Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:09ایمان
00:20تمہارا باپ بتا رہا تھا کہ اس آر جی کی تنخواہ صرف دس ہزار ہے
00:25جسے تم عشق کرتی ہو
00:27میرے خیال میں دس زار کا تو تم پیٹرل پھونگ دیتی ہو مہینے میں
00:34ماما وہ
00:35تم نے کبھی مجھے اپنی ماں سمجھائی نہیں
00:37اس شخص کو باپ سمجھا جس سے شادی میری ضرورت تھی یا مجبوری
00:45بہرحال تم یہ ہماکت کیوں کر رہی ہو
00:52ماما وہ
00:54وہ اور میں
00:56ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
00:59میں آج تک مرد اور عورت کے درمیان ہونے والی اس ہماکت کو سمجھ نہیں سکی
01:04جسے لوگوں نے محبت کا نام دیا ہے
01:07تیل می ایمان
01:08ایجوکیٹ می
01:12ماما
01:13آپ تو اس محبت کو بھی کبھی نہیں سمجھیں
01:17جو ایک بیٹی اور ماں کے درمیان ہوتی ہے
01:21اوہ
01:21تو ملک کے بیتنین انسٹیٹوٹ میں تمہیں پڑھایا کس میں
01:24یہ ہر دو سال با جو تم گاڑی چینج کرتی ہو
01:27یہ کیا ہے
01:31کاش آپ نے یہ سب کچھ نہ کیا ہوتا ماما
01:35چار سال کے عمر میں مجھے آپ نے حوصلی بھیج دیا تھا
01:40اندھیری راتوں میں جب بجلی چمکتی تھی
01:43اور بادل گرشتے سے
01:46تو ماما مجھے آپ بہت یاد آتی تھی
01:50اور جب بھی میں بیمار پڑتی تھی
01:53تو صرف آپ کا نام دیتی تھی
01:57آپ نے مجھ سے محبت کے بہت سلامی چینے
02:03لیکن
02:05لیکن
02:05اب بھی وقت ہے ماما
02:11وہ مجھے مجھے باپس دے دے
02:14میرا دامن بھر دیچے ماما
02:16پلیز
02:17تم کہنا کیا جاتی ہے
02:18اس پھٹیجر آر جے کے ساتھ چاہدی ہاسی کچھ کچھ کبھول کر لو
02:21جسے تمہیں بڑے سوش سمجھ کے پاس آئے
02:24ماما وہ ایسا نہیں ہے
02:25آپ ایک بار اسے مل کے تو دیکھیں
02:28اسے ویری ڈیفرنٹ کا ہے
02:29ویری ڈیفرنٹ کا ہے
02:30جس لائک کیا فادر
02:32میں تمہیں وان کر رہی ہوں
02:33اپنے احمق باپ کے شاعروں پہ بچ چلو
02:36ماما اس میں بابا کا کیا دوش ہے
02:38وہ احمقوں کی جنت میں رہنے والا آدمی ہے
02:41وہ شخص اس قابل نہیں تھا
02:42کہ ہماری کلاس میں داخل ہوتا
02:46اینیویز
02:46میں تمہیں کسی ایسی جگہ شادی کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی
02:49جہاں میری مرضی شامل نہ ہو
02:54ماما
02:56تو پیز آپ اپنی مرضی شامل کریں
02:59تاکہ ساری عمر اپنے پیچھے تعلیم اجواں
03:02ذرنگار پرائیوٹ لیمیٹڈ کی ساگ جانتی ہو تم
03:05تمہیں اس رسوق کا اندازہ ہے
03:06جو یہ کمپنی اور اس کی مالکہ رکھتی ہے
03:09کیا کہے گی دنیا
03:10کیا کہے گی دنیا جب جانے گی
03:12کہ اس کمپنی کی فیوچر ایم ڈی نے
03:14ایک ایسے اشخص سے شادی کی
03:16جس کی اوقات صرف دس ہزار ہے
03:19نو
03:20کمان گی می اے بریک
03:22نوٹ ان مائی لائف ٹائم
03:24ماما
03:25ماما آپ نے میں تو بابا سے شادی کی تھی
03:29وہ جی ان تھا
03:31اور یہ سوکال لب میریج
03:33میریج نہیں تھی
03:34یہ صرف ہماری مجبوری تھی
03:36یا ضرورت
03:38تو آپ آج تک بابا کو ایک ٹول کے ترے استعمال کرتے ہیں
03:41ٹول اور نو ٹول
03:43میں نہیں ہوں
03:44میرے تک بریکلا سمییں
03:46معنی
04:15بابا نے تو ہمیشہ تو مجھے کہا تھا کہ وہ میری شادی میری مرضی سے کریں گے
04:22میں نے کی تھی ان سے باب
04:24پھر
04:25پھر
04:27انہوں نے کہا بعض اوقات ایسی باتیں کچھ چیزوں کے ساتھ مشروط ہوتی
04:32مشروط ہوتی
04:34مطلب
04:35مطلب یہ کہ انہوں نے میری اور تمہاری حیثیت کا موازنہ کیا
04:41اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ
04:44ہمارے درمیان ایک بہت وسی فرق ہے
04:47وہ ہی فرق جسی میں تم سے بات کیا کرتا
04:53let me talk to him
04:56sure
04:58لیکن میرا نہیں خیال تو مہنے کمینس کرتا ہوگا
05:00but do try
05:15میرا خیال ہے کہ
05:16ایمان نے جو فیصلہ کیا ہے وہ
05:18ٹھیک نہیں ہے
05:22come on انبر
05:23یہ تم ہی ہو
05:25برسوں بعد تم نے میری کسی فیصلے پر اگری کیا ہے
05:32میں ملا تھا اس لڑکے سے
05:36تمہیں کیا ضرورت تھی اسے ملنے کی
05:39ضرورت تھی
05:41اگر میں اس سے نہ ملتا نہ تو میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتا تھا
05:44پھر تم نے بات کی ایمان سے
05:47no
05:49but i have to
05:50پھر تم نے
05:52منصور کی بیٹے کے بارے میں کیا سوچ ہے
05:55still a big no
05:56میں کسی قیمت پہ
05:58ایمان کی شادی بانے کروں گا
06:00a big no
06:02پھر تم چاہتے کیا ہو
06:04میں چاہتا ہوں کہ
06:05میں اپنی بیٹی کی شادی بہاں کروں جاؤں
06:08مطمن اور محفوظ رہے
06:11جتنی اچھی طرح میں اپنی بیٹی کو جانتا ہوں
06:13وہ تیسرے دن جنرل منصور کے گھر سے واپس آ جائے گی
06:20لیکن کیوں
06:20اس لیے کہ وہ
06:23پیسی کی ضرورت کے حسات ساتھ
06:26values پہ بھی یقین رکھتی ہے
06:43تو پھر تائے یہ ہوا کہ وہ خاتون جو اپنے اببہ کے بارے میں پروپاگینڈا کیا کرتی تھی
06:49وہ سب غلط تھا
06:52مجھے کچھ سامنے آ رہے ہیں
06:58یا وہ کسی نے
06:59بڑا گھٹیاں سے ایک سٹیٹمنٹ دیا تھا
07:02وہ ملشی ٹائپ رائٹر نہیں ہوتے
07:04اس نے کسی فلم یا
07:06ڈرامے کے لیے ڈائلوگ لکھا تھا
07:08کہ دولت اور وفا
07:10دونوں ایک جگہ اکٹھی نہیں ہوتی
07:18ایسے ٹھیک ہی کہتا ہے
07:20مجھے کیا پتا ہے
07:23مجھے پتا ہے بیٹے
07:26دیکھیں جو عباز ہوتے ہیں
07:28یہ بڑی ایسی بو غریب
07:29سائیکی کے مالک لوگ ہوتے ہیں
07:32پہلے خود کو بڑا
07:33آئیڈیل بنا کر اولاد کے سامنے پیش کرتے ہیں
07:37اور کسی اب تک
07:38اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں
07:40لیکن اب آزمائش کا وقت آتا ہے نا
07:43تو یہی عبیب
07:45روایتی عبیب بن جاتے ہیں
07:49ہاں ہاں
07:50کیا یار
07:51اس سوسائیٹی
07:52اور یہ ایمان کا بھی یہی کیس ہے
07:54گوف
07:54ایمین دل پہ مت لگا
07:57لیکن وہ تو کہہ رہی تھی
07:58کہ وہ اپنے ابب سے بات کرے گی
07:59ہاں کرے گی
08:02پس ہے تجھے
08:03اس کے بعد کیا ہوگا
08:05ٹبی یہاں میں دو پیشنگ گویاں تجھے کر دیتا ہوں
08:09پہلی بات تو یہ ہوگی
08:10کہ ایمان کے ابب جان
08:12اس کا اچھی طرح سے
08:13بینڈ بجائیں گے
08:14ڈانٹ اپٹ کریں گے
08:16اور اس کے دماغ سے اس کا بہت اتار دیں گے
08:20ہمیشہ کے لیے
08:22دوسری بات یہ ہو سکتی ہے
08:23کہ وہ تجھے کوئی بڑی ایسی نوکری دلوا دیں
08:26کوئی ایک آد بنگلہ بھی دلوا سکتے ہیں
08:28اور ہو سکتا ہے کہ
08:30بعد میں تجھے کہیں
08:31کہ تو ان کے گھر ہی آجا رہنے کے لیے
08:34گھر دمان مانگیا
08:36میبی
08:37اور تو اچھی طرح جانتا ہے
08:38کہ یہ دونوں شرطیں مجھے قبول رہی ہیں
08:41یہ تو مجھے پتا ہے
08:42تو بہت وفادار ہے بی بی
08:46پھر تیرے پاس
08:47ایسی صورت میں آخری راستہ ہوگا ایک
08:49میری ایمان تو وہ کر لے
08:50تو ایسا کہ
08:51تو ایمان کو اغواہ کر لے
08:53خود جل چلا جا
08:54وہ دارہ میں ایمان چلی جائے گی
08:57لیکن ایک محسان ہے اس کا
09:00ایسی صورت میں
09:01مجھے یہ کمرہ خالی کرنا پڑے گا
09:03نہیں
09:05میں اس کا
09:06قرائے نہیں افورڈ کر سکتا نہیں
09:07یار اکیلا
09:09پرابلم ہو جائے گی
09:12confessورت میں
09:13آپ نہیں پرستے کیا
09:17جاغے حقین
09:18علیہ
09:18درستان
09:22درستان
09:27لنangan
09:29ابنے
09:33کیا
09:34بند تھی میں نے کہا شاہ تم سو گئی ہو
09:40بابا
09:43آپ کی فرحان سے
09:44ملاقات ہوئی
09:47ہاں باب
09:49ہوئی تھی غالبا
09:50کر
09:55بابا
09:58وہ بہت
09:58ڈسٹرب ہے
10:02یقین ان ہونا بھی چاہیے
10:07بابا مجھے یقین نہیں آتا
10:09ان باتوں کا جواب اس سے کر کے آئے
10:11کن باتوں کا
10:14یہ ہی کہ
10:17آپ نے اس سے کہا ہے کہ
10:20ہمارے
10:21ایمین
10:23اس کے اور میرے درمیان
10:25سٹیٹس کا بہت بڑا فرک ہے
10:28تو کیوں
10:30ہے نہیں
10:32بابا
10:33بابا ایسی باتیں تو ماما کرتی ہے
10:37آپ نے تو کبھی ایسی بات نہیں کی
10:43مجھے بہت اکلیف ہوئی ہے بابا
10:45مجھے آپ نے بہت مائیوس کیا ہے بابا
10:48تم نے بھی بجے بہت مائیوس کیا ہے
10:51بابا آپ کو وہ پسند نہیں آیا
10:55اپیرل سوائز تو ہی لکسوک ہے لیکن
11:00چہرہ دیکھ کر کیک جانے والی شہدیاں
11:02عمومن کامیاب نہیں ہوتی بیٹا
11:06بابا
11:08آپ کی ٹریننگ نے مجھے جو حوصلہ دی ہے
11:11وہ مجھے یہ کہنے پر مجبور کر رہا ہے کہ
11:15آپ نے مجھے بہت مائیوس کیا
11:18شدید مائیوس
11:23شد کیا ہو بیٹا
11:26لیکن
11:29تم نے بھی مجھے بہت مائیوس کیا ہے
11:33پیار اپنی جگہ
11:35تمہاری مرضی کی شادی اپنی جگہ
11:39میں کسی را چاہتے
11:41لڑکے کے ساتھ تمہاری شادی کی ہاں کر دوں
11:44میں ایسا باب نہیں ہوں بیٹا
11:47بابا آپ بھی ماما کی طرح سوچ رہے
11:50آپ کو بھی یہ لگتا ہے کہ
11:52وہ آج جس جگہ ہے وہ ہمیشہ بھائی رہے گا
11:55کبھی آگے نہیں بڑھے گا
11:56تم نے اپنی ماں کے سوچ میری سوچ کے ساتھ ملا کر
11:59مجھ پر زیادتی کی ہے
12:01میں نے کبھی ایسا نہیں کہا
12:03مجھے تو اس بات کا ڈر ہے کہ
12:07یہ شادی کر کے تم
12:10دمرات ایک ایسی چکی میں پرستی رہا ہوگی
12:12جس کے بارے میں تم نے صرف سنا ہے
12:15اور تمہارا خامد
12:16تمہاری گھر کی دولت دے کر
12:17تم پر ڈیپینڈنٹ ہو جائے گا اور یہ
12:20تم دونوں کے لئے زندگی عذاب ہو جائے گی
12:22نہیں بابا وہ ایسا نہیں ہے
12:25میں جانتی ہوں اسے
12:26بابا وہ بہت خوددار آدمی ہے
12:29ٹھیک ہے
12:31اس موضوع پر ہم پھر بات کریں گے
12:32جا سوچا چکی
12:59ٹھیک ہے
13:09بی بی کو تیز بخار ہو گیا
13:32یہ کیا کہنہ ہے؟
13:34اسے ماہ رہے ہیں تم؟
13:40بھئی یہ کیا ہے؟
13:42تم پولیس کے پاس کیوں نہیں جاتی ہو؟
13:44چلو اٹھو تھانے میں چلتے ہیں
13:46چلو چلو
13:48کوئی فیتہ نہیں یہ سچ ہے
13:50وہ بہت پہنچ والا آدمی ہے
13:56کل رولہ پڑ گیا تھا محلے میں
14:02لوگ آئے تھے مدد کرنے محلے والے
14:04پر اس کی ایک دھمکی کی وجہ سے
14:06کوئی آگے نہیں آیا
14:10کسی نے پولیس کو بھی فون کیا تھا
14:12دو پولیس فالے بھی آئے تھے
14:14پر یہ کہہ کے چلے گئے
14:17کہ تم دونوں کا
14:18گھر کا ماملہ
14:20آپس میں نپ ڈالو
14:23لیکن تمہارا جھگڑا کیا اس کے ساتھ
14:26وہ چودری صاحبہ
14:27نے ساتھ ٹرکوں میں
14:28سولہ میرے نام کر کے
14:32میرا حصہ ہے وہ
14:33وہ چاہتا ہے کہ
14:35میں اپنا حصہ بھی اس کے نام کردوں
14:37اس کو ڈر ہے
14:39کہ اگر میں نے کسی سے شادی کریں
14:42تو وہ ٹرک اس کے ہاتھ سے نکل جائیں گے
14:44ہم
14:45تو تمہارا ارادہ ہے کسی سے شادی کرنے گا
14:50چکیلا بی بی میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں
14:52ہم
14:53ہم
14:55ہم
14:57ہم
14:59ہم
15:00آپ سے مجاتے ہیں
15:05کیا
15:10چکیلا بی بی
15:12چکیلا بی بی
15:12چکیلا بی بی
15:14چکیلا
15:15ہم
15:21چکیلا
15:22میں حیرت جی کیا ہے آپ نے مجھے بتایا تھا کہ آپ کی شادی نہیں ہوئی
15:27سر جی اگر آپ کی شادی ہوئی بھی ہوتی تو تو بھی میں آپ سے شادی کر لیتا
15:34سر جی سر جی آپ بہت بھی بنتے ہیں نا
15:40دیکھو شکیل ابھی پہلے تو مجھے یہ یقین ہی نہیں آرہا کہ تم سنجیدہ ہو
15:44اگر تم سنجیدہ ہو تو میرے خیال میں تم بہت بڑی حماقت کر رہی ہو
15:50کیا جانتی ہو میرے بارے میں جو زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ کرنے جا رہی ہے
15:54کیا جانتی ہو ایک ٹیوٹر جو چار ہزار روپے مہینے کی تنخواہ پر تمہیں انگریزی پڑھانے کے لیے آتا ہے
16:05ایسے ایسے نہ کہیں سر جی
16:09مجھے تو آپ پہلے دن سے ہی بہت اچھے لگتے ہیں سر جی
16:14آہ آن ٹیوٹر لہے کہ کھوٹر چگیلا ببی
16:17نہیں کرتا ہے کہ تمہیں یہ تو نہیں کہنے جا رہی ہو کہ تمہیں محبت ہے
16:25اور بتا ہمارے میں
16:27بن Period
16:28اور کے nível محبت سے ہم��نےami
16:33اور کیا تو کھین beating
16:33میں حسن میں حیرت زندگی بین ہوں
16:34جس موارے اپنے کل کا کھوئی پتہ نہیں ہے
16:36100%
16:37چکا
16:37یہ جو تم کپڑے دیکھتی ہوں
16:39مجھے پہنے ہو
16:40مجھے دیکھتاijn
16:41میں سے زیادہ ہوتا ہوں
16:43مجھے کوئی مستقبل نہیں ہے
16:47میں کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن نہیں ٹھیک پاتا ہوں
16:49شاید میں کر ہوں
16:52میں سیادنی کے ساتھ کیسے خوش رہ ست کی
16:54جو جیسے اپنے کل گئی پتہ نہیں
16:57مجھے مانا نہیں کریں
17:00مجھے مانا نہیں کریں
17:01میں آپ کو پہنچھاتیوں
17:04تو تمہیں اس شخص سے کوئی محبت نہیں تھی
17:06جو مرتے وقت اپنا دفتر اور پندرہ ٹرک
17:08تمہارے نام کر گیا
17:09وہ تمہارا مرہوم شوہر چودری صاحب
17:14مجھے چودری صاحب سے محبت نہیں تھی
17:18بس بی بی تھی میں ان کی
17:20کمان شکیلا بی بی
17:22یعنی تمہیں اپنے شوہر سے ہی محبت نہیں تھی
17:25نہیں جی
17:26اور تم نے اس سے شادی کر لی
17:28میں نے کہاں شادی کی تھی شاید
17:30اٹھویں جماعت میں پڑتی تھی
17:34ایک دن چاچی نے مجھے دھولن بنائیا
17:36اور کہا آج تمہاری شادی
17:39تارا دن میں لڑکیوں کے ساتھ لوگ کا چھپی کھیلتی رہی تھی
17:44رات کو گھر آئی
17:46نکاح ہو گیا اور پھر میدر چلی آئی
17:51اور تمہارے ماں باپ
18:21مر گئے تھے
18:22میں نے کہاں مجھے چلنا چاہیے
18:23آج تمہاری تبیت بھی ٹھیک نہیں ہے
18:25کل سندے میں پرسوں ہوں
18:29اپنا خیال رکھنا
18:31سرفراز آئے نا
18:33تو اس بار دروازہ مت کھولا
19:02موسیقی
19:07موسیقی
19:08موسیقی
19:12موسیقی
19:15موسیقی
19:16موسیقی
19:17موسیقی
19:17موسیقی
19:20موسیقی
19:21موسیقی
19:23موسیقی
19:25موسیقی
19:25موسیقی
19:26موسیقی
19:27موسیقی
19:27موسیقی
19:33there is always a tomorrow
19:44آپ مجھے call کر سکتے ہیں
19:47232309
19:48232309
19:49repeat 232309
19:52مجھے آپ کی calls کا انتظار ہے
19:53so call me call me call me
20:22مجھے آپ کی
20:37مجھے آپ کی
20:39جو
20:45مجھے آپ کی
20:47مجھے آپ کی
20:47مجھے
20:50اچھا
20:51آپ
20:52مجھے
20:54مجھے
20:54ک allt
20:56مجھے
20:57مل سکتے ہو
20:59ہم
21:00اسی جگہ
21:01کیارہ پچھے
21:04رائٹ
21:06اوکے
21:07سیو
21:08بائی
21:09بائی
21:28سوچ
21:28پڑک
21:37خدا
21:38آپ پرسکو ٹلی
21:41سوچ کر ملنے جا رہے ہیں
21:46متاتrig
21:47اس سے کوئیا ہے
21:50ابھی میں ابھیوں سے
21:53سب اچھے مشروع تجھے دے گا ہوں
21:55ابوں سے کچھ نہیں ہے میرے باس کے لئے
21:59تو وہ سب کوٹ میریج تو نہیں کرنے والا میں اسے کو
22:02کیوں ہوئے؟
22:03کیوں ہوئے؟
22:05کیا ہے؟
22:06اچھا چلو اسے میرے گاؤں لیا اب آئی شادی کریں
22:09دیکھیں بعد
22:14ہاں ہاں
22:15اچھا یعنی
22:17اب پھر ہم اس لیلا مجنو کے قصے کو ختم ہی سمجھیں
22:22یعنی ایک غریب
22:25ایک مفلس لڑکے پر ایک کروڑ پتی کی بیٹی آشک ہو جاتی ہے
22:29اور وہ ظالم سمایت کی شکل میں
22:31اپا جا ہم سامنے آجاتے ہیں
22:32اور کہانی ختم بیٹ سے
22:35پریز پریز پریز پریز
22:36وہ جو آپ پریشان لے کریں
22:38یعنی پتہ کیا ہے بیٹے ہی
22:40یہ جو ایف ایم کے ذریعے لڑکیاں بساتے ہیں
22:41وہ تیری ذرہ پریشان نہیں رہتے ہیں
22:42اوئے
22:44میں صحیح کروں
22:46اپنے خیال میں جتنے اچھے مشورت ہیں
22:47میں تجھ دے چکا ہوں
22:48تو اسے یہاں لیا
22:49اس کے ساتھ شادی کر لے
22:51شام تک وہ مسیس فران بن جائے گی
22:53اللہ اللہ خیر ساللہ
22:54ایسی بیپی
22:56نہیں
22:56نہیں
22:57نہیں
22:58یہ اس کا حال نہیں ہے
22:59کوئے
23:02میں نے فیلسہ کر لیا کہ میں تم اس سے شادی کروں گے
23:04اور ہر صورت میں
23:11تمہارے والدین کی مرضی نہ ہونے کی صورت میں
23:13اور کیا راستہ سجیسٹ کرتی ہو تم
23:15کوٹ میریج
23:17اس کے علاوہ اور کوئی راستہ ہے ہمارے پاس
23:21نو ایمان نو
23:22میں ایسا نہیں کر سکتا ہوں
23:25ڈرتے ہو
23:27ہاں
23:28تمہارے والدین کی بدنامی سے ڈرتا ہوں
23:31دیکھو یہ سب کچھ کر کے میرے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں ہے
23:34لیکن تمہارے پاس بہت کچھ ہے
23:36فران جب میں نہیں ڈرتی
23:37تو تم کیوں ڈرتے ہو
23:42دیکھو میں کسی کی عزت اپنی غرص کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتا
23:45اور میں
23:48میرے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے
23:50اور پلیز اب یہ لیکچر پلانے نہ بیٹھ جانا کہ محبت قربانی مانگتی ہے یہ اور وہ
23:55میں کوئی لیکچر پلانے کی کوشش نہیں کر رہا
23:59میں بھی بات سنو
24:01just think for a moment
24:03بعد میں لوگ جب تمہارے والدین سے پوچھیں گے تمہارے بارے میں
24:06تو کیا وہ آسانی سے جواب دے سکیں گے
24:08کہ ہاں ہماری بیٹی نے شادی کر لی اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر
24:11والدین
24:14ماما نے تو
24:16خیال مجھے اپنی بیٹی کبھی سمجھا ہی نہیں
24:18اور ہی بابا کی بات
24:21تو وہ بھی مجھے پتا چل گیا
24:23کہ انہیں میری کتنی پھروا ہے
24:27پاپ کا اولاد سے فرنڈلی ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے
24:31کہ آپ اندھے کونے میں چھلانگ لگا رہے ہیں
24:33اور وہ خاموش بیٹھے رہے ہیں
24:35دیکھو
24:37اگر تم اپنے فادر کے پوائنٹ اف یو سے دیکھو
24:39تو وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں کر رہے ہیں
24:41فرہاں تم پہلے بھی لے میں ایکسکیوز دے کر
24:42مجھے شادی سے انکار کر چکے ہو
24:45اب بابا کی وجہ سے
24:49تل می فرہاں
24:50یو ریلی انٹریسٹڈ ان گیٹنگ میریٹ
25:01ایمان
25:02ایمان
25:03میرے پاس تمہیں یکین دلانے گار کوئی زیادی
25:06لیکن اگر تم اس طرح سوچ رہی ہو
25:08تو یہ تو مہت زیادی کر رہی ہو
25:13تو پھر
25:16یہ سب کچھ
25:19ختم
25:20نو نو نو نو
25:22میں تمہارے فادر سے ملنا چاہتا ہوں
25:24ملنا چاہتا ہوں
25:24ملنا چاہتا ہوں
25:24اس سے کیا ہوگا
25:27ایمان آپٹیمیسٹک مین
25:29لیٹ می ٹرائے
25:30کیا پتہ کوئی بات بن جائے
25:36اچھا چلو
25:37یہ تو پیو اتنا پیارا لگ رہا ہے
25:40ملنا چاہتا ہوں
25:59اب تو بخار بلکل بھی نہیں ہے بی بی
26:03کاکو
26:04تیری شادی کب ہے
26:08اس واری آئے کا نا
26:10تو ہو جائے گی جی
26:14تو مجھے چھوٹ کے چلی جائے گی
26:18بی بی
26:19وہ کہتا تھا
26:21تجھے ساتھ لے جاؤں گا دوبی
26:24پر آپ فکر نہ کریں جی
26:26میں نے بندوبست کیا ہوا ہے آپ کے لئے
26:29نوری آ جائے گی جی
26:31میری نند
26:33بچہ تو کوئی ہے نہیں جی
26:35شور اس کا فوج سے لٹائر ہو گیا جی
26:38لانگری تھا ادھر
26:40کھانا شانا بھی پکا لیتا ہے جی
26:44ویسے بی بی
26:45ایک بات بولوں
26:49کبھی کبھی سوچتی ہوں
26:51زندگی کا اتنا لمبا پینڈا
26:54آپ اکیلے کیسے کاٹیں گی
26:57لمبا پینڈا
26:59ہاں جی
27:01سر کا سائنہ ہو تو
27:03لوگیں سے ہی تنگ کرتے ہیں جی
27:06جیسے سرفراز آپ کو تنگ کر رہے جی
27:09سر کا سائن
27:11ہاں جی
27:12میں تو کہتی ہوں
27:14کوئی اچھا سا شریف سا بندہ دیکھ کر
27:17آپ پی شادی کر لیں جی اب
27:19تن سال تو ہو گئے ہیں چودری صاحب کو گزرے
27:22کہا کو
27:25تو جاؤ
27:27مجھے نیند آ رہی ہے
27:29باتی بجھا دے
27:34اچھے جی
27:35کہہری تو انہی رات کے پردے
27:41جیسا درد ہٹا دو
27:57مجھے نیند آ رہا
28:08مجھے نیند آ رہے
28:15مجھے نیند آ سال
28:15وہ ٹھو ہے جسے درہ ہے
28:21مجھے کسنا خط بیجھنا ہے
28:23تو پڑھ دے
28:24آن ہاں سے باکی بار تو درست و zas
28:27تجھے کون خat لے
28:35ہمارا ٹی وی سے تجھے پروڈیسر پروڈیم کے لئے کسی نے
28:40یہ کبوہ سب
28:44چل بیٹے مزے کریں
28:56چل بیٹے مزے کریں پھر ٹکا کے پیسے مانگی ہے
28:59یہ نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں
29:01یہ ریٹریس ہے مزے کر بس
29:07کتی سیلری ڈیوانٹ کروں گرکی
29:09دیکھ بیٹے مزے کریں پھر ٹکا کے پیسے مانگی ہے
29:11پاس بھی خود کیا ہے
29:13تو اس کا مطلب ہے انہیں تیرے جیسے گف کی سرک ضرورت ہے
29:16مانگ لے پچاس ساٹھ ستر جہاں لگتا ہے مانگ لے
29:20پچاس ساٹھ
29:22بہت زیادہ ہے اکھڑ جائیں گے
29:23دیکھ یار اگر تُو نے انہیں یہ بتا دیا
29:25کہ ہم اس جربے میں رہتے ہیں اور آدھا مہینہ اتھار پر گزارہ کرتے ہیں
29:29اور اگر تُو نے انہیں یہ بھی بتا دیا
29:30کہ تیری شادی محض اس بنیاد پر
29:32ایک لڑکی کے ساتھ نہیں ہو رہی
29:33کہ تُو کنگلہ ہے
29:36بیس ہزار روپے سے زیادہ نہیں دیں گے
29:40لیکن کیوں
29:41میری جان آج کل
29:44پیکج کی قدر ہے انسان کی نہیں
29:45سمجھا کرنا
29:47پیکج
29:49ایک ایسا پیکج جس میں
29:51یہ دیکھا جاتا ہے کہ تیرے اببہ کس گریڈ میں ہے
29:54کونسی انکل تیرے وزیر ہے
29:56چھوٹی چھوٹی درف انتنیاں
29:57کس سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہو
29:59امہ جانا آپ کی کونسی انجیو کو لیڈ کرتی ہیں
30:01یہ سارا کریپ
30:03یہ آج کل شو بیز میں چل رہا ہے چلنا
30:09لیکن میں یہ سب لاؤں گا کہا سا
30:11مہے پاس تو لے دے کہ صرف میری ڈگری ہے
30:13وہ بھی مجھے بھی تک ملی نہیں
30:15اور میرے ایکسپیئنٹس
30:16یہ سب جو تُو گنوا رہا ہے نا
30:18اگر بکا بھی تو
30:19بیس ہزار روپے سے زیادہ نہیں بکنے ہونا
30:23میں جھوٹ نہیں بول سکتا ہے
30:24میں جو ہوں وہی ہوں
30:26اے بات سنیار
30:28وہ ایک گھٹیہ سی فلم کا گھٹیہ سا گھانا ہے
30:30جہاں سچ نہ چلے وہاں جھوٹ سہی
30:33جہاں حق نہ ملے وہاں لوٹ سہی
30:39گھٹیہ یہ
30:41یہ تُو کہہ رہا ہے
30:42جس کے آئیڈیالیزم کے ہر طرف چرچے
30:46یوں
30:49اے جانتا ہے یہ چینل کس کا ہے
30:50ایک بہت بڑے مگر مچ کا
30:53جس نے بہتی گھنگا میں خوب ہاتھ دھائیں
30:57جوڑوں کا ملے لٹنا سکتا ہے
30:59لٹے لیں
31:05پھر مللو ان سے آج
31:07شوہر
31:08why not
31:09جانچا ہاں سن وہ میری مرون شرٹ پہننک جا
31:12وہ ہیڈ شرٹ ہے جو میں نے لندے سے نہیں گری دیں
31:14ہاں
31:15ایڈاب دہ
31:18ہممم
31:20ہمم
31:22ڈیس تچھے تمارے
31:25very very
31:26clear headed
31:28i hope کہ ہمیں join کرنے کے بعد بھی تم اسی طرح
31:30سوچتے رو
31:33that's it from my side
31:34Myra, your turn
31:36what are you expecting
31:38um
31:4260,000
31:4460,000
31:4760,000
31:49میرے بھائی ابھی تو ہمارا چینل
31:51on-air بھی نہیں ہوا
31:53ایک کام کریں فرہان
31:54ایک چھوٹی سی ڈیل نہ کر لیں
31:57ڈیل
31:59دیکھو
31:59اگر ہم تمہیں 40,000
32:01in cash دیں اور
32:03اس کے ساتھ furnished ghar
32:05and gari i think
32:06میں ہوتی تو فوراً done کر دیتی
32:10ڈن
32:12کب سے join کرنا ہو
32:13تم چاہو تو آج سے
32:15ویسے by the way
32:16کل سے ہمارا ایک six weeks
32:17training program شروع ہو رہا ہے
32:20سر
32:21actually
32:21مجھے ریڈیو میں اپنے کچھ معاملات دیکھنے
32:23میں کل سے جوان کر لوں
32:26I think that's fine
32:27بالکل لیکن ابھی شاید تمہیں
32:29ایک گھنٹہ رکنا ہو کیونکہ میں چاہوں گا
32:31contract وغیرہ کی ساری formality's
32:33ہم ابھی تیہ کر لیں تم contract sign کر دو
32:35اور جو apartment ki chabi
32:37وغیرہ کا سلسلہ ہے وہ تم پرسوہ کر لے لے لے
32:40I think that's fine if you want to move in
33:10no problems
33:17wow
33:22ناراض نمجھ سے
33:29اس لئے کہ میں تمہاری طبقات پر پورا نہیں
33:32اتر سکائے نا
33:37میں نے آپ سے کچھ کہا
33:40بھی ہی تو افسوس ہے کہ تم
33:42کچھ نہیں کہتی
33:46کیا کہوں
33:48میں تو آپ سے احتجاج بھی نہیں کر سکتی
33:52تمہیں اس
33:54احتجاج سے کون تسبتار کر رہا ہے
33:58بابا آپ نے یہ حکمت سے شین لیا
34:02آپ تو میرے دوست ہیں نا
34:05دنیا میں واحد دوست
34:09ہے نا
34:10میں آج بھی تمہارا دوست ہوں
34:14اور دوستی کا تقاضی یہ ہے کہ
34:18میں تمہیں ہر اس بات سے منہ کرو جو
34:22کرنے جا رہی ہوں
34:24کیا کرنا چاہتی
34:27فرحان سے شادی
34:29بس
34:31یہی دو باتیں جو
34:33میں تمہیں نہیں کرنے دینا چاہتا
34:37بابا یہ آپ کا ایسا فیصل ہے
34:39جس پہ ہم وزید گفتکو نہیں کر سکتے
34:43بھئی یہ نہیں کہہ رہا کہ تم مجھے قائل نہیں کر سکتی
34:51بابا فرحان بہت اچھا انسان ہے
34:55آپ کے بعد مجھے اگر کوئی اچھا لگا ہے
34:58تو وہ فرحان ہے
35:02میں ایک کنفیشن کر لو
35:06کنفیشن
35:07ہم
35:11میں آپ کا سارا مان دوڑ کر اسے
35:13کوٹ میریش کرنا چاہتی تھی
35:17جانتے اس نے کیا کہا
35:19کیا
35:21اس نے کہا کہ
35:24ایسا کر کے ایمان میں کچھ نہیں کھونگا
35:27کیونکہ میرے پاس کچھ کھونے کو ہے ہی نہیں
35:31لیکن تم بہت کچھ کھو دوگی
35:34تمہارے فیملی
35:35تمہارے بابا
35:38تمہارے ماما
35:40تمہارے فیملی کا تم پر ٹرسٹ
35:41سب کچھ
35:47موسیقی
35:47ایسا کچھ نہیں
35:49جے بابا
35:52میں اسے ملنا چاہتا ہوں بیٹا
35:56بابا وہ بھی آپ سے ملنا چاہتا ہے
35:59بابا
36:04ٹرسٹ
36:06ٹرسٹ
36:06ٹرسٹ
36:09ٹرسٹ
36:09ٹرسٹ
36:09ٹرسٹ
36:10ٹرسٹ
36:10ٹرسٹ
36:10ٹرسٹ
36:11ٹرسٹ
36:12ٹرسٹ
36:13ٹرسٹ
36:16ٹرسٹ
36:18ٹرسٹ
36:18ٹرسٹ
36:18ٹرسٹ
36:19ٹرسٹ
36:20ٹرسٹ
36:20ٹرسٹ
36:21ٹرسٹ
36:21ٹرسٹ
36:21ٹرسٹ
36:22ٹرسٹ
36:23ٹرسٹ
36:24ٹرسٹ
36:25ٹرسٹ
36:26ٹرسٹ
36:26ٹرسٹ
36:26ٹرسٹ
36:27ٹرسٹ
36:28ٹرسٹ
36:29ٹرسٹ
36:39ٹرسٹ
36:40چاہتا ہوں
36:42مجھے پتہ ہے وہ تجھے کسی ایسے پوش علاقے میں
36:44گھر لے کر دیں گے
36:47جہاں سے بندہ جو ہے نا سیدھا
36:48قبرستان جاتا ہے
36:50پھر چروع ہوئی ہے اس کا فلصفہ
36:54فران یار
36:54میں گلی محلے اور تھڑے کا آدمی ہوں
36:56ٹھیک ہے نا
36:57ان لوگوں میں رہتا ہوں جو تعریف بھی تنی اونچی آواز میں کرتے
37:00یہ گالی لگتی ہے
37:01مجھے جس راز مچھنا گاٹے بھائی میں سو نہیں سکتا
37:04تو
37:05تیری سالت کا ذمہ دار کون ہے
37:07تو خود ہے
37:08ارے ماسٹرز کر سی ایس ایس کے ایکزیم دے یار
37:10کب تک جوگیوں اور جوپڑیوں میں بچوں کو مفت ٹویشن پڑھاتا رہے گا
37:13یار تو عجیب آدمی ہے ویسے
37:15بلکل اسی طرح بات کرتا ہے جیسے میرا ایک مامو کرتا تھا
37:17ہر مہینے راشن دینے آتا تھا مجھے
37:20نفرت ہوگی تھی مجھے اس سے
37:21وہ فائنلی میں نے سر پھاٹ دیا تھا اس کا
37:23ذہن میں رکھی ہیں
37:29کھوڑکی فیوچر بھی کوئی چیز ہوتی ہے
37:31یار شادی کر اپنا گھر بسا عام لوگوں کی طرح کن چکروں میں پڑھا ہے
37:37فیوچر
37:38مستقبر کریئر بناوں شادی کروں دو چار بچے پیدا گرنوں
37:41یار کم آن
37:43it's not my cup of tea
37:45ایک عورت سے محبت کرنے کے لیے اس کے دو چار بچے پالنے کے لیے میں ہی رہ گیا ہوں
37:49مکواس پند کر پلیز
37:51تو میرے ساتھ رہ رہے بس اور مجھے کچھ نہیں پتا
37:54سوچے تیری میں کہیں نہیں جانا
37:56تو جا رہے
38:00ہلو
38:02ہاں کیسے ہو
38:06اچھا
38:07کب ملا چاہتے
38:11اوکے
38:13اوکے
38:14بائی
38:16ہم
38:18اوڑی کا فانتا
38:19ہاں
38:20اس کے بجان ملا چاہتے
38:24یا
38:25بھئی نائس
38:26یہ نہیں ان کو آپ کی نئی نوکری خبر مل گئی ہے
38:29نہیں نہیں
38:29ابھی صرف تجھے بتایا میں
38:33لیکن اس بات کا میری نوکری سے کیا تعلق ہے
38:37ایسے ہی کہہ رہا ہوں
38:43شکیلہ بی بی میں تمہیں کب سے کہہ رہا ہوں کہ اس معاملے کو جلد از جلد پولیس کے نوٹس
38:47میں لے آو
38:48تمہیں کو سیریسلی اس کو دیکھی نہیں رہی ہوں
38:51تمہیں مار بھی سکتے ہیں
38:52ہاں نا جی میں بھی کب سے یہی کہہ رہی ہوں
38:55اچھا اب اس موضوع پر اور کوئی بات نہیں ہوگی
38:57آپ بی بی جلدی سے اٹھئے کپٹے تبدیل کیجئے
38:59ہم ابھی ابھی پولیس ٹیشن جا رہے ہیں
39:01بس
39:01سر جی وہ نہیں سنیں گے ہماری بات
39:04یہ بات کی بات ہے
39:05ابھی آپ بس تیار ہو ہم جا رہے ہیں
39:06کاکو تیار کرو بی بی
39:07چلو چلو شاوش شاوش شاوش شاوش
39:26مڑ میں سر فراسان کو سدیا
39:28کار دی گالے کاری جنی بڑھ جاوی دی چنگا
39:31میری سر اب گھر کی بات نہیں ہے
39:33مار پیٹ تک نوبت آگئی ہے
39:34گھر سے بات نکل چکی ہے
39:38مڑ توسا کون ہو جی
39:39میں سر جو
39:40یہ سر جی ہے میرے جی
39:42پجے پڑھاتے ہیں
39:45پڑھاتے ہیں
39:46نہ کیا پڑھاتے ہیں
39:48اپنے رشتہ داروں کے خلاف کام بھرتے ہیں
39:52آو خان جی
39:55خیرن چودری صاحب
39:57بیٹھو
39:58تشریف چاہ رکھو
40:00بے منچے
40:04مرتوارے خلاف شکاہ چاہیے
40:07آپ نے انہیں بتایا نہیں
40:09کہ تھانے کے چہریوں کے چکروں میں مردی چنگے لگتے ہیں
40:14یہ شریف اورتوں کی باس کی بات نہیں ہے
40:18بیسے بائی دے بے سر جی کونسی شرافت ہے کہ روز
40:20ایک نہتی عورت پر ہاتھ اٹھایا جی
40:22اور تو کون ہے ہوئی
40:24یہ ماسٹور ہے جی بی بی اراندہ
40:26یہی سال ہے کہ تھانے چاہے جی
40:29ماسٹور ہے
40:32میں ساری شیطوری کو پہنچ گیا ہوں تھانے دارا
40:36ایکسیوز می
40:38کونسی شیطوری
40:39کل سونو ککا
40:41اے نا دکھار دا مسلا
40:44مرتوو وچنا بول
40:45چل
40:47نکلے تو
40:48پھوٹا کھا
40:49نے جے یہ کھا ہی نہیں جائیں گے
40:53مار آئے س آدمی نے مجھے
40:54اور اس کے ساتھ دو اور بھی تھے
40:56مر میں سمجھا دوں گا نا
40:58بات کرتا ہوں اس سے
40:59چلو تم جاؤ
41:01ریپورٹ لکھنے میں کتنی دیر لگتی ہے سار
41:04میں دا دس سام
41:07کتنی دیر چلگتی رپورٹ لکھنے
41:11مرکہ
41:12مگو پڑھا
41:12صرف
41:13ہمارت کے لئے
41:23مہے
41:24نلطہ
41:24اس پیکٹر شاید
41:37خلقہ
41:38مرکہ
41:38مجھے
41:39ایک سو طرح ہے سر جی
41:40تو
41:42اگل تا سو ہے وہ ترا شریفات
41:44یا ہرتے لابد
41:46تمہاری جرد
41:47ایجا
41:48ایجا
41:49مانسوی
41:50ایجا
41:51ایجا
41:51ایجا
41:51ایجا
41:51ایجا
41:52ایجا
41:52ایجا
41:53ایجا
41:53ایجا
41:54ایجا
41:55ایجا
41:55ایجا
41:58ایجا
41:59گلیں بلا؟ یہ تھان ہے
42:02گل سنبھالان دے اور بڑے طریقے ہوں دے
42:08نہ
42:10موڑ بی بھی
42:12ایک گل تے میکو داس
42:18موڑے چھوڑ نل تو آڑا رشتہ کیوی

Recommended