- 4 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:09سارا بہت پیاری ہے لیکن یہ سارا سے بھی زیادہ پیاری ہے
00:14تمہارے رحم و کرم پر ساری زندگی گل بہار میں پڑی رہے گی
00:18اور جب سی اولاد ہوگی تو وہ بھی تمہاری کہلائے گی
00:21یہی چاہتی تھی نا تم
00:32سابرا ایک کپ گرم چاہے دے دو یہ تھنڈی ہو گئی ہے
00:36سابرا چھٹی پر گئی ہے میں دیا سے کہتی ہوں
00:38دیا چھی
00:40پلیز یہ گرم چاہے اس میں ڈال کے لیے آنا اور پلیز آکے بیٹھ چاہو بس کر دو
00:44ہسرا کہہ رہی ہو
00:47تمہارے سابرا آئے دن چھٹی پر چلی رہتی ہے
00:49اب کیا دیا کیچن میں کام کرے گی سابرا کی جگہ پر
00:52میں نے تھوڑی اس سے کہا ہے وہ خود گھوز جاتی اپنا گھر سمجھ کے کیا ہو گیا
00:58میرے ایک بات مانو کی
01:01تم ان دونوں کو کچھ دنوں کے لیے باہر کیوں نہیں بھیج دیتی
01:05تمہیں یاد ہے نا
01:07کب تمہاری شادی ہوئی تھے تو شہریار تمہیں پیرس لے کر گیا تھا
01:10آنیمون کے لیے
01:12دیا کو کم سے کم ناؤڈن ایریاس تو لے کے جا ہی سکتا ہے
01:16ہماری بات اور تھی آپا
01:18لیکن ٹھیک ہے شریا سے کہہ دوں گی دیا کو
01:21گھمانے لے جا اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے
01:25سارا
01:26دیا اور شہریار کے رشتے میں تمہارا ہی فائدہ ہے
01:30اگر تم اس رشتے کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار
01:34آدھا کرتی ہو تو
01:36ٹھیک ہے ورنہ
01:38مشکل یہ ہے کہ یہ رشتہ چلے
01:40کیوں
01:41ایسے کیسے ہو سکتا ہے کون کر سکتا ہے اس رشتے کو ناکام
01:43جو ہو گیا سو ہو گیا ہے
01:45اب زندگی بھر
01:47شہریار اس رشتے کو نبھائے گا میں جانتی ہوں اس سے
01:51میں شہریار کی نہیں
01:54دیا کی بات کریں
01:58کیوں دیا ایسا کیوں کریں گی
02:00وہ اس گھر کے باہر ایک قدم نہیں رکھتی
02:02وہ اپنا رشتہ خراب کر کے اس گھر سے کہاں جائیں گی
02:08شناز آپا
02:10آپ جو چاہتی تھی آپ کو مل گیا نا
02:12پلیز اب اس کے بارے میں سوچنا بند کرتے
02:17یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:18کہ دیا جلدی اس رشتے سے بیزار ہو جائے
02:22جب اسے اپنے شوہر کی محبت کا رحمیت نہیں ملے گی
02:26تو وہ تن بھی تو آ سکتی ہے نا
02:27اس رشتے سے
02:29اس گھر سے
02:31پھر
02:32کیا کرو گی
02:34روک سکو گی اسے
02:46ہاں بھائی
02:47کیسی چلی تمہاری دونوں شادیاں
02:50تیکھو
02:50انڈسٹینگ کس آرہ تمہارا پہلا پیار ہے
02:53لیکن اب معاملہ انصاف کا ہے
02:56ہونسٹی ساد میں باہت ٹرائے کر رہا ہوں
02:57لیکن مجھے وقت چاہیے
03:00کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ
03:01مجھے ازد ماننی نہیں چاہیے تھے
03:03بیٹے بیٹے پروبلم میں آگیا ہوں میں
03:04دیکھو تمہارا اور دیا کا ساتھ ہونا تھا
03:07اسے ہو گیا
03:08ایسے فیصلے ہم خود تھوڑی کرتے ہیں
03:10حالات ہم سے کرواتے ہیں
03:12وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے
03:15پھر چھو دیا کی طرف سے بہت گلٹ ہے
03:18اس نے کب سوچا ہوگا کہ وہ
03:19کسی کی دوسری بھی بن جائے گی
03:21اور
03:21تو ورس پارٹ اس
03:22کہ ایک ایسے انسان کی جو اس سے محبت بھی نہیں کرتا ہے
03:26محبت کا کیا ہے
03:27آہستہ آہستہ ہو جائے گی
03:29تمہار دیا جس رشتے میں بندے ہوئے ہونا
03:31اس میں بہت طاقت ہے
03:34اور میں جانتا ہوں کہ تم آہستہ آہستہ دیا سے محبت کرنے لگو گے
03:38اور یہ وقت بہت جلدی آئے گا
03:41ایڈونو مشکل ہے
03:43مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں
04:00کیا ہوا ہے
04:01یہ چاہیے ہمیں
04:02چیپ
04:03یہ لگ
04:04کانچن
04:10کیا ہوا کچھ ٹون رہیا
04:11ہاں ہوا میرے آئے روپس سے آہ
04:12میں تھوڑی سی
04:13ایڈیٹیشن ہو رہی ہے
04:14یہ رہے
04:15ہوں
04:16ہوں
04:17میں ڈال دوں
04:18میں ڈال دوں گا
04:19میں ڈال دے تریزی کچھے گا
04:21آج
04:32سر تورہ سا پچھے
04:33آبیس
04:35آپ
04:37آپ
04:39آپ
04:39آپ
04:40آپ
04:40آپ
04:40ڈال گا
04:41اوہ
04:41ایڈ سو سوری
04:42بس
04:43ایک سکند کیلئے کھول کر لکھیں
04:46در کیوں رہے بس ایک سیکنڈ کھول کے کھولے رکھیں
04:51ہو گیا اس میں بھی بس
04:54ہو گیا بس اب بند رکھیں کچھ سیکنڈ
05:05ٹھیک ہے
05:05ہاں یہاں پہ کوئی تیشو ہے
05:07میں لاتے ہوں
05:16موسیقی
05:27موسیقی
05:33بیسی دیا کوئی سادے نائیو نہیں ہے
05:36کوئی نخرا نہیں کوئی بناوٹ نہیں
05:37جو دل میں آتا ہے بول دیتی ہے
05:40ہونسی مجھے کبھی کبار ہنسی آتی اس کی باتوں پر
05:43ہم ایسا ہی ہے
05:47تمہیں کیا ہوئے
05:49میں کل سے نوٹ کر رہا ہوں بہت چپ چپ ہو تم
05:52کوئی بات ہوئی ہے لنج پہ
05:54نہیں کچھ نہیں لنج پہ کیا ہونا تھا
05:57بزول کے اندازے مت لگاؤ
05:58سارا میرا اندازہ کبھی غلط نہیں ہوتا
06:00اسپیشلی تمہارے بارے میں
06:01اچھا tell me now کیا ہوئے
06:05کچھ نہیں سمینہ باجی کل ریسٹرانٹ پہ میں نہیں تھی
06:08کب جب میں مہاں سے اٹھکے گیا تھا تب
06:10ہم
06:12کیوں گی انہیں بیکار کی باتیں تم سے
06:14انہیں مجھے وہاں کیوں نہیں پتایا
06:16کیا کہہ رہی ہیں تمہیں
06:19وہی پرانی باتیں
06:21اصل میں نا
06:23دیا کی زندگی برباد نہیں ہوئی
06:25تو انہیں اسی بات کا صدمہ ہے
06:27میرے سامنے کرتی ہے نا میں دیکھتا
06:30چھوڑو بھی اسی لئے تمہیں کلنی گا تھا
06:33ہمارے لئے اہم دیا ہے سمینہ باجی نہیں
06:36دیا کا خیال رکھنا ہے
06:38کبھی پوچھیا کرو دیا سے اگر اسے کہیں جانا مانے
06:41ہاں اس سے جانا تو ہے لیکن میں ابھی آفس جا رہا ہوں
06:44وہ چلی جائے گی دوائیگر کے ساتھ
06:47اوکے
06:48تم اپسیت تو نہیں ہو
06:50نہیں
07:03چلی اپر میں چلتا ہوں
07:04اوکے خود حافظ
07:06اللہ کی حوالے
07:14دیا کیدرہ
07:16مجھا رہے جاؤ
07:17جاؤ اسے خود حافظ کنے جا کے
07:19سارا باجی کو بلاتے ہوں نا وہ جاتے ہیں
07:21سارا نہیں ہے تم جاؤ تم بھی اب اس کی بیوی ہو
07:24پوچھیں گے کیا کرنا ہے تو کیا کہوں گی
07:26اوہو
07:26کوئی بھی ایکسکیوز بناتے نا
07:28کیا نا شنازہ پا کی دوائیاں ختم ہو گئے ہیں وہ لیتے آئیں
07:30چلو چلو جلدی چلا جائے گا جلدی
07:35آج چیز بتانے ہی پڑتی ہے سرکی کو
07:47سنے سنے سنے رکھیں
07:48رکھیں
07:49کیا ہوئے سب ٹھیک ہے
07:51آپ نکل جاتے تو کھسے بتاتی
07:53فون کر دیتی تم
07:57ہاں ویسے
07:58شنازہ پا کوئی خیال کیوں نہیں آیا
08:01آپ پا میں سمجھا نہیں
08:02انہوں نے ہی تو مجھے بھیجا ہے
08:04کہ میں آپ سے کہوں کہ رات کو واپسے پہ آتے وے
08:06ان کی میڈیسن نہ بھولیے گا
08:08یہی کہنے آئے تھی
08:10ایک تو آپ پا بھی نہ
08:11اچھا میں لے ہوں گا اور کچھ
08:14نہیں بس
08:16مجھا ہوں
08:17جی
08:18بائے
08:19بائے
08:45کچھ بات کریں نا
08:47تخاموش نہ رہا کریں
08:50آپ کو یاد ہے
08:51ہم پہلے کتنی باتیں کرتے تھے
08:54میں صبح آتی تھی
08:55اور دن ختم ہو جاتا تھا لیکن باتیں ختم نہیں ہوتی تھی
08:59ہمیں بھی بلاتی رہتی تھی
09:01لیکن آپ ہمیشہ مجھے روک لیتی تھی
09:04تو بروک تو لیا نا ہمیشہ کیلئے
09:11لیکن ایسے لگتا ہے جیسے باتیں ختم ہو گئے ہیں
09:17کچھ رہا ہی نہیں بات کرنی کے لیے
09:21پہلے ہمارے پاس ایک دوسرے کو سنانے کے لیے بہت قصے ہوتے تھے
09:25تم مجھے یونیورسٹری کے بارے میں بتاتی تھی
09:27آزر کی باتیں کرتی تھی
09:28اور میں تمہیں شریار کے قصے سناتی تھی
09:31جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتے تھے
09:34اب تو سب ختم ہو گیا
09:39مجھے پتہ نہیں کیوں لگنے لگائے جیسے
09:42ہم بہت دور ہو گئے ہیں
09:45کہ آپ کو بھی ایسا لگتا ہے
09:47نہیں
09:48ایسا نہیں لگتا
09:51اور تمہیں بھی ایسا بلکل نہیں سوچنا چاہیے
09:54اب تو ہمارا رشتہ ہو گیا
09:57اور پھر
09:58جب تمہارا بی بی ہوگا نا
10:01تب تو ایک دوسرے سے بات کرنے کی فرصت بھی نہیں رہ گی
10:08تینکیو
10:09سکون ملا بہت اچھا دبایا
10:14بی بی جی شریار صاحب بلا رہے ہیں
10:16شریار آگئے
10:17جی آگئے ہیں
10:18اچھا ان سے کہنا میں آتی ہوں
10:20سارا بی بی آپ کو نہیں دیا بی بی کو بلایا ہے
10:25آہ آہ جاؤ
10:26جا کے دیکھو کیا کہہ رہے ہیں
10:28ویسے بھی اب تھوڑا سرمے دل دو گیا
10:30پھر سے میں آرام کر لوں گی
10:32چی
10:52کیا ہوا
10:53لانچ پھول گیا ہے کیا میں لے کر آہا
10:55مہینے ایسی کوئی بات نہیں ہے تم پلیز گاڑیوں پیٹھو
10:57میں
10:59لیکن کیوں کہاں جا رہے ہیں
11:00میں جو کہہ رہا ہوں پلیز کر لو نا
11:02تمہارے کام کے لیے جانا ہے
11:03میرا کام
11:06تمہارے لیے پلانس لینے ہیں
11:08اوہ
11:09میں کچھ اور سمجھی
11:11کیا سمجھی وہ بھی بتا دو وہ کام بھی کر لیں گا
11:13نی نی وہ تو بس یوں ہی
11:15اچھا روکے میں وہ پیسے لے کر آتا ہوں
11:16جو آپ نے دیئے تھے
11:17لیا پلیز
11:18اپنے پیسے اپنے پاس رکھو
11:19پیرے نہیں ہیں آپ ہی کیا ہیں
11:21لیا میں کہہ رہا ہوں نا وہ تمہارے پیسے ہیں
11:22اپنے پاس رکھو
11:23پلیز آؤ
11:48سوارا
11:49دیا کہاں ہیں
11:50تمہارے کمرے کی طرف گئی تھی
11:53کوئی کام تھا اسے
11:54نہیں بس میرے کندے دباری تھی
11:57اچھا
11:58یہ تو اچھی بات ہے
11:59تمہارا خیال رکھتی ہے
12:01اسی طرف ملجل کر رہنے سے
12:03گھر کا محول خوشکبار رہتے ہیں
12:05جی
12:06پر ابھی کہاں ہے دیا
12:08دیا
12:09شہیار کے ساتھ کہیں نہیں ہے
12:11شہیار کے ساتھ
12:13that's very good
12:14تم نہیں کہا ہوگا
12:17ویسے میں بھی یہی چاہتی ہوں
12:19کہ دیا کا اس گھر میں دل لگ جائے
12:21اور وہ یہاں سے جانے کا سوچے بھی ہیں
12:26میں ذرا
12:27اوپر لٹنے جا رہی ہوں
12:28ضرور
12:30چائے بجواف پھائی
12:31نہیں تھانک یوں
12:38دیا تمہارا جب بھی جی چاہیار کرے
12:40تم کہیں بھی جا سکتی ہو
12:43سارا باجی اور شناز
12:44آپ اب بھی کہتے رہتی ہیں ساتھ چلنے کو
12:47کہ نل نہیں چاہتا
12:50سمجھ نہیں آتا کہاں جاؤں
12:53کبراہت سے ہوتی ہے
12:54جب میں نے تمہیں ساتھ جانے کا کہا تھا
12:56تو تم اتنی سرپرائز کیوں ہی تھی
13:00اوپ
13:00مجھے لگا کہ آپ شاید
13:02یونیورسٹری جانے کی بات کر رہے ہیں
13:03توبارہ سے پڑھائی شروع کرنے کی
13:06اس لیے بس
13:07اس لیے
13:09ہاں تو کرو نا
13:09وائی نوٹ
13:11اس سے بہتر بات اور کیا ہو سکتی
13:12میں تو تمہیں کب سے کہہ رہا ہوں
13:14کہ اپنی
13:14گریجویشن کو کمپلیٹ کر لو
13:16کتنے ایمبیشنز و خواب ہوا کرتے تھے تمہارے
13:20خواب ہواپ جن کے لیے دیکھے تھے وہی لوگ نہیں رہے
13:24ان کے ساتھ شاید ساری حمد پہ چلی گئی
13:26تمہارے سامنے پوری زندگی ہے دیا
13:29اور وہ لوگ بھی تمہیں آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے تھے
13:32تمہیں ان کی خواہش کو پورا کرنا ہوگا
13:35ان کی زندگی میں نہ سہی لیکن اس کے بعد
13:38اصل اہمیت تو ان خوابوں کی تعبیر ہے
13:39جو تم نے اپنے پیرنٹس کے ساتھ مل کے دیکھے ہیں
13:43اس کے بارے میں سوچنا ضرور
13:46کیونکہ میں آسوے میں یہ چاہتا ہوں
13:47کہ تم اپنی سٹیڈیز کمپلیٹ کرو
13:58نیسٹری آگئی ہے
14:06میکن induce
14:16میکنی ڈی ب bowör
14:51موسیقی
15:06موسیقی
15:07موسیقی
15:15موسیقی
15:18موسیقی
15:30موسیقی
15:59موسیقی
16:19موسیقی
16:37موسیقی
16:55موسیقی
17:24موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
18:08موسیقی
18:12موسیقی
18:17موسیقی
18:20موسیقی
18:24موسیقی
18:31موسیقی
18:33موسیقی
18:35موسیقی
18:42موسیقی
18:45موسیقی
18:46موسیقی
18:51موسیقی
18:58موسیقی
19:00موسیقی
19:02موسیقی
19:03موسیقی
19:04اسے اپنی پڑھائی پہ دھیان دینے دیجئے
19:06ہاں تو بھئی
19:21سارا بی بی
19:23شیری آر صاحب کے کپڑے
19:24ہاں بس یہاں رکھتا
19:25تینکیو
19:29میں آجاؤ
19:30آجاؤ
19:34کچھ کام تھا مجھے
19:35نہیں
19:35میں تو بس ایسی آئی تھی
19:37آپ ابھی سے کیوں پاکنگ کر رہی ہیں
19:39ابھی تو پورا ہفتہ پڑا ہے
19:41I know
19:41بس میری عادت ہے
19:42کہ سب کچھ پہلے سے نکال کے رکھتوں
19:46چلے میں حل کر دوں آپ کی
19:48چلو کر لو یہ
19:49تھانکیو
20:02سارے کے سارے ڈل کلرز ہیں
20:04ایکی جیسے ہیں
20:06کسی سے بات کر رہی تھی
20:08نہیں وہ
20:09ایسی بس خود سے
20:13لو میں یہ خود کرتی ہوں
20:16ایسے بھی شیری آر کے سارے کام
20:18خود کرنے کی عادت ہے
20:20اس کی شرٹس میں ایک آرڈر میں رکھتی ہوں
20:22تاکہ وہ اسی ترتیب سے پہن پائیں
20:24منہ اسے کیا ہوش
20:25کہ آج کیا پہننا ہے
20:26کل کیا پہننا ہے
20:27اس سے کیا یہ فرق پڑتا ہے
20:29سارے کے سارے ایکی جیسے ہیں
20:32شیریہ نے ہمیشہ میری پسند کے کپڑے پہنے
20:34اس کی شاپنگ بھی میں ہی کرتی ہوں
20:37مجھے ہی پتا نا
20:38کہ اسے کیا سور کرتا اور کیا نہیں
20:41چلو
20:42لاؤ
20:44ویسے میں
20:47گھر چھوڑ کے جات تو رہی ہوں
20:48لیکن تھوڑا نرویس بھی ہوں
20:50اپنے گھر کو پہلے کسی اور کے حوالے نہیں چھوڑا ہے
20:54ہوا بس تو میں بھی بہت ہوں
20:56کہ آپ جا رہی ہیں
20:58لیکن اب یہ میرا بھی گھر ہے
21:00جیسے آپ نے اس کا خیال رکھا ہے نا
21:01میں بھی بلکل ویسے ہی رکھوں گی
21:03آپ بلکل ٹینشن فری ہو کر جائیں
21:05اور بس انجوائے کریں
21:07جانا
21:17موسیقی
21:18موسیقی
21:21موسیقی
21:22موسیقی
21:36سونا نہیں اتنی دیر ہو گئی ہے
21:39ہاں بس ایک یہ نیا چیلنج آیا ہے
21:41تم بتاؤ
21:43کپلیٹ ہوگی تمہاری تیاری
21:46ہاں دیا نے پاکنگ میں ہیلپ کی تو سب کچھ جلدی سے مٹ گیا
21:55سارا تم اتنا پلان کینسل کیوں نہیں کر سکتے
21:58یہ پہلی بار ہوگا تو مجھے یوں اکیلہ چھوڑ کے جا رہی ہو
22:03کلہ تو نہیں چھوڑ کے جاری دیا ہے نا ساتھ
22:06مجھے یقین ہے کہ وہ
22:08سب کچھ اچھے سے سنبھالے گی
22:11دیا کیسے سنبھالے گی
22:14چھوٹی چھوٹی بات پہ تو وہ ڈر جاتی ہے
22:18وقت تو آہستہ آہستہ اڈیپٹ کر لے گی
22:20شیزہ سمارٹ گرل
22:23ویسے بھی مجھے لگتا ہے کہ تمہیں اور دیا کو کچھ وقت
22:27ساتھ گزارنا چاہیے
22:31تم بھی نہ آپا کی بولی بولے لگ گیا
22:37تو آپا کی کچھ باتیں غلط تو نہیں ہوتی ہیں
22:42شاید میں ہی اس وقت
22:44جذباتی ہو کے سوچتی ہوں
22:47حقیقت تو یہ ہے نا کہ جو
22:48علاق کی کمی ہماری زندگی میں ہے وہ اب
22:51پوری ہو سکتی ہے
22:52آہی سوئر میں ان باتوں سے تنگ آگیا ہوں
22:55کیوں رٹھ لگی ہوتی ان باتوں کی ہر وقت
23:00میرے لگیو
23:01کیسا برای لگیو
23:03شکر گزارنا چاہیو
23:03شکر گزارنا چاہی جو
23:06شکر گزارنا چاہیو
23:11شکر گزارنا چاہیو
23:52محمد اللہ
23:53تو میک بار سارا کے ساتھ بیٹھ کر سب کچھ اس سے پوچھ لو سیکھ لو اس سے
23:58کیونکہ جب سارا نہیں ہوگی تو کیا بار بار اسے فون کر کے پوچھتی رہوگی
24:02کہ پانی کب بائے گا سیلنڈر کب بھروانا ہے بل کب بھرا جائے گا
24:07اب یہ سب کچھ تمہیں ہی تو سنبھالنا ہے نا
24:12اسی لئے میں ان سے کہہ رہی ہوں
24:14نہ جائے نا دوبائی
24:16کیا پھر
24:17یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی
24:20اور
24:20یا پھر کیا
24:24یا پھر
24:26ان کو بھی ساتھ لے جائیں تو
24:27اچھا ہوگا
24:29خوش ہوں گے وہ بھی ماں
24:31وہ کون
24:33شہریان
24:35اسے ساتھ لے جانے کیلئے کہا تم نے
24:39جی
24:42تم بھی نا
24:44بہت معصوم ہو
24:45بہت بھولی ہو
25:15کیا ضرورت تھی اس طرح کی اُلٹے سیدھے مشورے دینے کی
25:17ساتھ گزار لیں گے
25:18چھرے گا
25:21کچھ گھنٹوں کی تو بات ہے گزری جائیں گے
25:23پلیز اپنی پیکنگ چیک کر لینا کچھ رہ نہ گیا ہو تمہارا
25:26میں آفس سے آکے تمہیں ایرپورٹ چھوڑ دوں گا
25:31نراز ہے تم ات سے
25:38اس میں نارازگی کی کیا بات ہے
25:41میں تو ہمیشہ ہی تمہاری خوشی میں خوش رہا ہوں
25:44جو تم نے چاہا جو تم نے کہا
25:47ویسے ہی تو وہ ہے
25:49اور آندہ بھی ویسے ہی ہوگا
25:51don't worry
25:52میں بالکل ٹھیک ہوں
25:56let's see you
26:30موسیقی
26:51سنے
26:56آپ ناشتہ کر لیں
26:58وہ شنازہ پا پھر غصہ کر رہے گے
27:01اگر میں آپ کو روکا نہیں
27:04ان کو کہہ دینا تم نے روکا تھا
27:06لیکن مجھے آفس سے تیر ہو رہی تھی
27:08کام کے لیے تو پورا دن پڑھا ہے
27:09تھوڑ دے روک جائیں گے تو کیا ہی فرق پڑھ جائے گا
27:15سوری
27:17جیسے آپ کی مرضی
27:19بھائی
27:40موسیقی
27:42موسیقی
27:51موسیقی
27:53موسیقی
27:58موسیقی
27:59موسیقی
27:59موسیقی
28:07موسیقی
28:07موسیقی
28:07موسیقی
28:15موسیقی
28:16موسیقی
28:16موسیقی
28:27موسیقی
28:28موسیقی
28:28موسیقی
28:34موسیقی
28:36موسیقی
28:40موسیقی
28:41موسیقی
28:51موسیقی
28:54بہت اچھا فیصلہ کیا ہے
28:56تم نے
28:58دیسے بھی
28:58کافی دن سے
29:00تم گھر سے
29:00کہیں باہر نکلی بھی نہیں
29:02خرق کے پاس جاؤ گی
29:03کچھ دن وہاں رہو گی
29:05تو
29:05دل بحل جائے گا
29:07میں اپنے دل
29:08بہلانے کے لیے
29:08معنی جاری شنازا پا
29:11اور آپ کو تو پتا
29:12کہ اس گھر کے علاوہ
29:12موسیقی
29:13دل کا ہی بہل بھی نہیں سکتا
29:15میں بس اسے لئے جا رہی ہوں
29:17تاکہ شریعار اور دیا کو
29:19کچھ وقت ملے ساتھ
29:25سارواز جی
29:25یہ آپ اپنا فون کمرے میں ہی بھول آئی تھیں
29:29تھانک یو
29:30بس پھر جب تک میں نہیں ہوں
29:31یہ گھر تمہاری ذمہ داری ہے دیا
29:33کوئی پرابلم ہو تو مجھے کال کر لینا
29:36کسی کو چھٹی بھٹی دینی کے بلکل
29:37ضرورت نہیں ہے
29:38اور تھندردی رکھتے ہو تم سب کے ساتھ
29:43تم فکر مت کرو میں ہوں
29:45سب کچھ دیکھ لوں گے
29:47اور دیا کو بھی سمجھا دوں گی
29:50تم جاؤ
29:51دیر ہو رہی ہے شہر یار انتظار کر رہا ہے
29:54جب تدا
29:55اپنا خیال رکھتا
30:02میں
30:05مجھے
30:12ایل سٹ
30:13ہمارا رکھا
30:14ہاں تین بیگزیں ہے تمہارے
30:16ہاں
30:16ہاں
30:17سے زیادہ سامان کتی در پھلے جا رہے ہوں تب
30:18فرہ کے پاس جا رہے ہیں جو
30:20جدی تو نہیں یانے دے گی نا
30:21ماتس
30:22ایک مہینہ شاید اس سے بھی زیادہ
30:25اس نے اس کے ساپ سے کپڑے اور کچھ گفت شک
30:29کیا سوچ رہا ہے
30:31کشنی
30:42ہم نے مانا نہیں
30:45عشق کی انتہا
30:48ہم نے مانا نہیں
30:51عشق کی انتہا
30:54جائے تیری گلی
30:57میرا ہر راستا
31:00پہلی خواہش ہے تو
31:03ہے تو ہی آخری
31:06آت جھے سوپ دوں
31:09ہر خوشی
31:11ہر دعا ہم نے مانا نہیں
31:15عشق کی انتہا
31:20اس طرح کرو کہ
31:22تو میرا دل بلکل نہیں چاہے گا جانے کو
31:26کیا بات کرو
31:27I have nothing to say
31:28یہ کب سے واقع ہمارے بیچ کچھ کہنے کو نہیں رہا
31:32ہماری باتیں تو
31:33کبھی ختم ہی نہیں ہوتی تھی
31:36there's so much to share between us
31:39بتاؤ
31:39آفس میں کیا کام تھا
31:41جو واقعی کام تھا کہ
31:42کچھ سے خفا ہوکے گئے تھے
31:46واقعی میں کام تھے مجھے
31:48اور میں تم سے خفا نہیں ہوں
31:50شکر ہے
31:50اس بات بھی زرہ سے مسکرات دو آگئی تمہارے چہرے پہ
31:55I feel better now
31:56اور میں کچھ سے جا سکتے
32:00I'm glad
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:14موسیقی
32:15موسیقی
32:20موسیقی
32:37چائے
32:37oh thank you so much
32:40بہت دیر سے دل چاہ رہا تھا
32:41میرا
32:42ایٹو پیس
32:44تو آپ
32:44کہہ دیتے میں پہلے ہی لے آتی
32:48تمہارے پاس کوئی خاص ٹیکنکے سے بنانے کی بہت اچھی ہے
32:51نہیں
32:52ٹیکنک ٹیکنک تو کوئی نہیں ہے
32:54اصل میں امی نے بس ایسے سکھا ہی میں نے سیٹھ لی
32:57اب آپ کو بہت پسند تھی نا چاہے
32:59تو وہ جب بھی کہتے تھے میں ہی بناتی تھی
33:02so that means کہ میں جب بھی تمہیں چاہے بنانے کا کہوں گا
33:04تم مائن نہیں کرو گے
33:06اس میں مائن کرنے والی کیا بات ہے
33:10آپ سب کے لیے اتنا کرتے ہیں
33:12کہ تو بس چاہے ہیں
33:38ہم نے مانا نہیں
33:42عشق کی انتہا
33:45موسیقی