Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00سمجھا کہ میں کیا کروں
00:03یہی سمجھنے جا رہا ہوں
00:05تو کوشش کر ملکیت کے کاغذات مل جائیں کسی طرح
00:10باقی میں سمجھا آپ لوں گا
00:15چلو اچھی طرح سوچ لو
00:17اس میں زبردستی کوئی نہیں
00:19مگر چاچا حدیت
00:20مہترم یہ اگر مگر گھر میں آپس میں بیٹھے کرو
00:24میرا بقت ضائع نہ کرو
00:27ویسے الہی بکش اس عمر میں اتنی جائدات کا کیا کرے گا
00:31اپنے گھر کا بھلا سوچو
00:33تمہیں نہیں تمہارے بچوں کسی ضرورت ہے
00:36اس میں چاچا پیسے کتنے لگ جائیں گے
00:39کیوں پوچھ رہا ہے
00:40تیرے پر لیا کچھ
00:41اس لیے تو پوچھ رہا ہوں
00:44چلو
00:45اسرکاری وکیل
00:47خرچہ آنا جانا سب میرے ذمہ
00:50تمہیں صرف پیش ہونا ہے
00:52آدھی جائدات تمہیں مستمل جائے گی
00:54اور باقی آدھی جائدات
00:56بہت ظاہر ہے میری ہوگی
00:57کہ میں نے یہ سارے عذاب فیش سگی لے لے
01:00اپنے سر لینے
01:01تم ایسا کرو
01:02گھر میں جا کے اچھی ذرا مشورہ کرلو
01:04مجھے کوئی جلدی نہیں ہے
01:05اور کوئی چائے پانی کو خدم ہو تو بتاؤ ذرا
01:07بس چاچا بیر بات
01:09مجھے پرسو تک بتا دینا
01:11اس کے بعد معاملہ میرے ہاتھ سے نکل جائے گا
01:13اب چلو
01:14چلو
01:15چلو
01:16چلو
01:16چلو
01:16چلو
01:19چلو
01:20چلو
01:20چلو
01:25چلو
01:26اس پر کسی طرح
01:28منزونہ کا مطلق والے
01:31منیر احمد کے دستخت ہو جائے تو سونے پر سوہا گیا ہے
01:35گواہ نہ ملیں
01:37خوضات میں
01:38میں انتظام کرلوں گا
01:41خفت منیر احمد
01:48منیر احمد
01:49تو چل پتر
01:52ہم دونوں باپ بیٹا
01:53آرتی سے مل کر گھر پونٹے ہیں
01:55اے با آرتی کے پاس کیا لینے جاتا ہے
01:58چاہتر سلام علیکم
01:59با علیکم السلام پتر
02:00اس نے پھر کاغذوں میں باندھ دینا ہے آرتی نے
02:04اے کاغذ گھار لائیں گے
02:05میرا منیرہ مدیک ایک لفظ پڑے گا
02:08اے اپنی تسلیق کر کے انگوٹھا لگانا
02:10اے تو چل تو سہی
02:13چل پتر
02:15سیدھا گھر جا تو
02:17راستے میں قادر کوئی کام کہے تو مت رکنا
02:19اچھا مامو
02:21یہ
02:23شہر میں مامو نور کے علاوہ
02:26اور کوئی اپنا ہے شہر میں
02:27وہ بھی کہاں اپنا رہ گیا بچارہ
02:31مگر
02:33تم کیوں پوچھ رہے ہو پتر
02:35نہیں نا نا ایسے
02:36ایسے ہی پوچھا تھا
02:37ایسے ہی
02:38اچھا
02:39اس دفعہ شہر جاؤں گا
02:41تو تجھے بھی ساتھ لے جاؤں گا
02:43سارا شہر گما کے لاؤں گا
02:45اپنے چزادے کو
02:46بے
02:47یہ کیا ہے
02:47رکھ لے
02:48سیائی کی دعات لے لینا
02:50اچھا
02:51چل میرا پتر سیدھا گھر جا
02:53ابا
02:54نصیمہ مدر
02:56یار یہ آر کی مجھے کچھ
02:59ابا یہ بندہ ٹھیک نہیں ہے
03:01دیکھ لینا
03:02بعد میں نہ کہنا
03:02کسی اپا پڑ جائے گا
03:04اے تو
03:04خوتا ہر بے شک کرتا ہے
03:06ہر بے شک پڑ کرتا ہے
03:15بے
03:17اگھوٹا لگوا دیں بھوپی
03:19لگا دیں
03:20اس سے کہنا
03:21مرمتیں کروانیہ
03:22مکان رہن رکھ رہے ہیں
03:23کچھ باتوں میں لگا لیں
03:24نہ کہ ساری چلاکیاں
03:25میرے لیے ہی رہ گئی ہیں
03:26بے چل رہن دیں
03:27کتنی چلاکیاں کرتی ہوں
03:28میں تیرے لیے
03:30چل جال
03:30میں تادرہ ربا کا دھیان رکھتا ہوں
03:33کیوں ایسی کونسی خوفناک بات ہے
03:35جو پیرے پی کھڑا ہو گیا
03:36وہ نیرے کے آنے سے پہلے
03:38انگھوٹھا لگوا دیں
03:39اس نے تحریر پڑ لی نا
03:41تو پھر ساری زندگی لگواتی رہے
03:43انگھوٹھے
03:51لگ تو اس پر بیس ہزار رو پیسے بھی زیادہ جائیں گے
03:54مگر تمہارا بھائی کہہ رہا تھا
03:56کہ باقی پیسے ہم خود لگا لیں گے
03:58میں نے کہا
03:58ٹھیک ہے مجھے کیا اطراز ہو سکتا ہے
04:00کسی گیار پر تھوڑی لگ رہے ہیں
04:03بھائی بہن پر خرچ نہیں کرے گا
04:04تو اور کون کرے گا
04:06یہ لو
04:06اس پر انگھوٹھا لگا دیں
04:10اگر بھائی
04:11میں یہ پیسے کہاں سے دوں گی
04:15بے وکوف کہیں گی
04:16جلی ہوئی ہے
04:17اللہ تمہارے بھائی کو زندگی دے
04:19تمہارا بھتیجہ سلامت رہے
04:20تمہیں فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے
04:22خام خانہ نا ان فکروں میں گھلا کرو
04:24منیران ان کا پین کدھر ہے
04:28وہ
04:28وہ تو
04:30پڑھنے کے لیے ساتھ لے گیا ہے
04:32اچھا چلو صحیح کی دعات تو ہے نا
04:39بھابی
04:40ختم ہو گئی ہے
04:41کل نہیں لا دوں گی
04:42چلو ادھر کر میں ہی کچھ کرتی
04:45میں ہی نہیں کیا دے
04:52وہ کہاں جا رہی ہے
04:55اسی میں دو کترے پانے کے ملا
04:56اور اگوٹھا لکوالیا بزار جائے گی تبات لینے
05:08ہاں بھابی
05:09اب کیا ہے کس سے ملنا ہے
05:12کسی سے بھی
05:13تمہیں سے گئے
05:15دیکھ گھر میں کوئی نہیں ہے
05:17تو جا پھرا جا
05:19تم ہر وقت اتنے روپ سے کیوں بات کرتے ہو
05:21کیا سمجھتے ہو بھی آپ کو
05:24تجھے کہہ رہا ہوں نا جا
05:26تو کونسی زبان سمجھتی ہے تو
05:28وہی زبان جو تمہاری سمجھ میں نہیں آتی
05:31ہاں وہ گھنڈے بدماشوں کی طرح بات کرتے ہو
05:34شکایت لگا دوں گے میں تمہاری
05:36پڑھاکو گھر میں نہیں ہے
05:38جب آئے گا تو آ جانا ابھی چاہ
05:41مجھے اس سے کیا
05:43تم مجھے ہر وقت اس کا طرح کیوں دیتے رہتے ہو
05:46تو بات سے بات کیوں نکال رہی ہے
05:48کہہ رہا ہوں جا تو جا
05:54بھابی
05:56میں نہیں اس گھر سے نہیں جانا
05:58تو کوئی زبردستی ہے جانے کی
06:00تیرا بھائی آئے گا تو میں کہہ دوں گی
06:02تیری خوشی تو اس گھر میں رہنا چاہتی ہے سو دفر ہو
06:05تو کوئی دکھتی ہے میں اس گھر میں
06:07آنکھوں کا تار ہے تو
06:08یہ لکھا رہے دیں
06:12مگر بھابی
06:15زیادہ سوال جواب نہیں کرتے
06:16دلوں میں کدورت آ جاتی ہے
06:26یار
06:26مانتے ہوں
06:28مولدو
06:28مولدو
06:28ملدو
06:31ملدو
06:51مولدو
06:53پتہ ہے تم کیا گا نہیں تھی
06:56کچھ پتہ بھی ہے اس پر کیا لکھا ہوا ہے
07:03اس تحریر کی روح سے تم
07:06باقامی حوش و حواظ
07:08بغیر دباؤ کے اور خوف کے
07:10دو گواہوں کی موجودگی میں کل رقم نقد
07:13یقمشت وصول پا کے اپنی زمین
07:15اور مکان قادر محمد
07:17ول نصیب محمد
07:19اپنے بتیجے کے ہاتھوں بیچ رہی ہو
07:25مابڑا
07:25اتنا بڑا دھوکہ
07:30اس قادر پر
07:32گھٹھا لگوانے کے بعد
07:35پتہ ہے کیا ہوگا
07:40ان لوگوں
07:43ان لوگوں نے ہمیں
07:44اس گھر سے دھکے دے کر نکال دینا ہے
08:03یہ دو
08:08میں نے اگر
08:11تعلیم حاصل نہ کرنے کا
08:13کبھی سواتمہ
08:16لیکن اب
08:17اب میں ضرور پڑھوں گا
08:19آج مجھے پتہ جلا ہے
08:21کہ تعلیم
08:24تعلیم انسان کو
08:26اپنی تقدیر پڑھنا سکھا دیتی ہے
08:29اس کاغذ پر
08:30اس کاغذ پر
08:32پڑی نظروں کو زبان دیتی ہے ماں
08:34زبان دیتی ہے
08:45اچھا سنو
08:47میرا کو پوچھنے آئے
08:49تو مجھے بتائے بغیر
08:50کسی کو کچھ نہیں بتانا
08:51پورے سٹور پر نظر رکھو
08:53اور ہاں
08:54ہر گاگ کو
08:55امپورٹڈ چیزیں
08:56مد دکھاؤ
08:56یار یہ چیزیں
08:58ہر ایرے گارے کے لیے
08:59نہیں ہوتی
09:02اسلام علیکم
09:03مالک میسوان جی
09:04یہ نور محمد صاحب کہا ہے
09:07وہ تو مارکٹ گئیں گے
09:09کب تک آئیں گے
09:11مالک ہے جی
09:12جب مرضی ہوگی آ جائیں گے
09:14چلو کوئی بات نہیں
09:15میں تھوڑی در انتظار کر لکھا
09:18ویسے میں گھر بھی گیا تھا
09:19اور دو بات شوروں بھی جاتے کاؤں
09:22اگر آج شان تک وہ دھانے نہ آئے
09:23تو مجبوراً مجھے ان کا ورانٹ لینے پڑے
09:30دیکھنے شکیلہ سپیاں
09:31اپنے ہر غلطی کا الزام میرے سر تھوک دیتا ہے
09:34گاری چوری کی تھی
09:36ہریدی اور بیچی میری وجہ سے
09:39پولیس ہاتھ کڑی لے کر ان کو ڈھومٹی پھر رہی ہے
09:42وہ بھی میری وجہ سے
09:44پورے خاندان میں ہماری ناف کر گئی
09:47وہ بھی میری وجہ سے
09:48اور کیا کیا ہونا ہے میری وجہ سے
09:51دہشپ گربہ اور ڈاپوں کے ساتھ نام آئے گا
09:53سبی سوسائٹی میں مجھوں دیتھانے کے قابل نہیں رہنگی ہمیں
09:57بیگن فیبر چائے لیا
09:59شادہ تمہیں میں نے کتنی بات سمجھا ہے
10:01جب کھر کی بات ہو رہی ہے تو مت آیا کرو یہاں
10:03جاؤ یہاں سے
10:04چائے لیا ہوں
10:08ہم مجھے کیا علم تھا
10:09کہ یہ گاڑی چوری کی ہے
10:11اور بینک ڈکیتی میں استعمال ہوئی ہے
10:14بندہ بھی شریف تھا
10:15کاغ ساہد بھی اریجنل تھا
10:18پتہ نہیں یہ خدا کی طرف سے کیا سزا مجھے مل
10:22اسی پہچان کو بزنس کہتے ہیں
10:25نور محمد صاحب
10:27دنیا کا ہر بزنس میں
10:29ہم گھر سے تجوریاں بھرنے کے لیے نکلتا ہے
10:31اگر سارے ہی کامیاب ہو جائیں
10:33تو نقصان کے لیے
10:35آپ جیسے کہاں سے ملیں گے
10:37سی ڈیڈی
10:38اتنے بڑے دپارٹمنٹل سٹور کی اسٹیبلشمنٹ کے بعد
10:41میں دبی آپ کو اس شورم کی کیا ضرورت تھی
10:45بزنس
10:47بزنس نہیں کرنے
10:54ہاں
10:57سہین پیٹا
10:58کیا ہوا
10:58مامو کوشش کر رہے ہیں
11:00لیکن کوئی امید نہیں
11:01وہ کہتے ہیں اب تو زمانت بھی مشکل ہے
11:04او مائی گاڈ
11:05اب کیا ہوگا مامی
11:06وہ کہہ رہے تھے کہ آپ سیٹ کاسر سے بات کر کے دیکھ لیں
11:09شاید کچھ صورت نکل آئے
11:11مامی کچھ کریں کچھ کریں میرا خیال ہے
11:42آپ ریفت آنٹی سے ہی بات کر لیں ہماری بدنامی ہو جائے گی
11:44تشریف رکھئے
11:45جے
11:48فرمائیے
11:50میں ذاتی کام سے ہم
11:52پلیز
11:54تشریف رکھئے
12:03ہیلو
12:05ہاں
12:06ٹھیک ہے تم کیس تیار رکھو میں بتاتا ہوں
12:10سابر بھی مصروف ہے
12:15ساب جی
12:17گبرانے کی ضرورت نہیں
12:19اس دفتر میں کسی کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا
12:23موسیقی
12:24یا سر
12:27ریکھ سر
12:29آپ اندھر تشریف لے دیں
12:35موسیقی
12:39موسیقی
12:41موسیقی
12:42موسیقی
12:43یا سر
12:44تمہیں شیصہ بات کریں گے
12:46ٹھیک ہے سر
12:47ایک میڑھ ہول کی تھی
12:53موسیقی
12:54موسیقی
13:02موسیقی
13:04سر
13:06موسیقی
13:09موسیقی
13:17آپ اندر تشک لے جائے
13:21شکریہ سر
13:35ہاں تنور محمد صاحب
13:36آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس شہر کے یا اس ملک کے بہت بڑے ایکسپرٹ کارڈی رہے ہیں
13:44نہیں نہیں سر میں تو بہت معمولی آدمی ہوں سر
13:49نہیں آپ سمجھتے ہیں اگر یہ بات نہ ہوتی
13:53تو آپ سیٹ کاسم کے شورم کی چھوڑی گاڑی کو اپنے شورم سے کیوں بیٹھتے ہیں
14:01کیا خیال ہے مارکٹ میں چلتا پھرتا منافع کسی اور کو نظر نہیں آرہا تھا
14:09بس سر وہ بے اقلی ہوگی سر
14:12یہ بے اقلی نہیں ہونا وقت
14:15اسے لالج اور احساس پرتری کہتے ہیں
14:21تم نے سوچا کہ سیٹ کاسم کے شورم کی چھوڑی ہوئی گاڑی کو
14:26اپنے شورم سے پیچ کر سیٹ کاسم کو اس کی اصل وقت بتا دوں گا
14:30نہیں نہیں سر خدا جانتا ہے خدا کی قسم ایسی کوئی بات نہیں ہے سر
14:42کیس بہت خطرناک اور سنگین ہے
14:47ہائر تھارٹیز کیس کی خود نگڑانی کر رہی ہے
14:51تمہارے موجزز کا حق نے یہ گاڑی اپنے نام ٹراسفر نہیں کروای تھی
14:59ڈینک ڈکیٹی کی بات جب کار موقع واردات سے برامت ہوئی
15:02تو کارزاد کے مطابق اس کے خریدات تم تھے
15:09اور اس واردات میں دو قتل بھی ہوئے ہیں
15:15سر سر میں بلکل بے بنا ہوں سر مجھے کچھ پتہ نہیں ہے
15:20ہاں اسی دنے میں نے تمہیں صاف جواب بھی نہیں دیا
15:23اب دیکھو رہا تمہارے ساتھ میں ایک دھیلو تعلقات مجھے مجبور کر رہی
15:27حالبن تمہاری میسز نے میری بیگم کو اپروچ کیا
15:31اور وہ مجھے مجبور کر رہی ہے
15:36جمال کے کاغذہ تیار ہو گئے
15:37جی سر بلکل تیار ہے
15:39لے آو
15:40بیٹھ سر
15:45بیٹھیں
15:51دھیرے دھیرے
15:53مارکٹ فتا کیچے
15:55آپ سے پہلے بھی کچھ خاکسار یہاں بس رہے ہیں
15:58میلی ایرشنور محمد
16:00نہیں نہیں سر جو میں تو آپ کا خزمتکار ہوں سر جو
16:07ہاں بھی وہ
16:09کاغذہ تیار کرنے میں کوئی دککت تو پیشنی آئی
16:12ٹیلی فون آگیا تھا کوئی دککت پیشنی آئی
16:21ہاں
16:22ہاں
16:22ریاسترین باریٹ لاؤ کو ملاؤ
16:24اور آئی جی ساپ سے بات کرو
16:26اور دیکھو اس کار اور مجرموں کے بارے میں مکمل تفسیرات حاصل کرو
16:33اور مطلقہ ایسے جسے کہو
16:35کہ ملسم نور محمد
16:38اس وقت میرے دفتر میں موجود ہوں
16:41آنکھوں سے گرفتار کر لیں
16:46سر میں بے کسو بھی
16:49میرا اس میں کوئی کسو بھی نہیں ہے سر
16:51لیکس
16:52لیکس مائے ڈیئے نور محمد لیکس
16:58تم گرفتار نہیں ہوگے
16:59بلکہ یہ نور محمد گرفتار ہوگا
17:02کاغذات کے مطابق
17:05اب نور محمد اس کا نام ہے
17:11بات یہ ہے کہ
17:13ایک ماہ پہلے
17:15تم نے اپنا شورو اس کو پیش دیا تھا
17:21بہت شکریہ سر
17:23اب تو دوسرے بھائی نے بھی ہاں کر دیا
17:25اب انکار کے کونسی بجا ہے
17:27آو اندورا
17:29کیا کہتی
17:35نئی
17:35نئی بھائی
17:37نئی بھائی
17:39بہ انکار کی کو بجا تو بطاو بھبی
17:42انہا تم کیوں آپ ایسے باہر ہو رہے ہو
17:44وہ تمہیں کی تکلیف ہو رہی ہے
17:45میں بتاتاو نانا جی
17:48اسے کیا تکلیف ہو رہی ہے
17:51اسے اس بات کی تکلیف ہو رہی ہے
17:55ان لوگوں نے
17:57ملک مختار سے پچاس ہزار روپے لیے ہیں شادی کے
18:00جو ان کو واپس کرنے پڑیں گے
18:03یہ کیا کہہ رہا ہے مونیر
18:07پکواس کر رہا ہے پکواس
18:10اور جو پکواس کر رہا ہے اسے کرنے دو
18:15ایک بات میرے بھی سن لو ابا
18:19اگر آج رات تک یہ شادی کے لیے رضا مند نہ ہوئی
18:23اور پکے اسٹام پر انگوٹھا نہ لگا
18:28تو پھر مجھے نہیں پتا میں کیا کر دوں گا
18:32پکواس نہیں کر روئے
18:34زبان قابو میں رکھو
18:36جو کہنا تھا کہہ دیا اببا
18:39اب کنجائش نہیں ہے
18:42آئے
18:44تو ٹھیک ہے
18:46ورنہ آج رات آگ کے شولوں میں
18:51زمین مکان آنا
18:54سب چلا کر خاک کر دوں گا
19:06سب چلا کر رہا ہے
19:55موسیقی
20:24موسیقی
20:47دیکھ رہی ہو
20:51دیکھ بیٹا تیری شہ پہ
20:53کس طرح جوان ہو رہا ہے
20:56خوش ہو اس کے کارنا موپے
21:01بے سہاروں کے سہارے
21:07بیرکسوں کے والی
21:11کالی کملی والے کے صدقے
21:15انہیں اپنی پناہ میں رکھنا
21:18اس بیوہ اور
21:22یتیم کا تیرے سوا اور کوئی نہیں
21:25نہ ہوا کیا
21:26وہ کوئی انہیں مارنا چاہتا تھا
21:29اب باب باب باب
21:30اس کو پتا تھا کہ کمرے میں کوئی نہیں ہے
21:34کفر نا طول
21:35کفر نا طول
21:37کفر نا طول
21:39زلم نہ کرو
21:42دروس سے
21:45کہیں یہ زمین
21:48تم پر بھی تان نہ ہو جائے
21:50چاچا
21:53چاچا
21:54کیا ہوا ہے چاچا
21:55کیا بات ہے؟
21:56بے جاوے جا
21:56جا پراوات نکار جا
21:57جا پراوات نکار جا
21:59جا پراوات نکار جا
22:19وہ نہیں آیا آپ
22:21جا
22:34پتہ نہیں کہاں چلا گیا ہے
22:39وہ
22:40میں نے سوچا تھا آپ اس کا بہت خیال رکھتے ہیں نا
22:43شاید یہیں آیا ہو
22:46قادر نے پھر منیر احمد کو مارا ہے؟
22:50شاید
22:51قادر کی ہی دو سمجھ نہیں لگتی
22:54دو حرف پڑ جاتا تو شاید یہ نوبت نہ آتی
22:59ہاں
23:00آؤ
23:02بیٹھو
23:04اکمنان سے مجھے بتاؤ
23:05بیٹھو
23:06آؤ
23:15اب بتاؤ
23:17کیا ہوا ہے؟
23:20جید
23:22جید
23:22گھر میں چھوٹے موٹے جگڑے تو ہو ہی جاتی ہیں نا جید
23:28اگر وہ ادھر آیا ہے تو
23:32ان سے کہیں جی کہ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں
23:34میں ہوں
23:36قادر کی
23:38قادر کی ضرورت نہیں جی کہ آئندہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کے بھی دیکھیں
23:43نصیب محمد
23:47یہ تیرا اپنا گھر ہے
23:50اگر تمہیں میری بات پر یقین نہیں آیا نا
23:55تو خود ہی دیکھ لو
23:57اب
23:58انہیر احمد یہاں نہیں آیا
24:00جی
24:02نہیں جی
24:03بے یقین ہی تو ایسی کوئی بات نہیں
24:07آپ جھوٹ تو نہیں بول سکتے نا جی
24:11میں دیکھتا ہوں جی
24:14وہ
24:17اگر ادھر آئے نا جی
24:20تو ان سے کہ یہ کا گھر آ جائیں
24:23اب با بڑا سکت پریشان ہے جی
24:28بڑی مہروان ہے
24:30ٹھیک ہے
24:42نہ تو تم اتنے رات کے منیر احمد کا بتا کرنے ہیں
24:44مختابر
24:46دیکھو وہ وہ
24:47مل مل مل
24:51اے ٹھیک ہے
24:57ٹھیک ہے
24:58لما
25:00ہاں
25:02سنا نہیں
25:04طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی
25:08ہاں ٹھیک ہے طبیعت
25:10وہ
25:11وہ
25:12رات جی نے بتایا تھا کہ
25:15پچاس ہزار کی شرط
25:16منظورہ کے باپ اور بھائی نے نہیں
25:19اس کی بھابی کوسر نہیں لگائی تھی
25:24میں نے تو پیسے بھاگا کے ہاتھ بھیج دیئے تھے
25:31پتا نہیں
25:32ہجو ٹھیک ہے
25:33تم سو جاگے
25:36میں ابھی نین نہیں آ رہا ہوں
25:42ٹھیک ہے
25:50موسیقی
26:07آنے
26:08جم بیب
26:38موسیقا
26:53موسیقا
27:11موسیقا
27:11موسیقا
27:12موسیقا
27:12موسیقا
27:12موسیقا
27:12موسیقا
27:13موسیقا
27:14موسیقا
27:14موسیقا
27:15موسیقا
27:16موسیقا
27:17موسیقا
27:17موسیقا
27:31موسیقا
27:32وہ پڑاکو
27:38اس کا مجھ سے کیوں پوچھ رہا ہے
27:41اور یہاں اس کا کیا کام
27:43میرا ڈیم زائے نہ کر
27:46مجھے بتا دے راجی
27:48پھپی منظورہ بھی اس کے ساتھ ہے کہاں ہے وہ
27:52تیری عقل تو ٹھکانے پہ ہے
27:54اتنی راہ کو تو اس کو یہاں ڈونڈنے آ گیا
27:56اس کو سمجھا ہوئے اس کو سمجھا
27:59بتا دے راجی بتا دے
28:01اپنے پیارے کا بتا دے
28:03ورنہ پچھتانے کے لیے بھی بفت نہیں رہے گا تیرے پاس
28:06میں چاچا نصیب محمد سے بات کروں گی
28:09کہ وہ تمہیں لڑکوں سے بات کرنے کی تمیز سکھا دے
28:11خود دیکھ لے
28:12اس ایک کمرے کی حویلی میں
28:15نہ تو یہاں کوئی ہجرا ہے نہ کوئی تیخانہ
28:20بہت پہر بہاکو
28:22قادر بہو بات کر رہا ہے
28:23چل
28:26تشیہ پڑا ہے
28:27تو کون اب دے مجھے میرے گر میں جانے سے روکنے والا
28:33قادر
28:34یہ ٹھیک ہے کہ
28:35تیرے بڑوں کے بڑے احسان ہیں میرے گر پہ
28:39مگر تجھے اس طرح میرے گر میں آنے کا کوئی آگ نہیں ہے
28:45نزیرے
28:46جی قادر بہو
28:48ادھر آ
28:52ایک آدمی نہیں روکا گیا ہے تجھ سے
28:56ایک آدمی اور حصہ مانتا ہے تورا
29:02بہاکو دا قادر بہو اس لیے
29:03آئندہ کا کام کے وقت کسی کا لحاظ کیا نا
29:07تو مار مار کے مزور کر دوں گا
29:21ایک بات دیان میں رکھیں اکو
29:25وہ دونوں بھاگ کر کہیں چاہ تو نہیں سکتے
29:30اور اگر مجھے پتا چل گیا
29:34کہ ان کی مفروری میں تیرا ہاتھ ہے
29:43کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں چھوڑوں گا
29:51اس کی صفتہ کرتی ہے تو
29:58منیر احمد کو کیوں روم رہا تھا
30:01کندل کرنے کے لیے
30:04تین منزورہ کو
30:05اور منیر احمد کو تو اس نے جلا دیا تھا
30:09وہ تو ان کی زندگی تھی جو بچ گئے
30:20موسیقی
30:22موسیقی
30:32موسیقی
30:41کہاں مر گئے ہیں دونوں
30:42کہاں جا سکتے ہیں یہ
30:45وہ نہ ملے تو بہت مشکل ہو جائے گی
30:47یہ تو ہے
30:48وہ کبھی نہر کی طرف نہ چلے گئے ہو قادر
30:52آفرینے بھئی یہ خیال میرے ذہن میں کیوں نہیں آیا
30:56آو
31:02موسیقی
31:03ہم یہاں بھی کتے دن رس
31:07خاموش بیٹے
31:10اس کا کوئی ساتھی تمہارا تاکب کرتے ہوئے
31:13یہاں تک بھی آ سکتا ہے
31:17منزورہ بہن
31:19کیا تمہیں یقین ہے کہ قادر اس حد تک جا سکتا ہے
31:23کہ وہ تمہارا جانی دشمن ہے
31:25یا
31:26یا میس تمہیں ڈرا رہا ہے
31:30مار دے گا
31:33نہیں
31:35جب تک وہ تم سے سٹام پہ انگوٹھا نہیں لگوا لیتا
31:40وہ تمہیں
31:42اور منیر کو زندہ رکھنے پر مجبور ہے
31:49یہ بات کی بات ہے
31:52بہن تم کچھ دیر اور یہاں ٹھہرو
31:55میں
31:57میں ابھی کئی سی
31:59سواری کا بندوبست کر کے آتا ہوں
32:01اور پھر
32:03ایک گھنٹہ دو گھنٹے کے بعد ہم یہاں سے نکل جائیں گے
32:07آپ بیٹھو
32:15جاؤ بیٹا
32:16کنڈی لگا لو
32:32کنڈی لگا
32:37کنڈی لگا
32:38کنڈی لگا
32:42ما
32:46یہ کیا کیا
32:49یہ کیا کیا ما
32:51کیا یہ
32:52ما
32:54ما
32:55یہ کیا ہے
32:56یہ
33:01میرے بنا
33:05کوئی بھی
33:06سٹام پہ انگوٹھا نہیں لگوا سکے گا
33:19کنڈی
33:38یہ کیا کیا
33:39یہ کیا کیا
33:39کو نصیب محمد
33:42مجھے
33:45مجھے
33:46تیرے سہارے کی کوئی ضرورت نہیں
33:51جسے
33:52جسے سہارے کی ضرورت تھی
33:55وہ نصیب ہماری ناجانے
33:59ناجانے کہاں دربدر ہو رہی ہوگی
34:04ہاں سلا رکھا با
34:08صبح ڈاخہ نہ کھلتا ہے تو
34:11نور محمد کو فون کرواتا ہوں
34:14وہ وہیں گئی ہوں گی
34:17وہ
34:18وہ بھی تیرا ہی بھائی ہے
34:21اس کے گھر کی مالکر نے
34:25کہاں اسے گھر میں قدم رکھنے دینا لے
34:27تو کچھ نہیں پتا چلا با
34:31ہاں
34:32پتا چل کی ہے
34:35اس کا نہیں
34:37تیرا
34:37نہ میں نے کیا کرتود کی ہے جو میرا پتا چل گئے
34:40خاندان کا موں کالا کر کے
34:42وہ گھر سے بھاگ گئی
34:43اور پتا تجھے میرا چل گیا
34:46گھر سے بھاگ گئی
34:48یہ بات
34:50یہ بات تُو نے
34:53اس کے بھائی اور باپ کے سامنے کہہ دی
34:58اب یہ بھی تو بتا
35:01وہ گھل کیوں ہے
35:02یہ تم اس چہیتی کے گردن پر ٹوکا رکھ کے نا تو خود ہی پوچھ لے نا
35:07مجھے تو اسے بھی شاک ہو گیا تھا جب اس نے شادی سے انکار کر دیا تھا
35:11سوان کو لغام دے نصیب محمد بی بی کی کو
35:15بنزورہ پر
35:17بنزورہ پر گندے گندے انظام لگا رہی ہے
35:19کاثر
35:22تمہیں بتا ہے یہ تم کیا کہہ رہی ہو
35:23نہ میرے کیا پر ٹوکس نے دیکھ لیا جو کہہ رہا تیرا پتہ چل گیا ہے
35:27بتا نا اس کو بتا
35:28اس کے سامنے بتا
35:29کیا میرا پتہ چل گیا کیا
35:30کیا میرے پتا چل گیا ہے
35:32میرے سامنے
35:34اس طرح دیدے نجانے جا کے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
35:38میں خود
35:39خود اپنے ہاتھوں سے کماتا ہوں
35:42کسی کا موتاج نہیں
35:43ہاں ہاں ہاں
35:45ہم ہی تم سے مانگتے کھاتے ہیں
35:46ہم ہی تو تیرے موتاج ہیں
35:49نہ تو کیوں جبر کرتی ہو اس مسکینی پہ
35:54جب اس کا من نہیں چاہتا دوسری شادی کو
35:57تو نہ کرے
35:59تم کیوں اسے مجبور کرتی ہو
36:03اب اب
36:05اس میں تو کوئی برائی نہیں ہے
36:09بیوہ کا گھر بسانا کوئی ظلم تو نہیں ہے
36:13یہی سوچا تھا کہ
36:16اپنا گھر میں سکھی رہے گی
36:20با
36:22با بہی با
36:25بہن کے خلاف
36:28بیوی کی خوب وقالت کرتے ہو
36:34مختار ملک سے
36:37جب پچاس ہزار روپے لیے تھے
36:40کیا وہ بھی اسی کے سکھوں کے لیے لیے تھے
36:42ہم نے اسی کوئی دے دینا تھی
36:43اپنے پاس نہیں رکھ لینا تھی
36:45اچھا
36:47اور جو زمین
36:48اور مکان کے پکے اس ٹام پر
36:51اسے انگوٹھے لگوا رہے تھے
36:53اور جب اس نصیبو جلی نے
36:57انکار کر دیا
36:58تو تم ماں بیٹوں نے
37:00اسے زندہ جلا دینے کی کوشش کی
37:02چلا اور چلا
37:03چلا چلا کے پورے گاؤں میں شور مچا
37:05ببہ کیا گر گیا میرے مصوم بچے کے ہاتھوں سے
37:08قیامت ہی ٹوٹ پڑی
37:10بڑے وارے اس مصوم پر الزام لگا رہے ہو
37:12کچھ خدا کا خوف کرو
37:19بڑے وارے اس مصوم بڑے وارے اس
37:24بڑے وارے اس مصوم پر الزام لگا رہے ہو
37:39نہ زہمت کر
37:42پتہ نہیں
37:44یہ مسکین نیا بہنیں
37:47رب سے بھائی جو مانگتی
37:51اببہ
37:54مجھ سے قسم لے لے اببہ
37:57اببہ مجھے نہیں پتا تھا کہ اسٹام پہ کیا لکھا ہوا ہے
38:02ہرجہ
38:03ہرجہ پتر نصیر محمد
38:05ہٹ جا میری نظروں کے سامنے سے ہٹ جا
38:10کہ ہی میرے بھو سے کوئی بات دعا نہ نکل جائے
38:18منظورہ بیچاری تو
38:20ہے ہی بدنصیب
38:23دو دو بھائی ہیں
38:26اور
38:28اور پھر بھی اس کا کوئی نہیں
38:32بیٹی کو بیوہ کرنا ہوتا ہے
38:35تو باپ کو کیوں بھوڑا کرتا ہے
38:39کیوں بھوڑا کرتا ہے
38:44ہاں
38:45ہاں
38:45ہاں
38:46میں اسے کہاں ڈونڈوں
38:47کہاں ڈونڈوں
38:55مہاں میں تمہارے لیے
38:58کھانے کا کوئی بندوبست کرتا ہوں
38:59بہت سے میرے پاس
39:02مہاں تمہاری طبیعت بھی ٹھیک نہیں رہتی
39:05دیکھو
39:06یہ زخم بھی خراب ہو رہا ہے
39:09میں ایسا کرتا ہوں کسی جراغ کا پتا کرتا ہوں
39:12جراغ سے زیادہ اس وقت
39:13سر چھپانے کے لیے ٹھیکانے کی ضرورت ہے
39:18میں نے کل
39:19بٹھے کے کام کرنے کے لیے بات دی ہے
39:22ماں تُو
39:23تُو کام کرے گی بھٹے پر
39:25تُو کرے گی
39:26بہنت تو کہیں نہیں کی جا سکتی ہے
39:28کیا مطلب
39:29چھ سمجھنے آتی کہ تم
39:31کیوں نہیں سمجھتا ہے کہ ابھی ہم نور محمد کیا نہیں جا سکتے
39:35کہیں نہیں وہاں پہنچ گیا تو
39:40اپنا شفیہ بیٹی زرہ اپنی امی کو بلانا
39:43مامی تو گھر پہ نہیں مارکی اٹھ گئی
39:46باپسی کا کچھ کہے گی
39:48اب تک واپس تو آ جانا چاہیے تھا
39:50لیکن شکیلہ ساتھ گیا پتا نہیں باپسی کب تک ہو
39:55میری جان سولی پہ لٹکی ہے
39:57اور اس عورت کو شاپنگ سے فرصت نہیں
40:01اس عورت کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ چیز کیا
40:05مامی کی بھی آپ کے بارے میں کچھ یہی رائے ہے
40:08کیا
40:10ڈیڈی ہمارے ہاں آدھی زندگی گزارنے کے بعد یہ احساس ہوتا ہے
40:14کہ زندگی جس کے ساتھ گزاری جا رہی ہے
40:16اس کے سمجھ نہیں آئی
40:18وگر اس کے بعد جود باقی زندگی بھی اسی کے ساتھ کیوں گزار دی جاتی ہے
40:22اس بات کے سمجھ نہیں آتی
40:25بیٹی
40:26کبھی تو آسان لفظوں میں اور سیدھی بات کر لیا کرو
40:31شکیلہ کی منگنے کب کر رہے ہیں آپ
40:33بھئی یہ منگنے کے بارے میں میں کیا بتاؤں
40:35تمہاری ماں کے موڈ مزاج کا کچھ پتا چلے
40:38یا وہ مجھے مشورے کے قابل سمجھے تو میں کچھ بتاؤں
40:43مجھے تو اس کی یہ اکلمندی نہیں سمجھ آ رہی
40:45کہ بڑی کی بجائے چھوٹی کی شادی میں کیا رمز ہے
40:56موسیقی
41:08موسیقی
41:16بس بھی کرو شکیلہ میں تھک کئی ہوا
41:19ممی سفیہ کیلئے بھی تو کچھ لے لیں
41:21اس سے کہیں آنا جانا تو ہوتا رہے ہیں
41:23کیا کرے گی وہ
41:24اور کچھ میں کر سکی تو میرا موہ ضرور لو سپیلہ
41:28ہاں ہاں ٹھیک ہے
41:29اب لے بھی لو میرے تو سر میں درد ہو رہی ہے
41:32ٹھیک رہے گا ہے نا
41:34ٹھیک رہے گا
41:36سلی
41:40سنو
41:40یہ گھڑ میرا خانچ
41:44بل بنا لیں
41:44آپ کا بل پیڑ ہے میڈم
41:46چا مطلب ہم نے بھی بل لیں پیگے
41:48اگر آپ نے کوئی اور چیز بھی خریدنی ہے تو پسند کر لیں
41:51بل آچو کا ہے
41:53کیا کہنا چاہتے ہیں آپ
41:54جس نے بل پیگیا ہے ہمارا
41:56وہ جی
41:59اسلام علیکم آنٹی
42:01یہ بھی ان کی گاڑی میں رکھتا دیجا
42:05کیسے ہو شکریہ
42:08سورہ بھی نہیں اچھا
42:10تہنہ تم نے ہے اور دیکھنا میں نے ہے
42:14اپنی چوئیس ضرور بہتر کر لو
42:16پرنا بہت پرابلم ہو جائے گی
42:19کی بھی بیٹا اچھا تھا ہی اتھا نا
42:21آنٹی پلیز
42:23دونوں ایک ہی ٹاپک پر ڈسکس نہ کریں
42:25کنفیوزن کریئٹ ہو جاتے ہیں
42:27تھپر کھاؤگے
42:30کیسے بہتر کرتے ہیں
42:32چاہتے ہیں
42:34اوکی بھائی شکریہ
42:38جی بل
42:39آپ کا بل آ چکا ہے
42:40کیا
42:41میرا بل
42:42کس نے دیا ہے میرا بل
42:44وہ صاحب صاحب
42:48سنیے
42:53ڈیڈی آپ
42:55آپ یہاں کیسے
42:56میرا مطلب ہے یہاں کیا کر رہے ہیں
42:59اپنے فردندے اور جمن کی
43:02تکھوالی کر رہا ہوں
43:03نہیں ڈیڈ وہ
43:04وہ تو شکیلہ تھی
43:06جانتا
43:08پہ چانتا ہوں اچھی طرح سے
43:12لیکن مائی ڈیئر مجھے
43:13تمہارا یہ طریقہ کار
43:15اچھا نہیں لگا
43:20دیکھو شک
43:23جب تک تم اپنی ایک
43:24الہدہ
43:26سپریٹ شناخت نہیں
43:27بنا لیتے
43:29تمہیں ہر قدم پر
43:31میری عزت اور وقار
43:39بنا لیتے
43:39دیو
43:40ڈیڈ یہ یا شرٹ تو
43:45پہن رہی ہوں تم نے ہے
43:47اور تیکھنی میں نے ہے
43:51پیٹے اپنی
43:53جائے سراب رکھ کر دیں
43:56تاکہ ہم دونوں میں اس کسی ایک کو دکت نہ ہو
44:02دیڈ یہ
44:03ممی کیا حصیبت ہے جلدی کرو جلدی کرو جلدی کرو
44:07بھلا جلدی میں شاپنگ ہوتی ہے
44:08میرے سر میں درد تھی
44:11یہ دیکھیں
44:13اپنی اس لادلی کو سمجھائیں
44:15اس گھر میں سونے کے لیے بیڈ روم بھی ہے
44:21اسے تو سمجھ آ جائے گی
44:22لیکن تمہارے باپ کو کون سمجھ

Recommended