00:05ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:07روس نے مکہ مشتر کا دفاعی معاہدے پر اہم اور مضبط موقف کا اظہار کرتے ہوئے
00:11پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و علاقی تعاون کو مزید فروغ دینے پر ضرور دیا ہے
00:17روسی وزیر خارجر سرگی لاروف کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے
00:21کہ تینوں ممالک اپنے باہر میں تعاون کو مزید مضبوط بنائے
00:24جبکہ ان کے تعاون سے خطے کے دیگر ممالک کے درمیان بھی شراکتداری کو فروغ دیا جا سکتا ہے
00:31سرگی لاروف کے مطابق مکہ مشتر کا دفاعی معاہدے صرف خلیجی ممالک تک محدود نہیں رہ سکتا
00:36اور اس میں دیگر ممالک کی شاملیت کی گنجائش موجود ہے
00:41روسی وزیر خارجر نے کہا کہ مصر بھی اس معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے
00:44جبکہ الجزائر کے جانب سے دلچسپی قیدھار بھی مضبط پر شرفت ہوگی
00:50ایران کی ممکنہ شاملیت پر سرگی لاروف پا کہنا تھا کہ اس کے لیے مخصوص چرائت دیکھ کرنا ہوں گی
00:55اور اگر ایران کی شرکت پر اتفاق ہو جاتا ہے
00:57تو یہ روس کے مجودہ علاقے سیکیورٹی پلان پر عمل درامت کی جانب اہم قدم ہوگا
01:03مکہ مشتر کا دفاعی معاہدے پر روس کی اس بیان کو خطے میں بڑھتے ہوئے
01:07دفاعی اور سفارتی تعاون کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے
01:10مدید اہم عالمی اور علاقے خبروں کے لیے دیکھتے رہیے
01:13ڈیکی نیوز نیٹورک شکریہ