00:00Kotham Pakistan میں HR Professionals کے لیے Let's Bake It Baking Session کا انقاد
00:05Kotham Pakistan کے شعبہ Employability and Career Services کے زیر اتمام
00:08Lahore کے Kotham New Garden Town Campus میں Let's Bake It کے عنوان سے Baking Session منقد کیا گیا
00:15جس میں معروف ہوتیلز، ریسٹورنٹس اور فود برینڈز سے وابستہ Human Resources کے ماہرین نے شرکت کی
00:20Session کی قیادت شیف فائزہ اقبال Head of Department Baking and Pastry نے کی
00:25جنہوں نے شرکہ کو عملی بیکنگ سرگرمی میں رہنمائی فراہم کی
00:28اس موقع پر فلیٹیز ہوتل، میزونیٹ ہوتل، سالٹ اینڈ پیپر، کوسا نوسترہ، ہارڈی، کیکس اینڈ بیکس، باسکنڈ رابن سمیت متعدد
00:36معروف اداروں کے نمائندے شریک ہوئے
00:38Kotham Pakistan کی یہ کاوش تعلیمی اداروں اور ہوتلنگ انڈسٹری کے درمیان
00:46تعاون پیش اورانہ ترقی اور بہتر روزگار کے مواقع کے فروغ کی اکاسی کرتی ہے