Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
On the occasion of International Chefs Day, Ahmad Shafiq, President of the Chefs Association of Pakistan (CAP), shares a special message celebrating the passion, creativity, dedication, and professionalism of chefs worldwide. He recognizes the vital role chefs play in promoting culinary excellence, preserving food traditions, and shaping the future of the hospitality industry.

Happy International Chefs Day to all the talented chefs who inspire the world through their culinary skills!

Category

📺
TV
Transcript
00:00جی اسلام علیکم احمد شفیق پریزیڈنٹ شیف ساسوسیشن و پاکستان این سی ایو کوتھم
00:06آج بہت بڑا دن ہے انٹرنیشنل شیفز ڈے
00:12جس کو پوری دنیا اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی
00:19تقریبا ہم ٹونٹی سے زیادہ پلیسز پہ انٹرنیشنل شیفز ڈے کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں
00:25میں پاکستان کے تمام شیفز اور دنیا کے تمام شیفز کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
00:31آج ان کا دن ہے آج وائٹ جیکٹ کا دن ہے آج کنلیریانز کا دن ہے
00:40ہم ان کو سلوٹ کرتے ہیں کہ شیفز وہ رول ایک معاشرے میں ادا کرتے ہیں
00:46جو ایک ڈاکٹر کر رہا ہوتا ہے
00:48تو یہ لوگ صحت مند کھانوں کے ساتھ ایک بہترین شوکیسنگ کے ساتھ دنیا کو فیڈ کر رہے ہوتے ہیں
00:59اور شیفز کا رول جو ہے وہ بہت امپورٹنٹ رول ہے کسی بھی معاشرے کے لیے
01:04تو آج کا دن ان کی مناسبت سے سیلیبریٹ ہو رہا ہے پاکستان کے
01:09تقریباً بیس شہروں میں کاثم پاکستان اور شیفز اسوسیشنوں پاکستان
01:14انڈر دی امریلہ آف ورلڈ شیفز اس کو سیلیبریٹ کر رہی ہے
01:18میں ورلڈ شیفز کے پریزیڈنٹ کو بھی مرگ بات دیتا ہوں
01:21جو انڈی کیوبرٹ ہیں
01:23اور اس کے ساتھ ساتھ جتنی لیڈرشپ ہے ورلڈ شیفز کی
01:26شیفز اسوسیشنوں پاکستان کی تمام ایگزیکٹر میمبرز اور تمام لیڈرشپ
01:31پاکستان میں یا وہ پاکستان سے باہر ہیں
01:33اور وہ تمام کلنریانز وہ تمام کلنری کے سوڈنٹس
01:39پاکستان کے طول و عرص میں ان کو بھی مبارک بات پیش کرتا ہوں
01:42کہ آج ہم پاکستان میں بڑے فخر سے جو ہے انڈرنیشنل شیفز ڈے کو
01:48سیلیبریٹ کر رہے ہیں اس کی تھیم پر عمل درامت کر رہے ہیں
01:51کاثم پاکستان اس کو پورا افسیلیٹیٹ کر رہا ہے
01:55اور لاہور کے اندر بہت بڑی ایکٹیویٹی ہو رہی ہے
01:58تو آپ سب کو میری طرف سے میری ٹیم کی طرف سے
02:01اہل وطن کی طرف سے بہت بہت بہت بہت انڈرنیشنل شیفز ڈے
02:07مبارک ہو پاکستان ہمیشہ زندہ بات

Recommended