00:00Number 5.
00:01If you buy sales, if you buy sales, if you buy sales, for example, if you buy sales,
00:09then you buy sales.
00:11If you buy sales, when you buy sales, you buy sales.
00:14A lot of times we get a lot of sales.
00:21We get a product that I have 10 sales.
00:24kia hai to kal mein isi product ko gyanarha sale karun ga perso mein isi product bese sale karun ga
00:30so sale karun ga 1000 sale karun ga to us pei jab focus badta hai humara to hamari sale
00:35us tuha se n kubi ni badehi. oshem focus to goreta hai maximum kya hatai ki ham 15-25
00:41teak jatai hai. Us ke baad hota ye hai kiunki wo product ki own average sale hai hai
00:46itni. Aap ki market ke anndar uske customer hai hai itni. To wun se bade nai sakta.
00:51we can focus on them as well as what's our product would sell 25
00:56ہی ہوگی لیکن جب کبھی ایسا ہوگا کہ ہمارے کسٹمر کم آئے ہم اس
01:01طرح سے اپنے سارا مکمل اپنی کوشش کرنے کے باوجود زور لگانے کے
01:05باوجود وہ سیل ہماری پچیس پہ بھی نہ پہنچی اٹھارہ پہ آگئی انیس
01:09پہ آگئی سترہ پہ آگئی تو آپ مایوس ہو جائیں گے تو سیل کا طریقہ
01:14یہ کبھی بھی نہیں ہوتا بلکہ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جو آپ کے پاس
01:18پرادکٹ ہے آج آپ کے دس سیل ہو رہی ہے تو آپ نے کوشش یہ کرنی
01:22ہے اس کے ساتھ ایک اور پرادکٹ آپ نے ٹارگٹ کر لینی ہے کہ اگر آپ
01:26میں نے جیسے پہلے جوتے کی مثال دی اگر آپ پہلے جوتہ سیل کر رہے
01:30تو آپ نے ٹارگٹ سیٹ یہ کر لینا ہے میں نے ہر جوتے کے ساتھ ایک
01:34عدد پالش بھی سیل کر دینی ہے چیک ہے اسی طرح سے آپ ٹارگٹ سیٹ
01:39کر لیں گے کہ میں نے جوتے کے ساتھ ایک عدد سوکس جو رابے بھی سیل
01:43کر دینی جو لابوگا جو رابہ سیل کر دینا ہے اسی کے ساتھ آپ نے ٹارگٹ
01:46سیل کر لینا ہے کہ میں نے جوتے کے ساتھ ساتھ ایک برش بھی سیل کر
01:50دینا ہے تو یہ اس طرح سے آپ اپنی پرودکٹ یعنی ایک پرودکٹ جو
01:55دس سیل ہو رہی ہیں اس کے ساتھ وہ بھی آپ اگر آپ کی کوشش ہے
01:58محنت کریں گے تو آپ کی وہ بھی بڑھے گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ
02:01جب آپ پرودکٹس ایڈ کر کے اور ان پرودکٹس کو بھی زیادہ کر
02:05لیں گے تو اس طرح سے اون ایوریج آپ کی جو دکان کی سیل ہے یا
02:10آپ ڈیٹیل میں جو بھی چیزیں سیل کر رہے ہیں اس کی اوورال سیل
02:12بڑھ جاتی ہے آپ کے یعنی کسٹمر بھی سیٹسفائی جاتے ہیں آپ کی
02:16بھی سیل بڑھ جاتی ہے اور آپ اچھے پیسے کما لیتے ہیں