Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #straitofhormuz #pmshehbazsharif #SaudiHouthiWar #saudiarabia #pti #september27 #islamabadmarch #pakistanpolitics #petrolprices #arynews #arynewspakistan #arynews #arynewspakistan

Iran-US War | Iran Sets 7 Conditions to Reopen Strait of Hormuz | ARY News 8 PM Headlines | 13th Sep 2026

The attack comes as Iran-aligned Houthi rebels in Yemen tightened their grip in the Red Sea, ​which combined with the Strait of Hormuz disruptions has put an energy squeeze on both sides of the Arabian Peninsula and sent global oil prices back above $100 ⁠per barrel.

Four Yemeni government sources told Reuters that Houthis had seized the strategic island of Perim on Friday at the mouth of the Red Sea, in the Bab el-Mandeb Strait.


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30This has been released by the U.S.
01:13ڈانچے کو نشانہ بنانے کی مذہبت کی
01:15سعودی قیادت اور برادر عوام کے ساتھ مکمل ایک جہتی کا اظہار کیا
01:19وزیراعظم نے کہا ہوسیوں کی کاروائیاں علاقائی امن السلامتی کے لئے خطرہ ہیں
01:29اور آئی ایم ایف سے کرس کی پانچویں کس کے لئے جائزہ مذاکرات کی تیاری آئی ایم ایف کو جون
01:34دوہزار چھبیس تک کی موشی کارکردگی پر بیفنگ دی جائے گی
01:37ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف سے بجلی اور گیس کے سرکولر ڈیٹ کے آدھا فردی تبادلہ خیال کیا
01:42جائے گا
01:42پاکستان موشی استحاق کے آدھا فرد مذاکرات کرے گا
01:45کامیابی کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر مل سکیں گے
01:51ایران شدت سے معایدہ کرنا چاہتا ہے
01:53امریکی صدر ٹرامپ نے آئرلینڈ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
01:56وہ ایران سے نامکمل معایدے پر دستخط نہیں کریں گے
01:59ایران کے پاس جہوری ہتھیار نہیں ہو سکتے
02:01جنگ امریکی وست مدتی انتخابات سے پہلے یا بعد میں ختم ہو سکتی ہے
02:06ایران ہر قیمت پر معایدہ کرنا چاہتا ہے
02:08حلیجی ملکوں ایران کی آبنہ ہرمج سے متعلق مذاکرات پر انہیں کوئی اعتراض نہیں
02:20حکومت نے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کے لیے جماعت اسلامی سے ایک روز کی محلت مانگ لی
02:25وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب احمی جماعت اسلامی لیاقت بلوز کو وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا
02:32لیاقت بلوز کا کہنا ہے وزیراعظم چاہتے ہیں پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل کو ہوں
02:37اب لیوی پر مذاکرات منگل جبکہ آئی بی پیز پر مذاکرات بدکو ہوں گے
02:41پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے جاری
02:44حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں آئیل کمپنیوں کو آرڈٹ کرانے سے پورا سسٹم بے نقاب ہو جائے گا
02:57پوسیوں کے سعودی عرب پر حملے جازان میں داغے گئے
03:00پروجیکٹ آل سے دو افراد زخمی ایک مسجد متعدد امارتوں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا
03:05سعودی سیول ڈیفنس کے مطابق فورسز نے جازان میں حملے کے بعد جوابی کاروائیاں کی
03:10سعودی عرب نے شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کو بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرا دیا
03:16حوسی باغیوں کا سعودی عرب کے فوجی اڈے پر حملے کا دعویہ
03:20حوسی ترجمان کے مطابق ہر تیاروں کے زکائر اور کمان مراکس کو نشانہ بنائے گیا
03:25کاروائی سعودی فوجی اقدامات کے جواب میں کی گئی
03:38ایراکی سیکیورٹی فورسز نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر حملے میں استعمال ہونے والی جگہ کا
03:44پتہ لگا لیا
03:45ایراکی حکام کا کہنا ہے میسن کے علاقے سے برون لانچ کرنے کے آلات بھی قبضے میں لے لئے گئے
03:50حملے کے بعد سے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن آرزی طور پر بند ہے
03:54ایرانی وزیر خارجہ آباز سراخچی کا ترکیہ اور ایراکی وزیر خارجہ سراختہ
03:58خطے میں تنازیات کو پھیلے سے روکنے کے لئے سفارتی کوششوں پر تبادلائی خیال
04:03تورکہ ایرانی وزیر خارجہ نے بہران کو پھیلے سے روکنے پر اتفاق کیا
04:19آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملے میں عملے کا ایک روکن ہلاک چار زخمی ہو گئے
04:25ترشم جزیرے کے گورنر کا کہنا ہے
04:27جزیرے کے قریب ایرانی تجارتی کنٹینر بردار بحری جہاز کو نامعلوم سمت سے نشانہ بنایا گیا
04:33برطانوی میریٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے
04:36آج صبح آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر مزائل حملہ کیا گیا
04:39برطانوی اخبار فاننشل ٹائمز کے مطابق
04:42ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مقصوص عقاق میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے
04:48ہوئے
04:49ان کے لیے فضائی دفاع کی عقاق محدود کر دیا ہے
04:58ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکہ کو ساتھ شرائط پیش کر دی
05:02دسنی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے
05:03ایران نے سالسوں کے ذریعے امریکہ کو شرائط پیش کی
05:06مگر ان کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں
05:08ایران نے امریکہ پر بازے کیا کہ شرائط پوری نہ ہوئی تو آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی
05:13ایرانی بزارت خارجہ کا کہنا ہے خلیجی ملکوں کے ساتھ آبنائے ہرمز پر پیر کو امان پر بات ہوگی
05:20ملاقات کا مقصد خطے کے ممالک کے درمیان بہتر افہام و تفہیم کو افر روک دینا ہے
05:32جمن میں ہوسیوں کی تیز رفتار پیش قدمی نے امریکہ کو نئی مشکل میں ڈال دیا
05:36روائٹس کے رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت سے امریکہ کے لیے خطے میں ایک نیا سیکیروٹی چالنج پیدا ہو
05:43گیا ہے
05:43وہیرائے امر کے قریب ہوسیوں کو اس اہم آبی گزرگاہ پر ممکنہ کنٹرول سے
05:48ایران کو خطے میں تیل بردار سمندری گزرگاہوں پر دباؤ ڈالنے کا موقع مل سکتا ہے
05:52فاکس نیوز کے مطابق امریکہ نے ہوسی ملیشیا کے بابل مندت پی جانب پیش قدمی پر اپنی نگرانی اور سیکیروٹی
05:59پڑھا دی
05:59وہیرائے عرب میں موجود امریکی تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنٹن پر تائنات امریکی بحریہ کو ہائی
06:07الٹ کر دیا گیا
06:13پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ایک اور عالمی گواہی سامنے آگئی
06:17مریشہ کے وزیراعظم نے بھی موڈی کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا
06:21ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی کی پہلگام واقعے کا حوالہ دیکھر پاکستان پر الزامات لگانے کی کوشش ناکام بنا دی
06:29انور ابراہیم نے کہا ہماری ایجنسیوں نے ایسا کچھ نہیں بتایا جس سے ثابت ہوتا ہو کہ پاکستان کسی دہشتگردی
06:36میں ملوث ہے
06:37بحیثیت وزیراعظم ان حقائق پر بات کر سکتے ہیں جو ریاستی اداروں نے دیئے
06:46مصطفیٰ کمال جس دن مناظرے کا کہیں میں حاضر ہوں
06:49مصطفیٰ کمال نے تین سو عرب خرچ کیے تو بجٹ دستا ویس دکھائیں
06:53مصطفیٰ کمال نے کہا میدان میں آ جائیں میں تو فیلڈ میں ہی ہوتا ہوں
06:57آپ تھنڈے کمرے میں پریس کانفرنس کرتے ہیں
07:00میل کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
07:02مصطفیٰ کمال اپنی صحت کا خیال رکھیں آپ وزیر صحت ہیں
07:05ویکنڈ پر کراچی آتے ہیں اور بات کر کے چلے جاتے ہیں
07:08غرور اور تکبر اچھی چیز نہیں ہے
07:11موصوف الیکشن میں پانچ میں نمبر پر آتے ہیں
07:13مصطفیٰ کمال کو پتا ہونا چاہیے
07:15وسیم اختر اور مرتضی وحاب میں فرق ہے
07:26ملک میں مانسون کا نبہ اور آخری سپیل آج سے شروع ہونے کا امکان
07:30پی ڈی ایم اے نے سترہ ستمب تک موسرہ دار بارش کی پیش نظر
07:34الڈ جاری کر دیا
07:35راول پنڈی، ساو آباد، پنجاب، خرب پختور پا کے کئی شہروں میں
07:38بادل برسنگے
07:39سندھ کے متعدد ازلا میں آج شام سے سولہ ستمب تک بارش متوقع
07:43کراچی اور گردنواز میں بھی وقفے وقفے سے حلقی بارش ہو سکتی ہے
07:56پاکستانی میڈیا کا نیا انٹرنیشنل دور
07:59اے آر وائی پلس او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا آغاز
08:02پاکستان سافٹ پاور برانڈ بن کر اُڑھے گا
08:05صدر اور سی ای او اے آر وائی نیٹورک سلمان اقبال نے بتایا
08:09اے آر وائی پلس پر کانٹنٹ صاف سچتا ہے
08:12کسی فکر کی ضرورت نہیں ہوگی
08:14ایسا کمرشل نہیں ہوگا جو ہماری سماجی اقدار کے خلاف ہوگا
08:17اے آر وائی پلس بلکل فری ہے
08:20صرف ڈاؤن لوڈ کرنا ہے
08:21ہم نے بھارت سے دو محاضوں پر جنگ جیتی
08:23زمین اور فضا کے علاوہ میڈیا کی جنگ بھی ہم نے جیتی
08:27دیجٹل میڈیا کی مدبے سالانہ پچھتر آراب روپے پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
08:32بیس فیصد بھی پاکستان میں روک لوں
08:34تو سوچیں کتنی بڑی موشی تبدیلی آئی گی
08:36میں نے شروعات کی ہے
08:38سب آئے اور مقابلہ کریں
08:39سلمان اقبال نے کہا
08:41آپ آئیں ہمارے لیے کانٹنٹ بنائیں
08:44جب تک ڈراما چلے گا اور آلٹی ملے گی
08:46جاندار کانٹنٹ
08:47اب ایک ایک کی دوری پر
08:49اپنی پسند کا کانٹنٹ
08:50اپنے وقت اور اپنی سہولت کے مطابق
08:53سیر اے آر وائی پلس پر
09:02اس آواباد ہیلتھ اتھارٹی
09:03نے پیمت اسمتال کی اپتدائی
09:05اسیسمنٹ ریپورٹ تیار کر لی
09:06ذراہی کا کہنا ہے
09:07ریپورٹ میں ایڈبین ڈپارٹمنٹ
09:09نرسنگ کلینیکل
09:10بائیو میڈیکل میں
09:11بے قائدگیوں کی نشان نہیں کی گئی
09:12ریپورٹ جالد وفا کی
09:14وطیرے سے حد کو پیش کی جائے گی
09:18ہنر جعویت پتل کیس کی تحقیقات
09:20مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن
09:22براہ انسانی حقوق کو ایک اور خط
09:24پوری مداخلت کی درخواست کر دی
09:26جی آئی ٹی تشکیل دینے اور غیر
09:28جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
09:30خط میں کہا گیا ملکزی ملزم
09:32فیصل اسخر کا بھائی کامل اسخر
09:34کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے
09:36کامل اسخر کی پولس اور پورنزک
09:39ٹیموں سے رابطے کے شواہد سامنے آئے ہیں
09:41قومی کمیشن اور وپاقی حکومت
09:43کامل اسخر کے موبلینہ کردار پر
09:45لے پور طلب کرے مقتولہ پر
09:47تشدد کے نشانات کی تصاویر سامنے آگئی
09:56کراجی منگوپیر تھانے کے باہر
09:58مقتول روشم کے اہل خانہ کا دھرنا
10:00چھٹے روز بھی جاری
10:01پولیس کاتلوں کو پکڑنے میں نہ کھا
10:03مقتول کے والد کا کہنا ہے جب تک انصاف نہیں ملتا
10:06بیٹے کی تتفین نہیں کریں گے
10:08ساتھ اور آٹھ ستمبر کی شب
10:10منگوپیر میں گھر میں ٹکیتی کی وعدات
10:12کے دوران ڈاکوں کی پائرنس سے پندرہ سالہ
10:14روشم جام بھاگ ہوا تھا
10:15مقتول آٹھ وہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
10:23کراچی میں بچے سے اتفاقیہ گولی چل گئی
10:26دوست جام بھاگ
10:27واقعہ گلشن اقبال میں بیت المکرم
10:29مسجد کے قریب پیش آیا
10:30بچہ گاڑی میں رکھے والد کے پسٹول سے کھیل رہا تھا
10:34کہ گولی چل گئی اور اس کے بارہ سالہ
10:35دوست عبدالرقیب کو لگی
10:37پولیس کا کہنا ہے بچے کھیل رہے تھے
10:39گولی ہاتھ ساتھی طور پر چل گئی
10:42گاڑی کے اندر سے ایک خال ملا ہے
10:47خرنائے کی اشارہ کوئلہ کار میں
10:49زہریلی گیس سے دھماکہ
10:50چار کانکن جام بھاگ
10:51پانچ زخمی جام بھاگ اور زخمی افراد
10:54کا تعلق سواد سے ہے
11:00پاکستان وائچول ایسٹ
11:02ریگولیٹری اتھارٹی کا بانوے فیصد
11:04بجٹ بچا لیا گیا
11:05اتھارٹی نے صرف آٹھ فیصد بجٹ استعمال کیا
11:08چیرمن پاکستان وائچول ایسٹ
11:10ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ساکت
11:12کہتے ہیں اتھارٹی کی تمام میٹنز
11:14ورچول اور آن لائن ہوتی ہیں
11:16تمام امور لیپ ٹاپ پر انجام دے کر
11:18کاغذ اور سٹیش تری کی بچت کی جاتی ہے
11:20انتظامی امور کو نمٹانے کے لیے
11:22جدی تیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے
11:24اے آئی کی جدیت استعمال سے
11:26منٹو میں کام کر لیا جاتا ہے
11:32حکومت نے کبھی مذاکرات سے
11:34انکار نہیں کیا لیکن بندوق کے زور پر
11:36مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے
11:38وزیر داخلہ بلوچستان زیاولہ لانگو کی
11:40نوجوانوں کی وفود سے ملاقات میں گفتگو
11:42کا آئین اور ریاستی نظام
11:44کو تسلیم کرنے والوں سے ضرور بات ہوگی
11:46درشک گردی تشدد اور نفرت
11:48کو مل کر مسترد کرنا ہوگا
11:50محسوم جانوں کو نقصان پہنچانے والوں کی
11:52عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
11:59نائن الیون کے پچیس سال بعد
12:02افغانستان پھر القاعدہ کا تربیتی
12:04مرکز بن رہا ہے
12:05واشنگٹن پوسٹ کے مطابق طالبان
12:08رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد
12:09القاعدہ نے افغانستان میں کم از کم آٹھ
12:11نئے تربیتی مراکز قائم کیے ہیں
12:13القاعدہ کی محفوظ پھکانے اور تربیتی کیم
12:16افغانستان کے مختلف علاقوں میں
12:18دوبارہ فاعل ہو رہے ہیں
12:19دہشت گرد تنظیموں نے افغانستان کے کم از کم
12:22چودہ سوبوں میں قدم جمع لیے ہیں
12:24القاعدہ ٹی ٹی پی سمیت
12:26دیگر گروہوں کو خوفیہ کارروائی
12:28کے لیے تربیت دے رہی ہے
12:33دو سو تین تالیس
12:34مسافروں کو لے جانے والا انڈونیشیا
12:36کا جہاز بوہیرہ جاوہ میں
12:37حادثی کا شکار
12:38ایک سو دو افراد کو بچا لیا گیا
12:41ایک مسافر حلاق لاپتہ
12:42ایک سو چالیس افراد کی تلاش کے لیے
12:44آپریشن جن
12:52مریم نواز کی بیٹی محنور سفتر
12:54رشتہ اس لواز میں منسلک ہو گئی
12:56نکاح کی تقریب میں
12:57وزیراعظم شہباز شریف
12:59اور نواز شریف کی منفرد انداز بینٹوی
13:01دونوں بھائی گولف کارٹ میں سوار ہو کر
13:04تقریب میں پہنچے
13:06اور سنجیدہ چہرے پر
13:09مزہ کا جادو جگانے والے
13:11پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
13:13لہری کو مددہوں سے پیچھے چودہ برس پیٹ گئے
13:16لہری نے دامن، تلاش، کنیز اور تہذیب
13:19جیسی یادگاہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
13:22انہیں متعدد ایووٹ سے نوازہ گیا
Comments

Recommended