00:00غیر مسلم کا جنازہ گزرا
00:01میرے نبی کھڑے ہو
00:02غیر مسلم کا جنازہ میرے نبی کھڑے
00:04کہا یا رسول اللہ یہ مسلمان نہیں
00:06آپ نے کہا انسان تو ہے
00:09اب اس کے احترام میں کھڑے ہو گئے
00:12تو بھائیو تمام اہل مذاہب کو عزت دو
00:15احترام دو
00:16تو انشاءاللہ یہ چھوٹا سا معاشرہ
00:18ایک خوبصورت جنت کا منظر بن جائے گا
Comments