- 18 minutes ago
- #darsequran
- #shaikhabdulqadirjilani
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Qadir Jilani
00:33سورہ یونس کی آیت نمبر 62, 63, 64
00:40یہ تین آیات ہیں جن کا ہم نے انتخاب کیا ہے
00:43پہلے میں ان تین آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کرتا ہوں
00:46اس کے بعد اس کا ترجمہ ذکر کرتا ہوں
00:48پھر اس کے معانی اور مفاہیم کی تحلیل اور تجزیع کی طرف آتا ہوں
00:54اللہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید برحان رشید میں رشاد فرماتا ہے
00:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:19سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم
01:24وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں
01:28انہیں خوشخبری ہے دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں
01:31اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتی یہی بڑی کامیابی ہے
01:36یہ جن آیات بیانات کی تلاوت کا میں نے شرف حاصل کیا ہے
01:40یہ سورہ یونس کی آیات ہیں
01:42سورہ یونس پارہ نمبر گیارہ میں ہے
01:45یہ درست لفظ بھی بتا دیتا ہوں
01:47ہمارے ہاں لوگ غلط طور پر سپارہ سپارہ کہتے رہتے ہیں
01:50درست لفظ پارہ ہوتا ہے پارہ کا معنی ہوتا ہے ٹکڑہ
01:54اور سپارہ یعنی تیس ٹکڑے
01:57اب وہ پورے قرآن کے جو پارے ہیں انہیں جب ذکر کیا جائے گا
02:00تو کہا جائے گا سپارہ یعنی تیس ٹکڑے
02:03تو اب لوگ غلط طور پر ایک پارے کو بھی سپارہ سپارہ کہنا شروع ہو گئے
02:07تو ایک پارے کے لیے سپارہ کا لفظ درست نہیں ہے
02:10اس کے لیے پارہ کا لفظ استعمال ہوگا
02:12یہی وجہ ہے کہ آپ نے دیکھا بھی ہوگا
02:14کہ جب قرآن مجید فرقان حمید کو پاروں کے اعتبار سے شائع کیا جاتا ہے
02:24پارہ نہیں لکھا ہوتا بلکہ پارہ ہی لکھا ہوتا ہے
02:26تو درست لفظ جو ہے وہ پارہ ہے
02:28تو پارہ نمبر گیارہ میں یہ سورت ہے سورہ یونس
02:31اور یہ سورہ یونس مکی سورت ہے
02:34ایک سو نو اس کی آیات ہیں اور گیارہ اس کی رکوع ہیں
02:38مکی سورتیں ان سورتوں کو کہا جاتا ہے
02:40جو مشہور کول کے مطابق حجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی ہوں
02:44انہیں مکی سورتیں کہتے ہیں
02:46جو حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہوں
02:48انہیں مدنی صورتیں کہا جاتے ہیں
02:50تو یہ سورہ یونوس
02:51یہ مکی صورت ہے
02:53حجرت مدینہ سے قبل نادل ہوئی ہے
02:55یہ جو آیات ہیں
02:5662, 63, 64
02:58اس میں کیا بیان ہو رہا ہے
02:59اس کا مرکزی مفہوم کیا ہے
03:01مرکزی مضمون کیا ہے
03:02تو جو اس کے اندر
03:04مرکزی مضمون ہے
03:05وہ تو یہ ہے
03:06کہ اللہ تعالیٰ
03:07اپنے اولیاء کی شان بیان کر رہا ہے
03:10کہ جو اللہ کے ولی ہوتے ہیں
03:12اللہ کے دوست ہوتے ہیں
03:14ان کی کیا شان ہے
03:15اور وہ ہوتے کون ہیں
03:17تو اللہ نے اپنے ولیوں کی شان بیان کرتے ہوئے
03:20پہلے تو یہ فرمایا
03:21ان کی فضیلت ظاہر کی
03:22ان کی منقبت بیان کی
03:24ان کی تعریف بیان کی
03:25اور فرمایا
03:26اللہ کلمہ تنبیہ کے ساتھ
03:28کہ سن لو خبردار
03:30جب کوئی اہم بات کہنی ہو
03:32تو اس کے لئے
03:33اسلوب اور انداز یہ اختیار کیا جاتا ہے
03:35کہ خبردار سن لو
03:37تو یہ اہم بات بتانی تھی
03:38تو کہا
03:39اللہ سن لو خبردار
03:41جو اللہ کے ولی ہیں
03:43جو اللہ کے دوست ہیں
03:44انہیں کوئی خوف نہیں
03:45اور انہیں کوئی غم نہیں
03:47پھر اس کے بعد
03:48اللہ کے ولی ہیں کون
03:49یہ بات بتائی
03:50کہ وہ وہ ہیں
03:51جو ایمان والے ہیں
03:52اور
03:53مستقل تقویہ اختیار کرنے والے ہیں
03:55یعنی ایمان اور تقویہ کے جامع ہیں
03:58پھر اس کے بعد بتایا
03:59کہ انہیں کیا انعام ملے گا
04:01تو فرمایا
04:01دنیا کی زندگی میں بھی
04:03ان کے لئے خوش خبری ہے
04:04اور آخرت کی زندگی میں بھی
04:06ان کے لئے خوش خبری ہے
04:08پھر فرمایا
04:09کہ اللہ کے کلمات
04:10تبدیل نہیں ہوتے
04:12یعنی اللہ تعالیٰ جو وعدہ فرما دے
04:14وہ وعدہ بدلنے والا نہیں
04:16تو یہ اللہ کا وعدہ ہے
04:18اپنے ولیوں سے اپنے دوستوں سے
04:20پھر آگے فرما یہی
04:22عظیم کامیابی ہے
04:24سب سے بڑی کامیابی
04:26عظیم کامیابی یہی تو ہے
04:28کہ اللہ کے دوست بن گئے
04:29نہ انہیں کوئی خوف ہے نہ انہیں کوئی غم ہے
04:32دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری
04:34بشارت آخرت کی زندگی میں بھی خوشخبری
04:36بشارت یہی تو فوض عظیم ہے
04:40یہ ہے اس کا مرکزی مفہوم
04:42اب آئیے باری باری گفتگو کرتے ہیں
04:44معنی کہ تحلیل اور تجزیہ کی طرف آتے ہیں
04:46تو پہلے جب فرمایا کہ بے شک
04:48دیکھئے پہلے اللہ کہا
04:50کلمہِ تنبیہ استعمال کیا
04:52اس کے بعد پھر آگے انہ کہہ کے
04:54ذکر فرمایا کہ بے شک
04:56یعنی ویسے بھی یہ بات
04:57یوں بھی کہی جا سکتی تھی کہ اللہ کے ولیوں کو
05:00کوئی خوف نہیں کوئی غم نہیں
05:02لیکن اس کی اہمیت جتانا مقصود ہے
05:04پوری طرح ذہن نشین
05:06کروانا مقصود ہے
05:07تو پوری طرح ذہن نشین
05:10کروانے کے لیے انداز اور
05:11اسلوب اختیار کیا جا رہا ہے
05:13تاقید والا اور یوں فرمایا جا رہا ہے
05:16سن لو پھر کہا جا رہا ہے بے شک
05:18یعنی اس بات میں کوئی شک اور شبہ نہیں
05:20کہ جو اللہ کے ولی ہیں
05:21انہیں کوئی خوف نہیں
05:23انہیں کوئی غم نہیں
05:24اب یہ جو فرمایا اللہ کے ولیوں کو کوئی خوف نہیں
05:27اللہ کے ولیوں کو کوئی غم نہیں
05:29تو اللہ کے ولیوں کو خوف نہیں
05:31اور غم نہیں سے کیا مراد ہے
05:33تو مطلب یہ ہے
05:34کہ برود قیامت
05:35جب لوگ خوف زدہ ہوں گے
05:38تو اس دن جو اللہ کے دوست ہیں
05:40وہ بے خوف ہوں گے
05:41کیونکہ انہوں نے
05:42زندگی اللہ کی اطاعت میں گداری ہوگی
05:45زندگی ایمان اور تقوی کی حالت میں گداری ہوگی
05:48تو وہ اس دن عرش کے سائے میں ہوں گے
05:51محبوب حق علیہ السلام کے لباو الحمد تلے ہوں گے
05:55تو وہ بے خوف ہوں گے
05:56اور لوگ خوف زدہ ہوں گے
05:58وہ اللہ کے فضل سے
06:00اللہ کی رحمت سے چین میں ہوں گے
06:03انہیں خوف نہیں ہوگا
06:04اور دوسری بات غم
06:06تو جیسے لوگوں کو غم لاحق ہوتا ہے
06:08کہ یہ چیز رہ گئی
06:09یہ چیز رہ گئی
06:10مجھے یہ نہیں ملا
06:11دنیا میں مجھے یہ نہیں ملا
06:13یہ نعمت دنیا میں مجھے نہیں ملی
06:15یہ ترقی مجھے نہیں ملی
06:17تو اللہ کے جو ولی ہوتے ہیں
06:19ان کی نظر میں دنیا کی
06:21ان فانی چیزوں کی وہ حیثیت نہیں ہوتی
06:24جو عام لوگوں کی نظر میں ہوتی ہے
06:26کہ جو اللہ کے ولی ہوتے ہیں
06:28اللہ کے دوست ہوتے ہیں
06:29تو ان کی نظر آخرت پر ہوتی ہے
06:31ان کی نظر اللہ کی رضا پر ہوتی ہے
06:34تو وہ فانی نعمتیں
06:36جن نعمتوں کے نہ ہونے سے
06:38لوگ پریشان ہوتے ہیں
06:41تنگ دل ہوتے ہیں
06:42بے صبری کا مدارہ کرتے ہیں
06:44ناشکری کا مدارہ کرتے ہیں
06:45تو اللہ کے ولی ایسے نہیں ہوتے ہیں
06:47اللہ کے ولی صبر و شکر کے پیکر ہوتے ہیں
06:50جو اللہ نے عطا فرمایا ہوتا ہے
06:52اس پہ اللہ کے حضور
06:54شکر گذاری کے جذبات سے
06:57mamblooh ہوتے ہیں
06:58ان کے قلوب
06:59اور ان کی زبانیں بھی
07:00اللہ کے شکر سے
07:01تر ہوتی ہیں
07:02وہ رتبل لسان
07:03رہتے ہیں
07:03اللہ کے شکر سے
07:05اور بے صبری کا
07:06مدارہ کبھی نہیں کرتے
07:07اور دنیا کی
07:08فانی چیزوں کو
07:09فانی ہی سمجھتے ہیں
07:11اس لیے انہیں
07:12انہوں کا
07:12غم لاحق نہیں ہوتا
07:13جیسے عام لوگوں
07:15کو غم لاحق ہوتا ہے
07:16تو جو اللہ کے ولی ہیں
07:17وہ اس فانی غم سے
07:19بے نیاز ہوتے ہیں
07:20اور جو اللہ کے ولی ہیں
07:21وہ خوف سے بھی
07:22بے نیاز ہیں وہ صرف
07:24اللہ کے حضور نیاز مند ہیں
07:26باقی مخلوق سے بے نیاز
07:28ہوتے ہیں تو یہ اللہ کے ولیوں
07:30کی شان بیان ہو رہی ہے کہ اللہ کے
07:32ولی اللہ کے دوست
07:34جنہیں اللہ نے اپنا دوست بنایا ہے
07:36وہ اللہ کے دوست
07:38کیسے ہیں انہیں کوئی خوف نہیں
07:39انہیں کوئی غم نہیں
07:41اللہ کے ولی جو کہا جا رہا ہے
07:43ولی کی جمعہ ہے اور ولی کا جو مادہ ہے
07:46ولین اس کا معنی ہوتا ہے قرب
07:48پھر اس قرب کی مختلف
07:50جہتیں ہیں مختلف
07:51اعتبارات ہیں قرب نصب کے
07:53اعتبار سے بھی ہوتا ہے قرب
07:55نسبت کے اعتبار سے بھی ہوتا ہے
07:57قرب مدد کے اعتبار سے بھی ہوتا ہے
08:00تو مراد یہ ہے کہ جو
08:01اللہ کے ولی ہیں یعنی اللہ کے
08:03قریب ہیں اللہ کے
08:05انعام کی روشنی میں اللہ
08:07کے دوست ہیں اور اللہ
08:09کے دین کے مددگار ہیں
08:11اللہ سے محبت کرتے ہیں
08:14اللہ کے دوست ہیں یہ اللہ سے
08:15محبت کرتے ہیں اللہ بھی ان سے
08:18محبت کرتا ہے اور یہ
08:19Allah kes din ki mod Ko ke Dil ki mod Pod ke
08:31and Allah's people's problems
08:35are in the same way
08:36that if someone's a bad thing
08:38has got a bad thing
08:39and has got a bad thing
08:40then this is a bad thing
08:43and this is a bad thing
08:45which is a bad thing
08:46which is a bad thing
08:50because Allah's people
08:51are in the same way
08:53and that is a bad thing
08:55and there is no fear
08:57that they are not looking for
09:26and that is not
09:29www.aláchreform.com
09:59کی شان بیان ہوئی تو ذہن میں سوال
10:01پیدا ہوتا ہے کہ وہ اولیاء کون
10:03ہیں کس کی بات ہو رہی ہے
10:04تو اگلی آیت میں اس کا جواب دیا جا رہا ہے
10:07اللہ کے ولی وہ ہیں جو ایمان
10:13والے ہیں اور تقوی پرحیزگاری
10:15والے ہیں یعنی وہ ایمان
10:16اور تقوی کے جامع ہوتے ہیں
10:19وہ مومن ہوتے ہیں
10:20کامل الایمان ہوتے ہیں
10:22ایمان کے حامل بھی ہیں اور تقوی پرحیزگاری
10:25کے بھی حامل ہیں وہ اللہ
10:26والے ہیں اور دیکھئے یہاں آیت کے اندر
10:29جو اسلوب بھی اختیار کیا ہے تو جب ایمان
10:31کی بات کی تو سیغہ ماضی کا
10:33استعمال کیا ہے پاس ٹینس کو
10:34یوز کیا ہے آمنو ایمان لائے
10:37تقوی کی بات کی تو فرمایا
10:39وَقَانُوا يَتَّقُونَ آگِتْ يَتَّقُونَ
10:41مدارے کا سیغہ لائے گیا
10:42کہ وہ تقوی اختیار کرتے ہیں وجہ کیا
10:45وجہ مفسرین بیان کرتے ہیں
10:46اس لیے فرمایا کہ ایمان ایک دفعہ
10:49آنا ہے ایمان لیا ہے ایمان
10:51دل میں جم گیا لیکن جو تقوی کی
10:53بات ہے تو اس میں تجدد ہے
10:55اس میں حدوث ہے بار بار
10:57ساری زندگی اس کو ملوض
10:59رکھنا ہے کہ اللہ کے تمام
11:01احکام فالو کرنے ہیں
11:02اللہ کے تمام احکام پر عمل کرنا ہے
11:05اور جن چیزوں سے منع کیا ہے
11:06اللہ کی نافرمانیاں ان سب سے بچنا ہے
11:08ساری زندگی تو ایمان
11:10ایک دفعہ کا فیل ہے کہ ایک دفعہ
11:13بندے نے جب صحیح عقیدہ اختیار
11:15کر لیا دل میں ایمان جم گیا
11:17لیکن تقوی جو ہے وہ بار بار
11:19کا فیل ہے وہ ساری زندگی
11:21نیکیاں کرنی ہیں فرائض اور
11:23واجبات پر عمل کرنا ہے
11:24اور جو منہیات ہیں محرمات
11:27ہیں حرام ہیں مکروہات
11:29ہیں مکروہات تحریمیاں ان سے
11:31بچنا ہے ساری زندگی بچنا ہے
11:32تو اس کے لیے اس کے لیے سیغا استعمال کیا
11:35مدارے کا تو یہی سے یہ بھی پتہ چلا
11:37کہ جو اللہ کے ولی ہوتے ہیں وہ وہ ہوتے ہیں
11:39جو متقی اور پرہیزگار ہوتے ہیں
11:41وہ اللہ کا ولی نہیں ہوتا
11:43جو کبھی نہایا نہ ہو
11:45مہینہ مہینہ سال سال نہاتا
11:47نہ ہو گندے میلے کچھ
11:49ایلے کپڑے پہن رکھے ہو دس دس
11:51انگوٹیاں پہن رکھی ہو ہاتھ میں جتنی
11:53انگوٹیاں ہیں اتنی ہی انگوٹیاں ہو بلکہ
11:55بعض تو اس سے بھی زیادہ انگوٹیاں پہن لیتے ہیں
11:57اور لمبے لمبے بال ہوں
11:58نیچے کندے سے نیچے تک
12:01بال لٹک رہے ہوں اور گلے میں مالہ
12:03ڈال رکھی ہو تو بعض لوگ سمجھتے ہیں
12:04کہ شاید جو اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں
12:06ملنگ ٹائپ تو کہتے ہیں کہ یہ ولی ہیں
12:08یہ ولی نہیں ہوتے
12:10ولی وہ ہیں جو ایمان اور تقوی کے جامعے ہوں
12:13قرآن نے یہ بتایا ہے
12:14کہ ولی تقوی پرہیزگاری والا ہوتا ہے
12:17جو غیر متقی ہے وہ ولی نہیں ہوتا
12:20ولی وہی ہوتا ہے جو پرہیزگار ہو
12:22جو دین کے فرائض اور واجبات پر بھی عمل کرتا ہو
12:26اور جو اللہ کی نافرمانیاں ہیں
12:28ان سے بھی بچتا ہو
12:29جو اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے
12:32اس کی ذمہ داریاں مقرر کی ہیں
12:34وہ ان ذمہ داریوں سے
12:35جی چھوڑانے والا نہ ہو
12:37ان ذمہ داریوں کو ادا کرنے والا ہو
12:39تو ولی وہ ہے
12:40ولی اللہ کا وہ ہے جو تقوی پرہیزگاری والا ہے
12:43ایمان والا اور تقوی پرہیزگاری والا
12:45پھر آگے ان کے لئے خوشخبری بھی بتائی
12:47کہ جو انہیں خوشخبری ہے
12:49دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت کی زندگی میں
12:52دنیا کی خوشخبری کیا ہے
12:53تو اس کے بارے میں دیکھئے
12:55یہاں پر اللہ نے بتایا نہیں
12:56کہ خوشخبری سے کیا مراد ہے
12:58اور یہ بھی قائدہ ہے
12:59کہ جب تخصیص کو ترک کر دیا جائے
13:02ترک تخصیصی یفید تعمیمہ
13:05کسی چیز کو سپیسیفائی نہ کیا جائے
13:08تو وہ اس بات کا افادہ ہوتا ہے
13:10وہاں پر کہ یہاں عموم مراد ہے
13:12جنرل مراد ہے
13:13یعنی جو خوشخبری ہو سکتی ہے
13:16وہ مراد ہے
13:17دنیا کی ہر خیر اس میں شامل ہے
13:19یعنی جو ان کو دنیا میں خوشخبری ہے
13:23یعنی ہر طرح کی خوشخبری مراد ہے
13:25یہاں پر کسی خوشخبری کو
13:27اللہ نے قرآن میں سپیسیفائی نہیں کیا
13:30خاص کر کے بیان نہیں کیا
13:31یعنی اعلان عام فرما دیا گیا ہے
13:34کہ انہیں ہر طرح کی خوشخبریاں
13:35اللہ کے اذن سے اس دنیا میں ملتی ہیں
13:38پھر آگے
13:39لیکن پھر بھی اقوال بھی ہیں
13:41تفاصیر کے اندر مفسرین اقوال بھی اختیار کرتے ہیں
13:44کہ وہ خوشخبریاں کیا ہیں
13:45تو بعض رات نے کہا خوشخبریوں سے مراد نیک خواب ہیں
13:48حدیث بھی یہ ہے
13:48اللہ کے ربی علیہ السلام نے فرمایا
13:50کہ جو اچھا خواب ہے
13:55جو ایمان والا خود دیکھے
13:57یا اس کے بارے میں دیکھا جائے
13:58تو فرمایا کہ وہ بھی خوشخبری ہے
14:00وہ بھی مبشرات ہیں
14:02حدیث کے اندر آیا
14:03اسی طرح جو اللہ کا فضل ہے
14:04جو اللہ کی رحمت ہے
14:06جو اللہ کا انام ہے
14:07جس کے وعدے اللہ نے متقین سے فرمائے ہیں
14:10قرآن کے اندر خوشخبری سے
14:11وہ بھی مراد ہیں
14:12وہ ساری باتیں جائے
14:13وہ خوشخبریاں ہیں
14:14ہر طرح کی خیر
14:15اور بعض کہتے ہیں
14:16کہ جو مرتے وقت جب بندہ مرنے لگے گا
14:18تو مرتے وقت جو فرشتےوں سے آ کر کہیں گے
14:21کہ اللہ کی رحمت کی طرف آ جاؤ
14:22ایمان والی جان باہر نکلو
14:24اللہ کے خاص بندوں میں شامل ہو جاؤ
14:26جنت میں داخل ہو جاؤ
14:27تو یہ فرشتوں کا اسے یہ کہنا
14:29وقت موت
14:30یہ خوشخبری ہے دنیا کی
14:31اور آخرت کی خوشخبری
14:33تو آخرت کی ہر طرح کی خیر
14:35جو ہے وہ آخرت کی خوشخبری ہے
14:36آخرت کے اندر
14:37جو آرش کے سائے میں
14:38لواو الحمد کے تلے
14:40آخرت میں بے خوف ہوں گے
14:41اللہ تعالیٰ
14:42فضل فرمائے گا
14:44اپنا فضل کی تجلی ہوگی
14:45بخشے جائیں گے
14:46جنت میں جائیں گے
14:47اور اللہ کا دیدار نصیب ہوگا
14:49تو آخرت کی خوشخبری ہیں
14:51دنیا کی بھی خوشخبری ہیں
14:52آخرت کی بھی خوشخبری ہیں
14:53اور اللہ کے کلمات تبدیل ہونے والے نہیں
14:55اور دیکھیں اللہ کے ولی
14:57سرکارِ غصیت ماب
14:58سیدنا الشیخ
14:59عبدالقادر
14:59جیلانی
15:00قدس
15:00حصیر و ربانی
15:01جیسی ہستیاں
15:02اللہ کے ولی ہوتے ہیں
15:03کہ ان کی ساری زندگی
15:04کا آپ دیکھئے
15:05مطالعہ کیجئے
15:06ساری زندگی
15:07ان کی آپ کو
15:07ایمان اور تقوی کی
15:09جامع نظر آئے گی
15:10پرہیزگاری کا
15:11پیکر نظر آئیں گے آپ کو
15:13انہوں نے ساری زندگی
15:14مخلوق کی خدمت کی
15:15اللہ کی عبادت کی
15:17اللہ سے تعلق
15:18مضبوط کیا
15:19تو آج دیکھئے
15:20ان کا چرچہ ہو رہا ہے
15:21دنیا میں ان کو
15:22خوشخبری ملی
15:23ان کی دنیا بھی اچھی ہوئی
15:24اور ان کا ذکر خیر ہو رہا ہے
15:26وہ بھی یہ حدیث کے اندر بیان ہوئے
15:27اللہ کسی بندے سے
15:28محبت کرتا ہے
15:29تو جبریل علیہ السلام سے
15:30کہتا ہے کہ جاؤ
15:31آسمان والوں کو بتا دو
15:32کہ اللہ محبت کرتا ہے
15:34تو تم اس سے محبت کرو
15:35وہ خود بھی محبت کرتے ہیں
15:44آسمان والوں کو بھی
15:45میں اس کے لئے
15:46مقبولیت رکھ دی جاتی ہے
15:48عمل پیرا ہونے کی
15:49توفیق رفیق مرمت فرمائے
15:51اور ان کا طریقہ کار کیا تھا
15:52وہی کتاب و سنت کا طریقہ کار
15:54جو کتاب و سنت کی تعلیمات ہیں
15:56وہی حضرت شیخ کی تعلیمات ہیں
15:58اللہ تعالیٰ ہمارے قلوب میں
16:00ان کی محبت راسق فرمائے
16:01ان کے فوج و بارکات سے
16:03ہمیں حضر وافر عطا فرمائے
16:04اور ان کے طریقہ کار پر
16:05عمل پیرا ہونے کی
16:06توفیق رفیق مرمت فرمائے
16:08اب بیٹا آپ لوگوں کے
16:09ذہن کے نقشے پر کوئی سوال ہو
16:11تو پوچھ لی دیئے
16:12اینی قویسٹن
16:13حل من سوال
16:13محصہ میرا سوال یہ ہے
16:15سرکار غوثی آزم
16:16شیخ عبدالقادر جلانی
16:18الحسنی والحسنی
16:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:20ان کی کوئی معتبر کتاب
16:22جو ہم مطالع کرے
16:23ہمارے لئے
16:24علم اضافے کے لئے
16:25کوئی کتاب ہو
16:26وہ کون سے زیادہ
16:27مجھور و معتبر کتاب ہوگی
16:29ماشاءاللہ
16:30گوڈ کوئسٹن
16:30بیٹا
16:31سرکار غوثیت
16:32محب سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی
16:35رحمہ اللہ
16:35انہوں نے جو موائز فرمائے ہیں
16:38کتابیں تو آپ کے نام سے
16:39بہت سی منصوب ہیں
16:40بہت سی کتابیں معانون ہیں
16:42لیکن جو کتابیں
16:43صحت کے ساتھ ثابت ہیں
16:45میں ان میں سے دو تین کتابوں
16:46کا ذکر کر دیتا ہوں
16:47ایک آپ کی تصنیف لطیف ہے
16:49فتوح الغیب
16:51عربی میں کہتے ہیں
16:52فتوح الغیب
16:53اور چونکہ ہمارے اردو فارسی میں
16:54مجھول پڑا جاتا ہے
16:55تو اس لئے ہم کہتے ہیں
16:56فتوح الغیب
16:56تو جو فتوح الغیب ہے
16:58یہ بیسیکلی آپ کے موائز کا
17:00آپ کے خطبات کا مجموعہ ہے
17:02آپ کے منتخب خطبات
17:03اس میں موجود ہیں
17:04سیلیکٹیو
17:05وہ جمع کیے گئے ہیں
17:06بڑے امدہ انداز میں
17:08آپ نے کلام فرمایا ہے
17:09فتوح الغیب
17:09اس کی ایک شرعہ
17:10وہ شیخ عبداللک
17:11محددس دیلوی راہی مولا
17:12نے بھی تحریر فرمائی ہے
17:14اسی طرح ایک اور کتاب
17:15آپ کی ہے
17:15الفتح الربانی کے نام سے
17:17وہ بھی آپ کے
17:18موائز کا مجموعہ ہے
17:19آپ کے خطبات کا
17:20لیکچرز کا
17:21دروس آپ کے
17:22اسی طرح ایک اور کتاب ہے
17:23آپ کی جلال خاتر کے نام سے
17:25وہ بھی آپ کے دروس کا
17:26آپ کے لیکچرز کا مجموعہ ہے
17:28یہ تینوں کتابیں
17:29جنہیں میں نے ذکر کیا ہے
17:30یہ اصل تو
17:31عربی زبان میں ہیں
17:32لیکن ان کے
17:33اردو تراجم بھی
17:34بادار میں دستیاب ہیں
17:35مارکیٹ میں
17:36اویلیبل ہیں
17:36تو یہ تینوں کتابیں
17:38آپ پڑھیں
17:38تو آپ کو پتہ چلے گا
17:39حضرت شیخ رائی مولا
17:40کا انداز خطابت کیا تھا
17:42حضرت شیخ رائی مولا
17:43کس طرح
17:44کن موضوعات پر
17:45گفتگو فرماتے تھے
17:46اور کس طرح
17:47لوگوں کی
17:47اصلاح کرتے تھے
17:48تو دل میں
17:49حضرت شیخ کی
17:50محبت بھی پیدا ہوگی
17:51اور تذکیہ نفس کا
17:52سامان بھی
17:53اس سے فرام ہوگا
17:54بہترین کتابیں ہیں
17:55recommended
17:55highly recommended
17:56تو کچھ کتابیں
17:57اور بھی ہیں
17:58لیکن یہ تین
17:58چونکہ جوہے
17:59حضرت شیخ سے ثابت ہیں
18:00زیادہ
18:01اور اس لئے
18:01میں نے ان تین کا
18:02ذکر کر دیا ہے
18:03بہترین کتابیں ہیں
18:04آپ پڑھیں گے
18:04تو انشاءاللہ
18:05آپ کے علم میں بھی
18:06دعفہ ہوگا
18:07اور تذکیہ نفس کا
18:09جو طریقہ
18:10صوفیاء نے رکھا ہے
18:11وہ تذکیہ نفس بھی
18:12کتاب و سنت کی
18:13تعلیمات کی مطابق
18:14حضرت شیخ کی
18:15ان تعلیفات
18:16کے ذریعے ہوتا ہے
18:17اور کوئی سوال بیٹا
18:19حضرت
18:20میرا سوال تھا
18:21کہ
18:22حضرت سیدنا
18:23غوث عاظم
18:24رضی اللہ عنہ
18:25کی
18:25دین کے حوالے سے
18:27کیا خدمات ہے
18:27good question
18:29بیٹا
18:30حضرت شیخ
18:30رائم اللہ کی
18:31دین کے حوالے سے
18:32خدمات دیکھیں
18:33ایک خدمت
18:34سب سے بڑی تو یہ ہے
18:35کہ آپ کے ہاتھ پہ
18:35بے شمار
18:36غیر مسلموں نے
18:37اسلام قبول کیا
18:38بے شمار
18:39لوگ
18:40آپ کے ہاتھ پر
18:41تائب ہوئے
18:42غیر مسلم
18:42آپ کے ہاتھ پر
18:43تائب ہو کر
18:44مسلمان ہوئے
18:45بے شمار
18:46ایسے لوگ
18:47کے جو فاسق
18:48فاجر تھے
18:48گناہوں بھری
18:49زندگی
18:50میں مبتلا تھے
18:51انہوں نے
18:52آپ کے دست حق پرس
18:53پر توبہ کی
18:54اور وہ
18:55ہدایت کے راستے پر آ گیا
18:56اور ان میں سے
18:57کئی خود
18:57ولایت کے
18:58روشن ستارے بنے ہیں
19:00یہ حضرت شیخ کی خدمت
19:01پھر حضرت شیخ کے بارے
19:03بعض لوگ
19:03جو یہ سمجھتے ہیں
19:04کہ شاید
19:04حضرت شیخ
19:05صرف بیٹھ کے
19:05تسبیح پڑھتے رہتے تھے
19:07یا خالی
19:08جو ہے وہ
19:08کرامات
19:09ان کے معاملات
19:10کرامات والے ہیں
19:11حضرت شیخ
19:12باقاعدہ
19:13مدرس تھے
19:14باقاعدہ
19:15ٹیچر تھے
19:16یعنی
19:17بازابتہ
19:17تدریس
19:18فرمایا کرتے تھے
19:19اور آپ
19:20تیرہ
19:20اسباق
19:21پڑھاتے تھے
19:21تیرہ
19:22تیرہ
19:23اسباق
19:24آپ
19:24باقاعدہ
19:25پڑھاتے تھے
19:25روز
19:26پھر آپ نے
19:26خانقاہ
19:27قائم کی
19:27آپ نے
19:28درسگاہ
19:28قائم کی
19:29اور خلق
19:30خدا کی
19:30خدمت کی
19:31ہر اعتبار
19:32سے آپ نے
19:33خلق خدا کی
19:34بھی خدمت کی
19:34ہے
19:34اور دین کی
19:35بھی خدمت کی
19:36ہے
19:36اللہ حضرت شیخ
19:37رائم
19:37اللہ کے
19:38درجات
19:38کو اور
19:39بلند فرمائے
19:40اور ہم
19:40حضرت شیخ
19:41کے فوج و برکات
19:41صحیح
19:42وافر عطا فرمائے
19:43وآخر دعوانا
19:44ان الحمدللہ
19:45رب العالمین
Comments