Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00ایکٹر کی یہ پہچان ہوتی ہے کہ اس نے جو کام ایکٹر سے لینا ہے وہ اسے کر کے دکھائے
00:05میں نے اس انڈسٹری کے سارے ستاروں سپر ستاروں اور جس ستاروں سب کے ساتھ میں نے کام کیا ہے
00:12سب کو میں نے ڈریکٹ کیا ہے کبھی کسی کے دھلے نہیں لگا ہمیشہ لات اوپر رکھی ہے
00:17لات سمجھتے تم ایل ایجی ٹانگ
00:21لیکن چل دے مہتاب
00:24ہاں
00:25تمہارے بارے میں تو پریس میں اکثر چھپتا ہے کہ
00:28کہ تم نے ہمیشہ جب بھی فلم بنائی سٹار سٹیڈیڈ کاسٹ کے ساتھ بنائی
00:33اور تمہاری کہانی بھی وہ
00:38خیر ہو آپ کی
00:39یہ بات تم دے کسی انگریزی اخبار یہ رسالے میں پری ہوگی
00:43کیونکہ وہ مجھ سے جیلس ہیں
00:45اچھا اچھا تو انگریزی اخبار والے جیلس ہیں تم سے
00:50جیلس ہیں مجھ سے دیکھو نا ایک امریکہ کا آدمی ہوتا ہے
00:54وہ ایک سٹین گن کے ساتھ ایک مشین گن کے ساتھ
00:57آدھا جرمنی فضا کر لیتا ہے یہ ان کو وارا کھاتا ہے
01:00ہمارا ہیرو ایک ڈان کے ساتھ پانچ چھے آدمیوں کو پھٹر کر دیتا ہے
01:04یہ ان کو پچھتے ہی نہیں ہیں کہتے ہیں کہ یہ
01:08اگزاچریشن ہے
01:11اگزاچریشن ہے
01:11خیر ہو آپ کی میں بھی یہ کہہ رہا تھا اگزاچریشن ہے
01:15اب بات یوں ہے میری جان
01:17کہ ہولی ووڈ میں
01:19کتہ بھی چھینک مار دیتا ہے
01:21ایک ماں بچے کو نلا رہی ہے
01:24ایک بابا ادھر مچھلیاں پکر رہا ہے
01:25بوٹ آجاتا ہے اسے وہ آٹ کہتے ہیں آٹ مووی ہے
01:28ہم سونا بنائیں اسے مٹی کر دیتے ہیں
01:31انگریز چلا گیا لیکن
01:33دماغی در چھوڑ گیا اپنا
01:37یہ تو تم نے
01:38بڑی گہری بات کہ دی
01:40کسے سنی تھی
01:41تم بھی ویسے کسی انگریز سے کم نہیں ہو
01:44خیر ہو آپ کی
01:53ہاں
01:53اے بھئی اسے تو کل آنا تھا
01:59اچھا بھیجو پھر
02:03کون آ رہا بھئی
02:04وہ اے لڑکا جسے پرسوں پوئنٹ کیا تھا
02:07اچھا
02:08پہلے دن ہی ڈیوٹی پر نہیں آیا
02:10وہ
02:11بتا نہیں کیا ہو گیا آج کل کے نوجوانوں کو
02:15ایسا سے ذمہ داری نہیں رہا
02:17ای لڑکا اچھی شکل و صورت کا ہے
02:20میرا مددہ تھا کہ اسے میں نے فلم میں ٹرائی کرنا ہے
02:23وہ ایک سبجیکٹ ہے میرے پاس
02:26ینگ گر لینڈ بوائی
02:28وہ اس ٹی میں پوچھا تھا
02:30لیکن یہ تم سب کچھ مجھے کیوں کہہ رہا ہو
02:34کیا میں اس کا گارڈین ہوں
02:35میں کیا کیا ہوں اس کا
02:39بھئی وہ
02:41ہوتا ہے وہ
02:44محاوت
02:45محاوت اچھا دعوے فلم کا بھی رکھا جا سکتا ہے
02:48محاوت با با با
02:49کم ایک
03:01کل کیوں نہیں آئے تھے
03:04سر وہ
03:04جی مجھے پروبلم ہوئے تھے
03:07کوئی بھی بات کہنے سے پہلے یہ
03:09اچھی طرح سوچ لینا
03:12کہ مجھے جھوٹ سے نفرت ہے
03:14جی
03:16جی سر وہ
03:18مات آب
03:20تم اندر چلو اور
03:23اندر جا کر چاہ پیو
03:24ایک تو اچھے ہوتلوں کی مجھے چاہ کی سمجھ نہیں آتی
03:27بارہ روپے کا کپ دیتے ہیں اور
03:29نیرا تتہ پانی نہ مو نہ متھا
03:31تو کبھی سٹوڈیو ہو تم
03:33میں تمہیں گلاس میں چاہ پلاوں
03:35اتنی تھی موٹی ملائی ہوتی اس میں
03:39ان ملائیوں کی وجہ سے تم پورے فٹبال ہو گئے
03:42تو بھوکا مرنے سے بہتر ہے کہ انسان کھاتا پیتا
03:45گزر جائے اس جہان فانی سے
03:49خیر ہو آپ کی
03:56ہاں تو
03:58کیا کہہ رہی تھی تم
03:59جی
04:01سر جی
04:02پتہ نہیں کیا بات ہے جی میں
04:05میں آپ کے سامنے جھوٹ نہیں بول سکتا جی
04:09آپ شاید مجھے نوکری سے نکال دیں جی
04:11جی میں
04:12میں گرفتار ہو گیا تھا جی
04:17گرفتار ہو گئے تھے
04:22میرا خیال میں یہ کہانی سننی پسند کروں گا
04:25بیٹھو
04:26مجھے
04:46مجھے
04:47مجھے
04:48مجھے
04:49میں ایک ضروری کام کرانا ہوں
04:51اس نے کوشش کی تھی
04:53لیکن جب ہم نے اسے بتایا کہ ہمارا کام زیادہ ضروری ہے
04:57تو بات اس کی سمجھ میں آ گئی
04:59اور جب بات کسی کی سمجھ میں آ جائے نا
05:02تو پھر وہ اپنا مو دانتوں سے خالی کروانے کا رزق نہیں لیتا
05:06نا
05:07تم چاہتے کیا ہوں
05:10کچھ نہیں
05:11کچھ بھی تو نہیں
05:12ہم نے کہا جانے ہوئے
05:15اس پستان میں ایک خرابی ہے پروفیسر صاحب
05:19کبھی کبھی یہ خود پا خود بھی چل جاتے
05:22یہ تم اچھا نہیں کر رہے
05:25ہماری آپ فکر نہ کریں جی
05:26اچھوڑا بھئی جلدی کرو
05:28پروفیسر صاحب کو دیر ہو رہی
05:39تمہاری یہ حرکت تمہیں ایورسی سے خالیچ کروا سکتی ہے
05:43تمہیں جیل ہو سکتی ہے
05:46یہ ہے
05:47یہ ہے
05:49یہ ہے
05:53تم
05:57تم تو
06:00آپ نے نہ اس کو دیکھا ہے پروفیسر صاحب
06:02اور نہ آپ اسے جانتے ہیں
06:06میری بات
06:07سمجھ رہے ہیں نا
06:11ہم تو یاروں کے یار ہیں
06:14ہمارے یار کا کام تھا
06:16ہم نے کر بھی
06:17اور ہمارے خاندان میں یاروں کے لیے
06:20دو چار قتل شتل کر دینا
06:22بڑی معمولی بات سمجھے جاتی ہے
06:24ٹھیک
06:37مجھے دو سمجھ نہیں آئی اس ماشرے کی اپنی
06:41انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا کتنے اعزاز کی بات ہے
06:47کتنی محنت کرنی پڑتی ہوگی اس کے لیے
06:49اور یہاں کوئی قدر ہی نہیں
06:52چھوڑو بیٹا
06:53کوئی اور بات کرو
06:57کیا رکھا ہے ان باتوں میں اب
06:59کیا فائدہ خامخواہ دل کو چلانے کا
07:01نہیں انکل یہ بات نہیں ہے
07:03دیکھیں نا
07:04انٹرنیشنل کھلاڑی تو قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں
07:07یارپ وغیرہ میں کس قدر عزت کی جاتی ہے ایسے لوگوں کی
07:10نیشنل ہیروز کی طرح ٹویٹ کرتے ہیں انہیں
07:12بلکل شہزادوں کی طرح رکھتے ہیں
07:17پیٹا ہمیں تو انسان ہی سمجھ لیں تو ان کی
07:20بڑی مہربانی ہے
07:26سرا یہ پکڑنا
07:33ارے واہ واہ
07:35پکڑی جو یہ آپ نے چائے دانی
07:37نوازش کرم شکریہ مہربانی
07:41واہ بھئی واہ
07:43آپ کو پتہ بھی نہیں چلا
07:44آپ نے شیر کی کمال ٹان توڑی ہے
07:47نہیں نہیں
07:49ریلی
07:53آج گل کی لڑکیوں کو بلکل سلیکے سے کوئی کام نہیں کرنا آتا
07:56بھئی چائے وہیں سے ڈال کے لیا نہیں تھی
07:58کیتلی اٹھا لیا ہی اس ساتھ
07:59اول تو یہ کہ یہ کیتلی نہیں ہے
08:00اور وہاں سے اگر ڈال کے لے کر آتی تو تھنڈی ہو جاتی
08:03اگر زیادہ بولو گی نا تو چائے اپنی خود بناو
08:05نہیں بھئی
08:08مہمان کی خاطر توازو تو میزبان کا فرز ہوتا ہے
08:11ابو جی مہمان
08:13ایک دن مہمان دو دن مہمان تیسرے دن
08:18آدھت آپ کی بھی وہی ہے
08:19فکرہ ضائع نہیں ہونا چاہیے
08:21بندہ چاہے ضائع ہو جائے
08:23واہ واہ کیا بات ہے
08:24واہ مقرر
08:27ارے ویسے وہ پرچوں کی کیا بات بتا رہے تھا
08:29پرچوں کی پرچوں کا یہ ہے کہ
08:32ویسی صاحب نے سپیشل انکوائری کا حکم دیا ہے
08:34اب نہیں بچیں گے وہ لوگ
08:37کون
08:38پرنسپل صاحب
08:39پرنسپل صاحب نہیں بابا لڑکے
08:42لڑکے
08:43تو کیا غریبوں کے بچے ہیں بچے ہیں بچے ہیں
08:46ارے نہیں انکل غریبوں کے کہاں
08:49بڑے بڑے پھنیر ہیں ان کے باپ
08:51تو پھر بیٹا کون پکڑے گا انہیں
08:55ایسی بات نہیں ہے انکل
08:57اس پار انکوائری کمیٹی میں
08:58ڈاکٹر ازاق ہے اور وہ کسی کو سپیر نہیں کرتے
09:02ڈاکٹر ازاق
09:03یہ وہی تو نہیں ہے جن کی تم
09:05بات کرتے ہو کسر
09:07بلکل وہی ہے
09:08what a personality
09:10he is a real genius
09:14ڈاکٹر ازاق
09:17ڈاکٹر ازاق
09:17ڈاکٹر ازاق
09:18ڈاکٹر ازاق
09:18آئی آئی ایک
09:19تشریف ہے کیا سر
09:23ڈاکٹر ازاق
09:24ڈاکٹر ازاق
09:25ڈاکٹر ازاق
09:28ڈاکٹر ازاق
09:28جانا نصیب نہیں ہوا
09:29نہیں سر بہرحال
09:31آپ میرے استاد رہیں
09:32آپ کو سر کہنا
09:33میرا فرض بھی ہے
09:35اور پریویلیج
09:36کیسے ذہمت کی آپ
09:38کوئی خاص بات نہیں تھی
09:40ویسے اگر ایک طرح سے دیکھا جائے
09:42تو وہ اتنی غیر اہم بات بھی نہیں ہے
09:44جی
09:44وہ کیا بنا اس انکوائری کا
09:49بہی وہی
09:51جو کچھ لڑکوں نے
09:52ڈرہ دھمکا کے نواز صاحب کو پرچے بدلے ہیں
09:56وہ میں نے مکمنٹ کر لیا سر
09:58کالون لڑکوں کو بولویا بھی تھا
10:00پھر
10:02پھر یہ سر کہ
10:05اس یونیورسٹی میں ان کا کوئی کام نہیں ہے
10:07دے مست بی
10:09رسٹیکیتر
10:10ات لیست و تری ایر ایچ
10:12یہ سزا کچھ
10:15زیادہ سخت نہیں ہو گئی
10:18جی نہیں
10:19وہ اسے زیادہ ڈزرب کرتے ہیں
10:21میرا مطلب یہ ہے کہ
10:23دیکھو بھئی ہم یہاں پڑھانے آتے ہیں
10:25یہ تھانے داروں کی طرح انکوائریاں کرنا
10:27اور صدایں دینا ہمارا کام نہیں ہے
10:29ہم کیوں اڑتے تیر کے آگے آئیں
10:33یہ اڑتا تیر نہیں ہے سر
10:35آپ کے ڈسپلن کا
10:37پورا ڈھانچہ اس کی زد پر
10:39چھوڑو یار
10:41یہاں اور کونسا کام ڈسپلن سے ہو رہا ہے
10:44ہر آدمی اپنے اپنے نفع اور نقصان کی پیچھے پڑھا ہے
10:48ہم کیوں خامخواہ کسی سے دشمنی مولنے
10:52دیکھو سوال
10:54دوستی ہے دشمنی کا نہیں ہے
10:55اصول اور ذابطے کا
10:57اس طرح کہ
10:59گھنڈے اناثر کی اگر سر کو بھی نہیں کی جائے گی
11:01تو ہمارا آنے والا کل
11:06اس قدر غیر محفوظ ہوگا
11:07کہ آپ اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے
11:09تمہارے خیال میں تمہارے کہنے سے
11:11یا میرے کہنے سے
11:12یہ سارا نظام بدل جائے گا
11:15یا ان چند لڑکوں کو صدای دینے سے
11:17ساری برائیاں دور ہو جائیں گی
11:20یہ میں نے کب کہا سکتا
11:21میں تو صرف
11:23یہ اس کر رہا تھا کہ
11:26میں
11:27اتنی زمین ضرور صاف کر سکتا ہوں
11:29جو میری دسترس میں
11:32اور شاید گئی طریقہ یا مسائل کو حل کرنے کا
11:35ٹھیک ہے
11:37لیکن اس سے مسائل
11:39حل نہیں بلکہ اور
11:41ملت جائیں گے
11:43ان تینوں چاروں
11:45لڑکوں کے والدیں بہت بڑے
11:53عزیزم
11:56پبروں پہ خون رونے سے
11:58صرف اپنی آنکھیں پھوٹتی ہیں
12:00اور کچھ بھی بنتا
12:03یہ سوسائیٹی جس میں ہم اور تم رہتے ہیں
12:07اندر سے بالکل کھوکلی ہو چکی ہے
12:11اسے چلنے تو اس کے راستے پر
12:13مچ چھڑو
12:15ورنہ اس کا سارا ملبا
12:17تم ہی پہ آ پڑے گا
12:20اگر یہ
12:22سچ ہے سر تو پھر
12:24اسے گر جانے دیجئے
12:26ہر وقت ملبے کے خطرے میں لینے سے
12:28ایک بار ملبے کی نیچے آ جانا بہتر
12:30کم از کم
12:31یہ بیمانی ایڈھاکزم تو خطر
12:36یہ سب
12:39آئیریلزم کی بیکار باتیں ہیں
12:41حقیقت بہت تلخ
12:44بہت ننگی ہے میرے عزیز
12:45تم اس کا مقابلہ نہیں کر سکو گے
12:48مت پڑھو اس چھکڑے میں
12:51میں کپ پڑھوں سر
12:54پڑھو اس چھکڑے میں
12:55پڑھو اس چھکڑے میں
12:56بیسی صاحب نے
12:57سٹوڈنٹ سے فیسکہ انچارج بنا دیا
12:58ایڈونٹ لائکی مگر اب چونکہ یہ میری زیمہ داری
13:00یہ سو ایڈا دو
13:10مگر بھائی اپنے مستقبل
13:12اور اپنے بیو بچوں کا بھی خیال کرو
13:17پارٹی مطپنو
13:18نیوٹر ہو جاؤ
13:19یہ سب سے بہتر راستہ ہے
13:25وہ ایک
13:27امریکان کا ہوتا ہے سر کہ
13:29if you are not a part of the solution
13:31you
13:33are a part of the problem
13:37بس بیٹا بس
13:39اب تم تھک گئی ہوں گی
13:41او نے پاپا
13:42یہ کام تو میں ساری عمر بھی کرتی رو نا
13:45تب بھی نہ تھکو
13:46اللہ نیک نصیب کرے
13:49بیٹا ایک بات تو بتاؤ
13:50جی
13:51تمہیں پتہ یہ
13:54خوشی کیا ہوتی
13:56خوشی
13:58خوشی پاپا خوشی
14:02خوشی بس خوشی ہوتی ہے اور کیا ہوتا پا
14:05خوشی بس خوشی ہوتی ہے اور کیا ہوتا پا
14:07یہ تو کوئی جواب نہ ہو
14:10بیٹا ذرا اپنے ننے سے ذہن پر زور ڈالو اور
14:13سوچو سوچ کے بتاؤ
14:15خوشی اچھا جناب چی خوشی ہاں
14:21پاپا خوشی ایسی چیز ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان ہسنے پر مجبور ہو جاتا ہے
14:30بیٹا
14:33کسی ایک کا شیر ہے کیا
14:35شیر تو اس وقت یاد نہیں آرہا
14:37اس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ بہت زیادہ دکھ میں بھی انسان ہس پڑتا ہے
14:45اور بہت زیادہ خوشی میں بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
14:51اوہ پاپا ایک دوبہ کنفیوز بہت کر دیتے ہو
14:54چلیے مجھے نہیں پتا اب آپ بتائی
14:59پیٹا یہ خوشی جو ہے نا یہ ایک کیفیت ہوتی ہے
15:06ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے
15:14بتائینا پاپا کیا ہوتی ہے خوشی
15:17بہت آج کا ٹائم ختم ہو گیا اکلے ویکنڈ پہ بتاؤں گا
15:21تم تو دن با دن سوفستائی ہوتے جا رہے ہیں کیوں کنفیوز کر رہے ہیں بچے
15:26چلیے مالے کے ماما ہلو بیٹے
15:29ماما یہ سوفستائی کیا ہوتے ہیں
15:33ہوتا نہیں بیٹے ہوتے ہیں
15:37کتیم یونان میں پلسلوں کے گروپ ہوتا تھا
15:40جس کا کام ترہ ترہ کی سوالات کر کے
15:44لوگوں کو کنفیوز کرنا ہوتا تھا
15:46انگلیش میں آسے لوگ کو سوفست کہتے ہیں
15:48آئے نہیں ماما میرے پاپا تو بہت اچھے ہیں
15:52اور ہر بات اتنی اچھی طرح ایکسپرین کرتے ہیں
15:54کہ باپا کیا بتاؤں
15:55اچھے چلو زیادہ باتیں نہ کرو
15:57حمیدہ سے کوئی چاہے لے کے آئے اور میری دوا
16:03جی اچھا
16:06تم نے یہ بھی نہیں پوچھا کہ میں دوا کیوں کھا رہی
16:10دوایوں کے نام جاننے میں مجھے اتنی کوئی زیادہ دلچسپی نہیں ہے
16:16اور اگر تم خدا نہ خواستہ کبھی سچ مچ بیمار ہوئیں
16:19تو یقیناً تمہارا حال پوچھنے ہوں گا
16:24مطلب کیا ہے تمہارا
16:26میں بہانہ بنا رہی ہوں یا جھوٹ بول رہی ہیں
16:29بعض جھوٹ ایسے ہوتے ہیں مریم بیگم
16:33جن کی وجہ کا پتہ بولنے والوں کو بھی نہیں ہوتا
16:37شاید اس لئے کہ وہ انہیں سچ سمجھنے لگتے ہیں
16:42بیکار پلسپوں کے سوا تمہیں آتا ہی کہ
16:46چائے بنوائی ہے میں نے
16:48میں پی چکا ہوں
16:51فائزر نے خود بنائی تھی اپنے ہاتھوں سے
16:57فوجہ انفرمیشن
16:59اس گھر میں نوکروں کی خاصی تعداد موجود ہے
17:04نوکروں کے ہاتھ کی بنیوئی چائے تمہیں روز ہی پیتا ہوں
17:08اس میں صرف
17:11پتی کی مہک ہوتی ہے
17:13لیکن جب کوئی
17:16کسی اپنے کیلئے اپنے ہاتھوں سے چائے بناتا ہے
17:20تو اس میں اس کی سات کا خلوص بھی شامل ہو جاتا ہے
17:26لیکن
17:26لیکن شاید
17:28تم ان باتوں کو نہیں سمجھو گی
17:31کیا؟
17:32اتنی جاہل سمجھتے ہو تم مجھے
17:36جی نہیں
17:37آپ تو ماشاءاللہ
17:39بہت زیادہ پڑھی لکھی ہیں
17:43شاید اسی لئے میری باتیں آپ کی سمجھ میں نہیں آتی
17:46یہ تم نہیں تمہارا کامپلیکس بول رہا ہے منور احمد
17:51مریم بیگم یہ فقرہ میں اتنی بار سن چکا ہوں کہ اب اسے سن کر نہ تو مجھے غصہ آتا
17:59ہے اور نہ ہی دکھ ہوتا ہے
18:03بتر ہے کہ تم بھی اب اس فقرے کو بدل
18:12بدل
18:12اب چل پڑھنا میرے باپ
18:14بس میں یاری خوطا
18:16ایک تو یار تو شور بڑا ڈالتا ہے بس ایک سیکنڈ میں ذرا
18:18اب کہاں جا رہا ہے؟
18:20یار ذرا بابا سے خدا حافظ کہنی
18:21ایک بات تو بتایا ہے
18:22یہ میس کے عملے سے تری دوستی تو میری سمجھ میں آتی ہے اس طرح آدمی کو اچھا کھانا مل
18:27جاتا ہے
18:27بابا سے دوستی کا راز میری سمجھ میں نہیں آیا
18:30استاد بزرگ ہے بزرگ
18:33اچھا بابا خدا حافظ
18:36حافظ
18:37جی بابا یہاں سے چل رہا ہوں میں
18:39انشاءاللہ آپ کو ملنے آتا رہا ہوں
18:41مگر بیٹا
18:43ابھی تو تمہارے امتحان بھی نہیں ہوئے
18:46سنو
18:47پیسے ویسے کا محملہ ہے نا
18:50کچھ تھوڑے بہت پیسے ہیں میرے پاس
18:51یہ تم لے لو بیٹے
18:53پاس ہو جاؤ کہ تم واپس کر دینا
18:54مگر امتحان نہیں چھوڑنا بیٹے امتحان نہیں چھوڑنا
18:57نہیں بابا نہیں
18:58آپ اس پیسے کو رکھئے
18:59آپ کی دعا سے مجھے بہت اچھی نوکری مل گئی ہے
19:02اور وہ بھی شام کی
19:03وہیں پر مجھے بہت اچھی رہنے کی بھی جگہ مل گئی ہے
19:06میں انشاءاللہ آپ کو ملنے آتا رہا ہوں
19:08اچھا
19:09ٹھیک ہے
19:10میرا دل کیسا ہے بیٹے
19:12کہ ایک دن تم بہت بڑے آدمی بنو گے
19:14بہت بڑے آدمی
19:15جب بن جاؤگے
19:17تو مجھے ملنے ضرور آنا
19:19آؤ گے نا
19:20آئے گا آئے گا کیوں نہیں بابا
19:22اب میں لے کر آؤں گا اپنے ساتھ
19:23یوں کان سے پکڑ کر لے کر آؤں گا
19:25اب چلنا یار
19:35کیا ہو رہا بھائی
19:37کہاں کی تیاریاں ہیں
19:39کچھ نہیں یار بس
19:40یہاں سے شفٹ ہو رہے ہیں
19:43کیوں
19:45ایسی
19:48ارے یار کوئی ایسی ویسی بات ہے میری جان
19:52تو ہمیں بتاؤ
19:52ہم معاملہ دو منٹ میں سیٹ کر دیں گے
19:56ہاں جگر
19:58یہ وکیل سفائی ہے ہمارے باس
20:00تمہیں احتیاط کرنا چاہیے افتخار
20:03تمہارے خلاف پہلے انکوائری ہو رہی
20:05اوہ کام آن یاہ
20:08یہ سب تو چلتا ہے
20:09ارے آدمی کو ذرا کھڑکے دھڑکے سے رہنا چاہیے
20:12ٹھیک
20:14اوہ یار
20:14میں نے اپنے اوڈ مین کو نا
20:16ذرا کانفیڈنس میں لے لیا ہے
20:18اور جب میں اوڈ مین اوڈ مینے پہلے
20:21مجھے تو یار بس ڈاکٹر رزاق سے خطرہ لگ رہا ہے
20:24اوہ تم گھبراؤ نہیں جگر
20:26بس دیکھتے جاؤ
20:28سب ٹھیک ہو جائے گا
20:31تمہارے بڑی دوستی ہے ڈاکٹر رزاق صاحب سے
20:33انہیں سمجھاؤ
20:35کہ اس سور میں یہ ہیرو ویرو بننے کا شاپ جو ہے نا اس کو چھوڑ دیں ٹھیک
20:39ہاں یار
20:41اوہ خامخواہ اپنے نقصان کروالیں گے
20:44تمہیں ڈاگ صاحب کے بارے میں اس طرح گفتگو نہیں کرنی چاہیے افتخاب
20:47وہ ہمارے استاد ہے
20:49ہمارے نہیں تمہارے
20:52میں ان کے ڈپارٹمنٹ میں نہیں
20:53بات ڈپارٹمنٹ کی نہیں ہے
20:56بات ڈپارٹمنٹ کی نہیں
20:58یونیورسٹی کا ہر ڈیچر ہمارا استاد ہے
21:00اور ہمیں سب کی عزت کرنی چاہیے
21:03ملکل
21:03بیئے از رائٹ
21:04ملکل ٹھیک کیا رائے
21:05اس لیے تو کہہ رہے ہیں بھائی
21:07کہ وہ شریف آدمیہ ان کو کہے
21:09کہ شرافت سے اپنا کام کرتے رہیں
21:12خامخہ اپنا نقصان کروالیں گے
21:14اس میں میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا افتخار
21:17میں تو صرف اتہ جانتا ہوں
21:18کہ رزاق صاحب اپنے حصولوں کے معاملے میں بہت سخت ہیں
21:25میرا نام چودری علی منتاز خاہ سائین
21:30میرے باپ نے میری پیدائش پہ
21:32ایک ہزار جانور زباہ کیے تھے
21:34ایک ہزار
21:36اور ان میں وہ چار مزارے بھی تھے
21:38جنہوں نے ہمارے خلاف
21:40اگواہ کا مقدمہ ترچ کروایا تھا
21:42اور ان کی عورتیں
21:43ابھی تک ہماری حویلی میں جھاڑ پونچ کرتی ہیں
21:46کبھی آؤ تو تمہیں دکھائیں
21:50بات یہ ہے یار کہ تم لوگوں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے
21:52اب دیکھو نا خام خام ہے تم نہیں سکتا
21:54تم ہماری فکر نہیں کرو
21:56سمجھانا ہے تو اپنے اس ڈاکٹر رزاق کو سمجھاؤ
21:59کہیں ایسا نہ ہو کہ میرے ہاتھ سے
22:01یار خدا کا خوف کرو
22:02تم کم از کم اپنے استاد کے لیے تو میں کیا تکلیف
22:06باس باس باس
22:08چلتے ہیں دیر ہو رہی ہے میں آپ کو
22:10چل
22:11چلنا
22:12پھر ملیں گے
22:14بالکل ملیں گے
22:27ہم یاروں کے یار ہے شاہی
22:30ہمارے یار کا کام تھا
22:32ہم نے کر دیا
22:34اب اگر تمہارے ڈاکٹر رزاق صاحب
22:37اس کام کو خراب کریں گے
22:38تو ہم خاموش تماشائی تو نہیں بنیں گے
22:42کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا ہمیں
22:44ٹھیک
22:44دیکھو علیہوں
22:45آصف
22:46آصف ہمیں دیر ہو رہی ہے یار
22:51ٹھیک
23:02صاحب جی بے آگئے ہیں شاید
23:04چل گیا پتا
23:07ساری عمر وقت پر آنے وقت پہ جانے کی علاوہ
23:09توانے صاحب نے کیا ہی کیا آجتا
23:11تم چاہے بنا اور جاؤ
23:16اسلام صاحب جی
23:17والد
23:19کیسی امیدہ
23:20اللہ کا بڑا کرم ہے جی
23:22تمہارا بھائی لگ گیا کام پر
23:24جی صاحب جی مہربانی آپ کی
23:26آپ کی سفارش نہ ہوتی تو کون پوچھتے ہیں ہم غریب لوگوں کو
23:30چلو اچھو وہ
23:33جوان آدمی بیکار نہیں رہنا چاہیے
23:35حمیدہ کیا کہا تھا میں نے
23:39جی بس جا رہی ہے
23:43جی
23:46آج اچانک کیسی یاد فرمایا
23:50یہ بات تم بیٹھ کے پوچھ سکتے ہو
23:54چلی بیٹھ جاتا ہوں
23:57ارشاد
23:58فائزہ کے کالیج میں پیرنٹس ٹی ہے
24:01مجھے بطور چیف کیسٹ کے بولایا ہے اور
24:03اور یہ کہ
24:06آپ نے اس بے معمول مجھے
24:09اپنی تقریر لکھانے کیلئے بولایا ہے
24:12جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے
24:15فائزہ کے کالیج کی پرنسپل
24:19آپ کی گہری دوست ہیں
24:24غالباً
24:25میسیس محمود نام ہے ان کا
24:28سو
24:30سو یہ کہ
24:32سارا شہر چھوڑ کر
24:35انہوں نے آپ کو جو چیف کیسٹ بنایا ہے کہیں اس میں
24:38آپ کی ذاتی دوستی کا دخل تو نہیں
24:42فرض کیا ایسا ہی ہے
24:43تو پھر
24:45تو پھر یہ کہ
24:48مجھے یہ سفارشی عزت اچھی نہیں لگتی
24:53تمہیں اچھی لگتی ہے یا نہیں مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں
24:57میرے چیف کیسٹ ہونے سے فائزہ کی پریسٹیج میں اضافہ ہوگا
25:12مجھے بیہث پسند نہیں
25:15اور
25:16تمہیں بھی فائزہ کی انٹرسٹ کا
25:18اتنا ہی خیال ہونا چاہیے
25:20کیونکہ تم جیسے بھی ہو
25:24خوز کے باب
25:28فائزہ ہے کھا
25:29کھا ہے
25:30کھا ہے
25:32کسی درامے کے حسل کرنے
25:35درامے کے حسل کرنے
25:38اور یہ بہری گوڈ
25:41کھانا کھا گیا تو پیشوڈا دوں
25:43نہیں دنکیو
25:45آج میرا ڈنر ہے مہتاپ کے
25:52اور یہ مہتاب مجھے زہر لگتا ہے
25:56انکلچرڈ انکروت
25:57جب دیکھو فیملیر ہونے کی کوشش کرتا ہے
26:00ہر وقت بابی جی بابی جی کتھا رہتا ہے
26:02کانٹ سٹین رہی
26:17یہ دروازہ بند کر دو یار
26:22ہم وہ اس کیس کے سلسلے میں آئے تھے سر
26:27تمہارا بیان جو میں نے سن لیا تھا کوئی بات رہ گی
26:29اب آپ خواہ بات پڑھا رہے ہیں پروفیسر صاحب
26:34جو بات آرام سے ختم ہو رہی ہے اسے ختم ہو جانے دیں
26:36یہ تو سرسر پرووک کرنے والی بات ہے
26:40میں تم سے پوچھ رہا ہوں
26:43دیکھیں نا سر یہ سب کچھ جو ہوا ہے یہ غلط فہمی میں ہوا ہے
26:47اور وہ جو پروفیسر صاحب ہیں نا وہ تو خام خواہ بات کو طول دے رہے ہیں
26:51ہاں اور آپ ان کی سپورٹ کر رہے ہیں
26:53جب مجھے تم سے کوئی بات کرنا ہوگی تو میں خود تم سے پوچھ لوں گا
26:57اب خاموشی سے ادھر بیٹھ جاؤ مجھے بات کرنے دو
26:59اور ہاں اگر تم مجھے یہ پسٹول دکھانا چاہ رہے ہو
27:02تو تمہاری اطلاع کی ارسا ہے کہ میں نے یہ دیکھ لیا
27:05اب اسے اندر رکھ لو اور کبھی باقل میں کوئی کتاب بھی رکھ کر دیکھو
27:08شاید اچھی لگے
27:12میں نے سنے سر کہ آپ نے ہمارے خلاف روپورٹ لکھی
27:18یہ تم نے کس سے سنا
27:21کسی سے بھی سنا ہو
27:22آپ بتائیں یہ ٹھیک ہے
27:30مگر سائی یہ زیادتی ہے
27:33مگر سر یہ سرا سر ظلم ہے
27:36دیکھوئی نوجوانوں میں
27:40تم سے بحث نہیں کرنا چاہوں
27:43میرے زمین ایک ڈیوٹی لگائی گئی ہے
27:46which is not very pleasant
27:49ہو سکتا ہے کہ میرے فیصلے سے تم لوگوں کو تکلیف پہنچے لیکن
27:54انکواری آفیسر کی حسیت سے میرا فرض ہے کہ میں انصاف کے تمام
27:57تاقازوں کو پورا کرتے ہوئے اپنی طرح سے صحیح ترین فیصلہ
28:02لہذا اب تم جا سکتے ہیں
28:05آپ ہمیں اس یونیورسٹی سے
28:08ایکسپیل نہیں کروا سکتے ڈاکٹر صاحب
28:15تو تمہیں پتہ چل گیا ہے
28:21میرے لئے بھی یہ فیصلہ
28:24اتنا آسان نہیں تھا
28:26لیکن تم لوگوں کا جرم اتنا بڑا ہے کہ اس کی یہی سزا ہونی چاہیے تھی
28:31مگر ہمارا کریئر سپائل کرنے کا آپ کو کیا حقیل ہے؟
28:35کریئر؟
28:37تم جیسے لوگوں کا کریئر کی کیا فکر ہو سکتی؟
28:39جنہیں کریئر کی فکر ہوتی ہے وہ اس طرح کے کام نہیں کرتے
28:44سر میرے والد صاحب مجھے گھر سے نکال دیں گے
28:47خیر اب گھر بار سے تو کوئی نہیں نکالتا تم تو خامخواہ ڈر رہے ہو
28:53تو آپ یہ زد نہیں چھوڑیں گے
28:58یہ تم نہیں تمہاری زمین ہے
29:04اور تمہارا طبقہ بول رہا ہے چودری علی ممتاز
29:11تمہارے نظریک استاد استاد نہیں محض ایک تنخواہی آفتہ ملازم
29:16جس کی تم لوگوں کے بنائے ہوئے معاشرتی نظام میں شاید شترنج کے ایک پیادر سے زیادہ اہمیت نہیں ہے
29:22مگر ایک بات یاد رکھنا
29:26کچھ لوگ دیوانے بھی ہوتے ہیں
29:28اور دیوانے نفع اور نقصان نہیں سوچ کرتے ہیں
29:31آپ کے یہ سارے دعوے اسیمبلی میں کیے جانے والے ایک سوال کی مار ہیں
29:37ٹھیک
29:38جب اسیمبلی میں یہ پوچھا گیا کہ طلبہ میں گمراہ کن نظریات پھیلانے والے اس غیر ملکی ایجنٹ کو کس
29:44نے نوکری دی ہے
29:45تو بلیوین می بلیوین می سر
29:46وہ جو آپ کے ویسی صاحب ہیں نا وہ بھی ہاتھ اٹھا کر کہہ دیں گے آپ سے لا تالکی
29:51کا اصحار کر دیں گے
29:51ہم سکتا
29:54اور ہم یہ کام پہلی دفع نہیں کر رہے ہیں
29:58ہو سکتا
30:01لیکن میں مسلے کا نہیں اس کے حل کا حصہ بننا چاہتا ہوں
30:06کم وٹ میں
30:09کیا مطلب
30:11مطلب یہ
30:13کہ پندرہ سال امریکہ میں رہنے اور دس سال بہاں پڑھانے کے بعد
30:17ان سے ایک بات میں نے ایسی سیکھی ہے جو کئی ہزار باتوں پر حاوی ہے
30:50اور ہوئی یہ کہ
30:52اب یونیورسٹی جانے اور ان کا کام
30:54لیٹر ہیڈ کے
30:55آدھے صفحے پہ آپ کی ڈگرییں آتی
30:58خیر ہو آپ کی
30:59کتنے مشکل مشکل ملکوں سے آپ نے تلیم حاصل کی ہے لیکن میں
31:03معافی چاہتا ہوں آپ میں کامن سینس کی کمی ہے
31:07کامن سینس
31:08مجھے موصوف
31:10کامن سینس کہنا چاہ رہے ہیں
31:13ہو
31:15ہزارہ مہتا صاحب آپ نے یہ بات کسی
31:17بنیاد پر ہی کی ہوگی
31:18جی یہ میری زندگی کا
31:20عوامی ایکسپیریمنٹ ہے
31:24ایکسپیرنس
31:25مسٹر مہتاب
31:27ایکسپیرنس
31:27وہی کہہ رہا ہے
31:28ایک تو تمہاری ہاتھ پہ بولنے کی بہت بوری عادت ہے
31:31یہ سکول میں بھی میری صد ایسی کرتا تھا
31:33ادھر ہم جب ساتمی جماعت میں پڑھتے تھے
31:36تجھے میری گریزی کی غلطیاں پر ہی نکالا کرتا تھا
31:39اوپنہ بری
31:40یاد ہے وہ
31:43چلڈ والی بات ہے
31:46یاد ہے یاد ہے مجھے
31:48مجھے یہ بھی یاد ہے جب
31:49تم نے ایک دفعہ مجھ سے مالٹا مانگا تھا
31:52تم میں نے انکار کیا
31:53تو تم نے کہا تھا کہ
31:55یاد تم بڑے ہمسلف قسم کے آدمی ہیں
32:00یہ کیا مطلب
32:02موضوع
32:04سلفش کہنا چاہ رہے تھے
32:10درسلو میتا اکلاب کو انگریز کا بدلہ
32:12اس کی زبان سے لے رہے ہیں
32:14دو تین دوہ خیر ہو آپ کی
32:16آپ پہلے ہاتھ بھی ہیں جنہوں نے یہ راز جانا ہے
32:20میں جب لندن میں اپنے فلم کی شوٹنگ کر رہا تھا
32:23کوپ اڈیکشن تھی
32:24ادھر قوینز بے
32:26ماسک و روز بے دو ٹوپ ٹیشن لگتے ہیں
32:28اس کے ساتھ
32:28ادھر میں شوٹنگ کر رہا تھا
32:30ائر پورٹ پہ جب میں اتنا ہوں
32:31تو گورا ٹیکسی والا آیا
32:33اس نے میرا سمان اٹھا کے گاڑی میں رکھا
32:35میں نے کہا مسٹر
32:37دو تین دوہ سمان باہر رکھا لو
32:39پھر اندر رکھو
32:40کہ نے کہا بھائی میں گوپ آئی
32:42ہم نے بھی ڈیڑھ سو سال تمہارا بڑا سمان ٹویا ہے
32:47اچھا یار ایک بات تو بتاؤ
32:49پوچھو
32:50سنا تمہاری اس فلم بھائی
32:52انگریز ایکٹر بھی تھی
32:53تین دو میں میں ایک صاحب
32:56اچھا یہ بتاؤ
32:58تم ان سے گفتو کو کیسے کرتے تھے
33:01یاد جیسے وہ مجھ سے کرتے تھے
33:06وہ کہتے ہیں کہ ضرورت
33:07ایجاد کی ماں ہوتی
33:09کون کس کی ماں ہوتی
33:11یہ اچھے آدمی بھئی
33:13اچھا یار میں آپ چلتا ہوں
33:15ٹھیک
33:17اچھا مہدا صاحب
33:18آپ سے پھر ملاقات ہوگی
33:19آپ سے مل کر جی خوش ہو جاتا ہے
33:21طبیعت میں فرد آ جاتی
33:23خیر ہو آپ کی یہ فرد کون ہے اور کہاں سے آ جاتی ہے
33:26میں فلم میں چاہت ہوں
33:27یہ فرد اقل کی چھوٹی بہن ہے
33:31اور چونکہ آپ اقل سے پیدل ہیں
33:33لہٰذا اس فیملی کو نہیں جانتے
33:35خیر ہو بھی تمہاری بھی
33:36شکریہ
33:37بھئی کمال کے آدمی اپنے مہتا ہے
33:41ہاں
33:42ہمارا برخوردار آصف
33:44وہ کیسا جا رہا ہے
33:45اچھا لڑکا ہے
33:48خوشی ہوتی ایسے نوجوانوں کو دیکھ کر
33:51مطلب یہ کہ
33:52مٹی پوری طرح بنجر نہیں ہوئی
33:55بس
33:56ذرا سے نم کی ضرورت ہے
33:58بلکل بلکل
34:0199% طلبہ اب بھی
34:03اتنے ہی اچھی یا برے ہیں جتنے
34:05ہم تم تھے
34:07ساری اربڑ اس ایک پرسنٹ ایلیمنٹ کی ہے جو
34:11خیر اس پر بات کریں
34:12خدا حافظ
34:13ٹیک کے
34:22کیا ہو وہ
34:23یا یہ تم پڑے لکھے لوگ کچھ روکیں نہیں ہوتے
34:26وہ کیسے
34:27یا جب کوئی آج جاتا ہے
34:29تو اسے بندہ پیاس سے کہتا ہے کہ بیٹھیں کو کھائیں پیئیں
34:32لیکن تم عجیب قسم کے ہاتھ میں ہو
34:34انہوں نے کہا خدا حافظ
34:35تو چوہ جیسا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دی
34:38یوں کہا کہ
34:40یہ سب جھوٹے
34:42اور بے معنی تکلفات ہیں
34:46محبت اور
34:47دنیا داری میں فرق ہوتا ہے چند مہتاب
34:50ویسے معاف کرنا
34:52یہ ساری توتے جسم والی
34:53محبت ہے
34:54یہ زندگی ہے
34:57یہ آپ کی فلم کی شوٹنگ نہیں
34:59جس کا کوئی شریول ہی نہیں ہوتا
35:01وہ ایسے
35:03موقع کیلئے کیا
35:05کیا خوب کا ہے چچا غالب نے کہ
35:07یا یہ تمہارے چچا بھی بڑی اسی سے اس ہے
35:10غالب صاحب
35:11یہ بھی تو انہی کا شہر ہے نا
35:13مدھے لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
35:16وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
35:20واہ واہ واہ
35:21جا
35:23ایس کمن
35:25شانگر سایہ
35:27کیا بات ہے
35:29سر وہ آپ نے کہا تھا کہ
35:31ڈیوٹی آف ہونے کے بعد آپ سے ملو جی
35:34میں نے
35:40بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
35:41شکریہ جی
35:45ان سے تعریف ہے تمہارے
35:48جی
35:48مہتاب صاحب جی
35:49خیلو آپ کی کیا روی ٹھیک ہو
35:53اس کے بارے میں تو میں نے تم سے کہا بھی تھا
35:56فلما کام کروں گے بھئی
35:58جی
36:00فلما میں
36:01جی جی میں چاس دوں گا
36:06نہیں سر
36:08خیل ہو آپ کی
36:10مجھے تو بہت اچھا لگا بھی
36:12آئیڈیا برو نہیں ہے
36:12اور ایک ٹرائے مارنے میں کوئی حرج بھی نہیں
36:16کیوں حرج نہیں ہے بھئی
36:17جب میں انٹریسٹیڈ ہی نہیں ہوں
36:19تو خام خامے ٹرائے مار لوں
36:20تو پاگل آدمی ہے انٹریسٹیڈ نہیں ہوں
36:22بچو جی اگر ایک فلم ہٹ ہوگی نا
36:24تو لائن لگ جے گی لائن
36:25اور دکھنے میں تو ویسے بھی ٹھیک لگتا ہے
36:27سکرین پہ اور بھی اچھا لگے گا
36:29ہمارے یہاں پہ جو ہیرو ہیں نا
36:31تیس تیس سال سے چلے آ رہے ہیں
36:33چلے آ رہے ہیں چلے آ رہے ہیں
36:35رکتے ہی نہیں
36:36اور تم کافی دیر سے بکے جا رہے ہو
36:39بکے جا رہے ہو اور رکتے ہی نہیں
36:42کوئی اور بات کرو
36:43اچھا یہ بتا کہ وہ
36:45منور صاحب کیا کہتے ہیں
36:48منور صاحب
36:49منور صاحب بڑے خوش ہیں
36:51میرے اس انکار سے
36:52خوش ہیں چالو پھر تو چپٹری کلوز سمجھو
36:56بسی آصف
36:57بڑی زبدست پرسنیلیٹی کا مالک لگتا ہے بھئی
37:00تو تو جلدی کسی سے
37:01امپریس ہونے والی چیز ہی نہیں
37:04شاندار کیا یار
37:05شاندار
37:06شاندار ہیں تو یار میری ملاقات کروا دے نا
37:08تونے تو فیلم کرنی نہیں ہے تو شاید میرا ہی چینس بن جائے
37:16بات اس سلسلے میں کی جا سکتی ہے
37:20یار اپنے منور صاحب
37:21بڑے ریزرفت قسم کے آدمی ہیں
37:24اپنے سویٹ میں ہی آفیس بنا رکھا
37:27لوگوں سے بھی کو خاص ملنے ملنے کا شوق نہیں
37:30اچھا ملنے ملنے کا شوق نہیں ہے تو کوئی خاصے بدشکل ہیں
37:34نہیں نہیں یار نہیں
37:35بہت اچھی پرسنیلیٹی ہے بڑے امپریسیف ہیں
37:38لیکن یار وہ تجھ سے میں نے پہلے بھی بات کی تھی
37:41ان کی کچھ فیملی ڈسٹربنس خدا بہتر جانے
37:44یار وہ کہتے ہیں نا
37:45ازدواجی زندگی غیرہ وغیرہ
37:47مجھے ایک شیر یاد آیا
37:48نہیں یار
37:49نہیں نہیں یار
37:50نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ تُو
37:53مطلب بہا سیٹل ہو گیا خوش ہے
37:56خوش خوش
37:57اوہ مجھے یاد آیا
38:00ڈاکٹر ازاد تیرا پوچھ رہے تھے
38:02ہاں میں ملا تو ان سے
38:05کل ہی ہوتیل آئے تھے
38:06کاؤنٹر بڑا بیزی تھا یار
38:07کھل کے کپ شرط تو ہو نہیں سکی
38:09بس دور سے ہی اسلام علیکم ہوئی تھی
38:13آسف
38:13ہم
38:16میں ڈاکٹر ازاد کے بارے میں کچھ
38:19کچھ پریشان ہوں یار
38:22علی ممتاز اور سہیل کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں لگتے
38:27اور وہ وہ
38:28وہ افتخار
38:29افتخار وہ تو سرعام پسٹول لے کے گھوم رہا ہے
38:32اوہ یار اس کی بات جانے دے
38:33تجھے پتا ہے سارے کیمپس میں وہ
38:35شو آف کرنے کی تو اس کی پرانی عادت ہے یار
38:37شو آف کرنے کی عادت تو ہے لیکن
38:40یہ بھی تو سوچ کے
38:41یونین بھی اسے سپورٹ کر رہی ہے ان سب کو سپورٹ کر رہی ہے اور
38:44وی سی صاحب یونین کی کسی بات کو ٹالتے نہیں
38:48یار وی سی صاحب بیچاروں کی کوئی شامت آئی کہ یونین کی بات کو ٹالیں
38:51وہ یاد ہے پرسوں کیا ہوئے ان کے ساتھ
38:54ڈاکٹر ازاک سکولر آدمی ہے یار
38:57انہیں اس قسم کے پڑے میں پڑنا ہی نہیں چاہیے تھا
39:00گلو یار میرا خیال ہے کہ ہم دونوں کو چل کے
39:02ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ذرا کھل کے بات کرنی چاہیے
39:07بات کرنی چاہیے اور بات کریں گے بھی
39:09مگر احتیاط کے ساتھ
39:11تو جمالو میں وہ اپنے اصولوں کے معاملے میں بہت سخت ہیں
39:14اور وہ تو فوراں فلیر اپ ہو جاتے ہیں
39:16اگریڈ چل میرے خال میں
39:18نو
39:19نو نو سر
39:20ام نو سر ام نوٹ کوئنگ ترینجیٹ
39:22ام نوٹ کوئنگ ترینجیٹ بات ہوئی ہے
39:24تم اسے پرسٹیج پوائنٹ نہ بناو
39:28اس سے معاملہ اور سادہ بھی کر سکتا ہے
39:31ویسی صاحب سے آج میری
39:33اٹلائنٹ بات ہوئی ہے
39:35وہ بہت ٹائٹ کارنر میں
39:38تمہیں ان لڑکوں کے والدین کے
39:41روسوخ کا پتہ ہے
39:43اوپر سے یونیم بھی ان کی مدد کر رہی ہے
39:45تو وہ خود
39:47اپنے ہاتھ سے اس فیضے کو تبدیل کر دیں
39:49انہیں اختیار ہے اس کا
39:52وہ ایسا
39:53تمہاری بہتری کیلئے کر رہے ہیں
39:57میری بہتری
40:00آپ کا مطلب ہے کہ
40:02چند طالب علموں کی شرپسندی کے سامنے
40:05ایک استاد کی گردن جھکوانی سے اس کی
40:06اس کی بہتری ہوتی
40:15تمہیں معلوم ہے کہ تمہارے خلاف
40:18کیا پروفگنڈا کیا جا رہا ہے
40:20ہاں کہ میں قید ملکی جاسوس ہوں
40:22میں طلب ہمیں گمراہ کن نظریات کا پرچار کرتا ہوں
40:26میں بے دین اور لا مذہب ہوں
40:29لیکن میں ان احمقانہ باتوں سے خبرانے والا نہیں ہوں
40:31جہاں جس معاملے میں میرا ضمیر صاف ہے
40:33وہ ہمیں کسی کی پر والی کرتا ہوں
40:36خدا کے لیے
40:37ڈاکٹر حزاق
40:40ٹرائی ٹو بی پریکٹیکل
40:43کسی چیز کو کیسے ہونا چاہیے
40:45یہ ایک الگ بحث ہے
40:48ریزن کا تقاضی یہ ہے
40:50کہ جو چیزیں جس طرح ہو رہی ہیں
40:51ان کو اسی طرح دیکھنا چاہیے
40:56آپ سکتے ہو رہے ہیں
40:57آپ سکتے ہو رہے ہیں
40:59میں بی بی ٹھیکی کہا کرتے تھے کہ یہ مجھے عملی کا چھوڑ کر نہیں آنا چاہیے تھا
41:03فتن کی خدمت کا یہ شوق
41:05واقعی ایک جن ہے جو مجھے چمٹ کر رہ گیا
41:09سلی یونیورسٹی یہاں علم کا گہبارہ ہے
41:12یہاں سے معاشر کی رگوں کو
41:14صاف اور مصفح خون سپلائی کیا جاتا ہے
41:16اور یہ کام ہمیں کرنا ہے
41:18اس کے تقدس کی حفاظت
41:20ہمارا فرض ہے
41:21ٹھیک ہے
41:23اس کے اور بھی بہت سے راستے ہیں
41:26تم کیا سمجھتے ہو
41:28ان لڑکوں کے نکال دینے سے
41:30یونیورسٹی کے مسائل حل ہو جائیں گے
41:32ٹھیک ہو جائے گا یہ بگرا ہوا آبا
41:34نو
41:36دیکھیں پروفیسر صاحب
41:37بات ان چار لڑکوں کی نہیں
41:39اصول کی
41:42آپ صرف غور کیجئے کہ
41:44اتنا بڑا جرم کرنے کے باوجود
41:46ان لوگوں کو نہ کوئی
41:47ندامت ہے نہ پریشان
41:49اور ان کے والدین جنہیں کبھی یہ توفیق نہیں ہوئی کہ وہ
41:52اپنی اورات پر نظر رکھیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں
41:54انہیں چیک کر رہے ہیں
41:56بجائے اساد ازا کے پاس آنے کے
41:57ان سے ڈسکس کرنے کے
41:59اپنی طاقت دورت اور
42:01بدماشتی کا روک ڈالیں
42:07ٹھیک ہے
42:09تم بھی ٹھیک کہ رہے ہو
42:12لیکن غلط میں بھی نہیں کہہ رہا ہوں
42:17میری دو جوان بیٹیاں ہیں جن کی مجھے شادی کرنی ہے
42:21اگر مجھے مزید ایکسٹینشن نہ ملا
42:25چھ مہینے بعد میں ریٹائر ہو جاؤں گا
42:30ریٹائرمنٹ کا مطلب سمجھتے ہو
42:33میں ریٹائر ہوا نہیں تھا گلرے زمین
42:42کیا گیا تھا زبردستی
42:46کیوں انکل
42:51اس کیوں کا جواب تو آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا
42:57اسے لوگ کہتے ہیں کہ سرکار کے ایک بہت بڑے افسر ناراض ہو گئے تھے مجھ سے
43:08سرکاری افسر کے ساتھ آپ کی کیا دشمنی تھی
43:13اصل میں وہ روم اٹلی میں جب مجھے یہ میڈل ملا تھا
43:22تو بڑی تصویریں چھپی تھی میری اخباروں میں
43:28بڑی تعریفیں آئیں تھی میری
43:32یہ سب کچھ انہیں اچھا نہیں لگا
43:36میں سمجھا نہیں انکل میں آپ کا مطلب بلکل نہیں سمجھا
43:40انہیں تو بہت خوش ہونا چاہیے تھا
43:44اپنے ملک کے کھناڑے کی کامیابی تو سارے ملک کی کامیابی ہوتی ہے
43:49کوئی سمجھے تب ہوتی ہے نا
43:51پتہ ابو بتا رہے تھے کہ جب بڑی بڑی پارٹیز میں ابو جایا کرتے تھے نا
43:55تو ان افسر صاحب کو تو کوئی پہچاندہ نہیں تھا
43:57سب لوگ بڑے بڑے لوگ بڑھ بڑھ کر ابو کے ہاتھ چھومتے تھے ان سے ملتے تھے
44:02ہاں
44:03جل گئے
44:04اور وہ تو ہر جگہ مجھے بحزت کرنے مجھے جھاڑنے کے بہانے جھونکتا تھا
44:12ہر میں فیل میں اپنی برتری جدانے کے لیے عجیب عجیب باتیں کرتا تھا
44:20پہلے تو میں برداشت کرتا رہا لیکن ایک دن اس نے مجھے گالی دے دی
44:28پھر نہیں مچھ رہا گیا میں نے کہا صاحب آپ بڑے افسر ہوں گے ٹھیک ہے
44:32لیکن میں بھی کوئی خیرات ہی نہیں ہوں آئندہ مجھے گالی مت دینا
44:40واقعی اس نے اس نے بہت گھٹی آرکت کی
44:46بس فٹا
44:50وہاں سے واپس آ کے اس نے
44:53پتہ نہیں اپنے دل سے گھڑ کے کیا کچھ ریپورٹ میں لکھ دیا
44:59انہیں دنوں ایک اور حادثہ ہو گیا یہ ایک پریکٹس میچ میں میرے اس گھٹنے کی چپنی پر چھوٹ آ
45:08گئی تھی
45:11انہیں انہیں اور بہانہ مل گیا مجھے میڈیکلی انفٹ اور بدتمیز قرار دے کے سائیڈ لائن پر بٹھا دیا گیا
45:26مگر انکل آپ کے آپ کے فین آپ کے ساتھی پریس والے کسی نے آپ کو سپورٹ نہیں کی
45:34اصل میں بٹھا ان دنوں سپورٹ میں اتنا گلیمر اتنا پیسہ نہیں ہوتا تھا
45:44اور پھر میرے ساتھی بھی تو بیچارے میری طرح تھے نا غریب اور ضرورت مند
45:52اور پھر بٹھا کون دوسرے کی آگ میں کھوٹتا ہے
45:59باقی رہے فینز تو انہیں تو بٹھا
46:04موسیقی

Recommended