Skip to playerSkip to main content
Uswah Episode 15 Teaser | Uswah Drama Episode 15 Promo | part 3
#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00دوسری طرف مہابیر غصے میں گھر واپس آتا ہے
00:02ناہد بھی اسوا کو لے کر بڑھ جاتی ہیں
00:04ابھی شائستہ کہتی ہیں کہ اگر مہابیر کی شادی انعیہ سے کر دی جائے
00:07تو گھر کی عزت بچ ستی ہے
00:08مہابیر اپنی امی کی عزت اور رشتداروں کی باتوں سے بچنے کے لیے
00:11انعیہ سے نکاح کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے
00:13لیکن نکاح کے بعد انعیہ مہابیر سے کہتی ہے
00:15آپ نے میری زندگی برباد کرتی
00:17یہ سن کر شائستہ کو بہت بڑا صدمہ لگتا ہے
00:19اور ان کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے
00:20انہیں فوراں اسپتال لے جایا جاتا ہے
00:22لیکن ڈاکٹر سب کو بری خبر سنا دیتے ہیں
00:24یہ سن کر عبیرہ بھی صدمے سے بے ہوش ہو جاتی ہے
00:26ادھر اسوا کو اپنی امی کی موت کی خبر ملتی ہے
00:29تو وہ بلکل ٹوٹ جاتی ہے
00:30عیسیٰ فوراں اسوا کے پاس آتا ہے اور اسے سنبھالتا ہے
00:32لیکن جیسے ہی دونوں گھر پہنچتے ہیں
00:34انہیا فوراں اسوا کے سامنے آ جاتی ہے
00:35اور غصے میں اس سے کہتی ہے
00:36ہماری امی کی موت کی وجہ تم ہو
00:38اس لیے دوبارہ اس گھر میں نظر مت آنا
00:39اسی وقت اسپتال میں ڈاکٹر زید کو بتاتے ہیں
00:42کہ عبیرہ پریگنٹ ہے
00:43اور اب اسے کسی بھی طرح کا سٹریس نہیں دینا چاہیے
00:45اب ایک طرف اسوا اپنی ماں کو کھو چکی ہے
00:47دوسری طرف مہابیر انہیا کے ساتھ پھنس چکا ہے
00:49اور تیسری طرف عیسیٰ اسوا کا ساتھ دینے کا فیصلہ

Recommended