00:27ڈیٹی آئی مذاکرات کے لئے تیار
00:28بیسٹر گوھر نے لانگ مارچ ختم کرنے کے لئے
00:30مطالبہ تسلیم کرنے کی شرط رکھتی
00:32کہا وزیراعظم کا کردار بڑا ہونا چاہیے
00:35افسوس کہ انہیں اب پتہ چلا کہ ہم دہشت کرتے ہیں
00:38صوبے میں غیر اعلانیہ گورنر راج ہے
00:40گورنر نے ادلاس طلب کر کے غیر آئینی کام کیا
00:50اور تجمان پاک افارج نے سعودی عرب میں
00:53پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کر دی
00:56لیفٹرین جنرل احمد شریف چودری کا سی این این کو انٹرویو
00:59جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے
01:02دفاعی تعلقات کئی دہائیوں سے ہیں
01:04پاکستانی دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں
01:07مکہ موعدے کے تہن سعودی عرب میں پاکستانی دستے
01:11مختلف امور کے لئے موجود ہیں
01:12مکہ اتحاد کوئی ایسی چیز نہیں جو اچانک وجود میں آیا
01:17وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش پرش اب بھی برقرار ہیں
01:19حکومت کے دروازے کھلے ہیں
01:21ریاست پر یقرمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا
01:24مشیر وزیراعظم رانا سناولہ کہتے ہیں
01:26پی ٹی آئے لانگ مارچ فکم کر کے مسائل کے حل کی جانب آئے
01:30ذاتی کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح ہے
01:32اسلام آباد پر جڑھائی کے لئے خیبر پختونخواہ کے وسائل استعمال کیا جا رہے ہیں
01:36پرسوں ایک طرف شعودہ کے جنازے دوسری طرف کیے پی حکومت دھول بجا رہی تھی
01:40خیبر پختونخواہ حکومت کے اس روئیے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا
01:44تارک فصل جوہدی نے کہا
01:46دو اکتوبر مذاکرات کی ناکامی کی وجہ اپوزیشن کی غلط ترجیحات ہیں
01:50وزیراعلا کے بھی نے کل کہا
01:52وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وفاق سے تعاون نہیں کریں گے
01:56ان کا روئیہ صوبے میں امرجنسی کا سبب بن سکتا ہے
02:11اسلام آباد کے تحفظ یقینی بنایا جائے گا
02:14لانگ مارچ اسلام آباد پہنچا تو حکومت تمام وسائل گروہکار لائے گی
02:18وزیر دفاع خواجہ صرف کا کہنا ہے
02:20طالبان کو ساتھ ملا کر دالل حکومت پر حملہ کریں
02:23تو تحفظ ہماری ذمہ داری ہے
02:24یہ جنازوں پر جاتے ہیں
02:26نا دہشت گردی کی مضمت کرتے ہیں
02:28محسوس ہوتا
02:29طالبان خیبر پختونخواہ حکومت کا اسکری بینگ ہے
02:32پی ٹی آئی حکومت کی دہشت گردوں سے ملی
02:34بھگت اور سہولت کاروں کے شواہد ہیں
02:36اہم پیسلے کرنے کا وقت آ گیا
02:38کے پی کو نا اہل حکومدانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے
02:52پی ٹی آئی سے مذاکرات میں
02:54ڈیڈ لوگ کی ذمہ دار حکومت نہیں
02:56وزیر اعلیٰ کے پی کا دہشت گردی کے معاملے پر
02:58تابون سے انکار ناکامی کا سبب بنا
03:01حکومتی وقت کی مولانا فضل رحمان سے ملاقات میں برسیں
03:04مولانا فضل رحمان نے معاملات کے حل کے لیے
03:06مذاکرات کو ناگزیر کرا دیا
03:08سپیکر قومی اسمدی آیا صادق نے کہا
03:10حکومت آپوزیشن کے مذاکرات کامیاب ہو چکے تھے
03:13ڈیڈ لوگ بدقسمتی ہے
03:15مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھرپور کوشش کی
03:17اب بھی اپنا کردار جاری رکھنگا
03:20سپیکر آیا صادق کے قیارت میں
03:22رانا سناؤلہ اور تاریخ فضل چودری نے
03:23مولانا فضل رحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
03:38بلاوری کے والد ایک اور مشرقی پاکستان کرنا چاہے ہیں
03:41جمہوریت کا نعرہ لگانے والی جماعت نے
03:43ذاتی مفادات کے لیے
03:45بنگلہ دیش کو پاکستان سے جدا کیا
03:47وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سوہیل آفیدی کا پی پی پی پی پر بھار
03:51کہہ ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینا
03:54پیپلز پارٹی کا وطی رہا
03:55گورنر چیف سیکیٹری اور آئی جی کو بلا کر غیر آئینی اجلاس کر رہی ہیں
04:00جو ناقابل قبول اور غیر آئینی ہیں
04:02شجیل میمبر نے سوہیل آفیدی کو جواب نے کہا
04:04تاریخ مس کر کے پی پی یا بھٹو خاندان کو
04:07سکوت دھاکہ کا ذمہ دار تہرانا ناقابل قبول ہے
04:10سیاسی پوائنٹ سکورنگ تاریخ اور شہدہ کی توہین ہے
04:13پی پرز پارٹی کو سوہیل آفیدی سے
04:15قبول وطی کی سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
04:17اپنی ناکامی کا ملوہ دوسروں پر ڈالنے کے بجائے
04:20صوبے کی بگڑتی صورتحال کا جواب دیں
04:39وزیر اعلیٰ سوہیل آفیدی کی زیرے صدارت
04:42صوبائی کابینہ کا اجلاس
04:43چیف سیکیٹری اور آئی جی خیبر فخون خانے بھی شرکت ہی
04:46پی ٹی آئی لانگ مارچ خیبر پہنچ گیا
04:48لانگ مارچ کے پلان میں مزید تبدیلی پر مشابرت
04:50ذرائع کا کہنا ہے کل ثوابی پہنچنے کا کوئی امکان نہیں
04:54لانگ مارچ چار صدا محمد باجوڑ
04:56مالکنڈ اور مردان سے ہوتا ہوا
04:58تقریباً ایک ہفتی رہ سوابی پہنچے گا
05:07خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں
05:10ام دشمنوں کا گھیرہ تنگ
05:11شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا
05:13کامیاب انٹالیجنس بیسٹ آپریشن
05:16فتنہ خوارش کے تیرہ دہشت گرد مارے گئے
05:18مرسطون میں فتنہ ہندوستان کے پانچ دہشت گرد انجام کو پہنچے
05:22اسلحہ گولہ بارود برامد
05:24سیکیورٹی فورسز
05:25عظم استحقام ویجن کے تحت
05:27ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پوراسم ہیں
05:39فیرن مارشل سید آسیم منیر سے
05:41یون سیکیورٹی جنرل انٹونیو گتریش کی ملاقات
05:44علاقہ ایس سیکیورٹی صورتحال
05:46اور عالمی آمن و سلامتی کے امور پر گفتگو
05:48دونوں رہنماؤں میں بھارت کے سنتاس
05:50معایدے کو التوا میں رکھنے اور افغانستان سے
05:52دہشت گردی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال
05:55پر بھی بات تھی
05:55آئی ایس پی آر نے بتایا
05:57فیرن مارشل سید آسیم منیر نے
05:59عالمی ام کے لیے پاکستان کا عظم دہرایا
06:02انٹونیو گتریش نے دہشت گردی کے خلاف
06:04جنگ میں پاکستان کی قربانی اور عالمی ام کے لیے
06:06اقتابات پسکت رہا
06:07فیرن مارشل سید آسیم منیر سے
06:10بیلاروس کے عالی سطح وقت کی
06:11مشیر قومی سلامتی
06:13لیفٹرنن جنرل الیکزنڈر کی سیوراہی میں ملاقات
06:16پاکستان اور بیلاروس کے درمان دفاعی اور سیکیورٹی
06:19تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
06:36سینیٹر فاروق اچنائک نے
06:37ممبر جلیشل کمیشن کی حیثیت سے استیفہ دے دیا
06:40پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو
06:42جلیشل کمیشن کا رکھنی نامزد کر دیا
06:44ذرائع کا کہنا ہے بلاول بھٹو کے
06:46ممبر جلیشل کمیشن کا نوٹیفکیشن جل جاری ہوگا
06:49سینیٹر فاروق اچنائک نے استیفہ ذاتی وجوہات کے باعث دیا
06:55میرزا قتل کیس کی تحقیقات جلیشل کمیشن نے کاروائی مکمل کر دی
06:59میرزا کہہرے خانہ نے عدالتی کمیشن کی ریپورٹ پبلک کرنے کی درخواست کر دی
07:03جسس عمر سیال کا کہنا تھا عدالتی کمیشن کی ریپورٹ
07:07سفارشات کے ساتھ وزیراعلا سندھ کو بھیجنگا
07:09ریپورٹ سے متعلق اتیار وزیراعلا کا ہوگا
07:12آج کاروائی کے دوران کمیشن کا کہنا تھا
07:14کیس میں درجنوں پولیس افسران شامل ہوئے تو
07:17کرائم سین کا کبارہ کر دیا
07:18کمیشن نے یہ بھی پوچھا
07:20گواہ علی شاس پر تفتیشی افسر کو کوئی شک نہیں ہوا
07:23علی شاس کا بیرون ملک جانا
07:25ان کے بھائی کا کراچی آنا
07:27پولیس کو نارمل لگا
07:28ایسا شخص جو صرف تین بار میرزا سے ملا
07:31اس کو اتنی فکر ہونا معمول لگا
07:33کیس میں دو مشکوک گاڑیاں سامنے آئیں
07:36ویسے ہی دو گاڑیاں علی شاس کے پاس ہیں
07:38سراج لاشاری نے جواب دیا
07:40پولیس ابھی تفتیش کر رہی
07:41ضرور پڑی تو علی شاس اور دیگر کو دوبارہ بلائیں گے
07:44ان پر کوئی پریشر نہیں
07:45اب تک کی تفتیش میں بیضابت کی تو سامنے آئی
07:48بدنیتی سامنے نہیں آئی
08:06سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور شہر کمیس مشید میں
08:10ہوسی ملیشیا کے میزائل حملی ناکام بنا دئیے گئے
08:12سعودی اتحادی افواج کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق
08:16دونوں شہروں کی جانت داگے گئے بلیسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دئیے گئے
08:20اتحادی افواج مکمل طور پر چکننا ہے
08:22یمن میں فوج نے ہوسی ملیشیا کے خراب کاروائیاں تیز کر دیں
08:26ہوسی ملیشیا نے ادن ائرپورٹ کو نشانہ بنایا
08:29دو میزائل داگے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
08:32یمنی فورسس نے ہوسی ملیشیا کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا
08:36چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو ساٹھ ہوسی ہلاک ہوئے
08:40سو سے زائر یمنی فوجی زخمی ہوئے
08:48لندن میں فلسکین اور اسرائیل کے ہامی آمنے سامنے
08:51مزاہین کی ایک دوسرے کے خلاف شدید ناربازی آتا پائی بھی ہوئی
08:54ہماس کی ایک توفان الکسہ آپریشن کے تین سال مکمل ہونے پر
08:58فلسکینوں کے حق میں ریلی نکالی گئی
09:00سورتہار کشیدہ ہونے پر پولس نے مداخلت مزاہین کو
09:03ایک دوسرے سے دور رکھنی کی کوشش کی اور
09:05دونوں گروپ سے ایک ایک شخص کو حراست میں لے لیا
09:16ہماس کے توفان الکسہ آپریشن کو تین سال مکمل
09:20ہماس نے سات اکتوبر دوہزار تئیس کو اسرائیل پر حملہ کیا
09:23بارہ سو افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد اسرائیل نے غزہ میں
09:26قیامت بربا کرتی
09:27بائیس لاکھ کی آبادی والے شہر کو کھنڈر بنا دیا
09:30ظلم کی ایسی داستان رکھن کی جو کبھی نہ دیکھی گئی
09:34غزہ کے سکول، اسپتال، مکانات، امارتیں، جامعات
09:38سب تحسنیں حس کر دیا
09:40اسرائیلی حملوں میں ستر ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
09:48پاک بحریہ کے بہرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کے خلاف دو کامیاب آپریشن
09:52ساڑھے آٹھ سو کلو آئیس، دو ہزار کلو چورس اور بھنگ برامت
09:56آئی اسپی آر کے مطابق منشیات کی مالیت نو کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر ہے
10:00پاکستان نیوی کے جہاز یرموک نے کاروائی کی
10:02منشیات کشتیوں کے خوفیہ خانوں سے برامت ہوئی
10:05کامیاب کاروائی پر صدر و وزیر آزم کا خراج تحسین
10:16سومالیہ سے تینوں پاکستانی کاراچی پہنچ گئے
10:18حسین یوسف، عمران علی اور محمد یاسین شامل
10:21اہل خانہ اپنے پیاروں سے گلے مل کر پھوٹ پھوٹ کرونے لگے
10:25گوونرس انڈ اور میئر کاراچی نے استقبال کیا
10:27تینوں پاکستانی کذاکوں کی فائرنگ سے محفوظ رہے تھے
10:30کذاکوں کے خلاف آپریشن میں جہاز پر موجن تین پاکستانی جانبہا
10:34تین زخنی ہوئے تھے
10:43وزیر داخلہ موسی نقوی اور وزیر مملکہ تلال چودری سے
10:47برطانی وزیر مملکہ تخارجہ کی ملاقات
10:49پاک برطانیہ تعلقات اور مجھترکہ مفادات پیش عبوں میں
10:52تعاون بڑھانے پر تباہ دکھر
10:54غیر قانونی امیگریشن انصداد منشیات اور انصداد درشت گردی کے لیے
10:58تعاون بڑھانے پر باکچیت ہوئی
10:59برطانی بھی ہائی کمیشنر جنرمیڈیٹ بھی ملاقات میں موجود تھی
11:03موسی نقوی اور دلال چودری سے پولش وزیر نے بھی ملاقات کی
11:06سیکیروٹی تعاون اور انٹیلیجنس شیئرنگ بڑھانے پر اتفاق
11:16پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزاقرات آخری مرحلے میں داخل
11:20آٹو پولیسی پر آئی ایم ایف کی احترازات ختم نہ ہو سکے
11:23ذرائقہ کہنا ہے حکومت دو کروڑ مالیت تک
11:25الیکٹرک گاریوں پر سیلز ٹیکس اٹھارہ فیصد کرنے پر فیصلہ نہ کر سکی
11:29ریفنگ میں بتایا الیکٹرک گاریوں پر سیلز ٹیکس میں کبھی کا فیصلہ
11:33محول دوست گاریوں کے فروف کے لیے کیا گیا
11:36گفت سکیم کے تحت گاریوں کے ملکیت ایک سال تک تبدیل نہیں ہوگی
11:40وزیر خزانہ محمد اور انگزید کا پاکستان
11:42مایکرو فائنانس نیٹ ورک کی دستی کانفرنس سے خطاب
11:45کہا دھائی ورس کے دوران پاکستان نے موشی استحکام کی طرف نمائع پیشرف کی
11:50زہر مبادلہ زخائر اکیس ارب ڈالر کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گئے
11:54مزشتہ سال اپرل سے پاکستان کی خود مختصہ
11:57کرڈٹ ریٹنگ میں تین مرتبہ بہتری آئی
12:09اپنی چھت اپنا گھر صرف اور صرف مدیر نواز کا پروجیکٹ ہے
12:12اتنا خان کے پروگرام اور مدیر نواز کے پروگرام میں بڑا فرق ہے
12:15وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواب آج حقیقت بن گیا
12:18وزیر اطلاق پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
12:21مریم نواز پانچ سال میں دس لاکھ گھر بنانا چاہتی ہیں
12:24منظوبہ میرٹ اور شفاکت پر مبنی ہیں کسی سفارش کی ضرورت نہیں
12:36شیمن نیپ کی زیر صدارہ تک زکیٹی بورڈ کا اجلاس
12:39لڑکانہ کے چیف انجینئر آپ پاشی جاوید میمن کے خلاف انکواری کی منظوری
12:43چیف انجینئر لڑکانہ پر آمدن سے ظاہر اساسوں کا الزام ہے
12:47ریونیو ڈپارٹمنٹ سکھر کے افسران کے خلاف میں انویسٹیگیشن کی منظوری دے دی گئی
12:52افسران پر سرکاری زمین میجی شخص کو دینے کا الزام
13:00دو سال سے لاپتہ لڑکی ایک عدالتی حکم پر بازیاب
13:03گزرشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے لاپتہ لڑکی کی کیس پر نوٹس لیا تھا
13:07جس کے بعد آج بنجاب پولس نے لڑکی کو بازیاب کرا لیا
13:10فیصل آباد سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو عدالت میں تیش کیا گیا
13:13لڑکی کی والدہ نے بازیابی کے لیے درخواست طائر کی تھی
13:22کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتی
13:24موٹرو سائیکل سوار ملزمان نے چلتی بائک سے نوجوان کو گرا کے تسدود کیا
13:29موٹرو سائیکل بیگ موبائل پون اور اکم چھین کر پرانو کے
13:32واقعہ گلستان جوہر کے بلوک ساتھ میں پیش آیا
13:38ٹوکین ڈیلر انوال اور پنکی نے منشیات کے مقدمے میں بریت کی
13:41درخواست طائر کر دی
13:42کراچی کی سیشن عدالت نے ڈپٹی پبلک پروسیٹیوٹر کو نوٹیں
13:46جاری کرتے ہوئے آئندہ سامات پر جواب طلب کر دی
13:59جنسی زیادتی کے الزامات پر دس برطانوی فوجی تربیتی مرافض میں آزادانہ تحقیقات کا آغاز
14:05آرمی فاؤنڈیشن کالج ہیرو گیٹ نے کم عمر خواتین سے زیادتی کے الزامات سامنے آئے
14:11ایک خاتون نے متعدد ساتھی فوجوں کے جانب سے اشتماعی زیادتی کا الزام لگایا
14:16آرم پورسز کمیشنر پولیمر پرٹنس نے الزامات کو انتہائی ہولنا قرار دے دیا
14:22روائل ملٹری اکیڈنی سینڈ ہرس میں تحقیقات کے طائرے میں شامل
14:25اہم تربیتی مرکرز روائل میول کالج کا بھی جوائزہ لیا جائے گا
14:30پیکن یا پپ جی
14:32کراچی میں سجا دیجرل گیمنگ کا میدان
14:35سندھ ای سپورٹ سیمپنشپ کے سنزید خیز مقابلے
14:38سیمی فائنل میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں کامیاب
14:41ہواتین گیمرز نے کہا لڑکیوں کا الگ سے ٹارمنٹ ہونا چمکے
14:44میکا ایونٹ کا فائنل راؤنڈ یکم نیویمبر کو اس کو سینٹر کراچی میں ہوگا
14:48سیمن پیپلز پارٹی بلاول بھدو مہمانیں خصوصی ہوں گے