Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Muhammad Afzal Noshahi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Muhammad Afzal Noshahi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00۶۶۶۶۶
00:30اور حکومت پاکستان کی جانب سے بھی سرکاری سطح پر
00:34اس سال خصوصی احتمام کیا جا رہا ہے
00:37جو کہ ہمارے لئے بہت فخر کا باعث ہے
00:40اور ای آر وائی کیو ٹی وی کے لئے تو
00:42الحمدللہ ہر سال ہی بہت بڑی ایک خوشی ہوتی ہے
00:47کہ جب سرکار علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع آجاتا ہے
00:52یعنی بارہ ربیلالشریف آجاتا ہے
00:54تو اس مناسبت سے ای آر وائی کیو ٹی وی نے یہ خصوصی
00:58پاڈکاسٹ کا احتمام کیا ہے
01:00جس میں مقتدر و معروف شخصیات کو مدعو کیا جا رہا ہے
01:04وہ شخصیات جنہیں آپ ای آر وائی کیو ٹی وی کی سکرین پر دیکھتے ہیں
01:08پسند کرتے ہیں
01:09ان کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں
01:11ان کی اچیفمنٹس کو جاننا چاہتے ہیں
01:13انہوں نے کیسا وقت گزارا
01:14ان کی خدمات کا دائرہ کتنا وسیع ہے
01:17اور بہت کچھ اس شخصیت کے بارے میں
01:19جو آپ جاننا چاہتے ہیں
01:21ہم کوشش کرتے ہیں کہ انہیں مدعو کیا جائے
01:24اور بات کی جائے
01:25جناب آج ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:27ایک ایسے ناتخواں
01:29ایک ایسے قاری
01:31ایک ایسی خوبصورت اور میٹھی آواز
01:34جو دنیا نات میں
01:36ایک منفرد اور یگانہ آواز ہے
01:38الحاج محمد
01:40افضل نوشائی صاحب
01:42ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:46جناب جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:50بہت مبارک بات
01:51جناب بہت شکریہ آپ کو بھی کروڑوں مبارک بات
01:55حاکل اسلام کی ولادت اقدس کی
01:57کیسا اچھا لگتا ہے نا
01:58افضل بھائی جب ما شاء اللہ یہ سب سجا ہوا ہوتا ہے
02:01سرکار کی ولادت کا جشن ہوتا ہے
02:03ہر چہرہ مسکرا رہا ہوتا ہے
02:05ہر چہرے پر خوشی ہوتی ہے
02:07فضاؤں میں جب دیکھ رہے ہیں
02:09تو ہمارے کان سنتے ہیں
02:10یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:12مصطفی جانِ نحمد پہ لاکھوں سلام
02:16اور ناتوں کی
02:17آوازیں گونچتی ہیں
02:18کیسا لگتا ہے سب
02:20بلہ شبہ رئیس بھائی
02:22جب اللہ کریم نے پوری کائناتوں کو
02:24آقا الاسلام کی خاطر پیدا فرمایا ہے
02:27تو پھر
02:29کائنات میں رہنے والی
02:30ہر مخلوق کا حق بنتا ہے
02:32یہ صرف انسانوں کا نہیں
02:34باقی دوسری مخلوقات بھی میرے آقا کی ولادت پہ
02:37خوش ہوئیں
02:38انسان کا تو پہلے
02:41درجہ اس کا بہتر ہے
02:42اس کو سیلیبریٹ کرنے کے حوالے سے
02:45اور اس میں بہت بڑا کریڈٹ
02:47ہمارے ایئر وی کیو ٹی وی کے لیے
02:48کہ جن کا آج اتنا خوبصورت سیٹ
02:51دیکھ رہے ہیں آپ
02:52اور یہ پندرہ سوہ جشن ولادت اکدس
02:55اور اس حوالے سے
02:56آپ بہت خوبی جانتے ہیں
02:58یہ جو ہمارے مرحبہ یا مصطفیٰ کے پلیٹ فارم سے
03:02سیزن فیفٹین کے ناتخانی کے کمپیٹیشنز ہو رہے ہیں
03:05ماشاءاللہ
03:06حریص بھائی میں آپ کے لیے بھی دعا گو ہوں
03:10چونکہ
03:12آپ تو ایک موسٹ سینئر
03:14کا درجہ بھی جہاں رکھتے ہیں
03:16اور ہمارے جتنے انکرز ہیں
03:18اس پلیٹ فارم کے کیو ٹی وی کے
03:19وہ ماشاءاللہ آپ کو فالو کرتے ہیں
03:22آپ کے انداز کو
03:24اور آپ کی علمی اپروچ کو
03:26ماشاءاللہ
03:26تو اس حوالے سے
03:28میں اور آپ دونوں بہت شکریہ ادا کریں گے
03:30جناب حاجی عبدالروف صاحب کا
03:32ان کی پوری فیملی کا
03:34اور ہماری ایئر وی کی
03:36کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کا
03:37اور خاص طور پر ہمارے سلارے کافلہ
03:40جناب عامر فیاضی صاحب
03:43بلکل اس میں کوئی شک نہیں
03:44وہ بہت انتھنک محنت کے ساتھ
03:46ان تمام چیزوں کا آپ تک پہنچاتے ہیں
03:48اچھا
03:48ہمارا پیٹرن یہ ہے
03:49اس پلیٹرن کا
03:51نشاہی صاحب کی
03:51ہم ولادت کے حوالے سے بات کرتے ہیں
03:53کہ آپ کی پیدائش
03:54کب اور کہاں کی
03:55اس حوالے سے ہم آغاز کرتے ہیں
03:57پھر ہم آپ کی تفصیلات معلوم کریں
03:58میں الحمدللہ
04:01وہ پنجابی میں کہتے ہیں
04:03پکا لہوریا
04:04پکا لہوریا
04:07میری برس لاہور کی ہے
04:08اور
04:091969
04:11ماشاءاللہ
04:13آج
04:15مجھے
04:1545 سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا
04:18آقل اسلام کی نات سے وابستگی
04:22نوکری آقا کے در سے مجھے ملی ہوئی ہے
04:24کیا بات ہے
04:24بہت اچھی بات ہے
04:25اور ماشاءاللہ
04:26آپ کی صحت
04:26اور آپ
04:27اللہ تعالیٰ
04:27ایسی سلامت رکھے
04:281969 کا آپ نے بتایا
04:30تو بڑی خوشی ہوئی
04:31ماشاءاللہ
04:31یہ نات کی برکت ہے
04:32حضور کی نات جوان رکھتی
04:34بندے کو
04:34اور وہ
04:35ہمیشہ شاداب نظر آتا ہے
04:36اور خوشگوار موڈ میں نظر آتا ہے
04:39اللہ حکم
04:39تو جناب
04:40ہم یہ بھی جاننا چاہئے
04:41ابتدائی تعلیم
04:42اور اکیڈمک کالیفیکشن کے حوالے سے
04:44کیا صورتحال رہی ہے
04:45جی رئیس بھائی
04:46الحمدللہ
04:48میں نے
04:49بی ایسی کی پنجاب یونیورسٹی سے
04:52ماشاءاللہ
04:52ڈبل میتھ فیزکس کومینیشن
04:54ٹاف کومینیشن ہوتا ہے
04:55چا چا چا چا
04:56اور آفٹر دیٹ
04:58انجینئرنگ یونیورسٹی سے
04:59میں نے
05:00ٹیکسٹائل انجینئرنگ میں
05:01الحمدللہ
05:02ہم تو آپ کے نام ساتھ انجینئر لگانا بھول گئے
05:05اگر آپ پہلے بتایا تھا
05:06ہمیں انجینئر کہہ دا
05:07یہ صدقہ ہے
05:08اکل اسلام کی نات کا
05:09نات سے بڑھ کر تو عزاز ہی نہیں ہے
05:11نات خواہ کا ٹائٹل لگ گیا نا
05:13وہ سا اور ہے
05:14اس کے تھلے تھلے
05:15اللہ وکبر
05:16پھر اس سے اوپر کچھ
05:17بجا ہے
05:18بلکل اسی ہے
05:20اچھا بتایا آپ نے
05:21اچھا دوران طالب علمی
05:23پرائمری
05:24یا سیکنڈری
05:24پھر بین الکلیاتی جسم
05:26کالیجز لیول پر کہتے ہیں
05:28یونیورسٹی لیول
05:28مقابلے کی آپ نے
05:30اس میں کیا صورت حل رہی
05:32آپ جیسی آواز تو
05:33اس وقت بھی کوئی نہیں ہوگی
05:34اللہ وکبر
05:35بس یہ آکل اسلام کی
05:36بارگاہ سے عطا ہے
05:38اس میں جب میں
05:39میٹرک میں تھا
05:40تو نات خانی کا آغاز
05:42تو میں نے
05:43سیکسٹ اور سیونت کلاس میں
05:45باقاعدہ کر لیا تھا
05:47باقاعدہ
05:47تو لیکن میٹرک میں میں نے
05:49آواز پہلے دن سے
05:50اتنی سر ہوئی لیے
05:52ماشاءاللہ
05:53یہ آپ کا حسن نظر ہے
05:54میں نے تو جو دیکھا ہے
05:56میں نے تو آپ کو
05:57جتنے سال سے بھی سننا
05:58بیس پچیس سال سے
05:59وہ یہ ایک خوبصورتی
06:01آواز میں چاشنی ہے
06:02وہ پہلے دن سے
06:02ماشاءاللہ ہے موجود
06:04میں اس حوالے سے ضرور
06:06ارز کرنا چاہوں گا
06:07کہ میرے والدِ گرامی
06:09حاجی میاں محمد صدیق
06:11نشاہی رحمت اللہ علیہ
06:13وہ مجھے یہ فرمایا کرتے تھے
06:15کہ میرے پردادہ حضور
06:17حضرتِ
06:18سخی کریم بخش رحمت اللہ
06:20جن کا مزار پاک انڈیا میں ہے
06:22فرماتے تھے
06:23کہ افضل نشاہی تمہیں
06:25تمہارے پردادہ کا فیض ہے
06:27انڈیا میں کس جگہ مزار ہے ان کا
06:29عمرت سر میں
06:30عمرت سر میں
06:31جی
06:31چچا ماشاءاللہ
06:32اور ان کے شیخ کریم ان کو
06:34سخی کریم شاہ کے لقب سے
06:36پکارتے تھے
06:38اور بہت عظیم و شان مزار پاک ہے
06:40انڈیا عمرت سر میں
06:42اور ابھی پچھلے دنوں
06:43ان کا بہت بڑا عرص گزرا ہے
06:45اور وہاں پہ
06:47میجورٹی
06:48سکھ اور ہندو
06:49سیلیبریٹ کرتے ہیں
06:50یہ اللہ والوں کی شان ہے
06:52ان کے عظمتوں کو آج
06:53خواجہ اجمیر کی بارگاہ میں
06:55دیکھ لے رحمت اللہ
06:56ہر مصلق مکتب فکر کا شخص آتا ہے
06:59اور سلام پیش کرتا ہے
07:00خواجہ صاحب کی خدمت میں
07:01کہ آپ کی عظمتوں کو سلام ہے
07:03کہ آپ نے اتنے
07:04لوگوں کو مشرف و اسلام فرما دی
07:06اپنی تعلیمات سے
07:07آج بھی سلام پیش گیا
07:08اچھا نوشاہی صاحب یہ بتائیے گا
07:10کہ ماشاءاللہ
07:12صحت آپ کی بڑی اچھی
07:13health is wealth کہتا ہے
07:14یہ بڑی دولت ہے
07:15تو
07:16گیمز کی طرف بھی
07:17کوئی رجحان رہا
07:18نوجوانی میں
07:19اور کن گیمز کی طرف
07:21زیادہ آپ کی رغبت رہی
07:22ابھی رئیس بھائی
07:23بہت کم ہو گیا
07:24جو کہ میری
07:25بلا شبہ نلائکی ہے
07:27تو میں
07:29الحمدللہ
07:29بی ایسی تک
07:31میں جنب کرکٹر تھا
07:33اچھا اچھا اچھا
07:34اور
07:35اٹیک بولر تھا
07:37تو آپ کی قامت دیکھ کر
07:39تو بیٹسمن کہتا ہے
07:40کہ پیان میں ہونے آ رہے ہیں
07:41بس
07:41بس الحمدللہ
07:42اور فاسٹ بولنگ میں
07:44الحمدللہ
07:45میرے ایک نام تھا
07:46اچھا فاسٹ بولنگ
07:47جی جی
07:47کہ میں نوشائی
07:48یہ اس طرف سے خیال رکھنا
07:49بلکل ایسی تھا
07:50دوسری ٹیم والے
07:51یعنی میں
07:52میں واقع جب
07:52بولنگ کرواتا تھا
07:53تو
07:54یعنی
07:55وہ میرا سٹارٹ
07:56بڑی دور سے تھا
07:58جب بل کرواتے ہوئے
08:00تو ہوا کے اندر
08:01بول موو ہو جاتی تھی
08:03او مائی گاڈ
08:03اتنی
08:04یعنی
08:04یعنی
08:05یعنی
08:05فاسٹ سپیٹ کے ساتھ
08:06چچ چچ چچ
08:06زبردست
08:07تو پھر کیا ہوا
08:09کب تک کھیلیا
08:10آپ نے کرکٹ اور پھر
08:11اس کو چھوڑ دیا
08:11اس میں رئیس پہ
08:12جب میں
08:13ایف ایسی میں ہوا
08:13جی
08:14اب تک تو
08:15باقیدہ کھیلتا رہا
08:17اس کے بعد پھر
08:19بی ایسی میں
08:20پھر ایجوکیشن
08:21کا لوڈ زیادہ ہو گیا
08:22میں پھر
08:23اس وقت
08:24میں ٹویشن پڑھاتا بھی تھا
08:26ایسے ایسے
08:26وہ کیے ہوئے
08:27ظاہرے سبجیکٹس لیئے میں
08:28جس میں
08:28بلا شبہ
08:29وہ
08:30نظر آتا ہے
08:31کہ آپ کی
08:33تعلیمی استعداد
08:34نظر آتی ہے
08:35اور اجھان نظر آتا ہے
08:36الحمدللہ
08:36اچھا یہ بھی
08:37میں جاننا چاہوں گا
08:38پھر
08:38ما شاء اللہ
08:39شادی ہوئی
08:40ایک ہی بابی
08:41ہماری ہے
08:42جی الحمدللہ
08:43ابھی تو
08:44سچ بتا نہیں ہوگا
08:45ظاہر
08:45الحمدللہ
08:46ایسی ہے
08:46کتنے بچے ہیں
08:50میرے دو بیٹے
08:51اور دو بیٹی ہیں
08:52ماشاء اللہ
08:53سب تعلیم
08:54جی وہ
08:55الحمدللہ
08:55اچھے
08:56ایڈوکیسن میں
08:57بہت اچھے
08:58پڑھ رہے ہیں
08:59تو یہ بتائیے
09:00کہ آپ کا
09:01ایک دروش شریف
09:03وہ آپ کی
09:04پہچان بنا
09:04الحمدللہ
09:05پہچان تو اور بھی
09:06ایک چیز بنی
09:06وہ میں بعد میں
09:07پوچھوں گا
09:08اللہم صلی اللہ
09:09سیدنا مولانا
09:10جو آپ نے
09:10اپنے ٹون میں پڑھا
09:11ناظرین کو
09:13پڑھ کر سنائے
09:13اللہ
09:14آج
09:15پاکستان کے
09:16شہر شہر
09:17قصبہ قصبہ
09:18کیا
09:18پوری دنیا میں
09:21بلا مبالغہ
09:22پوری دنیا میں
09:23بڑے بڑے سنہ خانوں
09:24نے اس کو
09:25پڑھ کر
09:25عزاز سمجھا
09:26اور اصل میں
09:27وہ پڑھنے والی شخصیت
09:28الحاج محمد
09:29افضل نوشائی صاحب ہے
09:30پیش کی گئے
09:31اللہ عبر
09:32آمر بھائی
09:33میں آپ کو
09:34یہ ضرور بتانا چاہوں گا
09:35کہ اس کا
09:36یہ جو میں
09:37انداز پڑھتا ہوں
09:37یہ اس کا ایک
09:39مکمل انداز ہے
09:40complete ہے
09:41اس کی
09:42یہ جو
09:43composition
09:43مکمل ہے
09:44تو اس کے بعد
09:45پھر کئی اب آپ نے
09:46اس کو
09:46copy کیا
09:48اور اس میں
09:48کچھ اپنا انداز
09:49شامل کر لیا
09:50اور اسے پھر
09:50اپنے نام کرنے کی
09:52کوشش کی
09:52لیکن الحمدللہ
09:54بنیادی طور پر
09:55اس کو
09:56جیان الحمدللہ
09:58اس میں
09:59بڑی معروف ٹون ہے جی
10:00میں چاہتا ہوں
10:01ہمارے ناظرین کیلئے
10:02پیش کریں
10:04اللہم سلی علا
10:08سیدنا
10:10و مولانا
10:13محمد
10:14اللہ
10:16سلی علا
10:19سیدنا
10:22و مولانا
10:24محمد
10:26اللہ
10:28سلی علا
10:31سیدنا
10:32سیدنا
10:33و مولانا
10:36محمد
10:38و علا
10:39آلہ
10:41و سحبیغی
10:45و بارک
10:47و سلیم
10:49اللہ
10:51ہم
10:53صلی علا
10:56سیدنا
10:56و مولانا
11:00محمد
11:00میرا اس بات پر
11:02یقین ہے
11:02ماشاءاللہ
11:03جس طرح آپ نے
11:03پڑا ہے
11:04اور جو گھڑیاں
11:05جو ساتیں
11:06ہمیں میسر ہیں
11:07اس میں اس سٹوڈیو
11:08کے درو دیوار
11:09پڑ رہے ہیں
11:10یہ دروشی
11:11اللہ
11:11اور نہ جانے
11:12وہ کتنے
11:12ملائکہ ہیں
11:13جو جنہیں
11:14ہماری آنکھیں
11:15دیکھ نہیں سکتی
11:16وہ بھی حضور کے
11:16درود میں شامل ہے
11:17کیونکہ گھڑیاں
11:18اتنی مبارک ہے
11:19حضور کی ولادت
11:20با سعادت کا ذکر ہے
11:21ہم یہ بھی جاننا
11:22چاہیں گے
11:23اثری تعلیم
11:23کے حوالے سے
11:24تو آپ نے
11:24بڑی سکسس
11:25ماشاءاللہ
11:26انجینئر ہیں
11:27وائی پروفیشن
11:28اور آپ کا
11:29اپنا ذاتی بزنس
11:29بھی ہے
11:30یہ بھی میں جانتا ہوں
11:30اس حوالے سے
11:31بات کریں گے
11:31تو دینی تعلیم
11:34کے حوالے سے
11:34آپ کے مخارج
11:36بہت اچھے ہیں
11:37ہر بھی جب آپ
11:38کوئی چیزی سے
11:39یہ درشی فڑا
11:40آپ نے
11:41دوسرے ایک کلام
11:42کی طرف بھی میں آوں گا
11:42تو
11:43ہر بھی مخارج
11:44بہت اچھے
11:44تو کیا
11:45شعبہ قرات میں
11:46کوئی باقاعدہ
11:46تربیت حاصل کی
11:47آپ نے
11:47اور وہ کس حد تک
11:49رہی ہے
11:50اور دینی علوم
11:50کے حوالے سے
11:51کہاں تک
11:52کتنا
11:52آپ کا اپنا معلان
11:54انسان کا
11:55ذاتی مطالعہ بھی
11:55بڑی کچھ سکھا دیتا
11:56اس کے حوالے سے
11:58بتائیے
11:58میں ریس بھائی
11:59اس حوالے سے
12:00الحمدلللہ
12:01بتانا چاہوں گا
12:02کہ میں نے
12:03باقاعدہ
12:05تجوید
12:06پڑی
12:06ماشاءاللہ
12:07اور میرا
12:08باقاعدہ
12:08قرات کے ساتھ
12:09تعلق تھا
12:11چونکہ
12:12نات خانی
12:12کمپیرٹیبلی
12:13آسان ہے
12:13بہت آسان
12:14اور قرات
12:15بہت مشکل
12:16مشکل فن ہے
12:17بہت مشکل
12:18تو الحمدللہ
12:19میں ضرور
12:20ان کا نام لینا چاہوں گا
12:21کاری دوست محمد
12:22جن سے میں نے
12:24تجوید پڑی
12:24دنیا ان کے نام
12:26کو نہیں جانتی
12:27لیکن
12:28وہ بڑے
12:29فان والے آدمی تھے
12:30اس حوالے سے
12:31مجھے انہوں نے
12:32پریکٹس کروائی
12:32الحمدللہ
12:33اور پھر
12:34میں جس
12:35لہجے میں چاہوں
12:36الحمدللہ
12:37میں قرات
12:40مقامات
12:41قرات کے ساتھ
12:42لیکن وہ
12:43چونکہ
12:43باقاعدہ
12:43اس کے ساتھ
12:44میرا تعلق نہیں رہا
12:45اور اب پریکٹس میں
12:46بھی آپ غالباً
12:46نہیں ہوں گے
12:47چونکہ نات خانی میں
12:47ایسی ہے
12:48وہ نات خانی میں
12:49پریکٹس چکے
12:49زیادہ ہوگی
12:50تو اس ویسے
12:51آپ استطاع
12:52دینی علوم کے لیے
12:54اپنی
12:55تشنگی
12:56کو مٹانے کے لیے
12:57کن کتابوں کا
12:58زیادہ
12:59سیرت کے حوالے سے
13:00یا حدیث کے حوالے سے
13:01یا قرآنی
13:02تعلیمات کے حوالے سے
13:03کون سی کتابیں
13:04آپ کی زیر مطالع رہیں
13:05میں نے
13:06الحمدللہ
13:07قرآن کریم
13:08ترجمے کے ساتھ
13:09مجھے
13:10علامہ
13:10قاری کریم الدین
13:11شیخ الحدیث تھے
13:14اللہ تعالیٰ کروڑ رحمت
13:15عطا فرمائے
13:16ان سے میں نے
13:18پڑا
13:18پھر
13:20بعد میں
13:21حدیث پاک سے
13:22متعلق
13:23ایجوکیشن
13:23یہ پارشل
13:24میری ایجوکیشن ہے
13:25چونکہ میرے شوق تھا
13:27ایک ہوتا ہے
13:28باقاعدہ
13:29in order to get
13:30degree of that
13:31subject
13:31اس میں میں کمزور رہا
13:33لیکن میں
13:34ان علوم کو
13:35مختلف علماء سے
13:37پڑھتا رہا
13:37ماشاءاللہ
13:38الحمدللہ
13:39دورہ حدیث
13:40اس میں دورہ
13:42مسلم شریف
13:42بخاری شریف
13:44اور بخاری شریف
13:45تو یہ پچھلے دنوں
13:46منحاج القرآن
13:47کے مرکز پر
13:48اجازت
13:49بخاری شریف
13:52حضرت قبلہ
13:53ڈاکٹر
13:53محمد
13:54تحرق قادری
13:54مدازلہ
13:55حلالی
13:55جہاں پر
13:56سولہ
13:57سو علماء
13:58موجود تھے
13:59تو مجھے بھی
14:00شرف ملا
14:00وہاں پر
14:01اور اسی طرح
14:02یوکے میں
14:02برمنگم میں
14:04میں نے
14:05دورہ مسلم شریف
14:06اس میں شرکت کی
14:07تو
14:09مختلف علماء
14:10کے جوڑے سیدھے کرنے
14:11کا موقع
14:12ملتا رہتا ہے
14:12یہ بھی بڑی سعادت
14:13ہے آپ کے لئے
14:14اچھا ایک کلام
14:16جیسے کہ
14:16ام نے دورشیف سنا
14:17میں آپ کو بتاؤں
14:19آج گھر گھر
14:19بہت ساری چیزیں
14:20پڑھی جاری ہیں
14:22جسے قصیدہ بردہ شریف
14:24کہا جاتا ہے
14:24تو قصیدہ بردہ شریف
14:26کو
14:26جو پانچ
14:27زبانوں میں
14:28ہمارے سرکاری
14:29چینل نے
14:30اس کو
14:31پیش کیا
14:32اس میں
14:33محمد افضل
14:40انہوں نے اس کو پڑھا
14:41اس میں عربی جو کلام
14:42تھا وہ انہوں نے پڑھا
14:43باقی اردو
14:43اور انگلیش
14:44اور پنجابی
14:45ٹرانسلیشن جو ہے
14:46وہ دیگر زبانوں
14:47فارسی میں بھی
14:48وہ اس کی ٹرانسلیشن ہوئی
14:51یہ کونسیسن کی بات ہے
14:52یہ بہت زیادہ سنا گیا
14:54پسند کیا گیا
14:55آجی رئیس میں
14:56یہ پاکستان ٹیلیویجن سے
14:57لاہور سٹوڈیو سے
14:59ہمارے ایک
15:01پروڈیوسر تھے
15:01خاور سیال
15:02خاور سیال صاحب
15:03جی اللہ تعالیٰ
15:04غنی کے رحمت
15:05کہہ رہے ہیں
15:05ان کو
15:06پردہ فرما گئے
15:08مجھے
15:09ہمارے یہ فرنیچر
15:11اور صوفوں کا
15:12یہ ہمارے بزنس ہیں
15:13تو ایک دن
15:14وہ ہمارے شوہروں پہ آ گئے
15:17تو انہوں نے
15:18ہم سے
15:19شاپنگ کی
15:20شاپنگ کرنے کے بعد
15:21میں نے ایسی ہی ان سے پوچھا
15:22میں تو اپنے
15:23یونیورسٹی جاتا تھا
15:24میں نے کہا
15:25جی کوئی
15:26کوئی پرچی کے بغیر
15:28بھی کوئی بندہ
15:28پی ٹی وی پہ
15:30ناک پڑھ سکتا ہے
15:30تو
15:31مجھے انہوں نے کہا
15:32کیوں نہیں پڑھ سکتا
15:33آپ آئیے
15:34تو ان دنوں میں
15:35شوجوان ایک پروگرام
15:36چلتا تھا
15:38اس میں میں نے
15:39پہلا کلام
15:40حضرت پروفیسر
15:42مونیر کسوری صاحب کا پڑھا تھا
15:43میرے حضور صاحب
15:45جمال کوئی نہیں
15:46وہ بے مثال ہیں
15:48ان کے مثال کوئی نہیں
15:49یہ میں نے سنایا
15:50تو
15:51جو اینکر تھے نا
15:53تو
15:53وہ اشکبار ہو گئے
15:54وہ اتنے اشکبار ہوئے
15:56کہ
15:57ظاہر ان کی
15:58پفنگ کی ہوئی تھی
15:59میکپ کیا ہوا تھا
16:00تو وہ سارا ذرا
16:01خراب ہوا
16:02تو مجھے وہ خاور صاحب
16:04کہتے ہیں
16:04کہ آپ نے تو
16:05ہمارے
16:06انکر کو
16:07نارمل نہیں
16:07رہنے دیا
16:08اتنی خوبصورت آواز
16:10یہ ان کے الفاظ ہیں
16:12تو
16:13ادھر ان نے مجھے کہا
16:14کہ آپ بھی کچھ سوچیں
16:15میں بھی سوچتا ہوں
16:16کوئی نیا کام کریں
16:19یہ ان کے الفاظ تھے
16:21اور اس کے بعد
16:22الحمدللہ
16:23جو میں نے آئیڈیا دیا
16:24کہ
16:26five different languages
16:27کے اندر
16:28اس کی translations
16:28اچھے آپ کا اپنا آئیڈیا تھا
16:29جی جی
16:30الحمدللہ
16:31اور پھر وہ کلام بھی
16:32میں نے پروائیڈ کیا
16:35ڈاکٹر مہر عبدالحق ملتان کے
16:37انہوں نے
16:38آقل اسلام کی
16:40شان میں
16:41قصیدہ بردہ شریف کی
16:43translations کی تھی
16:44اچھا اچھا
16:44تو وہ
16:46جیسے یہ آئیڈیا
16:47ذہن میں آیا
16:47جب میں نے
16:49اور خاور صحیح صاحب نے
16:50آپ اس میں بیٹھ کے
16:50مشاورت کی نا جی
16:51تو میں نے کہا جی
16:52اس کا انتظام میں کروں گا
16:53اور
16:55آقل اسلام کی
16:56بارگر سے یہ
16:57عطاعت ہی یقین کریں
16:58مجھے نہیں پتا تھا
16:59کہ یہ مجھے کتاب
17:00کہاں سے ملے گی
17:01بس میں ایک دفعہ
17:03جو ایک جگہ پہ گیا
17:05تو ایسے میری نگاہ پڑی
17:06وہاں لکھا ہوا تھا
17:08پانچ زبانوں کی
17:09translation
17:10قصیدہ بردہ شریف کے حوالے
17:11وہ آپ نے تو
17:14کمالی کر دیا
17:14یعنی کہ
17:15بہت اچھا یہ
17:16ایک آئی ڈیا تھا
17:17تو 96 کی یہ بات ہے
17:1896 میں یہ کام ہوا
17:19اور آپ
17:20ما شاء اللہ دیکھیں
17:22اگرچہ اسے
17:22قاری خوشی محمد
17:24ازھری رحمت اللہ علیہ
17:25نے بھی پڑھا
17:25قاری وحی زفر قاسمی صاحب
17:27نے پڑھا
17:27جنہ جمشی صاحب نے پڑھا
17:29آپ حضرات نے پڑھا
17:31اور بھی پڑھا گیا
17:32اور آج بھی پڑھا جا رہا ہے
17:33محمود الحسن اشرفی پڑھ رہے ہیں
17:34لیکن اس کی تاثیر کم نہیں ہوتی
17:37اس کی تاثیر ہمیشہ باقی رہتی
17:39جب میں فلم پڑھا جاتا ہے
17:40جب ایک کیفیت ہو جاتا ہے
17:42اس حوالے سے
17:42آلی زبید رسول صاحب کا نام
17:44میں نے نہیں لیا
17:45انہوں نے پڑھا
17:47آپ میری بات سے متفق ہوں گے
17:49میں نے جتنے نام لیے
17:49سب صحیح لیے
17:50یہی وہ لوگ ہیں
17:51جنہوں نے قصید عبردہ شریف
17:52مستند لوگ ہیں
17:53سبحان اللہ
17:54اور آج تک
17:55ما شاء اللہ اس کی اثر انگیزی نظر آتی ہے
17:56ایک چھوٹی سی بات
17:57میں شیئر کرنا چاہتا ہوں
17:58اس کو یہ آپ کے ساتھ
17:59بڑی پرلوتف ہے
18:02کہ قصید عبردہ شریف کے حوالے سے
18:05جب میں نے یہ ریکارڈ کروایا
18:07نا جی
18:07تو اس میں
18:09ہمارے پاکستان کے مشہور سنگرز
18:11بھی تھے
18:13اور فیمیل سنگرز بھی تھیں
18:15جنہوں نے
18:15ٹرانسلیشنز اس کی پڑھیں
18:18آج ہوا یہ کہ
18:19جیسے یہ
18:21پی ٹی وی سے آن ائر ہوا
18:22تو یہ پوری دنیا میں دھوم مچی
18:25اس کی ایک دم سے
18:26تو مجھے اسلام آباز سے
18:28جو جی ایم تھے پی ٹی وی کے
18:31اچھا
18:32ان میں سے کسی نے
18:33سٹاف میں سے رابطہ کیا
18:35تو وہ
18:36پروڈیوسر صاحب کہنے لگے
18:37یہ تو بچہ لاہور کا ہے
18:39لاہور کا
18:39تو اس کے بعد
18:40الحمدللہ
18:41ہم نے اس کے 42 اشار
18:43مزید ریکارڈ کروایا
18:45بڑی بات
18:46بڑی اچیومنٹ ہے
18:47الحمدللہ
18:48ماشاءاللہ
18:48اچھا جناب
18:49ایک وقفہ حائل ہے
18:50اور وقفہ تو حائل ہوتا ہے
18:52اس وقفے کے بعد لوٹیں گے
18:53ہمارے ساتھ
18:53جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
18:55یہ سب تمہارا
18:56کرم ہے آقا
18:58کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
19:00آج
19:01الہاج
19:02محمد
19:03افضل
19:03نوشائی صاحب
19:04ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:05اچھا اب آتے ہیں
19:06جناب آپ نے
19:07اپنا بارے میں بتایا
19:08ماشاءاللہ
19:08آپ کا ذاتی بزنس ہے
19:09پڑھائی کے حوالے سے بھی
19:11اثری اور دینی علوم
19:12کے حوالے سے بھی
19:13آپ نے بڑی اچھی تفصیل کے ساتھ
19:22تو
19:24کیا دیکھتے ہیں آپ
19:25آج کا جو نوجوان ہے
19:27اس کا طرز انتخاب
19:28اور انتخاب کلام
19:30ٹھیک ہے
19:31طرز کے اعتبار سے
19:33کلام کے اعتبار سے
19:34یا لائن آف ڈائریکشن
19:35ٹھیک ہونی چاہیے
19:36اللہ حکم
19:36ریش بھئی آپ کا بہت خوبصورت
19:39قویسین ہے جی
19:41چونکہ اس میں
19:42ہم نے جو اساتذہ سے سیکھا
19:43جو ہم نے گین کیا
19:45کیا
19:46وہ ساری شکل
19:48ہمیں کے آج نظر آ رہی ہے
19:49پہلے تو آپ اپنے
19:50ساتھ محترم کا نام بتا جائے
19:51جنہیں ناتخانی میں
19:52جنہوں نے آپ کی تربیر
19:53یہ الحمدللہ میرے
19:54ساتھ مکرم
19:55قبلہ محمد علی
19:56زہوری قصوری
19:57رحمت اللہ تعالیٰ لے
19:58اور حضرت قبلہ
20:00نظیر حسین نظامی
20:01رحمت اللہ
20:01نظیر حسین نظامی صاحب
20:02یعنی میں یہ دونوں
20:04کی خدمت میں
20:05حاضر ہوتا رہا
20:06اور ان کے قدموں میں
20:08بیٹھ کر
20:08میں نے
20:10عرصہ ایک سیکھا
20:11اب اپنے جواب کی جانب آجائے
20:12الحمدللہ
20:14جو قصن آپ نے کیا
20:15جی دیکھیں
20:16میں زہوری صاحب قبلہ
20:17کے پاس بیٹھا
20:18میں حضرت نظیر نظامی صاحب
20:21رحمت اللہ
20:22ان کے پاس بیٹھا
20:23تو
20:24اب جو پہلی بات
20:26ہمیں
20:26ہمارے اسادزہ نے بتائی تھی
20:29کہ دیکھیں
20:29آپ
20:30کی طبیعت کے اوپر
20:32غلبہ
20:33اکل اسلام کی
20:34محبت کا
20:34ہونا چاہیے
20:36واب واب
20:36اور آپ کے ذہن میں
20:38جو پہلی چیز ہے
20:40وہ نات ہونی چاہیے
20:41اس کی موسیقیت
20:43آواز کی خصوصی
20:44وہ سانوی چیز ہیں
20:45وہ سانوی رہنی چاہیے
20:46صحیح
20:47اور
20:48انہوں نے بتایا
20:49کہ جب آپ
20:50نات پڑیں
20:51تو آپ
20:52کے جسم کا
20:53انگ انگ نات پڑ رہا ہو
20:55واب واب واب
20:56سبحان اللہ
20:56اور یہ بات
20:58ہم نے اپنے
20:58اسادزہ میں
20:59جناب نظیر حسین نظامی
21:00رحمت اللہ
21:01ان میں دیکھی میں نے
21:02پل پل دیکھی
21:03وہ ایک ایسے دروے
21:04صفت اور فقیر
21:05نات گو شائر
21:07اور نات خان تھے
21:07اور آنکھ بند کر کے پڑتے تھے
21:09اور حضرت قبلہ
21:10محمد علی زہری
21:11رحمت اللہ
21:12کیا با
21:12کہ جن کو
21:14بڑے بڑے عرفاء
21:15علماء نے سنا ہے
21:18آجہ
21:19مزید کی بات
21:20آپ کو بتاؤں
21:20کہ
21:20یعنی ایک دفعہ
21:22زہری صاحب قبلہ
21:22مجھے فرماتے ہیں
21:23کہ دیکھیں بیٹا
21:24میں آپ کو ایک بات
21:25سبق دینا چاہتا ہوں
21:26کہ یہ کبھی
21:28کسی سے پیسے
21:28ہی سے سے نہیں مانگنے
21:31یہ دیکھیں
21:32یہ انہوں نے
21:33مجھے خود فرمایا
21:34خود فرمایا
21:35اور فرمایا
21:35زیادہ سے زیادہ
21:37جو زادے راہ ہیں
21:38وہ لے لیں
21:38اچھا اچھا
21:39لیکن کسی کو
21:40اس حوالے سے
21:41تکلیف نہیں دینی
21:43اور یہ بات
21:45میں نے
21:45پریکٹیکلی
21:46ان کے اندر دیکھی
21:46اور اسی طرح
21:49نظامی صاحب
21:49قبلہ کے اندر
21:51بلکل
21:52اچھا
21:52اب آپ کے
21:54کوئیسن کی طرف
21:54میں
21:56جو بات
21:57آپ نے فرمائی ہے
21:58دیکھیں
21:58آج کے نوجوان کا
22:01ناتیہ مزامین
22:03کو
22:04سیلیکٹ کرنے
22:04کا انداز
22:05مختلف ہو گیا ہے
22:06بلکل
22:08اس میں
22:10اس میں
22:10ریز بھئی
22:11ایک وجہ ہے
22:11دیکھیں
22:12ہمارا جو
22:13اٹموسفیر ہے
22:13اس میں
22:15ہمیں کیا مل رہا ہے
22:17ہمارے نوجوان
22:17کو کیا مل رہا ہے
22:18آج سوشل میڈیا ہے
22:20سوشل میڈیا
22:21کے ذریعے سے
22:22مل کیا رہا ہے
22:23کیسی موسیقی
22:24مل رہی ہے
22:25اور
22:26دینی تعلیمات
22:27اکل اسلام کی
22:28محبت اور
22:28حضور کی نات کے حوالے سے
22:30کیا مل رہا ہے
22:31کیا آج کے
22:32سوشل میڈیا کے
22:33اوپر کیا
22:34ہمارے جتنے
22:36قرفاء
22:37نات خان تھے
22:38مزرگ نات خان تھے
22:39کیا
22:40ان کی
22:41ڈومیننسی ہے
22:42نہیں ہے
22:44میں نام لینے لگا
22:46آپ نے بھی نام
22:46ان کا لیا
22:47حضرت کاری زبید رسول
22:48رحمت اللہ
22:48بہت بڑا نام
22:50حضرت کبلہ
22:51آزم چشتی رحمت اللہ
22:54محمد علی زہوری
22:55رحمت اللہ
22:55عبدالسطار
22:56نیازی رحمت اللہ
22:57جناب حضرت خالد
22:59محمود نقشبندی
23:00رحمت اللہ
23:01بہت بڑا نام
23:02عدیب رائے پوری
23:03یعنی یہ بہت
23:05بڑے بڑے نام
23:05مظفر وارسی
23:06رحمت اللہ
23:08کیا آج
23:08سوشل میڈیا کے
23:09اوپر ان کا غلبہ
23:10نظر آتا ہے
23:10اگر ان کا غلبہ
23:12نظر آتا ہوتا
23:13تو
23:14ہمارے
23:15نوجوان کی
23:16جو سیلیکشن
23:16کلام کے حوالے سے
23:17وہ ان کی طرف ہوتی
23:19اور پھر
23:19تیون پارٹی ویو
23:21سے بھی
23:21وہ ان کو
23:22فالو کرتے ہیں
23:23اب چونکہ ان کی
23:24ڈومیننسی نہیں ہے
23:25تو پھر
23:26کن کی ڈومیننسی ہے
23:27تو پھر وہ چیز
23:28اڈاپٹ ہو رہی ہے
23:29وہ اڈاپٹ ہو رہی ہے
23:30وہ صحیح کہہ رہے ہیں
23:31آپ جو نظر آتا ہے
23:31وہ ہی لگتا ہے
23:32کہ یہی ہے سب کچھ
23:33جبکہ جو پسے پردہ چیزیں ہیں
23:35وہ ہے اصل بنیادی چیزیں
23:37جو کلاسکس ہیں
23:38ہماری نارکی
23:40جو کلاسکس ہیں
23:41ان کو ہمیں دیکھنا چاہیے
23:42کہ یہ جو آج
23:43اتنا
23:45سبزہ زار
23:46نظر آ رہا ہے
23:47گلستان
23:47بہت ہرہ بھرا
23:49نظر آ رہا ہے
23:49ناد کا
23:50یہ ان لوگوں کی
23:51محنتیں اصل میں
23:52ان لوگوں نے
23:53پودے لگایا
23:53انہوں نے
23:53عابیاری کی
23:54اس گلشن کی
23:55اور
23:55علاج خرشید
23:56ہماری صاحب
23:57اللہ اکبر
23:58کتنا بڑا نام
23:59علاج سید عاشمی صاحب
24:00اللہ اکبر
24:01ظلفقہ علیہ حسینی
24:03ان کے
24:03اللہ سبحانہ
24:04اچھا آپ نے
24:05تینوں نام
24:06وہ لیے ہیں
24:07کہ جنہوں نے
24:08ناد کو
24:09ایک پروپر شکل دی
24:10شکل دی
24:10یعنی ان کی
24:12انداز کے بارے میں
24:13کوئی دنیا کا
24:13بندہ کو
24:14اطراز نہیں کر سکتا
24:15یہ تینوں
24:15ایسے میاری پڑھنے والے
24:17ایسے میاری پڑھنے والے
24:18اللہ اکبر
24:18تو پھر اگر
24:19ادھر آجئے ہیں
24:20پبلکلی
24:20تو پھر یوسف ایمن صاحب
24:21ماشا اللہ
24:22پبلکل میں پڑھنے والے
24:23اور دادو تحسین
24:24لینے والے
24:25تو اس طرح
24:25یہ ناد کی
24:26تو خیر
24:26آپ نے بلکل
24:27صحیح فرمائے
24:28کہ ہمیں
24:29نوجوانوں کو
24:29دیکھنا ہوگا ہے
24:30بلکل
24:33ایمانداری کے ساتھ
24:34اخلاص کے ساتھ
24:35کہ جو ہم جو کام کر رہے ہیں
24:37کیا وہ
24:37ان خطوط پر ہے
24:39جو ہمارے بزرگ کر کے گئے
24:40پہلے پر تو ماننا پڑے گا
24:41انہیں
24:42کہ جناب یہ ہمارے بزرگ تھے
24:43آپ کوئی آج ہی کا
24:44کسی کو بزرگ منا لیں
24:46تو انہوں ماننا پڑے گا
24:47کہ آیا ماضی میں
24:49بہت سے لوگوں نے
24:50بہت کام چھوڑ رکھا ہے
24:51آپ اس کو تو فالو کریں
24:53تو پھر آپ آگے بڑھیں
24:54تو کوئی اچھی چیز لے کر آگے بڑھیں
24:55سبحان اللہ
24:56یعنی اس میں
24:56ریس بھی میں
24:57ضرور عرض کرنا چاہوں گا
24:59کہ جب آپ ان لوگوں کو
25:00اپنے انتخاب میں رکھیں گے
25:03ان سے فالوئنگ لیں گے
25:04یہ آپ کے آئیڈیل ہوں گے
25:06تو ان کی
25:07ساری کوالٹیز
25:08آپ کے اندر ٹرانسفر ہوں گی
25:09اچھا چلیں
25:11اس بات کو
25:12مان لیتے ہیں
25:13کہ ہر چیز
25:14اپنی شکل میں
25:15کبھی نہ کبھی
25:16جدت اختیار کرتی ہے
25:18آج جدید دور ہے
25:20یعنی جو موسیقیت
25:22آج سے تیس سال پہلے تھی
25:24کسی بھی حوالے سے
25:25وہ آج نہیں ہے
25:27تو چلیں
25:28یہاں پہ میں یہ بات
25:29ضرور کرنا چاہتا ہوں
25:30کہ ہمیں کام از کام
25:32جو بنیاد ہے
25:34جو ہماری بیس ہے
25:35اس کو تو نہیں چھوڑنا
25:36on the basis of
25:37that style
25:39آپ جدت میں جائیں
25:41یعنی یہ نہ کریں
25:43کہ آپ بنیاد کو
25:45ڈیمیج کر دیں
25:45صحیح کریں
25:46اچھا چلیں
25:48ایک دوسرے انگل سے
25:49بات میں کر لیتا ہوں
25:50آپ بنیاد کو
25:52مدنظر بھی نہ رکھیں
25:53چلیں
25:53تو یہ بڑے بڑے نام
25:55جو آپ نے بھی لیے
25:56ان کی انداز آج بھی
25:58سوشل میڈیا پہ موجود ہیں
25:59موجود
26:00آپ کے انداز آج بھی
26:02یوٹیوب گوگل
26:03بلکل بلکل
26:04جب موجود ہیں
26:05آپ دیکھیں
26:06کہ ان کا انتخاب کلام کیسا تھا
26:09ان کا انداز کلام کیسا تھا
26:11ان کا پیش
26:11ان کا ترانم کیسا تھا
26:13اچھا پھر اس کے بعد
26:15ان کی باڈی لینگویج
26:16ان کی ڈریسنگ
26:17کیسے ہاتھ بندے ہوئے
26:19اللہ حکر نات پڑھیں
26:20اور ان کا پڑھنے کا سٹائل
26:22میں تو یہ بات
26:23ضرور عرض کرنا چاہوں گا
26:23یوں یوں یوں
26:24یوں ہورا بس
26:25مطلب داد دیں آپ مجھے
26:27سمجھا رہی نہیں
26:28آرہی آپ داد دیں بھئی
26:29یہ تو آپ کو پھر شاید
26:31ڈانٹ دیے جائے گا
26:32بے دب ہو تم
26:35یہ ہمارا تشخص سامنے آرہا ہے
26:37یہ تو بڑا جارہانہ ہے
26:39اللہ حکر
26:40اچھا آپ نے درشریف کے
26:42جو حوالہ دیئے
26:42کون سن میں پڑھا ہے
26:44یہ
26:45الحمدللہ
26:46یہ 2005 کی بات ہے
26:482005 سے لے کر
26:49تمجھ لیں آپ بیس سال ہو گئے
26:5196 میں آپ نے
26:52قصیدہ پرداشریف پڑھا
26:53صحیح
26:54تو اس کو ہو گئے
26:55کوئی
26:56چوبیس سال
26:58صحیح
26:58تو یہ بیس سال اور چوبیس سال
27:00آج بھی پڑھا جا رہا ہے
27:02میں چلنج کر سکتا ہوں
27:03اس بات کو
27:04کہ جو کلام
27:05جس کی بنیادیں مضبوط ہیں
27:07چاہے وہ
27:07لمیاتی نظیر و کفی نظرین ہو
27:09یا خوشبو عید و عالم میں
27:11تیری ہے گلے چیدہ
27:12قاری زبید رسول صاحب کا ہو
27:13یا اے رسول امی ہو
27:15اور مضلل کوننشاہ صاحب کا ہو
27:17ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا
27:19نہ کہیں ہیں
27:19وہ کلام ہو
27:20یا وعی زفر قاسمی صاحب کو
27:22پڑھے ہوئے کلام
27:22یا دیگر
27:23جیسے میں نے دو حوالے آپ کے دیئے
27:25ان تمام کاموں کی
27:27کلاموں کی اثر انگیزی آج بھی ہے
27:29آج کا بھی کوئی بڑا ناتخواہ
27:31نات پڑتا ہے
27:32تو انہی کلاموں سے فیض حاصل کرتا ہے
27:34تو آج کا کوئی بڑا ناتخواہ
27:36اگر اس کا کلام کی
27:37اتنی اثر انگیزی ہوتی
27:38تو وہ آگے سفر کرتا ہے
27:40لیکن ناتیں وہی چل رہی ہیں
27:41پڑھنے والا آج بھی
27:50آج والا اگر کوئی سٹار ہے
27:51کہ بہت بڑا ناتخواہ ہے
27:53تو مجھے اس کی کوئی اقناعت بتاتے
27:54جو پانس سال میں کوئی نظر آئی ہو گئی
27:58ان کی بیس بیس پچیس پیالیس سال بعد
28:00بھی نظر آئی ہے
28:01جی بلکل ایسی ہے
28:01بجاہ فرما ہے
28:02تو ہمارے اختر حسن خریشی صاحب جیسے لوگ موجود ہیں
28:05صاحب فن لوگ ہیں
28:06علاج رفیق زیاء صاحب موجود ہیں
28:09یہ خود ما شاء اللہ موجود ہیں
28:11بہت چھے
28:12فسیدین صوروی دیشاہ صاحب ہیں
28:13ہمارے سبیر احمانی صاحب ہیں
28:15کیسے کیسے نام ہیں
28:16ان کی آواز آج بھی
28:17کانوں میں محسوس ہوتی
28:19کہ یہ نات پڑھ رہے ہیں
28:20تو کیا وجہ ہے
28:21کہ آج کا ناتخواہ
28:22جو انہیں سے قضبیں
28:23آج نیا کام کیوں نہیں ہو رہا
28:25آج ایسی محنت کیوں نہیں ہو رہی
28:26کہ جناب قصید عبردہ کو پانچ زبانوں میں کرتے ہیں
28:28کچھ اپنے اندر
28:30ہمیں نات کے لیے پیدا کرنا پڑے گا جذبہ
28:32عشق رسول کا اظہار
28:34کوئی اپنی فیلنگ سے بھی کرنا پڑے گا
28:36تو یہ فروغ ہوگا
28:37جو فروغ ہوتا ہوا آیا ہے
28:38ماشاءاللہ
28:39دنیا میں ماشاءاللہ
28:41آپ کو جانا پیسانا جاتا ہے
28:42کن کن موالک میں سفر ہوا
28:45اور
28:47ایک پرفارمر کی
28:49ایک ناتخواہ کی ہے
28:50کسی بھی
28:50پرفارمر کی یہ خواہش ہوتی ہے
28:52کہ بہت بڑی
28:53گیدرنگ میں میں پڑھوں
28:55بہت بڑا اجتماع
28:56تو سب سے بڑا کوئی ایسا اجتماع
29:02جو میری زندگی کا خوبصورت ترین
29:05اور بہترین سفر ہے
29:06وہ تو مدینہ تیباقہ ہے
29:08بلہ شباق علیہ السلام کی بارگاہ میں
29:11وہاں جا کر پڑھنا
29:13اور اہل عرب کے سامنے پڑھنا
29:15اور عربی میں پرفارمر کرنا
29:17الحمدللہ یہ مجھے موقع میں
29:18اور اسی طرح
29:21سرکار غوث پاک کے
29:22مزار اقدس پر
29:23مجھے پڑھنے کا موقع ملا
29:25اور وہ ایک باقیہ بڑا
29:27اس حوالے سے
29:28مجھے آج تک یاد ہے
29:29کہ میں قصیدہ پردہ شریف
29:31سرکار غوث پاک کی بارگاہ میں پڑھا تھا
29:33تو وہاں ایک بہت بڑے شیخ
29:36اس وقت کے بہت بڑے شیخ
29:38اپنے مریدین کے ساتھ تشریف فرما دے
29:40تو میں پڑھا تھا قصیدہ پردہ شریف
29:42تو ان کے ایک مرید نے آکے
29:45یہاں میرا گلہ پکڑ لی
29:47اچھا پکڑ کے اس نے دبایا نہیں
29:49ایسے پکڑا ہوا
29:51میری طرف جب وہ آیا
29:53اور اس نے پکڑا تو میں ڈھر تو گیا تھا
29:55یہ کیا ہونے لگا ہے
29:56لیکن ایسے پکڑ کے وہ کھڑا ہے
29:59تو بس ایسے چھوڑ کے تو چلا گیا
30:01تو ایسے در کے چلا گیا
30:04یہ داد دینے کا انداز ہے
30:05یہ داد دینے کا انداز ہے
30:07تو بعد میں ہم نے اس سے پوچھا
30:09کہنے کے بس میں بیٹھے ہوا تھا
30:11گلہ آپ کا اتنا پیارہ ہے
30:13اتنا انداز خوبصورت تھا
30:15تو آپ کا گلہ چومنے کو جی چاہاں
30:16میں نے کہا ہاتھ رکھا کے میں چوم لیتا ہوں
30:19کیا بات کیا اچھی بات
30:21سبحان اللہ
30:21اور اسی طرح آقل اسلام کی بارگاہ میں
30:25معنی عربی میں کلام
30:28وہاں پہ
30:29عرب لوگوں کو سنائے
30:31تو پھر وہ اپنے انداز میں
30:33جیسے وہ
30:33فیس ٹچ کر کے وہ چونتے ہیں
30:36تو مجھے بڑی اپریسیشن ملی
30:39بہت اچھی بات
30:40بڑی سے بڑی گیادرنگ میں
30:41کہاں پڑھنے کا اچتفاق ہوا
30:42جہاں
30:43اس حوالے سے میں ارز کرنا چاہوں گا
30:45کہ وہ انڈیا میں
30:48مرکزی ملاد کمیٹی ہند خلوت میں
30:51حیدرباد دکن میں ایک جگہ ہے
30:53تو میں
30:54اپنے قبلہ شیخ الاسلام
30:56ڈاکٹر محمد تاہر القادری
30:58مندذر اللہ حلالی
30:59آپ کے ساتھ
31:00انڈیا گیا تھا
31:01یہ
31:022011 کی بات ہے
31:04کتنا ایک منجموع ہوگا
31:06سات میل کے اندر پھیلا اجتماع تھا
31:09اس کے صدر نے ہمیں بتایا
31:11کہ میں کوئی بڑ نہیں مارا رہا
31:13ہمارا چالیس لاکھ سے بھی زیادہ کا کراؤڈ ہے
31:16اور اس میں الحمدلللہ میں نے تقریبا
31:18کوئی آج اگنڈ سے زیادہ پرفارم کیا
31:21چالیس لاکھ کا منظور
31:22اب یہ میری زندگی کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے
31:25یقیناً
31:25یقیناً
31:26اور یہ بلا شبہ آقل اسلام کی نات کا فیضان ہے
31:29اچھا آپ نے
31:31ڈاکٹر تاہر القادری صاحب کا ذکر کیا
31:34ڈاکٹر صاحب نے ظاہر ہے
31:35ان کے ساتھ بہت سفر بھی کیا
31:37کوئی ایسا خاص ایوارڈ
31:39اعزاز
31:39جو آپ کی زندگی کا یادگار ہو
31:42کون سا کوئی گولڈ میڈل
31:48لقب بھی دیا ہے
31:49وہ لقب بھی بتائیں
31:50اور اس اوارڈ دے بتائیں
31:52بلکل میں اس حوالے سے
31:53حاریس بھائی
31:55نسبت کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے
31:57آپ کسی نات خان کا نام لیں
32:01کسی عالم دین کا نام لے لیں
32:02کسی پرومننٹ پرسنیلٹی کا نام لے لیں
32:05اس کے ساتھ
32:06کوئی نہ کوئی ایسی پرسنیلٹی اٹیچ ہوتی
32:09نسبت ہوتی ہے
32:10جس کی وجہ سے وہ پروجیکٹ ہو جاتا ہے
32:13تو میری زندگی میں
32:14الحمدللہ
32:15جا بجا فیض جو ہے
32:17وہ حضور شیخ علیہ السلام
32:19اڈمائر آپ
32:20ڈاکٹر محمد تحرل قادری منظر لحلالی
32:22آپ کا ہے
32:23تو میں نے آپ کے ساتھ
32:24بہت سارے ملکوں کے سفر کیے
32:27تو بڑی انہوں نے محبت فرمائی
32:29تو منارے پاکستان
32:302013 کے اندر
32:36سوری 2003 کے غالبن بات ہے
32:40سان شاید میں بھول رہا ہوں
32:41تو مجھے اپنے
32:43سب سے پہلے تو اپنے ہاتھ سے انہوں نے
32:45اپنے وہ میرے پاس تحریر آج بھی موجود ہے
32:47اپنے قلم سے خود لکھ کے مجھے فرمایا
32:50کہ آپ
32:52حسانے منحاج ہیں
32:54واہ واہ
32:55حسانے منحاج
32:56اور بیٹے آپ کو منارے پاکستان میں
32:58میں نے سپیشل ایسی شیلڈ آپ کے لیے
33:00یہ انہوں نے خود فرمایا بنوائی ہے
33:03جو میں نے اپنی زندگی میں اتنی خوبصورت شیلڈ نہیں دیکھی
33:06اچھا اچھا اچھا
33:07واہ واہ
33:07نات خان کے ساتھ وہ اتنا پیار کرتے
33:10میں
33:11صرف حضور کی وجہ سے
33:13حضور میرے آقا کے ذکر کی وجہ سے
33:15تو
33:16ادھر
33:16بہت بڑی
33:17گولڈ کی بہت بڑی
33:19شیلڈ
33:20اور گولڈ میڈل مجھے اتا کرتے ہیں
33:21سرکار نے حسان کو ممبر پہ بٹھایا
33:23اللہ
33:24آقا کے سنہ خان کی توقیر بڑی ہے
33:26اللہ
33:26اللہ
33:27مزوری قضید صاحب مماشا
33:29الحمدللہ
33:29تو یہ بڑی اچھی بات آپ نے بتائی
33:31کہ
33:33ماشاءاللہ دنیا بھر میں آپ کا جانا ہوا
33:34مختلف ممالک میں
33:35اور
33:36دنیا بھر میں آپ کے شاگرد بھی ہیں
33:37یہ بھی ایک بات ہے
33:39اور
33:40میں یہ چاہتا ہوں کہ جو مربع یا مصطفیٰ
33:42آپ ماشاءاللہ جتنے رسل سے بھی
33:44دیکھ بھی رہے ہیں
33:45اور ماشاءاللہ خود بھی
33:46منصفین کے فرائض انجام دے
33:47آڈیشنز بھی آپ لیتے ہیں
33:49جی الحمدللہ
33:49تو یہ جو ایک سفر ہے نات کا
33:51اور یہ نات کی جو خدمت
33:52اے آر و آئی کیو ٹی بھی انجام دے رہا ہے
33:53اس کو کس نظر سے دے
33:55اللہ اکبر
33:56چونکہ میرا
33:57دنیا کے مختلف ممالک میں جانا ہوتا ہے
34:00جی جی
34:00تو میں ایک انٹرنیشنل آؤٹپوٹ آپ کو
34:02جی جی
34:03ریس بھائی دینے لگا ہوں
34:04جی ضرور
34:04الحمدللہ
34:05کہ
34:07میں
34:08مجھے آج تقریباً
34:10کوئی پینتیس
34:11سے اٹھتیس سال گزر چکے
34:14مجھے لگا لیں
34:16اور یہ ایشین کنٹریز
34:18پھر میڈلیسٹ کے ممالک سارے
34:20اٹھتیس سال
34:21تیڑی ایڈی ایڈی
34:22جی جی
34:22اور پھر
34:23یورپ کا ایک ایک ملک
34:25پھر یہ یوکے
34:26سکنڈینیوین کنٹریز
34:27پھر وہ
34:29امریکہ
34:29کینیڈا
34:30یہ الحمدللہ
34:31ان سب ملکوں کا میں نے سفر کیا
34:33آقا علیہ السلام کی نات کی حوالے سے
34:35ہر سال کرتا ہوں
34:35ماشاءاللہ
34:36اور ابھی بھی انشاءاللہ
34:38ملاد میں جاؤں گا
34:38انشاءاللہ
34:39مختلف ملکوں سے وہ جو دعوت ہے
34:41تو یہ میں انٹرنیشنل
34:42ایک آؤٹپوٹ دینے لگا ہوں
34:44بڑی بار
34:45کہ اس وقت
34:47دنیا کی نظر میں
34:48اہل پاکستان کے نظر میں
34:50دنیا کی نظر میں
34:51اگر کوئی
34:52مذہبی ٹی وی
34:54پرومینٹ
34:54جس کا نام ہے
34:55وہ صرف اے آر وائی کیو ٹی وی ہے
34:57وہ صرف اور صرف اے آر وائی کیو ٹی وی ہے
35:00اور اب آپ نے بات کی
35:02مرحبہ یا مصطفیٰ
35:02الحمدلللہ
35:03میں بھی نوکری
35:04ایز
35:06جیجمنٹ کے طور پہ
35:07تقریبا پچھلے دس سال سے بھی
35:09جو مقابلوں میں بھی
35:10میرے ساتھ بھی
35:11سیزن تھرٹین میں
35:12فورٹین میں
35:13آپ نے ماشاءاللہ
35:13الحمدللہ
35:14آپ یقین کریں رئیس بھائی
35:17کہ
35:19ہماری ایجین کنٹی سے شروع ہو
35:21کہ میڈل اسٹ اور پھر
35:23فار اسٹ اور
35:24یورپ اور امریکہ کینیڈا تک
35:27ہمارا یہ جو پروگرام ہے
35:28مرحبہ یا مصطفیٰ
35:29اس پروگرام نے
35:31کئی ہزار نات خان پیدا کر دیئے ہیں
35:33اور شریلے
35:35فن والے نات خان
35:37اہل فن
35:37یعنی روایتی نہیں
35:39روایتی نہیں
35:40باقیدہ
35:40ان کو سیکھنے کا جذبہ ملا گیا
35:42ایسے پڑھا جا گیا
35:43یہ ایک میعار ہے سلمہ
35:44باقی لوگ تو صرف
35:46فرمیلٹی پوری کرتے ہیں نا
35:47ہم ایک
35:49سٹینڈرڈ منٹین کر رہے ہیں
35:50یہ ہے سٹینڈرڈ نات
35:52کاب آئے ہیں
35:52اس پہ پڑھے نات
35:53یہ کوئی اچھی بات ہے
35:55یہ الحمدلللہ
35:56یعنی اتنی بڑی
35:58یہ آوٹپوٹ پوری دنیا سے
36:00میں نے کسی اور چینل کے حوالے سے
36:02دیکھیں میں مختلف چینلز پہ پہلے پڑھتا رہا ہوں
36:04پڑھتے رہے ہیں
36:05مجھے پتا ہے
36:06لیکن ایئر وی کیو ٹی وی کی یہ خوبی
36:08اور ایک بات میں ضرور کرنا چاہوں گا رئیس بھائی
36:11کہ جہاں پر ایئر وی کیو ٹی وی نے
36:13عقل اسلام کی محبت کے فروغ کے لیے
36:15عقل اسلام کی نات پر بڑا کام کیا ہے
36:18وہاں پر نات کے ساتھ ساتھ
36:20جو عقیدے کی پختگی کے حوالے سے
36:23علماء کا کردار
36:25مفتیان کا کردار
36:26قرآن کا کردار
36:27اور اس میں عمر جو مختلف شعب ہے
36:29قرآن فہمی اور لوگوں کو
36:32کہ اصلاح احوال کے حوالے سے
36:34جو کام بہت بڑی ذمہ داری تھی
36:37وہ ایئر وی کیو ٹی وی نے دا تھی
36:39اور الحمدللہ
36:40میں آپ جانتے ہیں
36:42گزشتہ پندرہ سال سے
36:46ایر وی کیو ٹی وی سے
36:47یہ بلہ صبح حاجی عبدال رعوف صاحب
36:49اور ہمارے عمر فیاضی صاحب کی
36:52میرے ساتھ محبت ہے
36:53اور بڑے بڑے اس میں خوبصورت پروگرام
36:56بڑے اچھے اچھے
36:57یعنی اس میں پہلا پروگرام
36:59حاجی رعوف صاحب نے
37:01داتا صاحب کی خدمت
37:03میں نے گیارہ چپٹر کشف الماجوب
37:06کے میں نے کیے
37:06پھر آٹھ سال ترتیر القرآن کی
37:09وہ آج کل کر رہے ہیں
37:10آٹھ سال پھر ترتیر القرآن کیا
37:13اور آج کل گزشتہ
37:14کوئی تین ساڑھے تین سال سے
37:16نات زندگی ہے
37:17اچھا
37:18اب لائٹر موڑ میں کچھ سوالات ہو جائیں
37:21ویسے تو زندگی میں
37:22بڑی خوشیاں نصیب ہوئی ہوں گی
37:24شادی سے بڑھ کر
37:25کونس کس بات پر آپ خوش ہوئے
37:27اپنی زندگی
37:27شادی کی خوشی ہوتی ہے
37:29اس سے بڑھ کر کونس سے خوشی ملی آئے
37:31اس سے بڑھ کر خوشی
37:33میرے شیخ کریم
37:34حضور سیدنا طاہر اللہ الدین
37:35اچھا ماشاءاللہ
37:36رضی اللہ تعالی
37:37کیا بار
37:38ان کے سامنے مجھے نات پڑھنے کا موقع ملا
37:41واو واو
37:42کیا بار
37:42یہ
37:43میری زندگی میں وہ خوشی ہے
37:46کہ میں جن کا غلام ہوں
37:48انہوں نے مجھے سنا
37:50اچھا نسبت آپ کی قادری ہے
37:52یہ نوشاہی کیا ہے
37:53اچھا نوشاہی
37:54یہ بڑا خوبصورت کوئی حسن ہے
37:56کہ
37:56ہمارا خاندان
37:58الحمدللہ نوشاہی ہے
37:59اور تقریبا
38:01ہماری نو نسلوں سے
38:03حضرت نوشاہ گنجبخش
38:05رحمت اللہ تعالی
38:07یہ ان کی خلافت
38:09ہمارے خاندان میں چریہا رہے ہیں
38:10اچھا اچھا صحیح
38:11اس سے نوشاہ
38:12ویسے یہاں سے قادری ہے
38:12میرے والد گرامی
38:13اس حوالے سے ہم نوشاہی ہیں
38:15نسباً آپ نوشاہی ہیں
38:16اور
38:18مشرباً آپ
38:19سلسل طریقت میں قادری ہیں
38:21میں بیعت حضور سیدنا طاہر علاہ دین
38:23حضور غوث پاک کے شہزادے ہیں
38:24ایک تو یہ ہو گیا
38:25اور
38:26جو پرومیننسی ہے
38:28میری لائف کے اندر
38:29لیکن آکھ علیہ السلام کی بارگاہ میں
38:31جا کے نات پڑنا
38:33یہ میرے بس کی تو بات نہیں تھی
38:35یہ حضور نے
38:35خود نوازی
38:36پھر
38:38حضور غوث پاک کی بارگاہ میں
38:39جا کے پڑنا
38:40حضور مولا کائنات
38:41کے دریقدس پہ جا کے پڑنا
38:43نجف الشرف
38:44ماشاءاللہ
38:45یہ
38:46اس سے بڑی خوشی ہیں
38:47اور میرے پاس
38:48بے شک
38:49بہت خوشی کی بات ہے
38:50خوشی کے موقع پر
38:51یہ بات بھی پوچھتا ہے
38:51چلوں کھانے پینے میں
38:52کیا پسند کرتے ہیں
38:53حضور نوشاہی صاحب
38:54ماشاءاللہ
38:55آپ نے بتایا
38:56تو مجھے خوشی ہوئی
38:58کہ ایسے جوان بھی
38:59لاہور میں موجود ہیں
39:00جو 1969 کی پیدائش ہے
39:02اور ماشاءاللہ
39:03کیا چیزیں کھاتے ہیں
39:04مطلب
39:05جو
39:06ماشاءاللہ
39:06یہ انرجی
39:07اس میں ارش بھائی
39:08میں ارز کروں
39:09کہ میں پسند کرتا ہوں
39:11گھر کا کھانا
39:12چپاتی
39:13اور شوربے والا سالہ
39:15جو بھی ہو
39:16جو بھی ہو
39:16چکن ہو
39:17یا مطر ہو
39:18چکن سے ذرا
39:19آوائیڈ
39:19اب میں کرنے لگا ہوں
39:21وہ کرنا بھی چاہیے
39:24تو
39:25شوربے والی کوئی چیز
39:26مجھے مل جائے
39:27تو میری عید ہوتی ہے
39:28چپاتی کے ساتھ
39:29کیا بات
39:30تو میں
39:31گھر سے کھاتا ہوں
39:32باہر سے
39:33بالکل نہیں
39:34اچھی بات
39:35یعنی بہت آوائیڈ کرتا ہوں
39:36یہ
39:37سوفٹ ڈرنگز پینا
39:39باہر سے
39:41فاس فوڈ
39:42اور یہ
39:42باہر سے کھانے
39:43بلکم میں نہیں کھاتا
39:44ہمیں تو آئس کریم کھلا دیتی
39:45آپ نے
39:48بہت شکریہ
39:48ادھا کروں گا
39:49عبدالنوشائی صاحب
39:50بڑا مزہ آیا
39:51لطف آیا
39:52اور
39:52ظاہر ہے
39:53سنہ خانوں کے ساتھ
39:54جب ہم بیٹھتے ہیں
39:55تو غیر رسمی گفتگو ہوتی
39:56آپ اسے پوڈکاسٹ نام دے دیں
39:58آپ اسے کوئی نام دے دیں
40:00لیکن یہ
40:00غیر رسمی گفتگو ہے
40:02اگر ہم جیسے
40:02کوئی ایسا نہیں ہے
40:04کہ ہمارے درمے کوئی
40:04بناوٹی بات ہوئی ہو
40:06ہم نے
40:06ویسے ہی گفتگو گئے
40:07جیسے آپ اسے بیٹھ کے بات کرتے ہیں
40:09اب اس پر بہت سی کام کی باتیں ہو گئیں
40:11بہت سی ایسی انفرمیشن ہے
40:13جو آپ تک نہیں پہنچی تھی
40:14ان کے اسفار
40:15ان کے خدمات
40:16ان کا پڑا ہوا کلام
40:17اور ان کی اپنی
40:19اپروچ نات کے حوالے سے
40:20ان کا دینی میلان
40:21ان کے قرات کے حوالے سے
40:23نات کے حوالے سے خدمات
40:24یہ ساری چیزیں جو ہے نا
40:26وہ آپ تک پہنچانا مقصود تھا
40:28اور الحمدللہ
40:29کس حد تک ہم کامیاب ہوئے ہیں
40:30یہ تو آپ ہی جانتے ہیں
40:31لیکن یہ خوشی کا موقع ہے
40:33حضور کی ولادت با سعادت کی گڑیاں ہیں
40:36اسے میں نے ابتدا میں بھی ارز کیا
40:37کہ سرکاری طور پر منایا جا رہا ہے
40:39تو سرکاری طور پر
40:40حکومت پاکستان
40:41اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے
40:43جب اسے منایا جا رہا ہے
40:44تو آپ بھی گجوج کے ذرا
40:46سرکار کا ملاد منایا
40:47یہ رب بسم اللہ
40:48چھوٹی سی بات میں
40:50اپنی نات گوئی کے حوالے سے
40:51ہاں ماشاءاللہ وہ تو رہ گیا
40:53میں الحمدللہ
40:55کم ناتیں لکھی ہیں
40:57لیکن میں کوئی پچھلے پچیس سال سے
41:00ماشاءاللہ
41:00نات لکھ بھی رہا ہوں
41:01ماشاءاللہ
41:02تو اگلی پاکست میں
41:04انشاءاللہ ہم جب پکریں گے
41:05تو آپ کی نات کی کتاب بھی
41:05موجود ہوگی
41:06جس کا ہم آپ سے
41:07ابھی یہ کتاب تو نہیں ہے
41:09لیکن الحمدللہ
41:10بلکہ میرا ایک بڑا معروف کلام
41:12کیو ٹی وی سے بھی
41:13چلتا رہا کم
41:14ماشاءاللہ
41:15بہت مبارک ہو آپ کے جنات
41:16کہ آپ ناتگوئی بھی کرتے ہیں
41:18ناتخانی بھی کرتے ہیں
41:19قرار بھی کرتے ہیں
41:21اور بہت ساری چیزیں
41:22آپ کے کیریئر میں شامل ہیں
41:24اللہ تعالی مزید برکت ہے
41:25تاک فرمائے
41:25انشاءاللہ ناظرین
41:26آئندہ پروڈرام میں
41:27ایک اور شخصیت کو لے کر
41:28اگر آپ کی خدمت میں
41:29آذیر ہوں گے
41:30ان کی ذاتی زندگی
41:31اور دلچسپ پہلووں
41:32کو آپ کے سامنے رکھیں گے
41:33تب تک کے لئے
41:34اپنے مزبان
41:35محمد رئیس احمد
41:35کو اجازت دیجئے
41:36اللہ حافظ