Skip to playerSkip to main content
Sindh bhar ke baldiati idaron mein Schedule of Establishment ke khilaf Functional League Officers Association aur Labour Wing ki janib se ehtijaji muzahira kiya gaya. Muzahireen ne purane Schedule of Establishment ki foran bahali ka mutalba kar diya.

Muzahireen ka kehna hai ke saal 2022 se nafiz mutanaza Schedule of Establishment Sindh hukoomat ki manzoori ke baghair lagu kiya gaya. Unhon ne ilzam lagaya ke is faislay se baldiati idaron ke intizami akhrajaat mein izafa hua, mulazimeen mutasir hue aur taraqqiyati kaamon par bhi asar para.

Officers Association Functional League Labour Wing District Central ke sadar ke mutabiq, ghair zaroori posts banane aur naye schedule ke nafaz se asal baldiati afsaraan aur mulazimeen ke huqooq mutasir hue. Muzahireen ne is mamlay par adalat mein dair petition ki sunwai mein taakhir par bhi tashweesh ka izhar kiya.

Muzahireen ne Sindh hukoomat se mutalba kiya ke purana Schedule of Establishment bahal kiya jaye taa-ke baldiati idaron ke intizami masail hal hon aur unki karkardagi behtar ban sake.

Dekhiye KTube News ki khaas report — baldiati mulazimeen ka ehtijaj aur unke mutalibaat ki tafseel.

📺 KTube News ko Subscribe karein aur Karachi aur Sindh ki latest news hasil karein.
👍 Video ko Like karein
🔄 Doston aur family ke sath Share karein
💬 Apni rai Comment mein zaroor dein
🔔 Latest updates ke liye Bell Icon press karein.

#KTube #KTubeNews #SindhNews #KarachiNews #LocalGovernment #BaldiatiIdaray #ScheduleOfEstablishment #FunctionalLeague #OfficersAssociation #LabourWing #EmployeesProtest #MunicipalEmployees #SindhGovernment #BreakingNews #LatestNews #TrendingNews #PakistanNews

Category

🗞
News
Transcript
00:00سال 2022 سے سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں متنازع غیر منظور شدہ شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
00:06فنکشنل لیگ آفیسر ایسوسییشن اور لیور ونگ نے احتجاجی مظاہرہ کر کے سابقہ شیڈول کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا
00:13متنازع شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ
00:15لاحظور
00:16پرانا شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ
00:18لاحظور
00:19لاحظور
00:20لاحظور
00:29لاحظور
00:29جسے بلدیاتی اداروں کے لیے زہر قاتل کرا دیا جا رہا ہے
00:33آفیسر ایسوسییشن فنکشنل لیگ لیور ونگ زلہ وستی کے صدر بولے
00:37کانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث ایک آفیسر کے ایمہ پر من پسند شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ
00:42مسلط کر کے قومی خزانے کو عرب و روپے کا نقصان پہنچایا گیا
00:46انتظامی اخراجات بڑھنے سے ملازمین بدحال ہوئے اور ترقیاتی کاموں پر فول سٹاپ لگ گیا
00:52دیکھیں سابقہ ادوار میں ایم کی ایم کے ایم اے نے اسامہ قادی صاحب نے ایک پیڈیشن داخل کی تھی
00:58زمیر اباسی کے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ جو انہوں نے بنایا تھا جو بلکل غیر متنازع ہے
01:04اور جناب علی اس کے حوالے سے ٹاؤنوں پر اضافی بوجھ اتنا زیادہ ہو گیا ہے
01:08کہ ہم تنخواہی نہیں دے پا رہے ہیں اپنی اور دو ادار سولہ سے جو ہے فنڈ جو ہمارا پی
01:13ایف کا جو
01:14جلاس ہونا تھا سین گورنمنٹ کا وہ بھی نہیں ہوا ہے تو اس وجہ سے ہمیں بہت مالی مشکلات بھی
01:19ٹاؤن کو مگر اس شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ پر ہم نے جناب علی کوڈ پیڈیشن کی جس کی
01:23آہ کیا کہیں ہماری قسمت کے اس کی ڈیڑھ بھی وہاں نہیں لگ رہی ہے وہ کیسی نہیں چل رہے
01:27گا
01:28تین سال پہلے حافظ اسامہ قادی جو ایم اے ہیں ایم کی ایم کے انہوں نے ان کی سربراہی میں
01:32ہی پیڈیشن داخل کی گئی تھی مگر چونکہ سین گورنمنٹ اس میں کرنا ہی نہیں
01:35چاہ رہی ہے ہم لوگ مستقل اس پہ آواز ہر فورم پہ اٹھاتے رہے ہیں ہم نے
01:39لکھ کے بھی دیا ہے لیکن ایک پوسٹ جو ایک ایک ڈپارٹمنٹ ہوتا تھا اب اس میں
01:43چار پوسٹیں رکھ دی گئیں گی اس کی ویعہ سے ٹاؤن کے پر مالی بھوج پڑ گیا ہے
01:47دیگر رینوما بولے غیر قانونی شیڈول کے نفاظ سے درجن و غیر ضروری پوسٹیں
01:52تخلیق کر کے افسران کو کھپایا گیا جس سے اصل بلدیاتی افسران و
01:56ملازمین کا استحصال ہوا اور کرپشن حد درجہ بڑھ گئی
02:00شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ ٹاؤنس
02:06ڈسٹک میں از خود افسران موجود ہیں اس کے باوجود ہمارے اوپر
02:11ہمارے سر پر مسلط کر دی جاتا ہے اور شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ جو
02:16کہ نافذ العمل نہیں ہے اس کے باوجود اس پر امپلیمنٹ ہو رہا ہے
02:21اور ٹاؤنس کے پر بوجھ بڑھن ڈالا جا رہا ہے ہمارے جو یہاں
02:25کے افسران ہیں وہ کہاں جائیں گے دیکھیں یہ منتازہ جو خانون
02:28لے کے آئے گیا ہے یہ صرف ان افسرانوں کے لیے لے کے آئے گیا
02:32اور آج جو کرپشن کا بزار ٹاؤنس میں گرم ہوا ہے اور جو
02:35معاملات چلنا ہے یہ انہی افسرانوں کی وجہ سے جو ہمارے بوجھ
02:40دے دیا گیا ہے ٹاؤنوں پہ اور ان کو یہاں پہ کھپایا گیا ہے آج انہی
02:44کی وجہ سے جو ہے ہمیں یہ ٹاؤنس کی بربادی دیکھنی پڑھ رہی ہے اس
02:47طریقے سے کیونکہ ہمارے یہاں پہ ورکروں کے کوئی بھی معاملات جو
02:51ہے وہ سیدھے نہیں ہو رہے کیونکہ یہ لائے یہ افسران لا کے یہاں
02:55پہ دے دیے گئے ہیں جو ہمارے افسران ہیں وہ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے
02:59بیٹھے میں کیونکہ ان کو یہاں کے ورکروں کے کوئی چیزوں کا پتہ ہی
03:03نہیں ہے مظاہرین کا کہنا تاکہ غیر قانونی شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کے
03:07خلاف پیٹیشن دائر کی گئی ہے جو برسو بعد بھی سماعت سے محروم ہے
03:11سندھ حکومت جلد اجلد پرانا شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ باہل کر کے
03:15بلدیاتی اداروں کی گرتی ہوئی ساکھ کو سہارا فرام کرے بلال احمد
03:20کے ٹیو کراچی

Recommended