00:00لوگ چپ چاپ گھر چلے گئے
00:02انہیں بوڑھے کے رویے سے
00:04الجھن ہو رہی تھی
00:05ملا وہ قسمت کو کوستا کیوں نہیں
00:08اور اپنے جوان بیٹے کی
00:10معذوری پر شکوا کیوں نہیں کرتا
00:15بچوں کچھ ہفتوں بعد
00:17ملک میں جنگ چھڑ گئی
00:20حکومت کی طرف سے نوجوان لڑکوں کو
00:22فوج میں زبردستی بھرتی کیا گیا
00:26بادشاہ کے آدمی بوڑھے کے گاؤں کے
00:28سارے نوجوانوں کو پکڑ کر لے گئے
00:31صرف بوڑھے آدمی کے بیٹے کو چھوڑ دیا
00:34کیونکہ وہ معذور تھا
00:38کسی گاؤں میں ایک بوڑھا آدمی رہتا تھا
00:42اس کے پاس ایک بہت خوبصورت سفید گھوڑا تھا
00:46سب اس کی قسمت پر رشک کرتے تھے
00:49کہ وہ ایک خوبصورت گھوڑے کا مالک ہے
00:51ایک دن بادشاہ کا آدمی
00:54اس کے گھوڑے کی شہرت سن کر
00:56اسے خریدنے آیا
00:57اور بہت اچھی قیمت لگائی
01:00بوڑھے نے یہ کہہ کر انکار کر دیا
01:02کہ یہ گھوڑا میرے لیے
01:04ایک ساتھی کی طرح ہے
01:05اور کوئی شخص اپنا ساتھی بھلا
01:08کیسے بیچ سکتا ہے
01:12ایک صبح بوڑھے نے اٹھ کر دیکھا
01:15تو گھوڑا اسطبل میں موجود نہیں تھا
01:19سارے گاؤں میں شور مچ گیا
01:21کہ بوڑھے کا خوبصورت گھوڑا
01:24بھاگ گیا ہے
01:25بحقی بلگانی
01:25quienس کے بیادن میں بنونا بھلا ساید من تونکڑی
01:25بھلم hours mahصاب اور بھی
01:26رکزasing رکزیصان
01:26لوگos ستھرے
01:26بالتحرکتoster