00:00ایک غریب بستی میں ایک یتیم لڑکا اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا
00:04اس رات گھر میں صرف ایک روٹی بچی تھی
00:11جیسے ہی ماں نے روٹی بچے کے سامنے رکھی
00:18اللہ کے نام پر کچھ کھانے کو مل جائے گا
00:24ماں نے خاموشی سے روٹی کی طرف دیکھا
00:32ماں نے روٹی کے دو ٹکڑے کیے
00:39آدھی روٹی بچے کو دی اور آدھی مسافر کے ہاتھ میں رکھ دیا
00:46امی ہمارے پاس بھی تو صرف یہ ہی تھی
00:55بیٹا جو اللہ کے لیے دیتے ہیں
00:57اللہ اسے دیکھتا ہے
01:05اللہ تمہیں اس کا بہترین بدلہ دے
01:13اگلی صبح بستی کے باہر ایک کافلہ آ کر رکا
01:23کافلے کے ایک تاجر نے اسی گھر کے دروازے پر دستک دی
01:28اس کے ہاتھ میں کھانے کا بڑا تھیلا تھا
01:32رات میں ایک مسافر نے تمہاری نیکی کا ذکر کیا
01:35میرے دل نے کہا کہ اس گھر تک ضرور پہنچوں
01:42ماں کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
01:52سدکہ ہمیشہ مال سے نہیں ہوتا
01:54کبھی اپنی ضرورت میں سے دیا ہوا ایک چھوٹا سا حصہ بھی
01:58جو اللہ کے لیے دیتا ہے وہ کبھی خسارے میں نہیں رہتا
02:01موسیقی