Skip to playerSkip to main content
Tariq Jameel Sb #viral #shorts #viral

Category

📺
TV
Transcript
00:00Allah Ta'ala نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا
00:03موسیٰ میرا ایک دوست وہ جنگل میں مر گیا ہے
00:06جو اس کے جنازے کا انتظام کرو
00:09اور اعلان کر دو جو اس کے جنازے میں شریک ہوگا اس کو بھی معاف کر دو
00:16کون
00:20زندگی میں سوائے گناہوں کے ہے کچھ نہیں
00:24اور آخر وقت کی منت اور خوش آمد پہ کیا فیصلے ہو رہے ہیں
00:31لوگوں نے دوڑ لگائی آگے دیکھا تو وہی نوجوان
00:35شرابیزانی جو عریب بیڑا
00:38کا موسیٰ یہ تو وہ ہے جس کو ہم نے شہر سے نکال دیا تھا
00:43تو یہ ایسا ولی کیسے ہو گیا کہ ہم اس کے جنازے میں آئیں گے تو بخشے جائیں گے
00:48تو موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا
00:50یا اللہ تیرے بندے کہہ رہے ہیں کہ یہ بہت گرا ہے
00:54تو کہہ رہے ہیں میرا دوست ہے تو میں کیا کروں
00:57تو اللہ تعالی نے فرمایا موسیٰ یہ سچ کہہ رہے ہیں
01:00اور میں بھی ٹھیک کہہ رہا ہوں
01:02یہ ایسا ہی تھا جیسے یہ کہہ رہے ہیں
01:05لیکن جب اس پر موت آئی
01:06اس نے دائیں دیکھا
01:08اس سے کوئی نظر نہ آیا
01:09اس نے بائیں دیکھا
01:11اس سے کوئی نظر نہ آیا
01:12اس نے پھر میری طرف دیکھا
01:15تو موسیٰ میری غیرت نے گوارہ نہ کیا
01:18کہ جس کو سب چھوڑ جائیں
01:19اور وہ بے بسی میں مجھے پکارے
01:21اور میں اس کی پکار پہ لبیک نہ کو
01:23اے موسیٰ
01:25اس نے تو صرف اپنی بخشش مانگی
01:28مجھے میری عزت کی قسم

Recommended