🏭 **تھک لیکوئیڈ فلنگ مشین – اپنا کاروبار شروع کریں!**
اگر آپ لیکوئیڈ پروڈکٹس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو تھک لیکوئیڈ فلنگ مشین آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہو سکتی ہے۔
اس مشین کی مدد سے مختلف گاڑھی لیکوئیڈ مصنوعات کی پیکنگ کا کام کیا جا سکتا ہے۔
✅ مشین کی مکمل انسٹالیشن اور آپریٹنگ ✅ فلنگ کے طریقے کی تربیت ✅ پروڈکشن اور پیکنگ کی رہنمائی ✅ خام مال کی مکمل معلومات ✅ مارکیٹنگ اور کاروبار شروع کرنے کے طریقے
📍 **رضوان فیکٹری والا بزنس ٹریننگ سنٹر **
اپنا کاروبار شروع کریں، ہنر سیکھیں اور خود مختار بنیں!