00:27ڈیکی نیوز نیٹ پر
00:30خیبر بختونخواہ میں معاملہ صرف امنہ امان تک محدود نہیں
00:32بلکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت کے کردار کا معاملہ بھی اہم ہے
00:38انہوں نے الزام آئیت کیا کہ خیبر بختونخواہ میں سیکیورٹی کے لیے متحص فنڈز کے استعمال
00:43اور دہشتگردی کے خلاف حکومتی پالیسی پر سوالات موجود ہیں
00:46سرفراز بکٹی نے کہا کہ بلوتستان میں حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اپنی جنگ سمجھ کر لڑ رہی ہے
00:52جبکہ دونوں صوبوں کے حالات اور حکومتی کردار کا موازنہ کرتے ہوئے فرق کو مد نظر رکھنا چاہیے
00:58اب اس بیان پر خیبر بختونخواہ حکومت اور دیگر متعلقہ سیاسی حرقوں کا رد عمل اہم ہوگا
01:03مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کیو نیوز نیٹ پر شکریہ