#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:00بات تو صحیح ہے ایک صرف ڈس منٹ رہ گئے ہیں وہ گیا کہا ہیں
00:03یار وہ رہت اور مری گئے تو ہیں پتہ کرنے
00:05یار گئے تو ہیں پتہ کرنے
00:07اس بے وکوف آدمی کو اس وقت جانے کی ضرورت کیا تھی
00:09مگر اس بے وکوف سے بڑا بے وکوف تو یہ
00:11تُو نے پوچھا کیوں نہیں کہ وہ جا کہاں رہا ہے
00:13یار میں نے بتایا تو ہے
00:14کہ ہم سب وہ کامروں میں بیٹھے تھے
00:16وہ اٹھ کر فون سننے گیا
00:17باپس آیا تو کہنے لگا کہ وہ میرے والد صاحب بلا رہے ہیں
00:20کوئی ضروری کام ہے ابھی آج ہوں گا
00:22ابھی آج ہوں گا
00:23سب گھڑ بڑ ہو جائے گی یار
00:24ہو گئی ہے گھڑ بڑ ہو کیا
00:26آج ہو
00:29سب کا سپنا سب کی آس
00:31میرا غیاس میرا غیاس
00:34چلو بیس پر
00:35چلنا
00:38دوستو
00:40ہاں یہ لیکشن نہیں لڑ رہا
00:41کیا
00:44کیا بکواس کر رہا ہے غیاس
00:47کچھ نہیں یار
00:49بس
00:49کیا کچھ نہیں
00:51بات کرنا بات بات کیا ہوئی ہے
00:53بولنا یار
00:56بتاؤنا یار
00:57چلو
00:57میری بہن کی عزت سے زیادہ کیپتی تو نہیں
01:03علی ممتاز
01:06انسان کو
01:08اشرف المخلوقات کے ساتھ ساتھ
01:11اسفلالسافلین
01:11اس لیے کہا گیا ہے کہ جب وہ گرنے پر آتا ہے
01:14تو پھر گرتا ہی چلا جاتا ہے
01:16لیکن سر
01:17ہر چیز کی کوئی حد تو ہوتی
01:20نہیں
01:22بعض لوگوں کے لیے کسی چیز کی کوئی حد نہیں ہوتی
01:25جیسے ظالم کے ظلم کی
01:28حاسد کے حسد کی
01:29منافق کے جھوٹ کی
01:30وہ تو ٹھیک ہے سر
01:31مگر غیاس کو کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے ہم سے بات تو کر لینی چاہیے تھی
01:35ہم اس کا کوئی حل نکالتے
01:37اسے ویڈھرا کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی کوشش تو کرتے
01:41کم از کم
01:42سوائی تو نہ ہوتی ہے ہماری سر
01:46کسی کے شیر ہے
01:48ہم نے پسپائی بھی دیکھی ہے
01:51سو ہم جانتے ہیں کوئی آسا نہیں
01:54ہارا ہوا لشکر ہونا
01:56سو محسن پسپائی اور اسد
02:02سوائی توڑا دیو
02:03اس نے ہمیں زلیل کروانا تھی سر
02:05سو کروا دیا
02:06ٹھیک
02:07یہ بات ہے ہی گلریز
02:09سوچو تو
02:10تم میری جگہ ہوتے
02:12تو کیا کرتے ہیں
02:13میں اگر تمہاری جگہ ہوتا نا زیاس تو
02:18چھوڑا
02:19چھوڑا اس بہت سے کیا حاصل
02:22اگر ایس تو میری بہت تک ٹھیک ہے نا
02:24جیہا سر وہ لوگ سے دھمکیاں وغیرہ دے رہے تھے
02:27مگر تینس کا اور کسی نے
02:29باتتمیزی نیکی اس کے ساتھ
02:30چلو
02:31خوزاکر شکری
02:34مگر سر اس کا نوٹس لیا جانا چاہیے
02:37ورنہ وہ لوگ اور شیر ہو جائیں گے سر
02:39اور شیر ہو جائیں گے
02:41تو پہلے وہ کچھ کم ہے
02:45چلو چھوڑا یار دفا کرو
02:46آجا سر
02:47اجاز دیجیو
02:49ٹھیک
02:50آپ بیٹھینے سر
02:52ہم چلے جائیں گے
02:53کم آن
02:55میمان چوٹا ہو یا بڑا
02:56اس کی پیشوائی میز باند کر فرسوڑا
02:58اب
03:02سلام
03:16سلام
03:17سلام
03:19سلام
03:20آئیے پلیز
03:21کہاں ہے مونوبر صاحب
03:22جی میں
03:24جس چکسی
03:27جی زیرا مونوبر صاحب سے مرائیے
03:32جی سر آسف بول رہا ہوں
03:33سر وہ آپ سے مسیس رزاک مل لیا ہی
03:38جی
03:39جی بہت بہتر
03:40بیٹھین
03:41بیٹھین
03:43بیٹھین
03:44بس وہ آ رہے ہیں
03:45ہے کہ وہ
03:46وہ
03:47وہ جی نیچے گئے ہیں
03:48بینکٹھال تک
03:50ایکچلی
03:51آج کوئی پروبلم ہو گئی تھی
03:53فانکشنز کی دوپلیکیشن ہو گئی
03:54اور ان فانکشنز سے ایک
03:56ان کی بیگم صاحبہ تھا
03:58ان کا بھی تھوڑی تیر پہلے فون آیا تھا
04:00بہت غصے میں تھی تو
04:01اس لئے
04:02اس لئے
04:03آجے تھے ان کی تو
04:05آپ کچھ پیئیں گی آپ کے لئے کچھ موگاں
04:07نہیں نہیں
04:08شکریہ
04:09وہ
04:09ڈاکٹر صاحب کا کیا حال ہے جی
04:13ڈاکٹر صاحب
04:13جی اپنے ڈاکٹر بزار
04:16اچھا
04:16کیوں
04:18میرے مطلب ہے ٹھیک ہے وہ
04:19ٹھیک ہے
04:20ہاں جی وہ انہیں
04:21بخار تھا نا
04:23ہاں
04:23اب ٹھیک ہے وہ بالکل
04:24بہت سارا طور پائیں گے
04:26آپ
04:27یہ شور آپ کچھ نہیں پییں گی
04:29نہیں
04:30بہت بہت دیر کر دی منوور صاحب نے
04:33جی وہ
04:33بس ہی آنے والے جو ہوں گے
04:35اگر بہت جلدی ہے تو آپ
04:37فون کر لیچے ایک دفاہ
04:39میں لوں
04:40جی پلیز
04:41کیوں
04:43تم ڈرتے ہو کیا
04:45میں
04:45نہیں
04:46تم نیزئے بھابی
04:48مچھے نیشے دیر ہو گئی وہ
04:49غیر
04:50چھوڑی اس کو
04:52آپ اور
04:55اچھانک یہ وٹا پیزن سرپرائز
04:58مونوور بھائی میں نے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
05:00آپ مجھے فون کرنی تھی بھابی آپ نے کیوں تکلیف کی
05:04تراصل میں آپ سے
05:06آپ سے الیدگی میں بات کرنا چاہتی تھی
05:09اوہ
05:10ایسی
05:12اوہ
05:13اوہ
05:14اوہ
05:14تشیف رکھی بھابی
05:18پلیز
05:28مونوور بھائی
05:29اب وہ وقت آ چکا ہے جس کا
05:33جس کا مجھے
05:35در تھا
05:36نائن نائن بھابی پلیز
05:38پلیز ایسا نہ کہیں
05:41اب اور کوئی راستہ نہیں ہے مونوور بھائی
05:46اوہ
05:48رزاق کیا کہتا ہے
05:49رزاق نے کیا کہنا
05:50وہی باتیں
05:53لیکن
05:55لیکن مجھ سے نہیں برداشت ہوتا
05:58دیکھ لیجئے بھابی
06:00بہت بڑا فیصلہ ہے
06:04چیہاں
06:04مگر میرے پاس اب کوئی اور کوئی چوئس نہیں ہے
06:07وہ کہتے ہیں نا کہ
06:10موت کو دیکھ کر آدمی بخار پر آزی ہو جاتا ہے
06:13بس اسی قسم کی چوئس ہے میرے پاس
06:16لیکن بھابی
06:17جہاں تک میں نے دیکھا ہے
06:19آپ دونوں محض
06:20میاں بیوی نہیں
06:22ایک دوسرے کے دوست تھے
06:24اور محبت اور اعتماد تو
06:26بڑے سے بڑے سلاب کو روک سکتا ہے
06:29خیال تو میرا بھی یہی تھا
06:39بچوں سے بات کیا آپ نے
06:42وہ کیا کہتے ہیں
06:45وہ کیا کہیں گے
06:46وہ بہت چھوٹی ہیں وہ
06:51جزاک کے بغیر
06:54رہ لیں گے وہ
06:59ٹائم لگے گا
07:00اجسمنٹ کرنی ہوگی
07:03مگر میرا خیال ہے کہ
07:04دل مینج
07:09اور ہاں
07:11میرے پاس تو کوئی چوئس ہی نہیں ہے
07:12کوئی اور راستہ نہیں ہے
07:16مگر میرا یہ خیال ہے منور بھائی کہ
07:20رزاک اپنا فیصلہ بدل دیں گے
07:22ان کو اپنی غلطی کا احساس ہوگا
07:24اور وہ کچھ عرصے بعد ہمارے پاس آ جائیں گے
07:28نہیں
07:30نہیں بھابی
07:31میں نہیں نہیں با کہتے
07:32آپ جانتے ہیں کہ وہ
07:36فیصلے
07:37اور ارادے کا بہت پکا ہے
07:43ہمارے پاس صرف ایک زندگی ہے
07:46منور بھائی
07:47ہم دونوں یہاں پر کیا کر رہے ہیں
07:49کیا کانٹریبیوشن ہے ہماری
07:52یہ شیئر ویسٹ
07:54اب میں ایک سائیکیٹریس ہوں
07:58اعلی دگری ہے میرے پاس
07:59مگر یہاں پر مجھے مجھے تو کلرک بنا کر رکھا ہوا ہے
08:02اور ہر طرح سے کام چوری ہے
08:06پیٹ پیچھے کی برائی ہے
08:07کنسپیریسیز ہیں انٹریگ ہے
08:10انر کی کسی کو کوئی ویلیو نہیں ہے
08:12بس سب کو پیسے کا بخار ہے
08:14دیکھے بابی آپ نے بہت ساری باتیں ایک جگہ جمع کر دی ہیں
08:19لیکن ان سب باتوں کا تعلق رزاق سے تو نہیں
08:24ان کی زد سے تو ہے
08:29دیکھے بابی خدا رب مجھے غلط نہ سمجھئے گا
08:33میں یقین کیجئے میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں
08:37بہت عزت کرتا ہوں میں آپ کی
08:39اور جس ذہنی عذیت کا آپ شکار ہیں
08:42مجھے اس کا بھی پوری طرح احساس ہے
08:46لیکن آپ کا یہ اقدام مسئلے کا حل نہیں ہے
08:54آئیڈیال حل نہیں ہے
08:56آئیڈیال نہیں
08:58یہ تو سرے سے ہی کوئی حل نہیں ہے
09:00دیکھے نا آپ کے بچے
09:02بچے بچے بچے
09:04ہم لوگ اس حقیقت کو کیوں نہیں تسلیم کر لیتے
09:07کہ ہر نسل اپنی ویلیوز خود لے کر آتی ہے
09:10جو لوگ بچوں کو اپنے بوٹوں میں جوان کرنا چاہتے
09:14وہ ان کے ہمدرد نہیں ہے
09:17ہمیں ویلیوز کا کرائسس اس لیے زیادہ محسوس ہوتا ہے
09:19کہ ہم دو دنیاوں کے کروس روڈ پر کھڑے ہیں
09:24بچوں کو اپنی دنیا میں رہنے دیں
09:28وہ اپنا راستہ خود بنا لیں گے
09:32بجا بلکل صحیح کا آپ نے
09:36لیکن بھابی
09:39آپ اور رزاق
09:40عمر کے اس حصے میں
09:44اپنی زندگی کا تجربہ ہونے کے باوجود
09:47اپنے لئے کوئی راستہ نہ بنا پائے
09:50تو بچوں سے یہ توقع رکھنا
09:54کچھ زیادتی نہیں ہوگی
09:59ہماری اور بات ہے
10:03یہاں آپ زیادتی کر رہی ہیں
10:06میاں بیوی تو
10:08منور بھائی
10:10کم از کم آپ تو میاں بیوی کی بات نہ کیجئے
10:14پلیز
10:15تمہارے پاپا کے ساتھ میں
10:16کیسے ملتی ہوں
10:18کیسے بات کرتی ہوں
10:19تیرس دن آف یو بزنس
10:22یہ ہمارا آپس کا ارینجمنٹ ہے
10:24اور میں اس میں کسی قسم کی داخل اندازی پسند ہی کرتی
10:27تمہاری بھی نہیں
10:29مگر ماما
10:30یہ تو کچھی بات نہیں ہے کہ
10:32کیا اچھا ہے کیا برا یہ میں تم سے بہتر جانتی ہوں
10:35خام خواہ کسی کی وکیل سفائی بننے کی ضرورت نہیں
10:39ایم سوری ماما
10:40آپ کا طریقہ صحیح نہیں
10:42آپ کا طریقہ صحیح نہیں
10:44اب تم مجھے طریقے سکھاؤ کی
10:49پاپا ہمارے پس کیوں نہیں رہتے ہیں
10:51ماما
10:52یہ سوال مجھ سے کیوں کر رہی ہوں
10:54پوچھو اپنے پاپا سے
10:55میں نے تو مانا نہیں کیا
10:57آپ نے مانا نہیں کیا
10:59مگر اپنے روئیے پر کبھی غور کیا ہے آپ نے
11:02کیا ہوا ہے میرے روئیے کو
11:03باپ ماسٹر آف تا ہوسٹا ہے ماما آپ
11:07بولو بولو
11:08بولو بولو
11:09بولو سپیچ
11:09جو تمہارا باپ سکھا کے گیا
11:11دیکھیں ماما پلیز
11:12آپ پاپا کنم مات لائی بیچ پہ
11:14انہوں نے مجھ سے کوئی بات نہیں کی
11:16اور آپ کیا سمجھتی ہیں میری آنکھیں نہیں ہیں
11:19مجھے کچھ نظر نہیں آتا
11:20دیکھو فائزا
11:22اس گھر میں وہی ہوگا جو میں جاتی ہو
11:25انڈسٹینڈ
11:25انڈسٹینڈ
11:26بات مامی
11:27اس اس نوٹ فیر
11:29بیس سال سے اس گھر کی چھت پے تلوخ ہونے والا ہر سورج
11:34مجھ سے پوچ کے تلوخ ہوتا ہے
11:37یہاں سے گزرنے والا ہوا کا ہر جھوکا
11:40مجھ سے پوچ کے گزرتا ہے
11:42مکر ماما وہ آپ کی شوہر ہیں
11:45ہم
11:47لیکن غیرت اور خودداری کا جو کامپلکس ہیں انہوں نے
11:51کانٹسٹینڈڈٹ
11:53میرا اس کے ساتھ گوزارا نہیں
11:54سوری ماما یہ تو کوئی زندگی نہیں
12:00تم چاہو جا کے دانس آف کر کر سو جاؤ رات ہو بھی
12:04اور یاد رکھ اپنی زندگی کے بارے میں میں تم سے زیادہ بہتر فیصلہ کر سکتی
12:17کامل
12:20بیٹا کیا پریشانی ہے
12:22کچھ نہیں اببو جی
12:24مجھے کیا پریشانی ہو سکتی
12:28جب تم
12:30کسی سوچ میں ہوتی ہو نا
12:33تو ارد کرد کا
12:36درجہ حیارت کر جاتا ہے
12:38اچھا بھی
12:40آپ کو تو وہ ہونا چاہی تھا کیا کہتے ہو سا
12:43جاسوس
12:47پرائیویٹ ڈیٹیکٹیف شیئرلک ہومز
12:49ہے نا با جی
12:51تم نے میری بات کا جواب نہیں دیا
12:55آپ کی بات کا جواب
12:57اببو جی
12:58مجھے ہی نہیں سمجھ میں آرہی ہے
13:00اور جب بات مجھے سمجھ میں نہیں آرہی
13:02تو میں آپ کو کیسا سمجھاؤں گی
13:04تو پھر ایسا کرتے ہیں بیٹا کہ
13:09دونوں باپ پیٹی ملکے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
13:14دو سر ایک سے تو بہتر ہوتے ہیں نا
13:18ہاں یہ تو ٹھیک ہے اببو جی
13:20وہ جی
13:23وہ میری
13:24میری دوست ہے نا
13:25کالیج میں قندیل
13:27اس کے ایک اببو ہے
13:29اچھا
13:31اببو جی میں سیریس ہوں
13:36کیسی
13:36کونہ بات کی ہے بیٹا تم نے
13:38ظاہر ہے
13:39ہر لڑکی کا ایک عدد
13:41اببو ہوتا
13:43نہیں
13:43نہیں
13:44میرا مطلب تھا کہ اس کے اببو ہیں نا وہ
13:46ایڈوٹائزنگ میں ہیں
13:48اچھا
13:49ان کی فرم ہے ایڈوٹائزنگ کی
13:50اچھا اچھا
13:52تو
13:54وہ جی وہ
13:55آپ کو تو پتہ ہے
13:55ایڈوٹائزنگ والوں کو نئے چہروں کی تلاش ہوتی ہے
13:58ہاں
13:59تو
13:59وہ قندیل بتا رہی تھی
14:01کہ اس کے اببو کو بھی نئے چہروں کی تلاش ہے
14:03وہ ایل وغیرہ بناتے نا
14:04تو ان کے لئے موڈلز چاہیے ہوتی ہیں
14:06ہاں
14:07باہر ہے بیٹا
14:07ہاں
14:08ان کا کام جٹھا ہے
14:09ہاں
14:10تو
14:11اببو جی انہیں ایک موڈل کی ضرورت تھی
14:13وہ ایک
14:15سپیشل ایڈ ہے کوئی ان کی
14:17تو
14:20اببو جی ان کو وہ موڈل مل گئی اببو جی
14:23مل گئی تو
14:24پھر
14:25پھر پھریشانی کی کیا بات ہے
14:29اببو جی وہ
14:32وہ موڈل میں ہوں اببو جی
14:40موسیقی
14:43اببو جی وہ
14:44کندیل کے اببو
14:45نے مجھے دیکھا تھا
14:47درامے میں وہ جو
14:48ڈراما کیا تھا نا
14:49میں نے کالج میں
14:49تو وہ کہتے ہیں کہ
14:51میں بلکل پرفیکٹ موڈل ہوں ان کے سایڈ کی
14:55ٹھیک
14:57بیٹا لیکن
15:01اچھی طرح سوچ لو بیٹا
15:06دیکھو نا
15:09کچھ اچھا نہیں لگتا
15:11وہاں کا ماحول اور
15:14ایسے بھی
15:16لوگ اچھی نظر سے نہیں دیکھتے بیٹا
15:19اببو جی لوگوں کی کال پرواہ کرتا ہے
15:22ہمیں کال پوچھنے آتا ہے ہمارے حال
15:24اور بن جاتے ہیں ہمارے ماں میں
15:26مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے لوگوں کی
15:29مجھے تو
15:31آپ کی فکر ہے اببو
15:34اگر آپ کو پسند نہیں ہے نا
15:37اببو جی
15:40اببو جی دیکھیں
15:43انسان جیسا ہوتا ہے نا
15:46ویسے ہی ماحول ہو جاتا ہے
15:50اببو
15:52آپ کو تو پتا ہے
15:56کلینک سے صرف چھے سو روپاہ ملتے ہیں
15:58ڈیر سو روپاہ تو کمینس میں خرج ہو جاتے ہیں
16:01باقی کیا بچتا ہے
16:03اور
16:05اور قندیل بتا رہی تھی
16:09ایک ایڈ کے آٹھ تاس ہزار تو مل جاتے ہیں اببو جی
16:15اببو جی
16:21کہ بیٹا
16:25اچھی طرح سوچ لو
16:29اپاہ
16:30اچھی طرح سوچ لو
16:30اپاہ
16:30اپاہ
16:33اپاہ
16:38میں منور صاحب سے پوچھتی ہوں
16:41دیکھو بھئی جہاں تک محول کا تعلق ہے تو
16:45موڈلنگ کی صورت آج کل خاصی بہتر ہے
16:49اچھے اچھے گھروں کی لڑکیں آ رہی ہیں اس طرف
16:54لیکن آپ تو بھی پڑھ رہی ہو
16:56اور گلائمر کی یہ چکا چون
16:59آپ کو آپ کی پڑھائی کی طرف سے غافل نہ کر دے
17:05یہ قیمت البتہ بھاری
17:07نہیں نہیں ان کا کلیش نہیں ہوگا سر
17:11انگلے مہینے میرے فانل اگزامز ہیں اور اس کے بعد چار مہینے کی چھٹیاں ہیں
17:14یہ کام میں چھٹیوں میں کروں گی
17:17اور ویسے بھی سر
17:19اس سے جو رقم ملے گی وہ میری سٹاڈیز میں کام آ سکتی ہے
17:23رقم
17:25رقم is not all that important
17:28آپ کے لئے نہیں ہے نا سر
17:31اوہ ام سوری میرا مطلب یہ نہیں تھا میں دراصل یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ
17:37رقم کا انتظام تو
17:41اور ذراہ سے بھی ہو سکتا ہے
17:47میرے باپ کے پاس صرف
17:49ایک گھرپی ہے سر
17:53اور اب تو ان سے
17:55زیادہ زمین بھی نہیں گھو دی جاتی
17:58آپ کے موہ سے
18:01ایسی تلخ پاتے اچھی نہیں لگتی
18:05غربت کوئی
18:06عہب تو نہیں
18:10اس ہوتل کے باہر بھی ایک دنیا ہے سر
18:14جہاں بہت غربت ہے
18:18اس غربت میں لوگ رہتے بھی ہیں
18:22اور اس غربت سے نفرت بھی کرتے ہیں
18:25اور یہ کوئی آسان کام نہیں ہے سر
18:30میں
18:32کیسا آدمی ہوں
18:33جی
18:35آپ
18:38آپ اچھے ہیں
18:40بہت اچھے ہیں سر
18:49آپ
18:53آپ
18:54آپ
18:54آپ
18:55کیا جانتے ہیں میرے بارے میں
18:56میں
18:59کہاں سے سٹارٹ لیا
19:02میرا بچپن
19:04میرا ماحول
19:07کچھ جانتے ہیں اس کے بارے میں
19:13سر
19:14زیادہ تو نہیں جانتی بس
19:17اتنا کہ آپ
19:18فائزہ کے ابو ہیں
19:21اس ہوتل کے مالک ہیں اور
19:24ایک اہم شخصیت ہے اور
19:28اور
19:30اور ایک
19:33اچھے اور
19:35شبیح انسان بھی ہے
19:40مگر شاید آپ یہ نہیں جانتی کہ
19:44میں نے بھی
19:46بہت تو غربت دیکھی ہے
19:50دسویں جماعت کی
19:53ایک گروپ فوٹو ہے میرے پاس
19:57اس تصویر میں
20:00جو میں نے فلیٹ پوٹ پہن رکھا ہے
20:03اس کے سراخوں میں سے
20:06میری انگلیاں چھانکتی نظر آتی ہیں
20:10میں
20:10دکھاؤں گا کبھی آپ کو
20:14میرے پاس
20:15ایک پتلون تھی
20:17خاکی زین کی
20:19جسے
20:21میں نے
20:22پورے چھے برس تک پہنا تھا
20:25اور
20:26بعد میں وہ
20:27وہ
20:31یہاں
20:32یہاں یہاں تک
20:33اونچی ہو گئی تھی
20:34جسے
20:35جسے کوئی
20:37نیکر لمبی ہو گئی ہو
20:40اور آپ کو پتہ
20:43تسویر جماعت کے داخلے کی فیس
20:45میں نے
20:47ایک تندور پر
20:49لٹریلی ایک تندور پر
20:52روٹیاں لگا لگا کر
20:54چمہ کی تھی
20:56پتہ
20:57پتہ
20:57میں نہیں
20:57اشیم دفتہ
20:58ہم
20:59ہم رادہ پراؤڈ
21:00پراؤڈ
21:01میں نے
21:04چوری نہیں کی
21:05پھیک نہیں
21:06مانگی
21:08میند کی
21:09میں نے
21:09میند
21:23لیکن
21:24لیکن سر یہ
21:25یہ سب کچھ
21:29یہ
21:31ایک لمبے کہانی ہے
21:33پھر کبھی سناوں گا آپ کو
21:36اس وقت تو صرف
21:38آپ کو بتانے والی بات
21:40اتنی ہے
21:41کہ میند کر کے
21:42کمانے اور کھانے میں
21:44نہ تو کوئی شرمانے والی بات ہے
21:46اور
21:47نہ ہی کوئی جزکنے والی بات ہے
21:49اگر آپ کو اچھے پیسے
21:50مل رہے ہیں اور
21:51اور آپ
21:52اور آپ کی
21:53تعلیم میں بھی
21:54کوئی حرش نہیں ہوتا
21:55تو
21:57تو
21:57کو
21:58گو آئید
22:05تھنکو سر
22:07تھنکو سو مچ
22:10آپ کو نہیںята
22:11آپ کی باتو نے کتنا خاصلہ دیئا مجھے
22:13میں ہمارا ہوں
22:17میں ہمارا ہوں
22:18ہمارا ہوں
22:18شکریہ
22:27ابو نے آپ
22:29سلام بھیراتا
22:31بلکم اسلام
22:33میں
22:35ہمارا ہوں
22:36میں
22:36میں
22:39میں
22:43نہیں
22:45ٹھہرو
22:46ڈرائیور چھوڑائے گا
22:48نہیں سر
22:50میں اپنی عادتیں خراب نہیں کرنا چاہتی
22:54میرے پاس بسکا کرایا ہے
23:01خدافے سر
23:07اتنا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے تمہیں کم از کم مجھ سے تو بات کرنی چاہیئے تھی
23:13کرتو رہیں
23:16میں نے فیصلہ کرنے سے پہلے
23:18کہا ہے
23:20یہ تو آپ مجھے تلا دے رہی ہیں
23:24اس لئے کہ مجھے یقین ہے
23:25کہ میں جب بھی کوئی فیصلہ کروں گی
23:28آپ میرے ساتھ ہوں گے
23:30اس کو شاید بلائن فید کہتے ہیں
23:33بلائن فید
23:34نہیں کہا
23:36میں اس وقت مزاق کے موڈ میں نہیں ہوں
23:39تم میں کونسا مزاق کر رہی ہوں
23:42دیکھو گلریز
23:44تم میرے حالات اچھی طرح سے جانتے ہو
23:46اس کی ذمہ دار بھی تم خود ہو کمل
23:49تم ہو
23:51میں نے نہیں کہا تم سے
23:52ہزار بار کہا ہے کہ
23:54گلریز
23:56میں نے بھی تم سے ہزار بار کہا ہے کہ
23:58یہ نہیں ہے
24:00اب وہ کبھی غوارہ نہیں کریں گے کہ
24:05دیکھو کامل
24:08دیکھو ہم دونوں نے
24:10عمر پر ساتھ رہنے کا عید کیا
24:14اور تم میری زندگی کی ہونے والی ساتھی ہو
24:17تو میں معلوم ہے
24:19میرے پاس چو کچھ ہے
24:21تمہارا ہے بابا
24:22تمہارے لئے ہے
24:24وہ تو ہے
24:27لیکن گلریز ابھی اس کا وقت نہیں آیا
24:30تم سمجھ نہیں رہی ہو
24:32تم میری بات کو سمجھ ہی نہیں رہی ہو
24:35دیکھو
24:36دیکھو جو کچھ تم کر رہی ہو
24:38اس کے بعد ہمارے راستے میں
24:40کیسی کیسی مشکلات جمع ہو جائیں گی
24:42کیا کچھ ہو جائے گا تم اس بات کو
24:43محسوس نہیں کر رہی ہو بابا
24:46میرے گھر والے
24:48میرے ڈیڈی میری مامی
24:50وہ لوگ اس بات کو کبھی پسند نہیں کریں گے
24:52کمل کے ان کی ہونے والی بہو
24:53پوسٹرز پہیں
25:00تمہارے فیملی تو یہ بھی برداشت نہیں کرے گی
25:02کہ ان کی ہونے والی بہو ایک
25:05ایک مالی کی بیٹی ہو
25:07نہیں
25:08نہیں وہ بات اور ہے
25:10وہاں میں انہیں کنونس کروں گا
25:12وہ مجھے معلوم ہے وہ مان بھی جائیں گے
25:16لیکن کمل تم یہ جو نئی مشکل کھڑی کر رہی ہو
25:19اس میں سب گھڑ بڑ ہو جائے گا
25:21پلیز
25:24پہر حال
25:27کیا کر سکتے
25:30ویسے
25:32گھڑیت
25:33میرا ذاتی خیال ہے
25:36کہ اگر تمہاری فیملی
25:37ایک مالی کی لڑکی سے
25:40رشتہ جوڑ سکتی ہے
25:42تو
25:44مارٹل ہونا تو ایک معمولی سی بات ہے
25:46بابا وہ میری اور تمہاری کمیٹمنٹ ہے
25:49اس کمیٹمنٹ کا آنر کرنے کے لیے
25:51میں کوئی بھی قربانی دے سکتا ہوں
25:52میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں
25:54میں وقت آنے پہ اپنا گھر بھی چھوڑ سکتا ہوں تمہارے لیے
25:57تو یہ کیوں نہیں کہتے کہ تم نہیں چاہتے کہ میں معمولی کروں
26:07اس کامل اقبال خان
26:10خدا کے لیے مجھے باغل نہ کرو
26:13اور بابا ایک چیز ہوتی ہے اقل
26:16اور ایک چیز ہوتی ہے اسے ہاتھ ڈالو
26:19اقل کو ہاتھ ڈالو اور میری بات سمجھنے کی کوشش کرو
26:24دیکھو
26:25کول مجھے ذاتی طور پہ کوئی اعتراض نہیں ہے بابا
26:28مجھے کیوں اختلاف ہوگا کہ تم موڈلنگ کر رہی ہیں
26:30مجھے اس سے کیا فرق پڑے گا
26:32میرے پیرنٹس
26:33تمہیں جانتی ہو
26:34ان کے ہاتھ میں ایک ایسا پوائنٹ آجائے گا
26:36جس سے میری اور تمہاری شادی کا مسلاہ
26:38تمہیں پتہ ہے کتنا علجا ہوا ہے
26:40مزید علج جائے گا
26:43سپریز
26:50مزید علج جائے گا
26:56مجھے
26:58مجھے
26:58مجھے
27:00سپریز
27:03لو
27:04لو
27:05دو
27:35اس کی اپنی اپنی بولی ہوتی ہے سائن یہاں ایسے ہی چلتا ہے
27:39تو چلو اسے بھی ٹھیک کر دیں گے
27:42نہ نہ نہ سائن نہ
27:44بند یونیورسٹی تو سفیدے کے درخت کی طرح ہوتی ہے
27:47نہ بھل نہ چھاؤں
27:49اور دیکھو تم ابھی یہاں نے نے آئے ہو
27:52کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ہم سے مشورہ ضرور لینے لگے
27:58اسے ساری سیچویشن سمجھا دو افتخار
28:01جگر
28:03اس کی تم فکر نہیں کرو
28:04کیسی باتیں کرتے ہو یار
28:06ہمیں بھی آٹھ سال ہو گئے ہیں اس کھیل میں
28:08چودہ پرچے ہو چکے ہیں میرے خلاف
28:10لڑکوں سے بھری ہوئی تین بسیں ہر وقت تیار رہتی تھی میرے پاس
28:14بورا شہر کامتا تھا
28:16خیر
28:17وہ تو ہمیں پتہ ہے جگر
28:20علی ممتاز تو صرف تمہیں دوستانہ مشورہ دے رہا ہے
28:23تاکہ آئندہ تمہیں کوئی پریشانی نہ ہو
28:27ویسے
28:27یہاں ہماری مخالف پارٹی بھی بڑے زہروں میں ہے جگر
28:31تو کیا ہے دوچار بندے پڑکا دو
28:34تک ہو جائیں گے
28:35تمہارا مطلب ہے کہ قتل کر دیں
28:39نہیں بھے نہیں یہ کام ٹھیک نہیں ہے
28:41بھائی تم تو قتل کرنے کا ذکر ایسے کر رہے ہو جیسے کہ بہت ہی ممولی سی بات
28:48میرے دوست
28:50روپ ایسے ہی تو نہیں پڑتا لہا
28:55تم کیا سوچ رہے جگر
28:58تو ہرے دوست کی بات دل کو تو لگتی ہے
29:01دماغ کو نہیں
29:04اب دیکھو نا
29:05ہوا میں گولیاں چلانے
29:07ہوسلوں کی کھڑکیوں کے شیشے ویشے توڑنے
29:09اور یہ مخالف پارٹی کو مارنے پیٹنے یہاں تک تو معاملہ ٹھیک ہے
29:14لیکن اس سے آگے کا کام ذرا مشکل ہے
29:19یہاں you can't get away with it
29:22چلو ہاتھ کنگن کو آر سی کیا ہے
29:25تمہیں کر کے دکھا دیں گے
29:27تمہارا مطلب ہے کہ تم
29:30نہ
29:31نہ یا نہ
29:32اگر پکڑے گا تم میرا اور میں تو
29:34نہ
29:35ارے دوست
29:36ارے دوست
29:37گبراتے کیوں ہو
29:38تم سب تو بڑے بڑے آتمیوں کے بیٹے ہو
29:41تم پر تو ویسے بھی کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا
29:44رسک تو ہم جیسے لوگوں کے لیے ہے
29:47تمہارے والد کرتے ہیں کیا ہیں
29:49درہم اگاتے ہیں دوبائی میں
29:51جو کچھ کماتے ہیں سب یہاں بیج دیتے ہیں
29:53اور اپنے ایش ہیں
29:55مگر پھر بھی یار یہ جو حرکتیں تم کر رہے ہونا
29:58چھوڑو یار
29:58اب تو میرا باب بننے کی کوشش نہ کرو
30:00نصیرت مجھے گولیر کی طرح لگتی ہے
30:06تو پھر آؤ جگر
30:09آج تمہارے آنے کی خوشی میں
30:11ہاستل کی چھت پہ چڑ کے گولیاں چلاتے ہیں
30:15اس سے
30:18کیا مزا ہے گا یار
30:19پھر ہو میں کلاشن کوف لے کر آتا ہوں
30:21کیا کیا
30:23کلاشن کوف
30:25ہاں
30:26دو ہے میرے پاس
30:27چلاو گے
30:28نہیں بہی نہیں
30:30اوہے میری یار
30:31یہ ہمارا چھوڑا تو بھی انڈر ٹریننگ ہے
30:34کتنے نہ خریدی ہے
30:34کیا مطلب
30:36خریدی
30:37تو تم لوگ اسلہ یہاں خود خریدتے ہو
30:40کیا مطلب ہے تمہارا
30:41بھئی ہمیں تو ہمیشہ مفت ملا ہے
30:43کون دیتا تو بھئی
30:45وہی جو
30:45وقت پڑھنے پر ہماری زمانتیں کرواتے ہیں
30:49موسیقی