Skip to playerSkip to main content
Step into a world of nature, friendship, and non-stop adventure! Join our young explorers as they team up to uncover hidden wonders, tackle exciting challenges, and learn powerful life lessons along the way.

Subscribe to Jinn TV for fresh animated adventures!

Zoya ye kesi harkat ki tumny | Nature’s Friend Animated Series | Jinn TV kids

#Nature'sFriend #KidsAnimation #JinnTVKids #CartoonAdventure #KidsEntertainment #NatureAdventure #AnimationForKids #FunForKids

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04اتنی بھی کیا جلدی تھی سکول میں داخل ہونے کی
00:07کسی سے ریس لگا رہے تھے
00:08زندگی ایک ریس ہے
00:10اگر دوڑوگے نہیں
00:12تو ہار جاؤگے
00:13کیا سمجھے
00:14وہ تو ٹھیک ہے دوست
00:16لیکن شاید تم بھول گئے
00:18کہ جب زمین پر پیر رکھتے ہیں
00:20تو جمع کے رکھتے ہیں
00:21پھر چاہے دوڑو
00:23یا آرام سے چلو
00:24اس سے گرنے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
00:26جیتنے کے لئے اتنا رسطو لینا ہی پڑتا ہے میرے دوست
00:30ہاں بھئی شیخو تم ٹھیک کہتے ہو
00:32اب کیا ارادہ ہے
00:33کلاس روم میں جانا بھی ہے یا نہیں
00:35ہاں کیوں نہیں
00:36تو چلو
00:37زویا یہ کیسی حرکت کی تم نے
00:40تھیلی گندی تھی
00:41اسی لیے پھیک رہی تھی
00:42تم بھی وہی غلطی کر رہی ہو
00:44جو تم سے پہلے کسی اور نے کی تھی
00:46اس نے یہ تھیلی پھینکی
00:47جو اڑ کے دریا میں گئی
00:49اور اسی کی وجہ سے اس مچلی کی جان چلی گئی
00:52پتر نہیں اور کتنی ساری تھیلیاں دریا میں پھیک چکے ہوگے لوگ
00:56تو کیا اب تم لوگ جگہ جگہ سے پلاسٹک کی تھیلیاں چنوگے
00:59یہ تو ممکن نہیں
01:00لیکن ہاں جگہ جگہ ڈسپرنٹ تو رکھی جا سکتی ہے نا
01:05تاکہ پلاسٹک کی تھیلیاں
01:06اور دوسرا کچھر اس میں ڈالا جا سکے
01:08پلیز جلدی گھر چلو
01:10مجھے بھوک لگ رہی ہے
01:12مجھے بھوک لگ

Recommended