- 3 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:10موسیقی
00:12موسیقی
00:16موسیقی
00:17سب سے پہلے تو بہت شرمندہ ہے تم سے معاف کر دینا
00:22اصل میں نصرت کی طرح ٹھیک نہیں تھی
00:25دکٹر سے بات کی دبئی میں تو اس نے کہا فورا لے آئیں
00:27تمہیں لدانے کا موقع ہی نہیں ملا
00:31جہدے ہوئے چکر لگایا تھا
00:32تو پتہ چلا تو مسپتال گئی ہوئی ہو
00:34بس بھائی صاحب
00:35نمرا نے تو ہماری جان ہی نکال دی تھی
00:41لگہ شکر ہے
00:43دبائییں کھا رہی ہیں اب ٹھیک ہے پہلے سے بہتر ہے
00:48آپ کہیں تو
00:49میں اٹھا دیتی ہوں سو رہی ہے
00:53اور فیضہ بھی آئی بھی ہے
00:54پزار تک گئی ہے
00:58بھائی آپ کیسے ہیں
01:00بھائی شرمندہ ہوں سو رہی ہے
01:04جب تم کو ہماری ضرورت تھی تو ہم یہاں تھے ہی نہیں
01:07کیسی باتیں کہہ رہی ہیں بھائی
01:09آپ لوگ کی دعائیں تھی نا ہمارے ساتھ
01:14فیضہ تو کافی پہلے سے آئی ہوئی ہے
01:16ہے نا
01:18ہاں بھائی صاحب
01:19اس کی ساس کو اکل آ گئی ہے
01:22کہنے لگی کہ جب تک
01:23نمرا ٹھیک نہیں ہو جاتی
01:25تو ماں کے گھر ہی رک جاؤ
01:27انہیں بھی پتا تھا نا
01:28میں اکیلی کیا کیا کرتی
01:32شکری خدا کب
01:34ورنہ تم اکیلی بہت پریشان ہو جاتی
01:38بسے نمرا کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے نا
01:42بس ڈاکٹر نے سال تک کی دوای دی ہے
01:44کہہ رہ تھے کہ
01:46ریگلور کھائے گی تو آسنا آسنا ٹھیک ہو چاہے گی
01:49آپ لوگ چاہے ہیں
01:50آرے تھکرلوف کی ضرورت نہیں ہے
01:52بہت دن سے تمہارے ہاتھ کی چاہے پی
01:54میں اپی لائکس
01:57پہلی تھی تھکی ہوئی ہے وہ آپ نے چاہے کو کھے لیا
02:07میں
02:09اسامہ کی سنجیدگی کی ذمہ داری رہتا ہوں
02:12مجھے یقین ہے
02:13کہ وہ سچا ہے
02:14بھائی صاحب نمرا آپ کے ساتھ نہیں رہے گی
02:20وہیں تو
02:21اپنی ساس کے ساتھ رہتی ہیں
02:24اور میں چاہتی ہوں
02:25کہ وہ جہاں آرہ بیگم کے ساتھ رہے
02:28اور انکل مجھے تو
02:29تو آپ کو سن کے حیرت ہو رہی ہے
02:31آپ تو جانتے ہیں کہ جہاں آرہ بیگم
02:34نمرا اور اسامہ کو کبھی اکسپٹ نہیں کریں گی
02:39میں ایک بیٹی تو کھو چکی ہوں
02:43دوسری آپ کی گھر میں خوش نہیں ہے
02:49اور تیسری کو میں
02:50کھونا نہیں چاہتی ہے
02:57مجھے ماف کر دیجئے گا بھائی صاحب
03:00آپ کے ہم پر بہت احسان آتے ہیں
03:04میں آپ کی بہت شکر گزاروں
03:07لیکن مجھے ماف کر دیجئے گا
03:09ارے نہیں بھابی ایسی باتیں مت کرے ہیں
03:12ہم نے کچھ نہیں کیا جو
03:13وہ کچھ بھی کیا وہ ہمارا فرض تھا
03:34نمرا یہ کیا چکر چل رہا ہے
03:36اس دن اسامہ رشتہ لے کے آئے تھا
03:39اور آج میر نمان انکل
03:42کیا ہوا
03:43کیا مطلب کیا ہوا
03:47کیا چاہتی ہو تم
03:48اور وہ کیا چاہتے
03:49تم نے آئیزہ کا حال نہیں دیکھا تھا
03:53اور میں
03:54تمہیں میں نہیں نظر آتی
03:56اس گھر میں میرا کیا حال ہے
03:57کتنا ظلم ہوتا ہے مجھ پہ
04:00آج میں اس گھر میں ہوں
04:01تو صرف ان کی اجازت کی وجہ سے
04:03مرنا نہیں ہوتی
04:08میں تو خود چکرہ کے رہ گئی
04:10جب میر نمان نے
04:12اور اسامہ نے یہ ڈیمان رکھی
04:16مجھے پتا تو تم ان کا احسان
04:18کبھی بھی نہ لیتی میں مراد بھائی سے
04:20ادھار مانگ لیتی مگر
04:23نمرا
04:24میری بات سنو اور غور سے سنو
04:27اگر تم ان لوگوں کو انکار کرو گی
04:29تب ہی ان کو بات سمجھائے گی
04:34ہم؟
04:34پیس
04:36اچھا تو پھر
04:38مجھے بتاؤ نا کیا کروں
04:39کیا جواب دونے
04:41تم بھی میں نے بہت سوچا
04:42اس بارے میں
04:46اسامہ اپنی ماں سے
04:47توڑ نہیں رہ سکتا
04:49اور میں ان دونوں کی جدائی کا سبب
04:52نہیں بننا چاہتے
04:57آپ
05:00آپ میری طرف سے انکار کر دیں
05:06شلپاش
05:30میں نے تحسین سے لڑکی دیکھنے کو کہہ دیا
05:38کس کے لئے
05:41اسامہ کے لئے
05:55شاہ
05:56تو مطلب
05:57اب آپ اسامہ کی شادی کرانا چاہتی ہیں
06:02رضا
06:03تم نے بتایا نہیں
06:04فیضا بھاوی
06:05واپس گھر کا بار ہی ہے
06:11اسے جب آنا ہوگا آ جائے گی
06:12تم کیوں پوچھ رہے گی
06:14بھئی میں تو سب اس لئے پوچھ رہا تھا
06:15کہ
06:15اس گھر کے محول کو دیکھ کر
06:19کوئی اس بات کا اندازہ لگائی نہیں سکتا
06:20کہ وہ کبھی یہاں ایگزیسٹ بھی کرتی تھے
06:25علی
06:26چھپ رہا ہوں تم
06:27کیوں چھپ رہا ہوں میں
06:30اور آخر ہر بار آپ مجھے ہی کیوں چھپ کرا دیتی ہے
06:34کیا میں اس گھر کا فرد نہیں ہوں
06:35کوئی سوال نہیں کر سکتا
06:36گھر کا فرد ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے
06:39کہ تم ہر بات میں ٹانگڑا ہو
06:40یہ میرا گھر ہے اس لئے یہاں میری مرزی چلے گی
06:44ٹھیک ہے
06:45میں آپ سے مزید سوال نہیں کروں گا
06:47تم بتاؤ نا اسامہ
06:49تم شادی کر رہے ہو گھر
06:59رات میں لیٹ آؤں گا
07:03دوستوں کے ساتھ دیں مرے
07:06میرا انتظار مت کیجئے
07:23میں نے کہا تھا نا تم لوگوں سے
07:26یہ اپنی پسند سے نڑکی ڈھونڈے گی
07:28اور پھر اسامہ کی شادی کریں گی
07:33ان کے ڈھونڈنے سے کیا ہوگا
07:36شادی تب ہوگی جب میں چاہوں گا
07:59اسلام علیکم
08:01سوریہ بہن میں میر نومان بات کر رہا ہوں
08:04والیکم اسلام خیریت ہے
08:07میں آپ سے ایک بہت ضروری بات کرنا چاہتا ہوں
08:12کیا
08:14جو جگہ میں آپ کو بتاؤں گا
08:15ریسٹرانٹ کی
08:17کیا آپ وہاں تشریف لاسکتی ہیں
08:19مرساہب اگر آپ وہی بات کریں گے
08:22جو آپ نے گھر آ کر کی تھی
08:23تو میرا وہی جواب ہوگا
08:26جو کل تھا
08:29مانتی ہوں
08:30آپ کے اسامہ کے
08:32ہم پر بہت احسان ہے
08:37مگر اس کے بدلے میں میں نمرا کو نہیں دے سکتی
08:41پہلے ہی میری بیٹی فیزہ آپ کے گھر میں خوش نہیں ہے
08:44ارے سوریہ بہن کوئی احسان نہیں کیا
08:47وہ ہمارا فرض تھا
08:48اور میں آپ سے کسی احسان کی بات نہیں کرنا
08:54ایک بہت ضروری بات ہے
08:57آپ کو اس کا پتہ ہونا بہت ضروری
09:00پلیس
09:02چھیک ہے
09:03میں آ جاؤں گی
09:05لیکن میرا وہی جواب ہوگا
09:07جو کل تھا
09:09چھیک
09:10میں آپ کو اس ریسٹورانٹ کی بل لوکیشن پر بھیج دوں گا
09:14پانچ ہو جی شاہ
09:16جی بہتر
09:17بہت بہت شکریہ
09:19خدا حافظ
09:20خدا حافظ
09:23سن لیا تمہیں
09:25کیا کرنے ہوگا
09:29سلمہ
09:31سوریہ کو سچ بات بتانا بہت ضروری ہے
09:35تو وہ بتانے پڑے گی
09:47ماما میری سمجھ میں نہیں آرہا
09:49کہ آپ
09:49اسامہ کی شادی کر رہی ہیں
09:51یا پھر
09:51ارے بیٹا اس کی شادی میں بھی وقت ہے
09:53تمہیں فوراں شادی کرنی ہوگی
09:59یہ دن غنیمت ہیں
10:00کیونکہ
10:01فیضہ ابھی اپنی ماں کے گھر ہے
10:05تم فوراں شادی کر کے
10:07آئیشہ کے ساتھ
10:08میرے فلیٹ میں شفٹ ہو جاؤ
10:11اور فیضہ
10:13فیضہ کا کیا ہوگا
10:14کچھ نہیں ہوگا بھئی
10:16فیضہ کو خبر نہیں ہوگی
10:17میں نے سب سوچ رکھا ہے
10:18تمہیں پریشان ہونے کی
10:19کوئی ضرورت نہیں
10:24ماما میں آفس کے لیے لیٹ ہو رہا ہوں
10:26میں نکلتا ہوں
10:27ٹھیک ہے تم آئیشہ کو فون کر لینا
10:29اور اس کے ساتھ شاپنگ کے لیے چلے جانا
10:46آپ پریشان ہیں
10:49کیا کریں
10:51آپ کی دیمار نے پریشان کر کے رکھتی ہے
10:56میں نے
10:57نمرا سے بات کی تھی
10:59مگر اس نے
11:01کیا کہا اس نے
11:02وہ کہتی ہے
11:04ماں اور بیٹے کے درمیان
11:06میں جدائی کا سبب میں بننا چاہتے ہیں
11:13اس لیے اس نے کار کر دی ہے
11:19سوریا بہن
11:21بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے
11:25دوکٹر کی یہ ہی رہا ہے کہ دو سال یا پھر زیادہ سے زیادہ
11:32پاس سال لبرہ زندہ رہ سکے گی
11:38دوکٹر یہ کہتے ہیں
11:45کیا کہہ رہے ہیں آپ
11:49چھوٹ بول رہے ہیں آپ
11:50اس کو حاصل کرنے کے لیے آپ اتنا بڑا چھوٹ بول رہے ہیں
11:59میں آپ کا احسان اتار دوں گی
12:01آ چلو
12:04ہانٹی پلیز
12:07بابا جھوٹ نہیں کہہ رہے ہیں
12:08خمدوں کی یہ بات شروع سے جانتے ہیں
12:14لیکن پھر بھی اگر آپ کو تصدیق کرنی ہے تو
12:17دوکٹر ناصر سے مل سکتی ہے
12:20سوریہ بہن آپ یقین کیجئے مجھے بہت افسوس ہے کہ یہ خبر میں آپ کو دے رہا ہوں
12:29اور اسامہ نمرہ سے اس لیے شادی کرنا چاہتا ہے کہ اللہ نے جتنی بھی زندگی اس کو دی ہے
12:36دو سال یا پانچ سال
12:38کم از کم وہ خوشی اور آفیت سے گزارے گا
12:42دیکھیں اگر آپ بکار کر دیں گے نا تو
12:44وہ بچی پتہ نہیں کس عذاب سے گزرے گا
12:48مجھے یقین نہیں آرہا
12:50اگر ایسا تھا تو پھر اس کا آپریشن کیوں کروایا
12:53میں دوکٹروں نے آپریشن کے بعد ہی یہ بتایا
12:58اگر اس کا آپریشن نہ ہوتا
12:59تو کسی مخت بھی اس دنیا سے چلی جاتی
13:03پھر ہم کیا کر لیتے ہیں
13:04جی آنٹی اس لئے آپ سوچ سمجھ کر فیصلہ کیجئے گا
13:09کیونکہ فیضہ بھاوی اور نمرا کو اس بارے میں نہیں پتا
13:13نہیں پتا چلے گا اس سے بہتا چلا وہ تو بھر جائے گی
13:18سوریا بھین آپ روئے مند
13:21پھر یہ لوگ کیا سوچیں گے
13:23پلیز خوصلہ کریں
13:29اگر آپ کنفرم کرنا چاہتے ہیں
13:32کو آپ ڈاکٹر ناصر سے پوچھ سکتی ہیں
13:35اور یہ آپریشن کرا کر ہم نے کوئی احسان نہیں کیا
13:39یہ ہمارا فرض تھا
13:43نمرا کو نہ بتائیے گا
13:51اور انوشے اور ڈاکٹر ناصر تو جانتے ہی ہیں
13:54اور یقین جانئے ہیں
13:56اس انسان کو وقت سے پہلے یہ پتا چل جائے کہ
13:59چند دنوں بعد اس کی موت ہو جائے گی
14:02تو وہ اس کے لئے زندگی گزارنا بہت مشکل ہو جانکا ہے
14:05پلیز نمرا کو کچھ میں بتائیے گا
14:10آپ تو جانتی ہیں آپ کی ایک بیٹی
14:15جہاں آرہ کی مجھے سے اس دنیا سے رخصت ہوئی ہے
14:20اٹھی آپ کو ماما کا ڈر ہے نا
14:22میں نمرا سے کوٹ پریش کر دوں گا
14:26میں اس کو مام کے ساتھ نہیں رکھوں گا
14:30اسامہ بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے بہت
14:33یہ اپنے نئے پلیٹ میں نمرا کے ساتھ شپٹ ہو جائے گا
14:38آپ پریشان مکھو پلیز نمرا کو مت بتائیے گا
14:43میں نہیں بتاؤ کیوں سے
14:46وہ تو برداش نہیں کر پائے گی
14:49یہ کہہ رہی ہے آپ
14:53بہت بڑا دکھ ہے
14:56اللہ نے اس کی جتنی زندگی لکھی ہے
15:01اللہ کرے آفیت سے گزریں
15:03اور اللہ آپ کو حمد دیں
15:16ہمیں فیضہ بھا بھی کتنی اچھی لی نا
15:19انہوں نے کبھی بھی نہیں جتایا
15:21کہ وہ مالکن ہیں اور ہم ملازم ہیں
15:23اتنے پیار سے بات کر دیں
15:25ہاں واقعی صحیح کہہ رہی ہے
15:26وہ کتنی اچھی تھی
15:27کتنا خاموشی سے کھانا بنواتی تھی
15:29اور یہ ہے جا رہا بیگم
15:30کتنا شور کر کے پکواتی تھی
15:32مجھے تو یہی سمجھ میں نہیں آ رہا
15:34کہ انہوں نے اتنے دن کے لیے بھیج کے سے دیا
15:37وہ تو ایک دن کے لیے بھی نہیں بھیجتی تھی
15:40یاد ہے ان کی ماموں کو جب بخار آیا تھا
15:42اور انہوں نے کتنا کہا تھا جانے کے لیے
15:44لیکن جہاں آ رہا بیگم صاحبہ نے
15:46صاف انکار کر دیا تھا
15:48کہ تمہارے جانے سے کوئی وہ ٹھیک نہیں ہو جائیں گی
15:50بلکل صحیح کہہ رہی ہے
15:52پتہ نہیں آپ کیسے بھیجتی ہیں
16:03بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے
16:06ڈاکٹروں کی یہی راہ ہے کہ
16:09دو سال یا پھر زادہ زادہ
16:13باس سال نبرا زندہ رہ سکے گی
16:23نبرا سے ملاقات نہیں ہوئی ہے
16:25پتہ نہیں تیبت کیسی ہوگی اس کی
16:28فون کیا تھا میں نے سلیہ کو
16:31ہاتھ پریشان لگ رہی تھی
16:35میں ابھی ایک کام سے باہر جا رہا ہوں
16:39باپس آؤں تو پھر سلیہ کی طرف شلتے ہیں
16:43جوان بیٹی ہے
16:47بڑا دکھ ہوتا ہے مجھے
16:50زفر کے بعد کیسے رول گئیں ساری بچیاں
16:55آنگن کی جڑیاں کہتا تھا اپنی
16:58کیا پتہ تھا اسے کہ اس کے بعد
17:00کیا بھی دے گئے ان بچیوں پر
17:01اور جلدی چلا گیا ملد پر
17:05کافی چھوٹا تھا ملشن
17:08آپ چاہیں اپنا کام کر کے آئے
17:10میں تیار ملوں گے فوراں نکل جائیں گے
17:13سیر میں آتا ہوں پھر چلتے انشاءاللہ
17:15اوکے اللہ حافظ
17:16اللہ حافظ
17:34اللہ حافظ
17:35جب میں انہوں مہن نے اور اسامہ نے یہ دیمان رکھی
17:40مجھے پتہ تو تو میں ان کا احسان کبھی بھی نہ لیتی
17:42میں مراد بھائی سے اُدھار مانگ لیتی مگر
17:45بھی سوٹا ہوں پھر چلو
17:56تمہاری سے موضوع
17:59مجھے پھر چلو
17:59مجھے پھر چلو
18:01مجھے
18:02پھر چلو ناشا چلو
18:03چلو
18:04چلو
18:05چلو
18:08کیا ہوا ہے
18:13کچھ نہیں
18:13میں نے میر نمان سے کہہ دیا ہے کہ میں سوچ کے جواب دوں گی
18:20کیا ضرورتی ہے آپ کو ان سے بات کرنے کی
18:21اب میں آپ کو کہا بھی تھا کہ آپ کو انکار کرنا ہے
18:28میری کو سمجھ میں نہیں آیا تھا
18:30ان کا احسان تو تارنا ہے نا مجھے
18:35تو احسان کا بدلہ ایسے چکائیں گی
18:38میں نے آپ کو بتایا تھا نا
18:40ایزا کا کیا حال کیا تھا
18:41وہ تھا کہ میرے اوپر پھیک دیا تھا
18:45بھرکت آج تک نہیں بھول سکتی ہوں
18:47امی ان کو انکار کرنا تھا آپ یہ تیہ کر کے گئی تھی
18:50وہ نہیں رہ سکتا اپنے امی کے بغیر
18:53دماغ بہت خراب کرو
18:54میں نے کہا نا بھی بہت وقت پڑھا ہے
18:56میں کونسا تمہیں بیارہینوں بھی
18:59امی لیکن
19:03کیوں کھڑیوں کے لیے یہاں پہ
19:05سب ٹھیک ہو جائے گا چلو
19:08آؤ اندر آؤ
19:15محبت سچی ہو تو
19:18کوئی لڑائی کوئی سازوش کام نہیں آتی
19:26میں ہی آیا کے باد
19:27اسی اور سے محبت کر نہیں سکتی
19:34محرمہ میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتا ہوں
19:36اور میں تم سے جھوٹ نہیں بول سکتا
19:38بھائی تمہیں جو کہنا ہے نا تم کہو
19:39لیکن میں وہ ہر چیز کروں گی جس سے میری امی کے آگے کے زندگی خوبصورت ہوگی
19:44اکثر لوگوں کو صرف پیسہ چاہیے ہوتا ہے
19:46ان کو مورالز کا ایم بھی نہیں پتا
19:48کسی کو مورال کا پتا ہو یا نا پتا ہو
19:50مجھے محرمہ کا ایم بھی پتا ہے اور ایم بھی
19:58ہم بچپن سے بہت اچھے دوست ہیں
20:01اور محرمہ کو مجھ سے زیادہ اچھا اور کوئی نہیں جانتا
20:10شہزادوں نے تک تو تاچ
20:11تھکرا دیئے محبت کے چکر میں
20:15چھوٹا بیٹا میرا بہت چھوٹا تھا کچھ دن پہلے
20:18سی اوہ کے بھی آج تک ٹائے نہیں بانت پائے
20:21اب ایسے ایکٹ کرتے ہیں جیسے مجھ سے بڑا ہو گیا
20:27do you not trust me?
20:28تم بیٹے سب سے زیادہ trust ہمجھے
20:32رائیسوں کے بیٹے افیر چلا پیں
20:34غریب عورتوں سے شاہدی کے وادے نہیں کرتے
20:36I love her mom
20:36you don't love her she has trapped you
20:39mom she loves me
20:41I love you damn it
20:43آپ کا کیا چاہیے کس
20:48تم سے باد میں بات کروں گی
20:50تمہیں بات سمجھ نہیں
20:51سرائر آئی سے پلیز
20:53پلیز جاؤ یہاں سے
20:55کوئی میری دہلیس پر آ کر اپنی طاقت دکھائے گا
20:57تو میں اس کے گھر میں گھس کے اپنی طاقت کا سمال کروں گا
21:02طاقت کی جنگ ہے باگلے جیتے
21:06ہم دونوں بھی تو کر سکتے ہیں شاہدی
21:10سرائر میری ساری پریشانی دور ہو جائے ہی
21:12ہمیشہ پاگلوں والی باتیں گھتی ہو تو
21:20چنگ لڑی ہے میں اس کے گھر
21:22وہ ہم کا دل جیتنا تھا
21:24پھر تو یہ انا کے جنگ ہوئی
21:26اور انا کی جنگ میں
21:29آپ پہ دار جاتی ہے
21:39موسیقی
21:54ساما
21:57میں سندھا رہنا چاہتی ہوں یار
22:00مجھے زندگی بہت پھسن رہا ہے
22:09میں نے اپنے پلانٹ بنایا ہے
22:11مجھے اتنا کچھ کرنا ہے
22:15ساما
22:16پلیس مجھے مرنے بات دینا
22:21تمہیں کیا پتا نمرا
22:24یہ خوبصورت زندگی تمہارے پاس کتنے کام ہے
22:35موسیقی
22:40موسیقی
22:41موسیقی
22:59ہلو
22:59کب سے تمہیں کال کرنا ہوں یار کال کیوں نہیں بکری
23:02کیا کرتی اٹھا کر
23:03تم وہی باتیں کرتے کہ تم مجھے چاہتے ہو محبت کرتے ہو
23:07مجھے پسند کرتے ہو
23:08مجھے ہمیشہ خوش رکھنا چاہتے ہو
23:11میرے پاس ان ساری باتوں کا کوئی جواب نہیں ہے اسامہ
23:13عمرہ پلیز
23:15تم میری چاہت ہو
23:18اس وقت دنیا میں اگر مجھے کوئی چیز عزیز ہے
23:21تو وہ صرف تم ہو
23:23امی نے کیا کہا
23:24انہوں نے سوچنے کے لئے ٹائم مانگا
23:28یار میں نے ان سے کہا تھا کہ انکار کر دیں
23:30انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا نہیں
23:32عمرہ
23:33اسامہ میں تمہاری زندگی میں آ کر
23:35میں ڈسٹرپ نہیں کرنا چاہتا ہوں
23:36میں جانتی ہے تم اپنی امی سے کتنا اٹیشٹ
23:39نمرا میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا
23:42چیز میرا ساتھ ہو
23:44زد مت کرو نمرا
23:47میں تمہاری ماما کی ساری شرطیں ماننے کو دیار ہوں
23:50اچھا
23:51تمہیں یقین ہے کہ وہ جو شرائط رکھیں گی
23:54تم ان کو پورا کر سکتے ہو
23:56ہاں
23:57وہ کوئی بھی شرط رکھ سکتی ہے
23:59مسئلہ
23:59مسئلہ یہ کہ
24:01نمرا میری ماما کے ساتھ نہیں رہی گی
24:07ماما شادی میں شرکت نہیں کریں گی کیسی بھی شرط
24:10یہ ساری بہت بڑی شرائط ہیں
24:14امی کبھی بھی یہ نہیں چاہیں گے
24:15ہاں لیکن میں یہ ساری شرطیں ماننے کو تیار ہوں
24:20اسامہ
24:20مجھے نیند آ رہی ہے
24:22کبھی اور بات کریں گے اس ٹاپک پہ
24:25نمرا تم مجھے اتنا تو کہہ دو کہ تم میرا ساتھ دوگی
24:28کوشش کروں گی اسامہ
24:36موسیقی
24:37موسیقی
24:38موسیقی
24:43موسیقی
25:00آپ کو بتا ہے آپ کے بینا نیند نہیں آتی ہے
25:05رات بہت دیر میں گزرتی ہے
25:09جاگ جاگ کے تھک جاتی ہوں میں
25:13جانے وہ دن کب آئیں گے
25:16جب ہم مل کے نئے یادے ساتھ منائیں گے
25:25موسیقی
25:27موسیقی
25:35موسیقی
25:36موسیقی
25:42موسیقی
25:43موسیقی
25:46موسیقی
25:49موسیقی
25:50موسیقی
25:51موسیقی
25:52موسیقی
25:53موسیقی
25:54موسیقی
25:56موسیقی
26:00موسیقی
26:01موسیقی
26:01موسیقی
26:01موسیقی
26:01موسیقی
26:02موسیقی
26:02موسیقی
26:06آپ کو پتہ ہے آپ کے بینا نیم نہیں آتی ہے
26:12رات بہت دیر میں گزرتی ہے
26:16جان جا کے تھک جاتی ہوں گے
26:19جانے وہ دن کب آئیں گے
26:22جب ہم مل کے نئی یادے ساتھ منائیں گے
26:47میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی
26:49جب سے میں نے آپ کو دیکھا ہے
26:52میں ٹھیک نہیں ہوں
26:54میں جب بھی آپ سے ملتی ہوں
26:56جب بھی آپ کو دیکھتی ہوں
26:59میرا اکیل اپن دور ہو جاتا ہے
27:02رضا آپ جانتے ہیں نا
27:03کہ میں آپ سے کتنا پیار کرتی ہوں
27:08آپ کے بغیر میں نہیں رہ سکتی
27:18پھر پھر کیا ہوا
27:20ہونا کیا تھا
27:21سوریہ آنٹی کو بتانا پڑا
27:23اور کوئی چارہ بھی تو نہیں تھا
27:26چلو
27:27وہ پھولی وہ تو فوراں مان نہیں ہوں گی
27:31انہیں یہ سن کر
27:34کافی زیادہ سدمہ ہوا
27:37ان کی حالت دیکھ کر تو میں سوچ رہا تھا
27:39کہ کاش میں نہ ہی بتاتا
27:45تم خود سمجھ سکتے ہو کہ
27:48سوریہ آنٹی پر کیا گزری ہوگی
27:51جس کی دوسری جوان بیٹی
27:53اس کے سامنے مرنے والی ہو
27:55وہ کیسے بڑاش کر سکتی ہے
27:58ٹھیک کہہ رہا تھا
28:00پاپا نے کیا کہا
28:02ایک بابا ہی تو ہے
28:05جنہوں نے اس تمام وقت میں میرا پورا ساتھ دیئے
28:07لیکن موم تمہارا ساتھ نہیں دیں گی
28:11چانتا ہوں میں
28:13موم ہر صورت ہنگامہ کریں گی
28:16تو اور فیضہ بابی بھی
28:19جیسے آئیسہ کی تفاہموں نے
28:21میرے ساتھ انگامہ کیا تھی
28:23بابی کو میں نہیں بتاؤں گا
28:25پرنہ انہیں بھی صدمہ ہوگا
28:28ایسا نہیں ہو سکتے
28:30سب سے چھپا کر تم یہ اشادی نہیں کر سکتے
28:34فیضہ بابی اور موم کو تو تمہیں بتانا ہی پڑھے
28:44رضا ایک بات آئیسہ کو اچھی طرح سے سمجھا دینا
28:47یہ میرا گھر ہے
28:49اور اس گھر میں صرف اور صرف میرا حکم چلتا ہے
28:54جی ماما
29:00اگر فیضہ گھر آگئی تو
29:03تو کونسی قیامت آ جائے گی
29:06اسے بتانے کی ضرورت ہی کیا ہے
29:08کون بتائے گا اسے
29:09نہ تم پتا چلنے دو گے اور نہ ہی میں
29:16اب جاؤ
29:18اپنی شاپنگ کر لو اچھے سے
29:29آئے بھاوی
29:30آئے
29:31کہیں جا رہی تھی سریہ
29:33جی بھاوی بس بزار تک جا رہی تھی
29:36کوئی بات نہیں بعد میں چلی جاؤں گی
29:39ہم زیادہ دیر نہیں بیٹھیں گے
29:41بس نمرہ سے ملنے آئے
29:42اچھا میں بولاتوں
29:44نمرہ
29:46تمہارے تائے ابو اور تائے امی آئیے
29:50اور سب خیریت ہے بھاوی
29:52ہاں اڈا کا شکر ہے
29:54اسلام علیکم
29:55ماللکمہ السلام
29:56ماللکمہ السلام
29:57جیتی رو بکا
29:58بچہ
29:59بیٹھا سب سے پہلے تم معذرت
30:01وہ تمہاری تائے کی طرف پر چک نہیں تھی
30:03میں دوبائی لے گیا تھا علاج کے لیے
30:05اس لئے اسپطال نہیں آسکا
30:07کوئی بات نہیں تائے بھی
30:09اب تمہیں کہی جانا تھا سریہ
30:12بس تکلق مت کرنا کوئی بھی
30:14اب بس وہ
30:15نمرہ کے اکاونٹ پر چیک کر لینا
30:17میں نے کچھ پیسے ٹانسفر کیا
30:24بھائی سب کیا ضرورت ہے اس کی
30:26میں نے کسی بات نہیں ہے
30:28کچھ اور تو کر نہیں سکے میں نمرہ کے لیے
30:30یہ تو کر سکتے ہیں نا
30:34چل چل تک
30:35بیٹھ چاہتی نا بھاوی
30:37تو میں نے پھرائیں گے سوی
30:38یہ بات ہے
30:43نہیں
30:44کوئی بات نہیں
30:47چل پھر چلتے ہیں
30:49اللہ
30:54تم نے دوائی لے لی
30:57جی
30:58اچھا میں برزار چاہ رہی ہوں
31:00سبزی وقرہ لینے
31:02پروازہ بند کر لینا
31:04سیزا کہاں
31:06وہ سو رہی ہے
31:07اسے میں نے جگہ ہے نہیں بیٹا
31:09اٹھے گی تو بتا دینا
31:10ٹھیک ہے
31:12چل میں آپ تھی بٹھا
31:14پیٹ بند کر لینا
31:27ہاں
31:28بیٹا
31:29248 دیکھو
31:30جی
31:31ان میں ہمیں پیسے جو آئے ہیں نا
31:36وہ 34 ملین آئے ہیں
31:38اس پروڈیٹ میں
31:39اور
31:48اچھا
31:49آگے بٹھاؤ ان کو بورڈ روم پہ بٹھاؤ
31:51آہ
31:52آرے آرے رضا صاحب آگے
31:55پوریشی صاحب آگے
31:57آرے ہاں ان سے میٹنگ تھی
31:58آرے وقت پہ آئے
32:00وقت کے بڑے پابند ہیں
32:01بیٹا
32:01ٹائم اس ونی جلتی جاؤ
32:09آرے رضا
32:11آرے رضا
32:13آرے رضا
32:13آرے رضا
32:24موسیقی
32:36موسیقی
33:06موسیقی
33:09کیسے ہیں آپ؟
33:10کل آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا
33:15اچھا لگا مجھے
33:16جہارہ آنٹی مجھے بتا رہی تھی کہ آپ نے شاپنگ کرنی ہے
33:21موسیقی
33:27اچھا میں تیار رہوں گی آپ مجھے پک کر لیجے گا
33:35موسیقی
33:37موسیقی
33:43موسیقی
33:46آپ بیسی ہیں؟
33:48جب آپ فری ہو جائیں تو مجھے میسیج کریے گا
33:50میں ویٹ کر رہا ہوں
33:54موسیقی
33:56موسیقی
33:57موسیقی
33:57موسیقی
34:04موسیقی
34:08موسیقی
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:12موسیقی
34:20موسیقی
34:23موسیقی
34:25موسیقی
34:27آپ مجھے پک کر لیجئے گا
34:29آپ بیزی ہیں
34:30جب آپ فری ہو جائیں تو مجھے میسیج کریے گا
34:32میں ویٹ کر رہا ہوں
34:35ہاں ماما نے کہا تھا کہ
34:36میں شاپنگ پر چلا جاؤں
34:38میں آفیس سے فری ہوگی تقریباً پانچ ساڑھے پانچ
34:41بجے تک آپ کے پاس آ جاؤں
34:42اکی
34:57یہ سچ ہے
34:58یہ عرصہ بھی اسے آپریشن کے پاس پلا ہے
35:01ہماری تو کوشش سے کہ یہ آپریشن کے پاس
35:03بلکل ٹھیک ہو جائے لیکن
35:06جو اللہ کو منصور
35:10آپ فکر نہ کریں
35:13ہم نے یہ بات صرف
35:14اسامو اور امیر ڈومان کو ہی بتائیں
35:19بلکن عمرہ کو بھی نہیں بتا
35:21کہ اس کے پاس کتنا وقت لی
35:25ہاں لیکن
35:27کسی کو
35:29سکیے مو بے موت کا بتانا
35:31کتنا صفاقوں دینا
35:36ایسی بات نہیں ہے
35:37ہمیں ہزتے ہی خیلتی نمرا چاہیے
35:41اگر ہم اسے یہ بات بتا دیتے
35:44تو وہ داس ہو جاتی
35:47میں بہت پریشان ہوں
35:51مجھے یہ خبر
35:52اسامو اور امیر ڈومان نے دی ہے
35:55اسامو تو اس سے شادی کرنا جاتا ہے
35:57آنٹی میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا
35:59کہ ایسی بات کی شادی
36:00اسامو سے ہی کرے
36:05آپ خود سوچیں
36:06جو اتنے مشکل وقت میں
36:08اس کا ساتھ دے رہا ہے
36:09وہ کیا زندگی بڑھنی دے سکتا
36:14آنٹی
36:16سامو میرا بھائی
36:18آپ یہ بات جانتی ہیں
36:20ہاں
36:21مجھے نمرا نے بتایا تھا میٹا
36:24وہ نمرا سے بہت پیار کرتا ہے
36:28اسے اس دنیا کی
36:29ہر خوشی دینا چاہتا ہے
36:31بہت چاہتا ہے اسے
36:33میٹا میں
36:35اسے اتنا عرصہ دور کیسے رہو گی
36:38آپ اسے دھیر دمان رکھیں
36:41وہ نمرا کے پاس رہے گا
36:44اب خوش رہیں گے
36:46اس طرح کم سے کھو
36:48ایک دوسری کی قریبتوں رہیں گے آنٹی
36:52آنٹی پاکی باتوں کا بھی حل نکل جائے گا
36:54لیکن ابھی ہمارے لئے سب سے اہم یہ
36:56کہ نمرا کی شادی کو سامت سے ہو جائے
36:59میں بس ہی کہوں گا کہ
37:01فلحال آپ نمرا کے سامنے
37:04مسکراتی رہیں خوش رہیں
37:20بابا میں جانتا ہوں کہ
37:21امام نمرا سے کبھی شادی نہیں کرنے دیں گی
37:26پتہ ہے مجھے
37:27تمہاری مائک
37:30بہت زیادہ تکبر اور غرور آگیا ہوں
37:32وہ کبھی نہیں مانے گی
37:34اچھی طرح جانتا ہوں
37:36شادی کی بات کرنے سے پہلے
37:40فضا کو ضرور پتہ ہونا چاہیے کہ حقیقت کیا ہے
37:46لیکن ابھی نہیں
37:48بڑا وقت دے
37:50لیکن بابا اور کتنے انتظار کرنا ہے
37:53بڑا انتظار کرنا پڑے گا ابھی تک
37:55سوریہ نے
37:57مجھے جواب تک نہیں دیا
37:59مجھے یقین ہے سوریہ
38:02ڈاکٹر ناصر سے ضرور کنفرم کرے گی
38:10اللہ ٹھیک کرے گا
38:19رضا آپ کب آئیں گے
38:21بس میرے خال میں دس منٹ تک پہنچ جاؤں گا
38:26ٹھیک ہے لیکن آپ تو آفیس سے آرہے ہیں نا
38:28ہاں آفیس سے آرہا ہوں
38:29پاپا پوچھے تھے کہاں جا رہے ہو
38:31تو میں نے کہا کہ دوست سے ملنے جا رہا ہے
38:34اور وہ دوست ہو
38:35ہاں نا
38:36اور وہ بھی سب سے اچھی والی دوست
38:40بس میں پہنچ رہا ہوں تم تیار رہے نا
38:41بول کروں گا بھائر آتھا
38:44ہاں میں بلکل تیار ہوں اور آپ کا انتظار کریں
38:46ٹھیک ہے میں بس پہنچنے والا
38:50اوکی بھائی
39:10میں نے امی سے کہا تھا کہ میری طرف سے انکار کرتے ہیں
39:14کیوں؟ کیوں کہا تم نے ایسا؟
39:16اسامہ میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے تم اپنی امی کو چھوڑو
39:18میں پہلے مام سے بات کروں گا
39:21کہوں گا ان سے کہ ہماری شادی کروا دیں
39:23وہ نہیں مانیں گی یار
39:24ٹھیک ہے
39:26تب پھر میں ان سے الگ ہونے کی سوچوں گا
39:29میری وجہ سے نا؟
39:30نہیں
39:31اپنی وجہ سے
39:33میں تمہیں چاہتا ہوں نمرا
39:35اپنی پوری زندگی تمہارے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں
39:40ایسا تم اس لئے کیا رہے کیونکہ میں نے پوچھا
39:42نہیں
39:43میں کوئی غلط بات نہیں کروں گا
39:45پہلے مام سے ریکویس کروں گا
39:48کوشش کروں گا کہ وہ مان جائے
39:50لیکن اگر وہ پھر بھی نہیں مانتی تو
39:53کوٹ میریش کروں گا
39:54اس پہ تو میری امی بھی نہیں مانیں گی
39:56نمرا انہوں نے انکار نہیں کیا
39:58صرف ٹائم مان گیا ہے سوچنے کے لئے
40:00ایک سکنڈ
40:01تم کہہ رہے ہو کہ امی مان گئی ہے
40:02ابھی تفصیل سے بات ہو ہی نہیں
40:05لیکن انہوں نے سوچنے کے لئے ٹائم مان گیا ہے
40:07جو ہم نے دے دیا
40:15نمرا
40:17چاہ تم میرے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتے
40:19یہ بات نہیں ہے اسامہ لیکن
40:22میری امی جہانا آنٹی فضا
40:24ان میں سے کوئی بھی نہیں مانے گا
40:26ٹھیک ہے
40:26تو پھر ہم انتظار کرتے ہیں تمہاری ماما کے ماننے کا
40:30اچھے سنو بابا کا پھون آرہا ہے
40:32میں دون سے بات بات کرتا ہوں
40:34اوکے
40:51موسیقا
40:52موسیقا
40:53موسیقا
40:58موسیقا
40:59موسیقی