Skip to playerSkip to main content
Ushwa Drama Ep 17 & 18 full | Ushwa Ep 17 Teaser Prediction | PART 3#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00اسوا کو دیکھتے ہی وہ غصے میں کہتی ہیں
00:01تم نے ہماری زندگی برباد کر دی
00:03یہاں سے چلی جاؤں
00:03یہ سن کر اسوا بلکل ٹوٹ جاتی ہے
00:05تب ہی عیسیٰ اسوا کو اپنے ساتھ اپنے گھر لے آتا ہے
00:07فاریا جیسے ہی عیسیٰ کے ساتھ اسوا کو دیکھتی ہے
00:09فوراں سوال کرتی ہے
00:10تم اسے گھر کیوں لائے ہو
00:11عیسیٰ بینا ڈرے جواب دیتا ہے
00:12اسوا میری بیوی ہے
00:13ہمارا نکاح ہو چکا ہے
00:14اسی وقت ابراہیم بھی وہاں آ جاتے ہیں
00:15اور عیسیٰ سے کہتے ہیں
00:16تم اسوا کے ساتھ اپنا بیوی والا رشتہ رکھو گے
00:18چونکہ یہ تمہاری بیوی ہے
00:19یہ سن کر فاریا سے یہ سب برداشت نہیں ہوتا
00:21اور وہ اپنے اببو کے ساتھ
00:22امریکہ واپس جانے کا فیصلہ کر لیتی ہے
00:24دوسری طرف عیسیٰ اسوا کو اس کے کمرے میں لے جاتا ہے
00:26لیکن اچانک اسوا کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے
00:28عیسیٰ فوراں ڈاکٹر کو بلاتا ہے
00:29ڈاکٹر چیک اپ کے بعد بتاتے ہیں
00:30کہ اسوا نے کسی بات کا بہت زیادہ سٹریس لیا ہے
00:33اور اسے فلحال آرام کی ضرورت ہے
00:34کچھ دیر بعد اسوا کو ہوش آتا ہے
00:36اور وہ سب سے پہلے عیسیٰ سے کہتی ہے
00:37عیسیٰ تم ابھی کہ ابھی مجھے ڈیورس تو
00:39لیکن عیسیٰ صاف انکار کر دیتا ہے
00:40اور پہلی بار اسوا کے سامنے اپنے دل کی بات کہہ دیتا ہے
00:43اسوا اگر میں سچ بتاؤں
00:44تو میں بھی تم سے سچی محبت کرتا ہوں
00:45سب سے بڑا سوال یہ ہے
00:47کہ کیا عیسیٰ کی محبت اسوا کا دل بدل پائے گی

Recommended