00:00بیٹے نا بیٹے
00:01سیب آج کل پڑی اچھی نسل کے آرہے ہیں منوری جا رہا ہے
00:04ہاں ہو
00:06کالا کلو تو کمال کا آرہا
00:08کالا کلو کمال کا آرہا لیکن کشمیری سیب کا بھی جواب ہی
00:12واہوہ لال سلک ہے
00:14ویسے انکل
00:15یہ نا کہا کو بہت اچھی لگ رہی
00:18نزدیک کی ہے
00:19نا بیٹے نا نزدیک کی ہے نا دور کی ہے
00:21زیرو پوائنٹ ہے شکر پڑی ہے دامنے کو
00:24کیا مطلب ہے آپ کا
00:26بیٹے ہر بات کا مطلب پوچھتے ہو تلیمی آفتا لوگ
00:29دراصل بات یہ یہ اینک لگا کے آدمی
00:32ایسے ہی موت بیرسا لگ جاتا ہے
00:34یہ افسر ٹیپ لوگ استعمال کرتے ہیں
00:37جب دفتر میں کام کرنا ہوتا ہے
00:39تو یہ اینک لگا لیتے ہیں آنکھوں پہ یونکا کے
00:43اور جب کوئی غریب گربہ ملنے کے لیے آتا ہے
00:46تو آنکھیں ماتھے پہ رکھ لیتے ہیں
00:48اے یونکا کے
00:50تو ایسے بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے انکر
00:53خیر ہو آپ کی
00:54ویسے بیٹا یہ بیوروکریسی تو خاما خام بدنام ہے
00:58کونسی کرنسی بدنام ہے
01:01افسر شاہی بابا افسر شاہی
01:04ایک ہی بات ہے یا
01:05اب دیکھو نا توتہ چشمی کے لیے
01:08کسی گریڈ کا ہونا تو ضروری نہیں
01:12آپ کو ایک بات بتاؤ انکر
01:14جی بیٹے
01:14ایک ایسی ماما کے پاس بھی ہے
01:18بیٹے مجھے یہ بتاؤ
01:20کہ تمہاری ماما کو پتا نہیں ہے
01:22کہ بیمار ہے یہ
01:23اس کا مجازی گاڈ
01:27بیٹے میں نے خود نہیں بتایا انہیں
01:30دیکھو بیٹا تم بھی نہ ذکر کرنا ان سے میری بیماری کا
01:34مگر بابا کیوں آخر
01:37دیکھو جو کہا گیا ہے
01:39صرف اس پر عمل کرو
01:41زیادہ سوچو گی نا
01:43تو تمہارا دماغ بالکل تمہارے انکل مہتاب جیسا ہو جائے
01:48ارے واہ اتنے اچھے تو ہیں میرے مہتاب انکل
01:50خیر ہو آپ کی بیٹے
01:52اچھے تو ہیں بیٹا لیکن ان کے دماغ میں
01:55دھیر سارے
01:58کنفیوزنز ہیں
01:59ہاں تو جب تم جیسے رائٹروں کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی
02:03تو دھیر سارے کنفیوزن تو دماغ میں آئیں گے
02:08کیوں بیٹے
02:10پاپا کی کہانی انکر
02:11بیٹے ابھی راف ٹیپ چیز ہے
02:13میں نے ابھی اس میں سے پوائنٹ نوٹ کرنے
02:15پھر اس میں ڈیشکشنیں چلنی ہے
02:17پھر میں نے اس کا سنی آر یو بنانا ہے
02:20پھر ڈیالک بھی اس میں میں نہیں ڈالنے
02:22پھر جا کے یہ کچھ چیز نکلے گی اس میں سے
02:26تمہاری وہ سیلی کیا تھا
02:28میں اس کا قبل
02:29اے بھائی اے بھائی اے بھائی
02:37کی بیٹے بھائی اے بھائی اے بھائی اے بھائی
02:40جا بھائی اے بھائی اے بھائی
02:41سیب کھاؤ اور جان منا بھائی
02:42خیر آپ کی بھائی
02:46پاپا تلاسل کے لائے
02:47آپ نے کتلا لگتا جادوی کر دی ہے
02:49ہر وقت آپ کی باتیں کرتی رہتی ہے
02:51اور آپ کو پتہ ایک بات
02:52وہ ایک ایڈ میں کام کر رہی ہے
02:54وہ کندیل کے ابو ہے
02:57پتہ ہے بیٹے
02:59تم یہ بتاؤ کہ تمہارے امتحان کر رہے ہو
03:02پس ہونے والے
03:03یہ
03:04مجھے، یہ آپ، یہ آپ کاری کس طرح لے جا رہے ہیں؟
03:09آپ نے تو کہا تھا کہ
03:10یہاں ایک کافی ہے بہت اچھا
03:12کیونکہ ایک کپ چاہی پی لے؟
03:14نہیں جی شکریہ
03:19مجھے چاہی کی نہیں طلب ہو رہی
03:22میرا تو چاہ رہا ہے جی
03:24کوئی بات نہیں
03:25وہ بڑا اچھا ماحول ہے وہاں کا
03:27چھوٹے چھوٹے کیبنز بنے ہوئے ہیں
03:29بلکل پرائیویشی ہوتی ہے
03:31کیا مطلب؟
03:32دیکھو بی بی
03:33تم ابھی نئی نئی ہو
03:35اس فیلڈ میں سارا کام جو ہے نا
03:37وہ کیمرا مین کیا ہوتا ہے
03:38اس فریم کا ہوتا ہے
03:40اور کس چیز کو کیسے ایکسپوز کرنا ہے
03:43اس کا پتہ اس آدمی کو ہوتا ہے جو
03:45کیمرا کے پیچھی ہوتا ہے
03:46یعنی کہ میں
03:48دیکھو ہمارا تمہارا رشتہ
03:50ڈاکٹر اور مریض کا ہوتا ہے
03:52اور یہ گاڑی
03:53کا آپریشن سے چلتی ہے
03:56جیاں
03:57میرا خال میں آپ
03:59آپ گاڑی یہی روک دیجے
04:00بس آپ تو
04:02آپ تو پہنچ گئے ہیں
04:04دیکھو بھائی صاحب
04:06آپ نہیں مجھے جانے
04:08لیکن میں آپ کو جان گئی
04:11یہ پرائیویسی
04:12یہ بیسمنٹس
04:13یہ کیبنز
04:13جو بات ہے نا
04:15یہ
04:15یہ آپ اپنے تاکی رکھئے
04:17اور رہ گی وہ
04:18کوپریشن والی پات
04:19تو وہ پتی آپ کسی اور کو جا کے پڑھائیے گا
04:22میرے ساتھ
04:23جتنی شوٹنگ تیہ ہوئی ہے
04:24وہ کرایے
04:25نہیں تو
04:26مجھے آپ یہاں اتار دیجیے
04:27اس کا نتیزہ اچھا نہیں ہوگا
04:29آپ میری فکر بلکل نہ کریے
04:32اور رہ گئی یہ
04:34تم
04:35تم کر کے بات کرنے کی بات
04:37تو میری اور آپ کی اتنی بیتر کلوف ہی نہیں ہے
04:40مجھے تم آپ
04:41میرے مطلب ہے
04:41آپ
04:42آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
04:44ہاتھ ہو گئی ہے
04:54کیا کر رہی ہیں آپ
04:55آپ چائے پی آئیے
04:56میں یہی انتظار کر لیتی ہوں
04:58دیکھیں آپ
05:00کمکہ تماشاں بکھا رہی ہیں
05:01دنیا والوں کا
05:02جو دانت بھیجئے چائے پیٹھنے چھوڑی
05:04آپ چلیئے آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی آئی
05:08کیا بات ہے بھائی
05:10کیوں تنگ کر رہے ہو ان کو
05:14آپ کون ہے
05:17تارف بھی ہو جائے گا پہلے یہ بتاؤ چکر کیا ہے
05:21کیوں تنگ کر رہے ہو مس کون کو
05:22آپ
05:24آپ کیسے جانتے ہیں مجھے
05:26کمال ہے آپ کو یاد نہیں
05:28اس دن تیر کے ساتھ آپ سے ملاقات ہوئی تھی باغ جناہ میں
05:32گربان تو چھوڑو تمیز سے بات کرو
05:35پلیز پلیز
05:37ان کی وجہ سے ماف کر رہا ہوں
05:39میں ایسے جھٹکے پر عام طور سے جھٹکے کر دیا کرتا ہوں میں
05:44کیا کر رہے ہیں آپ پلیز
05:47پلیز ایک منٹر
05:48نہیں پریسا
05:50آجائے آپ
05:50کیا بادل ہوگا
05:51میں اکھلوں گا میں اسے
05:53پلیز بیٹھئے
05:54آپ جائیے پلیز
05:56ٹھیک ہے سب ٹھیک ہے
05:58بیٹھے بیٹھے
06:03سر ہم لوگ وہاں شوٹنگ کر رہے تھے سر
06:06صرف ایک شوٹ رہ گیا تھا سنسیٹ کا
06:08سوچا کہ جیسی سرج غروب ہوگا آپ شوٹ لے لیں گے
06:10سر آپ کو پتہ ہے اس وقت کیا ہوا
06:12ایک موٹر سائیکلز میں اور جیپس میں پندرہ بیس لڑکی آئے
06:16اترے اتر کے انہوں نے گٹار بجانے شروع کر دیں گانے گانے شروع کر دیں
06:19سر اتنی ہلڑ بازیر باتتہ میزی کی کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتی سر
06:23کیامرامین نے انہیں بہت سمجھایا کہ ایسے نہ کریں ہم کام کریں
06:26سر لیکن وہ مانے نہیں سر وہ باتتہ میزی کرتے چلے گئے
06:29اور جب ان کو روکا تو ہاتھ پاہی سر ہو گئی اور وہ لڑائی بن گئی اور انہوں نے
06:35کیامرامین کو اٹھایا جیپ میں ڈالا اور چلے گئے سر
06:37اور انہیں کسی نے بھی نہیں روکا
06:40سر کون روکتا سر ان کے پاس پسٹلز تھی گنز تھی سر
06:49آپ کو بتا رہی ہوں سر تو میں کام رہی ہوں
06:53چھوڑو دفع کرو پولیس خود نبٹ لے گئے ان سے وہ
06:58سر میں بیٹھ چل
07:01خود آیا یہ یہ تم بار بار بیٹھنے کے لیے مجھ سے پوچھتی ہو
07:07پلیس بی اٹیس پلیس
07:13تینکیو سر اسے بھی اپنا گھری سمجھو
07:17اپنا گھری
07:20سر یہ تو آپ کا بھی گھر نہیں ہے سر
07:30مگر اب
07:32چونکہ میں یہاں رہتا ہوں
07:36تو میں
07:39میرے حصے کا تو یہی گھر ہے
07:43سر وہ تو ٹھیک ہے
07:46سر ایک
07:47ایک بات اگر آپ مائن نہ کریں تو میں ایک بہت ہی
07:53پرسنل سا پسچن کر سکتی ہوں
07:55پوچھو
07:59سر
08:00آپ
08:02سر آپ
08:03آپ اپنے گھر میں کیوں نہیں رہتے
08:05اپنی فراملی کے ساتھ
08:16پوچھو
08:21پوچھو
08:22سر
08:24سر
08:26لیکن
08:28اب چونکہ
08:33پوچھو
08:33تم نے پوچھا ہے
08:36تو لیٹ می اسپلین
08:39سر
08:39کمل تمہیں
08:41مکان اور
08:43گھر میں کیا فرق ہوتا ہے
08:47معلوم ہے
08:50سر
08:54کچھ کچھ
08:57جس عمارت میں میری فیملی رہتی ہے
09:01وہ مکان ہے
09:05سنگ و خشت کا دھیر
09:09یوں ہے کہ
09:12اس عمارت میں اس رشتے کیلئے جگہ نہ نکل سکی
09:18جو ایک مکان کو
09:20گھر میں تبدیل کر دیتا ہے
09:26نہیں نکل سکی جگہ
09:31سو
09:34سو
09:34سو میں یہاں چلا آیا
09:37بس
09:38حقیقت تو اتنی ہے باقی سب
09:40افسانیں ہیں
09:42بھیلاوے
09:46مجھے مجھے یہ سوال
09:49پوچھنا نہیں چاہیے تھا سر
09:50نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
09:54ایسے
09:56آج مجھے یہ سوال
09:59تمہارے موں سے بہت اچھا لگا
10:03جسے
10:05خوب پندہرے میں
10:08کسی آشنا کی آواز
10:11روشنی کا کام دیتی ہو
10:15آشنا کیا
10:16آشنا کیا
10:17سر
10:20یہ
10:21یہ بات تو آپ نے اپنے ایک افسانے میں لکھی ہے نا
10:26ہاں
10:27لکھی تھی
10:32لکھی تھی میں نے
10:34لیکن شاید
10:37اس وقت مجھے خود بھی اس بات کی اصل مفہوم کا
10:42علم نہیں تھا
10:43موسیقی
10:43موسیقی
10:45موسیقی
10:45موسیقی