میاں امتیاز احمد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان میں ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر صحافیوں نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے سوال کیا، جس پر میاں امتیاز احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
#MianImtiazAhmed #RahimYarKhan #YoungJournalists #PressClub #DQNews