• 6 weeks ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:13موسیقی
00:30پرابلمز ساری چیزیں نا
00:32ایک نئی جگہ پر جاب
00:35ایک
00:35فریش سٹارٹ کرے ہیں
00:37بالکل زیرو سے
00:39ام
00:42مشکل ہوگا لیکن
00:44کیا
00:47کیا میرا ساتھ دیں گی
00:50کیوں نہیں
00:52دیکھ لیں
00:54یہ سب کچھ آسان نہیں ہوگا
00:56بلکہ
00:57خوب مشکل ہوگا
01:00تکلیف بھی ہوگی
01:02بھوک بھی ہوگی
01:05آپ
01:07آپ یہ سب کچھ
01:08سہے نہیں سکیں گے
01:12ہم دونوں ساتھ ہوں گی
01:13تو مجھے لگتا ہے
01:14میں پل سے رات سے بھی گزر جاؤں گی
01:21موتیشن تم بہت اچھے ہو
01:27میں وہ دن بھول نہیں سکتی
01:31جب مجھ پہ آزمائشوں کا دور تھا
01:35اور تم نے میرا ساتھ دیا
01:40ہماری شادی روایتی شادی نہیں ہے
01:44نہ ہی ہم اپنی زندگی روایتی طریقے سے گزاریں گے
01:49اب میرا وقت ہے
01:54میں تمہارے ہر آزمائش میں تمہارا ساتھ دوں گی
02:00قدم سے قدم ملا کر تمہارے ساتھ چلوں گی
02:05تمہارا ہاتھ
02:08مصبوتی سے تھاما ہوئے میں نے
02:12آزمائکے دیکھ لیا
02:25مجھے یقین ہے تم پرتے سے
02:27میں بلیف آپ
02:43ہر آز بیٹا میں نے سمجھایا تھا اسے
02:46کہ گھر چلی جاؤ
02:48کیا سمجھایا تھا خالہ
02:50یہ کوئی بچی تو نہیں ہے
02:53ایک تو امی کو بغیر بتائے
02:54بینہ ان کی پرمیشن لیے
02:56ڈرائیور کو لے کر یہاں آگئی
02:57ہاں تو انہوں نے کون سا لحاظ کر لیا میرا
03:00اپنی گاڑی اور ڈرائیور فوراں بھولا لیا تھا واپس
03:02یہ عزت ہے ان کی نظروں میں میری
03:05جو عزت تم میری ماں کو دوگی
03:07وہی ریٹرن میں عزت تمہیں ملے گی
03:10سن رہی ہے امی آپ
03:13سن بھی رہی ہیں اور دیکھ بھی رہی ہیں
03:15کہ پچھلے تین دنوں سے
03:16موپ کھلائے بیٹھی ہو یہاں پر
03:18تمہیں تو چاہیے تھا
03:19امی سے معافی مانگتی
03:21انہیں احتمال میں لیتی کہ اگلی بار
03:23تم آؤگی اجازت لے کر آؤگی
03:24بات سنے میری
03:25آپ نے شادی کی ہے مجھ سے
03:27میں نے گن پوائنٹ پر زبردستی مجبور نہیں کیا تھا
03:29آپ کو شادی کرنے کے لیے
03:31پریشا
03:34کیسی بات کر رہی ہو تم
03:39کتنی پیس جرمی سے پول رہی ہو
03:42تمہیں بالکل بھی اساس نہیں
03:43کہ سامنے کوئی اور نہیں تمہارا شوہر ہے
03:51کسی تربیت تو نہیں کی تھی
03:52میں نے تمہاری
03:54امی
03:56جو سلوک یہ لوگ میرے ساتھ وہاں کر رہے ہیں نا
03:58وہ آپ کو نہیں
03:59مجھے تکلیف دے رہا ہے
04:02آپ کو پتے
04:03فراز اچھے سے جانتے ہیں
04:05کہ مجھے تظیم کا نام اور اس کے ذکر سے سخت نفرت ہے
04:08مگر یہ دن رات
04:09اس کا نام لے لے کر مجھے ٹورچر کرتے ہیں
04:16مجھے تو پفیل ہوتا ہے کہ
04:18میں نے بہت بڑی غلطی کی ہے ان سے شادی کر کے
04:27نہ کرے توبہ استغفر اللہ
04:30یہ تو ناداں ہے بے وقوف ہے
04:33تو سمجھدار ہونا
04:34خالہ سمجھدار ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ میں اس کی ہر بے وقوفی ہر غلطی پر شاباشی دیتا
04:40پھروں اسے
04:44خالہ اسے سمجھا لیں تو بہتر ہوگا
04:47پر نراستے بہت ہیں
04:53اس کے پاس بھی
04:55اور میرے پاس بھی
04:59سن لیں امی آپ نے
05:00سن لیں آپ نے جو اس کے دل میں ہے میرے لیے
05:07میں گاڑی میں ویٹ کر رہا ہوں تمہارا
05:09دو منٹ میں اگر بھائر نہ آئیں
05:11تو یہ قصہ ختم سمجھیں
05:13پراز آل کی بیٹا میں بھیج رہی ہوں اس کو
05:16ماری شاہ
05:18اٹھاو بے گا اپنا اور نکھلو
05:20ٹفا ہو جاؤ
05:24شلو
05:36مہتشم
05:38ڈاکٹر نے
05:39بابا کو ڈشارج کر دیا ہے آپ جلدی آجائیں
05:44اوکی
05:46بات سنو
05:49جتنے قدم تم آگے بڑھا چکی ہو نا
05:52انہی قدموں سے واپس چلی جاؤ جہاں سے آئیں تھی
05:56آپ تو بہت دعوے کرتی تھی بپو
05:58کہ مہتشم پہ بہت یقین ہے آپ کو بھاگ بھروسہ کرتی ہے اس پر آپ
06:03اب اس کو دشمن کی نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں
06:07تم کیا کہنا چاہ رہی ہو کہ میں مہتشم کی دشمن ہوں
06:11یہ زہر تم اس کے دل اور دماغ میں بھر رہی ہو
06:13مجھے کیا ضرورت ہے کرنے کی
06:15آپ کی حرکتیں اس باقی گواہی دے رہی ہیں بپو
06:21تزین میں تمہیں وان کرنے آئی ہوں
06:23جتنی جلدی ہو سکے نا مہتشم کا پیچھا چھوڑ دو
06:26وانہ میں تمہارے ساتھ وہ کروں گی کہ تم سوچ بھی نہیں سکتی
06:30یہ نصیت ہے یا دھمکی
06:32اگر دھمکی سمجھ لوگی نا
06:34تو پھر نصیت پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
06:42بپو
07:05میں امی کی میڈیسن لاتا ہوں تم ریٹ کرو
07:07میں امی کی میڈیسن لاتا ہوں تم ریٹ کرو
07:49اچھا
07:50تو لگتا اس نے بھی تمہیں چھوڑ دی ہے سڑکوں پر رولنے کے لئے
07:53جس کے لئے تم ہمیں چھوڑ کر گئی تھی
07:56تو ابھی تک تم اس غلط فہمی کا شکار ہو کہ میں چھوڑ کر گئی تھی
08:00چھوڑا تو تم لوگ نے تھا مجھے سڑکوں پر رولنے کے لئے
08:05اور حیران تو میں اس بات پر
08:07کہ یہ نیکی میرے اپنوں نے کی ہے میرے ساتھ
08:11غیروں کو کہاں موقع ملنے
08:13خیر دماغ تو تمہارا پہلے سے ہی خراب تھا
08:16ماشاءاللہ سے زبان کی دھار بھی کافی کاردار ہو گئی ہے
08:20چلو
08:22اتنی تلخیاں سہتے سہتے
08:24کس تو سیکھ گئی ہو
08:29سیکھ تو بہت کچھ تم نے بھی لیا
08:32اچھی لگ رہی ہے
08:34یاد ہے وہ دن مجھے
08:37جب میری قیمتی چیزوں پر
08:39تمہارا دل آجاتا تھا
08:43لیکن یہ نہیں پتا تھا مجھے
08:45کہ جس چیز کو میں قیمتی سمجھتی تھی
08:49اس پر بھی تمہاری نظر تھی
08:52حالانکہ وہ دو کوری کی بھی نہیں
08:54میں غلط تھی
08:57لیکن تم میں کیا لگتا ہے
08:59کہ میرے برے دن چرو ہوئے
09:02تو تم نے میری قسمت بھی اڑا لی
09:06چلو
09:07مانتی ہو نا اپنی بدقسمتی کو
09:10قسم سے تمہاری بڑی لمبی عمر ہے
09:13سوچا تھا کہ کبھی ملو گی
09:15تو دل سے شکریہ آدھا کروں گی تمہارا
09:20کیا خود کو بہلا رہی ہو
09:21خدا کی قسم
09:24اگر یوں تم لوگ مجھ پر مہربان نہ ہوتے
09:27تو مجھے یہ ہیرے کی کان کبھی نہ ملتی
09:33جسے سب کوئلہ سمجھتے تھے
09:36اور میں بھی شاد ہوں
09:38لگتے اتنی مصیبتیں سہتے سہتے
09:40تمہارا دماغ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے
09:44چلو میری جان
09:46سبر کرو
09:48حالاتنا صدا ایک جیسے نہیں رہتے
09:51تم ٹھیک کہہ رہے
09:53میرا رب مجھے چھوٹی سی آزمائش کا یہ صلح دے گا
09:56اتنا حسین پھل دے گا
09:59میلے سوچا بھی نہیں تھا
10:01ایک بار پھر تمہارا شکریہ
10:03اپنا خیال
10:07موسیقی
10:08موسیقی
10:17موسیقی
10:18موسیقی
10:18موسیقی
10:18موسیقی
10:20موسیقی
10:21موسیقی
10:22موسیقی
10:22موسیقی
10:51موسیقی
10:54میرے
10:57ڈاکٹرز نے آپ کو پورے دو ہفتے کا بیٹریس کا ہے
11:01ابھی آپ کے زخم ٹھیک سے نہیں بڑے
11:09پلیز رضا خدا کے لئے
11:11اپنے آپ کو کشتو آرام دیں
11:14اللہ نے آپ کو نئی زندگی دی
11:17یہ وہ میسیجز چیک کرنے تھے
11:19اور آج را پکائیں
11:23دیکھتیوں میں
11:25یہ
11:54موسیقی
11:56موسیقی
12:00موسیقی
12:01موسیقی
12:02موسیقی
12:04میرے لوکر سے
12:05میرے زیوراک
12:07میرے پلوٹ کی فائل
12:08میرے بانڈز میرے پیسے
12:09سب غائب ہیں
12:11کیا
12:12کیا کہہ رہی ہے پپو
12:13کیسے
12:15موسیقی
12:16یہ گھٹیا حرکت
12:17تم نے کب سے کرنی شروع کر دی ہے
12:24کیا
12:30آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے لیا وہ چیزیں
12:34موسیقی
12:35موسیقی
12:35کیا ہوگی میں
12:36میں ایسا کیوں کروں گا
12:39بغیر آپ کو بتائے آپ کے لوکر سے چیزیں کیوں لوں گا میں
12:43پہلے یہ کر چکے ہو نا تم اس لیے
12:45میرے لوکر سے اپنے ماں کے زیورات لے جا چکے ہو نا
12:49اس کے غبن کے پیسے عدا کرنے کے لیے اور اسے جیل سے چھڑوانے کے لیے
12:55موسیقی
12:56جب سے
12:56جب سے یہ لڑکی تمہاری زندگی میں آئی ہے موتشم
13:00تمہارا مقام جو ہے نا وہ نیچے ہی جاتا جا رہا ہے
13:02اور تمہیں اس بات کا خود بھی احساس نہیں ہے
13:05پپو
13:07تیزین کا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے
13:09یہ تو تم کا ہوگے نا
13:10پپو میں نے آپ کے لوکر سے کچھ بھی نہیں لیا
13:13مہترین کیا ہو گیا آپ کو آج کل
13:15میرے بار میں اتنا نیگٹیف کب سے ہونے لگیں ہیں آپ
13:19پپو میں وہی موتشم ہوں
13:21جس کے لیے آپ بابا سے لڑا کرتی تھی
13:23جس کی فکر کیا کرتی تھی آپ
13:25ہاں
13:26میں تمہاری بہت فکر کرتی تھی
13:28اور سب سے لڑ جایا کرتی تھی تمہاری خاطر
13:32لیکن تم نے کیا کیا
13:36تم نے کیا کیا موتشم
13:38مجھے نا امید کر دیا
13:41تم اتنے خود غرض ہو جاؤ گے
13:43میں تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی
13:47اس لیے معمولی لڑکی کی خاطر
13:49تم اپنے ماں باپ کی جان لینے کی کوشش کرو گے
13:54اوہ فگوڑ سکھ پپو
13:56وہ بھی آپ سمجھ بھی یہ میں نے کیا ہے
13:57میں نے ایسا کچھ نہیں کیا سمجھی
14:01میری بات پہ یقین نہیں ہے آپ کو تو جا کے بابا سے بات کر لیں آپ
14:04میں کسی سے کوئی بات نہیں کروں گی موتشم
14:07میری ساری چیزیں مجھے واپس چاہیئیں
14:09ورنہ بات برا ہوگا
14:11صرف میرے ساتھ نہیں
14:13ہم سب کے ساتھ
14:17دو دن کا وقت دے رہی ہوں میں تمہیں
14:20میری ساری چیزیں مجھے واپس لاکر دیتا ہوں موتشم
14:30موسیقی
14:37ماثنی
14:38ماثنی
14:39ماثنی
14:39ماثنی
14:39ماثن
14:47ماثن
14:48ماثنی
14:57مجھے تو بہت نین داری ہے میں تو جا رہی ہوں سونے
15:00ماثنی
15:02پہلے امی سے جا کے معافی مانگو
15:05فراز
15:07کیا فراز
15:08میں یا میری امی
15:11تمہیں اتنی خودصریق اجازت نہیں دیتے
15:13کہ تمہارا جو چی چاہے
15:15وہ تم کرتی پھرو
15:18اگر فراز میں آپ سے سوری کرتو چکی ہوں
15:22مجھ سے کیا فائدہ سوری کر کے
15:24اگر سوری کرنی ہی ہے
15:26تو امی سے جا کے کرو
15:28اور اگر وہ تمہیں ماف کر دیں
15:30وہ آ جانے رونے
15:33اور اگر نہیں ماف کریں
15:34تو وہیں کہیں بیٹھی رہنا
15:36اور ایک بات
15:38پلیز مجھے ڈسٹرڈ مت کرنا
15:39میں سو رہا ہوں ابھی
15:40ٹھیک ہے
15:54مجھے محف کرتے ہیں
15:55ڈےڈ
15:57ڈےڈ
15:58مجھے ڈےڈ
16:04مجھے بہت بڑی غلطی ہوگی
16:05ڈےڈ
16:09ڈےڈ میں آپ پے گولی تنی Lorenwe
16:11چلاحنا چاہتے ہیں
16:12وہ تو وہاں بیچ میں آکے
16:14دعہ
16:18میں آپ کو کیسے ہرٹ کر سکتا ہوں رہا
16:22ریزی
16:26جب سے یہ سب کچھ ہوا ہے نا
16:30بیچہ رہتاں بیچہ ہے
16:31یہ شرمندہ کی اپنی گلد کی وجہ سے اسپطال بھی نہیں آیا
16:43اسپطال نہیں آیا
16:46لیکن اس گھٹیا پیپر پہ سائن کرنا نہیں بھولا
16:59تم نے جب اپنے بیٹے کے ساتھ مل کے کیا
17:01یہ میں کبھی نہیں بھولوں
17:08رضا
17:08رضا میری طرف بھی گئی
17:11قسم سے
17:13قسم سے
17:15میرا کوئی قصور نہیں ہے
17:16میرے اور ریان نے یہ پلان نہیں کیا
17:19رضا
17:19کہ اس میری بات کا یقین کرے
17:22مجھے کتنا بے اقو بناو گا تم دونوں
17:26اب میں نہیں بننے والا
17:29جب سلام
17:30دار
17:31ڈیڈ مام کا اس میں کوئی خصور نہیں ہے
17:34وہ بے خصور ہیں
17:36سواری غلطی میری یہ جوکیں نہیں مجھے کہیں
17:41مجھے کھیں
17:43میں بہت ڈر کے عادت ہے
17:46پتہ نہیں یہ سو مجھ سے کیسے ہو جائے
17:51اور آپ نے تو ہمیشہ میرا بہت خیال رکھ رہا ہے
17:54ڈیو ہف کیون می ایفریتھنگ
17:58آپ نے کبھی تکلیف نہیں دی مجھے
18:03یہ سلا تھی ہے اس کا تم نے
18:05یہ سلا
18:10مجھ پر
18:10اور موتشم پر گولی چلا کر
18:14ریزم
18:18ریزم
18:19پلیز
18:19پلیز آپ ریان کو معاف کر دی
18:21یہ دیکھیں
18:23میں آپ سے معافی مانگتی ہوں
18:26آپ اس کی پہلی اور آخری غلطی سمجھ کر معاف کر دی
18:30آئندہ یہ ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا
18:32میں آپ سے وعدہ کرتی
18:35بلکہ میں آپ کے ساتھ مل کے ست سزاد ہوں
18:39کیا دشمنی ہے اس کی موتشم سے
18:42تو گھر میں بھی نہیں رہتا
18:45میں ہی کچھ کلیم کرتا ہوں
18:49میں آپ کو یقین دلاتی ہوں
18:52یہاں موتشم سے بھی معافی مانگے گا
18:57بلاؤ موتشم کو
18:59بلاؤ اس کو
19:01میرے ساملے اس سے معافی مانگے
19:04پر کیا تم بتاؤ گے لوگوں کو
19:07کہ مجھ پہ بولی کس نے چلائی
19:17کہاں دا میں نے آپ کو
19:20انہیں موتشم سے بڑھ کر کوئی عزیز نہیں ہے
19:27میں تو جیسے ان کی اولاد ہی نہیں ہوں
19:33اس سے بہتر ہے کہ میں کہیں جا کر موار چاہوں میں
19:44راسب پلیس
19:47پلیس اسے معاف کر
19:50بہت تکلیف بھی
19:52جا کر موار پیٹا
19:55کچھ ایسے ویسے نکلی رسا پلیس
20:15دل کی سیر زمین پر اگر دو عورتیں کھڑی ہو جائیں نا
20:18تو ایک کا سائے دوسرے کی روشنی کو نگل دیتا ہے
20:22سلطنت کو پانے کے لیے نا
20:25بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
20:31تمہارے قدموں سے گندگی آتی ہے بانو
20:34وہ کبھی تمہارا نہیں ہوں گا
20:36تم صرف ایک ضرورت ہو
20:39اب تمہاری دولت بھی میری
20:41اور تمہارا شوہر بھی
20:52یاد رکھو میرے لیسے
20:53تمہارا اور میرا مکام
20:56برابر ہے
21:03دیکھئے نئی ڈراما سیریل
21:04بانو
21:05تیرہ اکتوبر سے
21:06روزانہ رات نو بجے
21:10صرف جیو پر
21:12خالہ
21:13مجھے معاف کر دیں
21:15مجھ سے غلط ہی ہو گئی
21:18مجھے آپ سے پرمیشن لے کر جانا چاہیے تھا
21:20مگر
21:21میں آئی تھی آپ کے کمرے میں اجازت لینے
21:24آپ سو رہی تھی
21:26تم نے سمجھا کہ میں مر گئی
21:29ہرے نہیں نہیں خالہ
21:30یہ آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
21:33وہ
21:35مجھے امی کی آدھ آ رہی تھی بس
21:37تو کیا ہوا
21:39تین دن میں امی کی آدھ سے جی بھر گیا
21:41جو یہاں بھاگی چلی ہے
21:43یہاں کی
21:45ایاشی والی زندگی نہ چھنجا ہے
21:46اس لیے واپس آ گئی
21:50خیر
21:50ابھی مجھے نیند آ رہی ہے
21:52تم جاؤ
21:53میرے سر پہ نہ کھڑی ہو
21:55جاؤ
21:55کل بات کریں گے
21:57مگر کھالا
21:59میں نے کہا نا
22:00کل بات کریں گے
22:02ابھی مجھے نیند آ رہی ہے
22:04سونے دو مجھے
22:05جاؤ
22:10آئی بڑی مافی مانگنے والی
22:14اب ہم کیا کریں گے
22:21سوچ لی آنے
22:25صبح ہوتے ہی ہم یہاں سے چلے جائیں گے
22:27ہمیشہ کیلئے
22:29کہاں
22:31یہ بات وہ سوچتا ہے جس کو لگتا ہے کہ خدا کی زمین سکڑ گئی ہے
22:36میں ایسا کیوں سوچوں گا
22:43سوچا تو میں نے غلط
22:45کسی مجھے تمہیں یہاں لے کر آنا ہی نہیں چاہیے تھا
22:49بڑی غلطی کیے میں
22:53خیر
22:56یہاں آنے سے
22:58اپنوں کی اصلیت تو کھل کر سامنے آگئے ہیں
23:00پتہ چل گیا ان کے بعد
23:02میں
23:10باپا سے مل کر آتا
23:14بلکہ
23:17چلو
23:17چلو
23:17تم بھی ساتھ ہی چلو
23:20ہاں
23:20میں چلوں گے لیکن
23:22پاہر لون میں آپ کا بیٹھ کر
23:36ماما
23:38ہم
23:39ہم
23:40ہم واپس کب جائیں گے
23:44کہاں
23:45گھر اور کہاں
23:47بیا
23:49تمہارا گھر یہی ہے
23:54یہ میرا کھڑ نہیں ہے
23:59دیکھو بیا
24:02تمہارے پاپا نے نا تمہیں میرے حوالے کیا تھا
24:05اب تم میری ذمہ داری ہو
24:07اب جہاں میں رہوں گی
24:09وہیں تم بھی رہو گی
24:11اب یہ تمہارا ہی گھر ہے
24:15مطلب زبدستی ہے آپ کی
24:19مطلب زبدستی ہے آپ کی
24:20مطلب زبدستی ہے آپ کی
24:21اور ہو کہیں ہوں میں یہاں پہ جب آپ پس جانا ہے
24:24جب آپ پس جانا ہے
24:25سارے دن رہ میں دیکھتی رہوں بس
24:33موسیقی
24:35موسیقی
24:43موسیقی
24:51موسیقی
25:02موسیقی
25:02موسیقی
25:02موسیقی
25:21اگر تم اپنی زید چھوڑ دو
25:25تمہاری زندگی بدل جائے اور میری بھی
25:47مجھے مانزوری
26:16کیا ہوا یہاں کیوں کھڑی ہے سب خیریت ہے
26:21بابا ٹھیک ہے
26:24لیان گھر چھوڑ کے چلا گیا
26:29رسہ نے اس کے ساتھ اچھا نہیں کیا موتشل
26:34کبھی اسے اس کے حصے کا پیار نہیں دیا
26:39ہمیشہ فرق رکھ گا
26:42جبکہ وہ بھی ان کا بیٹا ہے
26:45تمہارا بھائی ہے
26:48کوئی سب کچھ ڈیزارف نہیں کرتا تھا
26:53مانا کہ اس سے غلطی ہوئی ہے
26:56لیکن انسان ہے وہ
26:57غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے
27:00اس کا کیا مطلق ہے
27:03اپنی اولاد سے مو پھیل لیں
27:06اسے اکیرا چھوڑ دیں
27:11میں جانتا ہوں کہ بابا ایسا کچھ نہیں کریں گے
27:14اگر ریان کو کچھ کہا ہے تو
27:16اس سے میں کہا ہوگا ٹھیک ہو جائے گا
27:19ہاں
27:22تم کہا ہوگے تو شاید ٹھیک ہو جائے گا
27:26تمہاری باب کو تو نہیں انکار کر سکتے
27:32چیپ سی صد لگا کر بیٹھے ہیں کہ
27:35ریان تم سے مافی مانگی ہے
27:38تو مافی نہیں مانگے گا موتش ہے
27:42باگل ہے جہاں اس باتی ہے
27:45اور شاید
27:48اس کو بھی کہیں نہ کہیں اس بات کا احساس ہے
27:52کہ نظہ نے ہمیشہ تم سے زیادہ پیار کیا
27:56لیکن
27:59اگر تم چاہتے ہو تو
28:03اگر تم سے مافی مانگی ہے
28:16پھلیز
28:18مد کریں ارسا
28:23اچھا میں کرتا ہوں بابا سے بات
28:31موسیقی
28:32موسیقی
28:32موسیقی
28:45موسیقی
28:58ساش کہہ رہاں
29:00جو میں کہہ رہا ہوں وہ منزور ہے
29:02ہاں
29:04موسیقی
29:05موسیقی
29:05موسیقی
29:08موسیقی
29:10میں موتشم کو چھوڑ کے تمہاری ہو جاؤں گی
29:14لیکن اس کے لئے تمہیں میری ایک شرط ماننی پڑے گی
29:19تم جو کرو گی نا
29:21وہ کروں گا
29:23پورے دنیا لاکر تمہارے قدموں میں رکھ دوں گا
29:27ایک بات بتاؤں
29:29کہ تم سچ کہہ رہی ہو
29:41موسیقی
29:45موسیقی
29:46موسیقی
29:50موسیقی
29:51موسیقی
30:01موسیقی
30:06موسیقی
30:07یہ پیسہ
30:08یہ گاڑی
30:09یہ بنگلا
30:10سب چھوڑنا ہوگا
30:12موسیقی
30:13بولو نا اپنے باپ سے
30:15کہ تمہیں پروپرٹی میں سے کوئی حصہ نہیں چاہیے
30:19موسیقی
30:20کیوں
30:22بولو نا اپنے باپ کو
30:23کہ تمہیں پروپرٹی میں سے کوئی حصہ نہیں چاہیے
30:25کوئی شیئرنے چاہیے
30:27میں آج اسی وقت تمہارے ساتھ جاؤں گی
30:31ہمیشہ ہمیشہ کے لئے موتشم کو چھوڑ کے
30:35موسیقی
30:36کہ تم یہ سب موتشم کے لئے کر رہے ہوں
30:38ہم
30:40مجھے کوئی فٹ نہیں پڑتا کہ یہ پیسہ کس کے پاس جائے گا
30:44لیکن اگر تمہیں میں چاہیے ہوں
30:47تو تمہیں سب چھوڑنا ہوگا
30:54کیوں چھوڑوں یہ سب
30:55اس سب میں میرا حق ہے
30:58اپنا حق کیوں چھوڑوں میں
31:00کیوں
31:02میرے کہنے پہ بھی چھوڑوں گے
31:05محبت کے دعوے تو بہت کرتے ہیں
31:07جیسے میرے بغیر سانس بھی نہیں آئے گی تمہیں
31:11تم کیوں چاہتے ہوگی
31:16کیونکہ میں ایک ایسا لڑکا چاہتی ہوں
31:18جو میرے لئے ساری دنیا جھوڑتے ہیں
31:21اسے صرف میں چاہیے ہوں
31:24نہ یہ دولت نہ یہ بیسہ
31:26کچھ بھی نہیں
31:29بولو نا
31:31کرو گے ایسا
32:01یہ نہیں فکشن
32:02ہم
32:08چلو میرے ساتھ
32:16محبت
32:38محبت
32:40لیکن پتہ نہیں
32:43ہمیشہ ہی
32:43الٹ ہو جاتا ہے
32:44محبت
32:47محبت
33:13محبت
33:14محبت
33:14بکڑتے جا رہے ہیں
33:17اب
33:21اگر آپ کو گولی کائی اور لگ جاتی تو
33:32بیٹا یہ گولیہ کر تمہیں لگ جاتی
33:34میں جیتے جی مر جاتا
33:40میں جانتا ہوں کہ میری غلطی ہے
33:55میرا غصہ ہمیشہ میرا نقصان کرتا آیا
34:01لیکن اس بار جو مجھ سے بھول ہوئی ہے
34:05پلیز ایک بار مجھے ماف کر دیں
34:18بھائی
34:26آپ تو میرے بھائی ہونا
34:29لوک اٹ نی
34:33آپ تو میرے بڑے بھائی ہونا
34:37آپ تو مجھے سمجھتے ہو
34:45کہ آپ مجھے معاف نہیں کر سکتے
34:57ریان یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
35:00میں نے پہلے تمہیں معاف کر دیا
35:07بھائی سچ کر رہو نا
35:09سچ میں مجھے معاف کر دیا نا
35:12ڈیٹ
35:13آپ نے بھی مجھے معاف کر دیا
35:16رزا
35:18اب تو ریان کو معاف کر دی
35:22وہ واقعی بہت شرمندہ ہے
35:25دل سے معافی مانگ رہے
35:27دیکھئے
35:28ہوتشم نے بھی اب اسے معاف کر دیا
35:32مجھے بہت خوشی ہے
35:35ریان کہ
35:36تم اپنی غلطی کا حساس تو ہوا
35:41اور تم دونوں میرے بیٹے ہو
35:44میرے بازو ہوں
35:47کوئی باپ نہیں چاہے گا
35:48تو اس کا ایک بازو کٹ چاہے
35:51یا کمزور رہ چاہے
35:57تم دونوں میرے لیے
35:59بہت ضروری
36:01بہت اہم
36:12میں اپنے مالک کا شکر ادا کرتا ہوں
36:17کہ اس نے مجھے
36:19اسی زندگی میں دونوں بیٹوں کو
36:22ایک ساتھ دیکھنے کی خوشی ادا کیا
36:37مہتشم
36:41بیٹا تم بڑے ہو
36:44ریان کو کلے لگو
36:51تم دونوں ساتھ ہوگے نا
36:54تو سمجھو کہ مجھے
36:56ایک نئی زندگی مل گئی
37:26موسیقی
37:36میرے دونوں بیٹے
37:39اللہ تم دونوں وہ ہمیشہ ساتھ رکھیں
37:51جو بھی تمہیں جدا کرنا چاہے
37:56جدا اسے برباد کر
38:02موسیقی
38:21اباب خوش
38:51موسیقی
39:02موسیقی
39:03موسیقی