00:00جمیل کو جیسے ہی پتا چلتا ہے کہ ابو بکر زریاب کو رخصت کروا کر اپنے ساتھ لے گیا ہے
00:04وہ یہ برداشت نہیں کر پاتا
00:05جس کے بعد اگلے ہی دن زریاب سے ملنے حیدر آباد کی طرف نکل جاتا ہے
00:08ادھر زریاب کو بھی ابو بکر سے محبت ہونے لگ جاتی ہے
00:11تب ہی جمیل ابو بکر کے گھر پہنچ جاتا ہے
00:13ابو بکر دروازہ کھولتا ہے تو سامنے جمیل کھڑا ہوتا ہے
00:15جس کے بعد جمیل کہتا ہے میں زریاب سے ملنے آیا ہوں
00:29یہ سن کر ابو بکر کہتا ہے
00:30ٹھیک ہے میں زریاب سے پوچھ لیتا ہوں
00:32تب ہی ابو بکر زریاب کے پاس جاتا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ جمیل تم سے ملنے آیا ہے
00:36یہ سن کر زریاب جمیل کے پاس جاتی ہے
00:38تو جمیل اس کے سامنے ہاتھ جوڑ کر مافی مانگنے لگتا ہے
00:40اور کہتا ہے زریاب مجھے ماف کر دو
00:42میں نے تمہیں چھوڑ کر ہمنا سے شادی کر کے بہت غلط کیا ہے
00:45لیکن تب ہی ابو بکر پیچھے سے ہمنا کا نام سن لیتا ہے
00:47اسی وقت زریاب جمیل کے موہ پر زوردار تھپڑ مارتی ہے
00:50اور کہتی ہے میں تم سے اب نفرت کرتی ہوں
00:52میں ابو بکر سے محبت کرتی ہوں
00:54اور میں اس کی بیوی ہوں
00:55تم یہاں سے