- 11 minutes ago
- #darsequran
- #shaikhabdulqadirjilani
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05درس قرآن کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
00:08آج کے درس قرآن کے لئے جن آیات کا انتخاب کیا گیا ہے
00:12یہ سورہ فرقان کی آیات 63 سے لے کر 66 تک کی آیات ہیں
00:17اور اللہ کے نیک بندوں کی صفات پر یہ آیات مشتمل ہیں
00:22جس طرح ہم بات کر رہے ہیں اس مہینے میں
00:24سیدنا الشیخ عبدالقادر الگلانی رحمہ اللہ کی صیرت پر
00:28تو ان آیات سے پڑھ کر ہمیں پتا چلے گا
00:31کہ جو اپنے وقت کے غوث ہوتے ہیں
00:33عبدال ہوتے ہیں
00:34ان کے صفات کیسی ہوتی ہیں
00:36ان کے اوصاف کیسے ہوتے ہیں
00:38ان کے خسائل کیسے ہوتے ہیں
00:40ان کی عادتیں کیسی ہوتی ہیں
00:42کون سی چیزیں ہیں جو ان کو بڑا بناتی ہیں
00:45کون سی چیزیں ہیں جو ان کو تقوی والا بناتی ہیں
00:48کون سی چیزیں ہیں جو انہیں خدا کا قرب دلاتی ہیں
00:51تو ہم سورہ فرقان کی چند آیات کو
00:54اس مختصر سے وقت میں آج دیکھیں گے
00:57ہمارے ساتھ سننے والے
00:58اور حاضرین بھی ماشاءاللہ موجود ہیں
01:00ان کی توجہ کا بھی میں طلبگار رہوں گا
01:03فرمایا کہ
01:04وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنَ
01:07فرمایا کہ
01:08رحمان کے وہ بندے
01:10جو چلتے ہیں زمین پر نرمی سے
01:14سب سے پہلے
01:15تو اللہ پاک نے اپنے ان برگزیدہ
01:17بندوں کو جو ٹائٹل دیا ہے
01:18وہ ہے عباد الرحمان کا
01:24رحمان کے بندے ہیں یہ
01:27اس ٹائٹل سے
01:28اشارہ کس طرف ہو رہا ہے
01:30جس طرح وہ رحمان
01:32ہے تو اس کے یہ
01:34خاص بندے اس کی رحمت
01:36کا عکس بن جاتے ہیں
01:39وہ اتنے رحیم
01:40و کریم ہوتے ہیں
01:42اتنے وسیع القلب ہوتے ہیں
01:44اتنے مہربان ہوتے ہیں
01:45کہ ان کو دیکھ کر بندہ کہتا ہے
01:48واقعی یہ رحم کرنے والے
01:50رب کے بندے ہیں
01:51عباد الرحمان
01:52اور دوسرا اس ٹائٹل میں
01:54اس طرف اشارہ ہے
01:56کہ وہ
01:57اسی کے بندے ہیں
01:58اسی کی بندگی کرتے ہیں
02:01پھر وہ ایسا نہیں ہے
02:02کہ پارٹ ٹائم
02:03کہیں اور نکل جائیں
02:04چھ گھنٹے بعد
02:05کہیں اور نکل جائیں
02:06بندہ ملازم نہیں ہوتا
02:08جو جوب کر رہا ہے
02:11بندہ بندہ ہوتا ہے
02:12اپنا ایک ایک لمحہ
02:15زندگی کا وہ
02:16اس کے نام پہ
02:17وقس کر دیتا ہے
02:18تب ہی وہ جا کے
02:19عبد بنتا ہے
02:21یہ بات بنتا ہے
02:22اس کی مرضی
02:23اپنی مرضی نہیں ہوتی
02:25خالق کی مرضی سے چلتا ہے
02:27اس کی اپنی
02:28کوئی خواہش نہیں ہوتی
02:30وہ خالق کی مرضی سے چلتا ہے
02:32ایسے شخص کو
02:34عبد کہتے ہیں
02:35تو عباد الرحمان
02:37خود بڑا خوبصورت ٹائٹل ہے
02:38تو یہ عباد الرحمان
02:40بندہ
02:40اس زمرے میں آتا کیسے ہے
02:43بنتا کیسے ہے
02:44فرمایا
02:45اللذین یمشون
02:46علی الارض
02:47ہونہ جو زمین پر
02:49بڑی نرمی سے چلتے ہیں
02:51زمین پر بہت
02:53آجزی سے چلتے ہیں
02:54ان کی نظریں
02:56جھکی ہوئی ہوتی ہیں
02:57وہ قدموں کو
02:58نرمی سے اٹھاتے ہیں
03:00ہوتی رفتار ہے
03:02مگر رفتار
03:03آجزی کے ساتھ ہوتی ہے
03:04تکبر کے ساتھ نہیں ہوتی
03:06مومن کی رفتار میں
03:08آجزی ہے
03:09مومن کی رفتار میں
03:10تکبر نہیں ہے
03:11قرآن کہتا ہے
03:12اِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ
03:14وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ
03:17یہ جو تم
03:18چپل مار مار کے
03:20اور پاؤں پٹخ پٹخ کے
03:22چلتے ہو
03:22کیا ہماری زمین کو
03:24پھاڑ ڈالوگے
03:26یا تم چلتے چلتے
03:28پہاڑ پہ چڑ جاؤگے
03:30تمہارے اندر
03:31طاقت ہی کتنی ہے
03:32جو تم اکڑ رہے ہو
03:33جو تم ٹیڑے ہو رہے ہو
03:35یا جو تم
03:35جو ہے وہ
03:36تکبر کر رہے ہو
03:37فرمایا
03:38نہیں نہیں نہیں
03:38رحمان کے بندے
03:40وہ ہوتے ہیں
03:41جن کی چال
03:42ڈھال میں
03:43آجزی ہوتی ہے
03:44حضرت غوث پاک
03:46حضور علیہ السلام کی
03:47اس حدیث مبارکہ
03:48کو اکثر
03:49کوڈ کیا کرتے تھے
03:50کہتے تھے
03:51بندے تجھے عزت چاہیے
03:53تو پھر سن
03:54من خادع لیلہ
03:56رفعہ اللہ
03:57جو اللہ کے لیے
03:58آجزی کرتا ہے
03:59اللہ اس کو
04:00بلند کر دیتا ہے
04:01حضور غوث پاک
04:02کہتے تھے
04:03عزت کا
04:04خزینہ یہ ہے
04:06کہ تمہارے اندر
04:07آجزی آجائے
04:08اور خود ان کی
04:09آجزی کیا تھی
04:10کہ
04:11ایسے لوگوں میں
04:13بیٹھنا پسند کرتے تھے
04:14جن کے لوگ
04:15بیٹھنا پسند نہیں کرتے
04:18اور حضرت غوث پاک
04:19نے اپنے
04:21بیٹے کو
04:22جو نصیحت
04:23اور وسیعت کی تھی
04:24وہ کیا تھی
04:24اپنی اولاد کو
04:25کہتے تھے
04:27جب تم
04:27امیروں میں جاؤ
04:29تو امیر بن کے رہنا
04:33اپنے استغناہ
04:34کو بیچنا مت
04:35اپنی عزت
04:37کو بیچنا مت
04:38ان کے سامنے
04:39آجزیاں دکھانے
04:40کی ضرورت نہیں ہے
04:41تمہیں زیادہ
04:42جب
04:43اغنیاں میں جانا
04:45تو غنی بن کے رہنا
04:47دل کے غنی
04:48اپنی شخصیت کے غنی
04:50بن کے رہنا
04:51اور فرماتے ہیں
04:52جب غریبوں میں جانا
04:54تو آجزی سے جانا
04:57غریبوں میں جا کے
04:58مت اکڑنا
04:59کیا خوبصورت بات ہے
05:00کیا بیلنس تعلیم ہے
05:02جو بزرگان دین نے
05:04اپنے ماننے والوں
05:06اور اپنی مجلس میں
05:08بیٹھنے والوں
05:09اور اپنی اولادوں
05:09کو جو نصیحتیں کی ہیں
05:11وہ اس آیت کی
05:12کس طرح تفسیر بن جاتی ہیں
05:14تو اللہ پاک بھی فرماتا ہے
05:16زمین پر نرمی سے چلو
05:19وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ
05:22قَالُوا سَلَامًا
05:23اور جب وہ جاہلوں سے مخاطب ہوتے ہیں
05:26اور جاہل جب ان سے مخاطب ہوتے ہیں
05:28تو وہ کہتے ہیں
05:30سلاماً سلام ہو
05:32سلام دو طرح کا ہوتا ہے
05:34ایک تو آپ ہم عموماً جو کرتے ہیں
05:36وہ سلام سلام تہیت ہوتا ہے
05:38کسی کی عزت کرنا
05:39سلام علیکم احترام کرنا
05:41اور ایک سلام سلام متارکہ ہوتا ہے
05:46کہ بھئی میری جان چھوڑو
05:48تو آپ کہیں پر دیکھیں
05:51کہ لوگ فضول بحثوں میں لگے ہوئے ہیں
05:53جہالت کی بات کر رہے ہیں
05:55تو آپ بیٹھ کے
05:57جہالتوں میں اضافہ نہ کریں
05:59بحثوں میں اضافہ نہ کریں
06:02بعض اوقات پتہ ہی نہیں ہوتا
06:04کہ ٹوپک کیا ہے
06:05عنوان کیا ہے
06:06بات کیا ہے
06:07نتیجہ کیا ہے
06:08خام خا کی الجنے
06:09لڑائی جگڑے
06:10کیا ہمارا وقت کوئی
06:12اتنا فضول ہے
06:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:16فرمایا کرتے تھے
06:17کہ
06:18بے مقصد چیزوں سے دور رہو
06:21اپنا وقت قیمتی ہے
06:22اس کو بچاؤ
06:23یعنی
06:23مقصد یہ تھا
06:24تو آپ ایسی اگر کوئی چیز ہو
06:27تو پھر وہاں سے
06:28سلام رخصت لے لیں
06:30السلام علیکم بھئی
06:32تم اپنے کام
06:33ہم اپنے کام
06:34تم اپنے رستے
06:36ہم اپنے رستے
06:38ٹھیک ہے
06:38یا کوئی
06:39بات کرے
06:41خدا کی شان کے خلاف
06:43رسول اللہ کی شان کے خلاف
06:46یا دین کی شان کے خلاف
06:48تو پھر ایسے لوگوں کے ساتھ
06:50تحیت کے سلام نہ کرو
06:52متارکہ کے سلام کرو
06:54رخصتی کے سلام کرو
06:56بھئی اسلام علیکم
06:58تم اپنے
06:59میں اپنا
06:59یہ نیک بندوں کی صفت ہوتی ہے
07:02کہ وہ اپنا وقت بچاتے ہیں
07:05اپنی مجلس کی حفاظت کرتے ہیں
07:09اپنے معاملات کی حفاظت کرتے ہیں
07:12یعنی ان کی سوچ میں یہ ہوتا ہے
07:16کہ کہاں بیٹھنا ہے اور کہاں نہیں بیٹھنا ہے
07:18اتنی اتنی چیزوں کا خیال رکھنے سے
07:21انسان اہم بنتا ہے
07:23بڑا بنتا ہے
07:24جو اللہ پاک نے یہاں پہ ذکر کر دی
07:26تو دو چیزوں کا ذکر ہو گیا
07:28عباد الرحمان کے
07:29کہ وہ آجزی پسند ہوتے ہیں
07:31نمبر دو جاہلوں سے بحث نہیں کرتے
07:34ان میں وقت نہیں لگاتے
07:35اور سلام کر کے الگ ہو جاتے
07:37ٹھیک ہے یہ بات بھی معنی خیز ہے
07:40کہ سلام کر کے الگ ہوتے ہیں
07:42گالی دے کے الگ
07:44نہیں ہوتے ہیں
07:45یہ شریفوں کی باتیں ہیں
07:48یہ عزت والوں کی باتیں
07:50کہ وہ کسی ایسی مجلس میں بھی ہوں
07:52تو ان کے تکیہ کلام میں
07:54اپنا رنگ نہیں رنگ تے
07:55ان کی زبان سلام والی ہوتی ہے
07:59میاں تم کوئی بھی ہو
08:00ہم تو سلامتی ہی پیش کرتے
08:02اللہ تمہیں سلامتی دے
08:04صدر جاؤ
08:05لیکن سلام ان کی زبان کی عادت ہوتی ہے
08:09ان کا تکیہ کلام ہوتا ہے
08:11اور ان کی گفتگو کا انداز ہوتا ہے
08:13پھر اگلی آیت میں فرمایا
08:16وَالَّذِينَ يَبِیتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
08:20اور وہ جو راتوں کو بتا دیتے ہیں
08:22گزار دیتے ہیں
08:24اپنے رب کے لیے
08:25سجدًا کبھی سجدے کی حالت میں
08:29وَقِيَامًا کبھی قیام کی حالت
08:33ایک بات تو یہ پتا چلی
08:35کہ رات بتانے والی جو عبادت ہے
08:38یعنی تحجد
08:40وہ سب سے افضل عبادت ہے
08:42کہ رب اس کا ذکر فرما رہا ہے
08:44بھئی یہ بحث تو ہے ہی نہیں
08:46کہ وہ پانچ نمازیں پڑھتے ہیں یا نہیں
08:48یہ تو انڈسٹوڈ ہے
08:51بھئی پانچ نمازیں
08:53دن میں جاکتے ہوئے
08:54کام کاج میں
08:55تو وہ اپنے رب کے لیے
08:56وقت نکالتے ہی نکالتے ہیں
08:58جب تھکھار کے بستر پہ جاتے ہیں
09:01تو کچھ دیر بعد
09:03پھر انہیں مولا کی آدھ ستاتی ہے
09:05آئے آئے آئے
09:07فجر پڑھنے والے
09:08زہر پڑھنے والے
09:10اثر پڑھنے والے
09:11مغرب پڑھنے والے
09:13عشاء پڑھنے والے
09:14اب تحجد کے لیے اٹھ رہے ہیں
09:18وہ اتنی نماز ان کی محبت بن جاتی ہے
09:22حاضری بار بار جانا
09:23ہے جی
09:24کیسے دیکھیں ہمیں بیوی بچوں سے محبت ہوتی ہے
09:27بار بار ہم گھر جاتے ہیں
09:30تھوڑی دیر کہیں بار رہ جائے نا
09:32یار بس اب گھر جانا ہے
09:34یار اب گھر جانا ہے
09:35کیونکہ محبت لے جاتی ہے
09:38شوق لے جاتا ہے
09:39ذوق لے جاتا ہے
09:41جہاں محبت ہو جاتی ہے
09:42وہاں بار بار
09:44حاضریاں لگتی ہیں
09:45تو اللہ پاک کہہ رہا ہے
09:46یہ میرے نیک بندوں کی حاضریاں
09:48کہاں لگتی ہیں
09:49یبیتون لربہم سجدوں و قیاما
09:53تتجافا جنوبہم ان المداجع
09:57جب سب لوگ بستروں میں ہوتے ہیں
09:59وہ اپنے پہلو بستر سے
10:01الگ کر لیتے ہیں
10:02سردی گرمی کے اثرات سے
10:04ماورا ہو کر
10:05وہ میری بارگاہ میں آ جاتے ہیں
10:07پھر نماز میں دو چیزیں
10:10بڑی اہم ہیں
10:10اس آیت سے پتا چلا
10:12کہ قیام بھی بڑی چیز ہے
10:14اور سجدہ بھی بڑی چیز ہے
10:16قیام کی حالت میں
10:18تلاوت کی کسرت ہوتی ہے
10:20سجدے کی حالت میں
10:21تسبیح کی کسرت ہوتی ہے
10:23یعنی قیام سے اشارہ ہے
10:25کہ قرآن بھی بہت پڑتے ہیں
10:27اور سجدے سے اشارہ ہے
10:29کہ تسبیح بھی بہت کرتے ہیں
10:31ساری رات ان کے جو
10:33اوقات کی تقسیم ہوتی ہے
10:35وہ اپنے لیے وقت نکالتے ہیں
10:38اپنے گھر والوں کے لیے وقت نکالتے ہیں
10:40اپنی نیند کے لیے وقت نکالتے ہیں
10:43اپنے آپ کو ترو تازہ بھی کرتے ہیں
10:45کہ انہیں کل پھر جوب پہ جانا ہے
10:47کل پھر انہیں کام پہ جانا ہے
10:49لیکن ان ساری
10:51مصروفیات میں سے
10:53تھوڑا سا وقت نکال لیتے ہیں
10:55اور رب کو اپنی حاضریت
10:57رب کے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں
11:00تو یہ چیز ہے
11:01اللہ کے نیک بندوں کی جو بڑی ایک صفت ہے
11:04کہ وہ رات کے وقت جاتے ہیں
11:08یہ رات کے وقت میں
11:10اللہ سے ملنا
11:11یہی بندے کو خدا کا محبوب بناتا ہے
11:15اور بندے کے لیے خود خدا محبوب بن جاتا ہے
11:18ہے جی
11:20حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
11:22راتوں کو اٹھ کے عبادت کرنا پسند کرتے تھے
11:25یا ایوہ المزمل
11:28قم اللیلہ اللہ قلیلہ
11:30میرے حبیب
11:32بہت لمبی عبادت کرتے ہیں
11:35آپ رات میں
11:36ذرا کم کر لیا کریں
11:37آئے آئے
11:39ایسی عبادت کی
11:41کہ خود خالق کائنات کہتا ہے
11:43تھوڑا سا کم کر لیں
11:45اللہ قلیلہ
11:46کیا بات ہے
11:47اور پھر جب راتوں کو اٹھ کے
11:50اپنے مولا کی یاد
11:52اور مولا کی تلاش میں
11:53ہمارے نبی رہتے
11:54تو پھر انعام کیسے آتا ہے
11:56سبحان اللہ ذی
11:58اسرابی عبدی
12:00لیلم من المسجد الحرام
12:02الى المسجد الاقصى
12:04اور راتوں میں جاگنے والے
12:06میرے نبی
12:07میں نے رات و رات
12:09تیری میراج کا بندوبست کیا
12:11وہ جو سیر کرائی
12:13وہ جو سیاحت کرائی
12:15وہ جو اپنی طرف بلایا
12:16وہ جو اپنا دیدار عطا کیا
12:19لیلا
12:20وہ بھی رات کے حصے میں
12:22تو مومن کا خواب بھی
12:24بڑا پاکیزہ ہوتا ہے
12:25ہمارے بزرگان دین
12:27وظیفے پڑھتے پڑھتے سوتے تھے
12:30درود پڑھتے پڑھتے سوتے تھے
12:32اور بعض عاشق تو یہ کرتے تھے
12:34کہ حضور کا حلیہ
12:36ایک صفحے پہ لکھ لیتے تھے
12:38اور رات سونے سے پہلے
12:40حضور کا حلیہ مبارک پڑھتے پڑھتے سوتے تھے
12:43اس نیت کے ساتھ
12:45کہ آنکھ بند ہو
12:46اور حلیہ والا مصطفیٰ سامنے آ جائے
12:49حلیہ والے نبی کا دیدار ہو جائے
12:52تو ان کے خواب پاکیزہ تھے
12:54ان کی رات پاکیزہ تھی
12:56ہائے کس کی نظر کھا گئی
12:58ان آدات کو
13:00ان خسائل کو
13:02کہ راتوں میں وہ پاکیزگی نہ رہی
13:05اب موبائل ہے
13:07اور موبائل کے معاملات ہیں
13:09اور ساری رات
13:10یہ دیکھیں یبی تو نا
13:13یہ رات کی بات کی اللہ نے
13:15محبوب تو پھر رات میں ملتا ہے
13:18نہ تم کس کو محبوب بناتے ہو
13:19اس کو محبوب بناو
13:21جس نے ساری کائنات بنائی ہے
13:23یبی تو نا لی رب بھی ہم
13:25جس نے تجھے پالا
13:27جس نے تیرے ماں باپ کو پیدا کیا
13:30وہ رب ہے
13:31تجھے کھلایا
13:32تجھے پلایا
13:33تجھے بڑا کیا
13:34تجھے سب کچھ اتا کیا
13:35اب تُو محبوب بناتا ہے دنیا کو
13:38تو تُو کہاں کھڑا ہے
13:39واللذین یبی تو نا لی رب بھی ہم
13:42اللہ کے نیک بندے
13:44وہ بہت ہی
13:45احسان کو پورا کرنے والے ہوتے ہیں
13:48حَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ
13:51إِلَّا الْإِحْسَانِ
13:52وہ احسان کا بدلہ
13:54احسان سے دیتے ہیں
13:55اور اپنے رب کی بارگاہ میں
13:57حاضر ہو جاتے ہیں
13:58سبحان اللہ
14:00پھر فرمایا
14:01وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَ اسْرِفْ أَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمْ
14:05اور وہ اپنے رب سے پھر دعائیں کرتے ہیں
14:09دعا تو ہم لوگ
14:11گناہوں کے باوجود نہیں کرتے
14:16عوقات
14:17لیل و نہار
14:20غفلتوں میں گزرتی ہیں
14:22پھر بھی دعا نہیں کرتے
14:23بھئی اللہ والے کون ہوتے ہیں
14:26جو ساری رات
14:28اس کی عبادت کر کے
14:29پھر اس سے کیا مانگتے ہیں
14:31یا اللہ ہمیں جہنم سے بچا دے
14:35اللہ ہو اکبر
14:36یعنی ان کا دل کتنا
14:40اپنے بارے میں وہ کتنا
14:42مطلب محتاط ہو کے سوچتے ہیں
14:46کہ رات عبادت میں گزر رہی ہے
14:48دن جہاد میں گزر رہا ہے
14:51سب کچھ ہو رہا ہے
14:52مگر پھر بھی ڈرتے ہیں کہ
14:54جہنم میں نہ چلے جائیں
14:56یہ ہوتی ہے
14:57خود پسندی کے بجائے
15:00خود کا محاسبہ کرنا
15:02ہم تو خود پسندی میں چلے گئے
15:05اے میں بخشا گیا
15:07اے میں پار لگ گیا
15:08اے میں یہ ہو گیا
15:09ٹھیک ہے کسی کسی وقت کی بات ہوتی ہے
15:12لیکن عمومی زندگی کے اندر
15:14جو محاسبہ ہوتا ہے
15:15وہ غالب رہنا چاہیے
15:16وہ جو اتنا کچھ کرتے ہیں
15:18اپنے رب کی بارگاہ میں
15:21کبھی سجدہ کبھی قیام
15:23اَلَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا
15:27قیام میں بھی خدا کا ذکر
15:29بیٹھ کے بھی خدا کا ذکر
15:33وَعَلَى جُنُوبِهِمْ پَحْلُو کے بل بھی خدا کا ذکر
15:38وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
15:42اور وہ یہی غور و فکر کرتے رہتے ہیں
15:46آسمان اتنا بڑا بنایا
15:48زمین ایسی بنائی
15:50سمندر ایسے بنائے
15:52تو پھر اس کا بنانے والا کیسا ہوگا
15:54ان کو ان باتوں سے فرصت نہیں ملتی
15:58تو وہ اپنے رب کی بارگاہ میں
16:00ان کو ایک جلال محسوس ہوتا ہے
16:03کہ رب کی ذات کتنی بڑی ہے
16:05اللہ اکبر
16:06اللہ سب سے بڑا ہے
16:08یہ اللہ اکبر کی صدا
16:10ان کے دل میں جھاگتی رہتی ہے
16:12تو پھر وہ اپنے رب سے دعا کرتے ہیں
16:15وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّ نَصْرِفْ
16:18وہ کہتے ہیں
16:19اے ہمارے رب ہمیں جہنم کے عذاب سے
16:22دور کر دے
16:24اس کا جو عذاب ہے
16:25وہ گلے کا پھندہ ہے
16:28یا اللہ ہمیں
16:29گلے کے پھندے سے ہمیں بچا لے
16:32حضرت شیخ عبدالقادر الگیلانی رحمہ اللہ
16:36عام لوگوں کے ساتھ بیٹھنا پسند کرتے تھے
16:39بادشاہوں کے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے تھے
16:42رات کے وقت ندا ہوتی تھی
16:44کوئی بھٹکنے والا ہے
16:45آؤ کمرہ بھی دیں گے
16:47کھانا بھی دیں گے
16:49سارا انتظام
16:50سخی تھے حضرت غوثِ پاک
16:51اور راتوں کی جو عبادت تھی
16:54وہ آپ کی اتنی معروف تھی
16:56قرآن کی تلاوت
16:57راتوں کے نوافل
16:58اللہ کو یاد کرنا
17:00آپ کہتے تھے کہ
17:02اللہ پاک کو اگر تلاش کرنا ہے
17:04تو محنت کر
17:05جد و جہد کر
17:07پھر اس کو رازی کر
17:08تو یہ نیک لوگوں کی جو صفتیں ہیں
17:10وہ اللہ پاک نے بیان کر دی
17:12پھر فرمایا
17:13انہا ساعت مستقر رہو مقاما
17:16اور یہ جو جہنم ہے
17:18یہ بہت ہی
17:19بری جگہ ہے
17:20ٹھہرنے کے لئے
17:21قیام کے لئے
17:22ٹھیک ہے نا
17:23بہت بری جگہ ہے
17:24آپ کو اچھا لگتا ہے
17:25آپ کسی ہوتل میں رہ رہے ہیں
17:26آپ اپنے گھر میں رہ رہے ہیں
17:28ٹھیک ہے
17:28رہنے کی جگہوں میں فرق ہوتا ہے
17:31اللہ کہتا ہے
17:31جہنم رہنے کے لئے
17:33بہت بری ہے
17:34اس سے بچنے کی دعا کرو
17:36اور یہ دعا کرو
17:38کہ یا اللہ ہمارا ٹھہرنا
17:39تو جنت الفردوس میں کرتے
17:42اللہ پاک ہمیں نصیب فرمائے
17:44گفتگو کا جو دورانیاں ہیں
17:45وہ ختم ہوا
17:46اور اب آپ
17:47سامین میں سے کسی کو
17:49کوئی سوال کرنا ہو
17:50تو وہ ان آیات کے
17:52پسے منظر میں
17:53جو ہے وہ سوال بھی کر سکتا ہے
17:56مفتی صاحب آپ سے سوال گئیتا ہے
17:58کہ وعیباد الرحمن
18:00رحمان کا نیک بندے میں
18:01رکاوٹ کے آتے ہیں
18:02وہ آپ ارشاد فرما دیجئے
18:04بہت اچھا سوال آپ نے کیا ہے
18:06اور بڑا سمپل سا جواب ہے
18:09رحمان کا بندہ
18:10بننے سے جو روکتا ہے
18:12وہ شیطان کا بندہ ہوتا ہے
18:14تو شیطان اور اس کی
18:16ضروریت کی ہمیشہ
18:17یہ کوشش ہوگی
18:18بلکہ آپ اس کو پھیلا لیں
18:19اگر
18:20تو خود انسان کا نفس
18:22خواہشات
18:23سب سے پہلے آڑے آتی ہیں
18:25پھر باہر جو
18:26اس کا مقابل ایک نظام ہے
18:28جو شیطان نے کھڑا کیا ہوا ہے
18:30کہ آپ
18:30نہ پہنچ سکیں
18:31اللہ تک
18:32وہ سارا نظام ہے
18:33وہ آپ کو
18:34ہر جگہ پر
18:35آڑے آئے گا
18:36اسی سے بچنا ہی
18:39سبر کہلاتا ہے
18:41اسی سے بچنا ہی
18:42آزمائش کہلاتا ہے
18:44حضرت آدم علیہ السلام
18:45جنت میں پہنچ گئے
18:47لیکن آزمائش دیکھیں
18:48وہاں پہ
18:49جب جنت میں آزمائش تھی
18:51تو دنیا میں کیوں نہیں ہوگی
18:52تو اس لیے جو ہے
18:54قدم قدم پہ آزمائشیں آئیں گی
18:56تو ان ساری چیزوں سے بچنا ہے
18:58السلام علیکم ورحمت اللہ
19:00مختیصہ میرا سوال یہ ہے
19:02کہ آپ نے فرمایا
19:03کہ عباد الرحمن
19:04جب زمین پر چلتے ہیں
19:06تو آجزی کے ساتھ چلتے ہیں
19:07تو آج ہم
19:08اپنی لائف میں
19:09آجزی کیسے پیدا کر سکتے ہیں
19:12جی بالکل آج کے
19:15اہد میں یہ سوال
19:16بڑی اہمیت کا حامل ہے
19:18کیونکہ اب یہ خودنمائی کا دور
19:19بہت زیادہ ہے
19:20دکھاوے کا
19:21کہ ہر چیز جو ہے سکرین پر ہے
19:24اور ہر بندے کو یہ فکر ہے
19:25کہ میں جو ہے
19:26بہتر سے بہتر دکھوں
19:28ہر ایک کو اپنی سیلفی
19:29اپنی ویڈیو
19:30اپنا کانٹینٹ
19:31ہر ایک کو
19:32وہ چاہتا ہے
19:33کہ دنیا پہ چھا جائے
19:34تو اس کے زمن میں
19:35پھر ہر آدمی
19:36یہ اسی تگو دو میں لگا ہوا ہے
19:38کہ میں بہت بڑا ہوں
19:39یعنی نفسیاتی طور پہ
19:41ہر انسان کے اندر
19:42وہ خودنمائی اور تکبر پیدا ہو سکتا ہے
19:45تو اس لیے ان ساری چیزوں کے ساتھ
19:47اپنی حقیقت پہ نظر رکھنی چاہیے
19:50انسان کو
19:50جب انسان اپنی حقیقت سے
19:52نظر ہٹا لیتا ہے
19:53تو پھر وہ تکبر کی طرف جاتا ہے
19:56اور خودنمائی کی طرف جاتا ہے
19:58ہر انسان کو
19:59جیسے قبر کا حال
20:01مردہ
20:02مردے کا حال قبر جانتی ہے
20:04اور قبر کا حال مردہ جانتا ہے
20:06ایسے ہی
20:07ہر آدمی اپنی حالت کو جانتا ہے
20:10تو اپنے آپ پہ غور کرے
20:12تو اسے احساس ہوگا
20:13کہ وہ کچھ بھی نہیں ہے
20:14یہ احساس رکھنا بڑا ضروری
20:17اس کی پیدائش دیکھے
20:19اس کی آجزی دیکھے
20:21بے بسی دیکھے
20:22ہر جگہ انسان بے بس ہے
20:24نہ اپنی مرضی سے آیا
20:26نہ اپنی مرضی سے جا سکتا ہے
20:27تو پھر درمیان کا جو
20:29تھوڑا سا وقت مل ہے
20:30اس میں اکڑ کا کیا فائدہ
20:31یہ ہر انسان کو
20:33غور کرنا چاہیے
20:34مٹی سے بنایا گیا ہے
20:35مٹی بچھا دی گئی ہے
20:37اس کو بچھا ہوا ہونا چاہیے
20:38اس کو بڑا بول
20:40زے بھی نہیں دیتا
20:41بڑا بول تو
20:43اللہ کی شان ہے
20:44اور تکبر تو
20:45کافروں کی
20:47کیفیتیں ہیں
20:48جو اللہ کو نہیں مانتے
20:49وہ خیاتے ہیں
20:50میں سب سے بڑا ہوں
20:51تو جو اللہ کو مانتا ہے
20:52وہ کیسے بڑا ہو سکتا ہے
20:53وہ تو اللہ کا بندہ ہے
20:55تو یہ ساری چیزوں کا
20:56جو غور و فکر ہے
20:57اپنی حقیقت پہ
20:58جو نظر ہے
20:59یہ انسان کو
21:00تکبر سے بچاتی ہے
21:02اور
21:02لائف اسٹائل میں
21:03جو ہے
21:04وہ پھر یہ چیز
21:05ڈیویلپ ہوتی چلی جاتی ہے
21:06سوالات کا
21:07سلسلہ بھی
21:08مکمل ہوا
21:09اور
21:10اب ہم
21:11اختتام تک
21:12آپ پہنچے ہیں
21:13پروگرام کا وقت ختم ہو گیا
21:14اللہ پاک
21:15ہم سب کی حفاظت فرمائے
21:17اللہ حافظ و ناصر
Comments