Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00باپ کے گھر کی طرح شوہر کے گھر میں روٹی اتنی سستی نہیں ہوتی
00:03شوہر کے گھر میں کبھی کبھی ایک ایک نوالے کا حساب سنایا جاتا ہے
00:07تم میرا کھانا کھاتی ہو میں تم پر اتنا خرچ کرتا ہوں
00:09ارے بھائی جس عورت کو تم اپنی زندگی کا حصہ بنا کر اپنے گھر لائے ہو
00:14اسے کھانا کھلانا کوئی احسان نہیں بلکہ تمہاری ذمہ داری ہے
00:17تم اسے کپڑے دے رہے ہو اس کے لیے چیزیں خرید رہے ہو
00:20اس کی ضروریات پوری کر رہے ہو
00:22تو پھر وہی چیزیں بار بار جتا کر اسے تانے کیوں دیتے ہو
00:25اگر ہر چیز دینے کے بعد اس کی عزت ہی چھین لینی ہے
00:28تو پھر شادی کیوں کی بیوی کے لیے خرچ کرنا کوئی احسان نہیں
00:31کہ کل اسے گن گن کر سنایا جائے
00:33اپنی بیوی کو دو خوشی سے دو محبت سے دو عزت کے ساتھ دو
00:37کیونکہ یہ تمہاری ذمہ داری ہے
00:39کیونکہ جو چیز تانہ دے کر دی جائے
00:42اس کی قیمت سے زیادہ اس کا درد یاد رہتا ہے
00:45اور عزت کے بغیر محبت بھی ادھوری ہے

Recommended