- 3 minutes ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين
00:05أما بعد
00:06أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:10النبي أولى بالمؤمنين من أنفسهم
00:13وأزواج أمهاتهم
00:15صدق الله العظيم
00:16اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم
00:21رب اشرح لصدري ويسر لأمري
00:23وحل لقدة من لساني يفقه قولي
00:26بجعل لي وزيرا من أهلي
00:27آمين يا رب العالمين
00:29ناظر قرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات
00:32امید آپ خیر آفیت سے ہوں گا
00:34اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:35اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:39آفیت اور سلامتی سے نوازیں
00:41اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت عطا فرمائے
00:45اور اس محبت کے تقاضب اور عمل کی توفیق عطا فرمائے
00:48ابتداء میں سورہ اعذاب کی آیت 6
00:50کا ایک حصہ تلاوت کی ہے
00:52کہ مشہور مقام ہے قرآن پاک کا
00:53جہاں اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
00:55سورہ اعذاب آئے دمبر 6
00:57النبی اولا بالمؤمنین من انفسهم
01:00نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:03اہل ایمان کے نزیق ان کی جانوں سے بڑھ کر مقدم ہیں
01:07ایک ترجمہ یہ ہے
01:08جانوں سے بڑھ کر عزیز ہیں
01:11وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ
01:13اور آف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج متحرات
01:16رضی اللہ تعالی عنہن اجمعین
01:19وہ اللہ کے رسول علیہ السلام کی ازواج متحرات
01:22امت کی مائیں ہیں
01:23دو باتیں آئیں
01:24نبی علیہ السلام ایمان والوں کے نزیق
01:26ان کی جانوں سے بڑھ کر مقدم ہیں
01:28عزیز ہیں
01:29اور ازواج متحرات جو وہ ہیں
01:31رسول علیہ وآلہ وسلم کی
01:32وہ امت کی مائیں ہیں
01:35یہ مقام بڑا اہم ہے
01:36حضور سے تعلق حوالے سے
01:38اور یہاں بتایا جا رہا ہے
01:39کہ ایمان والوں کے نزیق حضور کی جان مقدم ہے
01:42اس کے کئی پہلو بیان کیے گئے
01:44ایک پہلو یہ بھی ہے
01:45کہ ہماری جانوں سے بڑھ کر
01:47ہمیں حضور سے محبت ہونی چاہیے
01:50سبحان اللہ
01:51ہمارے اوپر ہماری جان کا جو حق ہے
01:54اس سے بڑھ کر حضور کی ذاتِ
01:56اقدس کا حق ہے
01:58اللہ اکبر
01:59اور اس کا یہ پہلو بھی ہے
02:01کہ ہمارے تمام معاملات میں
02:02باقی سب سے کیا
02:04اپنی جان سے بڑھ کر
02:05ہمیں حضور کو ترجیح دینی چاہیے
02:08آپ پر ایمان کو
02:09آپ کی محبت کو
02:10آپ کی تعلیم کو
02:11آپ کی حکم کو
02:12آپ کی مرضی کو
02:13آپ کی خواہش کو
02:14ہمیں ترجیح دینی چاہیے
02:16تو النبی اولا بالمؤمنین من انفسہم
02:19نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
02:21اہل ایمان کے نزیق
02:22ان کی جانوں سے بڑھ کر مقدم ہیں
02:25اور عزیز ہیں
02:26اور کئی پہلو جیسے کہ میں نرس کیا
02:28کہ ہماری جانوں پر
02:29ہم سے بڑھ کر حضور کا اختیار
02:31سبحان اللہ
02:32ہمارے نفس
02:33ہماری جان سے بڑھ کر
02:34ہمیں حضور سے محبت ہونی چاہیے
02:36اپنی باتوں کو چھوڑ کر
02:38باقی تمام معاملات کو چھوڑ کر
02:39ترجیح حضور کو دینی چاہیے
02:42صلی اللہ علیہ وسلم
02:43یہ قلبی تعلق بھی ہے
02:45اور اس کا اظہار عمل میں بھی
02:46دکھائی دینا چاہیے
02:48یہ سوری آزاب آیت 6
02:49کے پہلے حصے
02:50کا کچھ ذکر میں نے آپ کے سامنے کیا
02:52ہاں جو آیت
02:53آیت کے الفاظ
02:54تلاوت کیے گئے
02:55اس میں یہ بھی ہے
02:57وَأَزْوَاجُ اُمَّهَاتُهُمْ
02:59حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:00ازواج متحارات
03:02امت کی مائیں ہیں
03:03اللہ کے رسول علیہ السلام کی
03:04ازواج متحارات سے نکاح کرنا
03:06حرام قرار دے دی
03:07اللہ سبحانہ وتعالی نے
03:08امت کی مائیں کہا
03:10تو یہ ایک تقدس کا پہلو
03:12عدب کا پہلو
03:13احترام کا پہلو
03:14تو سامنے رہے
03:14مگر یاد رہیے
03:16یاد رکھیے گا
03:17کہ امت کی مائوں نے
03:18ازواج متحارات نے بھی
03:20پردے کا اعتمام کیا ہے
03:21وہ امت کی مائیں
03:23قرار دی گئی ہیں
03:23تقدس میں
03:24عدب میں
03:25احترام میں
03:25ان سے نکاح کرنا
03:27حرام قرار دے دیا گیا
03:28البتہ پردے کا حکم
03:30ان کے لیے بھی ہے
03:31سورہ عذاب کی آیت
03:32ہم نے چھے کا ذکر کیا
03:34سورہ عذاب ہی میں
03:35آیت نمبر انسٹھ ہے
03:36ففٹی نائن
03:37یا ایہا نبی
03:38قل لی ازواجی کا
03:40و بناتی کا
03:41و نسائل مؤمنین
03:43یدنین علیہن
03:45من جلابی بہن
03:46اے نبی اکرم
03:47صلی اللہ علیہ وسلم
03:48اپنی ازواج
03:49مطلب سے فرما دیجئے
03:50اپنی پیاری بیٹیوں
03:51سے فرما دیجئے
03:52ایمان والوں کی
03:53عورتوں سے فرما دیجئے
03:55اپنی جلباب کو
03:56بڑی چادر کو
03:57اوپر سے لٹکا لیں
03:58تفصیل کا موقع نہیں
03:59کئی علماء
04:00اکثر علماء
04:01چہرے کے پردے کے بھی
04:03قائل ہیں
04:03اوپر سے لٹکانا
04:04تو سر تو
04:05اوپر سے
04:05سر سے جسم شروع ہوتا ہے
04:07پورا وجود
04:08سر سے شروع ہوتا ہے
04:09اوپر سے لٹکانے میں
04:11چہرے کا چھپانا بھی آئے گا
04:12تفصیل میں ہم نہیں جا رہے ہیں
04:14البتہ امت کی
04:15ماں نے
04:16ازواج متحرات نے
04:18پردے کا اعتمام کیا
04:19ان سے بڑھ کر
04:20مقدس کون ہوگا
04:21محترم کون ہوگا
04:22عفت والا کون ہوگا
04:23ان کے لئے
04:24اگر پردے کا حکم ہے
04:25تو آج جو کچھ
04:26ہم دیکھ رہے ہیں
04:27پردے کی تو
04:28دھجیاں بھی کھیڑ دی گئیں
04:30غیرت نام در
04:31جس کا گئی
04:31تیمور کے گھر سے
04:32یہ ہمارے لئے
04:33بہت بڑا سوال
04:34یا نشان ہے
04:34بارحال
04:35یہ سور آزاب
04:36آیت مبر چھے
04:37کے پہلے حصے کے
04:38حوالے سے کل ذکر
04:39میں نے آپ کے سامنے کیا
04:40ریکیپ کی طرف چلتے ہیں
04:41آپ کو یاد ہوگا
04:42ناظر کلام
04:43پچھلے پروگرام میں
04:44ہم نے ایمان کے
04:44حوالے سے کلام کیا تھا
04:46اللہ کی ذات پر ایمان
04:47اور اللہ کے رسول
04:48کرم علیہ السلام پر ایمان
04:49البتہ ہم نے جانا
04:50قرآن ہم سے
04:51مطالبہ کرتا ہے
04:52کہ محض زبان
04:52کا اقرار کافی نہیں
04:53دل کی تصدیق بھی
04:55ضروری
04:55منافقین زبان
04:56کا اقرار کرتے تھے
04:57دل میں ایمان نہیں
04:58ہوتا تھا
04:59تو زبان کے اقرار
05:00کے ساتھ
05:00دل کی تصدیق
05:01والا ایمان بھی
05:02ضروری
05:02قانوناً
05:03وہی شخص مسلمان ہوگا
05:04جو رسول کرم
05:05صلی اللہ علیہ وسلم
05:06کو اللہ کا آخر رسول
05:07مانے
05:08ہم نے یہ بھی جانا
05:09کہ ہمارا ایمان
05:10کس بات پر کھڑا ہے
05:11اقل اور
05:12سائنٹیفک ریسرچ پر
05:13نہیں کھڑا
05:13اس بنیاد پر کھڑا ہے
05:15کہ جو کچھ فرمایا
05:16محمد مصف علیہ السلام
05:18نے سچ فرمایا
05:19حق فرمایا
05:20یہ بھی ہم نے جانا
05:21کہ جب ایمان
05:22دل میں ہوتا
05:23تو عمل ثبوت پیش کرے گا
05:24اور پچھلی پرگرام
05:25کے آخر میں
05:26ہم نے ذکر کیا تھا
05:27ایمان اگر واقعتاً
05:28دل میں ہوگا
05:29تو حضور سے محبت
05:30حضور کی
05:31تعظیم بھی ہوگی
05:32اور نبی اکرم علیہ السلام
05:34کی اطاعت اور اتباع
05:35اور آپ کی نصرت
05:35کا بھی اتمام ہوگا
05:36اور میں نے ذکر کیا تھا
05:38کہ آئندہ چند پرگرام
05:39میں ہم ان چند
05:40اصولی موضوعات پر
05:41مختصر مختصر بات
05:43آپ کے سامنے رکھیں گے
05:44تو پچھلی پرگرام
05:44میں ایمان پر
05:45ہم نے کلام کیا تھا
05:46آج کے پرگرام
05:47کو آگے بڑھاتے ہیں
05:47آج ہم محبت
05:49کے حوالے سے بات کریں گے
05:50رسول اکرم علیہ السلام
05:51کی محبت کے حوالے سے
05:53تو قرآن پاک کی
05:54ایک آیت کا حصہ
05:55تو آپ کے سامنے رکھا
05:56سور عذاب کی
05:57آیت 6 کی روشنی میں
05:58اور اس کا حاصل کیا ہے
05:59ہمیں ہماری جانوں سے
06:01بڑھ کر محبت
06:02اللہ کے رسول سے
06:03ہونی چاہیے
06:04صلی اللہ علیہ وسلم
06:05سیرت النبی کے پرگرام
06:06ہے نا
06:07اس سیرت کی عظمت
06:08بھی دل میں کب پیدا ہوگی
06:09جب حضور کی محبت
06:10دل میں ہوگی
06:11اور حضور کی محبت
06:12ہمارے ایمان کا
06:13تقاضہ ہے
06:14ایک سوال اور بھی
06:16محبت کیوں
06:17تو کیوں نہ ہو محبت
06:19بعد اس خدا بزرگ
06:20تو یہ قصہ مختصر
06:21اللہ تعالیٰ کے بعد
06:22سب سے بڑی حسنی حضور کی
06:24صلی اللہ علیہ وسلم
06:25مزید غور کیجئے
06:26میلی اور آپ کی
06:27سب سے بڑی ضرورت
06:28ہدایت کی ضرورت ہے نا
06:29ہر نماز کی حرکت میں
06:30ہم صورت الفاتحہ کی
06:32تلاوت کرتے ہیں
06:33اللہ سے دعا کرتے ہیں
06:34اہدن الصراط المستقیم
06:36کرتے ہیں نا
06:36تو یہ جو دعا
06:37ہم ہدایت کی مانگتے ہیں
06:39ہر نماز کی حرکت میں
06:40یہ ہدایت
06:40قرآن پاک کی صورت میں
06:42ہمیں ملی
06:42حضور کے ذریعے
06:43صلی اللہ علیہ وسلم
06:44اس قرآن کی تشریح
06:45ہمیں ملی
06:46حضور کے ذریعے
06:46صلی اللہ علیہ وسلم
06:47ایمان کی دولت
06:48ہمیں پہنچی
06:49حضور کے ذریعے
06:50صلی اللہ علیہ وسلم
06:50اللہ کا تعرف
06:52ہمیں ملا
06:52تو حضور کے ذریعے
06:53صلی اللہ علیہ وسلم
06:54ایک اعلی مقصد زندگی
06:56اللہ کی بندگی کرنی
06:57اعلی مقصد زندگی ملا
06:58حضور کے ذریعے صلی اللہ علیہ وسلم
07:00تو اللہ تعالی کے بعد
07:02سب سے بڑے احسانات
07:03انعامات ہم پر حضور کے
07:05صلی اللہ علیہ وسلم
07:06تو کیوں نہ ان سے محبت ہو
07:07راتوں کو اٹھ کر
07:08ہمارے لئے دعائیں کرتے تھے
07:09صلی اللہ علیہ وسلم
07:11قیامت کا دن ہوگا
07:12ہر رسول اپنی قوم سے کہیں گے
07:13ہمارے پاس نہ ہو
07:14ایک ذات امام الانبیہ
07:16صلی اللہ علیہ وسلم
07:16کی اس دن بھی
07:17حالت سجدہ میں
07:18اللہ کے حضور انتجا کر رہی ہوگی
07:20اپنی امت کے لئے
07:20کیوں نہ ان سے محبت ہو
07:22صلی اللہ علیہ وسلم
07:25جب یہ محبت ہوگی
07:26تو آگے بعد بڑے گی
07:27پھر صیرت کا مطالعہ بھی ہوگا
07:29صیرت کی تقادوں پر عمل بھی ہوگا
07:31تو میں نے ہی ارز کرنا چاہا
07:33کہ پچھلی نشیست اور آج
07:34اور آئندہ کی چند نشیستوں میں
07:35ہم چند اصولی
07:37معضوات کو آپ کے خدمت پیش کریں گے
07:39تو ایک جواب تو آیا
07:40حضور سے محبت کیوں
07:42بات سادہ ہے
07:43کہ باد از خدا بزرطوی قصہ مختصر
07:45اللہ تعالیٰ کے بات سر سے بڑی ہستی
07:48حضور کی ہے صلی اللہ علیہ وسلم
07:49ہمبر ان کے کروڑہ کروڑ احسانات ہیں
07:52جن کا کوئی بدلہ چکھا نہ
07:53تو دور کی بات ہے
07:54تصور بھی ہم نہیں کر سکتے
07:55ورحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
07:58کیوں نہ ان سے محبت ہو
07:59ماں باپ سے محبت ہے
08:00تو ماں باپ کے عظمت بھی
08:02حضور نے بتائی ہے
08:02صلی اللہ علیہ وسلم
08:04ماں باپ کے بارے میں
08:05حضور نے بتایا
08:05کہ محبت سے دیکھو
08:06تو حج کا ثواب ملتا ہے
08:07صلی اللہ علیہ وسلم
08:09یہ گنتے چلے جائیے
08:10تو کیوں نہ حضور سے محبت ہو
08:13اب آئیے قرآن حکیم کے
08:15ایک بڑی حساس آیت کریمہ
08:16میں آپ کے سامنے رکھوں
08:17اور ہمارے استاد محترم
08:19بڑی شد و مسئلس آیت کریمہ
08:21کا بیان کرتے تھے
08:22سورہ توبہ کی آیت
08:23نمبر چوبیس میں
08:24ابھی تلاوت بھی کروں گا
08:25ترجمہ بھی آ جائے گا
08:26انشاءاللہ
08:26اور وہ فرماتے تھے
08:27اپنے باطن میں
08:29ایک ترازو تو لگاؤ
08:30ترازو کے دو پلڑے ہوتے
08:32ابھی ترجمہ آ جائے گا
08:33ایک پلڑے میں آٹھ محبتیں ہیں
08:35دنیا کے رشتے اور ناتوں کی محبتیں
08:37اور ایک پلڑے میں
08:39تین محبتیں آگے ذکر آئے گا
08:40پھر دیکھو کون سا پلڑا بھاری ہے
08:42یہاں بھی
08:43حب رسول کا ذکر آئے گا
08:45صلی اللہ علیہ وسلم
08:46آئی پہلے میں آیت کریمہ
08:48آپ کے سامنے رکھوں
08:48سورہ توبہ آیت نمبر چوبیس
08:51آٹھ محبتیں
08:52ایک طرف تین محبتیں
08:53ایک طرف اشاد ہوا
08:55قل انکان آباؤکم
08:57وابناؤکم
08:58وازواجکم
08:59وعشیرتکم
09:00اللہ اکبر کبیرہ
09:02قل انکان آباؤکم
09:03وابناؤکم
09:04ویخوانکم
09:05وازواجکم
09:06وعشیرتکم
09:07یہ پانچ باتیں ہو گئیں
09:08وَأَمَوَالُنِ اِخْتَرَفْتُمُوْهَا
09:10وَتِجَارَةُن تَخْشَوْنَكَسَادَهَا
09:13وَمَسَاكِنُ تَرْدَوْنَحَا
09:15تین باتیں اور آگئیں
09:16اے نبی علیہ السلام سے فرما دیجئے لوگو
09:19اگر تمہیں تمہارے باپ
09:21اور بیٹے
09:23اور بھائی
09:24اور بیویاں
09:25اور رشتے دار
09:26پانچ رشتے آگئیں
09:27باپ
09:28بیٹے
09:29بھائی
09:30بیویاں
09:30اور رشتے دار
09:31اور تین باتیں اور
09:32مال و دولت کے حوالے سے
09:34اور وہ مال
09:35جو تم نے بڑی مہنس سے کمائے
09:36اور وہ تجارت
09:37جس کے نقصان کا تمہیں اندیشہ رہتا ہے
09:39اور وہ مکانات و محلہ
09:41جو تمہیں بڑے محبوب اور پسند ہیں
09:43آٹھ باتیں ہو گئیں
09:44باپ
09:45بیٹے
09:45بھائی
09:45بیویاں
09:46رشتے دار
09:46اور مال
09:47تجارت
09:48اور مکانات
09:49آٹھ محبتیں
09:49اگلی تین محبتیں سنیئے
09:51احب
09:52اِلَيْكُمِنَ اللَّهِ
09:53وَرَسُولِهِ
09:54وَجِحَادِ
09:55فِي سَبِيرِهِ
09:56اگر یہ آٹھ یہ میں سے کوئی محبت
09:58تمہیں زیادہ محبوب تر ہے
10:00اللہ تعالیٰ کی محبت سے
10:02اور اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے
10:05اور اللہ کے رام جہاد کی محبت سے
10:07فَتَرَبَّسُو
10:08تو جاؤ انتظار کرو پھر
10:10دھمکی کا انداز ہے
10:11حَتَّى يَعْتِيَ اللَّهُ بِعَمْرِ
10:13یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنا فیصلہ لے آئے
10:15وَاللَّهُ لَا يَعْدِ الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ
10:17اور اللہ تعالیٰ ایسے فاسقین کو ہدایت نہیں دیا کرتا
10:20اللہ اکبر
10:21یہ سورہ توبہ ہے
10:22آیت نمبر چوبیس ہے
10:25ایک بس منظر فتح مکہ سے پہلے کا بھی ہے
10:28اور مکہ مکرمہ سے حجرت ہو چکی تھی مدینہ شریف کی طرف
10:31اور مدینہ شریف میں رہنے والوں کے کچھ رشدار کفار
10:34وہ مکہ مکرمہ میں تھے ابھی
10:36کفر پہ تھے
10:37اللہ اکبر
10:38اور پھر وہ وقت آیا کہ فتح مکہ کے لیے جانا ہے
10:40مکہ مکرمہ کے طرف
10:41اقدام اپنے لوگوں کے خلاف بھی کرنا ہوگا
10:44تو چیک کر لو کونسا پلڑا بھاری ہے
10:46اللہ اکبر
10:47یہ تو ہوا ایک خاص پس منظر
10:49اور ہمارے لئے کیا ہوگا
10:50ہم بھی چیک کر لیں کونسا پلڑا محبتوں والا بھاری ہے
10:54باپ
10:55بیٹے
10:56بھائی
10:56بیریاں
10:57رشدار
10:58مال
10:59تجارت
10:59اور مکانات و محلات
11:01اور تین محبتیں کیا ہیں
11:03ان کے مقابلے میں
11:04اللہ تعالیٰ کی محبت
11:05اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
11:08اور اللہ تعالیٰ کے رہمے جہاد کی محبت
11:10اگر آٹھ محبتیں
11:12یا ان میں سے کوئی محبت
11:13یہ پلڑا بھاری ہے
11:15تو پھر انتظار کرو پھر اللہ کی فیصلے کا
11:17اللہ اکبر
11:18موت کا بھی ہو سکتا ہے
11:20عذاب کا بھی ہو سکتا ہے
11:21اور محلت ختم
11:24اللہ ایسے فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا
11:27کہ جو یہ مال و دولت
11:28اور رشتوں کی محبتوں کو ترجیح دیں
11:31اللہ کی محبت پر
11:32اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی محبت پر
11:34اور اللہ کی رہمے جہاد کی محبت پر
11:36جاؤ انتظار کرو پھر
11:38اللہ موت کا فیصلہ فرما دے
11:39یا عذاب کا فیصلہ فرما دے
11:41اور ایسے فاسقوں کو اللہ ہدایت نہیں دیتا
11:43اللہ اکبر کا بھی آرہ
11:45ہل جاتا ہے انسان
11:46یہ ہلایا ہے
11:47آیت تو خدا کی خسم ہلا دیتی ہے
11:49باطن میں لگاؤ ایک ترازو
11:51اور دو پلڑے
11:52ایک پلڑے میں آٹھ محبتیں
11:54ایک پلڑے میں جو ہے وہ
11:55تین محبتیں
11:56میں بھی سوچوں آپ بھی سوچیں
11:58کون سا پلڑا بھاری ہے
11:59اللہ کے حکامات توڑ کر
12:01گھر والوں کی خواہشات پوری کرنا
12:02اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی تعلیمات کو فراموش کر کے
12:05دنیا والوں کو خوش کرنا
12:06مال کمانے کے چکر میں
12:08حلال حرام کی تمیز کو ختم کر دینا
12:09جی
12:11مکانات و محلات کی محبت میں
12:12ڈوب کر حرام کے راستوں کے اختیار کر کے
12:14اللہ اور اللہ کے رسول کے حکامات کو فراموش کر دینا
12:17استغفراللہ
12:17کس کی محبت اوپر ہے
12:19حضور کی محبت تو سورہ آزاب
12:22آیت ابت چھے جان سے بڑھ کر رونی چاہئے
12:24اللہ اکبر کا میرا
12:26ہاں
12:26ہم بھی اس سوچوں کو دیکھیں
12:28لگا کر پلڑے دیکھیں
12:30کونسا پلڑا بھاری
12:30اور ایک اور اہم بات
12:31تین محبتوں میں کتنی محبت ہیں
12:34اللہ کی محبت
12:35اللہ کے رسول علیہ السلام کی محبت
12:37اور اللہ کے رامے جہاد کے محبت
12:39جہاد وسیع معنی میں ہے
12:40جد و جہد کے معنی میں
12:42نفس کے خلاب بھی ہوگا
12:43گناہوں سے بچنے کے لیے
12:44شیطان کے خلاب بھی ہوگا
12:45شر سے بچنے کے لیے
12:46بگڑے ہوئے معاشرے کے خلاب بھی ہوگا
12:48کہ وہ ہمیں برائی کی طرف نہ کھیچ لے
12:50دین کی دعوت کے دوران میں بھی جہاد ہوگا
12:52محنت ہوگی
12:53کبھی باطل سے ٹکراؤ
12:54تو تلوار بھی اٹھنے کا موقع آ سکتا ہے
12:57all inclusive package ہے
12:58جو 23 ورس کی جد و جہد ہے
13:00رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:02اللہ کی بندگی
13:03اللہ کی بندگی کی دعوت
13:05اللہ کی بندگی نظام کو قائم کرنے کی جد و جہد
13:08جہاں طائف کی گلیاں بھی
13:09ہجرت کی راتے بھی
13:10بدر اور رہت کے میدان بھی ہیں
13:12پھر فتح مکہ بھی ہے
13:13پھر اللہ کا دین غالب ہوتا ہے
13:14اس پوری سٹرگل
13:15اس پوری جد و جہد کا عنوان
13:17جہاد صدی اللہ ہی تو ہے
13:19تو اللہ کی محبت
13:21میرے ماتھے پہ نہیں دکھی ہوگی
13:22اللہ کے رسول علیہ السلام کی
13:24محبت کا کوئی میڈل ملے گھرے میں
13:25گلے میں نہیں ہوگا
13:26یہ میرے جد و جہد کے طرز
13:28عمل سے پتا چلے گا
13:29کہ میں اللہ سے محبت کرتا ہوں یا نہیں
13:32میری جد و جہد کے معاملات سے
13:33پتا چلے گا
13:34میں اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہوں یا نہیں
13:36کیا آج ہماری زندگی کا روخ
13:38آج ہماری محنتوں کا روخ
13:40آج ہماری جد و جہود
13:41اس کام کے لئے جو حضور کر رہے تھے
13:43یہ دعوت دین کی محنت
13:45کبھی آپ کو تعایف لے جاتی ہے
13:47یہ میدان قتال میں کھڑا کر دیتی ہے
13:49بدر میں کھڑا کر دیتی ہے
13:50آج اللہ کے دین کی دعوت
13:52اس کی نصرت
13:53اس کے غلبے کی جد و جہود
13:55اس کے نفاظ کی جد و جہود کی محنت
13:56میری اور آپ کی ترجیحات میں شامل ہے
13:59تو محبت ثبوت مانگتی ہے
14:03محبت ادھر ہوگی
14:04تو ثبوت عمل میں نظر آئے گا
14:07اللہ تعالیٰ
14:08اس پہلو سے مجھے اور آپ کو غور و فکر کرنے کی
14:11توفیق دے
14:11دو احادیث مبارکہ بھی اس موضوع سے متعلق ہیں
14:14لازم انگوں کا بھی ذکر آ جائے
14:16اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام نے فرمایا
14:18کہ تم میں سے کوئی شخص
14:20ایمان والا نہیں ہو سکتا
14:21جب تک کہ میں اس کے نزدیک
14:22اس کے والدین اس کی اولاد
14:24اور سارے انسانوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہو جاؤں
14:27یاد آگئے حدیث مبارک
14:28مخالی شریف میں والد سے بڑھ کر
14:31اولاد سے بڑھ کر
14:32اور انسانوں سے بڑھ کر
14:34اگر ہمیں اللہ کے رسول سے محبت نہیں
14:36تو ایمان مکمل نہیں
14:37اور دوسری حدیث کا حاصل طویل واقعہ
14:39سید عمر کا رضی اللہ عنہ
14:41جب تک ہماری جان سے بڑھ کر
14:43ہمیں اللہ کے رسول سے محبت نہ ہو
14:45ہماری ایمان مکمل نہیں ہو سکتا
14:47تو پچھلا پروگرام تھا
14:49ایمان کے موضوع پر
14:50ایمان ہی کا حاطل محبت ہے
14:51یا ایمان ہی کا تقادہ محبت ہے
14:53اور محبت ہمیں ہماری جان سے بڑھ کر
14:55اللہ کے رسول سے ہو
14:56صلی اللہ علیہ وسلم
14:58البتہ سورة طوبہ کے آیت عمد 24
15:00تو ہمیں حلا دیتی ہے
15:02اور وہ کیا ہے
15:03کہ اللہ اور اللہ کے رسول کے محبت
15:05سب سے ٹوپ پر ہوگی
15:06باپ
15:07اولاد
15:09بھائی
15:10بیویاں
15:11رشدار
15:12مال
15:14دولت
15:14سبحان اللہ
15:15تجارت
15:16مکانات
15:16ان سے بڑھ کر
15:17اللہ سے محبت
15:18اللہ کے رسول علیہ السلام سے محبت
15:20اور اللہ کے رامی جہاد کی محبت
15:22مگر اظہار کس سے ہوگا
15:24شب و روز کی محنت سے
15:25نمازیں ہم ضائع کریں
15:26تو یہ حضور سے محبت کا اظہار ہو رہے ہیں
15:29حرام خوری ہم کریں
15:31یہ حضور سے محبت کا اظہار ہو رہے ہیں
15:33بے پردگی فہاشی اوڈیانی ہمارے ہاں چلے
15:35یہ حضور سے محبت ہے
15:39اے خاصہ اے خاصان رسول وقت دعا ہے
15:41امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
15:44وہ دین جو بڑی شان سے نکلاتا وطن سے
15:46پردیس میں واج غریب الغرابہ ہے
15:49اللہ کے حکامات ٹوٹ رہے ہیں
15:51اور ہم خاموش بیٹھیں
15:52ہمارے چہرے کا نگ بھی تبدیل نہ ہو
15:54یہ محبت کا اظہار ہو رہا ہے
15:56جھوٹ
15:56وعدہ خلافی خیانت
15:58گالیاں دینا
15:59منافقین کی صفات ہے
16:00یہ ہمارا قومی مزاج ہے
16:02یہ امتیوں کا ترزمہ دونا چاہیے
16:05تو محبت
16:06عمل کا تقاضہ کرتی
16:08محبت
16:08جہاد کا تقاضہ کرتی
16:10محبت
16:10محنت کا تقاضہ کرتی ہے
16:12ثبوت پیش کرنا پڑے گا
16:14اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
16:15ہم سب کس کی
16:16توفیق عطا فرمائے
16:17منافقین تو
16:18جھوٹ بولتے تھے
16:19وعدہ خلافی کرتے تھے
16:20خیانت کرتے تھے
16:21گالیاں دیتے تھے
16:22دنیا کی محبت میں ڈوپتے تھے
16:24بھاگ جاتے تھے
16:25تو منافقین تھے نا
16:26ہم تو پکے امتی ہیں نا
16:29ہمارا عمل ثبوت پیش کرے گا
16:32دعویٰ
16:32اس کا ثبوت پیش کرے گا
16:34تو پیدا چلے گا
16:35واقع حضور سے
16:36محبت ہے
16:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:40ناظرین کرام آج ہم نے
16:41محبت کے حوالے سے بات کی
16:42آئیے آج کا سبق
16:44یعنی کلوز کرتے ہیں پروگرام کو
16:45اور آج کی سبق میں
16:47سورہ
16:47احضاب آیت نمبر چھ
16:49ہمیں ہماری جان سے بڑھ کر
16:51مقدم رکھنا ہے
16:52حضور کی ذات کو
16:53ہماری جان سے بڑھ کر
16:54ہم پر حضور کا حق ہے
16:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:56اور سورہ توبہ کی آیت نمبر چومیس میں
16:58آٹھ محبت ایک طرف
17:00تین محبتیں ایک طرف
17:01اللہ اور اللہ کے رسول کی محبت
17:03سب سے بڑھ کر ہو
17:04اس کا اظہار عمل سے پتا چلے گا
17:06اور عمل کے بڑا ٹائٹل
17:08اور عنوان کے ہے
17:08جہاد فی سبیل اللہ
17:10اللہ کی بندگی کے لیے محنت ہے
17:12گناہوں سے بچنے کے لیے محنت ہے
17:13اچھے اخلاق کے حصول کے لیے محنت ہے
17:15بری اخلاق سے بچنے کے لیے محنت ہے
17:17دین کی دعوت کے لیے محنت ہے
17:19دین کی نفاظ کے لیے جد و جہد ہے
17:21یہ سب جہاد فی سبیل اللہ
17:23عمل میں یہ دکھائی دے گا
17:24تو واقعہ تن حضور سے محبت ہوگی
17:26اور حضور سے محبت
17:28سارے انسانوں سے ہی بڑھ کر نہیں
17:29ہمیں اپنی جان سے بڑھ کر بھی ہونی چاہیے
17:31اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
17:33ہم سب کو رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت
17:37اور اس محبت کے تقاضوں پر عمل کی توفیق اطاف فرمائے
17:40انشاءاللہ اگر پرگرام میں آپ سے بلاقات ہوتی ہے
17:42تب تک کے لیے اجازت
17:43و آخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
17:45والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ