Skip to playerSkip to main content
  • 13 minutes ago
Uswah - Episode 38 | 30 October 2026 | Omer Shahzad - Saniya Shamshad - Haroon Shahid 30th October 2026 (Episode 38)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:16جانتیوں تمہیں گوکنگ نہیں آتی
00:20گوکنگ کرنے جاؤ گی نا کچھ نہ کچھ اُلٹا کر دو گی
00:23اور کس طرح اسے کٹ رہی ہو لگ جائے گی
00:25اور اگ تمہیں تکلیف ہوئی نا تو درد ہمیں بھی ہو گا انایا
00:30اس وقت میں اتنی چھوٹی بھی نہیں ہو جتنا تم لوگ مجھے سمجھتے
00:34میں اپنا کام خود کر سکتے
00:42تم نے
00:45نے امی سے چھوٹ کیوں بولا
00:50میں نے امی سے کوئی چھوٹ نہیں بولا
00:52اچھا
00:54چھوٹ نہیں بول رہی
00:56تو یہ بات میری طرح دیکھ کر بول
01:01مہابیر کو پسند کرتی ہوں
01:07ہاں
01:08میں مہابیر کو پسند کرتی ہوں
01:12سن لیا تم نے
01:14اب جاؤ اور مجھے میرا کام کرنے دو
01:23تو ٹھیک ہے نایا
01:25یہی بات میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولو
01:28نظریں کیوں پھیل لیں
01:31کیونکہ میں جانتی ہوں تم یہ سب کچھ صرف
01:33عبیرہ آپی کا گھر بچانے کیلئے کریں
01:36مگر ایسا ہے نا تو تمہیں کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:39ہم کوئی نہ کوئی حل ضرور نکال نہیں
01:41تمہیں
01:41ایسا کرنا نہیں چاہیے
01:46ضرورت ہے عصوہ
01:49ہم میں سے کسی نہ کسی ایک کو تو خربانی دینی پڑے گی نا
01:55میں تمہاری طرح خود کر سا نہیں ہوں سکتی
02:00ایک دفعہ تمہاری وجہ سے عبیرہ آپی کا گھر ٹوٹتے ٹوٹتے بچا ہے
02:07دوسری دفعہ میری وجہ سے اگر ان کا گھر ٹوٹ گیا نا
02:12تو لوگ ہم سب بہنوں کو خود خرص بولیں گے
02:17ہماری محبت اور ہماری خلوص پر شک کرنے لگیں گے لوگ
02:23اور بہنیں خود خرص نہیں ہوتی یار
02:28وہ ایک دوسرے کے لئے مخلص ہوتی ہیں
02:33اپنی خوشیاں ایک دوسرے کی جھولی میں ڈالنے والی ہوتی ہیں بہنیں
02:40اور تم تو سب چالتے ہیں
02:44عبیرہ آپی نے ہمیشہ ہمارے لئے کتنی قربانی دیئے
02:49انہوں نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے ہمیشہ ہمارا مان رکھا ہے
02:55ہمیشہ ہمارے حصے کی نانٹ انہوں نے کھائی ہے
03:01اور تمہیں پتہ ہے نا
03:03انہوں نے اپنی سٹیڈیز تک اس لئے کمپرمائز کر دی
03:06تاکہ ہم اپنی سٹیڈیز پوری کر سکیں
03:11پھر اب ایسا نہیں ہوگا
03:13اب عبیرہ آپی کو کسی چیز کے لئے کمپرمائز نہیں کرنا پڑے گا
03:18بہت کر لیا ہے انہوں نے
03:48موسیقی
04:01پاپا
04:02مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے
04:03ہاں ہاں بولو
04:09فو
04:17میں اس وقت علاق دینا چاہتا ہوں
04:27کیا بکواس کر رہے ہو
04:31خوش پہ تو
04:33میں خوش پہ ہوں اور
04:36بلکل یہی ہے جو میں نے آپ سے کہا ہے
04:38میں آپ اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا
04:42تم نے رشتوں کو سمجھ کیا رکھا ہے
04:47جب چاہا نکاح کر لیا ہے جب چاہا طلاب دے دی
04:53دماغ شیگ ہے تمہارا
04:59ہسی مزاک لگتے ہیں تمہیں رشتے
05:01کھیل سمجھا ہوا ہے تم نے
05:02بابا مجھے احساس ہے کہ
05:04جو بھی کیا میں نے غلط کیا
05:07کیونہ ہسی مزاک میں صرف میری ہی زندگی مشکل میں نہیں آئی
05:10ایک لڑکی کی زندگی بھی برباد کیا میں نے
05:14دیکھئے میرا اسوا کا نا
05:15کوئی میچ نہیں ہے
05:16ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ نہیں
05:18بس بس اسا بس
05:24پہلے ایک غلطی کر کے تم نے
05:26اس لڑکی کو اسوا کیا
05:31اب دوسری غلطی کر کے
05:33ہمیں زلیل کرنے پر
05:34تو لے ہو
05:39کبھی کبھی تو
05:41اسے یقین نہیں آتا کہ تم میرے بیٹے ہو
05:43ایک کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
05:46شک ہے آپ کو
05:47یعنی مجھے ثابت کرنا پڑے گا کہ میں آپ ہی کی اولاد ہوں
05:51ہاں
05:51کیونکہ جن رگوں میں شریف خون
05:53دوڑتا ہے
05:55وہ بلا وجہ کسی کو طلاق نہیں دیتے
05:58ابہ دیکھیں میں واقعی
05:59اس کے ساتھ نہیں دیتا
06:04ہمارا شریف خانتا ہے
06:07اگر ایسی فضل بات
06:08میں نے دوبارہ تمہارے موز سے سنی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
06:12جاؤ
06:12چلے جاؤ یہاں سے
06:20کیا ہوا ایسے
06:21یہ اتنے غصے میں کیوں گیا ہے
06:23آخر ہوا کیا
06:24تمہا خراب ہوگے تمہارے بیٹے کا
06:26خود تو پاگل ہو گیا
06:28ہمیں ابھی پاگل کرنے پر تو لائے
06:31اللہ نہ کرے
06:32کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
06:33اس لڑکی میں برائی کیا ہے
06:35کیوں چھوڑنا چاہتا ہے تمہارا بیٹا اسے
06:37پوچھو نہ اسے
06:38یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا
06:40مجھے لگتا ہے یہ فاریہ کی وجہ سے ایسا کر رہا ہے
06:44تو اگر فاریہ سے شادی کرنا چاہتا ہے
06:46تو کس نے روکا ہے اسے
06:47کر لے کر لے شادی
06:50مگر میں
06:51عصفہ کو چھونے نہیں دوں گا
06:54کسی بچی کو طلاق دینا
06:55اس کے ساتھ ظلم ہے
06:57اور میں یہ ظلم نہیں ہونے دوں گا
06:58آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ابراہیم
07:01میرا تو اپنا دل کام چاہتا ہے طلاق کے نام سے
07:05دیکھیں نا آج کل کی نسل کو
07:06کیا ہو گیا ہے
07:08اتنے اتنے بڑے فیصلے کس آسانی سے
07:11کر لیتے ہیں یہ
07:13عصفہ کو تو عصفہ کی ماں کے بارے میں
07:15سوچنا چاہیے
07:16جس کو ابھی کچھ دن ہوئے ہیں آسپٹل سے آئے ہوئے
07:20اس صدمے سے کہیں
07:21اس کی جان نہ چن جائے
07:23یہی تو سمجھانا چاہ رہا ہوں میں
07:25اسے کہ کسی مظلوم کی آہ لے گا
07:27تو کبھی خوش نہیں رہ پائے گا
07:29تم
07:31فاریہ کو بلاؤ
07:33کیم
07:36فاریہ نے تو کوئی ایسی شرط نہیں رکھی ہے
07:39جو عیسیٰ
07:40اس وقت
07:41طلاق دینا چاہ رہے ہیں
07:44جی میں اسے بلاتی ہوں
07:55موسیقی
07:56موسیقی
08:05موسیقی
08:28نام ہی نہیں لے رہی
08:33مسئلے سلچنے کی بجائے
08:36ملچتے جا رہے ہیں
08:38میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
08:40کہ زندگی میں مجھے ہی سب کچھ
08:42فیس کرنا پڑے گا
08:46مجھے عیسیٰ پر الزام نہیں لگانا چاہیے تھا
08:50میں نے عیسیٰ پر الزام لگایا
08:52جبکہ وہ بے قصور تھا
08:55کسی کی کردار پر الزام لگانا
08:57تو واقعی بہت بڑا گناہ ہوتا ہے
09:01شاید اسی وجہ سے مجھے سزا مل رہی ہے
09:08میں نے عیسیٰ کا دل دکھایا
09:12بے گناہ ہوتے ہوئے اس پر
09:13اتنا بڑا الزام لگایا
09:17اس کی کردار کشی کی
09:20بہت خلط کیا میں نے عیسیٰ کے ساتھ
09:23مجھے یہ سب نہیں کرنا چاہیے تھا
09:31اور امی ٹھیک کہتی ہے
09:34جو دوسروں کے ساتھ خلط کرتا ہے
09:37اس کے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوتا
09:44کسی پر الزام لگانا گناہ ہوتا ہے
09:48تمہیں مجھ پر الزام لگایا ہے
09:51جس کے لیے میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا
09:56یہ یاد رکھنا
09:59اس واپد
10:03ٹھیک ہے تو کہتے ہیں لوگ
10:07جوان لڑکیوں کو بھارنے نکالنا چاہیے
10:11منہ میں نے تو اپی تربیت پر کوئی بھی کمی نہیں چھوڑی
10:16تم نے بھی
10:17ہیروسٹی میں جا کے نکھا کیا تھا نا
10:42موسیقی
10:50عیسیٰ
10:50مجھے بتا دو کیا ڈھونڈر میں ڈھونڈ دیتی ہوں
10:55بتا دو میں ڈھونڈ دیتی ہوں
11:02عیسیٰ
11:02میں جانتی ہوں تمہیں مجھ پر غصہ ہے
11:04ناراض ہو مجھ سے
11:07تمہارا غصہ کرنا جائز بھی ہے
11:10میں نے جو کچھ تمہیں کہا
11:13مجھ نہیں کہنا چاہیے تھا
11:17میرا وہ سب کہنا غلط تھا
11:19دیکھو مجھے میری غلطی کا احساس ہے
11:22اس لئے
11:23اس لئے بار بار سوری بول رہیوں نا
11:25پلیس ماف کر دو
11:28پلیس
11:30عیسیٰ اچھا چلو
11:31ماف نہ کرو
11:32سزا ہی دے دو
11:34ہر غلطی کی کوئی نہ کوئی سزا ہوتی ہے نا
11:37تو سزا دے دو اگر ماف ہی نہیں دینی دو
11:41جو سزا میں تمہیں دوں گا تمہیں قبول ہوگی
11:44ہاں جو بھی سزا دو گے نا
11:46مجھے قبول ہوگی
11:47میں واقعی شرمندہ کچھ نہیں کہوں گی
11:52ٹھیک
11:55تو پھر میری زندگی سے
11:59اور اس گھر سے
12:04چلی جا
12:08بہت دور
12:41موسیقی
12:44مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
12:49موسیقی
12:53موسیقی
12:54کر دے
13:01ہائی اللہ شاہستہ
13:05صبح ہی صبح تم نے کتی اچھی خبر سنائی ہے
13:08اللہ میں کیا بتاؤں میرا تو دل باغ باغ ہو گیا ہے
13:13اتنے دنوں کے بعد نا دل کو اتنی خوشی محسوس ہو رہی ہے
13:18اتنی خوشی محسوس ہو رہی ہے جس کی کوئی انتہا ہی نہیں ہے
13:23کس زیادہ خوش ہوں میں
13:26اچھا میں تم سے باد میں بات کرتی ہوں
13:28اوکی شاہستہ
13:33ارے ادھر آؤ نا مہابیر
13:37اتنی بڑی خوش غبری ہے ایمان سے
13:40وہ اپنے شاہستہ نا انہایا کے لیے مان گئی ہے
13:45بس جلدی میں تم دونوں کی شادی کر دوں گی
13:49آیا سی کے دیکھ رہے ہو
13:52کچھ بولو تو صحیح
13:55تھی بڑی خوش خبری سنائی ہے میں نے
13:57خوشی نہیں ہوئی تمہیں
13:58اچھا نہیں بھی ہوئی فرض کرو خوشی
14:01تو میری خوشی کے قاتل خوش ہو جاؤ
14:04پتہ نہیں ہے تمہیں
14:05اتنے زمانوں سے میں تمہاری اور انہایا کی شادی کے لیے
14:08منت ایمان رہی تھی
14:10دعائیں کر رہی تھی
14:11اللہ نے میری سن لی
14:12اللہ تنے اللہ اکلاک شکر ہے کچھ تو بولے وہ
14:16آپ کو میں پہلے بتا چکا ہوں
14:17کہ بے شک ممانی یہ بات مان جائے
14:20لیکن میں اس رسطے کے لیے کبھی بھی راضی نہیں ہوں گا
14:22یہ آپ کو بات سمجھ نہیں آرہی
14:24اور میں آپ کو ایک اور بات سمجھا دوں آج
14:26کہ کر آپ نے زبردستی کینا تو یہ گھر نہیں
14:28یہ ملک چھوڑ کے چڑھا جاؤں گا بہن
14:31تو میری بھی ایک بات کان کھول کے سن لو پھر تم
14:35شادی تو تمہاری انہایہ سے ہی ہوگی
14:38اور اگر یہ شادی نہیں ہوتی
14:40تو عبیرہ بھی کبھی اس گھر میں نہیں آئے گی
14:43قیامت تحت نہیں آئے گی
14:45کس قسم کی باتیں کریں
14:47کس تو خدا کا خوف کریں
14:49بھئی اپنا مقصد پورا کرنا ہے
14:51اس کی زندگی کیوں کیوں کیوں عذاب بنا رہی ہیں
14:54حد ہوتی ہے
14:57اور تم کیوں خاموش کھڑے ہوئے
14:58تمہاری بیوی کے بارے میں بات ہو رہی ہے
15:01کبھی تو اس کے حق میں بول دیا کرو غلطی سے
15:04خاموش کھڑا ہوئے
15:05اور وجہات تم سے دور ہے نا
15:07وہ صرف ہی نہیں باتوں کے وجہ سے ہے
15:08کبھی تو اس کے حق میں بولو
15:11اتہ زہر بھرا ہوئے
15:13تم دونوں کے دل میں میرے لیے
15:16اچھا
15:17تو ٹھیک ہے پھر
15:18خوش ہو جاؤ تم لوگ
15:20تم دونوں کو
15:22جلدی اپنی ماں سے چھٹکارہ ملنے آتے ہیں
15:26ایسے کرتی ہوں کہ میں مر جاتی ہوں
15:28میں مر جاؤں گی نا
15:29تو پھر تم دونوں
15:30اپنی زندگی اپنی مرضی سے گدار لینا
15:33پھر کوئی روک ٹاکر کرنے والا نہیں ہوگا
15:36کوئی اپنی مرضی سے لانے والا نہیں ہوگا
15:38میرے ایسی ماں کو جس کی اتنی نافرمان اولاد ہو
15:42جینے کا حق ہی نہیں ہے نا
15:45میں تو ماری جاتی ہوں
15:46مر جاتی ہوں میں
15:48ایسا کرتی ہوں میں
15:49آگ لگا لیتی ہوں خود کو
15:51اس دنیا سے چلی جاتی ہوں
15:53ارہ تم نے اپنی مرضی کے زندگیاں گزار لینا
15:56میں آگ لگا لوں گی اپنے آپ کو آج
15:59ارہ ایسی ماں کو تو جینے کیا حق ہی نہیں ہے
16:01جس کے بچے اس کو دشمن سبجے اپلا
16:04میں آج ہی یہ کسٹا
16:06امی
16:06ایسی جات چھوڑا ہاتھ ہے
16:07ایسی جات چھوڑی امی ہی ہے
16:09امی
16:10چھوڑی ایسی اپنی
16:11امی
16:12امی
16:13چھوڑا چھوڑا چھوڑا چھوڑا
16:14آپ جو کہتی
16:15امی
16:15جو کہتی ہی ہمیں کرنے کے لیتیاروں
16:17جو کہتی ہاں
16:18پلیز
16:18ہیسی یہ مت کریں
16:19نہیں کریں یہ سب کچھ
16:21پلیز نیسی پکتی رہے
16:22آپ جو کہیں گی
16:23میں کرنے کے لیتیار
16:23آجے
16:24نائی میں کو تم لوگوں کی دشمن دھوڑی ہوں
16:27نہیں امی
16:27میں تم لوگوں کی بہترے چاہتی ہوں
16:30جار بولو نا
16:30میں کہہ رہا ہوں امی
16:31آپ جو کہیں گے میں کروں گا
16:33آپ جو کہیں گے میں کروں گا
16:34میں چاہتی ہوں تم لوگوں کی کینا پاتھوں سے
16:37اس گھر میں خوشی آج ہے
16:39تم نے گلے اپنا دشمن زمستے
16:41کوئی نہیں سوڑھے
16:42آپ کو دشمن آب بلکس آئی ہے
16:44امی آئیں کچھن سے آئیں
16:45امی
16:47نہیں
16:47مر جا دے بہو سے
16:49اچھا کہ جو آپ کہہ دیئے
16:51میں کرنے کے لیتیار ہوں
16:52نا کہہ رہا ہوں میں آپ سے
16:53اور کیا چاہتی ہیں
16:54جو چاہتی کروں گا
16:55امی آئی سے
16:55میں کروں گا
16:56کچھ اسے کر رہے ہوئے ہیں
16:57میں کروں گا
16:58جو کہیں گے آپ
16:58آپ آجے
16:59آجے کچھن سے آئیں
17:04اس کو پھیک ہوں وہاں سے
17:39آجے کچھن سے آئیں
17:45یہ جگہ بہت پسند ہے نا تمہیں
17:47اسی لئے یہاں سے جاتے ہوئے
17:49اداس ہو رہے ہو
17:49اگر آپ نے کہا
17:51تھوڑا بہت تو سمجھنے لگی ہوں تمہیں
17:57ساہین کو کیا اتراز ہوگا
17:58کہ میں ہونے لینے جا رہی ہیں
18:00بیسی بھی ہونے میں نہیں
18:01ویلکم کرنا
18:01تم نے کہا تھا
18:05کہ میں واپس آکر
18:06جب چاہے بابا سے ملنے جا سکتی ہوں
18:08تو کیا میں
18:10ہمیشی کے لئے واپس جا سکتی ہوں
18:14بھریرہ میں نہیں جانتا ہوں
18:15کہ تم میرے بارے میں کیا سوچتی ہو
18:18کہ تمہارے دل میں میرے لیے کیا ہے
18:21لیکن کاش تم نے پوچھا ہوتا
18:24میرے دل میں تمہارے لیے کیا ہے
18:34کوئی فون کین اٹھا رہا
18:51زید فون تو ڈھا لیتے ہیں
18:57بتانے کیا مسئلہ ہے
19:08موسیقی
19:10موسیقی
19:19موسیقی
19:20موسیقی
19:32موسیقی
19:39خبو آئیں تھی
19:41اسی ہفتے کا کہہ کے گئے نکاح کا
19:44اور کہیں تھی سادگی سے ہی نکاح ہوگا
19:46بس خاندان کے کچھ لوگ شامل ہوں گیا
19:49آپ بھی امی نے کیا کہا
19:52امی کیا کہیں گی خاموش ہے
19:56پپو کہیں تھی ساری تیاریاں وہ خود کریں گی
19:59ویسے بھی امی کا اس کنڈیشن میں
20:01سٹریس لینا بنتا نہیں ہے
20:04انایا
20:05انایا سے بات کیا
20:06آپ نے سمجھایا اسے آپ نے
20:08اس سے کیا بات کر سکتے
20:10وہ ہر وقت چچڑی رہتی ہے
20:12اس سے کوئی بات کرو تو دنگ سے جواب بھی نہیں دیتی
20:17بتا نہیں کیا ہوگیا اسے لگتا ہی نہیں ہے
20:19وہ پرانی والی انایا ہے جو ہم سے بات کرتی تھی
20:21ہستی تھی
20:21ہماری ہر بات مانتی تھی
20:26مجھے تو لگتا ہے اسے شادی کرنی تھی
20:32اسی کی مرضی ہے
20:34کیا پوچھنا اس سے
20:36ایسا کچھ نہیں ہے آپ بھی
20:38کیسے باتیں کر رہی ہیں آپ
20:41آپ جانتے ہیں نہ ہے کچھ ہی طرح سے
20:42بس جذباتی ہو رہی ہے
20:46جھوٹ بول رہے ہیں وہ بھی ہمارے لیے
20:47جو کچھ بھی کر رہی ہے ہمارے لیے کر رہی ہے
20:52کیونکہ اس سے لگتا ہے کہ
20:53اگر اس نے اس شادی سے انکار کر دیا
20:57تو اس کی سزا وہ آپ کو دیں گے
20:59اسی لیے وہ ایسا کر رہی ہے
21:00تم کیا کہنا چاہتی ہو
21:07کہ انہیہ جو کچھ بھی کر رہی ہے
21:10اس کی ذمہ دار میں ہوں
21:14تمہیں بھی ہی لگتا ہے کہ میرا قصور ہے
21:20وہاں پہ پوپو پوپو پہ مجھے
21:22مجھے قصور واتہ رہاتی ہیں
21:24اور یہاں پہ تم بھی یہی کہہ رہی ہو
21:25تم سب مل کر سارا قصور میرے اوپر کیوں ڈال رہے ہو
21:31آپی پلیز
21:32میرا ہرگز وہ مطلب نہیں ہے
21:34میں تو آپ سے صرف ایک بات کر رہی ہوں
21:35میں یہ کہنا چاہ رہی ہوں کہ
21:48امی نے مجھ سے کہاتے
22:02موسیقا
22:04موسیقا
22:11موسیقا
22:12موسیقا
22:17موسیقا
22:21موسیقا
22:23موسیقا
22:25موسیقا
22:55موسیقی
23:04فاریہ میں اس ٹاپک پر نہ تم سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ہوں
23:08کیونکہ ظاہر سی باتیں کرنی تو تم نے اپنی من مانی ہے تو پھر کرو
23:15دیکھو فاریہ
23:19میں نے اور تمہارے بابا نے یہ ڈیسائیڈ کیا کہ اب ہم تمہارے مامنے میں نہیں بولیں گے ہم خاموش
23:23رہیں گے
23:27تمہیں جب شادی کرنی ہو ہمیں بتا دینا
23:31ہم شرکت کر لیں گے اور اپنے ماں باپ ہونے کو فرض پورا کر دیں گے
23:35کیا کیسی باتیں کریں آپ ماما
23:39آپ اور بابا میرے ساتھ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں
23:42اور جو تم کر رہی ہو اپنے ساتھ وہ ٹھیک ہے
23:48فاریہ سمجھو اس بات کو
23:50عیسیٰ اس لڑکی کو نہیں چھوڑے گا
23:54اگر یہ ہونا ہوتا تو کب کا ہو چکا ہوتا
23:57ماما دیکھیں عیسیٰ نے مجھ سے پرومیس کیا ہے
24:00کہ اس وہ اس کی زندگی سے بہت جلد چلی جائے گی شاید ہی نہیں کچھ دنوں میں
24:04اس لیے میں جاتی ہوں کہ پلیز آپ بڑی ماما سے ڈیٹ فکس کی بات کریں
24:07پلیز
24:09تمہیں اگر عیسیٰ پہ اتنا یقین ہے بیٹا تو پھر ہمیں بتا دو
24:13تمہیں یہ بھی پتا ہوگا کہ وہ لڑکی کب جا رہی ہے
24:15کون سے دن کس ڈیٹ کو
24:17تاکہ پھر ہم اسی ڈیٹ پر تمہاری ڈیٹ فکس کر دیں
24:21ہاں
24:21آپ ٹانٹ کر رہی ہیں مجھ پہ
24:23بھئی نیکس منت کی کوئی بھی ڈیٹ رکھ لے نا ماما
24:26دیکھیں میں نہیں جاتی کہ اس وقت جانے کے بعد
24:28میں مزید لیٹ کروں اپنی شادی کو
24:32فاریہ تم تو بالکل ہی پھاگل ہو چکی ہو
24:35ارے تم کیا نہرے میں تیر چلا رہی ہو بھائی
24:39کون ہے
24:43اندر آ جاؤں
24:45بی بی جی وہ آپ کو فاریہ بی بی بی بھی بلا رہی ہیں
24:49بھائی آپ کیا چاہیے ان کو مجھ سے
24:52اچھا جاؤ بولو کہ میں آ رہی ہوں
24:53بی جی وہ آپ کو یہ نہیں
24:55وہ فاریہ بی بی کو بھی بلا رہی ہیں
25:00مجھے بھی
25:01ہم
25:04آہ
25:05سب خیریت ہے کوئی بات ہوئی ہے کیا
25:08مجھے تو کچھ نہیں پتا
25:10آجا ٹھیک ہے تم جاؤ
25:11ہم آتے ہیں
25:12چلیں ٹھیک ہے
25:15اب پتہ نہیں کوئی نیا تماشا کھڑا ہو گیا ہوگا
25:19آجا نا
25:40جی بھابی آپ نے بلایا
25:42تو بسو
25:43آؤ
25:44یہاں آکے بیٹھو
25:57جی
25:57کیا ہوا فاریہ نہیں آئی
26:00وہ ذرا بزی ہے
26:02کوئی کام تھا آپ کو
26:04دیکھو تو بسو
26:05اگر تمہیں میری کوئی بات
26:07ناگوار گزری ہے تو
26:08انجھے بتا دو
26:09پہلے ہم لوگ مل کر کھانا کھاتے تھے
26:11تو بات چیت ہو جاتی تھی
26:13اب تو
26:14بات کرنے کے لیے موقع ڈھونڈنے پڑتے ہیں
26:18نہیں ایسی کوئی بات نہیں
26:19بابی
26:21دراصل میں نے جم جوئن کر لیا
26:23تو میں بزی ہو گئی ہوں
26:24اور آپ جانتی ہیں فاریہ کو
26:25اس کی بھی بہت ساری مصروفیات ہیں
26:28اور ایسے بھی
26:29مجھے بھلا آپ سے کیا شکایت ہوگی
26:32آج تک میں نے آپ سے کوئی شکایت کبھی کی ہے
26:35تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو تو بسو
26:38دیکھو نہ تم نے کبھی مجھ سے
26:39نہ لڑائی کی
26:40نہ جھگڑا کیا
26:41نہ کبھی شکایت
26:42دیکھو
26:42اتنے سالوں سے تب ہی تو
26:50ہمارے بی جو بھی دوریاں آئی ہیں
26:52وہ
26:52اس گھر کے کسی فرق کی بجا سے نہیں آئی ہے
26:55بلکہ اس لڑکی کی بجا سے آئی ہے
26:57تبستہ وہ ایسی لڑکی نہیں ہے
27:00تمہاری میرے طرح ملنسار اور محبت کرنے والی ہے
27:02ایسا کچھ بھی نہیں ہے بابی
27:04اگر وہ اتنی اچھی ہوتی ہے
27:05اتنی اچھے خاندان کی ہوتی
27:07تو ایسے سے کم از کم
27:09اس طرح سے نکانہ کیا ہوتا
27:10اور اس طرح ہمارے سروں پر مسلط نہ ہوتی
27:13اچھا خیر
27:14چھوڑو نا پرانی باتوں کو
27:16تم مجھے یہ بتاؤ کہ
27:17تم لوگوں نے اور فاریہ نے کیا سوچا ہے
27:20کیا فاریہ نے ایسا سے اس وقت کے بارے میں بات کی
27:24کیا ایسا اس کو ڈیوورس دے رہا ہے
27:26مجھے نہیں پتا بابی
27:27میری اس بارے میں کوئی بات ہوئی نہیں
27:30اور اگر فاریہ نے بات کی بھی ہے
27:32تو بہت اچھا کی ہے
27:33کیونکہ اس کا وہ حق ہے
27:35احتشام بھی یہی چانتے ہیں
27:38میری دعا ہے بابی اپنی فاریہ کے لیے
27:40کہ جب بھی اس کی زندگی میں ایسا آئے
27:43اس کی زندگی میں کبھی کوئی پریشانی نہ ہو
27:46اسپیشلی یہ سوکن والی
27:47کیونکہ سوکن سے بڑی ٹینشن اور کوئی بھی نہیں ہو سکتی
27:50اور ہم یہی چاہتے ہیں کہ جلد از جلد ایسا
27:52اس لڑکی کو ڈیوورس کرے
27:54تاکہ میں اپنی بیٹی کی شادی اس سے کروں
28:29آپ کے لیے
28:30جو کہتی ہیں میں کرنے کے لیے کیاروں
28:32جو کہتی ہیں
28:33پلیس
28:34ہی یہ مات کریں
28:35نہیں نہیں کریں یہ سب کچھ
28:36پلیس سب کچھ
28:36پلیس سب کہتی ہیں
28:52سانکہ ہمیں کیا سوچ رہی ہیں
28:54ہاں
28:57پرسکتے ہیں
28:57پوچھیں پوچھیں
29:00پوچھیں
29:01پوچھیں
29:01thank you
29:14کتی مزے کی چائے بنائی ہے تم نے تو
29:21پوپور آتھ کے کھانے میں کیا پکے گا
29:22مجھے بتا دے تو میں
29:23تیاری کر لوں
29:26کیا تم ہر وقت کاموں میں لگی رہتی ہو
29:29ابھیرہ
29:33چھوڑو کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے
29:39زیاد باہر سے لے آیا گا
29:45بلکہ ایک کام کرو
29:48تم تیار ہو جاؤ
29:53ہم کھانا بھی باہر چل کے کھائیں گے
29:55اور شاپنگ بھی کریں گے آج
30:00شاپنگ
30:02کھانا
30:02پھر تمہارے دیور کی شادی ہو رہی ہے
30:05تمہاری بہن کے ساتھ
30:11تو تمہیں نے شاپنگ کرنی ہے نا
30:17مہکے اور سسرال دونوں کی ذمہ داری تمہیں اٹھانی ہے
30:25شایستہ تو ابھی بیماری سے اٹھی ہے وہ بیچاری تو اب کچھ کر سکتی نہیں ہے نا
30:32تو دونوں طرف کا کام تو تمہیں ہی کرنا پڑے گا
30:39بلکہ ایک کام کرو
30:40وہ انایہ کو فون کرو
30:47اس سے کہو کہ وہ بھی چلے ہمارے ساتھ
30:55اس کی پسند سے لے لیں گے چیزیں
30:59زاہر ہے کپڑے اسی کے لیے لینے ہیں
31:01چیزیں اسی کے لیے لینی ہیں
31:04تو اچھا ہے نا اس کی پسند سے لے لیں گے
31:07تو اچھی بات ہو جائے گی
31:09میں اسے فون کر کے پوچھ لیتی ہے
31:15ہاں آ سنو
31:17اگر انایہ مسروف ہو
31:19تو کوئی بات نہیں
31:21شاپنگ ہاں پھر کل بھی کر سکتے ہیں
31:23مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ٹھیک ہے
31:25وہ فون کر کے پوچھ رہے نہ
31:26اگر اسے فرصہ تو پھر رہاں
31:28مجھے آج لے سلے
31:29میں پوچھ رہتا ہوں
32:09مولا مولا مولا مولا مولا ماف کر دے
32:14لگا چندری پہ داگ ساف کر دے
32:19موسیقا
32:19موسیقا
Comments

Recommended