#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:01اسے اسے کب تک خوش آ جائے گا
00:11لیلہ جی وہ اپنا آشتہ بولو
00:17لیلہ جی وہ تھانے میں کچھ موزز لوگ اور ایسے چو سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں
00:25نہیں جا سکتا جب تک بنیر احمد کو ہوش نہیں آتا کہیں نہیں جا سکتا
00:33جیسے آپ کا حکم مگر لالے جی معاملہ اور ہے
00:38علاقے کے جوان نشے سے گر رہے ہیں
00:50اور علاقے کے موززین کو یہ شک ہے کہ یہ تنشہ لالا پیشتا ہے
00:59جی
01:01کیا نکڑے گا
01:06مزورو مہم
01:09بندے بیوٹی پر موجود ہیں
01:10دیکھڑ کے کوئی شروع نہیں
01:14لابی اتر کرے
01:16لے ساندھا راجہ میرے بابل دا پیارا
01:21ہم بڑی دے دل دا سہارا نے
01:24میرا کوڑی چڑیا
01:26کوڑی چڑیا
01:28میرا کوڑی چڑیا
01:30بے ساندھا راجہ میرے بابل دا پیارا
01:35ہم بڑی دے دل دا سہارا نے
01:39تیرا کوڑی چڑیا
01:41کوڑی چڑیا
01:43نیسے کوڑی چڑیا
02:08نیسے کوڑی چڑیا
02:15آفرین بے
02:17دیکھو اس میں میرا کوئی کس ہو نہیں ہے جی
02:19کادر کا حکم تھا جی
02:20دیکھو اب تو میری بیوی بن گئی ہو
02:27کادر کہا ہے
02:28وہ میں ہی ہوں جی
02:30پادر احمد اور مچھا نا
02:52دیکھو اب جوال ہو چکے ہو
02:57اپنی من چاہی بیوی کے شوہر بھی ہو
03:00بہتر یہ ہے کہ اپنی محبت
03:02اور اپنی فالتہ سے مشرع کر لو
03:06دیکھو
03:07کیا آپ مجھ سے ناراض ہیں
03:10بیٹے زندگی کی فصل جلتے دیکھ کر
03:12خوش بھی کیسے را جا سکتا ہے
03:17آپ نے کادر کو بہت سر پر چڑھا رکھا ہے
03:21یہ میرا پیزرس کا معاملہ ہے
03:23جس میں دخل انتاثی نہ کرو تو بہتر ہے
03:26وہ بہت بکتمیز ہے
03:28جس وقت چاہتا ہے مو اٹھا کر کمرے میں چلا آتا ہے
03:30کیا کیا جا سکتا ہے
03:32وہ تمہاری بیوی کا کزن اور اشتدار بھی تو ہے
03:36مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں نا کہ
03:38وہ جب چاہے اپنی من مانی کرے
03:40ہاں اگر آپ اسے روکنا چاہیں تو روکیں
03:43لیکن یاد رکھیے اس میں
03:45دو اہم پہلو ہے
03:48قادر میرے بزرس کا ایک اہم ستون ہے
03:51دوسرا
03:52گھر میں وہ تمہاری بیوی کا کزن اور اشتدار بھی ہے
03:55میں چاہتا ہوں
03:56کہ گھر کے معاملات کا نقصان
03:58میرے بزرس پر نہ ہو
04:01ٹیڈ
04:02آپ اس طرح اس کی فیور کر رہے ہیں
04:05جب وہ میرے کام کا نہیں رہے گا
04:07تو تمہارا شکوہ
04:09از خود دور ہو جائے گا
04:11لیکن ایک بات کا خاص خیال رکھنا
04:15اس پر بغیر سوچے سمجھے
04:17ہاتھ مت ڈالا
04:19وہ تمہاری بس کا نہیں ہے
04:24لے بھئی
04:25تیرے گاڑی کی جابی
04:28تمہاری گاڑی کہا ہے
04:31کھڑی ہے
04:33اب روز روز ایک ہی گاڑی چلا کر
04:35تو مزہ نہیں نہ آتا
04:36واہ
04:38کیا مزاج پایا ہے آپ
04:44گٹ
04:45تو کام ہو گیا
04:47کیسے نہ ہوتا
04:49میں خود گیا تھا
04:52ذرا
04:53پیچھے دیکھئے
04:55آہ
04:56آہ
05:00آفرین ہے بھائی
05:01کیا رپورٹے ہیں تیرے لالا جگن کی
05:05لالا جگن
05:06آنے ہے
05:09اچھا
05:10ہاں
05:11اور منظورہ اور منیر احمد
05:13اسپدال میں ہیں
05:26ammob
05:27بھائی
05:31verg
05:32بھائی
05:32لاشید
05:32ٹرشリ
05:34بھائی
05:38مدراسی آنکھ سے بھائی
05:41آنکھ جھپکتی بھی نہیں چاہیے
05:44جاؤ جا کے موہ پر پانی کی چھینٹے مارو
05:46تمہیں ہوش ہے کچھ
05:48جاؤ کی چائے پیئے
05:50موہ کے دیکھ رہے ہو
05:52جاؤ چائے میں لیے لیے لیے لیے لیے
05:54تب تک میں خود یہاں روی بیٹھتا ہوں
06:24کیا لے پوپی
06:28ہاں بے مونیر ہے مک
06:34زیادہ ہی ٹوٹ پوٹ ہو گئی
06:48خواہی کہتے ہیں یار کہ دنیا بہت بڑی
06:52کہاں بڑی ہے چھوٹی سی دنیا
06:55یا پھر شاید
06:57مجھے ہی چھوٹی پڑھ رہی
07:03قادر
07:05جب جبر بڑھ جاتا ہے
07:08تو سبر ختم ہو جاتا ہے
07:12یہ تو تیرا اپنا ساتھ ہے
07:15میرے ساتھ میں تو جب سبر بڑھ جائے
07:18تو ختم ہو جاتا ہے
07:21اور ختم ہو بھی جانا چاہیے
07:23یہ لکن بیٹی کا کھیل
07:25اب ختم ہی ہو جانا چاہیے کیوں ہو بھی؟
07:27زلیب، کمینے، نیچ
07:30یا دفاہ ہو جائے یہاں سے
07:32دور ہٹ میرے بیٹے سے
07:34آپ پرین ہے بھئی
07:41واہ پوٹی واہ
07:45آج پہلی بار اپنی پوٹی کو
07:47اتنے غصے میں دیکھا ہے بھئی
07:51ذرا نہیں چچیں
08:02بھئی اپنے بیٹے کی زندگی کی بھیک مانگتی ہے
08:05تب
08:08قادر، چک کر جاؤ
08:09اور چلا جا یہاں سے
08:12آرام سے پوٹی
08:14آرام سے
08:16کیوں ہو گئی؟
08:19مختار ناما
08:22چاچے نور محمد کے نام کر دیا
08:27کسی کے نام کرنا ہی تھا تو
08:29ہم برے تھے
08:30نہیں چاہیے ہمیں کوئی زمین
08:33یا ہماری جان چھوڑ
08:34مجھے تو چاہیے نا زمین
08:37ویسے تو میں اس سے بیس گنا زیادہ زمین خرید سکتا ہوں
08:42اس زمین کا مزہ ہی کچھ آرہا ہے
08:46بول پوپی
08:49منسوخ کرتی ہے مختار نامایا
08:53قادر، قادر
08:55خدا کی باز دے
08:57میرے بچے کو کچھ نہ گئے
08:59میرے قادر، یہ پہلے سے بہت زخمی ہے
09:03ماں، ماں
09:04مت کر اس کی منت ہے
09:06مت کر اس کی منت ہے
09:09جو کچھ کرنے چاہتا ہے
09:13جو وقت آئے گا نا
09:16تو میں خود حساب کرلوں گا اس کا
09:19لگ
09:21تیرا تو اپنا صاحب ہو گیا
09:25میں تو خود اس
09:27چھوٹی سی چیز کو ذرا مزے لے کے مارنا چاہتا ہوں
09:31بول پوپی
09:34منسوخ کرتی ہے مختار ناما اور مقدمہ واپس لیتی ہے یا
09:41ناشید
09:49ناشید
09:49اسلام علیکم جناب
09:51کون ہو؟ اور یہاں کیا کر رہا ہے؟
09:54یہ جی میری سکی پھپی ہے جی اور یہ میری سکی پھپی کا پیٹا ہے جی منہیرہمد
09:59تو بچارہ ذرا بمہار ہو گیا تھا تو میں ذرا بزاج پرسی کے لیے آیا ہوں جی
10:05کیوں پھپی میں غلط تو نہیں کہہ رہا نا
10:09جان
10:11جان رکھ صاحب یہ یہ صحیح کہہ رہا ہے
10:14لیکن یہ شور کیسا تھا؟ شور؟
10:18ہاں آپ کو
10:20غلط ہے ہی میرے رکھ صاحب کوئے
10:22یہ شور کہیں ساتھ والے کملے سے آیا ہوں گا
10:25ہاں جی بالکل ہرا
10:26یہاں تو ڈاک صاحب مکمل خموشی ہے جی
10:29برا ہے میرے مہرمانہ آپ باہر تشکتے ہیں
10:32مریض کی حال حقیقت نہیں ہے اور انہیں آرام کی ضرورت ہے
10:34جی بہت بہتر جو حکم جناب کے جی بزر ایک گریلو سی بات کرنی ہے
10:38گھر کے دو میرٹ میں چلے جاتے ہیں جی
10:46اچھا پوپی پھر ملیں گے
10:52اچھا وہ ہی پڑا پھو سنو
10:58اب ایک بات میری بھی سنتے چھو
11:03میں نے گاپٹر کے سامنے چھوٹ نہیں بلا
11:07جانتے ہو کس لی ہے
11:11میں اپنا آپ نے
11:14تمہیں بچانا چاہتا تھا
11:17مجھے زندگی میں کوئی ساتھی کوئی ہمدرد کوئی بھائی نہیں ملا
11:20ملا ہے تو صرف
11:22ایک دشوان
11:23اب اس دشوان کی حفاظ اپنا خود کروں گا
11:32اس وقت میں
11:37مجھے
11:38ایک بات یاد رکھنا
11:41ایک بات میری یاد رکھنا
11:42میں تمہیں زندگی میں ہی چھڑھوں گا
12:14مجھے
12:15مبارک
12:15کیوں نہیں سمجھتی
12:17اس طرح قادرباز نہیں آئے گا
12:20کبینے کی طاقت کا جواب
12:22طاقت ہے
12:24نصیت یا منتیں نہیں
12:27ساری عمر مجھے
12:28اسی طرح چھپاتی داؤ گی
12:30اسی طرح میرے ہاتھوں پہ
12:32زنجینیں پہناتی داؤ گی
12:33اسی طرح روکتی داؤ
12:35تو کیسے کٹے گے زی زندگی
12:37اس ہی تھا
12:40کیا کہہ رہا ہے
12:45لالا میں
12:47کوئی ناس سمجھ میں آنے والی بات نہیں کر رہا
12:51آپ بتاؤ
12:53کاندر اس طرح باز آئے گا
13:02لڑنا چاہتا ہے ان سے
13:08دو ہی صورتیں ہیں
13:11کیا وہ تجھے قتل کر دیں گے
13:15یا تو ان کو مار کے فانس ہی ڈٹک جائے گا
13:19لیکن دونوں صورتوں میں
13:21یہ تیری ماں رو رو کر اندھی ہو جائے گا
13:26لڑنا اس کا مطلب ہے
13:28آپ بھی یہ ہی چاہتے ہو
13:32آپ بھی یہ ہی چاہتے ہو کہ میں
13:34نہیں قادر سے شکست مان لوں
13:38غلاموں کی طرح ساری زندگی
13:40اس کے اشاروں پر ناشتا رہوں
13:41نہیں
13:44میں تمہیں بسگوئی کا راستے پر چلانا
13:46ہرگی نہیں چاہتا
13:48غلط نہ سمجھو مجھے
13:53دیکھو
13:54مونی رہا
13:57میں تو بس
13:58اتنا جانتا ہوں
14:00کہ انسان کا دل فتا کرنا چاہیے
14:03جسم نہیں ہے
14:07جسم فتا ہو جائے
14:08بچے
14:10تو بھیر بلکل بغاوت ہے
14:13دل فتا کرنا یہ بات ہے
14:18مگر
14:22مگر
14:24مگر
14:26کس طرح لالا
14:28کیسے
14:31مگر
14:32مگر
14:34مگر
14:57مگر
14:58دو طریقے ہیں
15:06مگر
15:08مگر
15:08مگر
15:08مگر
15:08مگر
15:26مگر
15:27جسے زیادہ
15:29شاید اسی لیے میں قانون
15:31کو بہت پیار کرتا ہوں
15:34قانون
15:35مصبوط ہو تو
15:36جرم خود خود کمزور ہو جاتا ہے
15:41جرم کو کمزور اور کمزور کرنے کے لئے پڑھو
15:45کھو پڑا
15:48ملے رحمت
15:49میں تجھے اس پی
15:51اس اس پی آئی جی دیکھنا چاہتا
15:54مر
15:55کھو پڑا
15:56کھو پڑا
15:57قادرے کے بار
15:58مقدمہ تو وہ جیت گئے
16:00آپ کیا ہوگا
16:05اب کیا ہوتا ہے
16:10جو ہوتا تھا وہ تو ہو گیا
16:15تم جانو اور تمہارا بیٹا
16:23میرا کیا ہے
16:26مرکتانے تک اس لاش کو اٹھائے پھر
16:29وہ درتا رہا
16:32تم کیسی باتیں کر رہے ہو
16:35اللہ جانے
16:37اللہ جانے میں کیسی باتیں کرتا
16:42پہلے بہری بات میں تیرے پہلے نہیں تھی پڑتی
16:46اب تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آتی
16:51کتنے
16:53کتنے دور دور تک رہ کر
16:57ایک ہی گھر میں ہم جیتے رہے ہیں
17:00ایسے چلو چھوڑو تم مجھے یہ بتاؤ کہ
17:02میرا قادرہ شہر میں کرتا کیا ہے
17:06خود جاؤ
17:08جا کے تلاش کرو اسے
17:11اور دیکھ کر راتوں کو اٹھ اٹھ کے رو
17:15تم جا کہا رہے ہو میرا دل ڈوب رہے ہیں
17:21ابھی سے
17:23ابھی سے ترہ دل ڈوب رہا ہے
17:26ابھی تو
17:28ساری زندگی تڑپ تڑپ کے بیٹے کا انتظار کرنا ہے
17:32ساری زندگی تڑپ کے بیفتہ
18:04موسیقی
18:34موسیقی
19:04موسیقی
19:19موسیقی
19:26موسیقی
19:35موسیقی
19:36موسیقی
19:38موسیقی
19:40موسیقی
19:49موسیقی
19:51بیٹھے تم نے ثابت کر دیا ہے
19:53کہ دل لگا کے محنت کی جائے
19:56تو وسائل کی کمی ہونے کے باوجود
19:59منظر تک پہنچ سکتا ہے آدم
20:03اور سر آپ
20:04آپ جک ٹاک ہیں نا
20:06اور گاؤں کے
20:08باقی سب لوگ کیسے ہیں
20:10ہاں بیٹھے
20:11ہم گاؤں والے سبر کی مٹی سے بنے ہوتے ہیں
20:15حالات جیسے بھی ہو
20:17سبر شکر کے ساتھ جینا ہماری عادت ہے بیٹھے
20:20سبر آپ ہی تو کہا کرتے ہیں
20:23مجبوریاں انسان کو
20:25زندہ رہنا سکھاتی ہیں
20:27ہاں بیٹھے
20:28اب یہ انسان پہ
20:30دیپینڈ کرتا ہے
20:32کہ وہ قادر بن کر جی لے
20:34یا منیر احمد بن کے اپنی زندگی گزار لے
20:38آج یقینا
20:39خوشی محمد اور محمد بخش کی روحوں کو
20:42تسکین ملی ہوگی بیٹھے
20:47جن محصد
20:51مرشب
20:54اببہ کا چہرہ تو مجھے یاد نہیں
20:58ان کی کوئی شفقت کوئی پیار
21:00کسی بوسے کا لمس یاد نہیں
21:05لیکن نام
21:10وہ بہت یاد آتے ہیں
21:14آج اچھا بیٹھے
21:15کیا ارادے ہیں
21:18ارادے
21:20ارادے تو صرف
21:22ماضی کے ارادے عمل کو کہتے ہیں
21:24اس میں مرضی کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا
21:26بیٹھا تم نے یہ
21:28پولیس کا نازک محکمہ جائن کیا ہے
21:31اس میں ذاتی گنجیش نہیں ہوتی انتقام کی بیٹھے
21:35نہیں
21:37انتقام نہیں
21:38بلکہ سیدھا سارا حساب
21:41جو دیا گیا ہے وہ لٹانا ہے مجھے
21:43بس
21:44دیکھو بیٹا منیر احمد
21:46میری ایک بات غور سے سننا
21:49اپنی محنت
21:51اور ماں کی ریاضت کو
21:53انتقام کے انگاروں میں رات نہ کر دینا بیٹھے
21:56ہاں سر وہ
21:57رشید کا ہوتل کچھا چل رہا ہے
22:00ملک مختار صاحب
22:02تو وہ خوش تو آیا چکا
22:04بلکل
22:05اور وہ
22:07مجھے کتابیں دینے کے بہانے
22:10ایکشلی
22:11وہ قادر کو دیکھنے آیا کرتی تھی
22:13راجی اس کا کیا حال ہے
22:15اور اس کے بھائی اککو کو سنایا
22:17اککو؟
22:20اککو کو تو قادر نے قتل کر دیا تھا
22:23اککو کو؟ قادر نے؟
22:25ہاں بیٹھے
22:27اور اسی صدمے سے اس کی بہن راجی کا دماغی توازن خراب ہو گیا
22:33نصیب محمد نے اس کا بہت علاج کروایا ہے
22:36اب وہ شہر چلی گئی ہے
22:39شہر؟
22:41شہر میں کون ہے اس کا؟
22:42کس کے پاس گئی ہو؟
22:46ا�تب ki ne là
22:48اوائح mitshu
22:50جے جے
22:51کب تک یہ نازبرداریاں اٹھاتا رہے گا ہے؟
22:56کوئی کام دھندے کے بھی فکر ہے تجھے اگل نہیں؟
23:01تم کتنے ظالم، صفاق اور بحرہم آدمی ہو
23:07اوہ، واہ تجھے تو ایک اطلاع بچانی تھی بھائیو
23:13تیرا وہ پڑاکو
23:15اے ایس پی ساتھ بن گیا
23:19تجھے آنا تھانے
23:22ریپورٹ درج کے راج
23:23اس طرح ڈیڑھ دو سال پہلے گئی تھی
23:27یعنی کہ تم مجھ سے انتقام لے رہے ہو
23:32میں نے سوچا
23:33کہ سزا لمبی ہونی چاہیے
23:37اصل میراجی مجھے نا
23:38تجھ پہ ترس آ گیا تھا
23:42میں نے سوچا یتیم ہے
23:44بے آسرا ہے
23:46چلو اس کی شادی کروا دوں
23:49آجی
23:51تو اپنی شادی سے خوش تو ہے نا
23:55دیکھو
23:56تم یہاں سے چلے جاؤں
23:58ورنہ میں خودکشی کرلوں گی
24:00واہ
24:03اوپر والے نے آنکھیں آنکھیں
24:06قدبت چہرہ مورا
24:09کتنا خوبصورت بنایا ہے
24:17مقدر دے لیا قادر کے ہاتھ
24:22بیٹھو
24:23جی قادر باچھا
24:25اس کو لے جائے یہاں سے
24:28یہ ایک کمرے کے محل میں رہنے والی
24:30کے نخرے یہاں کوٹھی میں برداشت نہیں ہوں گے
24:34ہم ہم
24:36مر مرا گئی تو پھر ہم پینا گلا کرنا
24:38کہ قادر نے دوستوں کے زیادتی کی ہے
24:43ہاں یہ تو ہے
24:45جا تجھے چار دن کی چھٹی ہے
24:48اسے اپنی ماں کے پاس لے جا
24:53جا اپنی ساس سے مل گیا
24:57بزرگوں کی دعائیں لینی چاہیے
25:00نہ شکرہ بندہ اچھا نہیں ہوتا
25:04خور سے دیکھ تو صحیح
25:06اوہ دیوکوف پڑاکو سے تو اچھا ہے
25:09تیرا فرما بردار ہے
25:12جی جی
25:13جی قادر باچھا
25:22اب میں یہ سامان لے کر کہاں جاؤں گی
25:26شہر میں
25:27وہاں جا کے پانچ سات کنال کا بنگلہ لو
25:30اور اس میں آرام سے رہو
25:32اس لیے کہ تمہارے بیٹے کے پاس
25:34ماشاءاللہ بہت دولت ہے
25:36بات سنو کو سر
25:40اس دن کا ایک ایک لفظ
25:42میرا سینے بھی لکھاؤ گا
25:45تمہارا اور قادر کا
25:48میں نے تو اسی دن سوچ لیا تھا
25:51کہ جب تک تمہیں اس گھر سے نکال نہ دوں
25:54چین سے نہیں بیٹھوں گی
25:57آپ اس میں اونچ نیچ تو ہوئی جاتی
25:59مگر کوئی ظالم سے ظالم بھی اس طرح نہیں کرتا
26:02جیسے تم لوگوں نے کیا
26:04نصیب محمد کے آنے تک
26:05مجھے یہی رہنا دو
26:08تو یہ ساری باتیں پہلے سوچ کر کرنا تھی نا
26:14لوگ آ گیا ہے نصیب محمد
26:17اب جو کرنا ہے کر لو
26:19قادر کے بات
26:20بات سخم لگایا کر مجھے قادر کا اببہ کھیکی
26:25وہ تیٹا بیٹا ہے جو کہنا ہے اسے کہو
26:30نور محمد نے ہمارا سمان کیسے پھکوا دیا
26:33اسے کوئی ہوں تو ہمارا گھر پر بات نہ کرے
26:37یہ ہمارا نہیں
26:39تیرا گھر ہے
26:42میرا گھر تو اسی دن اجڑ گیا تھا
26:45جس میں تیرے حسد اور تمہا کے مار نے
26:48میرے قادر کو ڈس لیا تھا
26:51بات سنو نصیب محمد
26:53تمہارے دل میں بھی کوئی ارمان ہے تو وہ بھی بھولا کرنا
26:57پھر نہ کہنا
26:58کہ نور محمد نے موقع نہیں دیا
27:05میرے دل میں کوئی ارمان نہیں نور محمد
27:10سب نکل گئے
27:14یہ مقام
27:16ایک گھرش یہ سامان
27:19سامان
27:19یہ سب اس کی حص ہے
27:23یہ جانے اور تم جانا
27:31آلنے تو نصیب محمد کو
27:33نہیں سائما
27:36کل تو نہیں پھر کسی دن آنگی
27:41ہاں
27:42دیکھو میرے سسرال والے دیکھنے میں جتنے ایڈوانس لگتے ہیں نا
27:48اتنے ہی سیادا بیک ورڈ ہیں
27:51تو میری پرابلم کو سمجھو نا
27:54دیکھو ایسا کرتی ہو میں پھر کسی دن آنگی
27:57اپنی ساس سے پرمیشن لیکھیں
28:00ہاں ساس تو بہت اچھی ہیں
28:02لیکن سسر تھوڑے سے
28:06اوکے پھر ہاں
28:08پھر بات کریں گے
28:09خدا فیض
28:10اے ایس پی منیر احمد
28:13سر
28:14سر یہاں تشریع کی
28:16نہیں نہیں
28:18میں یہاں ٹھیک ہو
28:19تینکیو
28:20تینکیو سر
28:24تینکیو
28:24سر باہر وہ
28:26آج جو بھی ہے نا باہر
28:27اسو باہر ہی رکو
28:28چلو شاوز
28:29کیوں بھین
28:30کیا ہو
28:33اگر کوئی باردات ہو گئی
28:34تو
28:34اس دعا تو ملزم
28:35فرار ہو جائیں گے
28:36بے جو پیشو
28:38سر آپ
28:39ٹھنڈا پییں گے یا
28:41میں
28:41کوئی تکلف نہیں ہے
28:44مجھے صرف اتنا بتاؤ
28:47یہ
28:50گاؤں میں پاودر کون بیش رہا ہے
28:52سر تو آدمی منہیں
28:54گرفتار کیے تھے
28:55مگر
28:56مگر کیا
28:58سر ایسے ایسے لوگوں کی
29:00سفارشیں آتی ہیں
29:01کہ
29:01یقین نہیں آتا
29:03اگر
29:04اعلیٰ افسران بھی
29:05مجبور ہو سکتے ہیں
29:06سر میں تو
29:10کس کے بندے تھے
29:12قادر کے تھے
29:13اور ہدایت انہیں
29:15سیٹ کاسم کی سفارش پر لے گیا ہے
29:22اندراج ہے
29:22جی سر
29:24اندراج کیا ہے
29:26سر آپ
29:27وحی منیر احمد
29:28قادر کے قزن
29:31قادر کا کیا مسئلہ ہے
29:32سر اس پر کوئی تشدد نہیں ہوا
29:34اور ویسے بھی
29:36ہدایت نے اس کی زمانت کروالی تھی
29:41اسلام علیکم سرکار
29:45وہ
29:47راجی کا کچھ پتا چلا جی
29:52میں اور رشید
29:53اسے شہر پلاش کرنے کے لیے
29:55بھائی وہ
29:57اپنا اپنی مرسی سے گئی ہے راجی
29:59اور قادر نے اس کی مچھن سے شادی کروا دی ہے
30:05جی میں
30:06کیا؟
30:07راجی اشار تھے؟
30:11قادر نے خود کیا؟
30:13سر کا کچھا کچھا تھی۔
30:26میں نے اسے شاہری بھائی رحم لے گا
30:33شادی کے نام پر انسانوں کو بیچنا سکھایا
30:40دھوکا
30:43فراڈ
30:44دھونس
30:47دھانوی
30:48اس کی گھٹی میں ڈال کر
30:52اب آپ اس سے رحم کی تبقہ کر رہے ہیں
30:55کیسے
30:57ببول کے بیچ سے گلاب پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ
30:59یہ کیسے ہو سکتا ہے
31:05اور ویسے بھی یہ
31:08رحم جیسا فضول جذبہ آپ کے دل میں کیسے پیدا ہو گیا نصیبہ مسا
31:14جائیے
31:15جائیے جاگر اپنے گھر میں خوشی کے ساتھ اس کا یہ کارنامہ بھی بتائیے
31:20لیکن ایک بات یاد رکھیں
31:25یہ ظلم اس نے
31:29راجی کے ساتھ نہیں کیا
31:32برکہ اپنے ہم سے کیا ہے اپنی ذات سے کیا ہے
31:39وہ جس اندھے کوئے میں گرم چکا ہے
31:44شاید اس
31:46یہی ایک روشنی کی کرم تھی
31:51اس نے اپنے ہاتھوں سے فنا کر دیا
31:53انہیں رحمت
31:55تمہیں پتہ ہے کہ میں تو
31:57کوئی بے مقصد نہیں ہوتا
31:58کوئی بے مقصد نہیں ہوتا
32:02اس طرح
32:04ہوا روشنی
32:08پھول کو پروان تو چڑھا سکتے ہیں
32:12اگر
32:14بیج
32:15اور زمین سے لڑ کر اس کی حیت کو نہیں بدل سکتے
32:18اسی طرح
32:20اسی طرح ماں باپ
32:24ماں باپ
32:25اپنی خاصلتوں کو
32:27لاند بیار کے نام پر
32:30اپنی اولاد میں منتقل کرتے ہیں
32:33اس کی پوری تربیت کو کوئی نہیں بدل سکتا
32:45سمجھ میں نہیں آرہا
32:50سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں
32:56راجی کی بربادی پر افسوس کروں یا
33:01قادر کی خودکشی پر خوشیاں مناؤ
33:04سر میری اطلاع کے مطابق میں
33:05راجی نے آپ کی مرضی سے شابی کیا
33:07مجبور کیا ہو
33:09مجبور کی کیا مرضی ہوتی ہے
33:10بے بس ہوتا ہے بجارہ ہوتا
33:11اور ویسے بھی یہ لگ
33:14بے بس کے دل میں
33:17خواہش کو سر اٹھانے ہی نہیں دیتے
33:22تم ایسے کرو
33:25پہلے ان کو ڈیٹ کرو
33:26یا سر
33:29بے یہ
33:30راجی کا ذاتی معاملہ ہے
33:32اور قابل دخل اندازی پلیس نہیں ہے
33:34آپ
33:35آپ تشریف لے جائیں
33:37اے ہاں
33:41تنہا قابل کو شاید دیر لگ جائے
33:45آپ اس کی مدد کریں
33:46ہاتھ بٹھائیں اس کا
33:50اور جہاں جہاں
33:52اپنا
33:53اپنوں جیسا ملتا ہے
33:54اسے ختم کرتے جائیں
33:57بیٹے کا
33:59ہاتھ بٹھائیں اس کی کچھ تو مدد کریں آپ
34:12آپ
34:14ایسا کریں کہ
34:17قادر کے دونوں بندوں کو دوبارہ گرفتار کریں
34:20ٹھیک ہے سیز
34:21اور اس لسلے میں اگر کوئی بھی سفاشی تنگ کریں تو مجھے میرے فون پر اطلا کریں
34:25آرائٹ آرائٹ آرائٹ
34:27اور
34:29اککو کے قتل کے سلسلے میں
34:34اس کی کاروائی
34:35اسرے نوش رکھ رہے
34:37ٹھیک ہے
34:38ٹھیک ہے سیز
34:38اور اس لسلے میں اگر آپ چاہیں تو میں آپ کے اس پی شفیق اور امان سے
34:41آرڈر کروا لیتا ہوں
34:43ٹھینکی سر
34:44تعمیل ہوگی
34:45تو تو میرے لیے بڑی پیاری بہولا ہے
34:48مٹھل
34:49ہاں ماں یہ تو ہے
34:50ارے دل رکھنے کو ہی پوچھ لیتا
34:53اتنی پیاری بہول کے لیے انکار کون کر سکتا ہے
34:56میں اس کی بیوی نہیں ہوں
34:58میں نے جس مقصد کے لیے جس قادر سے شادی کی تھی
35:01یہ وہ نہیں ہے
35:05یہ کیا کہہ رہی ہے مٹھل
35:07اس سے کیا پوچھ رہی ہو
35:09یہ تو بکا ہوا غلام ہے
35:10اس کے حکم سے انکار نہیں کر سکتا
35:13تمہارے گلے پر بھی چھوڑی پھیر سکتا ہے
35:16تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے بیٹی
35:18مت کہو مجھے بیٹی
35:20مجھے بیٹی بہن کہنے والے مار دیے جاتے ہیں
35:22ان کا جنہ محال کر دیا جاتا ہے
35:25میرا بیٹا ایسا نہیں ہے
35:26یہ تو نظریں نیچی کر کے بات کرتا ہے
35:30میٹھا بولتا ہے
35:31اور تم ماں کو اپنے بیٹوں کے اب نظر کیوں نہیں آتے
35:35کیوں آنکھوں پہ ممتہ کی پٹی باندھی ہوئی ہے
35:37کبھی پوچھا ہے اس سے
35:39کیا کرتا ہے یہ کہاں رہتا ہے
35:41کیا روزگار ہے اس کا
35:44کیوں میٹھا
35:46میں کادر کے ساتھ کام کرتا ہوں
35:49کام بھی تو بتاو
35:50کیا کام کرتا ہے
35:51چوری
35:53ڈاکا
35:53یا نشہ بیشنا
35:55یہ
35:57ٹھیک ہے یہ میٹھا
35:58نہیں ماں کادر کرتا ہے
36:00میں تو اس کے ساتھ ہوتا ہوں پیچھے
36:02یہ شادی بھی اس نے اپنی مرضی سے نہیں کی تھی
36:05اسی ضلیل کی مرضی سے کی تھی
36:08اور اسی کی کوٹھی میں ڈیڑھ سال مجھے قید رکھا ہے
36:12اور اب اسی کے حکم سے مجھے یہاں لے کر آیا ہے
36:16میں نے اس کے ساتھ نہیں رہنا ہوں
36:18میں نے کہاں جانا ہے
36:19رہنا تو اب میں نے بھی یہاں نہیں ہے
36:21میں ابھی چلی جاؤں گی
36:23کیوں ماں کیوں نہیں رہنا چاہتی
36:26میں تو سمجھتی تھی
36:28تو دن رات کام کرتا ہے
36:30محنت بزدوری کرتا ہے
36:32مجھے کیا پتا تھا کہ تو
36:34تو گندے گھٹوں والے کام کرتا ہے
36:37نہیں ماں میں نہیں کرتا
36:39قادر کرتا ہے
36:41تم اور قادر جاؤ جہانم میں
36:43میں نہیں کہاں جانا ہے
36:46اے
36:48تم شرعی اور قانونی طور پر اس کی بیوی ہو
36:53بغیر اجازت اگر گھر سے باہر جانے کی کوشش کی نا
36:57تو زیورات کی چوری کے علاوہ
37:00اور بھی مقدمے بن سکتے ہیں تم پر
37:03تو مجھے ایک ساتھ ہی کیوں نہیں مار دیتے
37:06ہر بار مجھے کیوں مارتے ہو
37:10فائدہ
37:13تم مر گئی تو اس طرح روے گا کون
37:17کون تڑپے گا اس طرح
37:21دیکھ راجی
37:24تیرے لیے میرے پاس دو ہی راستے تھے
37:28یا تو تیری ہڈیاں توڑ کے تجھے فٹ پاک پہ پھینک دیتا بھیک
37:31مانگتی مر جاتی تو
37:35یا پھر
37:39اوائے مٹھان
37:44آئندہ اگر یہ گھر سے باہر جانے کی کوشش کرے نا
37:48اس کے پیروں میں زنجیریں پہنا دینا
37:52یہیں تڑپتی سسکتی رہے گی
37:56اور چیخنے کی کوشش کرے تو بہترے گولیاں اتار دینا اس کے حلق سے
38:03ساری زندگی کے لیے خاموش ہو جائے گی
38:07اور پھر بھی اگر یہاں سے چلی گئی نا
38:10تو اس کی ذمہ داری تجھ پہ ہوگی تجھ پہ
38:15نزیریں
38:17پیسے دے اسے
38:19آٹھ دس دن اور چھٹی کر لیا تو
38:25موسیقی
38:34موسیقی
38:40موسیقی
38:44موسیقی
38:52آپ نے خود ہی تو ختم کیا پی کے
38:57سختی بڑی ہو گئی ہے کادرباو بندہ بھیجا ہوا ہے آ جائے گی
39:07بندہ بست کرو یار یہاں تو اللہ کا حکائی پانی کو ترس رہا ہے
39:15جا نہ لے کے آ یار اب مو کیا دیکھ رہا ہے نظیرے جا نہ یار نہیں
39:21تو ہدایت کو ہی کلالا
39:43کوسر بہن کب تک اس طرح بیٹھی رہو گی
39:49جب تک نصیبوں میں لے کھر بیٹھی رہو گی
39:52بہر منظورہ تمہیں ملی
39:55ہوا ہے ہوا ہے ہوا ہے ہاں ہاں ایمان سے وہ تو پہچانے ہی نہیں جا رہی
40:00تھی انہی رہما جو پولس میں بہت بڑا افسر لگ گیا ہے نا
40:03وہ تو ماں بیٹا گاڑی میں بیٹھ کر آئے تھے
40:07ہاں میری طرف آئے تھے
40:10بیچاری جتنے دیر بیٹھی رہی ہے
40:12چچا محمد بخش کی باتیں کرتی رہی
40:14اب وہ اٹھ کے گئے ہیں تو میں تیری لی روٹی لے کی آئی
40:19بھاگا مجھے بھوک نہیں
40:20اے پیڑ سے کیسا غصہ کھا لے اور چل میرے ساتھ
40:26کار
40:27جتنے دیر قادر نہیں آتا نا تو میرے کھا رہ لے
40:30اس طرح راستے میں کب تک تماشا بنی بیٹھی رہی
40:33ٹھیک میں تیری لی پانی لے کی آتی
40:39میں کوئی ایسی انہونی
40:41نہ سمجھ گئے آنے والی بات نہیں کر رہا
40:44آپ لوگ محض پولیس سیشن میں بیٹھ کر
40:47انفارمرز پر ڈپینڈ مت کریں
40:50اپنی علاقوں میں نکلیں
40:52لوگوں سے ذاتی تعلقات بنائیں
40:54میل چل بڑھائیں ان سے
40:57اس سے علاقے اور علاقے کے بارے میں
40:59آپ کی اپنی معلومات آپ کی رہنمائی کریں گی
41:01اور اس سے
41:02ایک فائدہ اور ہوگا
41:04کہ لوگوں کا اعتماد آپ پر بڑھے گا
41:06پھٹ بھی سار
41:07وقت پر کوئی مجرم کے اخلاق ہوئے ہی نہیں دیتا
41:14جس میں کہہ رہا ہوں ایسے
41:16آپ لوگ کر کے دیکھیں
41:19قواہ
41:21جب مجرم کے خلاف
41:24پولیس کی مدد سے
41:25خوف محسوس نہیں کرے گا
41:27تو گواہی ضرور دے گا
41:29لوگ تو بولنا چاہتے ہیں
41:31سینے اُبل رہے ہیں
41:34یہ محس خوف ہے جس کی وجہ سے زبانیں بند ہو جاتی ہیں
41:40آپ لوگ
41:42لوگوں کی خوشی میں
41:43ان کے غم میں شرکت کریں
41:46ان کے مسائل
41:49اور علاقے کے