Skip to playerSkip to main content
First Aid & Medical Guide provides educational videos on first aid, emergency care, CPR awareness, basic health education and safety tips.

Learn essential first aid skills and improve your emergency preparedness. Our content is for educational purposes only and does not replace professional medical advice.

Follow our channel for more medical education and first aid videos.

#Anemia #KhoonKiKami #AnemiaTreatment #IronDeficiency #healthtips #trending #shorts #drisrarahmadrana #hmemergencysolutions

Category

🗞
News
Transcript
00:03اسلام علیکم آپ کے جسم کے اندر بے چینی کا ہونا چرچرہ پن ہو جانا آپ کی سکن کا پیل
00:11ہو جانا اور آپ کے چکر آنا بہت زیادہ خاص طور پر جب آپ بیٹھ کے اٹھتے ہیں اس وقت
00:18آپ کو چکر بہت زیادہ آتے ہیں آگوں کے آگے اندھیرہ آ جاتا ہے تو آپ ان علامات کو فراموش
00:25نہ کریں
00:26یہ انیمیا کی یعنی کہ خون کی کمی کی علامات ہیں اگر آپ اس کو فوری طور پر کمپلیٹ نہیں
00:34کرتے بلڈ لیور کو اور آپ اس کا علاج نہیں کرواتے تو یقین جانے آپ ہارٹ اٹیک یا برین ہیمبرد
00:41جیسی خطرناک بیماریوں کی وجہ سے آپ کی جان کو خطرہ ہے
00:45فوری طور پر علاج کی طرف جائے تا کہ آپ سیف لائف گزار سکے
00:50مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سکر پرائپ کھیجئے گا میں ہوں ڈوکٹر اسانوان آنا اسلام علیکم

Recommended