#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:13موسیقی
00:21شادی ہیں
00:26تو جانتا ہے ان کی فیملی کے بارے
00:28کتنے کروڑ پتی لوگ ہیں
00:30کب تک چلے گی میر ساتھ
00:34یار تو عشق و معاشیات کے ساتھ
00:36مکس کر کے مجھے کیوں گنفیوز کر رہے ہیں
00:37کیونکہ میں ٹریکٹیکل بات کر رہا ہوں
00:39تو تیری سمجھ بھی نہیں ہے
00:41دیکھو میاں مجنو
00:42مجھے صاف صاف بتا
00:44تو اس سے عشق کرتا ہے
00:46یا نہیں
00:50ہاں یار
00:53کرتا ہوگا
00:58مگر میں اس سے شادی وادی نہیں کر سکتا
01:00اس ٹو امپریکٹیکل
01:03چگٹ چھوڑنے کا آسان طریقہ پتے کیا ہے
01:08چگٹ پینا چھوڑ دو
01:16کورکی مجھے اس سے ہندر دی ہے
01:18میں اسے کسی مشکل میں نہیں دیکھنا چاہتا
01:20میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اس کی ماں اس کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے
01:22I know that
01:24یار دیکھ
01:25میں اپنی سہر کی خاتش لینہ اور سگرٹ نہیں پینا چاہ رہا تو مجھے بار بار ٹینس کرنا
01:32یا یار
01:33کورکی اس کا باپ ایک بہت اچھا ہوتی ہے
01:36ہر وقت مشکل میں ساتھ کھڑا رہے ہیں
01:38اس ٹائپ کا
01:39اب سارے کاروبار پر اس کی ماں کا کب سے ہے
01:42وہ اس بات سے بھی ڈرتی ہے
01:43کہ اگر اس نے اپنی ماں کی بات نہ مانے
01:45تو اس کی ماں اسے اور اس کے باپ دونوں کو گھر کاروبار ہر چیز سے چلتا کر دے گی
01:51یار عجیب گھنچکر قسم کی لڑکی ہیں
01:54یار تو اسے شادی کر کے یہ قصہ ختم کیوں نہیں کر دیتا بھئی
01:57تو راضی ہے اس کا باپ راضی ہے
01:59تو بڑی بیگ جائیں جہنم میں یار
02:02یہی تو میں بھی سوچ رہا تھا
02:04جب تک اس نے مجھے سب کچھ نہیں بتایا تھا میں نے بھی اسے یہ مشورہ دیا تھا
02:08ہوئی بات سنو کیا نہیں بتایا تھا اس سے
02:11you know
02:14she loves me
02:16تو پھر تو کیا چاہتا ہے
02:18میری بات مان یہ عشق و عشق کا چکر چھوڑ
02:21اور اس کے لئے کوئی بھر تلاش کر
02:26نہیں تو سب لوگوں کو اپنی طرح سمجھتا ہے
02:29جو مل گیا کھا لیا جو مل گیا پہن لیا جہاں پڑ گئے وہیں سو گئے
02:34وہ ایک مخصوص لائف سٹائل گزارنے کی آدھی ہے
02:36میں اسے رکھوں مکا اس ڈربے میں
02:39دیکھ میاں
02:39اگر وہ تجھ سے محبت کرتی ہے
02:41تو اسے اس ڈربے میں رہنے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے
02:44پھر سے تُو نے اسے ساب ساب بتایا نا سب کچھ
02:47ہاں وہ ملٹن نے اس موقع پر
02:49دیکھ باتی
02:50نو ملٹن
02:51میں یہ ملٹن کی نہیں تری رائے لے لیا
02:54میں نے اسے بتا دیا سب کچھ سچ سچ
02:57اگر میری رائے پھر پوچھتا ہے
02:59تو وہ رائے یہ ہے کہ
03:00نہ اس شادی پر تجھے کوئی اعتراض ہے
03:02نہ اس کی ابباغ ہوگئی اعتراض ہے
03:03تو پھر جا کے تو اپنے
03:06اپنے ہونے والے سوسر سے رشتہ مانگ اس کا
03:08ٹھیک ہے
03:08اور اگر وہ رازی ہوتا ہے
03:09تو ہنڈر پرسنٹ تیری شادی گناتے ہیں
03:11جا مازے گا
03:14اتنے آرام سے یہ سب کچھ ہو دائے گا
03:21لے جاؤ
03:23لے جاؤ اسے اور اپنی بی بی ساکلو
03:24کہ میں نے اس کی نوکری چھوڑ دی ہے
03:29نوکری چھوڑ دی
03:31نہ جی نہ ماسٹر جی
03:33ایسا تو نہ کیا
03:34اور تمہیں کتنی بار کہا ہے
03:36کہ مجھے ماسٹر مت کہا کرو
03:38تمہیں سمیہ نہیں آتی
03:38جاؤ اسے کو میں کل سے نہیں آ رہا جاؤ
03:41وہ آ رہی ہے جی
03:44آپ یہ نہیں پوچھیں گے
03:46کہ آج انہوں نے دیر کیوں کر دی
03:48آئینے کے سامنے
03:50وقت لگانے والی عورتوں کو
03:51زندگی میں دیر ہو جاتی ہے
03:53نا جی نہ
03:54یہ بات نہیں ہے جی
03:57وہ کل سر فراز آیا تھا نا جی
04:01کون سر فراز
04:02وہ جی
04:04وہ چودری صاحب کا بیٹا جی
04:06اس نے کل بی بی جی کو
04:07جان سے مارنے کی کوشش کی جی
04:10وہ تو نا ایک دم بی بی جی کا
04:14گلہ ہی دبا رہا تھا
04:15جا کاکو جا اپنا کام کر لے
04:18جی بی بی جی
04:19آپ بیٹھے نا سر جی
04:22یہ کاکو کیا کہہ رہی ہے
04:24تمہیں کیا ہونا
04:25سر جی وہ میں آپ کو بتایا تھا نا
04:28وہ سر فراز کے بارے میں
04:30کل وہ آیا تھا
04:31بہت تمیزی کی تھی سر جی اسے میرے ساتھ
04:34میرا گلہ دبا دیا
04:35کہہ رہا تھا میں تمہیں جان سے مار دوں گا
04:37تو تمہیں کانون سے مدد لینی چاہیے
04:39ریپورٹ کرو اس کے خلاف تاکہ اس کو سبگ ملے
04:44ریپورٹ
04:47کون لکھے گا میری ریپورٹ
04:49آپ کو تھانوں کے چکروں کا پتہ نہیں ہے سر جی
04:53ہاں ہاں ٹھیک ہے
04:55لیکن کیا سوچا ہے تم نے کیا کروگی پھر
04:59میں
05:01ایک کر بھی کیا سکتیم سر جی
05:05کیوں نہیں کر سکتی
05:06جنگل میں رہتے ہوں
05:09ایک اکیلی عورت کے لئے یہ جنگل ہی تو ہے سر جی
05:19موسیقی
05:22موسیقی
05:24موسیقی
05:24موسیقی
05:37موسیقی
05:39موسیقی
05:39وہ ہی رائے جو بھی تک میڈیا کی آنکھوں سے اچھلے
05:43اسی پر کام کر رہی ہیں
05:48میں سوچ رہا ہوں کہ
05:49میں تمہاری ماں کو اس عماقت سے
05:51کیسے روکوں
05:53بابا بلا وجہ ٹینشن لے رہے ہیں
05:56کوئی میری زبدستی شادی
05:58تو نہیں کر سکتا نا
06:00ایک عمر گزاری
06:01میں نے اس عورت کے ساتھ
06:04جو تمہاری ماں اور میری بیوی ہے
06:07یہ ہر حال میں
06:08اپنی بات منوانے کی کوشش کرے گی
06:10اور انکار کی صورت میں
06:12تمہارے خلاف ایک ماں آس گھڑا کر دے گی
06:14کیا کر لیں گی زیادہ سے زیادہ
06:16اس گھر سے نکال دیں گی
06:21میرا اس گھر سے چلے جانا
06:23کوئی بڑی بات نہیں
06:26لیکن تم یہ گھر چھوڑ دو
06:29بٹا ہی مجھے اچھا نہیں لگے گا
06:32تو بابا
06:34میں بے وہی رہ لوں گی
06:36جہاں آپ رہیں گے
06:57یہ جو گھر ہوتا ہے
07:00یہ بڑی جانلی چیز ہوتا ہے
07:03بندے کی جسم میں
07:05طاقت نہ ہو تو برداشت نہیں ہوتا
07:07اس لئے آجا کھا لیں جلدی سے
07:11اور نخیر نہ کر آجا
07:14چھنڈا ہو جائے گا بناوا جاؤ
07:16تو تھوڑی زر کے لئے خاموش نہیں رہ سکتا
07:22پلیس
07:22جو گھر فرانی نے زندگی ہے نا یہ پہلی بڑی مشکل چیز ہے
07:26بٹا اسے اور مشکل مت بنا
07:28وہ ایک انگریز شاہر نے بڑی مزے کی بات کیا
07:31انگریز کی بات کیا
07:35مجھے کچھ نہیں سن
07:37مجھے کھیلا چھوڑ دے
07:45چھوڑ دیتے ہیں کیلا
07:47لیکن کہاں جائے گا تو
07:50مجھے پتا تھا
07:52مجھے پتا تھا آج یا کل
07:53تو نے یہ جھک مارنی ہے سماقت کا
07:55مجھے بڑی اچھی طرح سے پتا تھا
08:00جب تک میں نہیں جانتا تھا
08:03کسی کو چانا اور
08:05چائے جانے کا یہ احساس کیا ہوتا ہے
08:07میں اس درد سے بلکل واقع نہیں تھا
08:13آئی کن انڈسٹرائن
08:15تو اس وقت کی سٹیٹ آف مائنڈ سے گزر ہے
08:17پتا ہے مجھے
08:19اگر تیرا خیال نہ ہوتا ہے نا
08:21اس درد والی بکواش کا
08:22تو یہ ایسے جواب دیتا
08:23کہ یہ سارا بھوت تیرے دماغ سے ہوتا رہتا
08:28درد
08:30کچھ سمجھ میں آ رہی ہے مجھے
08:33پیٹا کچھ کھایا گا تو سمجھ میں آ رہا
08:34آجا کھا لیں
08:36مجھے نہیں کھانا ہے
08:37نہ کھان
08:48ایمان بی بی
08:49میں نے نا فہترلی خان ستاپ کا
08:51ستارا پرے دھونڈ لیا تھا
08:53کس سمجھ میں نے پاس پیسے نہیں تھے
08:55تو میں اس سے ٹیم خرید لیتا چاہتی
09:02کچھ سمجھ میں نے دیکھو تو تم اس گھر کا حشر کر دو
09:07کیجن کی نیساپ کیا تمہیں
09:08وہ
09:09تلد میں کو کھا رہا ہے جی
09:11وہ میں ایمان بی بی کے لیے مارکیٹ سے کچھ لینے گیا تھا جی
09:15تمہیں جس کام کے لیے رکھا گیا نا وہ کرو
09:18ساتھ واک سے آ گئے
09:19واک سے وہ تو چلے بھی گئے
09:22صبح صبح چلے گئے
09:25کہاں چلے گئے
09:26یہ تو مجھے پتہ نہیں جی
09:27میں کچھن میں تھا
09:28کہنے لگے مجھے جلدی ہے
09:30تو جوس پی آر چلے گئے
09:35ایمان
09:35ذرا باپ کو ملانا
09:54ماما
09:55بابا کے لنے پہ تو آف شاہ رہا ہے
10:02تمہارے باپ کو ہمیشہ اکنی اہمیت جتانے کا جنورن رہتا ہے
10:09بابا
10:10ناشتہ لا نظر
10:12بابا سبو سبو کہاں جا سکتے ہیں
10:15ان کا موڈ آف تھا کل سے
10:19پسل ہور میں ان کے ایک میٹنگ تھی
10:21شاہد بان کو لے گئے
10:31ساڑے آٹھ ہوں
10:31ابھی تو کوئی نہیں آیا
10:32آجو ٹھیک ہے
10:33کوری پیلا مجھے
10:34چلا
10:40بو جی
10:41ایک لڑکا کافی دیر سے بیٹھا ہوئا بائی
10:44مجھ سے ملنا جاکا
10:45جی جی مجھوں کو
10:48بھیجوں سے
10:49بہتر چاہا
11:01اسلام علیکم سر
11:03پھول اکم اسلام
11:06اگر تم مجھ سے ملنا چاہتے ہو
11:07کسی جوب بغیرہ کھلے تو
11:08آدمہ
11:09نہیں سر میں
11:09نو سے پانس کی غلامی پر
11:11یقین نہیں رکھتا ہے
11:12اچھلی اس وقت
11:12آپ سے ضروری بات کرنے ہوں
11:16بھائی
11:19تینکیو
11:21سر میں ٹھوڑی پوائنگ بات کرتا ہوں
11:23اگر آپ اجازت دیں
11:24تو بغیر کسی تمہید کے شروع کروں
11:29میں ایک شریف آدمی ہوں سر
11:31اور میں نے آپ کے بارے میں بھی ایسے سنائے
11:34امید ہے کہ آپ میری پوری بات
11:36سکون کے ساتھ سنیں گے اور
11:38میرا سر پھاڑنے ہی کوشش
11:39ہرگز نہیں کریں گے
11:42پھر سٹی پوائنگ بات کرنے والے لوگ
11:47ہم بھی بات نہیں کرتے
11:54اگر
11:55سر میں نے ایک دوست ہے
11:56فرحان نام ہے اس کا ایک ایف ایم ریڈیو پر آرجے ہیں
11:59وہ اور آپ کی بیٹی ایمان ایک دوسرے کو چاہتے ہیں
12:02ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں
12:04اور اب
12:06ویٹ سر ویٹ
12:07لیٹ می فینش میری بات ابھی کمپلیٹ نہیں ہے
12:11ایمان کا کہنا یہ ہے کہ اگر وہ فرحان کے ساتھ شادی کرتی ہے
12:14تو اس سے آپ کا مکمل طور پر تعاون حاصل رہے گا
12:16is it true sir
12:18تم یہ ساری باتیں
12:20کس منہ آپ پہ کر رہے ہو
12:22ہاں سر میں فرحان کے ساتھ ایک ہی کمرے میں رہتا ہوں
12:25یہ سارا قصہ میرے سامنے ہی ہو رہا ہے
12:27بس میری بات ابھی کمپلیٹ نہیں ہوئی
12:29may I sir
12:33thank you
12:35سر میرا دوست فرحان بہت شریف آدمی ہے
12:39بہت چاہتا ایمان کو
12:40لیکن اس کے ساتھ شادی صرف اس لیے نہیں کر سکتا
12:43کہ اس کا خیال ہے کہ وہ شاید
12:45وہ تمام سہولتیں اسے پروائیڈ نہیں کر سکے گا
12:48جو آپ لوگوں کا لائف سٹائل ہے
12:50یہ ساری باتوں تمہیں
12:53ماننے کی ہیں
12:54نہیں نہیں
12:55مجھے یہ سب فرحان نے بتا ہے
12:57تمہیں سب
12:59مجھے کیوں بتا رہے ہو
13:01ہم
13:03so actually میں آپ سے صرف یہ ارز کرنے ہوں
13:05کہ آپ فرحان سے ملیں اور اسے سمجھائیں
13:07کہ جو زندگی ہے نا یہ صرف
13:10روپے پیسے کے ساتھ اچھی طرح سے نہیں گزر سکتی
13:13یہ اچھی مجھر سکتی ہے
13:14اگر دونوں طرف سے خلوص ہوں
13:16اور اب جب کہے گے میں ساری باتیں
13:18آپ کے ساتھ پوری
13:20کیا نفس طے پر دیمٹ
13:23سراحت
13:24جہاں you are right
13:25اب جب کہ میں پوری بات آپ کے ساتھ
13:28پوری سراحت کے ساتھ کر چکا ہوں
13:29تو امید ہے کہ آپ
13:31بہت اچھی طرح سے اسے لکاپٹر کریں گے
13:35تو میں کس نے پجھوائے رہے ہیں
13:37تو خود آئے ہیں حسن
13:39تین بیگلیں بدل کریں
13:40بہت دور ہے آپ کی جگہ بسے
13:43ایسے don't worry sir
13:45یہ جو میٹنگ آپ اور میں کر رہے ہیں
13:46آپ کے میرے علاوہ کسی کو اس کا علم نہیں ہے
13:51یہ روڑ کا فرام کیا کرتا ہے
13:53i have told you
13:56ویش اس کے علاوہ
13:57ریڈیو کی جوب کے علاوہ نا
13:59میں اس کو ہمیں ماسٹرز بھی کر رہا ہے
14:02بڑا بیبا مچہ ہے ایسا
14:04آگے پیچھے ہے کوئی نہیں ہے
14:06آپ ملنے میں تو بہت خوش ہوں گے
14:10اور تم
14:11تم کیا کرتے ہو
14:15میں سر کمینزم پر مجاملین لکھتا ہوں
14:17جو کوئی اخبار نہیں چاہتا ہوں
14:19وہ کتابیں پڑھتا ہوں
14:20جن سے ہر حکومت نفرت کرتی ہے
14:23باقی سر روٹی شوٹی کے لیے
14:25کوئی ٹویشن ہوگا کر کے
14:27کھانا ہوئی جاتا ہے
14:30لیکن سر ایک نہ ایک دن میں کچھ کروں گا ضرور
14:33جیسے گو سر ملٹن نے نہیں کہا تھا
14:34کھانا ہوئی جو سر روٹی ہے
14:36بہت خوش ہوں گے
14:38لیکن میں پسانا ہوں گے
14:38کھانا ہوں گے
14:40کھانا ہوں گے
14:44لیکن سر
14:46تو مجھے سر لڑکے
14:50پرانسے ملوان سر ملوان سکتے ہو
14:52شوہر
14:53کیونہ
14:55لیکن سر میں آپ کو جگہ دکھا سکوں گا
14:59لے جا نہیں سکتا آپ نے سر
15:01ایکشلی میں چاہتا نہیں ہوں کہ جو فرحان ہے نا
15:04اسے پتہ چلے کہ میں آپ سے ملا ہوں اور اس کی کوئی مدد کرنا چاہ رہا ہوں
15:08میرے اس کے باہر اچھے تعلق آتا سر میں مدد کرنا نہیں چاہتا
15:14فرینڈ انڈیڈ
15:18اپنی تاریف سن کرنا تو مجھے کوئی خوشی ہوتی ہے سر
15:20نہ ہی اپنی گرائی سن کر کوئی دکھ ہوتا ہے
15:25اینیویز میں آپ کو ایڈریس لکھ دیتا ہوں
15:27پھر آپ آ جائے گئے
15:36میں تو کہتی ہوں جی
15:39ہم پھنڈ واپس چلے چلتے ہیں جی
15:42اس نے تو باز آنا نہیں ہے
15:44ہے نا جی
15:45نہیں کاکو
15:47یہ جو میرے پاس ہے نا
15:49یہ میرا حق ہے
15:50جو چودری سا مجھے دیکھے گئے ہیں
15:53پر وہ بڑا بدماش آدمی ہے جی
15:56ہم اکیلی ہوتے ہیں
15:58پھنڈ سے بھائی کو بلوا لینا جی
16:01نہیں کاکو نہیں
16:03یہ میری لڑائی ہے اور میں اسے خود لڑوں گی
16:08تجھے پینٹ جانا ہے نا
16:09تجھے ڈر لگ رہے تو تو چلی جا
16:11تجھے اجازت ہے
16:12نا جی نا
16:14ایسا کیسے ہو سکتا ہے جی
16:17ویسے
16:17گھر میں مرد کا ہونا بڑا ضروری ہے نا جی
16:21کاکو
16:23تو نے سر جی سے بات کی تھی سر فراز کے بارے میں
16:27ہاں جی کچھ غلط کیا تھا
16:30جب تُو نے پہلی بار بات کی تھی کاکو تو انہوں نے کیا کہا تھا
16:35مجھے یاد نہیں ہے جی
16:37پہ انہوں نے کیا کہنا تھا جی
16:39کچھ کہنا تھا
16:42ہاں
16:44کچھ کہنا تو تھا آکا کو
16:47پہ انہوں نے کچھ نہیں کہا
16:51کچھ بھی نہیں
16:58کچھ بھی نہیں
16:59پھر کوئی آیا
17:04دلدار نہیں
17:05کچھ
17:06یس
17:09پھر کوئی آیا
17:11بلا سلیلا کاما جی
17:15وہ جی آپ سے ایک بڑی ضروری بات کرنے تھی جی
17:19آپ بلو
17:21وہ نا
17:23کاروالی کو اور
17:25ماں جی کو ادھر بلانا تھا جی
17:28ہاں تو ممہ سے کہہ دو نا
17:30وہ کہا تھا جی
17:31وہ کہتے ہیں سبر کرو
17:33وہ نا جی دراصل میری بھی بڑی تانگ ہے جی
17:36میری پرچائی سے اس کی بنتی نہیں ہے جی
17:39آپ ذرا
17:41سفارش ڈال دیں نا جی
17:42اچھے ٹھیک ہے میں کہہ دوں گی
17:46بڑے بریق لوگ ہیں جی
17:47مولا نے آپ کو بہت دینا ہے جی
17:51مولا باد رکھے دی آپ کو
18:10اب فرحان
18:13میں کل تم سے ملنا چاہتے ہوں
18:16گیارہ بچے
18:19کہیں جہاں ملتے ہیں
18:23اوکی
18:34بڑے بار
18:36تجھے پتہ ہے جب میکبت نہیں ہے
18:38چمپ کر یا
18:39میکبت
18:41اپنا پڑا رام سے میجے سوچنا ہے
18:42یار
18:44یہ میری سگریٹ کہاں دفع ہوئی ہے
18:50یار دیکھ
18:51یار وہ مجھ سے ملنا چاہتی ہے
18:53بتا میں کیا کروں
18:55اب بتا رہے ہیں
18:57جبکہ تو سے کل گیرہ بچے ملنے کا وعدہ کر چکے
19:01ٹیک میں بہت پریشان ہوں
19:03میں
19:04میں نے بہت مشکل سے اپنے آپ کو روک رکھا ہے
19:06میں اس سے نہیں ملنا چاہتا
19:07یار فرحان ایک بات تو بتا
19:10یہ
19:11سگریٹ اتنی دونمبر کیوں آ رہی ہے
19:13یہ دونمبری کانٹ سے رہ گیا
19:16یار میں بکواس کر رہوں تیرے سے کچھ
19:18تو کبھی کبھی اتنا انڈیفرنٹ کیسے ہو جاتا ہے
19:21کوئی انڈیفرنٹ نہیں ہو رہا
19:22مجھے پتا ہے جو تُو نے اپنے ذہن میں یہ سب بٹھا رکھا ہے نا
19:25ایسا کچھ نہیں ہونے والا
19:29کیسا کچھ نہیں ہونے والا
19:33دیکھ یار منہ
19:34وہ لڑکی تیرے آساب پر سبھا رہا ہے
19:37ہے نا
19:38اور تُو اس کے آساب پر
19:40تیرا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن
19:42اس لڑکی کے بارے میں یہ ضرور یقین سے کہہ سکتا ہوں
19:45کہ وہ پاگل ہے جو تُو جیسے ان کے ساتھ
19:49دل لگا بٹھی ہے
19:51دیکھ
19:52میں جو کچھ کر رہا ہوں نا
19:53میں اس کے محبت میں کر رہا ہوں
19:56بس
19:57اچھا تو ٹھیک ہے تو نہ کر اس سے شادی
20:00تو نے خود ہی تو مجھے ایک بار بتایا تھے
20:02کہ اس کی ماں اسے کسی کرپ سا ہو کر کے وہ
20:05شرابی پیٹے کے ساتھ بیادے گی
20:08چل دیکھ ایسا اگر ہو گیا
20:11تو تیرا ریاکشن کیا ہوگا
20:13وہ ایسا ہرگز نہیں کرے گی
20:15پتا ہے مجھے
20:16بچے ایسے ہی کرے گی
20:18تو اس سے شادی کرے گا نہیں وہ تو کہیں کرے گی نا
20:21اور اس سے اس سے کیا فرق پڑتا ہے بہن دو
20:24کیا
20:25تم مجھے پریشان کر رہا ہے بس
20:28میں تجھے پریشان ہرگز نہیں کر رہا
20:30میں تجھے بک اپ کر رہا ہوں
20:31تجھے حوصلہ دے رہا ہوں گولف
20:35نہیں
20:36میں
20:37میں ایسا ہرگز نہیں ہونے دوں
20:39نہیں
20:40کو
20:40لیکن
20:41کو اس ٹاکنگ
20:42ابھے تو اس سے شادی کرنے ہی رہا ہے اسے کہیں کرنے ہی دے رہا تو
20:45تو یہ کام کریا ہے فرہان
20:48تو کسی رشتہ کرانے والی وہ بجے نہیں ہوتی وہ آنٹی وہ کوئی مسیز شفیق شمیم ہے
20:54ان سے رابطہ قائم کر تیری محبوبہ کے لیے کوئی اچھا سا پر تلاش کریں ڈامٹ
21:00چل چل
21:01مجھے پڑھنے دے
21:02تنگ نہیں کر
21:05یا
21:06مجھے یہ بتا
21:07اگر
21:08اگر تُو کہتا نہ ہوتا تو کیا فرق پڑتا
21:12عالم نے بڑا اچھا کہا ہے اس معاملے میں
21:15دبویا مجھ کو ہونے نے
21:17نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
21:22میرا مطلب ہے کہ
21:25بات مکمل کرو
21:27جائلو کی طرح ایکت مات کرو
21:35جی بابا
21:37میں
21:40میں اسے پسند کرتی ہوں
21:42لیکن بابا
21:43مجھے تمہاری پسند نا پسند پر کوئی اطراز نہیں ہے
21:47اور سوچ صرف اس بات کا ہے کہ یہ بات تم نے
21:49مجھ سے شیئر کیوں نہیں کی
21:53بارا
21:53میں اس گوف سے ملنا چاہتا ہوں
21:58آپ اس سے ملنا چاہتے ہیں
22:02اس میں حیرانگی کیوں اسی بات ہے
22:06بابا وہ مجھ سے شاہد ہی نہیں کرنا چاہتا
22:12بابا
22:14بابا
22:14بابا
22:27بابا
22:34بابا
22:48بابا
23:05بابا
23:12بابا
23:16بابا
23:17بابا
23:19بابا
23:19ببا
23:43خم
23:47میں وہاں شادی کروں گی جہاں ماما چاہتی ہے
23:51اور تمہیں پتھائیں کہ ماما میری شادی کہاں کرنا چاہتی ہے
23:56اس قرط آدمی کے بیٹے سے
23:58اور کیوں
24:00وہ میرے نام پہ آفشر کمپری بنا رہا ہے
24:04بیٹ مینی کو وائٹ مینی کریں گے
24:07نہیں
24:08تم ایسا نہیں کروں گا
24:10کون روکے گا مجھے
24:12میں
24:13میں نہیں کرنے دوں وہ تمہیں
24:15کس حق کی براہ پر
24:21تمہیں لگتا ہے بہت میں نہیں چاہتا ہوں
24:24ایسا کیوں سوچتی ہو تم
24:27تم
24:28تم چاہتے ہیں ان سے
24:29تو پھر شادی کیوں رہی کر لیتے ہیں
24:34ایمان
24:36میں کوئی جذباتیت سے ذرا ہٹ کر سوچو تو
24:38یہ ریلائز کہ اس انکار میں ہی بہتری ہے
24:42شادی کوئی چند لمحوں کا کھیل نہیں
24:43یا عمر بھر کا معاملہ ہے
24:45ایمان میں تمہیں اس راعت کا ایک حصہ بھی نہیں دے سکتا ہوں جس کے تمہاں دیں
24:48کیونکتا ہے
24:50تم محبت کو پیسے سے مشروع کر رہے ہیں
24:54میں اس سے اپنی توہین سمجھتے ہیں
25:00میسے بائی برے
25:02بابا تم سے ملنے چاہتے ہیں
25:06تم نے بات کیا ان سے
25:08ان فیکٹ انہوں نے مجھ سے بات کیا
25:11وہ پہلے سے جانتے تھے
25:13مگر انہوں نے بتایا کسی
25:15یہ ایمپورٹنٹ دیگ ہے
25:17کسی نے بھی بتایا ہوگا
25:19لیکن بریف بارا
25:24نہیں امان میں
25:27بلکہ
25:28میرے فعلت
25:29تمہیں بھی آئندہ مجھ سے نہیں ملنا چاہیے
25:31وہی ہی ملنا چاہیے
25:34کیوں
25:38دیکھو میں تمہیں خامکہ ٹنسنگ کرنا چاہتا
25:41تمہیں ایک اچھی لڑکی ہوئی
25:43تو
25:44تو ہمارے بیچ میں وہ سب کچھ
25:50پھر میں
25:51کیوں فران
25:53پھر بس تمہارے سوال نے کوئی جواب نہیں
26:09کیوں اپنی جان کے پیچھے پڑی ہوئی ہے
26:13کیا کرنا اتنا بڑا کروبار
26:16میں تیرا خرچہ اٹھاؤں گا
26:18تصوری کہہ چکا ہوں
26:20یہ جو چودی صاحب نے مجھے دیا ہے نا یہ میرا حق ہے
26:25دیکھ شکیلہ
26:27تم لوگوں نے اببا جی کی سادکی سے فیدہ اٹھا کے نا تو انہیں پھانسا تھا
26:34مجھے تو ان کے جانلک موت پہ بھی شاکے
26:36اوہ بکواف نہ کر
26:38نہیں تو میں شور میں جا کے نہ سارے مخلے کو جمع کر دوں گی سمجھے تو
26:43دیکھ یہ جو بگا ہے نا
26:46شپ بندے کو چڑی کی طرح مار دیتا ہے
26:49نہ بولتا ہے نہ سنتا ہے
26:51بس آرڈر پہ بندہ کیا ہے
26:56بول پھر کیا کہتی ہے
27:01مجھے کچھ ٹائم چاہیے
27:04سوٹنے کے لیے
27:06ٹھیک ہے لے لے ٹائم
27:08پر اببا جی کا طرقہ تجھے میرے نام لگانا ہوگا
27:14سمجھیں
27:20کاکو یہ لوگ اندر کیسے آ گئے ہیں
27:23دروازہ بار نہیں تھا کیا
27:25بی بی مجھے تو خود کچھ سمجھ نہیں آری
27:28کوئی دروازہ کھلا رہے گیا ہوگا
27:30پر بی بی اب کیا ہوگا
27:34کاکو یہ مجھے خود نہیں بتا
27:37کہ اب کیا ہوگا
27:39لکھ دیں گے آپ اسے سب
27:49بی اسے سب
27:50کوئی دیں گے
27:55آل
27:55کیا ہے
27:57اید
27:59اید
28:02بی
28:03بی
28:04جیسا
28:05آکتا ہے
28:07اید
28:08اید
28:08آد
28:09مقاتتا ہے
28:10ہاں ہاں ملا تھا یار اس لیے کہ تیری شادی ہو جائے ایمان سے سمپل یار اور کیوں ملا تھا
28:16میں ایمان سے شادی نہیں کر سکتا
28:19کرنے ہی سکتا یا کرنا نہیں چاہتا
28:21ایک ہی بات ہے ایک ہی بات ہے
28:22ایک ہی بات نہیں ہے
28:24اوہ میاں مجنو میری بات سن
28:26دیکھ میں تجھے بہت دنوں سے ایک بات کہنا چاہ رہا ہوں لیکن آج تم مجھے مجبور کر رہا ہے
28:29کہ میں تجھے بتا دوں وہ بات کیا ہے
28:31کیا
28:32تیرے اندر ایک کمپلیکس قسم کا بندہ رہتا ہے
28:35جسے امید سے حوصلے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے
28:39ایکچلی سمجھ لے مان لے اس بات کو
28:42مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آئے
28:43اور میرے اندر کونسا کمپلیکس آدمی بیٹھا ہوا ہے
28:45مجھے اس بات کی وزار کرنی تو تیرہ سار بھار دوں گا گھر کی
28:48بات سن
28:49بات سن
28:49اگر تجھے آج ایک کروڑ روپے مل جاتے ہیں
28:51تو کیا کرے گا تو
28:55شادی کروں گا ایمان سے اور کیا تو
29:01ایمان سے صرف اس لئے شادی نہیں کر سکتا
29:04کہ تیرے پاس آج پیسے نہیں ہیں
29:06اجائے یار
29:07کل کو تیرے مالی حالات اچھے ہو سکتے ہیں
29:10پیسے آسکتے ہیں تیری جیب میں
29:11یہ کوئی بات نہیں ہے
29:15تیرے سال میں ایسا ہو سکتا
29:17بھائی اگر آنے والے چند سالوں میں
29:21پیامت نہیں آجاتی
29:23یہ دنیا قائم رہتی ہے
29:24اور آپ میں امید اور حسلے کی کرن بھی رہتی ہیں
29:27تو ایسا ہو سکتا
29:34اگر ایسا نہ ہوا تو
29:37دیکھو یار فڑھان میان
29:38میرے مالی حالات تجھ سے زیادہ خرات ہیں
29:41ہمیشہ سے تھے
29:41اچھا ہاں تھے
29:43لیکن ان حالات کے ساتھ
29:45میں نے اپنی مفلسی کو اپنے لیے باعث شرم نہیں بنایا
29:48مجھے فخر ہے
29:49چار بچوں کو ٹویشن اس لئے پڑھاتا ہوں
29:51تاکہ وہ زندہ رہ سکتے
29:52ایک ٹویشن پڑھاتا ہوں
29:53تاکہ میں زندہ رہ سکتا ہوں
29:55that simple
29:58مگر ایمان کا لائف سٹائل
30:00اوی چھوڑ یار فرہان
30:01دفعہ کر کیا لائف سٹائل
30:03I hate this idea
30:04دیکھ تو فائف سٹائل ہٹیل میں جا کے
30:06ٹی بوچٹے کھا لے
30:07یا ریڈی پرے
30:08علوچولے کھا لے
30:09دونوں کام ایک ہی کرتے ہیں جانیمن
30:14اپنی تمام ترخواہشات کے باوجود
30:17میں ایمان کو
30:18اس کمرے میں
30:19نہیں رکھ سکتا
30:22ہاں تو اس صورت میں
30:23تو خودی تو بتا رہا تھا
30:24کہ اس کی اممہ اس کی شادی
30:25کہیں اور کر دے گی
30:28ہاں
30:28وہ کہہ رہے تھی تم سے نہیں
30:29تو کسی سے بھی ہو جائے
30:30کیا فرق پڑتا
30:32یا فران تو ایک کام کر
30:33اگر میری بات مانے تو
30:35تو اس کے ابے سے مل
30:36بڑا سویٹ سا بابا لگیا مجھے
30:38I think تیرا پرابلم سیٹل کر لے گا
30:43کیا کرے
30:44مجھے شادی پر راضی کر لے
30:45تو یار
30:47تو کس قسم کا اللہ
30:50کیا بکواس ہے یار
30:52جب وہ لڑکی یہاں آنا چاہتی ہے
30:53تو اس سے شادی کرنا چاہتی ہے
30:54اس سے کوئی پرابلم نہیں
30:55یہ تجھے کیا تکلیف ہے یار
30:58کر لے اس کے ساتھ شادی
31:00ورنہ وہ اس بڑے مگرمش کے لہا
31:03شرابی بیٹے سے بیعہ کر دے گی
31:04اس کی ماں بیٹے رہی ہیں یہاں پہ
31:05بیم بجائیں پہ
31:15میرا ہی لگتے ہیں
31:23تو فی تم میں کیا کیا
31:29میں کیا کرشکتی ہوں جی
31:31بھرے تو دیکھو وہ چودری صاحب کے درطل میں
31:33لوگوں سے بات کرو
31:34میرا مطلب ہے وہیں جہاں سے
31:36تمہارا وہ سارا کاروبار چلتا ہے
31:39کی تھی بات اس منچی
31:41کیا وہ منیجر سے
31:43وہ بھی یہی کہہ رہا تھا
31:45کہ میں اس سر فراز سے سلا کر لوں
31:51سلا کر لو
31:53یعنی وہ کر لو جو وہ کہتے ہیں
31:54ایسے
31:56ہاں جی
32:00شکیلہ مجھے یہ بتاؤ
32:01وہ تم سمجھتی ہو کہ وہ
32:02کوئی تمہیں نقصان پہنچا سکتا ہے
32:05اس کے ساتھ جو بند آیا تھا نا جی
32:06وہ مجھے کہہ رہا تھا کہ وہ مجھے چیڑی کی طرح
32:08مار دے گا
32:15دیکھو شکیلہ یہ بہت سجیدہ معاملہ ہے
32:18میرے خیال میں تمہیں پولیس میں ریپورٹ درج کروا رہنی چاہیے
32:22آپ میرے ساتھ چلیں گے تھانے
32:26میں
32:28آہاں بائی نوٹ ضرور چلوں گا
32:30جب کہو
32:40میں ساری رات سو نہیں سکا
32:43سوچا تو میں کال کروں لیکن بیلنس نہیں تھا
32:48تو تم نے مجھے پھر سے یہ بتانے کے لیے بھلایا ہے
32:51کہ تم ایک بہت بھری بادری ہو
32:54اور میں بہت مالدار والے بہنی کی بیچی
32:57اور ہمیں اس فیلمنگ سیچویشن کو ختم کر دینا چاہیے
33:00رائٹ
33:02نو
33:04میں نے بہت سوچایا
33:05میں نے بہت سوچایا
33:06میں نے بہت سوچایا
33:07میں نے بہت سوچایا
33:09کیا ہمارے بھی چیتنا کلاس دفرنس ہے
33:13میں نے بہت سوچایا
33:14کوئی تھی
33:16میں نے بہت سوچایا
33:18بہت سوچایا
33:18تم سچ کے رہے تھے
33:22لیکن ابھی بہت ساری باتیں تیہ کرنی ہی اپنے اپنے اینڈ پر
33:27باتیں؟
33:27ہاں
33:29مجھے مجھے ملت کرنا ہے
33:30پھر کوئی چگہ دیکھنی ہے تمہارے رہنے کے لیے
33:32اس کے بات جا کر ہم شادی کر سکھی گے
33:35دیکھو
33:36تم بابا سے مل لو
33:38اسے بات کر لو
33:41بات؟
33:43تمہاری ہے میری شادی کی بات
34:00آجو دروازہ کھلا ہے
34:11فران
34:13جی
34:16تم یہاں رہتے ہو
34:19جی میں نے پہشانا نہیں آپ
34:24ایمان میری بیٹی ہے
34:27سوری
34:28پلیس
34:29بیٹھا
34:38تم
34:40ایک دوسر کو کب سے جانتے ہو
34:44پانچے مہینے سے
34:47انام اچھی لڑکی ہے
34:49لیکن تھوڑی بیوا کوف ہے
34:51بینا
34:53سمجھا نہیں سکتا
34:54تم
34:56ریڈیو کے لاغات
34:58اور کیا کرتے ہو
35:00میں میںس کمیونکیشنز میں مانسٹرز کروں
35:02میں نے لاس سمیسٹر
35:07لاس سمیسٹر ہے
35:13ایمان کبھی آئی ہے یہاں
35:16میں نے پتلے پر سکتا ہے کہ تم یہاں رہتے ہیں
35:21جی سکتا ہے وہ یہ جگہ دیکھ چکے ہیں
35:25بڑی مشکل ہو جاتی ہے اگر
35:31میاں بیوی میں کسی بھی قسم کا گیپ ہو
35:35کسی بھی قسم کا
35:39دیکھو پہ شادی زندگی بھر کا سعودہ ہوتا ہے
35:44اگر شروع میں گڑ بڑ ہو جائے تو
35:46تلخیاں عمر بھر رہتی ہیں
35:48میں محبت کو بلی چیز نہیں سمجھتا
35:51پرسوں کا تجربہ مجھے یہ سکھاتا ہے کہ
35:54زندگی صرف محبت کے سہاری نہیں جی جا سکتی
35:57میاں مطلب ہے
36:00شادی شدہ زندگی
36:03چیز ہے میں سمجھتا
36:06سمجھتے اور پھر بھی
36:07ایمان سے شادی کرنا چاہتے
36:10اس فر از آئی نوم
36:13مرد کو
36:15مالی طور پر
36:16عورت سے زیادہ طاقتور ہونا چاہیے
36:25آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں سر
36:29لیکن میں ایمان سے
36:30آپ کی دولت کے حوالے سے بلکل شادی نہیں کرنا
36:34دیکھو
36:36کل ایمان زرنگار پرائیوٹ لیمٹیٹ کی ایم ڈی بن جائے گی
36:41بغیر کچھ کیے ہوئے اور رات اور رات کروڑ پتی ہو جائے گی
36:46اور تو
36:48اس کے ساتھ
36:49چلتے چلتے ہاں جاؤ گے
36:51پر تک کر بیٹھ جاؤ گے
36:53اور وہ تم سے بہت آگے نکل جائے گی
36:58دوسرے لفظ میں آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
37:00میں ایمان سے شادی نہ کروں
37:04یہ کہنا چاہ رہا ہوتا ہے
37:09لیکن سر ایمان تو کہتی تھی کہ آپ
37:11یہ کہ
37:12میں نے اس کی شادی کا فیصلہ
37:15اس پر چھوڑا ہوگا ہے
37:16نہیں نا
37:19لیکن بہت سے فیصلے بہت سے چیزوں سے مشروع ہوتے ہیں
37:23آئی ہوپ
37:25آپ انڈرسٹینڈ
37:36تنہا تنہا چاند کے بارا
37:42موسم پر کیے
37:48تنہا تنہا تنہا تنہا