#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:00سر، قادر مجھے قتل کے دو مقدمات میں مطلوب ہے سر
00:03اس کے علاوہ ڈکیٹی، رازانی کے مقدمات درج ہیں سر
00:07سر آج کل وہ سٹ کاسم کے گینگ میں شامل ہے
00:11جیہا سر
00:12اس دپارٹمنٹ میں آنے سے پہلے
00:14میں بھی تین چار دن اس اخبت خانے میں گزار چکا ہوں سر
00:20ٹھیک ہے
00:21آپ لوگ اپنی مردی سے یہ بیان عدالت میں دے سکیں
00:24ہاں جی کیوں نہیں ہم سب گوائی دیں
00:27کیوں بھی دوگ ہے نا
00:29کانون آپ کو پورا پورا تحفظ فرام کرے
00:35سر مٹھن نامکا کے شخص آپ سے ملنا جاتا ہے
00:38سیٹ کاسم اور قادر کے بارے میں کچھ بتانا جاتا ہے
00:42مٹھن؟
00:42یہ کون ہے
00:43سر یہ قادر کا خاص آکمی ہے
00:47ٹھیک ہے اسے بٹھاؤ تو ان اس کا بیان لے رہا
00:53سلام علیکم
00:55سلام علیکم
01:04منیر احمد
01:05میرے خیال میں تم فوراں کاسم کو اور قادر کو گرفتار کرو
01:16لیکن اگر آپ پچھائیں تو اجازت دیں تو میں پہلے سیٹ کاسم کو گرفتار کرتا ہوں کیونکہ وہ بڑا اثر
01:23و سوپ بلا آتنی ہے سر
01:24اس طرح وہ قادر کو پھر چھڑا لے گا
01:26ٹھیک ہے جیسے تم بہتر سمجھتے کرو
01:28تم اپنا کام کرو میں غیاس الدین صاحب سے خود ملوں گا اور اگر ضرور پڑی تو ڈی آئی جی
01:34صاحب سے بھی بات کر دوں
01:36ایک ساں
01:38مٹھن نے
01:41مٹھن نے میرے خلاف بیان دیا
01:44اب کیا کہہ رہا ہے تو
01:45اہاں قدر بادشاہ وہ خود بڑے صاحب کے پاس گیا ہے
01:55اسی لئے نظیرے کی زمانت نہیں ہو سکی
01:57شاید یہ ہی بجاہ ہو
02:01یہ کبودری کے دل والے مٹھن کا اتنا حوزہ کیسے ہو گیا ہے
02:08راجی
02:11سمجھ گیا
02:15مسئلہ بھی سمجھ گیا اور
02:17مسئلے کا حل بھی سمجھ گیا
02:19کیا
02:22تو یہی رہنا
02:23ماں اندر سو رہی ہے اس کا خیال رکھنا
02:26اور میرا پوچھے تو کہنا میں جلدی آجوں گا
02:28مٹھن کا کیا فیصلہ کرنا ہے
02:31کر لیا فیصلہ مٹھن نے خودی
02:36مٹھن نے اپنا فیصلہ خودی کر لیا
02:41آزاد کر لیا اس نے اپنے آپ کو
02:45بالکل آزاد
02:46مٹھن نے شکہ
03:05مٹھن نے شکہ
03:09حالت میں اسے گاڑی سے پھینکا گیا ہے یہ تو بہت زخمی ہے اسے فوراں اسپیٹل لے جو
03:13مجھے ہمیں اسے فوراں اسپیٹل پہنچا اور اس کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کرو
03:31اگر اسے کچھ ہو گیا تو تمام گواہ خوف کے مارے منعرف ہو جائیں گے
03:37بائٹ سر
03:37دھا اس کو
03:40اس کو گاڑی میں مٹھا ہم لاتا
03:42دنیر احمد
03:44سیٹ کاسم کو گرفتار کرنے کے لیے
03:46کچھ کر سکتے ہو تو کرو
03:47فارل
03:52لیکن سر
03:54یہ بڑے کام کی چیز ہے
03:58لیکن باس اوقات
03:59یہ کام کرنے نہیں دیتا
04:03اب
04:04جب تک سیٹ کاسم
04:05اور قادر گرفتار نہیں ہو جاتے
04:07میں بھی
04:08گھر اور آفیس کا فون اٹینڈنگ کروں گا
04:11اور آپ بھی
04:12اس موزی سے دور رہیے گا
04:14پیس
04:17بیٹ سر
04:38آج اس کی ریت نہیں ملے گی
04:41سیٹ کاسم
04:42ریسٹ ہم
04:46جی
04:47چراب
04:49قادر صاحب
04:51جی
04:53جناب
04:55منیر احمد صاحب
04:58وہ کم سرکار
04:59ہم
05:00سرکار
05:02گوڑ
05:05بیٹ سرکار
05:06بیٹ سرکار
05:08بیٹ سرکار
05:09بیٹ سرکار
05:09بیٹ سرکار
05:09بیٹ سرکار
05:09مجھے یقین نہیں آرہا تھا
05:12کہ
05:13تم میرے آگے اس طرح
05:16بھاگ کھڑے ہوگے
05:19تم ہی تھے نا
05:22جو کاروائی کرنی ہے
05:24وہ کرو
05:26تم جانتے ہو
05:27میں منیر احمد سے
05:28ڈر کے بھاگنے والا نہیں ہوں
05:31نہ تو
05:32اے ایس پی
05:35منیر احمد سے
05:36ڈر کے بھاگنے
05:38ہے نا
05:41کمزور کو دبانا
05:43اور طاقتور سے ڈرنا
05:47یہ بزدل اور کمینوں کا وطیرہ ہوتا ہے
05:50اور
05:50تم وہ ہو
05:54پانی مل جائے گا
05:55ایک گلاس
05:56ہم
05:57پان
06:00ایسے محکوں پر
06:02خلق
06:04خوش خو جائے کرتا ہے
06:14ملو
06:23یاد ہے تمہیں
06:26تم نے ایک بار کہا تھا
06:29کہ خوش
06:31چیتے کے آگے
06:34کتنا بھاگ لے گا
06:37بچ کے تو نہیں جا سکتا
06:47اتنے
06:49رکھوالوں کی موجودگی میں
06:52خرگوش تو چیتا بن سکتا ہے
06:55پر چیتا کبھی خرگوش نہیں بن سکتا
07:00آج بھی یہاں سے باہر نکل کر صرف میرے سامنے کھڑا ہونے کے بارے میں سوچ
07:06تیرا جسم پسینے میں ڈوب جائے گا
07:08تمیز سے بات کر آئے
07:09نہیں
07:09دو
07:13بولنے دو اس کو
07:16بولنے دو اس کو
07:21اسے تمیز
07:22میں سکھاؤں گا
07:23میں
07:26آفری میں بھائی
07:30جو جی میں آئے کہہ لے
07:33بردی کی یہ ہی تو بھارے ہوتی
07:37یہ تو
07:40پھر
07:41یہ بردی جسے تم میرے جسم پر دیکھ رہے ہو
07:45یہ تانا نہیں
07:47سمر ہے
07:49سمر ہے میری
07:52ماں کی ساری زندگی کی ریاست کا
07:57اور اسی بردی کے احترام نے اگر مجھے جکڑا نہ ہوتا
08:01تو میں کب کام
08:05تمہاری بوٹی بوٹی پر
08:09اپنی فتا کی مور لگا چکا ہوتا
08:11بازی کچھ دیر کے لیے پڑتی ہے منیر احمد صاحب
08:18ختم نہیں ہوئی
08:29رسی جل گئی ہے
08:33رسی جل گئی ہے تو پھر ایک ایک پل
08:36ایک ایک پل بھی نکل جائے گا
08:42اس کی تلاشی لو اور اندراش کرو
08:44ایک سار
08:45اور اندر کر دو اس کو
08:49اور تین دن کا ریماند
08:51تین دن کا ریماند
08:54حاصل کرنے کی کاروائی مکمل کرو
08:55جاؤ لے جاؤ اس کو
09:22بیٹرے کی مگیتر کو کسی اور کی ڈولی میں بٹھا دیا
09:26گھر آئی کو زلیل کر کے ہم نے باہر نکال دیا
09:30کوئی کسٹ چھوڑی ہے ہم نے
09:32انسان سے غلطی ہو ہی چاہتی ہے
09:34مافی بھی تو مانگ رہے ہیں
09:37مامینہ
09:39مجھ میں ہمت نہیں ہے کہ میں ہم لوگوں کا سامنا کروں
09:43تم لوگ جا سکتے ہو تو چلے جاؤ
09:47ڈیڈی
09:49یہ میں کھانا کھائیں
09:51کیا کھانا کھانا ہے میٹی
09:55میری تو بھوک ہی اڑ گئی ہے
09:59اس عورت کی بھدکلی نے
10:03سارے گھر کو اجار دیا
10:07ہاں
10:08سارے قصور میری ہی ہیں
10:10تو مجھے تھوڑا سا سہل کیوں نہیں لادیتے
10:13ہمیں بلیس اس ٹاپے کو جیل کریں
10:15تمہیں نہیں پتا شکیلا
10:17منظورہ سے ملنا بہت ضروری ہے
10:21منیر احمد ہمیں اب چھوڑے گا نہیں
10:22گن گن کے بدلے لے گا
10:25کر لینے دیں
10:26کر لینے دیں اسے جو کچھ کرنا چاہتا ہے وہ
10:30آپ کھانا کھڑ دے دیں
10:44آپ کھانا کھڑ دے دیں
10:46ہم
10:49کیا سوچ رہے ہیں
10:52کن سوچوں میں لگے ہوگے رو
10:58دیکھو
10:58کتنی دور سے تمہیں دیکھنے کیلئے آنا پڑتا ہے
11:01کچھ تو خیال کرو
11:10کریں گے خیال
11:16بہت خیال کریں گے
11:19سر پرستے آلہ
11:22سیٹ قاسم
11:24گرفتار ہو چکا ہے
11:28عدائت
11:29اسپتال میں
11:32آخری سانسیں گن گیا ہے
11:36مگر نہیں
11:37آئی ٹھنک تمہیں
11:39تمہاری ماں یاد آ رہی ہے نا
11:42کوئی واقع نہیں
11:44ملوا دوں گا اس
11:44بہت جلد ملوا دوں گا
11:48ذرا کی ذرا
11:50نیچے کا پانی اوپر آیا ہے
11:52منیر احمد
11:55خوش ہو لے
11:57لے مزے
11:59جتنے مزے لینے چاہتا ہے لے
12:01اور جتنا خوش ہونا چاہتا ہے ہو
12:15اس میں خوش ہونے والی کوئی بات نہیں ہے
12:19ہاں
12:21خوشی
12:22خوشی تو مجھے تب ہوگی
12:26جب تم
12:28ہاتھ جوڑ کر منتیں کر رہے ہوگے
12:32اور تمہاری ماں
12:35تمہاری ماں
12:36میرے قدموں میں بیٹھ کر
12:37تمہاری زندگی کی بھیک مانگ رہی ہوگی
12:40تب
12:40نہیں
12:45ایسا وقت
12:47نہیں آئے گا
12:47آئے گا آئے گا
12:49کیوں نہیں آئے گا
12:51یہ وقت آگیا ہے تو پھر
12:53وہ بھی آئے گا ضرور آئے گا
12:59یاد ہے تمہیں
13:01تم ہی نے کہا تھا
13:03یہ دنیا بہت بڑی ہے مگر
13:07تمہیں چھوٹی پڑ رہی ہے ہے نا
13:11اب تمہارے میرے لیندین کی یہ دنیا
13:16مجھے چھوٹی لگ رہی ہے بہت چھوٹی
13:20سر ملزم قادر کی ماں ملاقات کے لیے آئی ہے
13:24ہاں
13:24واہ واہ کیوں نہیں کیوں نہیں
13:28زور اور طاقت کا طوفان مطرنے کے بعد
13:34ایک چابر ماں اور
13:38سالم بیٹے کی ملاقات ہم بھی دیکھیں گے
13:41زور دیکھیں گے بلاو اس کو لو
13:44سارے بدلے بات جلدی جلدی اتار رہا ہے منیر احمد
13:49نتیہ دروس وقت بہت کم ہے
13:54کھلی رسی چھوڑوں گا
13:55جتنی چاہو گے
13:58فکر میں گئے
14:00وقت دوں گا جتنا چاہو گے
14:02چھوٹ ملے گی
14:05ضرور دوں گا
14:08لیکن چھوڑوں گا نہیں چھوڑوں گا نہیں
14:10نہیں منیر بیٹا
14:13ایسی باتیں اچھے لوگ نہیں کیا کرتے
14:17لالا
14:21آپ
14:25اس کے ساتھ کیوں آئے ہیں آپ
14:28آپ
14:29آنا پڑا
14:30تمہاری بہت شکاہ تیاری
14:32نمی رحمت
14:35جگنو تو راہ دکھاتا ہے بیٹا
14:37تم نے چلنا جلانا شروع کر دیا
14:38اسے کرنے دے جو کر رہا ہے جگن
14:42اسے اپنے سارے شوک پورے کرنے دے
14:47اس چھوٹے سے جگنو کو جل بجھ لینے دے
14:51یہ خود تھوڑے ہی بولتا ہے
14:54اس کا عوضہ بولتا ہے عوضہ
14:56شہر اپ شہر اپ شہر اپ
14:58کیپ یور آئیس ٹاؤں
15:01مدر نیچی کرو
15:10مجھے تمہارا یہ چیلنج بھی قبول ہے
15:16اپنی زمانت پر رہا کرواؤں گا تمہیں اور
15:20ملاسمت سے استیفہ دے کر
15:23کھلے میدان میں تمہارے ساتھ حساب بے باگ کروں گا ٹھیک
15:28آفرین ہے بھئی
15:36اب بھی حالت دیکھئے
15:38میری جان کیوں زبان چلاتا ہے
15:42اور کیا کرو
15:44مافیا مانگو اس سے
15:49دیکھو خدا کے لئے مونیر احمد سے کہو
15:51میرا بیٹا موڑ دے
15:53اس کی جان بخشی کر دے
15:58تنگ دل
15:58اور سنگ دل انسان بلکل اسی طرح سے سوچتے ہیں
16:01کوسر
16:03اس طرح سب تم سوچ رہی ہو
16:04تو میرے مونیر احمد کے پاس نہیں
16:08بلکہ قانون کا مجرم ہے
16:38مگر
16:40دیکھو منصورا
16:41میں منت کرتی ہوں
16:44خدا کے لئے اسے کہو
16:45اس پر قتل کی دفع نہ لگائے
16:47آخر وہ اس کا بھائی ہے
16:51بھائی؟
16:51کب سے؟
16:54ساری زندگی اس کی جان کا دشمن رہنے والا
16:56آج اس کا بھائی بن بیٹھا ہے؟
16:59ساری زندگی ہماری زندگی میں کانٹے بچھانے والی بھاوی
17:02آج تمہیں رشتے گاو آگئے ہیں؟
17:04کہلو جو کچھ کہنے کہلو
17:06میں سب کچھ سننے کو تیار ہوں
17:08جو جی چاہتا کہو
17:10مگر میرا بیٹا مجھے موڑ دو
17:12خدا کے لئے میری طرف دیکھو
17:15لٹا دوں گی
17:18ایک وقت آئے گا
17:20آہستہ آہستہ سب لٹا دوں گی
17:23اگر سب کچھ ابھی لٹا دیا
17:25تو زندگی میں باقی کیا مقصد رہ جائے گا؟
17:28بین منصورا
17:33مجھے تم لوگوں کی باتوں میں بولنے کا اگر تھوڑا سا حق مل جائے
17:38تمہیں اتنا ضرور کہوں گا
17:41کہ نفرت اور انتقام کے تانے وانے انسان کے لئے دکھوں کی چادر تو بن سکتے ہیں
17:47لیکن بہن سکھوں کی چادر کبھی نہیں بنی جا سکتے ہیں
17:52لالا اس کو سمجھاؤ لالا
17:55یہ ماں ہے
17:56میرا دکھ سمجھ سکتی ہے
17:58اسے سمجھاؤ
18:01میں وعدہ کرتا ہوں کہ
18:03نہ زبان دے لالا جی
18:05بہت ظالم لوگ ہیں
18:07سردی سے اکڑے ہوئے ان سامپوں کو
18:09جب بھی موقع ملے گا یہ ڈسنے سے باز نہیں آئیں گے
18:12میں نصیبوں جلی کیا کر سکتی ہوں؟
18:15میرا خامد مجھ سے مو موڑ گیا
18:17میرا بیٹا قتل کے مقدمے میں گریفتار ہے
18:20میرے پاس بچہ ہی کیا ہے؟
18:23تم ماں بیٹوں نے باقی چھوڑا ہی کیا ہے؟
18:26نہ کرو میرے سامنے یہ مکر
18:29یہ جو تمہارے آنسو ہے نا
18:31میں انہیں خوب سمجھتی ہوں
18:33نہ مانچو رامین
18:35معاف کرنا تو خدا کی صفت ہے
18:38اور وہ معاف کرنے والوں کو پسند بھی کرتا ہے
18:42میں مونی رامین کے پاؤں پڑ جاؤں گی
18:45میں اسے منت سماجت کرلوں گی
18:47مجھے اتنا بتا دو وہ ہے کہاں
18:52آجائیں
18:52کھلا ہوئے دروازہ
19:00کیا ہی ہے؟
19:02جی
19:04میں ہوں
19:05وہ ہی ہوں
19:06مونی رامت
19:09لیکن وہ
19:10مانی رامن تو گھار میں نہیں ہے
19:11کوئی بات نہیں
19:14میں تم سے ہی ملنے آیا تھا
19:19کہی ہے؟
19:20تم شائید بھول دائے ہوگی
19:23ایک مشریہ جاہا تھا میں نے تم سے
19:25تمہاری شادی والے دینے کو وعدہ کیا تھا
19:29وعدہ؟
19:30ہاں
19:31میں نے کہا تھا نا
19:34کہ خزان کا یہ پھول دیکھنے
19:37میں ضرور ہوں گا
19:39سوہ گیا
19:43کوٹھیوں بنگلوں میں رہنے والے
19:47انسان کو انسان نہ سوچنے والے
19:53اب اس ایک کمرے کے تاریخ گھر میں کیسے جندہ رہ رہے ہیں
20:00غربت اور افلاس کی اس
20:05کچھی گلی میں لکھتے ہوئے
20:08سانس نہیں رکھا ابھی تک
20:10سانس
20:14سانس ہی تو لی رہی ہو ابھی تک
20:18کیا ملا آخر
20:21سب کچھ برباد کر کے کیا ملا
20:26یہ کیا کرتا ہے پیسہ
20:30آنکھوں کی سامنے اندھیرہ چھا گیا تھا
20:32یا دماغ میں کانٹا بن کر رکھتا ہے
20:36کیا کرتا ہے یہ پیسہ
20:39جس کی شہر پر انسان
20:41انسان کی تظلیل کرتا ہے
20:45بس یہ کیا نہیں آیا
20:50زرہ پرواہ نہیں کرتے
20:55زرہ پرواہ نہیں کرتے دولت والے اپنے کسی
20:58ماتے کا
21:01زرہ حساس نہیں کرتے کسی کی زندگی کا کسی کے
21:04جذبات کا
21:08ہر جذبے کی قیمت مقرر کرتے ہوئے
21:12تجوریاں بھڑتے ہوئے
21:14آخر یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ
21:17دولت کی چھاں ہاتھی تو
21:20قربت کی تیز دھوک میں زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گی
21:26دولت کے نشے میں
21:29دولت کے نشے میں
21:31ہر راستے کو
21:33ہر لہوں کے رشتے کو بھول جاتے ہیں کیوں
21:37آپ بھی تو فردہ کے نشے میں
21:40دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں
21:59اپنی ممی اپنے ڈیڈی سے کہہ دے نا
22:02وہ خامخہ میری ماں کے پاس مت چاہیا کریں
22:08اتنی جلدی وہ بھول گئے
22:11اتنی جلدی بھول گئے
22:13یہ وہی عورت ہے وہی غریب بیوہ عورت
22:17جسے ان کی چھت کے نیچے کبھی امان نہیں ملی تھی
22:22میری ڈیڈی بہت بریشان ہے
22:26ہمارا سب کچھ بھکنے کے بعد بھی
22:28ہم پر بہت زیادہ قرض ہے
22:30تو دے ہیں کیوں نہیں کر دے ہیں
22:34اس میں میرا یا میری ماں کا کیا قصور ہے
22:39ہاں
22:40ہے تو صرف اتنا
22:43کہ ہم نے اپنی زمین اور مکان بیچنے سے منہ کر دیا
22:52اور ایک بات
22:56اور
22:58یہ بھی ضرور کہہ دے نا ان سے
23:03کہ میری ماں ان کی بہن ہے
23:06وہ بھول سکتی ہے
23:10وہ بھول بھی گئی مگر
23:13میں ان کا سلوک کبھی فراموش نہیں کر سکتا
23:18کبھی
23:19کبھی
23:20مرشاں
23:23دمارا بی
23:28مرشاں
23:36مرشاں
23:39مرشاں
23:51مرشاں
23:53بڑی مشکل ہو گئی ہے
23:54کادر بادشاہ
23:55اے مشکلیں نا سنا مجھے
23:59مشکلیں نا سنا
24:01مال آیا کھ نہیں
24:02تھوڑی ہے
24:04مگر کچھ ٹائم تو پاس ہو ہی جائے گا
24:06یہ کیا؟
24:07ادھر دکھاؤ
24:08کچھ نہیں ہے
24:09سنتری بادشاہ ہی مان سے
24:10آئے سنتری بادشاہ
24:11خدا کے لئے یہ ظلم نہ کرنا یار
24:13یہ مجھے دے میں
24:14میرا سارا جسم توٹ رہا ہے یار
24:16تو جو حکم کرے میں تابع دار ہوں
24:20آئے ساتھ
24:21یہ اس سے برامت ہوئی ہے
24:23یہ کیا ہے؟
24:29گرفتار قرآن
24:30صاحب جی ہم بے قصور ہیں
24:32ہمیں معاف کر دیں
24:33جو کچھ بھی ہم نے کیا
24:34یہ قادر نے کہا تھا
24:35یہ سب کچھ
24:36عدالت میں کہنا سنکسے
24:38یہ جائیں تو بند کرو
24:44چاہو
24:51چی
24:52چی
24:54کیسے ہوں
24:55یہ
24:58کیا ہے
25:01پین
25:03دیکھے
25:07اسی پین سے میں نے
25:09تمہارے کیس پر سائن کرنے
25:11دستخط کرنے
25:15کر دوں یا
25:18توڑنا چاہوگے
25:22ایک بار مجھے یہاست باہر آنے دے
25:26چاہوگے
25:27تیرے سہارے حساب براپر کر دوں گا
25:31نا
25:32باہر تو اب تم نہیں آسکتے
25:36ایمپوسل
25:38ہاں
25:40جب میں چاہوں گا
25:43تمہیں اپنی سمانہ پر رہا کرواؤں گا
25:45دستخط کرنے
25:47یہاں گا
25:47یہاں گا
25:49یہاں گا
25:50یہاں گا
25:50یہاں گا
26:02کیا نور محمد اور اس کی بیوی ہے
26:06جی
26:07چلے گئے
26:10چلے گئے
26:11یا تو انہیں ظلیل کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر دیا
26:16ہاں
26:16مگر
26:18مگر دل کا بوش کم ہونے کی وجہے
26:20اور بڑ گیا لالا
26:23یہی دلیل ہے تیری اچھائی کی
26:27کیوں بھیج دیا انہیں مندورہ بہن
26:30ارادہ تو نہیں تھا لالا جی
26:33اگر ان دونوں کو دیکھتے ہی
26:35نفرت نے آگ پکڑ لی
26:37یہ کتنی نفرت ہے آخر تم دونوں ماں بیٹے کے دل میں
26:42وہ ایسے ہی
26:43بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ کر رہا ہے
26:45وہ منیر احمد دیرا بیٹا
26:46کیوں
26:49یہ پیار محبت آج جی
26:51یہ صرف غریب لوگوں ناکام لوگوں کی صفت ہے
26:55آسودگی اور کامیابی کی منزل پر پہنچ کر
26:57تم لوگ دوتروں کے ساتھ وہی سلوک کرو گے
26:59جو دھو راور تمہارے ساتھ کرتے رہے
27:02مگر لالا جی
27:03کیا فرق رہے گا
27:05کیا فرق رہے گا
27:06کوہ سر سلطانہ اور مندورہ بہن
27:09مگر آپ کو نہیں بتا رہا
27:10پتا ہے
27:12سب پتا ہے
27:13سب جانتے ہیں جو کچھ انہوں نے تیرے ساتھ کیا
27:16جو جو زیادتیاں کی
27:17سب کو پتا ہے
27:19تو کیا ان کے ساتھ کم کر رہی
27:25دیکھ
27:26مذہورہ بہن
27:28تیرے بھائی بھاویاں
27:31تیرے پاس آئے
27:33چل کر آئے خود
27:35اس خاندان کو اکٹا کر لے بہن
27:38اس ریضہ ریضہ ہوتے ہوئے خاندان کو اکٹا کر لے
27:43یہ رشتے ہیں ناتے یہ بھائی بھابیاں یہ
27:46یہ دنیا کے سارے خزانے دے کر بھی کسی بازار سے خریدے جا سکتے ہیں
27:53مگر منیرحمت
27:54نہیں نہیں مانے میں جانتا ہوں اس کو
27:56میں جانتا ہوں منیرحمت میری بات مانے گا تیری سنتا ہے وہ
28:01لیکن
28:02تو بھی تو اپنا
28:04دل نرم کر بہن
28:06وہ راضی ہو جائے گا میں منہ لوں گا اسے
28:11اب اگر تو مجھے لالہ کہتی ہے
28:14تو میرا حکمان
28:18شکیلہ کو منیرحمت کے لیے مام لے
28:22شکیلہ کو منیرحمت کے لیے
28:30ہمیں میں سائمہ کی طرف چاہ رہا ہوں
28:32صفیہ
28:34تمہارا انٹرویو کیسا ہوا
28:38انٹرویو تو ٹھیک ہو گئے
28:40اگر سرویس کی امید نہیں
28:43کیا مطلب سرویس کی کوئی امید نہیں
28:44تم نے انٹرویو صحیح نہیں دیا
28:47میں نے شکیلہ یہ بات نہیں
28:49اس سرویس کے لیے وہاں بہت سی لڑکیاں محض وقت گزاری کے لیے
28:52اور شوقیاں آئے میں تھی
28:54اور ان کے سورسز کے آگے میریٹس کا چراک کہاں جڑے تھا
28:58امی میں جا رہی ہوں
29:04امی میں ورکشوپ جا رہا ہوں
29:06واپسے پہ تھوڑی دیل ہو جائے گی
29:08اور ہاں استاد کہہ رہا تھا کہ اب تم اچھے کاریگر ہو گئے ہو
29:12صحیح تم نے کھانا کھا لیا
29:13جی با جی کھا لیا
29:20شکیلہ بیٹی
29:22مجھے بیٹا کھانے کے لیے بچ لیا
29:24جی ابو ابھی لیکھ رہا تھا
29:35چاہاں
29:36آپ
29:38آپ
29:39آپ
29:39آپ
29:41پوچat
29:48بھائی ہے تمہارا مانتورہ بہن بھابی ہے
29:54بھائی بھٹی جی ہے تمہاری انگوٹی بنا
29:59بھائی بھائی منیر احمد بڑا لکھا ہے
30:10اگر آپ مناسب سمجھیں تو میرے خوشی محمد کی امانت شکیلہ مجھے واپس
30:26لپن کو پوکے کےکا اور ددہ کر کے کامے ہو تو؟
30:30لارے کریں اپنی لینو
30:30مبارک مبارک
30:34مبارک
30:35مانند زمان
30:36آل ملانا؟
30:36م зв اقت
30:38م منیر
30:38حمال رمجیThفن
30:39شبیش
30:39حسنا ممنیر حمال
30:41رمجی جا ممیرAllah جا اس
30:41ب tied اگر
30:44خیر
30:44کرے ان دونوں بھائی ہم
30:46دنگیس
30:46قدر نفرت Sponge
30:49قادر کی زندگی خطرے میں راشد میرے ساتھ
30:51چلو سیف
31:00دیکھ لے ماں
31:01تیرے بیٹا ابھی تک نہیں آیا
31:02اور اگر میں کچھ کہتی ہوں
31:04تو پھر آپ مجھے ڈانٹتی ہیں
31:05وہ اسے خود بھی فکر ہوگی آجائے
31:08اتنی بے سپری کیوں ہو رہی ہو
31:10بے سپری میں نہیں ہو رہی
31:11آپ کی پوتے کو انجیکشن لگوانے جانا تھا
31:14ہاتھ
31:15آجائے
31:22میں نے تجھے شوہر نہیں
31:25سزا دی تھی سزا
31:29اس طرح سواگن بن کے راج کرنے کے لیے
31:32تو تیری شادی نہیں کروائی تھی
31:33مٹھن کانا ہے
31:37اسی سے پوچھ
31:40پوچھ اس سے
31:42جس نے اس مسکین کو حوصلہ دے کے
31:45میرے سامنے کھڑا کرنے کی ہمت کی
31:50بتا
31:52اکو کی بہن
31:54کہاں ہو سکتا ہے مٹھن
31:58کہاں ہے وہ
32:00کیا
32:00تم نے اسے بھی
32:06اکو کی بہن ہے
32:07پوچھا بھی
32:09میرے بارے میں تیرے اندازے پتا نہیں کیوں ٹھیک ہوتے
32:15مٹھن نے بھی اکو کی طرح میرے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تھی
32:21میں نے اسے اکو کے پاس ہی پھیج دیا
32:28ایک کام رہ گیا ہے
32:32منہ ہی رحمت
32:35وہ بھی ہو جائے گا
32:52پرودیگار
32:55تجھے واسطہ ہے اپنے پیاروں کا
32:59اپنے محبوب کے صدقے میں
33:01میرے نمی رحمت کی حفاظت کرنا
33:05یا الہی
33:07اس کے سینے کیا آپ کو تھنڈا کر دے
33:11آمین
33:13سمم
33:39بابا جی
33:43بابا جی
33:48دکھان دید آتی
33:55سولہ دا سال
33:59آہ دا بھال
34:04بابا جی
34:06بابا جی
34:10مانی مکرون
34:13آکھ
34:16دردو چھوڑ دا
34:21ہاں
34:22حال میں
34:23ایک
34:28بابا جی
34:29لالا کیدر ہے لالا
34:30میں بھی لالا جی کا انتظار کر رہ ہوں
34:32منیر احمد کادرہ کو ڈھونتا رہا تھا
34:34وہ
34:34وہ منیر احمد اور کادرہ کو مینے مدار پر دیکھا ہے
34:38اچھا
34:38اچھا میں جلدی ہوں
34:49دیکھ کادر
34:52میں نے اپنا بادہ پورا کر دیا
34:56دیکھ
34:57اس رکھ میرے ساتھ نہ کوئی
35:01راکھا ہے نہ کوئی
35:02گارڈ ہے
35:04اور نہ بردی ہے
35:05اور نہ دوسرے لاکھوں میں
35:09صرف کھلا میدان ہے تمہارے ساتھ
35:16تو
35:18اس وقت میرے راستے سے ہڑ جا پڑاکو
35:22مجھے جانے دے
35:29اب وقت کی لگام
35:32تمہارے ہاتھ میں نہیں دائی
35:33میرے ہاتھ میں
35:36اور میں تمہیں اب
35:37ایک لما بھی نہیں دوں گا
35:45سب
35:47کر لے
35:49کر لے تجھو تجھے کرنا
35:53بگر میں نے تجھے
35:56زندگی بھر رونے اور پشتانے پہ مجبور کر دیا ہے پڑاکو
36:02جا
36:03جا آپ ساری زندگی اپنے زخم چاڑتا رہے
36:12پڑاکو کی محبوبہ
36:14مٹھن کی بھیوہ
36:24پشتانہ میرا نہیں کادو
36:28وہ پشتابہ تمہارا ہے
36:32تم راجی کی بات کر رہے ہو نا
36:36سنو
36:38اور کان کھول کر سنو
36:41غور سے سنو
36:44راجی میرے پاس میرے لیے نہیں آیا کرتی تھی
36:48تمہارے لیے آیا کرتی تھی
36:50تمہارے لیے
36:55اور تم
36:58تم شاید نہیں جانتے
37:02وہ مجھ سے نہیں
37:08وہ بشاری تو تم سے
37:11تم سے اس بدبخت سے پیار کرتی تھی
37:25آفرین ہے بھئی
37:29تو کیا سمجھتا ہے
37:31تیرے اس جھوٹ پہ اتبار کرلوں گا میں
37:35یہ جھوٹ کی تربیت تمہیں
37:38تمہاری ماں نے دی ہے
37:40میری ماں نے
37:41مجھے جھوٹ بولنے کی کبھی تربیت نہیں دی
37:45اور یہ محبت
37:47عیسار
37:50یہ انسانی جذبوں کی
37:53تمہارا
37:54تمہارا کیا باس تھا
37:57تمہیں کیا معلوم
38:01ایک نظر کے لیے انسان
38:04انسان کی ہستی بدل جاتی ہے
38:06تم کیا جانو
38:08تم کیا جانو
38:09ایک نظر کے لیے
38:11زندگی قیامت تک درستی
38:18بڑاکو
38:20تو تو
38:22اوچھے ہرکندوں پہ اتر آیا ہوئے
38:26تم میرے وجود سے
38:28میرے ہی دل کو ہتھیار بنا کے
38:31میرے ہی خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے
38:34محبت جیسے
38:37خوبصورت چسبوں کو
38:43اتھار بنا کر
38:44استعمال کرنے والے میرے جیسے میں
38:49تمہارے جیسے سندل ہوتے ہیں
38:54اور
38:56مجھے راجی سے کبھی کوئی غرض نہیں تھی
38:58کبھی نہیں
39:01کبھی نہیں
39:05تمہاری دیوانی تھی تمہاری
39:09اب
39:10بولو
39:13بولو اب شور میں جاؤ
39:15بتاؤ ساری دنیا کو
39:18بتاؤ ساری دنیا کو
39:21قادر کی مہبوبا
39:26مٹھر کی بیوہ
39:29قادر کی دیوانی
39:35مٹھر کی بیوہ
39:38وہ ہے کہاں
39:42اب تمہیں اس سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے
39:46کون کہاں ہے
39:49کس حال میں ہے
39:50بھول جاؤ سب کو چھپ
39:53اب صرف
39:54صرف ایک بات یاد رکھو
39:57یہ
40:00اس کو دیکھو
40:02منیر احمد کو
40:05آج تمہارے سامنے صرف
40:07منیر احمد کھڑا ہے
40:09بس
40:11اور کھلا میدان ہے تمہارے سامنے
40:14کھلا میدان ہے تمہارے سامنے
40:16بھاگنا چاہتے ہو
40:19بھاگو
40:21جتنا بھاگنا چاہتے ہو بھاگو
40:24ہاں
40:25کمان کمان بھاگو
40:28میں کھتا ہوں بھاگو
40:30بھاگو
40:30بھاگو
40:45بھاگو
40:48بھاگو
40:48برسوں کے لگائے زخم خورج کر اب
40:51مجھ سے محمد پھر قرر
40:54اب یہ سبر ختم ہو گیا ہے
40:57ختم ہو گیا یہ سبر
41:00اچھ
41:00چھوڑ دے
41:01چھوڑ دے میرے بیٹے کو
41:02چھوڑ دے
41:03روگ لے اس کو
41:05روگ لے میرے بیٹے کو مار رکھ دے
41:07اسی طرح
41:09اسی طرح
41:12اسی طرح ایک دن
41:14ایک دن
41:16میری ماں نے بھی اسی طرح فریاد کی تھی
41:19اور تم دونوں ماں بیٹوں نے مجھے
41:21اور اس سے زندہ جلانے کی کوشش کی تھی
41:26اب
41:27اب اس کی زندگی
41:29اب اس کی زندگی کی فریاد کرنے سے پہلے
41:34اپنا کیا ہوا بھی یاد کر قادر کی ماں
41:36اپنا کیا ہوا بھی یاد کر
41:47جب نے بیٹا
41:50جگنا بنا بیٹا جگنا بنا
41:54ورنہ ساری عمر پشتاوے کی آگ میں جلتا رہے گا
41:59ایک ایک سجدے میں دو دو لاکھ ٹکرے مارے گا
42:02مگر بخشش کو طرف سے گا
42:04کوئی تجھے نہیں پوچھے گا
42:05کوئی تیری نہیں سنے گا
42:14میں لالا مجھے چھوڑ دے
42:16ارجا لالا ارجا
42:18چھوڑ دے مجھے
42:22میرے اس سینے میں
42:26اس سینے میں آگ لگی ہوئی ہے لالا
42:30اس آگ کو بجھا لینے دے لالا
42:34اس آگ کو بجھا لینے دے
42:36ونہا یہ آگ مجھے چھوڑ دے بھائی کو
42:48چھوڑ دے بھائی کو
42:50یہ
42:53چو کہہ رہی ہے ماہ
42:54ہاں ہاں میں کہہ رہی ہوں
42:56بھائی
42:58اس کو میرا بھائی کہہ رہی ہوں
43:00اس جلاد کو
43:01اس جلاد کو میرا بھائی کہہ رہی ہوں
43:11میری ماں
43:13میری لالا
43:15لالا تو نہیں جانتا
43:16تو نہیں جانتا اس نے میری ماں کو کتنا ستایا ہے
43:21کتنا ستایا اس نے میری ماں کو
43:23میں جانتا ہوں
43:24میں جانتا ہوں
43:26دیکھ
43:28بس
43:29بس
43:32سینے کی اس آگ سے
43:35اپنی ہستی
43:37اپنے پیشے کا وقار جلا کر راک کرنے کے بجائے
43:42اس آگ کو نور بنا
43:44نور
43:47انسان کی زندگی سے سلمات
43:50اندھیرے مٹا دے
43:57میری بات اور سے تر
44:01دنگی رحمت
44:05زندگی کی دو ہی اقیقت ہیں
44:08آنا
44:09اور جانا
44:12اس آنے جانے کے درمیانی لمحوں کو
44:18ان کے بارے میں انسان کیوں نہیں سوچتا
44:21جس نے جو کیا ہے اسے اس کی صدا تو ضرور ملے کی
44:27ایک سیٹ قاسم کو گرفتار نہیں کیا
44:32ابھی تُو نے سیٹ قاسم جیسے بہت سے لوگوں کو گرفتار کرنا ہے
44:37جو ہماری جوانوں کو قادر بنانا چاہے
44:41میں نے تجھے اس پیس لیے بنوایا تھا تاکہ
44:44تُو قانون کو طاقت پر بنا
44:47اسے معاف کر دے
44:50اس میں اب کچھ نہیں رہا
44:52یہ تو ختم ہو گیا ہے
44:58دیکھ
45:00کیا حالت ہو کیسر
45:18کاش
45:19میں تجھے جگنو بنا کر انسانیت کو توفہ دے سکتا
45:24پکڑ دے
45:26تُو تو جندگی کو خواہشِ ذر میں بسر کرتا رہا
45:31اور ایک کفن کے واسطے کتنا سفر کرتا رہا
45:48جب رہا
45:50کہ میں
45:53ساپ کی منت سماجد کر کے تیرے ستیفہ باپس لیا رہا ہوں
45:57اسے پاڑ دے
46:00اور چاپنا فرس نے باہا
46:04نانا
46:36کادر کی دیوانی
46:41مچن کی بیوہ
46:45مچن کی بیوہ
46:52مچن کی بیوہ
46:55رہا