Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کی باتیں کر رہے ہیں؟
00:02چلو ٹھیک ہے
00:04کیا ٹھیک ہے؟
00:05ٹھیک ہے
00:07ٹھیک ہے اب تم اس وقت ذرا
00:09ضرورت سے زیادہ ایموشنل ہو چکی ہو
00:11میری بات سنو
00:14پہلے میری بات سنو
00:16اب یہاں سے چلتے ہیں
00:18آپ
00:20الہدگی میں بیٹھ کے
00:22اس کے بارے میں سوچو
00:24اچھی طرح سوچو کمل
00:27شاید تو ہے میرا
00:28میرا نظریہ تو آئی سنوچ میں آ جائے
00:30میں بات ایک مردبہ سمجھانے کا آ دی ہوں
00:34سکول کھولنے کا شوق نہیں ہے مجھے
00:36یار
00:37تم فکر نہیں کرو جگر
00:39میں سمجھا دوں گا اسے
00:41اس کے حق میں یہی بہتر ہے
00:42میں اور اتیک نے اس وقت بھی نے منع کیا تھا
00:45منع کیا تھا کہ ٹیس کو آلے نے دو
00:46مگر مجھا لیکن لوگوں
00:47اب دیکھو نا یار میری پوزیشن کتنی آرکورڈ ہو گئی ہے
00:50ایک طرف ڈیڈی آئی جی تک پہنچے ہوئے
00:52دوسری طرف جمال اس شخص کو چھوڑ نہیں رہا
00:55اور اگر میرے ڈیڈی کو یہ پتا چل گیا
00:57کہ ہم لوگ آپ اس میں
00:57اب کچھ نہیں ہوتا جگر
00:59کچھ نہیں ہوتا
01:02پولیس والوں سے ہمارا ٹاکرا کوئی پہلی دفعہ نہیں ہو رہا
01:04چھوٹا ٹھیک کہہ رہا افتخار
01:06جب تم لوگوں کو پتا تھا
01:08کہ وہ آدمی اس کے باپ کا ملازم ہے
01:09تو تم لوگوں کو اس پہ ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا
01:11جگر وہ جمال کے ساتھ اس نے جھگڑا کیا ہے
01:13گالیاں دیئے ہیں اس کو
01:16کتنے آدمی تھے وہ
01:18آدمی تو جگر
01:20کوئی نہیں تھا وہ
01:22ڈرامے والی لڑکی تھی
01:27اکیلا آدمی تھا
01:29اور لڑکی دیکھ رہی تھی
01:31پھر بھی تمہارا سورما وہاں سے بھاگ آیا
01:35تو تو بڑی تعریفیں کیا کر تھا تھا اس کی ہے
01:37اور اب اب ان لوگوں نے اسے مارا بھی بہت ہے
01:40مجھے تو داریا کے کہیں وہ بچارہ کہہ ہی نہ ہو جائے
01:42یار تیس پلیز اسے رکو
01:45ہاں
01:46جمال سے کہو کہ فورا انہوں نے اس آدمی کو چھوڑ دے
01:49میں کسی طرح آئی جی صاحب سے
01:51رابتہ قائم کرنے کی کوشش کرتا ہوں
01:54اس قصے کو ہمیشہ کیلئے یہی ختم ہو جانا چاہیے
01:56ٹھیک
01:58ٹھیک ہے جگر
02:00میں بھی جاتا ہوں
02:02ایک منٹ
02:05اور اس کو یہ بھی سمجھا دینا
02:07کہ آئندہ اگر اس نے اپنی برزی سے کوئی کام کرنے کی کوشش کی
02:11تو اس کی زدثاری ذمہ داری اسی پہ ہوگی
02:15اور یہ پیغام میرا ان لوگوں کے لیے بھی ہے جو اس کا ساتھ دیں گے
02:26میرا باپ کہا کرتا تھا کہ ایک نیام میں دو تلواریں تو رہ سکتی ہیں
02:32مگر ایک قبیلے کے دو سردار نہیں ہو سکتے
02:35ٹھیک
02:37مہنسٹر جی یہ گانا تو میں پہلے بھی پکشیز کر چکا ہوں
02:40ویسے مہتاب صاحب
02:43الزام تراشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
02:45آپ نے نہیں لینا گانا فلم میں نہ لیں
02:47اللہ وارد سے ایسی کونسی بات ہے
02:49لیکن یہ تو بات نہ کریں آپ تو
02:51لیک جانب کا آدمی ہیں
02:53راغوں کی آپس میں شکلیں ملتی ہیں
02:56سمجھے میری بات کو اب
02:57جیسے انسان کا آپس میں اخلاق سے اخلاق مل جاتا ہے
03:02ہمسائیوں کی آپس کی سانجی دیوار مل جاتی ہے
03:04جیسے انسان انسان سے مل جاتا ہے
03:07جیسے تم مجھے مل گئے ہوئے ہو
03:08آپ کی ذرا نوازی ہے بکرنا ہم کس کامل ہیں
03:11ویسے اس دفعہ آپ نے وہ نہیں کہا
03:14خیر ہو آپ کی
03:15آپ کی بھی ہو
03:16صدی صدی صدی صدی صدی صدی
03:20وہ آگا جی آگے
03:21جا کر سیف کرو منور صاحب آئے ہیں
03:23منور صاحب آئے بھر
03:25دنیاں کینچی کدر ہے
03:27الماری میں جی
03:27ہار کدر ہے
03:28الماری میں مچھای کدر ہے
03:30الماری میں جی
03:30سب کو جنباری
03:31ملماری میں چلے جو چیزیں باہر بیدو بس تمید آدمی افتتا کرنے جلی وہاں رہے ہیں
03:36اچھو یار تم بیچھے ہو تم پتہ نہیں کہ ان کا سناپ لینا ہے
03:39ادھر ادھر منوری ایک منوری چھہرو چھہرو چھہرو
03:44کٹو کٹو
04:08ڈیاکت سب سے ذرہ کراس چک کریں
04:10جی بہت بہت بہت بہت اہت
04:18یہ کیا ہے
04:25جی یہ کارڈز آپ بعد میں دیکھیں جے
04:35اگر تمہیں اپنی عزت کا خیال نہیں تو کم از کم میری عزت کا خیال کیا ہوتا
04:40کیا کیا وہ
04:42کیا ہے یہ
04:45یہ
04:47اگر تم نے یہ تصویر غور سے دیکھی ہوتی تو
04:50اس کے نیچے بازے طور پر لکھا ہے کہ یہ ایک ادارے کی اپنیگ سرمانی ہے
04:58اور یہ ادارہ ایک فلم کمپنی کا دفتر ہے
05:03اس سے کیا فرپورٹ تھا
05:05کیوں گئے تھے ماں
05:10میتاب میرا دوست ہے وہ اپنا ذاتی پڑکشن کنسرن چرو کر رہا ہے
05:15اس نے اپنے آفیس کی اپنیگ سرمانی کرانی تھی سو میں نے کر دی
05:21کوئی اور نہیں ملا تھا اسے پورے شہر میں
05:25اب یہ تو اپنے اپنے تعلقات کی بات ہے
05:29تمہیں بھی تو
05:31میسیس محمود نے بلایا تھا بہت اور چیف کیسٹ
05:36اس کالیج میں میری پریزنس
05:38اس کالیج کے لیے پریسٹیج کی بات تھی
05:42ایک خیال میتاب کا کچھ میرے بارے میں
05:46ظاہر ہے دوست و چیزوں کو کچھ اور طرح ہی دیکھتے ہیں
05:51اور یہ لڑکی
05:55یہ کمل ہے اور غالبن تمہیں اس سے مل بھی چکی ہو
06:00تمہارے کمرے میں
06:02تمہاری تیمارداری کرتے ہوئے
06:05لک دیکھیں اس کی
06:06ایسی تو دیکھ رہی ہے تمہیں
06:10لوک
06:12وہ
06:15یہاں کریم لگ گئی تھی پیسٹری کی
06:18یہاں موچ پر
06:20میں سیریس ہوں منور
06:22اب میں تمہارے ہر شک کی ذمہ داری تو نہیں لے سکتا
06:26میسیس مریم باری
06:28ظاہر ہے
06:30جب کوئی مہمانے خصوصی فیتہ وغیرہ کٹا ہے
06:33تو لوگ دیکھتے ہیں اس کی طرف
06:35اتنے دانت کیوں نکال رہی ہے
06:40اس کے دانت ہیں ہی کچھ ایسے
06:44مسکراتی بھی ہے تو لگتا ہے جیسے
06:46ہس رہی ہے
06:49بہت قریب کا مشاہدہ لگتا ہے
06:52کیوں ملتی ہے تم سے
06:54میرے بھئی
06:55میں نے تمہیں بتایا تو تھا کہ یہ فائزہ کی سہی
06:58اور فائزہ کی اور بھی بہت سے سہی لی ہے
07:00انا کم آف فیٹ
07:04اس فضول بات کا میرے پاس کوئی جواب نہیں
07:08تم آئندہ اس سے نہیں ملوکے
07:10کیوں
07:12مجھے پاسند ہے
07:15یہ تو کوئی بات نہیں
07:18ایک معمولی سے مالی کی تھرڈ کلاس لڑکی سے تمہارا یہ میلجول
07:27بہت بہت ممور بہت دنیا ہے
07:31بہت دنیا ہے
07:33کے دنیا ہے
07:35کیسے آپ مجھے بہت دنیا ہے
07:39جب آپ نے خلال رہے دنیا ہے
07:46شکریہ بہت دنیا ہے
07:48بہت دنیا ہے
07:49بہت دنیا ہے
07:50فلموں میں کیسے آتی
07:52فین ہے وہ میری کہانیوں کی
07:54اور اکثر
07:56ڈسکشنز کے لیے آتی ہے وہ میرے پاس
07:58ایسے ایک سیشن میں
08:00مہتاب نے اسے دیکھا اور اپنی فلم کے لیے
08:02سیلیکٹ کر لیا
08:04and that's about all
08:08مہتاب
08:08مہتاب
08:10میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تم اس شخصے کیوں ملتے ہو
08:12کیا چیز کومن ہے تم دونوں میں
08:15مسیس مریم باری
08:19مہتاب ایک انتہائی
08:21مخلص
08:23مہنتی اور جان نصار
08:25شخص ہے
08:26اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ میرا بچپن
08:28کا دوست تھے
08:31اور اب میں
08:33عمر کے اس حصے میں
08:36نئی دوستیاں بنانے کی پوزیشن میں نہیں
08:40اچھا
08:42لیکن یہ تصویر تو کچھ اور کہہ رہی ہے
08:46میں چاہتی ہوں کہ تم اس لڑکی کو کولیج سے نکال دو فورا میں
08:50بلکہ اس کے باپ کو بھی
08:53دیکھو مریم
08:54میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو
08:56ہر کام کا کوئی جواز ہوتا ہے
08:59کوئی وجہ ہوتی ہے
09:01یہ وجہ کیا کم ہے
09:02کہ وہ فلموں میں کام کرتی ہے
09:06اس سے ہماری بچیوں پر
09:08شروفہ کی فیملیز پر برا اثر پڑتا ہے
09:11بلکہ اصولاً تمہیں اسے وہاں داخلہ ہی نہیں دینا چاہیے
09:14ارے بابا وہ اوپن میریٹ پہ آئی ہے
09:18دونٹ یو تنک
09:19کہ ایک مالی کی لڑکی کے کلاس میں ہونے سے
09:22پوری کلاس متاثر ہوتی ہے
09:26وہ جو کہتے ہیں کہ
09:27ایک مچلی سارے جل کو گندہ کرتی ہے
09:30اسے مریم میں تمہیں ایک بات بتا دوں
09:33کامل بہت اچھی لڑکی ہے
09:36کلچرڈ ریفائن
09:37ویل بیہیوڈ
09:40بلکہ مجھے سمجھ نہیں آرہی وہ
09:42فلم میں چلی کیسے گئی
09:45پوچھوں گے اسے
09:46اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے
09:49وہ پرنسپل ہو
09:52اسے ایکسپل کرنے کی اتھارٹی رکھتی ہو
09:55لیکن یہ آخر تم
09:56اس کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہو بھئی
10:00کوئی
10:02فائزہ کا تو جھگڑا نہیں ہوا اسے
10:07وہ
10:08دراصل
10:10دراصل
10:10بس میں نہیں چاہتی کہ وہ اس فلم میں کام کریں
10:13اوکی
10:15ایکسپل کر دیا میں نے اسے
10:17کانٹیو انڈرسٹینڈ دیس تینگ
10:19کہ اس طرح سے وہ اس فلم کے اور بھی قریب آ جائے گی
10:28کچھ واری طریقہ سوچنا پڑے گا

Recommended