیا کو سمجھ آ گئی ہے
07:48اور
07:49اس دن آدل کو دیکھ کے
07:50وہ دونوں ڈر گئے تھے
07:54صحیح کہہ رہا ہے
07:57یہ بھی ٹھیک ہے
08:04اور اب بڑی خبر یہ ہے
08:06کہ آدل سلطان اور رانیا مرزا کی شادی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
08:10شادی کی تقریبات کی دیاریاں زورو شور سے چاری ہیں
08:13جبکہ قریبی رشتہ داروں
08:15سیاسی شخصیات اور ملک کی معروف شخصیات کو
08:18دعوت دامے پھٹوائے جانے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے
08:21رانیا کی شادی آپ آدل سے ہو رہی ہے
08:25اس کا مطلب راجہ اور رانیا اب ساتھ نہیں ہیں
08:37آج پھر سسرال جا رہے ہو نا تم اپنے
08:42بلالیا ہوگا تمہاری بیگم صاحبہ نے پھر کسی نئے کام سے تمہیں
08:46مانتی ہوں کہ چاہیتی تو وہ تمہاری پہلے بھی تھی
08:49لیکن اب تو خیر سے تمہارے ہونے والے بچے کی ماں بننے والی ہے نا
08:53اب تو تمہیں یوں نشائی ہوں یوں بے یوں
08:57امی سائرہ کو مجھے کر لے کر جانا تھا ہسپٹل چیک اپ کروانے کے لیے
09:01اور یہ الہام آپ کو آج کیسے ہو گیا
09:04کہ آج بھی مجھے چچی جان کے آئی جانا ہے
09:07ہاں تو اور کہاں جاؤ گے وہیں جاؤ گے نا
09:10حلوتہ بہاں نہ کوئی دوسرا ڈھونڈ لوگے تم
09:14ماں ہوں تمہاری میں خوبصورتی ہوں تمہیں
09:16ماں میرا ایک دوست ہے سہیل قطر میں ساتھ ہوتا ہے میرے
09:21ان دنوں پاکستان آئے ہوئے تو میں اس سے ملنے جا رہا ہوں
09:26شام تک آ جاؤں گا
09:30بھائی
09:33وہ بزار سے گزرتے ہوئے گردو کو بھیج دیں گے
09:36کچھ آرڈرز ہیں میں اس کو سمجھا دوں گی
09:40بیجتا ہوں
09:42تمہیں کچھ چاہیے
10:00موسیقی
10:02موسیقی
10:19موسیقے
10:28ایک کڑھڑ ہوگی ہے بوس
10:31راجہ رحمت علیہ اور اس کی بیٹی سے ملا ہوا ہے
10:34اور رات کو وہ لوگ اس کی گھر میں رکھے ہوئے تھے
10:38اور ابھی ابھی میرے سامنے وہ لوگ ٹیکسی سے لکھ رہے ہیں
10:47کار دے
10:52موسیقی
11:02چلو
11:03یو تا
11:31موسیقی
11:35موسیقی
11:37موسیقی
11:44موسیقی
11:46جی جی
11:48جی جی میری اپنی گاڑی ہے
11:53جی
11:58جی
12:04بھائی سب ٹھیک ہے
12:05کس کی کال تھی
12:06آپ پریشان لگ رہے ہیں
12:08جی پریشانی بن گئی تھی
12:10تھوڑی سی
12:12کسی پریشانی
12:16کاغذات اور گاڑی کا لیسانس
12:17جو ہے وہ گھر بھول آیا ہو
12:19تو اس لیے راستے میں کوئی روگ لے گا
12:21تو مسئلہ بنے گا
12:24ابھی میرا کزن کو
12:25میں نے کول کر دی ہے وہ لے کے آ رہا ہے
12:29دیکھ لیں
12:29ہمیں دیرنا ہو جائے
12:30نہیں آپ بے فکر ہو جائیں
12:32آپ کو ٹائم پہ میں پہنچا دوں گا
12:50رانی
12:52یہاں کیا کر رہی ہو
12:54راجہ میں گھر چھوڑا ہی
12:57گھر کیوں چھوڑا ہی ہو یار
12:58میرے پاس کوئی اور آپشن ہی نہیں تھی
13:00گھر پہ شادی کی باگ بہت آگے چلی گئی ہے
13:03اب میں تمہارے علاوہ
13:05کس سے شادی کے بارے میں نہیں سوچ سکتی
13:09رائے تھوڑ درہ
13:10اب
13:18موسیقی
13:23موسیقی
13:33موسیقی
14:11موسیقی
14:18ہم نہیں باغ سکتے
14:22بہت باغ لیا یار
14:26راجہ
14:28اچھا مجھے بھی نہیں لگ رہ لیکن
14:30یہی سوچا تھا ہم نے اور کیا کرے
14:36وہ پلان میرا نہیں تھا
14:39راجہ کیا بات کر رہے ہو
14:40یہی تو سوچا تھا ہم نے کہ ہم
14:42ہم بھاگ کے لنڈن چلے جائیں گے
14:46لنڈن جانے کا خواب میرا تھا
14:50سکون سے زندگی بزاریں گے
14:51ایک ساتھ رہیں گے یہ ہمارا خواب تھا
14:56تو میں میں اپنے ساتھ لنڈن لے کے چلا جاؤں
14:59یہ پتہ ہے مجھے
15:00کہ مجھے کس نے بولا تھا
15:02کس ہے
15:05سکندر نے
15:09اس نے ہمیں دیکھ لیا تھا ایک ساتھ
15:12تو میرے ذہن میں باتیں ڈالتا
15:15کہ میں تمہیں لے کے لنڈن چلا جاؤں
15:19آدل کو آج تاک ہمارے بارے میں نہیں پتا
15:21کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ پتا لگیا ہے
15:28یاد ہے جو آدل کی گھر پہ گئے تھے
15:30کس حال میں دیکھا تھا ہم اس کو
15:33ہاں
15:37اس حال پہ آنے پہ مجبور اس کو سکندر میں کیا تھا
15:46جو کچھ بھی ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
15:47جو کچھ بھی وہ اس لیے ہو رہا ہے
15:49کیونکہ سکندر جاتا ہے کہ وہ
15:52آدل سے جو آج ہم جھوڑ بول رہے ہیں جو بھاگ رہے ہیں
15:56صرف اس لیے کیونکہ وہ بھی یہی جاتا ہے
16:00ہم جھوڑ بولے ہم بھاگے
16:19آدل کو سچ بتا دیتے ہیں
16:23یہ ماننے پہ گئے اس نے مجھے برکا ہے
16:30ہم آدل کو سچ بتا دیتے ہیں
16:33اس کے پاس چلتے ہیں
16:54بھاد اچھی تیاری کر رہے ہیں شادی بھی
16:58آدل اپنے خوابوں کا مہل سے جا رہے ہیں
17:00شادی خانہ بربادی
17:03کیا؟
17:04کچھ نہیں ہے
17:10اور ہمارے ڈیڈ آدل سلطان کے برابری کے چکر میں بھر بھر کے پیسے لٹھا رہے ہیں
17:17ریان
17:20سوری ڈیڈ
17:21آپ کا پیسہ ہے آپ کی بیٹی ہے
17:23ہمیں گیا
17:25بڑے سب رانی بی بی کمرے میں نہیں ہے
17:27ان کے نمبر پر کسی کا فون آ رہا تھا
17:31اور فون کمرے میں پڑا تھا
17:36ٹھیک ہے تم جاؤ
17:42ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ اپنا پون چھوڑ کے جائے
17:49کہیں وہ بھراجہ کے ساتھ پھاگ تو نہیں گئی
17:51ایمان کیا ہو گیا ہے
17:53کچھ بھی بول دیتی ہوں
17:55سوچ سمجھ کے بولا کروں
17:58جاؤ ایمان تم گمرے ٹیک کر کے آس کا
18:01جو بھائی
18:10تم دونوں ہمیشہ ایک ہی بات کے پیچھے لگے رہتے ہیں
18:14مجھے نہیں لگتا وہ
18:17لنڈا فروش اتنی جرت کرے
18:18کہ عادل سلطان کے سامنے
18:20وہ ایسی غلط حرکت کرے
18:23ڈیڈ
18:25یہ جرت نہیں محبت ہے
18:30اسے عمر میں
18:31محبت اندھی ہوتی ہے
18:43آخر کار تم نے ہماری جان چھوڑی دی
18:52سکندر رانیا آپ گھر سے جا چکی ہے
18:55آپ دیکھ لو کیا کرنے آپ کو آگے
19:15یہ عادل سلطان کا بار بار فون آرہا ہے
19:19اس کا مطلب ہے کہ اس کو بھی نہیں معلوم کہ وہ کہے
19:23رانیا کا کمرہ بلکل خالی ہے
19:25وہ بھاگ گئے بابا
19:41اتنا سمجھایا ہے تجھے
19:42تری ہڑیوں میں جان نہیں ہے
19:44سر پہ چھت نہیں ہے
19:47کھوپڑی میں اکل نہیں پڑتی
19:51اور تم
19:53مجھے میرے باپ کے واسطے دے کر
19:55اپنے اس باپ کو اس راجہ کے پاس لے کر چلے گی
19:58شہر چھوڑ کے جانے والے تھے نا تم لوگ
20:02تمہاری دھنکیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا سکندر
20:05کوئی اثر نہیں ہوگا
20:08میں نے راجہ کو سب کچھ سیسی بتا دیا ہے
20:16میں نے تمہارا ساتھ دیا
20:18مجھے اسی کی سزا ملے گی
20:21اگر یاد رکھنا
20:22تو میں بھی تمہارے گناہوں کی سزا ضرور ملے گی
20:26کتے کی موت مرو گے تم کتے کی موت
20:32ہم اپنے آپ کو شہر سمجھتے ہیں
20:35اور یہ بڑڈہ ہمیں کتے کی موت مار رہا ہے
20:39ایک آخری موقع دے دو
20:42ہم یہ شہر کیا یہ ملک میں چھوڑ کے چلے شائے گے
20:46میں ہاتھ جوڑتی ہوں میرے اببو کو چھوڑتا
20:49میں پاؤں پڑھنے کو تیار ہوں
20:51نہیں بیٹا نہیں
20:52اس گھٹیاں انسان کے پاؤں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
20:59تو
21:00بہت چھوٹے انسان
21:02انسانوں سے کندر بہت چھوٹے انسان
21:05وہ کرسی وہ مرتبہ بہت بڑا ہے
21:11تمہیں کبھی نہیں مل سکے
21:13کبھی نہیں ملے گا
21:15ترستے رہو گے ساری چندگی ترستے رہو گے اس کے لیے
21:26ابے گندر
21:28میٹھو
21:30موسیقی
21:30موسیقی
21:36موسیقی
21:48موسیقی
22:00ڈیڈ
22:01کیا سوچ رہے ہیں
22:02وہ نہیں آئے گی وہ بھاگ چکی ہے
22:06شام ہونے کو ہے آپ کچھ کرنی رہے
22:08سوچے جا رہے سوچے جا رہے وہ کب آئے گی
22:10وہ نہیں آئے گی
22:13کچھ کریں
22:14میں خود کمرہ دیکھ کے آئے ہوں
22:16سارا سامان لے کے بھاگی ہے وہ
22:19تو کیا کروں
22:21باہر جا کے اعلان کر رہا ہوں
22:22کہ میری بیٹی گھر سے بھاگ دے ہی ہے
22:26جہاں جانا بنتا ہے وہاں تو جائیں
22:32یومین
22:34عادل کے پاس
22:35جی
22:36تمہارا دماغ تو خراب نہیں ہے
22:40عادل سلطانوہ شادی کی تیاریاں کر رہے ہیں
22:42اور میں اس کو جا کے بتاؤں کہ
22:44رانیہ گھر سے بھاگ گئی ہے
22:46اور وہ اس
22:47راجہ کے ساتھ
22:50ڈیڈ
22:51آپ کو عادل کے پاس جانا پڑے گا
22:54اس کو بتانا پڑے گا
22:56ورنہ وہ ہم پہ چلائی کرے گا
22:57کہ تم لوگوں نے کیوں نہیں بتایا
22:59آپ کو سمجھ آ رہی ہے میں کیا کہہ رہا ہوں
23:02اس کو جا کر بولے ہیں کہ راجہ زبردستی لے کر بھاگا ہے
23:07اس کو خود ڈونڈ لے گا
23:10آ رہی ہے سمجھ آپ کو
23:27کیا خبر لائے ہو
23:29دو اور بیغم صاحبہ
23:32باپ بیٹی
23:37یعنی کل ملا کر
23:40چھے
23:40چار بیغم صاحبہ
23:43سلطان صاحب
23:44فرید
23:45اور وہ دو باپ بیٹی
23:49اور وہ دونوں
23:50جن کا کام ابھی ہونا ہے
23:54راجہ رانی
23:57تو ملا کر
24:00چھے
24:07نظر رکھو
24:08بہتر بیغم صاحب
24:10بہتر بیغم صاحب
24:10بہتر دیتے رہنا
24:19راجہ
24:19آندر ہمارے بات سوچ دے گا
24:24انسان برا نہیں ہے وہ
24:27اور آخر اس کو سچی بتانے جا رہے ہیں
24:33مان جائے گا
24:39موسیقی
24:40موسیقی
24:40موسیقی
24:46موسیقی
24:48موسیقی
24:48موسیقی
24:51موسیقی
25:03موسیقی
25:36موسیقی
26:09موسیقی
26:32موسیقی
27:21موسیقی
27:23موسیقی
27:24موسیقی
27:33موسیقی
27:36موسیقی
27:49موسیقی
27:50موسیقی
27:51موسیقی
27:52موسیقی
27:52موسیقی
27:53موسیقی
27:53موسیقی
28:02موسیقی
28:05موسیقی
28:07موسیقی
28:16موسیقی
28:20موسیقی
28:25موسیقی
28:27موسیقی
28:31موسیقی
28:35موسیقی
28:39موسیقی
28:41موسیقی
28:50موسیقی
28:51رانیہ کے ڈرائیور بنا دیا
28:54کیا تمہارے خاص
28:56اپنے کمزرف اور بے خیرت ہیں
28:59کہ جہاں پر کھاتے ہیں
29:01وہی نکب لگاتے ہیں
29:04اگر راجہ نے کچھ کی ہے
29:06تو آپ مجھے بتائیں
29:06میں ابھی بلاتا ہوں اسے
29:09راجہ میری بیٹی رانیہ کو
29:10زبردستی کہیں لے گیا ہے
29:13مرسل صاحب زبردستی
29:15کیسے کر سکتا ہے وہ
29:16اس کی ڈیوٹی ہے رانیہ کے ساتھ
29:18ہر جگہ آتا جاتا ہے اس کے ساتھ وہ
29:20رانیہ کے کمرے میں
29:22اس کی اہم چیزیں غائب ہیں
29:27یہ اس کا موبائل فون ہے
29:29دیکھو
29:30تسلی کرو
29:52کمپنی کے جوینڈ آکھرڈ میں جتنے پیسے ہو
29:54میرے پرسن آکان میں پیجو
29:56ہمیں ایک شور کچھ نہ رہے
29:58پاسیبلیٹی تو ابھی بھی جبا
29:59گے گل سبا
30:01میں تمہاری ایمیل کر ویٹ کروں
30:03یہ کام جل سے جل کر دینا
30:05اور نہ تمہنی پچھو گے
30:09اوکے بائی
30:10یہ کیا کر رہے ہیں
30:13وہ بھی بابا سے بگر پوچھے
30:15ان کا پیسہ کار ٹرانسفر کر رہے ہیں
30:20تمہیں کیا مسئلہ ہے
30:21تم اپنے کام سے کام رکھو
30:24تمہاری پاکیٹ میں نہیں میری اکاونٹ سے جاتی ہے
30:26آم کھاؤ گھٹلیاں ہی گنو
30:29بابا سے چوری کر رہے ہوں
30:31چوری
30:33چوری ہو رہی تو نہیں کر رہا میں
30:34میں تو تمہیں اور خود کو سیپ کر رہا ہوں
30:36تمہارے بابا جو رانی کی اس میں شادی میں
30:38پیسہ بہانے چاہ رہے تھے
30:39وہ سب بچا رہا ہوں میں
30:40تو مجھ پہ شک کر رہی ہے
30:48چھیک ہے
30:51اگر آپ یہی چاہتے ہیں کہ میں بابا کو نہیں بتاؤں
30:54تو کمیشن لگے گا
31:17دن
31:24چھیک پہ باتا
31:26ستھچ
31:27یہ جب ساجدہ آئی تو اس کا فون لے کے
31:30اور تم نے کہا تھا کہ وہ بھاگ گئے
31:32تو میں معلوم تھی بات
31:35نہیں نہیں بھائی
31:36مجھے تو نہیں معلوم تھی
31:38دیکھو میں بے وکوف تو ہوں نہیں
31:41نہ میرے یہاں پہ کچھ لکھا ہوئے
31:44تمہارا بڑا بھائی
31:47مجھے سچ سچ بتاؤں
31:50ہاں میں جانتی تھی
31:51مطلب مجھے شک تھا کہ وہ بھاگ جائیں گے
31:55اور تم نے یہ بتایا نہیں
31:57اچھا ہوا نا نہیں بتایا
31:58چان چھوٹ گئے اس سے ہماری
32:01اس کی ماں بابا کو کھا گئی
32:02اب وہ شادی کر کے ہاں سے سب کچھ لے کے جانا چاہی تھی
32:06سوچیں بھائی اگر وہ ہوتی آج
32:08تو آپ کو بابا کا پیسہ ملتا
32:10نہیں نا اور بابا
32:14بابا
32:18شاہ نا نہیں جانی تم لوگ
32:21ایک باپ کا مال خان
32:24اور دوسرا
32:27باپ کی عزت مٹی میں ملا رہا ہے
32:29بابا وہ ہم میں سے نہیں ہے
32:30وہ آپ کی سگی نہیں ہے
32:32پورا شہر جانتا
32:35وہ منور مرزا کی بیٹی ہے
32:38میری شہر میں عزت ہے
32:43جو مجھے لگتا ہے تم لوگ مٹی میں ملا دو گئے
32:49کس بات کی عزت ڈائٹ
32:51جب اس کی ماں مری تھی وہ چھوٹی سی تھی
32:54چلتا کرتے دروازے سے اس کو
32:55عزت کی بات کر رہے ہیں
33:00آج احساس ہوا مجھے
33:03آج مجھے احساس ہوا اپنی غلطی کا
33:09تم لوگوں کو اتنا ہے لات دیا
33:14کہ تم لوگوں کو تباہ کر دیا
33:19دور رو میری نزروں سے
33:24موسیقی