Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:06ڈیڈ یہ شرٹ تو
00:11پہن رہی ہے تم نے ہے اور دیکھنی میں نے ہے
00:18بیٹھے اپنی جوائس سرابر تکر دیں
00:22تاکہ ہم دونوں میں سپیسی ایک کو دکت نہ ہو
00:28ڈیڈ یہ
00:30ممی کیا ہوسیبت ہے جلدی کرو جلدی کرو جلدی کرو
00:33بھلا جلدی میں شاپنگ ہوتی ہے
00:35میرے سر میں درد تھی
00:38یہ دیکھیں
00:40اپنی اس لادلی کو سمجھائیں
00:41اس گھر میں سونے کے لیے بیڈروم بھی ہیں
00:47اسے تو سمجھ آ جائے گی
00:49لیکن تمہارے باپ کو کون سمجھائے گا
00:51جو جوتوں سمیت سوپے پہ لیچے ہوئے ہیں
00:54سنتے ہیں آپ
00:56بھائی بھو میں
00:57سویا ہوا تو نہیں تھا
01:00بیگم خائبہ یہ کہا رکھو
01:02اوپر بیڈروم میں لے جاؤ
01:04جی اچھا
01:05بڑی دیر لگا دی آپ لوگوں نے
01:07کوئی کام تھا مجھ سے
01:09نہیں بس ویسے ہی گھر میں پڑے پڑے بہر ہو رہا تھا
01:13وہ سیٹ کاسم نے کہا ہے کہ کچھ دنوں کے لیے گھر میں ہی راؤ
01:18حسابتات کے لیے سٹور پر بھی نہیں جا سکا
01:20تو اس پہ میرا قصور ہے
01:22چھوڑیں بھی بات ختم ہو گئی
01:25سیٹ کاسم کا آدمی آیا تھا
01:26شو روم کے کالزت پر سائن کروات لے گیا
01:30چلو اچھا ہوا
01:32جان چھوٹی اس نفع بخش کاروبار سے
01:35بیسے میری بات سنیں
01:38یہ سارا کچھ عارضی ہے نا
01:41میرا مطلب ہے کہ کیس ختم ہونے کے بعد
01:43یہ شو روم ہمارا ہی رہ گا نا
01:45مجھے نہیں پتا
02:05ڈیٹ
02:06آپ کا فون ہے
02:09کون ہے
02:10نور محمد صاحب ہے
02:11مجھے جوس میں نے
02:14سپیشلی اپنے ہاتھوں سے آپ کیلئے بنایا ہے
02:17پہلے فون پہ بات تو کر لیں
02:19سامان گاڑی میں رکھوا دیا ہے
02:21جی ہاں وہ رکھوا دیا ہے
02:25سیٹ کاسم سپیکنگ
02:28نور محمد صاحب
02:30دفتر کے بعد کا وقت صرف اور صرف
02:33میرے گھر والوں کے لئے
02:36پلیس
02:40آپ کو بھائی نور محمد سے اس طرح بات نہیں کرنی چاہیے تھے
02:47کیا بات
02:48اس گھر میں اس گھر کے لئے بہت گنجائشیں نکل رہی ہیں
02:52سلطانہ میری مو بولی بہن ہے
02:53اس نے ہسپتال میں میرا بہت خیال رکھا ہے
02:58یہ تو میں بھی جانتا ہوں لیکن
03:00بات کچھ اور معلوم ہوتی ہے
03:05شویب بہت پیارا بیٹا ہے
03:09شویب واقعی بہت پیارا بیٹا ہے
03:11لیکن بیگم یہ آپ کی اور ہمارے سامنے بہت فرما بردار اور
03:15سنجیدہ نظر آتا ہے
03:17اور در حقیقت
03:18ایک نمبر کا بدماشی ہے
03:20پیاد وہ تو شکیلہ تھی
03:27اگر آپ مناسب سمجھے تو شویب کی لئے سلطانہ سے شکیلہ کا رشتہ مانگنا
03:40میرے لو آپ جانتی ہیں کہ
03:42آپ کی بات ڈالنا
03:44میرے اختیار میں نہیں
03:46اسی لئے تو پوچھویں
03:51کیا آپ ایس وم کے نہیں ہو سکتا
03:53کہ کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے
03:55آپ
03:57اپنا میرا
03:58اس گھر اور اس گھر کی ریپوٹیشن کا مواصنہ کر لیں
04:03میرا مطلب ہے کہ آپ
04:05سوچ لیں
04:07کہ شکیلہ کو اس گھر کی بہو بنانے کے بعد
04:10کیا ہم سوسائیٹی میں
04:11اسی طرح عزت سے رہ سکیں گے
04:13کیوں وہ گھر اچھا نہیں
04:18آپ اندازہ کر لیں
04:22اس لڑکی شکیلہ کے باپ
04:24نور محمد کے ایک بہن ہے
04:28جوان بیٹا ہے اس کا
04:31لیکن وہ
04:32گھر سے بھاگ گئی ہے
04:34جی
04:37جی
04:40اس طرح کاروبار کردے سے تو بہتر ہے
04:42کیا آپ گھر بیٹھ کر ہی کھائیں
04:44بھئی تیار تو میں بھی بہت کرتا ہوں
04:47اور پھر آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ہونی ہو کے رہتی ہے
04:50ویسے ڈیڈی
04:52شکر ہے کاسم انکر نے سارا مابلہ سنبھال لیا
04:55ورنہ پتہ نہیں کیا ہو جائے
04:56ڈیڈی
04:57شورم آپ نے بیج دیا
05:00زاری طور پر بیج جانا
05:01صرف کیس سے جان چھوڑانے کے لئے
05:03اور اگر انہوں نے واقعی بیج دیا تو
05:07بیٹا ہمیشہ چھوٹی ہی بات کرنا ہے
05:10کاسم بھائی ہمارا شورم بیش کر یہ سیڈ کاسم کہلوائیں گے
05:14ایسی پوچھ گیا تھا ممی
05:17یہ تم کیوں چپ چپ بیٹھی ہے
05:20یہ چپ بیٹھی بھی سب سے پیز ہیں
05:24ممی یہ سیڈ کاسم ہے کون
05:29بیٹا یہ شہر کے بہت بڑے آدمی ہیں
05:31بڑا اثر اصوخ ہے ان کا
05:33اور آپ کی امی ان کی وائف کی بہن بنی ہوئی
05:36بس اتنے رشتہ ہیں ممی
05:40ہاں
05:40پھلحال تو اتنا ہی ہے
05:42دیکھو شاید شکیلہ اور شویب
05:45ممی ممی
05:46آپ یہ بات کس سے کر رہی ہیں
05:48یہ اب بھلا مجھے زندہ رہنے دے گی
05:51آجو آجو نظیرے آجو
05:53آجو اپنی گھر ہے آجو
05:56کیا آلے چاچا
05:59دیکھ رہے ہیں کہ خاندان کی ہونہا
06:01کوئی پوچھے
06:02اس طرح دروازہ کھلتے ہیں
06:03یہ طریقہ ہے گھر میں آنے کا
06:05کاتر بیٹا
06:07خاندانی لوگ اس طرح آتے ہیں گھر میں
06:09بیٹا کسی کے بھی گھر جاؤ
06:11تو اجازت لے کر اندر جاؤ
06:14اجازت کے تکلف کا ٹیم نہیں تھا چاچا
06:18اور ویسے بھی دستک دینے سے دروازے کب کھلتے ہیں
06:22دروازے تو کھول میں ہی پڑھتے ہیں
06:26شکیلہ
06:27ودیار تمہارا سارا ایسا ہی محضب ہے
06:44افرید بھئی
06:46یہ ہے شکیلہ
06:50ماننے بڑی سچی آ رہے تھا بھئی
06:54سچ کہتی ہے دو داری ہے
06:57دیکھ رہے ہیں آپ
06:58اس نے کے نظروں سے شکیلہ کو دیکھا ہے
07:00اور کیسے الپاس استعمال کر رہا ہے
07:03کاتر
07:04مانا کے پتی جے بیٹے ہوتے ہیں
07:07لیکن بڑھوں کا اطرام کرنا بھی تو ان کا فرض ہے کی نہیں
07:11تم اس وقت تفاہو جا میرے گھر سے دور ہو جا میری آنکھوں سے
07:15اے چاچا
07:16ریبول بھائی
07:17یہ تو ہے
07:20اپنی گفتگو میں ذرا انکساری پیدا کر
07:24کیا
07:24کیا مطلب
07:26کیا کروگی تو
07:28کیا کروں گا کیا نہیں کروں گا یہ بات کی باتیں ہیں
07:32فرحال صرف ایک کتلہ لینی ہے
07:35یہ بتا کہ پھپی منظورہ اور منیر احمد تو نہیں آئے ہیں
07:40یہاں کوئی منیر احمد نہیں آیا
07:45تو نہ بول چاچی
07:48جو لوگ اپنے آپ کو خامخواہ بہت کچھ سمجھتے ہونا
07:52ان کی باتیں میں نہیں سنا کرتا
07:56ایسے کہ کیا ہے
07:58یہ تو ایک دن میرے پاس آئی جانا
08:00آئے گا
08:02تو بتا جا جا
08:05کوئی نہیں آئے گا
08:06نمبر زورہ یا نمبر نیر احمد
08:11بڑی بڑی عادت ہے بھئی میری
08:14بڑی بڑی عادت ہے
08:17جب تک میں خود نام دیکھ لوں
08:19بتا کیوں مجھے تسلیلی نہیں ہوتا
08:23میری کار بھاؤ
08:25میچو
08:27میرے چاچے نے اتنا پیارا گھر بنایا ہے
08:30بھاؤ تو دیکھو
08:32یہ تو ہے
08:33دل مٹھو
08:41بھاغا
08:44میں نے تمہیں کہا تھا کہ محمد بخش کو یہ نصیب محمد کو لے کر آنا
08:48اسے کیوں لے کر آئی ہو
08:49ان میں سے کوئی گھر پا نہیں تھا ملک صاحب
08:53اور تم نے کیا یہ کوسر پورے گاؤں میں مشہور کر دیا ہے
08:56کیا منظورہ کو ہم نے اقوا کیے
08:58نہیں جنہیں
08:59ہم نے ایسی کوئی بات نہیں کی
09:00قادرے کی قسم لے لیا آپ
09:04مختارہ میں نے تمہیں منع کیا تھا
09:06سمجھایا تھا لیکن تم نے میری ایک نہیں سنی
09:12اگر منظورہ کا ارادہ نہیں تھا
09:14تو تم سے کس نے کہا تھا کہ اس پر جبر کرو
09:17جبر کیسا جناب
09:19پتہ نہیں اس کے دل میں کیا ہے یہ کہ وہ
09:21ہمیں پورے گاؤں میں ظلیل کر کے کہیں موں کر گی
09:25جبر تو تم نے کیا ہے
09:27ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ
09:30قادرہ انہیں ختم ہی کرنے لگا تھا
09:31نہیں جنہیں
09:32یہ بالکل غلط بات ہے جی
09:35قادرہ تو مکان کو رہن رکھنا چاہتا تھا
09:37پیسے چاہیے تھے مرمتوں کے لیے
09:38اسی بات پہ تو تکار ہو گئے جی
09:41اور غریب گھر میں تو ملک سب ایسا ہو ہی جاتا ہے
09:44ایسا ہو ہی جاتا ہے
09:46سارا گاؤں کہہ رہا ہے کہ ملک مختار نے
09:48نا کو ہاں میں بدلنے کے لیے
09:51منظورہ اور اس کے بیٹے کو اغوا کیا ہے
09:52عذاب آئے جی ان پر
09:54خدا غرط کرے ایسے لوگوں پر
09:57ایسی ہم نے کوئی بات نہیں جی کی
09:59اس نے تو ہمیں گاؤں میں
10:00کہیں نظریں ملانے کے قابل نہیں چھوڑا
10:03ہاں
10:03سارا قصور اسی کا ہے
10:06نکاح کر کے پچاس ہزار روپیہ
10:08تمہیں کھانے کو دے دیتی
10:09پھر ٹھیک تھا
10:11نہیں لالا یہ ان کے گھر کی بات ہے
10:14ہمیں اس پہ دخل دینے کی کوئی ضرورت نہیں
10:17ضرورت کیوں نہیں ہے
10:18ان کے گھر کی بات میں میرا نام بھی تو
10:20بازاری زبانوں پر آ گیا ہے
10:23بارال
10:24اب اس قصے کو ختم سمجھو
10:26اب آگا پیسے لے کے واپس بجواؤ
10:30پیسے تو جی
10:31قادرے کے پاس آئے
10:34ہاں
10:34اب اس میں بھی منظورہ کا قصور ہے
10:38کہا ہے یہ قادر
10:40کھانے جا کے میں نے معاملہ سنبھال لیا تھا
10:43وہ ماسٹر صاحب تو خیر اتنا نہیں
10:46مگر اکو بڑی بڑ بڑ کر رہا تھا
10:52خیر تو یہ
10:54چھوٹے چھوٹے مسئلوں میں سر نہ کھپایا کر
10:57اصل بات کی طرف آ
10:59یہ سوچ کے ان کا کیا کرنا ہے
11:02بھئی پیسہ پاس ہے
11:03تو پھر گھبرانے یہ کیا بات ہے
11:06ہاں تم نے انہیں شہر نور محمد کی ہاں دیکھا ہے
11:11دیکھا ہے وہاں نہیں
11:13اگر وہ وہاں نہیں پہنچے
11:15تو یہ تمہارے حق میں بہت اچھا ہوگا ہے
11:28ہاں
11:29نہیں نہیں
11:29ایسی بے فکری کی بات بھی نہیں ہے
11:32اگر انہوں نے شہر جا کے
11:34تھانے میں رپورٹ کرا دی
11:35تو بہت مشکل ہو جائے گی تمہارے لیے
11:49سارا گاؤں چھاند مارا ہے
11:53شہر بھی دیکھ لیا
11:56کہا تلاش کروں میں
12:08اس پتے پہ پہنچیا
12:11میرا سلام کہنا
12:13رقم نظر کرنا
12:15شہر کو ایسا اوالا دے گا
12:17ماں بیٹا جہاں بھی ہوئے
12:19گڑ کے مل کی طرح سامنے آ جائیں گے
12:25یہ ہے کون
12:28لالے جگن
12:32استاد جی
12:34لالے جگن نے بیجا
12:35اسے کام ترہ کھلو درہوز بیتر جنہا
12:40یہ لالے جگن کی اویلی کام ہے
12:42کیوں
12:43کیا کام ہے
12:44کام تو جگن کو ہی بتائیں گے
12:47لالا کا نام عدل سے لو
12:49کس نے بیجا ہے تجھے
12:52مجھے
12:53ہدایت نے بھیجا ہے
12:54حسان پور سے
13:00ماں یہ
13:02ساون کا موسم بھی کتنا عجیب
13:05انسانوں کی طرح بدلتا ہے
13:06کبھی چھاؤں ہیں
13:08کبھی بھو
13:21ادھر بھٹے سے پتا چلا کہ آپ لوگ ادھر کھانا کھانے آئے ہوئے
13:29میرے تو وہنوں گمان میں بھی نہ تھا
13:32کوسر اور قادر یہاں تک کر گز جائیں گے
13:38مجھے ان میں شامل کر کے بے موت نہ مارو
13:42آؤ میرے ساتھ
13:45کہاں
13:45اس مقتد میں
13:48تاکہ
13:51کوئی مشکل نہ ہو قادر کو
13:52کوئی دکت نہ ہو
13:54وہاں
13:55وقت آیا نہ کرو
13:58قادر کو اس جگہ کا پتا چل گیا ہے
14:00جلدی کرو
14:02پائنسیم محمد نے تم لوگوں کے لیے بڑی اچھی جگہ کا انتظام کیا
14:05ہم تو
14:07ان کے انتظامات سے پہلے ہی بہت متاثر
14:12دیکھو
14:14دیکھو کتنے خوشہ ہیں
14:16دیکھو
14:18یہ
14:19یہ زمین ہمارا بستر ہے اور
14:22وہ آسمان
14:25ہماری چادر ہے
14:26میرا سینہ تو پہلے ہی چھلنی ہے
14:30میں قصور بار ہوں
14:34مگر اس کھیل میں شامل ہو کر نہیں
14:37بے خبر رہ کر
14:45مجھے معاف کر دو
14:46نہ بھائی نہ
14:48ایسے کیوں کہہ رہے ہو
14:50کیا آل خال بک رہے ہو
14:53بھائی
14:54کوئی بات نہیں
14:56جیسے تم کہو گے نا
14:58بیسے ہی ہم مان لیں گے
15:01اکو
15:02جا تو ابے کے بعد زیلدی سے چلا جائیں
15:04اسے جا کے حوصلہ دے
15:06اسے کہنا کہ میں دو چار دن تک
15:08ان کو اس کے پاس لے آنگا
15:10ٹھیک ہے
15:11احتیاط سے جانا
15:12میں ابھی جاتا ہوں
15:13اور اکو
15:14نانا سے کہنا ہم بلکل خیریت سے ہیں
15:17بلکل
15:18ٹھیک تھاک ہیں خوش ہیں ہم
15:22یہ کیا دیکھ رہے ہو
15:24ارے ان کو جا کے یہی بتانا ہے
15:27انہیں کہنا کہ ہم خیریت سے ہیں
15:29بس
15:31اپنا خیال لگیں
15:32ٹھیک ہے میں جاتا
15:37آو بیٹا
15:40آو میرے سا
15:43آو میرا پتہ
15:46آجا
15:53آجا
15:53تم لوگ
15:56دو چار دن یہیں چھک کے گزار لو
16:00میں قادر کو سیدھا کر دوں گا
16:03پھر گھر چلیں گے
16:07تم فکر نہ کرو
16:08میں اسے تیر کی طرح سیدھا کر دوں گا
16:14بھائی نصیب محمد
16:16کہیں تم
16:20اگر لفظوں کا اطبار نہیں
16:23تو میں تمہاری سامنے ہوں
16:26پہل ہو
16:29مجھے مجھ سے زیادہ جانتی ہو
16:34میری نیت ایمان کا دول کر لو
16:41مامو
16:44نیت ایمان
16:47آج کل
16:48لوگوں نے اپنا اپنا نیار بنا لیا اس کا
16:52ریٹا
16:56درازو اپنے ہاتھ میں رکھو
17:00اگر تول میں پورا نہ آسکوں
17:04تو اپنے ہاتھوں سے میرا گھلا گھونٹ دینا
17:10ہم جیسے مجبور لوگ ہیں
17:15زندگی کے لیے سے سکتے ہوئے لوگ ہیں
17:17یہ کسی کا کلا کیسے گوٹ سکتے ہیں
17:21کیسے
17:24بیٹا
17:27بیٹا سفائی بیش کرنے کے لیے ساری زندگی پڑی ہوئی ہے
17:32ہاں
17:34اگر آپ لوگ
17:36آپ لوگ میری بے گناہی کا یقین کریں گے
17:39تو اب با مجھے معاف کرے گا
17:42ابھی بہت سے کام کرنے ہیں
17:44پھر مامو میں
17:45چھ
17:49آہ بیٹا
17:55کچھ کھایا ہے
17:58نہیں
18:00میں
18:03بھوک نہیں ہے
18:03نہیں ہے بھوک
18:07میں بیٹا آپ کے لیے کچھ لے کے آتا ہوں
18:09کھانے کے لیے لاتا ہوں کچھ
18:14مندورا
18:17انہیں رحمت کو باہر نہ جانے دینا
18:23نہ ہی خود باہر نکلنا
18:30مقادر نے
18:32تمہارے سروں کی قیمت دے رکھی ہے
18:36اور
18:38لالا جگن
18:40اور اس کے ساتھ ہی تمہیں پاگل کتوں کی طرح ڈھونڈ رہے ہیں
18:46ابھی بہتا
18:47بہر میں جانا
18:50بہبی آتا ہوں
18:55مقادر
18:56مقادر
18:57مقادر
19:02مقادر
19:22موجود
19:24موجود
19:26موجود
19:28کیا ہو رہا ہے یہ سب
19:31کیسے ہیں یہ
19:33مم
19:36انہی رحمت
19:40ہمارے
19:41ہمارے نسیب
19:43کتنے ہی
19:45بری کیوں نہ ہوں
19:48اگر
19:49بہنگائے گا
19:50احتوار نہیں بیچ سکتے
19:53کانے
19:58کون ہے آپ
20:08کون ہے آپ
20:12لالا چکن
20:15لالا چکن
20:20ہاں
20:21ماں نے نام
20:23جگنو رکھانا
20:26زندگی نے
20:27چکن بنا دیا
20:31چکن چکن
20:33کیسا اچھا نام
20:37اندھیرہ کو
20:38چی کر روشنی کا
20:40پیغام دینے والا
20:42چکمک کرنے والا
20:44یہ ننہ چراغ
20:44اسے بہت چلگتا سم
20:49لیکن میں نے
20:50تم دونوں کی زندگی
20:52کا چراغ
20:53گل کرنے کی
20:54قریمت وصول کی ہے
20:59منصورا
21:00تم بنی گئے مدو
21:03میں
21:05جی
21:08آپ کو غلط فیمی دیے سر
21:12نام
21:13یہ منظورا ہے
21:14اور
21:16میرا نام منیر احمد
21:17میں صحیح کہا رہا ہوں
21:20بلکل صحیح کہا رب
21:21میرا نام
21:21فرقان علی ہے
21:22اور
21:22یہ
21:24میری
21:25خالہ
21:26اصل میں
21:28پتہ
21:28ہوا کیا سر
21:31ان کا ایک بیٹا ہے
21:32مجید
21:34وہ دوائی لینے گیا ہے
21:35گھر سے واپس نہیں آیا
21:37بس اس کو تلاش کرتے کرتے
21:38ہم یہاں ہیں
21:39بھول
21:40مات بھولو منیر احمد
21:42میرے مخبر
21:43خالت دینے کر سکتے
21:47میں نے
21:49میں نے کہا نا
21:54چھوٹ
21:55اب
21:58چھوٹ تو وقت ہی ثابت کر سکتا
22:02اب
22:03دیکھیں
22:03وہ
22:05کیا کہا جا سکتا ہے
22:06چھوٹ
22:07جو آج ہے وہ
22:10کل
22:11بہت بہت سچ
22:12اور یہ جو میں آپ سے
22:14جو کچھ آپ کو کہہ رہا ہوں
22:15آپ کو چھوٹ لگ رہا ہے
22:17ہم
22:17ہو سکتا ہے یہ
22:19وقت کی بہت بہت سچا ہی
22:22اپنے دچھے دار باتوں میں میرا بخصائے مت کرو منیر احمد میں کہہ چکا ہوں
22:28میں نے کہا نا سر آپ شکیل کریں
22:32میں منیر احمد نہیں ہوں اور ان کا بیٹا گم ہوا ہے
22:38آپ ایسا کریں
22:39ایک کام کریں ہمارا
22:41دل سے
22:44اس کا بیٹا تلاش کرنا ہے اس میں
22:46ہماری دھوک سے مدد کر دیں آپ
22:54تم یہ نہ سمجھنا کہ میں تمہیں وہ نہیں سمجھ رہا جنہیں اب تک مر جانا چاہیے گا
23:07کیسے ہو سکتا
23:12تم وہ نہیں ہو سکتے
23:14ایار مکار
23:16ظالم جیوں کے سروں کی قیمت قادر دیں مجھے دیئے
23:23تم بیتے ہو سکتے
23:26تم تو
23:27خود مسلوم بھی حائلے
23:31تم بیجائے
23:35تمہیں تو
23:37قتل کیا کرنا تم پر دو کیا سارا
23:58بابا
24:08بابا
24:09تو چلے گئے پتر باقی باقی سارے یہی کہیں ہوں گے
24:18یہ اچانک کیا ہو گیا بابا سارا گھر تیتر بیتر ہو گیا
24:26اچانک نہیں پتر اچانک اچانک ان کی جان کے تشمن نہیں ہو گیا
24:35اس مسکین کا زیور کھا گئے بکسوں میں سے جمع پونجی نکال لی
24:46اب زمین مکان اور اسے ہی بیچنے لگے تھے
25:01بابا آپ کو تو بہت تیز بخار ہو رہا ہے
25:05چلو باہر کی آگ
25:11باہر کی آگ تو نہیں بجا سکا
25:15اندر ہی جلنے دو
25:18اب کیا رہ گیا ان بھوٹی ہٹیوں میں
25:22اور اور پھر کس کے لیے جینہ ہے
25:27چاچا چاچا چاچا چاچا
25:32وہ تین منزورا اور منیرہ میں ٹھیک ٹھاک ہے
25:38یہ ہے
25:40کہ کہ کہ وہ
25:41وہ نا شاہ نگر کے کھڈی مرد میں
25:45چھوٹی سی کوٹری میں ہے
25:46ہم ان کو شوڑ کے آیا وہاں پہ
25:48پتہ ہے میں نے یہاں نصیبہ منزے بڑی مشکل سے اس کو ڈھولیا
25:53مجھے لے چل ان کے پاس
25:56بہت سالوں اس سے زندہ نہیں چھوڑیں گے
25:59مجھے لے چل میرا بچہ
26:02اکو
26:02تجھے آنکو لیا
26:04بابا کو بہت تیز بخار ہے
26:06نا بودھر
26:08نا
26:09میں بالکل ٹھیک ہوں
26:11یہ تو
26:13ان مظلوموں کی
26:15اے
26:17جدائی میں پندہ تپ رہا ہے
26:20مجھے
26:21مجھے لے چل میرا بچہ
26:23مجھے لے چل
26:24مجھے لے bougا کے بک
26:27مجھے لئے
26:51مجھے لے
26:58میں نے تو ہمیشہ تیرے درد کو اپنا درد سمجھا تھا
27:05میں نے تو کبھی اس طرح تیرا دل نہیں دکھایا تھا
27:09بھائی نسیمہ من سے پوچھ لے نا چاچا
27:13چاہے نسیمہ مندہ کچھ تو سوچ لے
27:19کس پہ سلم کر رہا ہے
27:21چاچا ابھی وہ دور نہیں گئے ہوں گے
27:23آب آر چل کے دیکھتے ہیں ان کو
27:26آجا مجھے پیشو
27:31سلام چاچا
27:33بھائی نسیمہ
27:34بھائی نسیمہ
27:39وہ مامی منزورہ اور منیر احمد کھر آگئے ہیں
27:45نہیں
27:47اککو کان ہے
27:49اککو بھائی تو بابا کے ساتھ شاہ نگر گئے ان لوگ کو لینے
27:54وہ ہی بتا کرنے کے لئے میں آیا تھا
27:57اسے کہا بھی تھا کہ اکٹھے چلیں گے
28:01وہ پھر کیوں اکیلہ چلا گیا
28:03اپنی قادر سے پوچھا نہیں
28:06وہ ہر وقت کیوں لڑتا رہتا ہے
28:09ہر وقت خصے میں کیوں رہتا ہے
28:12کیا ضرورت ہے پوچھنے کی
28:15وہ جو مرضی کہے اب اسے کھولی چھٹی تو نہیں دی جا سکتی
28:19کہ وہ گنڈا بدماش اور ڈاکو بن جائے
28:25جسے سب برا کہیں اس کا دل سخت ہو جاتا ہے
28:31اس کا دل سخت نہیں پتھر ہو چکا ہے
28:38پتھر تراشی بھی تو جا سکتے ہیں
28:41تم کیوں کرتی ہو اس کی طرف تاری
28:45اس دن اکو نے تیرے سامنے جو کچھ کہا تھا
28:49وہ چھوٹ نہیں ہے
28:53میں نے تصدیق کی ہے
28:57وہ سچ ہے
29:02پا پا پا پا منظورا اور منیر احمد مہا نہیں ہے
29:10یہ قیامت صرف تمہارے گھر پر ہی نہیں ٹوٹی چاچا محمد بخش
29:18اس حویلی کے مقار کو بھی ریزہ ریزہ کر گئی ہے
29:22یہ لوگ یہ پرائے دکھوں کا تماشا دیکھنے والے لوگ ذرا نہیں سوچتے
29:29ذرا نہیں سوچتے کہ ان کے چٹکھارا لیتے ہوئے لفظ کیسے کسی کو چلنی کر دیتے ہیں
29:34میں جاؤں جی پھر خالی آرہاں
29:39چاچا تُرا سوچو تو سی
29:42کتنا گھٹی اور گندہ الزام لگایا ہے انہوں نے
29:44کہ منظورا کو میں نے
29:46میں نے یعنی ملک مختار نے خوا کیا ہے
29:50کیسے
29:51کن کن الفاظ میں اور کس کس کے سامنے اپنی صفائی پیچھ کریں گے آپ
29:59کون ہے
30:01اندر آجاؤ
30:06تھانہ دار صاحب نے آپ کو بلوایا ہے
30:10مجھے بلایا ہے جی
30:12ٹھیک ٹھیک ہے
30:15ہمیں بھر لیتے ہیں
30:16ہر دی بندہ ذرا قانونی ہے
30:18اور اس نے اپنے گاڑ بھی رکھے ہوئے
30:24تو تُو جا رہا ان گاڑوں کے پاس
30:27ان سے جا کے کہے ان کی منت کر
30:30ان سے کاؤں کے نوکری چھوڑ دیں
30:31چار پیسے ہمیں بھی کمانے دیں
30:35لپڑ ماروں تیرے موں پہ ایک
30:37ہا نظیرے
30:38جی کالرباؤ
30:39اس کی چھٹی کرائی ہے اسے سمجھا
30:42اپنا تو کام ہی ہے تھی
30:43علی پہ جانے
30:44یہ تو ہے
30:45وہ اپنا
30:48تیرا دادا اور پاککو آئے تھے قادر
30:52منیرے کو تلاش کر رہے تھے
30:59اککو
31:03ساری گیم میں اککو کا یہاں تھا
31:07میں تو پہلے ہی کہتا تھا
31:10گاؤں میں ہی کسی نے پناہ دیئے انھیں
31:14ورنہ ان کے پاس کس سلمانی ٹوپی تو اینی گئے
31:18پہنی اور ہوا ہو گئے
31:24برائی کر رہا ہے کھو اپنے لیے
31:29بہت پورا کر رہا ہے تو
31:32وہ تجھنا
31:34اس کو چاچا دیاد پردے ڈال رہا تھا
31:37قادر پکے اسٹام پہ انگھوٹھا لگوانا چاہتا تھا
31:40اور ملک مختار سے پچاس ہزار روپیان لے کر
31:44پہنمزورا کی شادی بھی کرنا چاہتا تھا
31:47مگر بات کچھ اس طرح کیا ہے
31:49اکو
32:00ایسی بات نہیں کیا کرتے اکو
32:03کسی کے گھر کی عزت کا نام
32:06زبان ہلانے سے پہلے کم از کم سو بار سوچ لینا چاہیے
32:12ملک مختار جو
32:14ہاں آپ کو زحمت دی اس کی معافی چاہتا ہوں
32:17شکریہ بیٹھتا ہوں
32:19شکریہ جو اس میں
32:22زحمت کی کیا بات ہے جی
32:24یہاں آنا تو بہت ضروری تھا
32:26جی حکم کر رہے ہیں
32:28حکم نہیں ملک صاحب
32:30برادرانہ برخواست رہے ہیں
32:32گاؤں میں دن بدن وارداتیں بڑھ رہی ہیں
32:34یہ تو آپ کے ان میں ہوگا
32:38جی ہاں
32:39ظلم ہو رہے ہیں
32:41ویگنے لوٹی جا رہے ہیں
32:44ناجائز قدز دلوائے جا رہے ہیں جناب
32:47محافظ صاحب سنا آگات
32:48علم دین کے ڈنگر بھی چوری ہو گئے ہیں
32:50نہیں نہیں
32:52ہمیں بروقت تلا ملک گئی تھی اور
32:55میں موقع پر بھی پونٹ گیا تھا
32:57یہ رفتاری نہیں ہو سکی
32:59باہر کے
33:00اس سلسلے میں میں
33:03اککو کا ذاتی طور پر مشکور ہوں
33:07خان صاحب لیکن یہ محمد بخش کے سلسلے میں
33:10میرا نام کیوں لیا جا رہا ہے
33:12وہ جی
33:14چاچا ہدایت ان کا دھیان قادر سے اٹھانا چاہتا تھا
33:19ہدایت
33:20خطرناک آدمی ہے
33:24خطرناک اور محتاط
33:27وہ آج کل
33:28قادر کو مہرا بنائے ہوئے ہیں
33:30نیسے
33:31قادر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں
33:36اگر اس پر ابھی سے ہاتھ نہ ڈالا گیا تو بہت بڑا مجرم بنے گا
33:40سلسل خان صاحب
33:42ایسا ہسلے والا اور جیدار جوان
33:44میں نے گاؤں میں عرصے کے بعد دیکھا ہے
33:47اور وہ
33:48مونیر احمد
33:51جینیس
33:53اگر اس بچے کو موقع ملا تو وہ شاید بہت پڑا آدمی بنے ہیں
33:59حوصلہ
33:59حمد صبر
34:02اس طولت سے وہ مالا مال ہے
34:05قادر اس حد تک جا سکتا ہے
34:09آپ اور دادا کی موجودگی میں قتل کی کوشش کریں
34:13اس کی کوئی آدمی ہے جناب
34:18اسے کسی کا خوف نہیں ہے
34:20پتہ نہیں کس مٹی کا بنا ہوا
34:25موسیقی
34:29ایجے
34:29یہ قادر بات چھا
34:33یہاں اپنی احمد کے نشان تو بنا ہوا ہے
34:37سارے جا کے گواہی دیتا ہے
34:41جیوکوف نے منیر احمد سے پہلے ہی نام لکھوا دی ہے اپنا
34:53مخار زور پکڑا ہے
34:54مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں
34:57میں دوائی بھیج دیتا ہوں
34:59خوراک کا خیال لگتے
35:04موسیقی
35:04موسیقی
35:04حکیم صاحب اپا ٹھیک تو ہے نا
35:06ہاں ہاں
35:08ایسی کوئی بات نہیں ہے
35:09بیسی ان کی عمر کے سو مرض اپنے ہوتے ہیں
35:11کوئی نگیداشت کرنے والا ہو تو
35:15ویسی خطرے کی کوئی بات نہیں
35:17بہنہ بخار تو تیز ہے
35:19یخنی
35:21ڈلیا
35:21اور شوربے میں بھیگی ہوئی روٹی کھلاو
35:24پھل کھا لیں
35:26سکیل چیز کوئی نہیں دینا
35:28ٹھیک ہاں
35:29میں پہ چلتا ہوں
35:40اببہ
35:42یہ لے یخنی پی لے
35:43جا
35:45اور جا پتر کو پلا
35:47اس میں
35:49میرا اور
35:51ان دونوں کا بھی لہو شامل کر کے
35:55یخنی کا چسکہ بھی پڑ جائے گا
35:57اور
35:59اور
36:00اور
36:01رکابٹیں بھی دور ہو جائیں گی
36:10بھائی نسی محمد
36:13قاطرہ زیادتی کر گیا
36:17گھر کا دروازہ توڑکے
36:20اندر ہوس گیا
36:22اور سارا سامان
36:27مبارک ہو نسی محمد
36:29مجھے وہم تھا
36:31کہ وہ گھر میں ہی شیر ہو رہا ہے
36:35مگر
36:38مگر نہیں
36:40اس نے باہر بھی کسی مسکین کو جینے نہیں دینا
36:47ہاں ہے وہ
36:49جا
36:51جا اسے شاباش دے
36:54جب تک
36:56جب تک
36:57اس کی بے آواز ناٹھی نہیں برستی
37:02جی بھر کے موجے کرو
37:04جی بھر کے موجے کرو
37:07اباں نہ ایسے کہہ
37:12اباں
37:13تری باتیں میرے وجود سے لپٹی جا رہی ہیں
37:15میں کہیں
37:17نیل کی پٹری پہ سلوچ تگا جا کے
37:22بھر
37:24آلے کسر
37:26آج اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا بھر
37:34بابا
37:36ہم لوگ شہر جا رہے ہیں
37:38کوئی فیدہ نہیں میری بچی
37:42انسانیت نہیں ہے
37:44تو شہر اور گھاؤں میں کوئی فرق نہیں ہے
37:48اور
37:49اور پھر وہاں بھی تو
37:52انہی رحمت کا ماں مارا ایسا ہے
37:55اب میں
37:57اب میں دو بک کی روٹی کے لیے
37:59مزدوری کروں کہ قادرے کا مقابلہ کروں
38:05جوان بہن کی ذمہ داری نے تو
38:07اور بھی مشبور کر دیا بابا
38:11بابا
38:13قادر سے کہیے گا کہ
38:14میں اسی کی وجہ سے جا رہا ہوں
38:17کہیں وہ یہ نہ سمجھے کہ
38:19مونیرہ مت شہر گیا ہے
38:20تو
38:22میں بھی
38:24نینو قادرے بد نصیب
38:29یہی دو اتھرو تیری ساری زندگی سوار دیں
38:34ساری زندگی کے پاپ دھو دیں
38:37مگر بد قسمت ہے
38:40وہ
38:41تجھے اپنوں کی پہچان بھی نہیں
38:43تم نے کچھ کھایا بابا
38:46اب
38:47کیا کرنے ہیں پتر کھا کے
38:50اب تو
38:52اب تو کھا کے
38:55مردہ بھاری کرنے والی بات ہے
38:59بابا
39:00کچھ کھا لیں
39:03مونیر احمد اور منظورہ مامی کو اگر ڈھونڈنا ہے
39:06تو احمد سے کام لینا پڑے گا
39:08اپنے لیے نہ سہی
39:10ان کے لیے سہی
39:13ان کے انتظار میں زندہ رہنے کے لیے کھا لو بابا
39:17چاچا کچھ کھا لیں
39:19چاچا کچھ کھا لیں
39:19میں لے کیا تم تیرے لیے کھانے کو
39:22تو چاچا نہ خیال لکھ
39:24میں بھی آتا ہوں
39:28آجا پتر میرے پاس
39:31آجا
39:34آجا
39:39میرے پتر
39:40میرے پتر
39:41میرے پتر
39:43بارول اپنی زندگی
39:45نہ رول اس کے لیے اپنی زندگی
39:50جو پیسے کا ہو جائے
39:55وہ کسی کا نہیں رہتا میرا بچا
39:57وہ کسی کا نہیں رہتا
40:03کیا کروں یا
40:05بتی جائے تمہارا سگا
40:07اچھا حریب
40:08آپ کو پتھواری نے بلایا ہے
40:10چلو میں آتا ہوں
40:11جلدی کیجئے
40:12وہ بڑے غصے میں ہے
40:15ہلایت بھائی
40:16وہ کہتا ہے کہ ساری جادات میرے نام کر دو
40:19نہیں تو تم پہ مقدمہ کر دوں گا
40:22اچھا
40:23ہاں جادات تو میں اس کے نام کر دوں
40:27میرا بڑھاپا خوار ہو جائے گا
40:29ابھی تو کچھ دید لحاظ کر لیتا ہے
40:33تم ایسا کرو
40:34تم ایسا کرو کہ
40:35اپنے کسی ہمدرد کے نام
40:38مختار نامہ دے دو
40:40اور ساتھ ہی یہ بھی مشہور کر دو
40:42کہ تم نے اپنی ساری جائداد رہن رکھ دی ہے
40:44ہاں
40:46تجویش تو بہت اچھی
40:47پر وہ بندہ
40:50مت چاہتا ہے جاد بھائی
40:51تمہیں کچھ میری مدد کر دو
40:54نہیں بھئی
40:56یہ تمہارے گھر کی بات ہے
40:58میں حاضر ہوں
40:59تم سوچ سمیتے ہیں
41:00اچھا
41:01اللہ علی کے پاند
41:02اچھا
41:03سلام علیکم
41:04سلام علیکم
41:04ذرا خیال کرنا جی
41:14بھائی
41:18جگن کی وہ خبر آئی ہے
41:20آج آجے گے
41:21میں تو کل خودشارچ لے جائیں گے
41:25تمہارا شک صحیح ہے
41:28ان دونوں کو بھاگنے میں مدد اکو نہیں دیئے
41:34اس نے آج بھی بڑا سخت بیان دی ہے
41:35تھانے میں تمہارے خلاف
41:38کیا
41:40تھانے دار صاحب نے ماشر صاحب کو
41:42مختار ملک کو
41:43اکو کو بولایا تھا
41:46اکو نے تمہاری ایک ایک وارداد بتا دی
41:50تب ہی تو دن رینے کا خالی آتھا یہ ہو
41:54اچھا
41:56اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ چھاپا اس کی مخبری پر پڑا ہے
42:00بھئی اب شک کی گنجائش تو کوئی نہیں ہے
42:06کرنا ہی پڑے گا اس کا کچھ ہے
42:09تو جگن کی خبر لے
42:12کوئی بات ہوئی تو میں ٹیرے بھئی ہوں
42:18مانسٹر صاحب
42:23دو منٹ کے لئے ہمارے پاس بھی تشریف لے آئے مانسٹر صاحب
42:36سلام علیکم
42:38والیکم سلام
42:40مانسٹر صاحب
42:43سارا زمانہ آپ کی عزت کرتا ہے
42:47تو
42:49ہم سے بھی کروا لیں مہربانی ہوگی آپ کی
42:53کیا مطلب ہے
42:54کیا چاہتے ہو
42:56وہی جو کہا ہے
43:00کیوں
43:01خام خام تھانے جا کے اپنا ٹائم پر بات کرتے ہیں آپ ہیں
43:06مانا ہم نے
43:08مانا کہ آپ کی شکرد بہت بڑے بڑے افسر ہوں گے ہوں گے مگر
43:14وہ تو
43:17بعد میں ہی آئیں گے
43:20تمیش سے بات کرو لڑکے
43:23لوگ ڈرتے ہوں گے تم سے
43:25میں نہیں ڈرتا
43:26نہیں نہیں مانسٹر صاحب
43:29کوئی بھی اپنی مرضی سے نہیں ڈرتا
43:31نہ آپ نہ کوئی اور
43:33یہ ڈر تو ایک مجبوری کا نام ہے
43:36اور پھر ویسے بھی
43:37ہو سکتا آپ کو ڈرانے تم گانے کی ضرورت نہیں رہے
43:40ہو سکتا ہے آپ
43:42کل پرسوں تک بیسے ہی مہربان ہو جائیں ہم نے
43:46بکواس پند کرو
43:47وہ چکہ تلنگا بدماش
43:54آفرین ہے بھئی
43:56دیں گالیاں مازجا صاحب
44:01دیں گالیاں
44:03اتنی مرضی گالیاں دیں
44:05آپ کو تو سات گالیاں معاف ہیں
44:09پھر یہ منیر ہے مدر منظورہ کو
44:13گھر میں پناہ دے کر
44:15اور بھاگنے میں مدد دے کر
44:21بڑی زیادتی کیا
44:25بڑی زیادتی کیا
44:29یہ بات پڑا آپ کو منوالو
44:42راج جی
44:45چی بابا
44:46پتر
44:51دروازے
44:55تھکیوں کھڑی ہے
44:58بابا
44:59اکو ابھی تک نہیں آیا
45:02آ جائے گا
45:04بچہ تو نہیں ہے
45:05جو گھر کا راستہ پہنچائے گا
45:10تمہارے لیے کھانا لینے کیا
45:13اتنی دیر نہیں لگا سکتا
45:15تم
45:17تم کیوں اتنی فکر کرتی ہو
45:20آ جا
45:22میرے پاس تھوڑا سا میرے والا گھڑ رکھا ہے
45:27بابا
45:29میں دل دھڑک رہا ہے
45:32جب تک زندگی ہے
45:35دل نے تو دھڑک نہیں ہے پتر
45:39بابا
45:40اکو
45:41میں اکو کو دیکھ کے آتی ہوں
45:43ٹھہر جا
45:47ٹھہر جا
45:49ٹھہر جا
45:49میں بھی تیرے ساتھ چلتا ہوں
45:52کوٹھڑی میں
45:54اکیلے پڑے پڑے
45:55میرا دل بھی اپنا گیا ہے
45:57ادایت بتا رہا تھا کہ اگر آج اطلاع نہ آئی
46:00تو کل خود ہی جانا پڑے گا
46:02ٹھیک ہے
46:21ٹھیک ہے
46:25کون لوگ ہیں
46:27یہ دوستِ اپنے جگڑ ہیں
46:35پورے گاؤں میں
46:36تجھے یہی لوگ ملے تھے دوست بنانے کے لیے
46:42اور کسی سے
46:43مزاج ہی نہیں ملتا اپنا
46:46کہاں گئے ہوئے تھے
46:51کام گئے ہوئے تھے
46:53ابھی آئیں
46:54کیا کام تھا
46:58بولتے کیوں نہیں
47:03یہ
47:05یہ کپڑے کہاں سے لیے ہیں
47:09دکان سے لیے ہیں
47:12پیسے دیئے تھے
47:16لیتا ہی نہیں
47:19اتنا تو شاہ بیرام
47:21کہ تجھ سے کوئی پیسے نہیں لیتا
47:26کیوں بات دادا کا نام دبو رہے ہو
47:31میں نہیں دبو رہا ہے
47:34باپ دادا کا نام تو
47:36دادے کی شہے پہ پھوپی منظورہ نے دبویا
47:44اکو کے گھر کیوں گئے تھے
47:48اس سے تو کام ایک
47:50بڑا ضروری اس لیے گیا تھا
47:53اس کے گھر کا سارا سامان برباد کر رہے ہو
47:56یہ کام تھا تجھے
48:00بتا نہیں
48:01دو چار ٹھوکریں لگ گئی ہوگی
48:03ہمیں تو نہیں بتا
48:07اس کا مطلب ہے کہ
48:09اس نے مجھے ٹھیک بتایا
48:12اکو نہیں بتایا ہے
48:15ہاں
48:16اکو نہیں بتایا ہے
48:20کہ میرا سونا قادر
48:23کس راستے پہ چل رہا ہے
48:27بیگنیں لوٹ رہا ہے
48:29لوگوں کو مارک بیٹھ کے انسے رکھ میں چھین رہا ہے
48:33قبضے دل با رہا ہے
48:35پیسے لے لے کے
48:40کہاں جا رہے ہو
48:43کام یاد آگیا ایک بہت ضروری ہے
48:59موسیقی
49:05آئے
49:08کاؤسر یہ تُو نے کیا کیا
49:18بیٹھے کی انگلی پکڑ کے
49:22اسے کس منزل کی طرف لے جا رہی ہو
49:25موسیقی
49:27موسیقی
49:29موسیقی

Recommended