Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00پر بیٹھ کر اکیلے کھانا اہمکانہ سے حرکت لگتی ہو
00:03کیوں؟ وہ تمہاری بہاں ساتھ نہیں ہوتی تمہاری
00:07ہوتی ہیں
00:09ہفتے میں ایک آدھ بار
00:10دنر تو وہ پہلے عام طور پر باہر کرتی تھی
00:13اب لنچ بھی آفس میں کرنے لگی ہیں
00:15کہتی ہیں کام بہت ہے
00:18لیکن
00:20یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے
00:24پاپا
00:24اچھی ہونا ہو پر سچی ضرور ہے
00:31دیکھو میں کروں گا اس سے بات
00:34پا پورے کالیج میں نے میری طور بن گی ہے
00:36میس بخاری تو آپ سے بہت امپریس ہوئی ہے
00:39کہتی ہیں ہمارے پاپا کتنے ہنے لگتے نہیں تمہارے پاپا ہے
00:44اور وہ جو آپ کی تصویر ہے نا
00:45جس میں آپ کامل کو ایوارڈ دے ہیں
00:47کالیج بولیٹن میں چھپی ہے
00:49بہت اچھی آئی
00:51اچھا
00:52تینکیو
00:53تینکیو
00:54اور تینکیو
00:55بہت اچھ
00:55پاپا ایک بات باتاو
00:57وہ جو کامل ہے نا
00:58ہمارے مالے بابا کی بیٹی ہے
01:01کیا
01:02سچی
01:03اس کا مالی اور جوانی میں فٹبال کا پلیش لیئر ہوتا تھا
01:08یہ
01:10کیا نا بتا ہے تم نے اپنی سہلی کا
01:12کامل اقبال خان
01:16کامل اقبال خان
01:20رہی یہ
01:22اقبال خان وہ
01:23وہ
01:24وہ تو نہیں جو سنٹر فورڈ کھلتا تھا بیٹا
01:27مجھے زیادہ نہیں پتا پاپا
01:29بس یہی سنا میں نے تو
01:31پر بیٹا یہ مالی کیسے بن گیا
01:35ٹانگ شنگ خراب ہو گی تھی شاید اس کی
01:38بیٹا اگر یہ
01:40وہ اقبال خان ہے نا
01:42تو یہ تو اپنے وقت کا بہت بڑا کھلاری تھا
01:46میں
01:46میں تو اس کا آرڈنٹ فین ہوں بیٹا
01:49یہ تھا تو دملا پتلا
01:51اور جاتا گولی کی طرح تھا
01:54اور کیا ڈوج کراتا تھا
01:55پانچ پانچ کھلاری ایک وقت میں بیٹ کرتا تھا
01:59واقعی؟
01:59ہاں اور بیٹا اگر یہ وہ اقبال خان ہے نا
02:02تو پھر تو میں
02:02میں اس سے ملا چاہوں گا
02:04ٹھیک ہے بابا میں نا کامل سے پوچھ کے آپ کو بتا دوں گی
02:07ٹھیک
02:08ابینا
02:10بابا اسف
02:11چلد کھالو بتا تاداری فوج آ رہی ہے
02:14the barbarians are coming
02:20کون ہے جی میں عاصل
02:25آئی آئی سلام ریم
02:28تشویب لائی
02:29جی
02:30مہتاب صاحب
02:31کیا ہے
02:32مہتاب صاحب
02:33آئی چلو آئی یا
02:34اچھا چلو آئی
02:35آئی
02:37آئی
02:38یہ مہتاب صاحب ہے جی
02:40آچھا
02:41خیلو آپ کی
02:42سلام ریم
02:42باری سلام ریم
02:42جی آئی ہے تشویب لائی
02:45خیلو آپ کی بھی
02:47آپ کیسی طویعت ہے آپ کی
02:50اللہ کا کرم عجیب
02:51پہلے سے تو بہتر ہوں
02:53جی جی
02:55انکل یہ مہتاب صاحب ہیں
02:58فلم انڈسٹری کے بڑے مشہور ڈائریکٹر ہیں
03:01میں آپ کی طرف آ رہا تھا
03:03مجھے کہنے لگے چلو بھئی تمہارے ساتھ
03:05اسی بہانے آپ سے ملقات ہو جائے گی
03:07اچھا اچھا
03:09بڑی مہربانی بڑی نوازش ہے ان کی
03:12آج کل تو لوگ اپنوں کے لیے وقت نہیں نکالتے
03:15میں تو پھلتا ہوں
03:17میں آپ کے لیے اجنبی ہو سکتا ہوں
03:19لیکن آپ میرے لیے غیر نہیں
03:21بہت میچ دیکھے ہیں میں نے آپ کے
03:23واہ واہ واہ کیا کک تھی آپ کی
03:25ایک دفعہ انہوں نے سینٹر لینڈ میں سے
03:28بال کو کک ماری ہے
03:29بال پلک چپکنے میں آدھی گراؤنڈ کراس کر کے
03:33گول کے اندر تھا
03:34گولی کو پدے نہیں چلا کہ کیا ہو رہے
03:36آپ کو تو یاد ہوگا
03:38چھا
03:42اب یادوں کے علاوہ اور
03:45رہی کیا گیا ہے میرے پاس
03:47یہ تو ہے
03:49حکومت نے آپ کے ساتھ تعاون نہیں کیا
03:51کوئی فین وغیرہ
03:52وہ جو میچ ہوتے ہیں
03:55بینیفٹ میچ
03:58اکثر انکم ٹیکس والے اور پولیس والے
04:01اس کی ٹکٹیں لے کے ہمارے پاس آتے ہیں
04:03اب ان سے ٹکٹیں نہ لیں تو دیکھیں بری بات ہے
04:07انکل کے کھیل کے بارے میں کچھ کہہ رہا ہے
04:09ہاں میں یہ کہہ رہا تھا کہ ان جیسے سینٹر فارورڈ
04:12فلائنگ ہورس اس کے بعد اس ملک سے کسی ماں نے پیدا نہیں کیا
04:17نہیں چھوڑیں چھوڑیں اس سکر کو کوئی اور بات کریں
04:22ہم تو اب درخت سے ٹوٹی ہوئی شاہ ہیں
04:28جو کبھی ہر ہی نہیں ہوگی
04:31میں چاہے لے کر آتی ہوں
04:32آپ چاہے
04:34پلیزی میں تو ابھی چاہے
04:36میں تاب صاحب
04:38ان سے پوچھ لو
04:40نہیں آپ کو خام خط تکلیف ہوگی
04:42نہیں نہیں پانچ مند میں بن جائے گی
04:44اس دن آپ نے ڈرامے میں اچھا کام کیا ہے
04:47جی
04:48ہم نے ڈراما دیکھا تھا
04:49جی میں نے دیکھا ڈراما
04:51اچھا جب ہی میں سوچوں کہ آپ کی شکلتی جانی بے جانی کیوں ہے
04:54آپ شاید مناور صاحب کے ساتھ بیٹھا تھا
04:58میں مناور کے ساتھ بیٹھا تھا
05:00کامل یہ بہت تعریف کر رہے تھے آپ کے اس ڈرامے کی
05:04اچھا
05:05مری مہربال
05:06جو اصلی ایکٹر ہوتا ہے
05:08اسے انٹرڈیکشن کی ضرورت نہیں ہوتا ہے
05:10اب دیکھیں نا میں نے اس انڈسٹری کے تمام سٹاروں کے ساتھ کام کیا ہے
05:15بارہ سپریٹ فلمیں میں نے بنائی ہیں
05:17لیکن قسم لے لیں جو چند آدمیوں کے سوا کسی کو کام آتا ہو
05:22کوئی سنسیری نہیں ہے
05:23مجھے تو خیر عرصہ ہو گیا فلم دیکھے ہوئے
05:27لیکن سنے اب تو فلمیں کچھ اور طرح کی بنتی ہیں
05:30بڑا شور شرابہ ہوتا ہے
05:32اب دیکھو نبزرگو
05:33پبلک بھی تو ایسی آری نا جو کہتی ہے کہ سٹوری بہت اچھی تھی کہانی کچھ نہیں تھی
05:38یہ تو برا ہے
05:40تو آپ کیوں نہیں بناتے اچھی سی فلم
05:42ایک بنائی سی میں نے بھی
05:44اچھا پھر
05:46آدھا گھنٹا فلم چلتی رہی ہے
05:48باقی ٹیم میں کورسیاں چلتے رہی
05:49بس یہ تو ہوتا ہے
05:51آپ باتیں بڑے مزیکی کرتے ہیں
05:53خیر ہو آپ کی
05:56پڑی لکھ سی لڑکیاں ہمارے پاس نہیں آتی
05:58ٹی وی پہ آ جاتی ہیں لیکن ہمارے پاس نہیں آتی
06:01میرا خیال میں فلم کا محول کچھ اچھا نہیں ہے شاید
06:05دیکھیں دیکھیں بی بی
06:07اگر بندہ خود اچھا ہو
06:09تو محول بھی اچھا ہو جاتا ہے
06:11کیوں جی
06:13اہاں
06:14ٹھیک ہے رہے
06:14آپ جو یہ آپ کی بچی ہے
06:16یہ اے ون آرٹسٹ ہے
06:20میرا ملاب ہے کہ ایسے لوگ اگر انڈسٹری میں آ جائیں
06:22تو میار خود بخود بلند ہو جاتا ہے
06:25یورپ میں اور ہالی وڈ میں بک ایدا ایکٹنگ کے سکول بنے ہوئے ہیں
06:29جب وہاں سے دگری نہ لی جائے
06:31بندے کو کام نہیں ملتا
06:32ہاں
06:33لیکن
06:33ہے نا
06:33میں نے بھی پڑھا تھا
06:34میں نے بھی پڑھا بچپن میں
06:36لیکن یہاں پہ لوگ آتے ہیں
06:38کہ اس بچے کو میں نے دالچول کی دکان کھول کے دیئے
06:40اس بچے کو میں نے سیکل پینچر لگانے کے لیے دیئے
06:43یہ نہیں چل سکے
06:44ان کو ایکٹر بنا دو
06:45اب دیکھیں ایکٹر اس طرح بنتے ہیں
06:47ہمیں تو یہاں ٹیلنٹ ڈونڈنا پڑتا ہے
06:52یہاں سے میں نے آپ کو تلاش کیا
06:55جی
06:57مجھے
06:58ہاں
06:58لوگ تو اچھے تھے
07:01ہوتیل میری پسند کا نہیں تھا
07:05ہاں
07:05میں نے تو ہنگامہ کر دیا بھائی
07:06میں نے صاف صاف کہہ دیا کہ میری بہترین ہوتیل کا بندو مست کیا جائے
07:11ایکسپنسز بھی ٹیمڈ
07:13ہاں میں نے کہہ دیا کہ سارے خراجات میں خود ادا کروں گی
07:16ہم
07:18ہونہ کیا دا
07:19اس کے باد دو دن تک ہر شخص
07:21میڈم میڈم کہہ کے میرے آگے پیچھے پرتا رہا اور کیا
07:26ہاں
07:28ہاں
07:28ایو نوہ سمتھی
07:35ہاں گئی تھی کودش کی فنکشن پہ
07:37کیسا رہا
07:39گوڈ
07:40ہم
07:43اے پلس رکھتیوں بھئی
07:45اور ہوں کی طرح نہیں کہ
07:47ہسمن کی بجائے ہسمن کی اپولوجی لگے
07:51ہم
07:53ہاں
07:54ہاں ہاں
07:56گلریز نام ہے نا
07:59اوکے میں فون کر کے پوچھ لاؤں
08:01ٹھیک
08:04بھائے
08:13تم سے
08:17تم سے کیا بات پوچھنی تھی بھائے
08:19ہم
08:20اب میرے پاس غیب کا علم تو ہے نہیں کہ مجھے پتا ہو کہ تم نے مجھ سے کیا بات
08:26پوچھنی تھی
08:30ٹھیک سے بات نہیں کر سکتے
08:32تم
08:34اپنے سوال پر غور کرو بھائے مجھے کیسے پتا ہو سکتا ہے کہ تم نے مجھ سے کیا بات کرنی
08:39تھی
08:41فائزہ کالیج گئے تھے
08:44ظاہر ہے
08:46وہ تمہیں پتا بھی ہیں
08:49فائزہ بطا رہی تھی کہ
08:51تم
08:53ساری رپورٹ لے چکی ہو
08:56فرس کیا میں تمہارے مو سے سونا چاہتی ہوں
08:59پھر
09:01ٹھیک
09:02ٹھیک
09:03ٹھیک
09:06اسیو پلیز
09:08تو
09:10کہاں سے شروع کروں
09:14پاس نہیں آوکے تم
09:16کس بات سے
09:22ہاں
09:24یہ کارڈ لو
09:26یہ لڑکا تمہارے پاس آئے گا
09:27اسے رکھ لینا
09:28تم ساری
09:35وہ
09:36ریسپشنیس تمہیں رکھ چکا
09:39نکال دو
09:41کیوں
09:42کیسے بھئی
09:45طریقہ تم خود سوچ لو
09:49مو
09:50ناثنگ دوئین
09:53اسیف ایک
09:54مہنتی ذہین لڑکا ہے
09:56اور
09:58ضرورت مند بھی
10:01تنخواہ اچھی ہو
10:02تو مہنتی اور ذہین لڑکے ٹھوننے نہیں پڑتے ہیں
10:07اور رہا سوال ضرورت مند ہونے کا
10:11تو تمہارا کام
10:13ہوتیل چلانا ہے
10:15ایمپلومنٹ ایکسچینج نہیں
10:18مگر
10:20یہ
10:21ہے کون
10:23کوئی بھی ہو
10:25تمہیں اسے کیا
10:29لیکن
10:30کیا یہ کافی نہیں کہ میں کہہ رہی ہوں
10:34ٹھیک ہے
10:37لیکن اگر یہ میرے کسی کام کرنا ہوا
10:40تو پھر تمہیں اسے اپنے کسی آفس میں جسٹ کرنا ہوگا
10:46اس لیے کہ
10:48ناکارا لوگ مجھے پسند نہیں ہیں
10:51جہاں تک
10:53میرا تجربہ ہے
10:56ایسے سفارشی لوگ اکثر
10:59ناکارا ہی ہوتے ہیں
11:03مت بھولو منور احمد
11:05کہ ایک دن تم بھی کسی کا سفارشی خط لے کر جہاں آئے تھے
11:12اگر میرے پاپا نے
11:14اس دن تمہارے سفارشی خط کو انٹرٹین نہ کیا ہوتا
11:19تو آج تم بھی
11:21اس فائیو سٹار ہوم این ہوتیل کے جنرل مینیجر ہونے کی بجائے
11:27کسی تھرڈ کلاس سے آفس میں
11:30کلاک اور ہیڈ کلاک قسم کی چیز ہوتے ہیں
11:35ہوتا ہوں
11:55بارہ سو روپے مہینہ تنخواہ
11:59ٹھیر سارے بچے ہیں
12:03لیکن
12:05لیکن مریم بکم
12:07یقین جانو
12:08اس سب کچھ ہونے اور سینے کے پاوچوت
12:15مہ
12:17اس منوور احمد سے بیتر ہوتا
12:22بیتر ہوتا مہ
12:25اس
12:27اس منوور احمد سے
12:38یار ایک بات تو مانیں
12:40یہ اپنے مہتاب صاحب ہیں بڑے مزیدار آدمی
12:44یار ایک دفعہ تو کمال کے باؤں کے نیچے سے زمین نکال دی تھی انہوں نے
12:50کمال ہے یار
12:53حالانکہ باتوں میں وہ کسی سے ہار ماننے والی چیز نہیں ہے
12:58صحیح ہے
12:58چاہیے بتا کے انکل کا غصہ کچھ ٹھنڈا ہوا یا نہیں
13:02انکل کا غصہ اور اتنی جلدی ٹھنڈا
13:05اس وقت سے گئے ہوئے ہیں ویسی صاحب سے ملنے کے لیے
13:09آیا یہ ویسی صاحب سے یاد آیا
13:12اپنے سجاد صاحب نے بلایا تھا مجھے
13:15کہہ رہے تھے
13:18علی ممتاز کچھ صلاح صفائی کرنا چاہتا ہے
13:22سجاد صاحب
13:23انہیں کیسے پتا چلا
13:25یار وہ اب ہو گیا ہے نا
13:27اپنے ڈاکٹر رزاک کی جگہ انکوائری کمیٹی کے ہیڈ
13:31آہ ایسی
13:32وہ مجھے کہہ رہے تھے کہ میں تم سے بات کروں
13:36بلکہ تمہیں سمجھا ہوں
13:38میں تو خود ان سے پھڑا نہیں کرنا چاہ رہا آسف
13:42اور پھر ویسے بھی ان سے ان سے جھگڑا کر کے ہمیں حاصل کیا ہو گیا
13:48بات تو اببہ کی ہے
13:50ان سے کون بات کرے بھئی
13:52یار تو آنٹی سے بات کرنا
13:56آنٹی سے
13:58جب میرے اببہ ناراض ہوتے ہیں نا بہت غصے میں ہوتے ہیں
14:01تو ساری کی ساری پرنسپلی دھری کی دھری رہ جاتی ہیں
14:06بلکل بلکل خاص گھریلو اورتوں کی طرح
14:08ایک کونے میں دبک کے رہ جاتی ہیں بس
14:11پھر
14:13پھر کیا کیا جائے
14:17تو ڈاکٹر ازاک سے بات کرنا یار
14:20بھئی میرے خیال میں تو سب سے بہتر مشورہ وہ ہی دے سکتے ہیں
14:24تو ان کے سامنے ساری پوزیشن جو ہے وہ کلیر کرنا ان کو بتانا
14:29ٹھیک ہے
14:30اوکے باس
14:32کوئی آباکا
14:34وہ
14:35اسیف
14:37یار
14:38کسی طرح کمل سے ملوا سکتا ہے
14:41دے گلو دے
14:44اچھا
14:48کچھ سوچتے ہیں مئی
14:49تینکیو
14:51اگر آپ کو میری ضرورت ہے تو اپنا سامان اٹھائیے اور چلیے میرے ساتھ
14:54پر نہ میں بچوں کو لے کر جا رہی ہوں
14:56دیکھو ہماقت کی باتیں مت کرو گزالا
15:00تم معلوم ہے کہ میں ایسا نہیں کر سکتا
15:02اگر آپ نہیں کر سکتے تو بے شک نہ کریں لیکن میں تو ایسا کر سکتی ہوں
15:06منور پلیز پلیز خدا کیلئے اسے سمجھاؤ
15:09پہلی بہت پریشان
15:11بھاوی آپ پلیز بیٹھئے
15:13اب بیٹھئے نا پلیز
15:14نہیں منور بھائی آپ کوئی فائدہ نہیں ہے
15:18کیا مل گیا ہمیں یہاں آکر
15:19ہر وقت کی بے آرامی زلت پریشانی
15:24ایک زندگی ہے ہمارے پاس
15:26کیوں جہنم بنائے ہم اسے
15:29سوچنے والوں کے لئے زمین پر کہیں بھی کوئی جگہ نہیں ہے غزالا
15:33تم صرف ایک آگ میں سے نکلنے کے لئے دوسری آگ میں جانا چاہتی ہے
15:38منور بھائی آپ خود آ کر فیصلہ کیجئے
15:42میری جگہ آ کر دیکھئے
15:43کیا کچھ نہیں کیا میں نے ان کے لئے
15:45وہاں امریکہ میں ہم دونوں مل کر بیس ہزار ڈالر کماتے تھے
15:49دنیا کی ہر چیز ہمارے پاس تھی
15:51اچھی صحت اچھی خوراک اچھا ماحول
15:54اب بچوں کی صحت دیکھئے آپ نے
15:55آئے دن گلے خراب رہتے ہیں ان بیچاروں کے
15:57تو ہم تم بھی تو یہیں پیدا ہوئے تھے
15:59اسی گندگی اسی غلازت میں ہم پلے بڑھے ہیں
16:02غزالا میں نے تمہیں سمجھایا تھا کہ ہمیں
16:05اجسمنٹ میں پرابلمز ہوں گئے
16:08لیکن کیوں کیوں کیوں کیا تکلیف ہے ہمیں
16:12تمہیں مرور اٹھتے تھے وطن کی محبت کے
16:14کیا مل گیا یہاں پر ایک ایک وہ چھے ہزار کی نوکری
16:17اور یہ پیپٹک آل سر
16:20دیکھیں بھابی پلیز پلیز دیکھیں
16:22آپ تعلیم یافتہ ہیں
16:24آپ پڑی لکھی ہیں
16:27آپ سمجھدار ہیں
16:28اپنے میاں کی طبیعت کو بخوبی سمجھتی ہیں
16:31غلط یا صحیح
16:33وہ مستقل طور پر پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کر چکا ہے
16:37اور آپ بھی اس سے تفاق کر کے ہمیشہ کیلئے امریکہ چھوڑ آئیں
16:43اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ
16:46ہمارے ساتھ یہاں کیا کچھ ہوگا
16:49چلیے مان لیتے ہیں آپ ہی کی بات مان لیتے ہیں
16:52پر اب تو آپ وہ قدم اٹھا چکی ہیں
16:54تو میرے خیال میں یہی مناسب ہوگا کہ
16:59کہ ماضی کو بھول کر
17:01حال کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں
17:06اس کا تو بس ایک ہی حل ہے
17:09ہم واپس چلے جائیں
17:14یہ ناممکن ہے
17:17ٹھیک ہے
17:19میں بچوں کو لے کر امی کے پاس جا رہی ہوں
17:22پرسوں تک تمہارا انتظار کروں گی
17:25اگر تم نہ آئے تو
17:27تو میری تمہاری ملاقات پھر
17:29فون پر ہوگی
17:31اور یہ کال
17:33لانگ ڈسٹنس ہوگی
17:34بھابی بھابی پلیز بھابی سنیے تو صحیح
17:42یہ تمہارا ہی نہیں
17:44تیسری دنیا میں رہنے والے تم جیسے ہر پڑھے لکھے
17:49آدمی کا علمیہ ہیں
17:52رزاق
17:53ہم دو دنیاوں کے شہری ہیں
17:56ہماری آنکھیں کئی اور ہوتی ہیں
17:58اور ہمارے خواب کسی اور جگہ
18:01جانتے ہو
18:03کوفے والوں کے ساتھ
18:05کیا ٹریجیڈی تھی
18:07ان کے دل ایک طرف تھے
18:09اور ان کی تلواریں ایک طرف
18:12غزالہ تمہاری بیوی ہے
18:14یہ جو تم اس کی خودغرضی سمجھتے ہو
18:17اصل میں وہ بے پناہ محبت ہے جو وہ تم سے اور تمہارے بچوں سے کر دی ہے
18:25میں سمجھتا ہوں یار میں کوئی بچہ نہیں ہوں
18:29لیکن میں وہاں واپس نہیں جا سکتا
18:32میں یہاں رہنا چاہتا ہوں اپنے لوگوں میں جینا اور مرنا چاہتا ہوں
18:34اگر مجھ میں کوئی ہنر ہے تو وہ
18:37میرے وطن کو میری قوم کو ٹراسفر ہونا چاہتا ہے
18:40وہ تو ٹھیک ہے
18:42پر دری حالات
18:43وہاں میری قیمت تھی مجھے معلوم ہے کہ میری بہت قیمت تھی
18:48ایک میں انسان ہوں کوئی شہنے کوئی سے پرائس ٹیک لگا کر شورو میں سجا دیا جائے
18:55تمہیں پتا ہے ان لوگوں نے اپنے ڈالروں کے بدلے مجھ سے میرے خواب چھین لیا تھا
19:00مجھ سے میرا ہسنا میرا رونا بدل گیا تھا
19:03میری کہانیاں میرے بچوں کی کہانیاں بدل گئی تھی
19:08میں چبھی آئینہ دیکھتا تھا مجھے اپنا چہرہ بدلہ ہوا محسوس ہوتا تھا
19:14رزاق میں
19:16میں تمہارا مسئلہ سمجھتا ہوں
19:20لیکن دیکھنا یہ ہے کہ بھابی کو کس طرح روکا جا رہے
19:23وہ جو کچھ کہ گئی اگر کر گزری تو
19:31ٹھیک ہے
19:35اسے اپنی زندگی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق ہے
19:40جانا چاہتی تو چلی جائے
19:45اس سجدہ رہنا میرے لئے بہت مشکل ہے لیکن
19:47میں رہ لوں گا ہاں میں رہ لوں گا جیسے بھی ہوا میں رہ لوں گا
19:51نہیں نہیں رزاق نہیں
19:54حساب مت کاؤ مت سوچو حساب مت سوچو
19:58لیکن میں اپنے بچے اسے نہیں دوں گا میرے بچے یہی رہیں گے
20:05تم جانتے منور
20:07جوان بیٹی کے بوئی فرینڈ کو مسکرا کر ہلو کہنا کتنا مشکل ہوتا
20:12آدھی رات کو بیرونی دروازے پر اس کے بے باپ کہکوں کی آواز کس طرح گلم سلاخوں کی طرح کانوں
20:18میں اترتی
20:23میرے ماں بہاڑ جیسے لوگوں کو بلک بلک کر بچوں کی طرح روح دے تھا
20:28میری روح بھی
20:30میرے معاشرے کی طرح بہت پرانی اور پسماندہ
20:37جب ہی نوشیلہ کو دیکھتا تھا میری اندر جیسے کوئی چیز ٹوپ سی جاتی تھی
20:42بکر نوشیلہ بیٹی تو بھی بہت چھوٹی ہے
20:48پر خال میں دس برس کی بھی نہیں ہوئی
20:53ہاں اس لئے تم اسے واپس لیا ہے
20:56اگر وہ تین چار برس اور وہاں رہ جاتی تو
21:00سب کچھ ختم ہو جاتا
21:02اور اس میں اس کا کوئی قصور بھی نہ ہوتا
21:05اس معاشرے کی چکا چوند کر دینے والی دمک میں اس کے باپ کے خوابوں کی جلتی بچتی روشنی کہا
21:11تھا کہ اس کا ساتھ دیتی
21:15ہو سکتا ہے کچھ لوگ اسے میری جہالت میری تنگ نظری کہیں کہتے رہیں
21:23لیکن اپنی نظروں سے گرنا دوسرے کی نظروں سے گرنے سے کہیں زیادہ تکلیف دے ہوتا ہے نا؟
21:31مرہ خال میں تم اپنے سوسر سے بات کرو
21:36ہی سیمس ٹو بی ریزنیبل پرسن ایسنٹی؟
21:41ہاں
21:41لیکن جب دس سال کی بارہ سال کی شادی شدہ زندگی کے بعد اس نے اس نے میری بات نہیں
21:49مانی تو وہ اپنے باپ کی بات کا ہمانے کی
21:54چکر
21:55خیر
21:57پہتا ہمیں تماری لیار چائے بناو
22:00ہم؟
22:00نہیں
22:02رہنے دوب
22:03اب میں چلتا ہوں
22:05تمہیں تیاتن مجیب
22:08اپنے سوسرال والوں کا فون نمبر دے دو
22:12میں بھابی سے بات کروں گا
22:22ہلو
22:23جی ہاں
22:24کون سا بات کریں گے
22:27اچھا جی
22:27آپ ہول کیجئے
22:28میں بلواتی انہیں
22:30لیزا
22:31جی
22:32ساپ سے کہوں ان کا ٹیلیفون ہے
22:33ٹیریس پہ بیٹھے ہیں
22:34جی بہت اچھا
22:48ہلو
22:50ہم
22:51ہم
22:51ہم
22:52گوڑ
22:56امینجر سے تمہیں سمجھایا ہے نا
22:57ویسا ہی کرو
23:00میں چاہتا ہوں کہ
23:02پورے یونیورسٹی ان کی رسوائی کا تماشا دیکھے
23:07شاپاز
23:08سوا بات کروں گا تم سے
23:18کس کا فون تھا
23:22کس کا نہیں
23:23یہ یونیورسٹی کا کوئی ذکر ہو رہا تھا
23:27کچھ نہیں
23:28وہ تمہیں میرے
23:30شکار کے شوق کا پتا ہے نا
23:33تو
23:35یونیورسٹی کے پاس چوٹا سا جنگل ہے نا
23:37اس میں کچھ ہے
23:38وہ شہی ترین دے گھوسائے ہیں
23:41یہ نیسیویلوں کے قابو میں نہیں آ رہے
23:44میں نے سوچا
23:46ان کی مدد کر دی
23:47جانبی
23:49ڈیرشہ
23:50ٹھک رہے ہیں
23:51، ڈری
23:52ڈیرشہ
24:14، ڈیرشہ
24:17زیادہ وقت نہیں ہے میرے پاس
24:18میں کہتا ہوں اس طرح ان کے کپڑے اتار کر جانگئے پہنا دو
24:22اور ایک کے کوٹ پورا کر دو
24:24کوٹ کا بچہ
24:26میں کہتا ہوں کہ انہیں خوش میں آنے سے پہلے یہ کام ہم نے ختم کرنا ہے
24:29چلو شروع جاؤ
24:30میں کہتا ہوں اس سے شروع کریں یہ زیادہ گور ہے
24:33گورے کا بچہ سل
24:37ارے نہیں میں تو کئی دن سے آنا چاہتی تھی
24:39لیکن میری مصروفیات یوں نو
24:42اور پھر مجھے جاپان بھی جانا پڑ گیا
24:44کوئی ایک پرابلم ہو تو بتا ہوں
24:45واہ یہ اچھی پرابلم ہے
24:47ساری دنیا میں گھومتی پرتی ہو
24:49اب یہ بھی سے پرابلم کہتی ہو
24:52آنٹی اگر ہو سکے تو آپ مجھے اپنا سگیٹری رکھ لیجے
24:57ایک چلی بیٹا دوسروں کا کام سبی کو بہتر لگتا ہے
25:00اب صرف فائزہ سے پوچھو
25:01میرا کیا حال ہے
25:03بعض دفت دو دو دن ملاقات نہیں ہوتی ماں بیٹی میں
25:06آج تو کسمند والا دینا ہے
25:08جو ان سے اتنی دیر ملاقات ہوگا
25:10واقعی
25:11تو اور کیا آج ڈینٹس پہ میرے ساتھ لیے
25:14پھر لنچ کھلایا
25:16اور اب آپ کی طرف لے کے آئیے
25:19چلیے
25:19ہمارا زخمی ہونا کسی کے تو کام آیا
25:22اینوے آپ آئندہ ملاقات کے لیے
25:25کوئی اور ہی شرط رکھئے گا
25:27اب میں کم از کم ہر روز اپنا سر نہیں پڑھوا سکتا
25:29ایسی فضول باتیں رہے ہیں اسے نہیں نکالتے
25:35آپ کی سوچ میں گم ہے
25:39محمود بھائی تو لگتا ہے تصورات میں کسی
25:42شکاری موہم پہ جا نکلے ہیں
25:45آپ نے
25:46بالکل ٹھیک اندھا دھا لگا ہے
25:48چی
25:51نہیں آپ سیریس ہو رہی ہیں آنٹی
25:54اب آپ
25:56اب آپ مزاگ کر رہے تھے
26:00آپ کی بیٹی بڑی پیاری ہے ماشااللہ
26:04ہو کیوں نہ بھی بیٹی کس کی ہے
26:06آرے تھینکیو
26:08صاحب جی چہدری ریاسط علی صاحب آئی ہیں جی
26:13ریاسطہ
26:15جی
26:15میں دیکھتا ہوں
26:18آپ تو جاندی ہوگی چہدری ریاسط علی کو
26:20بہت اہم شخصیت ہے
26:22میں سمیلی کی میمبر رہ چکے
26:24میرے بڑے پیارے دوست
26:27آئیے آئیے چہدری صاحب
26:29وٹر سرپرائز
26:31ان سے ملیے یہ ہیں
26:33ابھی رکو محمود
26:36میں تم سے یہ معلوم کرنے آئی تھا
26:38کہ میرا بھتیجہ
26:40چہدری علی ممتاز کا ہاں ہے
26:43تمہارا بھتیجہ
26:45علی ممتاز
26:47کون
26:49وہ گل آئی تھا میرے پاس
26:52اور میں اسے
26:54لے کر تمہارے پاس آنے ہی والا تھا
26:56کہ اچانک وہ پورے سرار طور پر قائب ہو گیا
27:01اگر یہ کام تم نے کیا ہے تو بہت برا کیا ہے
27:06آئیے پاس آئیے
27:09شہر آرت
27:11آپ
27:15کچھ دیرتر کھلی ہمیں
27:17ایکسor کریں گی پریز
27:18ہاںgus میں کوئی بات نہیں ہم تو جائے
27:20چلا پیزا
27:21جی
27:21اوکے اندرмерик
27:22Gonna
27:23خدا حافظ
27:24چلیے میں آپ کو چھوڑ آتا ہوں در مجھے تک
27:26نہیں میٹے پہلی دفع توڑی آئیں بیٹھو
27:28اوکی محمد بھائی خدا حافظ
27:32خدا حافظ
27:32اوکی خدا حافظ
27:34بیٹھو بیٹھو بیٹھو
27:41بیٹھو بیٹھو
27:42حیرت آم
27:45میں چاہتا ہوں کہ بات
27:47تمہارے سامنے ہونی چاہیے
27:51جی انگل
27:54دیکھو لیسد
27:57پہلی بات تو یہ
27:58کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ ان لڑکوں میں
28:01تمہارا کوئی بھتیجہ بھی شامن ہے
28:04میرا شبہ صحیح تھا
28:08کہاں ہے وہ
28:10وہ
28:12اس وقت
28:15کہاں ہے وہ
28:16کہیں
28:17وہ
28:18وہ
28:19زندہ ہے اور صحیح سلامت ہے
28:23البتہ
28:24بیٹھا
28:26تم ذرا اندر چلو
28:27میں تنہائی میں
28:28حراسہ سے کچھ بات کرنا چاہتا ہوں
28:31جی
28:33مجھے افسوں سے محمود
28:36ہمارے بچوں کو آپس میں جھگڑنا نہیں چاہیے تھا
28:45مجھے اپنی مجھے اپنی ملتہ
28:50مجھے اپنی ملتہ
29:11دیکھو
29:13آپ ان لڑکوں کو چھوڑ دو
29:15کچھ نہیں کہنا انہیں
29:18انہیں لے کر یہی آ جاؤ
29:21آہاں کوٹھی پر
29:23پہس مت کرو
29:26کہا نا کیا انہیں کچھ نہیں کہنا
29:28ان کے موہ دھلوا کے
29:32کیا کیا ہے تم نے اس کے ساتھ
29:35کچھ نہیں کیا
29:42کرنے والا تھا
29:44اس کی خوشبقتی ہے کہ وہ
29:46تمہارا بھتیجہ نکلایا ہے
29:49کلریس کی حالت دیکھئے تم نے
29:53شرم سار ہے وہ
29:55اس لئے میرے پاس چلایا تھا
29:58ریاست ریاست
30:01سمجھاؤں سے
30:02اس طرح پس جائے گا
30:05جوان ہے
30:07جوانی میں تو کیکر کو بھی پھول لگ جاتے ہیں
30:11پھر ساٹھ موربوں کا مالک ہے
30:14جوانی میں ہم تو کیا نہیں کیا کرتے تھے
30:19بچے ہیں
30:20ابھی کھیلنے تھا انہیں
30:25شہاست
30:27گلریس میرا بیٹا ہے
30:29کوئی کھیلنے کا سمان نہیں ہے
30:35بچے ہیں ابھی کھیلنے تو
30:38میں سمجھاؤں گا انہیں
30:39کہ مل جل کا رہنا چاہیے
30:43درہا گلریس کو بلاو
30:47تاکہ میں معلوم کر سکوں کہ بات
30:50شروع کہاں سے ہوئی تھی
30:52جس بات کا شروع اچھا نہ ہو
30:54اس کا خیر بھی اچھا نہیں ہوتا می جان
30:56ہم نے بڑی پیک آتی ہے یہاں تک پہنچنے کے لیے
31:00تیس چال
31:01اوہ کیا
31:02چار پانچ سال میں نے چائے کا کام کیا لانے لی جانے کا
31:06بڑی بڑی ذلت
31:07یا تم ہولڈ کرو
31:09تو میں بہتینڈ کروں یا سفے اٹھاؤں
31:11یہ سارے گر گئے
31:15پندرہ سونہ
31:16ستارہ
31:17سارہ کی دلیا
31:19خیر ہو آپ کی
31:20یہ کیا ہو رہا ہے مہتاب انکر
31:22یہ کاغذ میں کاغو میں نہیں آ رہے تھا
31:25آپ کی ابو کیسے ہیں ابو
31:26اب تو ٹھیک ہیں
31:28اوہ تو آپ مل چکے ہیں ایک دوسرے سے
31:30ہاں ہمارے گھر آئے تھے
31:31آسف کے ساتھ
31:33اچھا چلیے ایک تارکت ہو گیا
31:35انکلی کندیل ہے میری سہیلی
31:37اسلام علیکم
31:37بھائی سام
31:38تمہاری سہیلی ہیں تو پھر ہماری بھی
31:40اللہ اللہ خیر ہو آپ کی
31:42بڑی غلط چیز موسیلز جلیتی
31:44اسے بہت شاک تھا آپ سے ملنے کا
31:46بسم اللہ بسم اللہ
31:47سیدھون کریں آپ
31:48آپ یہ بتائیں
31:49کہ آپ کو کولڈ کافی پیں گے
31:52جی نہیں شکریہ
31:53شکریہ
31:54شکریہ
31:54پاپا کا انکم
31:55پاپا کیا میٹنگ پہ دو گھنٹے کے بعد آئے گا
31:59یہ نہیں جے
32:00چیز
32:01رائٹنگ بہت اچھی ہے
32:02یہ منور کا نیا افسانہ ہے
32:06منور امد صاحب کا
32:07جے جے
32:08پاپا کا
32:09پاپا افسانے بھی لکھتے ہیں
32:10سیماپ کا نام سنا تمہیں
32:12ہاں میں نے سنا بلکہ پڑھا ہے انہیں
32:15وہ تو بڑی ٹریجک کہانیاں لکھتے ہیں
32:17اچھا شاید
32:18دکھائیے گا
32:19یہ
32:19یہ
32:21منور احمد صاحب تو بہت ہی بلیزنٹ آدمی ہے
32:24اچھی پیزر میسٹرک کہانیاں
32:26کیسے لکھ لیتے ہیں
32:27اسی دیے کہتے ہیں کہ چہروں سے دھوکہ نہیں کھانا چاہیے
32:30سمندر جتنا گہرا ہوتا ہے
32:33اتنا ہی پرسکون ہوتا ہے
32:34ایک ہنسی کے پیسے لاکھوں غم چپے ہوتے ہیں
32:38انکل یہ آپ بول رہے ہیں
32:39جی بیٹھے ہیں
32:40قسم سے آج پہلی بار میں نے آپ کو سیریز دیکھا ہے
32:44ایسے حیرت ہے کمل
32:45آج تک پاپا نے اسے بات ہی نہیں کی کہ وہ لکھتے شکتے بھی ہیں
32:48کیسے بتاتے ہیں
32:50انہیں اس کی اردو کی اکان جب بتا ہوگی
32:52لیس کمل
32:54کمل
32:58ایک بڑا مزرکی بات بتا ہے
33:00اس نے اپنے امتحان کے پرچے پتا ہے
33:02کیا لکھا تھا
33:03مولانا حالی پانی پت کی میدان میں پیدا ہوئے تھا
33:08بابا
33:09بابا میں کیا کرتی
33:10ہیسٹری میں اتنا تذکرہ تھا
33:11پانی پت کی میدان کی لڑائیوں کا
33:13میں سمجھے شاید کسی جگہ کا نام ہے
33:15اور جنب
33:16وہ پر تولنے والا
33:20بابا پلیز
33:22بتائیں
33:22وہ غالب بڑی صحیح بات ہوگی
33:26بتائیں
33:29بتائیں
33:29وہ اس کو پرنے والا
33:32بتائیں
33:32بتائیں
33:33وہ یوں ہوا کہ ایک دفعہ
33:34کلاس میں ہمیں بتا رہی تھی
33:36محابروں کا استعمال
33:38انہوں نے پوچھا کہ
33:41پر تولنے کو جملے میں استعمال کریں
33:43اور مس فائزہ نے
33:45خیر سے جملہ ترتیب دیا
33:47کہ وزن ہمیشہ
33:49مشین پر تولنے چاہیے
33:51تو اس میں ہسا کی کام سی بات ہے
33:53وزن ہمیشہ
33:54مشین پر تولنے چاہیے
33:56جو کندے ہوتے ہیں ترازو ہوتے ہیں
33:58ان میں بڑی بیمان ہوتے ہیں
33:59وہ کندے نہیں ہوتے ہیں
34:01پھولوں کے ساتھ ہوتے ہیں
34:04اور ہمیشہ کم ملتا ہے
34:06ایک لال فوٹو والا نوت
34:08ان کی جیب میں ڈالو
34:09سارا کام سیٹ ہے
34:13آپ غلط سمجھیں
34:14جی جی آپ صحیح سمجھیں
34:16میں تو محابرے کے استعمال کی بات کر رہی تھی
34:19جی
34:19جی پرندہ ہوا میں اڑنے کے لئے پر تولتا ہے
34:23یعنی اڑنے کے لئے تیار ہوتا ہے
34:25یہ جو گرامر ہے
34:27یہ بڑی اعلان تیتیر ہے
34:29تیس چالیس
34:31تو اس میں
34:31ماجد کی قسمیں ہوتی ہیں
34:34یاد ماجی عذاب ہے
34:36یا رب
34:37واہ
34:39ایک منٹ
34:40دیکھو اسے کیا لکھا ہے
34:43واہ واہ
34:44سبحان اللہ خیر وقت
34:46بہت ہی اچھی چیز لکھی ہے
34:49خیر وقت
34:52اندھیرے میں
34:54کسی آشنا کی آواز
34:56روشنی کا کام کرتی ہے
34:59روشنی کا کام کرتی ہے
35:00بہت ہی
35:02کامال ہے بہی
35:03پا تو چوپٹ اس تم نکلے کول
35:05بہت اچھی بات
35:06مجھے یوں لگتا ہے جیسے
35:08عدب کے ساتھ آپ کنگڑو
35:10بڑا گہرا ہے
35:14یہ جو لائٹر ہوتے ہیں
35:16یہ بڑے کامال کی چیز ہوتے ہیں
35:18لفظوں کے ساتھ چوپٹ کھیلتے ہیں
35:20چوپٹ سمجھتے آپ
35:22یہ چار خانے ہوتے ہیں
35:24چار کوڈی ہوتے ہیں
35:25ایسے کہ پہنٹوں کو اٹھا جاتے ہیں
35:26چلو بہی تم نے بے یہی لائبریری بنا لیا
35:29ایک منٹ
35:30اچھا بابا یہ بتاو کھاؤ گیا
35:32کچھ بھی
35:34چلو نانیچے کوفی شاپ میں چل کے باتھیں
35:36ڈیڈی تو تمہارے ہیں نہیں
35:38اٹھو کامال چلو
35:39ایک منٹ پورا پڑھنے تو در
35:41اگر آپ بھی چلیے نا
35:42میں یہی بیٹھ کر رہا ہوں
35:44میں آنج کل ڈائیٹنگ پر ہوں
35:46ڈائیٹنگ پر آپ
35:47میں باگ اجناد ایک چکر لگاتا ہوں
35:49اس کے بعد جا کے سری پاؤں کا ناشتہ کر لیتا ہوں
35:51ویسے بھی تمہارے یہ سینڈویچ اور برگر مجھے پسند نہیں ہیں
35:54پیٹ بھر جاتا ہے نیت بھر جاتا ہے
35:56نیت سمجھتے ہیں آپ
35:58نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
36:00ویسے ہی آپ کی سہلی آجتی بہت اچھا ہے
36:03آگوں میں ٹوئے پڑھ دیں
36:04شکریہ
36:06چلو کامل پلیز اٹھو نا
36:07ایک منٹ پلیز چلو
36:09ایک منٹ توڑا سا رہ گیا
36:10آپ کو اتنا پسند آگیا تو آپ ساتھ لے جائیے
36:13میں آج واپس کرنا تھا
36:14میں اسے ساتھ لے جا سکتی ہوں
36:18اسے ساتھ لے جا سکتی ہوں
36:21پڑھ کے میں
36:23واپس آپ کل یہی مجھے کر دیجئے گا
36:25میں آپ کو یہی ملوں گا
36:26آپ ہی آجی گا
36:29آپ کو بہت شکریہ
36:31شکریہ
36:31شکریہ
36:32شکریہ
36:37بہت شکریہ
36:40بہت شکریہ
36:55آپ
36:58آداب
36:58کون ہے آپ
36:59ایک منٹ بتاتا ہوں
37:01پہلے بزرگوں سے بات کرنے تو اسلام علیک کو من کرو
37:03چیہتے ہیں
37:04آج کل کے لوگوں کی آنکھوں میں لحاظ کیوں نہیں رہا
37:09دیکھیں گا آپ کے ہمارے زمانے میں جب کوئی کسی کا گھر جاتا تھا
37:12اور خاص طور پر اس حالت میں جاتا تھا
37:14تو اسے بٹھایا جاتا تھا
37:16اس سے اس کا حال چال پوچھا جاتا تھا
37:17اسے کچھ نسخے ٹوٹکے وغیرہ بتایا جاتے تھے
37:21اگر آج کل تو
37:24نہیں بٹا
37:25ہم تو بہت پریشان رہے ہیں تمہارے لئے
37:28اور کمل بیچاری بھی پریشان نہیں
37:30جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا
37:35آسف صاحب بتا رہا تھا کہ بہت زیادہ چوٹے آئی ہیں
37:38تو آپ کے خیال میں مجھے سٹریچر پر آنا چاہیے تھا
37:41ہے نا وہ ایک ہاتھ میں خون کی بوتل
37:44ایک میں گلوکوز
37:45ناک میں نالیاں
37:46دس بارہ پندرہ بندوں نے پکڑا ہو
37:48نہیں بٹا نہیں
37:49اللہ نہ کرے
37:52اب بہتا مزاق کر رہے ہیں
37:53آپ سیریوس ہو گئے ہیں
37:55بٹا مزاق میں بھی ایسی بات نہیں کرنی چاہیے
37:59بدشگونی کی بات تو مزاق میں بھی اچھی نہیں ہوتی
38:04بات اوقات اپنی کئی بات ہی آگیا جاتی ہے
38:07آپ بلکل ٹھیک کر رہے ہیں انکل
38:08میں ہمیشہ اس سے یہی کہتا ہوں
38:13اببو چائے پییں گے آپ
38:15ہاں بٹا گلریز بے کے کپ ہو جائے میں
38:18جی نہیں انکل میں ایک کپ پی کے آئے ہوں
38:21میں اببو سے پوچھ رہی تھی
38:23تو ٹھیک ہے انکل پییں گے تو کمپنی سے ایک میں بھی پیلوں گا
38:26نہیں اببو کو ضرورت نہیں ہے کمپنی کی
38:28میں کافی ہوں کمپنی دینے کے لیے
38:30اور ویسے بھی صحت کے لیے زیادہ چائے اچھی نہیں ہوتی
38:33تو میں زیادہ چائے نہیں پیوں گا نا
38:35ایک کپ پیوں گا بس
38:39اچھا اب کیسی طبیعت ہے تمہاری
38:41جی اب بہتر ہے کافی بہتر ہے
38:43لیکن یہ
38:45کچھ نہیں انکل اللہ کا شکر ہے کوئی فریکشر بغیرہ نہیں تھا
38:48آج کل کے یہ بڑی بڑی فیسو والے جو ڈاکٹر ہیں
38:50یہ تو آپ کو پتا ہے اپنی اہمیت کا احساس دلانے کے لیے
38:54خامخواہ دوسرے سے نقرے کروانے شروع کر دیتے ہیں
38:56کچھ نہیں تھا بس ماس پھٹ گیا تھا تو
39:00سوجن ہے معمولی اسی
39:01ٹھیک ہو جائے گا
39:02اچھا ٹھیک ہے زیادہ سوپر بن بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
39:05وہ
39:07کامل نے بتایا تھا کہ تمہارے والد صاحب تو
39:10جی نہیں انکل
39:10وہ ٹھیک ہو گیا ان لوگوں سے صلاح ہو گئی ہماری
39:13کیا
39:14صلاح ہو گئی
39:15صلاح ہو گئی
39:16مگر آصف تو بتا رہا تھا
39:18جو آصف بتا رہا تھا وہ بھی ٹھیک تھا
39:21اور جو میں کہہ رہا ہوں وہ بھی ٹھیک ہے
39:24اور تھا اور ہے کا فرق تو آپ جانتی ہیں
39:29ویسے اچھا ہی ہوا بدماشوں سے دور ہی رہنا چاہیے
39:33آصف بتا رہا تھا
39:34آصف بتا رہا تھا اب کیا بتا رہا تھا
39:37وہ کہہ رہا تھا کہ تمہاری فیملی نے پولیس میں کیس میں
39:41نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے
39:42وہ ہوا کیوں کہ وہ جو ٹیز ہے نا
39:44ٹیز
39:44وہ علی ممتاز
39:46وہ میرے اببہ کے ایک بہت پرانے دوست ہیں
39:49چودری ریاست علی ان کا پتیجہ نکلا
39:52سواب معاملہ اے میک اپلی تیہ ہو گیا
39:56چودری ریاست علی بھڑے خضب کا شکاری ہے
40:00ہم؟ آپ جانتے ہیں اسے انگر؟
40:06کسی زمانے میں فٹبال کھیلا کرتا تھا
40:10اچھا کھیلتا تھا
40:13کھیلتا رہتا تو بہت آگے جاتا مگر
40:16مگر چوٹ لگ رہی تھی اسے
40:22نہیں بیٹا یہ لوگ چوٹ لگانے والوں میں ہوتے ہیں
40:31کھانے والوں میں نہیں
40:33ایسے بھی اس کا کردار کچھ اچھا نہیں تھا
40:38اور یوں بھی اسے فٹبال سے زیادہ کچھ اور کھیلوں میں دلچسپی تھی
40:43جی اور ماشاءاللہ بھتیجہ صاحب بھی انہی کے نقشے قدم پہ چل رہے ہیں خاصی ترقی کریں گے
40:50وہ چائے مگر
40:53ہاں لاتی ہوں
40:55اببو کے لیے
40:59پھول توڑنے کے لیے ہوتے ہیں سائیں
41:02اور پھل کھانے کے لیے
41:05تم نہیں توڑو گے تو کوئی اور توڑ لے گا ٹھیک
41:10دیکھ چھوٹے
41:10تم خامخواہ گھبرا جاتے ہو
41:12ارے دوسروں کے بارے میں سوچنا چھوڑ دو
41:15اپنے بارے میں وہ خود سوچ لیں گے
41:17تم صرف اپنے بارے میں سوچو
41:19تو ٹھیک ہے یار لیکن
41:21دیکھو نا اس پروبلم میں ڈالا تو میں نہیں ہی نا اسے
41:23اور اب یہ میرا فرض تو بندہ ہے کہ
41:25فرض
41:28ارے یہ فرض کی پکار ٹائپ باتیں جو نا یہ فلم اور ڈراموں میں اچھی لگتی ہیں
41:33یہ جو فرود ہے نا
41:35کہ دوسروں کے لیے زندہ رہو
41:37لے لے لے لے
41:38یہ سب دھکوصلہ ہے
41:40تمہاری زندگی صرف تمہاری ہے
41:43آرے انجوا کرو اسے
41:45اپ ٹو دہ ہل
41:49تیز یار
41:50تیز یار وہ بڑی گھڑن ہوئی یار
41:52کیا ہوا
41:53یار وہ اپنا اسی افی آرےس ہوگیا
41:55کیا؟
41:56یار ایک تو تم سے بہت تانگ آئے ہوں چھوٹے
41:59خامخواہ گفرا جاتے ہوں
42:01اور تم بھی جارا پہلے ہام کام پھول اس کے بعد بات کرنا
42:06انہیں یار
42:07میں پریشان ہو گیا تھا
42:09تم تو خامخواہ پریشان ہو جاتے ہو
42:12یہ پانی پیو
42:15اب مجھے آرام سے
42:18تسلی سے بتاؤ کہ کیا بات ہوئی ہے
42:25یار یہ
42:27لیبرٹی مارگریٹ میں
42:28اس کا کسی سے جھگڑا ہو گیا تھا
42:31کوئی نیا شادی شدہ جوڑا تھا
42:33وہ بندہ بھی کافی ٹھیک ٹھاک تھا
42:35اب اس نے وہاں پکڑ کے کہیں کوئی فیرنگ شہرنگ کر دی
42:39کوئی مرہ ہے یا زندہ ہے ابھی
42:41نہیں یار گولی بولی نہیں لگی کسی کو
42:43لیکن وہ جو اپنی آج کل وہ
42:45موٹروں والی پولیس ہے نا وہ کہیں قریب ہی تھے
42:48انہوں نے اب اسے پکڑ لیا ہے
42:50اب اللہ جانے وہ نجائز اسلاح رکھنے پر
42:52اقدام قتل پر یا گنڈا گردی پر
42:55پتہ نہیں کس کس بات کلاب ہو جائے نا
42:56اچھا کٹ رہا ہوں سبیت
42:57اب کیا ہوگا
42:59ارے ہونا کیا یار ایک تو تم خامخواہ گھبرا جاتے ہو
43:04سات بجے ہیں نا بھی
43:06دس بجے سے پہلے پہلے
43:08افتخار جو ہے ہمارے سات
43:10اس کمرے میں موجود ہوگا
43:11ٹھیک
43:12دیکھیں میسٹر
43:13کوئی چھوٹی موٹی بات ہو نا
43:15تو ہم خود کوابریٹ کرتے ہیں
43:18مگر سینکڑوں گواہن کی موجودگی میں
43:21فائرنگ
43:22بلا لائسنس اسلا
43:23پونڈا گردی
43:25عورتوں کو تنگ کرنا
43:26وغیرہ وغیرہ
43:28یہ معاملہ کچھ لمبا ہو گئے
43:31انسپیکٹر صاحب
43:33چھوٹے کام کو لمبا کرنا
43:35اور لمبے کام کو چھوٹا کرنا
43:37آپ لوگوں کے بائے ہاتھ کا کھینے
43:39ٹھیک
43:42آپ خدمت بتائیں
43:44دیکھیں
43:45آپ میری بات کو سمجھنی کوشش کریں
43:47میرے بس میں ہوتا تو میں
43:49آپ کی ضرور خدمت کرتا
43:52ویسے بھی ہم لوگ
43:53طالب علم برادری سے ذرا پریس کرتے ہیں
43:56چونکہ اگر آپ لوگوں کو پکڑ لیا جائے
43:59تو دو گھنٹے میں تین یونیورسٹری کی بسیں
44:01تھانے کا گھراؤ کر لیتی ہیں
44:03اگر یہ معاملہ کچھ اور ہے
44:06انسپیکٹر صاحب
44:07نہ تو یہ معاملہ کچھ اور ہے
44:09اور نہ ہی لڑکوں کو
44:10بسوں میں بھر کے لانا کوئی مشکل کام ہے
44:14مسئلہ صرف اتنا ہے کہ
44:16افتخار یہ رات
44:19تھانے میں نہیں گزارے گا
44:21پرچہ نہ کٹا ہوتا
44:23تو میں آپ لوگ کی ہیلپ کرتا
44:25آئم سوری
44:26اب میں کچھ نہیں کر سکوں گا
44:28ویسے بھی
44:29دوسری پارٹی جو ہے وہ بڑی ذرا
44:31اثر رسوخ والی ہے
44:32تو پھر اس کا مطلب تو یہ ہوا جی کہ وہ
44:35میری بات سنیں
44:36میں آپ لوگ سے اتنا وعدہ کرتا ہوں
44:38کہ آپ کے آدمی کو تھانے میں
44:41کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوگی
44:42اور صبح آپ لوگ جا کر عدالت سے زمانت کرالیں
44:45صبح
44:48صبح تک تو اخبارات میں تصفیریں چپ چکی ہوں گا
44:50آئیر
44:52آئم سوری
44:53میں کچھ نہیں کر سکوں گا
44:58فون چون لیگا
45:02اسلام علیکم
45:03جی جی سر
45:07جی جی
45:16جی جی جی جی سار میرے سامنے بیٹھے ہیں
45:20چھوڑ دوں سر
45:24ٹھیک ہے سر
45:26جی جی
45:27رائٹ سر
45:31باکتے ہیں
45:34ہلو
45:35جی
45:36تینکیو سر
45:36تینکیو بیری مچ
45:37جی
45:38رائٹ جی
45:39رائٹ
45:39تینکیو بیری مچ اگین
45:41خدا حافظ
45:44دیکھیں
45:45نوکری میں ہمیں سب سے پہلے یہ سکھا جاتا ہے
45:48کہ آورڈر is آورڈر
45:49اگر تُو ڈائریکٹلی مجھے کال کر دیتا
45:52نا
45:52تو تھانے میں تیرا سٹے
45:54اور بھی کام ہو جاتا
45:56یار
45:56پہلے تمہیں کیا تھا
45:58اسلسلنگ یہ جا رہا تھا
46:00جگر ایک تو یہ پولیس والا بہت کنفیوز کر دیتا ہے آتنی کو
46:03لیکن ایک بات ہے یار
46:05کیا
46:05اس پرچے کا کیا بنا
46:07آئی مین
46:07ایف آئی آر
46:09ارے اس لیے

Recommended