00:29ڈیگی نیوز نیٹورک
00:30نیشنل کرائم ڈیجیٹل ایجنسی نیسی سی آئی اے سے اس کی تفصیلی تجزیہ کی درخواست کی ہے
00:37پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے حاصل ہونے والے کرپٹو ڈیٹا انتہائی تقنیقی نویت کا ہے
00:43جس کا تجزیہ نیسی سی آئی اے کے ماہرین کر رہے ہیں
00:46ذرائع کے مطابق ڈیٹا کے تفصیلی تجزیہ سے یہ معلوم کیا جا سکے گا
00:50کہ گزشتہ چھ مہاں کے دوران روزانہ کی بنیاد پر کتنی کرپٹو ٹرانزیکشنز کی گئیں اور لیند ان کی نویت
00:57کیا تھیں
00:57حاصل کردر ڈیٹا کی سافٹ کاپی متعلقہ حکام کو بھی ارسال کر دی گئی ہے
01:02جبکہ انسی سی آئی اے کے جانب سے مکمل تجزیہ پولیس کو فراہم کی جانے کا امکان ہے
01:06میر روزا کیس میں کرپٹو ڈیٹا کی یہ پیشرف تحقیقات کے آئندہ رخ کے حوالے سے اہم سمجھ جا رہی
01:12ہے
01:12مزید تفصیلات کیلئے دیکھتے رہیے ڈی کی نیوز نیٹ ورک شکریہ