- 14 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:14جی مام
00:16جی میں اور شہری گھر ہی آ رہے
00:20ارے
00:21جب آپ کو جعفری انکل اور جعوید صاحب سب بتا چکے ہیں
00:25تو آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہی ہیں
00:28آپ کہاں ہیں
00:34اس ویک میں
00:38ام
00:40اوکے اوکے بھائی
00:44شہری
00:48جب اس لڑکی نے انکار کر دیا ہے
00:50تو مام تمہاری اس ویک میں شادی کیسے ٹائے کر سکتی ہیں
00:54آہ راپی
00:56اس لڑکی میں جتنا ہی حسن ہے نا
01:27اتنا ہی اٹیٹیوٹ ہے
01:29جب آپ کا خیرہ دیکھا ہے
01:31ایسا کہاں نہیں ہے
01:33وہ بری نہیں ہے
01:37لیکن اس کو اس سبردستی کے رشتے سے پرابلم ضرور ہے
01:40اور اس کی جگہ میں ہوتی تو میں بھی یہ ہی کرتی
01:45برا لگتا یار مجھے بھی
01:46ہے نا
01:47اور یہی وجہ تھی اس کی وجہ سے آپ نے
01:50یہ زندگی میں تمام رشتوں کو انکار کیا
01:55شہری یار میری دفانہ
01:57سارے لوگ جو انٹریسٹڈ تھے وہ مجھ میں نہیں
02:00بلکہ ہماری دولت اور پیسے اور بزنس میں تھے
02:04ہمارا بزنس موم نے بابا کے جانے کے بعد
02:07بڑی مشکلوں سے خود سیٹ کیا ہے
02:09تو میرا تو بنتا نہیں ہے
02:12لیکن خیر چھوٹے نواب آپ مجھے یہ بتائیے
02:16کہ کیا آپ کی رضا مندی اس میں شامل ہے کہ نہیں
02:20اے آپی
02:22چھوٹا نواب تو میں صرف آپی کے لئے ہوں
02:26ماما کے لئے تو میں بس ان کا ایک سنگل بیٹا ہوں
02:29اسے وہ اپنی بزنس ڈیل میں
02:30لکن کرنا چاہتی ہیں اور پائدہ اٹھانا چاہتی ہیں
02:33that's it
02:37کاش میرا کوئی دوسرا بھائی ہوتا
02:41تو یہ جو نسل آگے بڑھانے کا جمع میرے سر پہ نا
02:44وہ اس کی سر پہ ہوتا
02:48اور کیا یار آپ پت سوچو
02:51میری کیا ہے ایسی ارتا
02:53جیسے بانو ہیں ویسے میں ہی ہوں
02:55نور خاندان کے لئے ایک ذریعہ ہے
02:57خاندان کو آگے بڑھانے کا
02:59that's it
03:01کبھی کبھی میں سوچتا ہوں میرا اپنا بزنس ہوتا نا
03:04وہ کسی کی جرد نہیں ہوتی میری لائف اس طرح کنٹرول کرنے
03:09تو شہری تم کر سکتے ہو نا میرے ساتھ
03:12تم مجھے جوائن کرو
03:13اور پر تمہارے پرابلمز بھی اس طرح سے صورپ ہو جائیں گے
03:16ہمہاری باتوں میں بھی وزن آ جائے گا
03:18ہمہاری بی آپ سمجھ نہیں رہے ہو
03:21میں بس ایک سائننگ آثوریٹی ہوں that's it
03:24اب وہ سائن آپ نے فائل پہ کروانا ہے یا نکہ نامے پہ
03:27بس
03:30ایسے بیٹا
03:31اس ویک ایک اور سائن کرنے کے لئے تیار ہو جاؤ تم
03:41اتا نہیں کیا ہلگا
03:42ٹینشن نہیں لو
03:44ٹھیک ہوگا سا
03:50کیا
03:52اس ہی ہفتے میں
03:55ابو ہسپتال میں ہے
03:57ابھی تو یہ ڈسچارج بھی نہیں ہوا ہے
04:04شاہ
04:04وہ میڈم نے ساری باتیں کر لی ہیں ڈاکٹر سے
04:09ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ
04:11اببہ کو ہم گھر لے جا سکتے ہیں
04:13کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے
04:18ڈاکٹر صاحب پلیز آپ ان کی فائملی کو بتائیے کہ آپ یہ کافی بہتر ہیں اور ان کو جو بھی
04:24میڈیکل ایسسٹنس چاہیے ہوگی
04:26ہسپٹل جو ہے وہ ایک اٹینڈنٹ ان کے ساتھ گھر بھیجے گا
04:30جی بلکل
04:32دیکھئے میڈم نور بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
04:35میں خود ان فیکٹ دن میں ایک مرتبہ چکر لگا ہوا
04:39اور اکسیجن اور اس کے ساتھ ساتھ جو بھی میڈیکل ایکیپمنٹ کی ضرورت ہوگی
04:43وہ ان کو گھر پہ پہنچا دیا جائے گا
04:53اور جہاں تک رہی بات شادی کی میں بانوں کو بہو بنانے کے لیے آپ لوگوں کا گھر خرید رہی
05:00ہوں
05:10اور ان کی علاج کے لیے لاکھوں روپے لگا رہی ہوں
05:14تو شادی بھی میرے ہی خرچے پر ہوگی
05:17میں کرواؤں گی شادی
05:22نکہ میرے گھر پر ہوگا
05:24اور باقی کے فانکشنز اس کے بعد ہوتے رہیں گے
05:33اب اگر آپ لوگ کوئی اعتراض نہ ہو تو میں
05:36ڈاکٹ صاحب سے کہہ کر
05:38ان کے گھر ٹرانسفر کرنے کی فارمیلٹی جو ہے وہ شروع کروا دوں
05:50فارمیلٹی جو ہے
05:52فارمیلٹی جو ہے
05:52فارمیلٹی جو ہے
05:57اپ
06:00اپ
06:01مہتم
06:08مہتم
06:12یہ سب کیا ہے فرانہ
06:14اتنی جلدی
06:18اتنی جلدی تو نہیں ہے
06:22دراصل ہماری بانوں پیاری بھی تو بہت لگ رہی تھی
06:24اور اوپر سسکے نخرے
06:26اتنے نخرے کر رہی تھی
06:27تو ان کو لگا کہ شاید چاری سے انکار کر دے تو
06:31انسان کے دل میں خطشات آ جاتے ہیں
06:33کہ پتہ نہیں ہاں کرے یا نہ کرے
06:35تو بس اس لیے انہوں نے کہا کہ
06:36اب بس جلدی شادی کر دیں
06:39اللہ کی قسم فرانہ میں
06:41صاف صاف محسوس کر سکتا ہوں
06:43کہ کچھ نہ کچھ کر بڑ
06:45اتنی جلدی شادی
06:47یہ سب نارمل نہیں ہے
06:50ہاں نارمل تو بلکل بھی نہیں
06:53مگر جب وہ تمہیں پیسے دے رہی تھی
06:55مکان کے کاغذات ہمارے نام کر رہی تھی
06:58اور اببہ کے علاج کے لیے
06:59تو پیسے دے رہی تھی
07:00یہ سب کرتے ہوئے تو تمہیں کوئی اتراز نہیں ہوا تھا ان کے
07:04اور اب جب وہ سادی کی بات کر رہی ہے
07:06تو تمہیں بڑی تکلیف ہو رہی ہے
07:14دیکھو شاپ
07:16یہ ہی اچھا موقع ہے شادی کو ہو جانے دو
07:20جس دن بانو اور مرتضیٰ کی محبت تب ہو
07:22پھر سے جاب اٹھانا تو قیامت آ جائے گی
07:25لینے کے دینے پڑ جائیں گے
07:30اوپا بھائی
07:31دیکھ بھائی
07:33اب بھی تم مردزہ تھانے میں
07:35اس کو ویسے بھی کسی نے لڑکی نہیں دینی
07:38تو ہم کیوں دے
07:39سوچو
08:10موسیقی
08:13دیکھیں میں جانتی ہوں کہ میں شادی کی ریمان بہت جلدی کر رہی ہوں
08:18دراصل میرا ایک چوتہ بھی تھا ہے
08:20اور وہ بھی بین باپ کا
08:23میں نے اسے لارٹ پیار میں بگاڑ ضرور دیا ہے
08:28آپ تو جانتے ہیں
08:29انسان جیسا ہوتا ہے اسے
08:31اسے ویسے ہی لوگ تک کرتے ہیں
08:35میرا بیٹا جن گیدرنگز میں بیٹھتا ہے
08:38ان لڑکیوں کو بہت و بہت دور کی بات ہے
08:41میں انہیں اپنے گھر میں بینا گھسنے دوں
08:46میں نے جب سے بانوں کو دیکھا ہے
08:48جب بانوں بہت اچھی لگی ہے
08:50اس کو دیکھ کے مجھے ایسا لگا جیسے
08:53شاید میرے دل کی مراد پوری ہونے جا رہی ہے
09:00بس اب یہ سوچتی ہوں کہ
09:01اگر یہ مراد پوری نہ ہوئی تو
09:04ساری زندگی کا افسوس جائے جائے گا
09:13اسکیوز می
09:14آپ کے فادر کی طبیعت ابھی بلکل ٹھیک ہے
09:16آپ انہیں گھر لے جا سکتی ہیں
09:18آپ کیسے باتے کریں ہیں ڈاکٹر
09:21میرے ابو کی حالت تکھیں
09:22ہم انہیں گھر لے کے گئے
09:24ان کے کچھ ہو گیا ہے
09:24ایسا ہم کیا کریں گے
09:26کون سم حالے گا انہیں
09:34کیا میرے باپ کی ریکبری
09:35آپ کیوں سودے میں نہیں تھی
09:37جو آپ نے میرے گھر والوں کے ساتھ کی ہے
09:44بانو بس کرو
09:46اس ہاسپرنل کے سٹاف کے سامنے
09:49اپنے گھر والوں کا اور میرا تماشا مد بناو
09:56چپ چاپ اپنے باپ کے ساتھ گھر چلی جاؤ
10:00زبردستی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تمہیں
10:05سودے بازی میں اے کادی شرط غریب لوگوں کی بھی ہوتی ہے
10:19آو میرے ساتھ
10:29جانے تو اس کو بلا وجہ کی بحث کریں نور میٹم کے ساتھ
10:33اور ویسے بھی یہ پوری زندگی نور میٹم کے ساتھ ہی گزارنی ہے
10:36اچھا ہے نا عادت ہو جائے گی
10:38کیوں ٹینشن نہیں رہا
10:51لیٹس گیت سٹریٹ یونگ لیڈی
10:55مجھ سے بات کرتے ہوئے نا یہ نظریں نیچی رکھا گو
10:58اور اپنی زبان کو لگام دو
11:01کیونکہ بے لگام زبانیں ہیں
11:03میں اکثر نہ کھیج کر باہر پھیک دیتی
11:08اور جہاں تک رہی بات سودے کی
11:11تو ہاں کیا ہے میں نے سودا
11:13لگائی ہے میں نے تمہاری بولی
11:14اور اتنی بولی لگائی ہے
11:17کہ تم تمہارا باپ اور تمہارا پورا خاندان مل کر بھی نہ
11:21سات نصر تک میرا یہ
11:23کرز ادا نہیں کر سکتے
11:27ارے اپنا گھر تک تو تھانی تم لوگ کے پاس
11:30باپ کے علاج تک کے پیسے نہیں تھے
11:33کھانے کو روٹی نہیں تھی
11:35اپنے بھائی کو اسٹیبلش تو کر نہیں سکے
11:37تم لوگ بزنس میں
11:39ارے جہنم میں رہ رہے تھے
11:40میں نے سجائی ہے تم لوگوں کی دنیا
11:43میں نے
11:45اور کبھی آئندہ اپنے حقوق کے بارے میں کچھ خیال آیا ہو نا
11:49تو بات سنو
11:51اسی جہنم میں میں واپس پھیک دوں گی
11:54سمجھی
11:58اب جاؤ یہ اپنے آنسو صاف کرو
12:02اپنے باپ کو لو اور گھر جاؤ
12:04اور گھر جا کر شادی کی تیاریاں کرو
12:08سمجھی
12:13موسیقی
12:15موسیقی
12:23موسیقی
12:24موسیقی
12:53موسیقی
13:05گہری سانس لیجی
13:11پھر سانس لیجی
13:19ماشاءاللہ
13:21اب ان کی طبیعت کافی سٹیبل ہے
13:23گبرانے کی کوئی بات نہیں ہے
13:25شکریہ موسیقی
13:30میں آن کال رہوں گا
13:33اگر کوئی امرجنسی ہو
13:34یا اگر آپ کچھ بھی محسوس کریں
13:37تو مجھے کال کر دیجئے گا
13:38اگر آپ کہیں گے تو
13:40میں کوئی میڈیکل سٹاف ارینج کر لیتا ہوں
13:45نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
13:48ضرورت ہوگی تو آپ کو بتا دیں گے
13:51ونڈرفول
13:52مجھے اجازت دیجئے
13:55اپنا خیال رکھئے گا
13:56السلام علیکم
13:57وآلیکم سلام
14:33موسیقی
14:34موسیقی
14:38موسیقی
14:48تو شایستہ
14:50جی بھائی
14:52بانو نے کھانا کھایا
14:55اسی کے لیے لے کر جا رہی
14:57کب سے ناراض ہو کر چھت پر بیٹھی ہے
15:08لاؤ مجیدو میں دیکھ رات
15:33لاؤ مجیدو میں دیکھ راتی ہے
16:09بچپن میں جب
16:12میری کسی غلطی پر
16:13امی مجھے بہت مارتی تھی
16:15تو میں ناراض ہو کر بیٹھ جاتا تھا
16:20تمہاری طرح
16:22سارا دن کچھ کھاتا پیتا نہیں تھا
16:26پھر امی
16:27میں نتے کرتی تھی
16:29کھالے بیٹا کھالے
16:32لیکن میں بھی
16:33تمہاری طرح اڑیل
16:36سارا دن بھوکا رہتا تھا
16:39ایک دن ہم بھی تنگ آ گئی
16:42میری خوب پٹائے کی
16:45کھانے کو بھی مجھے کچھ نہیں کہا
16:46کچھ نہیں بولا
16:49پھر جب
16:51رات کو پھوک سے میری حالت خراب ہوئی نا تو
16:54میں نے کچھن میں جا کر چکے سے
16:57فریج سے
17:00ٹھنڈا سالن نکال کر کھایا
17:04پھر میں نے سوچا
17:05یار یہ تو غلط ہے
17:07ایک تو
17:08امی سے مار کھاؤں
17:09دوسری طرف
17:11کھانا نہ کھاؤں
17:13یہ تو دونوں طرف سے اپنا ہی نقصان ہے
17:16پھر اس کے بعد میں نے فیصلہ کیا
17:19کہ جسے نمی ماریں گے نا
17:21اس نے ڈبل کھاؤں گا
17:24کچھ نہیں تو
17:25تو وہ روٹیاں زیادہ
17:28بنانے کیوں نے تکلیف تو دوں
17:38میں جانتا ہوں بانو کہ تم
17:42مرتضی کو پسند کرتی ہو
17:47اس کے باوجود
17:51اب میں نہیں چاہتا کہ تم
17:53مرتضی سے شادی کھاؤں
18:00بات صرف اتیسی ہے کہ میں
18:03مرتضی کے ساتھ
18:08تمہیں
18:10ایسے ہی دیکھتا ہوں جیسے ہم سب غریب لوگوں کی زندگی ہوتی ہے
18:18شادی کے چار دن کے ڈھول باجے
18:21پھر نوکری کی فکر
18:23کرایا
18:24بل
18:25سال بھر بعد بچے
18:27ان بچوں کی سکول کی پڑھائی
18:30پتہ یہ نہیں چلتا کب ان پریشانیوں میں
18:34پستے پستے زندگی کسر جاتی ہے
18:40اپنی
18:42شاہستہ کو ہی دیکھ لو
18:45اس غربت کے محول میں بھی ابو نے اس کی مرضی کی اس کی پسند کی شادی کی
18:51ہمارے باپ نے ہمارے لیے کیا کچھ نہیں کیا
18:56مگر اب ان کی حالت
19:07ایسے رکھتا ہے بانو جیسے ہم غریب لوگ
19:11غربت نام کی بیماری کے اندر نسل در نسل پھسے ہوئے ہیں
19:16جیسے ہم
19:17محنت مزدوری اور مجبوریاں
19:20اپنی آنے والی ہر پیڑی کو وراست میں دیتے ہیں
19:29مارو مجھے یہ
19:30صاف نظر آ رہا ہے
19:33کہ تمہارے وہاں ان کے گھر جانے سے
19:37ہمارے خاندان میں تم وہ پہلی شخص ہوگی
19:41جسے اس بیماری سے آسادی ملے گی
19:46تمہیں وہ زندگی ملے گی
19:48جو ہم غریب لوگوں نے
19:50صرف خوابوں میں
19:52یا ٹی وی پر دیکھی ہے
19:55ہم سب میں سے کم از کم
19:58ایک تم تو ہو
20:00جو ہماری اس غربت
20:02کی سنجیر کو توڑے
20:09بولو
20:12بولو بھانو
20:14میری بہن اس
20:16سنجیر کو توڑے کی دا
20:25بولو بازی کم از کم از کم از کم از کم از کم از کم از کم از کم از
20:30کم از کم را بیا بیريک
20:40کبی کو توڑے کیا بھی منتا chemا کا کوڑے
20:50دیکھیں
20:52آپ کو میرے ایک کام کرنا ہوگا
20:56ہاں بولو کیا کام ہے
20:59مجھے
21:00مجھے برتزہ سے ملنے
21:04پلیز بھائی
21:09میں اس کے ساتھ اپنا رشتہ ختم کرنے جارہا ہوں
21:13مجھے ایک موقع دو دے کہ میں اس کو
21:15سب کچھ مول سکا
21:18تاکہ
21:19دل میں کبھی کوئی بوجھ دن
21:23آئی موہد
21:25موہد موہد موہد مرے بجا سے
21:27اس نے سب کچھ مرے بجا سے کیا
21:31پلیز
21:43ٹھیک ہے
21:45جیسا تم چاہوگی ویسا ہی ہوگا
21:49میں تمہیں خود لے کے چلوں گا مرتزہ کے پاس
22:00اپنے بھائی کے ہاتھ سے
22:31موسیقی
22:39شہریار
22:41اتنی رات کو کہاں سے آ رہے ہو تم
22:44سڑکوں پہ عوارہ گردی کر رہا تھا
22:46بھار گھوم رہا تھا
22:50ماما
22:52کیا کام ہے مجھے
22:54کچھ بھی تو نہیں
22:56تو کیا ہی کر رہا ہوں
22:59شہریار تمہارا نکاح ہے
23:02اور یہ اتنا
23:03irresponsible behavior
23:08اپنے نکاح میں آ کر
23:09کیا آپ صرف sign کر کے جاؤ گے
23:13sign ہی تو کرنے آوں گا
23:16یہی تو ہے میرا role
23:19یہی میری authority بھی ہے
23:20کہ میں صرف sign کر سکتا ہوں
23:23اپنی زندگی کا کوئی فیسٹہ نہیں کر سکتا
23:28پہلی شادی بھی آپ کی مرضی سوئی
23:31یہ دوسری شادی بھی
23:32آپ میری زبردستی کھڑا رہے ہیں
23:36مجھے تو یہ بھی نہیں پتا
23:37کہ شادی ہو گا رہی اور کب ہوگی
23:39وہ بھی فیصلہ آپ ہی کا ہوگی
23:42اس پار بھی نہ لڑکی میں نے select کی
23:44نہ شادی کا venue decide کیا
23:47اور نہ ہی میری guest list ہوگی
23:50کم سے کم guest list تو
23:51بنا سکتا ہوں
23:56تمہاری یہ شادی
23:57بلکل تم ایسے چھپاؤ گے
23:59جیسے اپنی غلطیاں چھپاتے ہو
24:01تمہاری اس شادی میں کوئی مہمان نہیں آئے گا
24:05اور
24:06سوشل میڈیا پہ تم کوئی بھی
24:08پیکچر اپلوڈ نہیں کرو گے
24:09کیوں
24:11کس سے چھپا رہی ہیں آپ یہ سا
24:14آپ نے
24:16محروں سے اجازت لی
24:18کیونکہ محروں کی اجازت کے بغیر
24:20تو آپ کچھ بھی نہیں کر سکتی
24:22اپنی ماں کی مجبوریوں کا
24:24مساق مت اڑا
24:26اور جہاں تک رہی بات اجازت کی
24:31تو اچھے دن کے لیے
24:32انسان کو بہت محنت کرنی پڑتی ہے
24:34اور برا وقت تو
24:36من بلائے ہی آ جاتا ہے
24:39محروں نے تمہیں اجازت تو دے دیئے
24:41لیکن اس لڑکی میں
24:43اتنا حوصلہ نہیں ہے
24:44کہ تمہیں کسی کے ساتھ شیئر کر سکے
24:49اور
24:49اس ٹڑکی کے گھر والے
24:52وہ سوال نہیں اٹھائیں گے
24:53پیسوں سے
24:54بہت لوگوں کے مو بند کیے جا سکتے ہیں
24:59اور رہی بات فرہانہ کی
25:01تو وہ
25:02ہمارے گھر کو بہت اچھے طریقے سے جانتی ہے
25:06اور ان سب کا میں نے
25:08پیسوں سے اتنا مو بھر دیا ہے
25:10کہ ان کی زبان
25:12کسی سوال پوچھنے کے لیے ہل نہیں سکتی
25:18نوما پیسوں سے
25:20سوال تو بند ہو جاتی ہے
25:23لیکن دل میں آنے والے سوال بند نہیں ہوتا
25:27اور ہر سوال جواب کی طرف ایک قدم بڑھاتا ہے
25:39موسیقی
25:40موسیقی
25:48موسیقی
25:49موسیقی
25:52موسیقی
25:59موسیقی
26:04موسیقی
26:05موسیقی
26:18ملوانے کا دل تو نہیں کر رہا تھا
26:21لیکن تیری ماسوم شکل پر ترس آگیا
26:36بانو
26:40بانو شکر ہے تم آگئی
26:41میں تو سوچ سوچ کے پریشان ہو گیا تھا
26:45پتہ نہیں وہاں کیا ہوا ہوگا
26:50ابو کی طبیعت کیسی ہے
26:56ٹھیک
26:58شکر ہے یار
27:00میری تو جان ہی نکل گئی تھی
27:04ایک دم اچانک اتنے زیادہ پیسے
27:10لیکن شکر انکل اب ٹھیک ہے
27:12بس ایک ہفتہ اور نکال جائے انکل
27:15تمہیں پتہ گاؤں میں میرے نام پر تھوڑی سی زمین ہے
27:18میں وہ بیچ کر
27:19تمہیں پیسے دوں گا انکل کا علاج ہو جائے گا
27:35شکر ہے
27:36شکر ہے
27:37کیا وہ بانو
27:41تم کچھ بول کیوں نہیں رہی
27:48ابو کو سٹنٹس ٹل گئے ہیں مرتز
27:55ابو گھر آ گئے ہیں
27:58لیکن یہ
28:00یہ کیسے ممکن ہے
28:06بولو بانو
28:16نور میڈم نے کروایا نہیں سب کچھ
28:25تم نے
28:27تم نے شادی کے لیے ہاں کر دی بانو
28:34تم بولتی کیوں نہیں ہو
28:36تم نے شادی کے لیے ہاں کر دی بانو
28:44یہ نہیں ہو سکتا بانو
28:46تم جھوٹ بول رہی ہو نا
28:49مجھے پتہ ہے تم جھوٹ بول رہی ہو مجھ سے
28:53کیسے ہو سکتا ہے یہ
28:59کہہ دو کہ تم جھوٹ بول رہی ہو
29:04کہا تو ہے بانو میں گاؤں جاؤں گا
29:06گاؤں میں زمین بیج کر
29:08تمہیں پیسہ دوں گا تم پیسہ نور بینے
29:09کہ بو میں مارنا
29:10ہے یار تم
29:16تم کیوں رو رہی ہو
29:19کہہ تو رہاں کہ میں
29:22گاؤں میں جا کر وہ زمین بیج دوں گا تمہارے نہیں ہے
29:24دیں دیں انہیں پیسے
29:26آج پیسوں کے نہیں ہے مرتضی
29:34اب وہ لوگ ہمیں گھٹ دلا رہے ہیں
29:40ابو کا علاج کروا رہے ہیں
29:44بھائی کا کارو پارو میں ساتھ کو کالج
29:50میرے گھر والوں کی ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں گے مرتضی
29:56میں نے تم سے کہا تھا نا
29:59کہ ایک آج مجھے کبھی کوئی
30:02علا دیل کا چراغ مل جائے
30:04میں اسے رگ رو
30:07اور مجھے پوچھے کہ
30:10کیا خواہش ہے
30:13اور میں کہوں کہ
30:14میرے گھر والوں کی سارے پریشانیاں ختم کرتے ہیں
30:20تم جو مجھے وہ چراغ مل کیا مرتضی
30:25لیکن اس کی قیمت
30:29میری سندگی ہے
30:35کوئی باتیں
30:38میرے گھر والوں کی خوشیوں کے لیے
30:42میری ایک تو کیا
30:46میری دس زندگیاں قربان
30:53اور میری خوشی
30:58میری خوشی کی کوئی ویلیو نہیں ہے بانو
31:05تم جانتے ہوں نہ تم سے کتے محبت کرتا ہوں
31:10پلیس بانو
31:15تم یہ سب نہ کرو
31:17میں مر جاؤں گا بانو
31:23پلیس
31:27پلیس
31:27ہو سکی تم
31:31ہو سکی تم مجھے واف کرتے ہیں
31:33مرتضی
31:36بانو پلیس تم
31:38پلیس مجھے چھوڑ کر مچ جاؤ
31:43میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا
31:46پانا میں تمہارے بھی نہ نہیں رہ سکتا
31:49پلیس بانو
31:50میری بات کا یقین کرو
31:54بانو پلیس
31:56بانو
31:57بانو میری بات سنو میں تمہارے بھی نہ بار جاؤں گا بانو
32:00مجھ کو سکھا دے
32:03تمہیں
32:04بفائی
32:06یا پھر مجھے دے
32:08سزا
32:11مر تیری آدیں
32:14ایسے بھولا دوں
32:16کہ جیسے
32:18نہ پہلے ملا
32:21تم مجھ سے بے خبر ہو
32:24میں تجھ سے بے خبر ہوں
32:27کہ محسوس نہ ہو
32:30سزا
32:32یاد
32:33وہ تیری باتیں
32:35وہ تیری بھول کے جاؤں کہا
32:37آبا رہوں
32:39میں بنجا رہوں
32:41میں ڈونڈوں میں تیرے نشان
32:53موسیقی
33:00موسیقی
33:14موسیقی
33:23کہاں گئے تھے آپ لوگ
33:27مرتضیہ سے ملنے تھانے گئے تھے
33:31واہ بھائی واہ واہ
33:33اندھیر نکری چوپٹ راج
33:38بھائی میں اتنی تمیز نہیں ہے
33:40کہ بہن کا رشتہ ابھی ابھی کسی بڑے خاندال میں ہوئا ہے
33:42نہیں اس کے باوجود بھی لے گئے اپنی بہن کو اس کی آشک سے ملانے وہ بھی تھانے
33:52تمہارا دماغ تو خراب نہیں ہو گیا شاپ
33:55کیوں بنے بناے کھیل پر پانی پھڑنے میں تلے ہوئے ہو تم
33:57انی زبان کا لگان داؤ
34:00پانو میری پہنے میں سے جہاں چاہو لے جاؤ
34:02تمہاری ناک میں تم کیوں ہو رہا ہے
34:05اور رہی بات تماشریک ہی نا
34:07تو یہ بات تمہاری زبان سے اچھی نہیں لگتی
34:10میری زبان تو تم باب میں بند کروا نا
34:12پہلے جا کے جو آندھی آگر بیٹھی وی اندر
34:14اس کو جا کے سمالو
34:16مرتضیٰ کی ماں آگر بیٹھی وی اندر
34:21اور پتہ کیا کہہ رہی ہیں وہ
34:22کہہ رہی ہیں کہ تمہاری اس بہن نے
34:24میرے ماسون بیٹے کو
34:26محبت کا جال میں خوبصورت کی جال میں
34:28ایسا فہسا ہے کہ وہ پاگل ہو کے رائے گیا ہے
34:30یہ کہہ رہی ہیں وہ
34:31چپ کر جاؤ مرانو
34:32ارے جاؤ جاؤ
34:33میں نہیں چپ کروں گی اب
34:35کسی کو چپ کر آرہا نا
34:36نا نسرت خالہ کو چپ کر آؤ
34:38تم آشا لگا کے رکھا ہوئے انہوں نے کب سے
34:56خالہ
34:57تھوڑا سا تو گزہ ٹھنڈا کریں
34:59بھائی آتے ہی ہوں گے
35:01آپ بیٹھی میں آپ کے لئے چائے بنا کر لاتیں
35:03ارے آنگ لگے بیٹھنے کو
35:04میں کہتی ہوں تمہاری زبانوں نے
35:06میرے بچے کو میرے اکلوتے بچے کو
35:08میری آنکھوں کے تارے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے
35:11ارے اس لڑکی کے چکر میں پہلے میرے بچے نے
35:13گھر سے سونا غائب کیا
35:14اس کے بعد دھاولدار کو تھپڑ مار کے
35:17تھانے میں بیٹا ہوا ہے
35:18ارے میں کیا کروں میرے بچے کو برباد کر دیا
35:20اس لڑکی نے پاگل ہو گیا ہے میرا بیٹا
35:23خالہ کیوں الزام لگائے جا رہی ہیں
35:24آپ میری بہن پہ
35:25لو آگئی میرے بچے کی جان کو آنے والی
35:29ارے اس کی وجہ سے میرا بچہ آگ میں جل رہا ہے
35:36بانو یہی رو
35:40تم کوئی مجرم نہیں ہو جو اندر جاؤ گی
35:45انسط خالہ
35:47پہلی بات اپنی آواز نیچھی کر کے
35:49میری بہن کے بارے میں بہت احترام سے بات کریں
35:52تاکہ میں آپ کی موجودگی کو پرداشت کر سکوں
35:55واہ بھائی واہ کیا بات کر دی ہے تم نے
35:58ارے چوٹ میں کھاؤں اور رو تم
36:01تمہیں پتہ بھی ہے میرا بچہ تھانے میں کس آز میں بڑھا ہے
36:04ابھی اسی سے مل کر آ رہے ہیں تھانے سے
36:14دیکھیں خالہ
36:16میں جانتا ہوں آپ بہت پریشان ہیں
36:18یہ بھی جانتا ہوں کہ
36:19یہ دونوں ایک ہی محلے میں پرے بڑھے
36:23ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے یہ بات آپ بھی جانتی ہیں
36:25میں بھی جانتا ہوں
36:29ہمیں اس بات پر اس لی کوئی اتراز نہیں تھا
36:31کہ مرتضی میں کوئی برا ہی نہیں ہے
36:34لیکن ابھی جو اس نے حرکت کی ہے نا وہ بہت غلط ہے
36:37لیکن اس وقت میرا بچہ تو تھانے میں ہے نا
36:40اوپر سے اس نے حوالدار کو تھپڑ مار دیا ہے
36:42اس کی زمانت بھی نہیں ہو رہی میں کیا کروں
36:44ارے خالہ جو ہونا تھا وہ ہو گیا
36:46بانو کی بات پکی ہو چکی
36:48اس کی شادی ہو رہی ہے
36:53اور مرتضی کی کہانی اب
36:54ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی ہے
37:01اور اہی بات مرتضی کی
37:03میں اس کو نکال لوں گا
37:04لیکن بانو کی شادی کے بعد
37:16ابھی وہ بہت جذباتی ہے
37:19اور مجھے شک ہے کہ وہ
37:21بانو کی شادی میں ایک بار پھر
37:23ایسی کوئی اہمکانہ حرکت نہ کر دے
37:25جس کی وجہ سے اسے ساری زندگی
37:27جیل میں گزارنی پڑے
37:30اور جہاں بانو کا رشتہ ہو رہا ہے نا
37:33وہ بہت طاقت وار رہا ہے
37:50نسرت خالہ
37:52بانو خالہ نے نہیں کہا تھا مرتضی بھائی کو چوری کرنے کے لیے
37:55یہ بات پتا ہے آپ کو
38:04موسیقا
38:34موسیقی
38:35موسیقی