Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:06موسیقی
00:14آپ انہیں اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں بڑے بھائی
00:17کیونکہ اب سرکاری گھر تو نہیں رہے گا
00:22ہاں
00:23میں بھی یہی سوچ رہا ہوں
00:28یہاں اکیلے پڑے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنوں میں مل بیٹھیں گے
00:31بڑے چچا کے گھر میں ایک ہی تو لڑکی ہے
00:35جو مجھے بجیاں بلا سکتی ہے
00:37جو میری چھوٹی پہن ہے
00:42صورت دیکھو تو کتنی معصوم ہے
00:46لگتا ہے جیسے فرشتوں نے سایا کیا ہو
00:51کیا کر رہی تھی
00:52آپ کا انتظار
00:56کیوں
00:58میں نے سوچا آپ کے ساتھ ہی ناشتہ کروں گی
01:00یہ سب تو کھا پی چکے
01:02آجے ہی ناشتہ کرتے ہیں
01:03اٹھے
01:07واہ بھائی واہ
01:08کیا پراتھا بنایا ہے
01:11بلکل کریمن موا کی کھال کی طرح خوشک
01:17ناشتہ کر چکو تو زرہ سامان بھی کھلوا لینا
01:21جی رات سے ایسے ہی بن پڑا ہے
01:23ایلو یہ کیا کھلوائی گی بھلا
01:26جمیل اور شکیل آ رہے ہیں نا سب سمحال لیں گے
01:29بٹو تم تو اوپری کا کمرہ پسند کرو گی نا
01:33اکیلی بیٹھ کے خوب پڑھائی کرنا
01:35بیسے جمیل کا کمرہ تھا وہ
01:38لیکن اس نے کہا کہ آلیا کو دے دو
01:47توبہ ہے کیا بنایا ہے یہ
01:52چائے ہے کہ تیزا
01:56دماغ خراب کر کے رکھ دیا
02:02توبہ توبہ
02:04نہ جانے آج کیا ہو گیا مارانی کو
02:19پہلے میں
02:21پھر تہمینہ
02:23اور اب بجیہ پر اپنی انعیت کر رہے ہیں حضرت
02:28یہ چہلا بنے کہاں جا رہے ہیں جمیل بھئیہ
02:32چھوٹی جچے کو سلام کرنے
02:39ہاں
02:44پرانے کپڑے پہن لیجیے
02:47سلام کے بعد سامان ڈھونا ہے آپ نے
02:49پھر ایسا نہ ہو مزدوری کرتے کرتے
02:52آپ کے نئے کپڑے پھٹ جائیں
02:53یا مانگ خراب ہو جائیں
02:58مجھے اپنے کپڑے بچانے آتے
03:01تم اپنی مانگ کی خیر مناؤ
03:19میری تو آپ کے علاوہ کبھی کوئی مانگ بھی نہیں تھی جمیل بھئیہ
03:25آپ اچھا نہیں کر رہے ہیں
03:33تم دونوں کو یہاں کوئی شکایت نہیں ہوگی
03:36اچھے دن تو نہیں رہے
03:38مگر چمیل پاس ہو گیا تو اس گھر کے دن بھی پلٹ جائیں گے
03:42اپنا مزر بھی تو چھٹ کر آ جائے گا نا
03:46انگریزوں نے ان کا کیا بگاڑا تھا بھابی
03:49اپنے بال بچوں کی فکر ہوتی
03:51تو آج جیل میں ہی کیوں ہوتے
04:06ایسے بھوکے کی نظروں سے کیا دیکھ رہے ہیں جمیل بھئیہ
04:09بچے کو کھا جانے کوئی رادہ ہے کیا
04:13ارے چھوٹی چچی جمیل بھئیہ آگئے
04:15انہیں بتا دیجئے سمان کہاں کہاں رکھوانا ہے
04:26جیتے رہو جیتے رہو
04:28کتنے سالوں بعد تمہیں دیکھ رہی ہوں
04:31جب پہلی بار در پہ در ہوئے تھے
04:33تو بہت چھوٹے سے تھے تم
04:37مزر چچا کا سن کر بہت افسوس ہوا
04:40لیکن انہیں انگریز سے بھڑتے اتنا افسوس نہ ہوا ہوگا
04:44انہوں نے تو اتنا احساس نہیں کیا
04:46کہ ان کے بعد ہم پر کیا گزرے گی
04:48بس کرے اممہ
04:50اللہ بہتر کرے گا
04:52تم کیسے والی ہیں
04:54بڑی چچی جلدی بتائیے نا سمان کہاں رکھوانا ہے
04:57پھر انہیں جانا بھی ہے
04:59بڑے مسروف آدمی ہیں ہمارے جمیل بھئیہ
05:01ہاں جبھی
05:02وہ چھوٹی بہو کا سمان ذرا کمرے میں رکھوا دے نا
05:07ناشتہ کر چکو تو دادی سے مل لینا
05:09تمہارا انتظار کر رہی ہے
05:11اممہ آپ نے پہلے کیوں نہیں کہا
05:13ہم کام کا یہاں وقت دایا کر رہے ہیں
05:15چمی میں لے چلتی ہوں آ جائیے
05:20جمیل بھئیہ سمان اوپر رکھوانا مت بھولیے گا
05:23ارے ہاں ہاں پہنچا دے گا
05:25تم فکر مت کرو
05:27آپ نہیں جانتی چچی
05:28انہیں بھولنے کی پرانی بیماری ہے
05:31بھولتے ہیں تو بھول جائیں
05:32ہم نہیں بھولیں گے
05:34انہیں بار بار یاد دلاتے رہیں گے
05:36کہ سمان ڈھونا ہے
05:40آ جائیے
05:49آ جائیے
05:50آنام دادی
06:06شکریہ
06:07شکریہ اللہ کا
06:10کہ پھر سب ہی گٹے ہو رہے ہیں
06:14آزر نہیں آیا
06:17نانی ان کو چھٹی نہیں ملی
06:20آپ کو پتہ ان کا کام بہت بڑھ گیا ہے
06:24لیکن اسی لئے تو انہوں نے ہمیں بھیجایا
06:25آپ کے پاس رہنے کے لئے
06:28ہاں بیٹا
06:31کام کرنا ہی مردوں کی شان ہے
06:40موسیقی
06:45موسیقی
06:52موسیقی
06:53موسیقی
06:55موسیقی
06:57موسیقی
06:59موسیقا
07:08چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈاکٹر کو تھوڑی بلائے جاتا ہے
07:13سرانے خمیرہ رکھا ہے وہ چڑھا دے
07:15سکون آ جائے گا
07:17یہ تو روز کا معمول ہے
07:19اب اتنے پیسے کہا ہے کہ ہر روز ڈاکٹر کو بلائے جائے
07:23دوہ دوہ
07:30چھوٹی باتوں پر ڈاکٹر کو بلائے جائے
07:52لیکن یہاں
07:53یہاں تجھ ہمی ڈاکٹر کے نام پر ہستی ہے
07:58ارے واہ
08:00اپنی امی کا کام کرنے میں تو ہفتے لگا دیتے ہیں
08:03بجیا کا سمان اوپر لے جانے میں ایک منٹ نہیں لگائے
08:11دادی کو خمیرہ چٹا دیا بجیا
08:14کریمن گوہ انہوں سمحال مولی
08:16آپ فکر نہ کیجئے
08:18دادی کو سمحالنے والے بہت سے لوگ ہیں اس گھر میں
08:25ارے رہنے دیجے نا بھائیا
08:26سمان بے اوپ پر لے جاتیوں
08:28ہٹ جاؤ بے وکوف
08:34خوش میں رہی ہے بھائیا
08:35بجیا کے سامنے میں کوئی جواب نہیں دیلی ورنہ
08:44چھمی تو مکیلے گر جاؤ گی میں مدد کر دو
08:47چوڑ دو آلیا
08:49اسے پنی زید پوری کرنے دو
08:51کبھی میں ایسے بے بس اور گٹتے ہوئے دیکھوں
09:07جاؤ جاؤ
09:09واہ دوسروں کو بیبس دیکھ کر خوش ہوتے ہیں حضرت
09:12پھر میری اور اممہ کی بیبسی سے
09:14تو بہت خوش ہو رہے ہوں گے
09:20کیا سوچ رہی ہو
09:39کیا ہوا
09:40خوش
09:42دیکھا بجیا
09:43سب کچھ اکیلے اوپر لے آئی نا
09:46اور ایک جمیل بھائی آئے
09:48زرہ سا سامان اٹھانے میں تھک جاتے
09:51سامان اوپر لانے کو کھا
09:52وہاں اپنے لگے
09:53ہاں تھک گئے
09:55چھمی
09:58ہاں
10:00ہاں
10:00تھانچہ بھٹ گیا نے گوڑا
10:03سیڑیاں
10:03چڑتے چڑتے پتہ ہی نہیں چلا
10:06سچ کیوں نہیں بتاتی بجیا کو
10:08چپ کر
10:10رام خور
10:11سامان میرے موہ نہ لگ
10:12دفا ہو جائے آسے
10:13قسم سے بجیا سچ کہہ رہا ہوں
10:15اس کے باس تو ایک کپڑے بھی نہیں ہیں
10:16اس سارے کپڑے تو اس کی اممہ مروہ گئے ہیں
10:19انہی کی اتران پہن رہی آج تک
10:20تب ہی تو یہ پانچہ بھٹا ہو ہے
10:22اس کے باس تو اپنا ایک بھی کپڑا نہیں ہے
10:25پھر جب تیری تو
10:27اے
10:27رکھ تو یہاں پہ
10:28رکھ جائے
10:29شانہ چھوٹ گیا
10:32حرام خور
10:33ہر بس میرے موہ لگتا رہتا ہے
10:35مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
10:36چھمی چھمی
10:38اب اس نے تمہیں تنگ کیا نا
10:40تو میں اس کو اتنی جوتیاں لگاؤں گی
10:42کہ یاد رکھے گا
10:44اب میں آگئی ہوں نا
10:45تم فکر نہ کرو
10:46سب کو دیکھ لوں گا
10:52ہاں
10:53ہاں
10:54کمرہ کیسا لگا
10:59میں پہلے اسی کمرے میں رہتا تھا
11:01یہاں لینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ
11:04گلی سے بجلی کی خیراتی روشنی مل جاتی ہے
11:09میں نے بی اے کی تیاری ادھری کیا
11:11جی ہاں
11:12بی اے
11:16خیراتی بجلی کے بجائے
11:18اگر لال ٹین کی روشنی استعمال کرتا تو
11:21تو آنکہ پھٹ جاتی ہیں
11:30ویسے تو یہاں کوئی نہیں آتا
11:32بس کبھی کبھی ایک
11:35کالی
11:37سیاہ
11:39بدصورت سی چمگادر آتی ہے
11:51مجھے
11:52بجیا
11:53کون سی چاتر بچھاؤں
11:55نہیں نہیں چمگی
11:56میں خود بچھا لوں گی
11:58تم نے یہ سب کر دیا ہے
11:59تمہارا بہت بہت چکے
12:02آپ کو پتا ہے
12:03مجھے آپ سے ملنے کا بڑا شوق تھا
12:06ایسا کیوں
12:07بڑی چچا بڑی چچی آپ کی اتنی تاریف کرتے ہیں
12:10آپ پڑی لکھی ہے نا
12:12ہم تو جائل ہیں
12:15چمی
12:16تم نابرکی بھی کتنی پیاری اور کتنی معصوم ہی
12:22تمہیں پتا ہے مجھے آج تک اتنی خوشی کسی پڑھے لکے سے مل کر نہیں ہوئی
12:26جتنی آج تم سے مل کر ہوئی ہے
12:29میں خط بھی پڑھ لیتی ہوں اور لکھ بھی لیتی ہوں
12:32پس کول نہیں گئی
12:36مجھ سے پوچھو تو
12:39تم تو اس سے مل کر زرہ سے بھی خوشنی ہوئی
12:41بلکہ
12:43یہاں کسی سے بھی خوشنی ہوگی
12:47تم تو محس
12:49بڑی لکھی لڑکیوں والا اخلاق دکھا رہی ہوں
13:00آپ کو دیکھ کے شان میں آگیا ہے
13:02لیکن آپ فکر نہ کریں
13:04یہاں ایسی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں
13:06یہ سر پر ٹھول تو لگی رہے گی
13:08چلے ہم چلتے ہیں
13:09کسی چیز کی ضرورت ہے تو بتانا ہاں
13:14موسیقی
13:15موسیقی
13:25موسیقی
13:26موسیقی
13:55موسیقی
14:06موسیقی
14:17شکر ہے اللہ کا
14:18میرے اببہ کا خطو آیا
14:20بتاؤنا اممہ کیا لکھا ہے اببن
14:22ارے ان کا نہیں ہے
14:25تیرے ماموں کا خط آیا ہے
14:27انہوں نے لکھا ہے
14:29کہ بھابی کے مشورے کے مطابق
14:32وہ سارے پیسے کٹھے نہیں بھیج رہے
14:34بلکہ ماہوار تیس روپے بھیجا کریں گے
14:38تاکہ تیری پڑھائی بھی جاری رہے
14:39اور کپڑا لتا بھی بنتا رہے
14:42اور یہ دیکھ
14:44انہوں نے تیس روپے منی آرڈر بھی کیے
14:46دیکھنا
14:58خیائے اپنی مہین اور بھانجی کے خیر کو
15:00ایک دو تین مہینے بعد پوچھ رہے ہیں
15:03اس پر صرف تیس روپے ماہوار بھیجنے کا فیصلہ
15:07اب میرے اببہ کی ذمہ پونجی
15:09اس فرنگن کے مشورے سے قسطوں میں ملے گی
15:11واہ
15:13دیکھا تُنے بٹو
15:14بھابی کتنی ہوشیار ہیں
15:17انہیں پتا ہے یہاں سب بھوکے ننگے ہیں
15:20سب نوٹ کھائیں گے
15:21اسی لئے اتنی سمجھداری کا مشورہ دیا انہوں نے بھائیا کو
15:26پتا نہیں اللہ نے انگریزوں کو اتنی زہانت کیوں عطا کی ہے
15:30وہ تو پتا نہیں اممہ
15:33مگر
15:35تیس روپے ماہوار میں کیسے گزارا ہوگا
15:37میرے یہ ہو جائے گا
15:40اور تو وہ جمیل سے کہہ کے نا اپنے لیے ماسٹر کا بندوبست کر
15:43اور پڑھائی دوبارہ شروع کر دے
15:47میں کرلوں گے
15:51مگر اممہ تمہیں نہیں لگتا کہ ہمیں اپنے سارے اخراجات خود اٹھانے چاہیے
15:57کیوں اٹھانے چاہیے
15:59ہم یہاں خود تو نہیں آئے
16:00تمہارے چچا ہمیں لے کے آئے
16:03اب ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارا خیال رکھیں
16:07آ کے دکھا مجھے اس کمرے میں
16:08دماغ خراب کر کے رکھ دیا ہے
16:10اب تو میں باہر بیٹھوں گی
16:11اور باہر بیٹھ کے دیکھوں گی کہ تو آتا کب ہے
16:14ہاں
16:16اف اللہ کس مصیبت میں پھنس گئے ہیں ہم لوگ
16:18نہ کوئی تمیز نہ سلیکہ بس کتوں کی طرح لڑتے رہتے ہیں ہر وقت
16:24چھوٹی دولین
16:27لہو اب پتہ نہیں ان کا کون مر گیا
16:29چاہاں بیٹھو جا کے دیکھ میں نہیں چاہتے ہیں
16:40بڑے چچا آپ نے بولایا
16:42ارے
16:43بولایا تو وہ
16:46چھوٹی دولن کو تھا مگر یہاں تو چھوٹی پری آگئی
16:50کیا نصیب ہیں بھئی ہمارے بھی
16:53ادھر آو
16:55ہم اپنے بٹوں کے لئے ایک توفہ لائے
16:58توفہ کیوں
16:59میرے لئے تو آپ کی محبت سب سے قیمتی توفہ ہے
17:03چلو یہ بات ہے
17:06تو پھر ہم تمہیں مذر کا خط نہیں دیتے ہیں
17:08نہیں نہیں بڑے چچا یہ تو زیادتی ہوئی
17:13زیادتی کیسی
17:14تم نے خود ہی تو کہا ہے کہ تمہارے لئے اپنے چچا کی محبت ہی سب سے بڑا تحفہ ہے
17:20میں مزاک کر رہی تھی
17:23لیکن میں مزاک نہیں کر رہا ہوں
17:43کیا لکھا ہے مذر نے
17:46آپ کے گھر آنے پہ خوشی کا اظہار کیا ہے
17:49اور مجھے پڑھائی جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے
17:55لیکن اپنے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا
17:59اپنی خیریت ہی نہیں بتائیں
18:04اپنی صحت کے بارے میں بھی کچھ نہیں لکھا
18:06ارے کچھ ہی دنوں میں وہ واپس آ جائے گا
18:09تو خود ہی دیکھ لینا اس کی صحت
18:12انشاءاللہ
18:13میں نے بہت اچھا وکیل کیا ہے
18:16انشاءاللہ
18:19کم سے کم سزا ہوگی مذر کو
18:22سزا تو سزا ہوتی ہے
18:26چاہے کم ہوئی ہو زیادہ
18:29تم فکر نہ کرو
18:31انشاءاللہ
18:33بہت جلد تمہارے اببہ ہمارے درمیان ہوں گے
18:37انشاءاللہ
18:38اچھا اب مزاج درست کرو
18:42تاکہ تمہیں
18:46ایک اور تحفہ عطا کیا جائے
18:51یہ کیا ہے
18:53کیا کسی خزانے کی کنجی ہے
18:55ہم
18:57بہت بڑے خزانے کی کنجی
19:01ہماری کتابوں کی علماری کی چاہلی
19:04پہلے یہ خزانہ ہمارا تھا اب بھی ہے
19:07لیکن اب تمہیں بھی اس میں سے حصہ لینے کی پوری آزادی ہے
19:12ارے واہ
19:13یہ ہوا نا اصلی دھوپہ میرے چچا
19:17تم ان کتابوں کو پڑھو
19:19اپنے دل و دماغ کو روشن کرو
19:21لیکن احتیاط کرنا
19:25جمیل تک کی چابی نہیں پہنچنی چاہیے
19:27اس بیکار دھکبند شاعر کے لیے
19:30ایسی کتابیں کوئی اہمیت نہیں رکھتی
19:32جس کی ایک ایک سطر میں
19:34انقلاب کے شہیدوں کے خون کی خوشبی
19:38اس کے لیے شاید
19:40ایسی کتابیں اہم ہیں
19:43جن میں لفظوں کے توتے میں نہ ہوتا گی رہے
20:04کیا ہے
20:05دادی سے ملنا ہے
20:06کیوں
20:08دادی سو رہی ہے کیا
20:09وہ سوئے ہوں یا اٹھے ہوں
20:11تو جس سے گا ہے
20:12بکمت
20:12بڑی آئی
20:13بڑی آئی
20:13بڑی آئی
20:14مات کرو مات کرو
20:15کیا ہوں گے تم گونوں کو
20:17کیا پاتھ ہے
20:19بچیا مجھے دادی کے پاس جانا ہے
20:21پیسے چاہیے
20:22ستا بے خریدنی ہے
20:24اور یہ چلیل مجھے دادی کے پاس نہیں جانے دیرہی
20:26چمی
20:27دمڑی بھی نہیں ہے دادی کے پاس
20:29سب چمڑی رہ گئی ہے
20:30سارے پیسے تو تولے گیا پیر دبا دبا کے
20:39گرامو فون پر غزلے سن رہی ہوتی ہیں
20:41ہٹا گی سے
20:42باتاتیوں میں تجھتے ہیں
20:43ہٹا کرو
20:44چمڑی
20:45بجیا آپ ذرا ہٹ جائیے
20:47اس سے تمہیں اکیلے ہی نہیں مٹھ لوں گی
20:48نائی بس
20:49تمہیں سے کچھ نہیں کاؤ گی
20:50چلو اپنے کمرے میں جاؤ
20:51شاہ باز
20:53چلو چلو چلو چلو چلو
20:55باس توں میں
20:56چلو
20:59جی
21:00دادی مجھے محبت کرتی ہے
21:01وہ کہتی ہے میں چھوٹے چاہجے کی شکل کا ہوں
21:03اس لئے چھمی مجھ سے جلتی ہے
21:05دادی مجھے کتابوں کے پیسے دیتی ہے
21:07اور چھمی کو یہ بات بہت بری لگتی ہے
21:09اب آپ ہی بتائیں ابجیا
21:11میں کہاں سے لاؤ پیسے
21:12اممہ سے مانگوں
21:13اببہ سے مانگوں
21:14جمیل بھئیہ سے
21:15یہ سب تو پیسوں کے نام پر چیختے ہیں
21:23تمہیں کراس کی بات پتا
21:28میرے پاس دو روپے ہیں
21:31تمہیں چاہیے
21:34سچی
21:42یہاں ایک کو دوسرے سے کچھ کیوں نہیں مل رہا
21:46جمیل بھئیہ کو چابی نہیں ملتی
21:49دادی کو دوائی نہیں ملتی
21:52چچی کو گھر کا خرچ نہیں ملتا
21:55اور بڑے چچا کے ہندوستان کو
21:58آزادی نہیں ملتی
22:28چھمی کو اپنا باپ نہیں ملتا
22:30اببہ میاں نے خط بھیجا ہے
22:33خیریہ تھا نا چھمی
22:34انہوں نے لکھا ہے کہ وہ مجھے مہینے میں پھر سے دس روپے بھیجیں گے
22:38میرا ایک اور بھائی پیدا ہو گیا
22:40خرچے بڑھ گئے اور انہوں نے میرے پانچ روپے کم کر دی
22:43بھلا یہ کوئی بات ہوئی
22:45چھمی یہ خوشی کی بات ہے
22:48تمہارے بھائی کے لیے تمہیں بہت چاری مبارک بھائی
22:51کونسا بھائی
22:52میرا کوئی بھائی بھائی نہیں ہے
22:54اللہ کرے مر جائے
22:56امی کے جانے کے بعد میرے سارے بہن بھائی مر گئے
23:00میرا کوئی نہیں ہے
23:02اکیلے ہیں ہم اب
23:04ایسے نہیں کہتے چھمی
23:06آپ خود ہی بتائیے
23:08ہمارے اببہ کی جتنی بھی شادیاں ہوں گی
23:10ان کے جتنے بھی پلے ہوں گے
23:11کیا وہ سب میرے بہن بھائی ہوں گے
23:17ہم سچ کہہ رہے ہیں
23:21کوئی نہیں ہے ہمارا
23:24کوئی ہم سے پیار نہیں کرتا
23:25ایسا نہیں ہے چھمی
23:26ایسا ہی ہے
23:29سب آپ کو چاہتے ہیں
23:30نہیں
23:32جمیل بھائیہ بھی آپ کو ہی پسند کرتے ہیں
23:35جب بھی بہار سے کہیں آتے ہیں
23:36آپ کے اٹھ کٹھونے لگ جاتے ہیں
23:39ہم تو انہیں نظر ہی نہیں آتے
23:44موسیقی
23:45موسیقی
23:56موسیقی
24:03تم تو بلکل بچہ ہو چھمی
24:05تم ہمیں کیا سمجھتی ہو
24:08کیا میں بدھو ہوں
24:09جو اپنی پوری زندگی
24:11محبت کے چکر میں غارت کر دوں گی
24:13تم سوچو
24:14کہ چس بیوکوف انسان کو
24:16بڑے چچے اپنی کتابوں کی علماری کی
24:18چابی تک نہیں رہتے
24:19میں بھلا ہوسے کیوں
24:20اپنے اردگرد گھماؤں گی
24:22سوچو
24:25ہائے اللہ
24:26آپ سچ کے رہی ہیں
24:28جی
24:29ہم بھی یہی سوچ رہے تھے
24:31ہماری بجیاں ایسی تو نہ تھی
24:38ایسے دس جمیل بھائیہ بھی ہونا
24:40تو تمہاری بجیاں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
24:42سمجھ گئی
24:45سمجھ گئی
24:56جمیل بھائیہ بھی آپ کو ہی پسند کرتے ہیں
25:01جب بھی بہر سے کہیں آتے ہیں
25:02آپ کے اٹھ کے دھومنے لگ جاتے ہیں
25:11بٹو
25:15کیا ہوا
25:18کچھ نہیں اممہ
25:20آج اببہ کی بہت یاد آ رہی ہے
25:24اببہ کو یاد کرنے کے بجائے
25:26اپنا سبق یاد کیا کرو
25:28اس نے تو جو کرنا تھا سکھ کر دیا
25:32بڑے بھائیہ بھی مقدمے کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرتے
25:38مجھے تو کھٹکا سا لگ رہا ہے
25:41بس اللہ ہی رحم کرے
25:43اس نے تو رحم نہ کیا نہ ہم پر نہ خود پر
25:46اللہ خیر کرے گا اممہ
25:51آپ ایسی باتیں کرنے کے بجائے اببہ کی رہائے کے لئے دعا کریں
25:55ایسی باتیں نہ کریں
25:58اچھا تم نے جمیل سے کہا تمہارے لئے ماسٹر کا بندبست کرے
26:04جب ضرورت ہوگی تو کہہ دوں گی
26:06کیسی باتیں کر رہے ہیں
26:08ضرورت کا کیا سوال
26:11اببہ کی یادوں میں گم ہو کر
26:13تعلیم کے لاغو کیوں ہو رہی ہو بھائی
26:18جمیل بیٹا
26:19ادھر آنا ذرا
26:20اممہ مجھے فلحال ماسٹر کی ضرورت نہیں ہے
26:25انشاءاللہ جب اببہ رہا ہو کر آئیں گے
26:26تو وہ یہ سارے بندبست میرے لئے خود کریں گے
26:30ایک تو ہم پہلے ہی بڑے چچا کے گھر میں رہ رہے ہیں
26:33پھر اوپر سے انہیں اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے زحمت کیوں رہے ہیں
26:37اس میں زحمت کی کیا بات ہے
26:40ہمارے کام یہی لوگ کریں گے نا
26:41کونسے محلے والے آکے کریں گے
26:44اور تمہاری کونسے بھائیوں کی پلٹن بیٹھی ہے
26:47جو میری اور تمہاری ضرورتوں کا خیال رکھے گی
26:51جی چچی
26:53بیٹا وہ
26:55بٹو کو ٹیوشن پڑھانے کے لئے
26:57ایک ماسٹر کا بندبست کرنا ہے
26:59بٹو
26:59ذرا بھائیہ کو بتاؤ کس کلاس کا ہو
27:03آپ خود ہی بتا دیں
27:07اے لوگ
27:08مجھے کیا پتا بھائی
27:09اب ٹیوشن میں نے تھوڑی پڑھنی ہے
27:13جا بیٹا
27:14ذرا جا کے خود ہی پوچھ لے
27:17آج کل بتا نہیں اس لڑکی کو کیا ہوتا جا رہا ہے
27:20جا
27:42کیا ہوا آلیا بیگم
27:49میرا نام آلیا ہے
27:51اور مجھے اس لفظ سے سخت چڑھ ہے
27:53کیا تمہیں لفظوں کے ساتھ ساتھ بندوں سے بھی چڑھ ہوتی جا رہی ہے
28:05جمیل بھائیہ آپ خدا کیلئے ہمیں تنگ نہ کریں
28:09اگر آپ باز نہ آئے
28:11تو ہم اممہ کو لے کر اپنے ماں مو کی گھر چلے جائیں گے
28:36بے چیا
28:41ہی رہاں کیوں ہو رہی ہے
28:42آج ہمارے کمرے میں جلسہ ہے نا
28:44بس اس ہی کی تیاری کر رہی ہوں
28:46کیسا جلسہ چمی
28:48مسلم لیگا
28:51چمی تم پاگل تو نہیں ہو گئی ہو
28:54بڑے چچا کو پتا چلا تو وہ بہت ناراض ہوں گے
28:57تم صرف دل سے مسلم لیگی رہو
28:59سمجھ گئی تم
29:01وہ کون ہوتے ہیں ناراض ہونے والے
29:02میں نے انہیں کبھی کانگریس کس جلوس میں جانے سمانہ کیا ہے
29:06توبہ ہے چمی
29:07تم کب سے اس قدر مسلم لیگی ہو گئی
29:11بس ہو گئی
29:12ارے مسلمان ہے تو مسلم لیگی ہو گئے نا
29:16چمی
29:18تمہارے اببہ نے تمہیں اتنے سے روپے بھیجے ہیں
29:20پورا مہینہ گزارنا ہے اس میں
29:23اور تم یہ
29:24یہ حرکتیں کر رہی ہو
29:26ارے روپے بیسے کی کیا بات ہے
29:28مسلم لیگ پر تمہیں اپنی جانبینے چھاور کر دوں
29:32اور پھر ہمارے کافر چچا کو بھی تو پتا چلے
29:34کہ اس گھر میں چھمی جائسی مجاہدہ بھی رہتی ہے
29:37تو اس کے ایک کام کریں
29:41ایئے
29:41ایئے لے
29:43آپ بھی یہ دو جھنگیاں لگا کر
29:45سواب حاصل کرنے
29:46میں زرہ نیچے جاتے ہیں
29:47نہیں نہیں
29:48کیوں نہیں
29:48لگائیے
29:49سواب ملے گا
29:50بہت سواب ملے گا
29:51ہم آتے ہیں زرہ انتظامات دیکھ کے
29:53یا اللہ
29:57ارے صاحب
29:58اب تو بچہ بچہ یہی کہے گا
30:00اس ملک پہ کوئی حق آپ کا نہیں
30:04ہندوستان ہمارا ہے
30:05تمہارے باپ کا نہیں
30:11اے چھمی
30:12کیوں اپنی جان کے پیچھے پڑ گئی ہے
30:14اپنے ساست میری بھی درگت بنوائے گی
30:16کیا اپنے بڑے چچا سے
30:17ارے کچھ نہیں ہوگا بڑی چچی
30:19ہر کسی کا اپنا اپنا سیاسی مسلک ہے
30:23مسلم لیگی مسئیبت میں
30:25گھورایا نہیں کرتے
30:27توبا میرے اللہ
30:31نیچے عطا جچا کر جائے گی
30:34واقعی بڑی بے کہی لڑکی ہے
30:36بھائی یہ تو ہم نے پہلی دفع دیکھا ہے
30:38کہ عورتیں بھی اب جل سے جلوس کریں گے
30:43ہمارا جو جی جاہے گا ہم کریں گے
30:48کریم ان بواา
30:49جلدی آؤ
30:51دادی کا پلنگ باہر نکار نکار نائے کمرے سے
30:53یہ پاغل ہو گئی ہے کیا
30:55دادی کو کیوں کپرے سے باہر کر رہی ہے
30:57ان کے کمرے میں میں نے اپنا جلسہ کرنا ہے
31:01تاکہ کوئی بھی دشمن
31:03میرے کارپنوں کو لقصان نہ پہنچا سکے
31:11یا اللہ
31:13کیا بنے گا اس لڑکی کا
31:14مردوں نے کیا کم گھروں کا ستیا ناس کیا تھا
31:17جو اب عورتیں بھی جلسے کرنے نکل پڑی
31:20یہ رہے سب کے لیے بتاشے
31:26سب کو ملے گے سب کو ملے گے سبر
31:29سب اپنی اپنی جگہ پہ کھڑے ہو جائیں
31:33سب کو دیں گی بتاشے
31:39بس سب کھڑے ہو جائیں
31:41سبر رکھیں
31:45ہاں بھئی
31:46سب لوگ تیار ہو
31:48ہی
32:00جب تجھے معلوم تھا
32:02کہ وہ چھمی منحوس مجھے اس جگہ پھیکنے والی ہے
32:05تو پہلے چھڑکاؤ کیوں نہیں کیا تُو نے کمبخت
32:09اب گرد بٹھانے کی بجائے
32:11اڑھائی جا رہی ہے
32:12اڑھائی جا رہی ہے
32:13بس کر
32:15بس ہو گیا مالکن
32:16مجھے معلوم ہوتا تو پہلے کر لیتی
32:19لیکن چھمی نے مجھے این وقت پہ بتایا ہے
32:23ماب کر دیں
32:24ہائے ہائے
32:25بچ جو
32:28آئیے نا
32:28آجا
32:30نا نہیں چھمی
32:32مجھے یہ سب بلکل نہیں پسند
32:36ٹھیک ہے تو نا آئے
32:39آپ نہیں آئیں گے تو میرا جلسہ ختم تھوڑی ہو جائے گا
32:42ویسے بھی مجھے پتے آپ بڑے چچا کے ہی ساتھ دے گئے
32:46پتہ ہے تو اچھا ہے
32:48آلیا ایسی بےہودہ باتوں میں نہیں جاتی
33:06آلیا ایسی بے
33:09بچان لارہ
33:11مسلم ملک
33:12مسلم ملک
33:15مسلم ملک
33:16مسلم ملک
33:19مسلم ملک
33:22مسلم ملک
33:23مسلم ملک
33:24مسلم ملک
33:25Nickelγ propriet네요
33:27اب کیا ہوگا
33:30اس کے بڑے چچا تو بہر دوستوں میں ہے
33:33مسلم ملک
33:34زندہ مال
33:35مسلم ملک
33:36زندہ مال
33:37مسلم لیگ
33:38مسلم لیگ
33:39مسلم لیگ
33:40مسلم لیگ
33:41مسلم لیگ
33:43اے چھمی خدا کے لیے چپ کرا دے ان کو
33:45تجھے کتنی دھو سمجھا ہے
33:47جلسہ کرو تو ملات پڑھا کرو
33:49لیکن تمہاری ایک دی ستھی
33:51اے شکیل بیٹا
33:52چلدی سے جا کے باہر
33:53دروازہ بند کر دے
33:53باہر آوازہ چلی جائے
33:54میں کیوں کروں
33:55اچھا ہے باہر اس کی ہڈیاں توڑ دیں
33:57پیگمات
33:58اب اور انڈیا مسلم لیگ کے تمام کارکنان
34:01مل کر کاندھی جی کے لیے
34:03ایک نظم پڑھیں گے
34:04ملاتہ فرمائیے
34:06اے چھمی خدا کے لیے
34:08بس کروا دے
34:10کیوں ہم سب کو پٹھوائے گی
34:12کارکنوں تیار ہو
34:14ہی
34:17کارکن تیار ہے
34:21تاشی ملیں گے کیا
34:22چھولیاں بھر بھر کے ملیں گے بچوں
34:24بس جو میں گاؤ
34:26میرے پیچھے پیچھے گاتے رہنا
34:28سنیلا کیجئے سمیم باجی
34:29شروع جاؤ
34:33موام ڈایی giant
34:35چھولیاں
34:36گندینی رو ماتم کی رو
34:39ہندنگ کی مى a
34:40میرے پیچھے گی
34:42کارکن طوالہ
34:44ہندنگ کی
34:46گندینی رو ماتم کی رو
34:49ہندنگ کی م妳
34:50میرے پیچھے
34:52مسلمنک�ی
34:53دلر مسلمنک
34:54دلہ مسلمنک
34:56دلہ
34:57مسلمنک
34:59دلہ
35:00آئیے
35:21اس جاہل کو کوئی سمجھاتا کیوں نہیں
35:23ایک دن میں اس کی حجیاں توڑ دوں گا
35:26آپ تو بہت قابل ہیں نا
35:28بہت پڑھایا لکھا ہے مجھے جو جاہلت کے سانے دیتے ہیں
35:31چھر جا میں آج تری ساری بے باڑیاں نکھا
35:34آلہ آلہ یہ کیا کرے
35:36دوارے تو نہیں ہوگا گیا
35:37جوال لڑکی میں ہاتھ اٹھائیں گے
35:39آرے بس رہنے دیجے چچی
35:40آئیے
35:41ماریے
35:42اپنی ساری حسرت کو پورا کرے
35:44آئیے نا
35:45آئیے بھائی میدان میں آئیے
35:47آئیے مارے
35:48مارے مجھے
35:49چمی بس کرو
35:50چمی بہت مارے آگے آج جوڑیوں اندر چلو
35:52اندر چلو
36:32کیا ہو رہا ہے آلہ بیگم
36:52بڑا سناتا چھایا ہوئے
37:01مسلم لی کا جلسہ ہوا تھا آج
37:03بڑے بھائیاں نے ڈانٹا
37:05بس اتنی سی بات ہے
37:10ہم
37:12خوب خوب
37:14پھر تمہارے اببہ کی رگے
37:15ہمیت بڑا کٹھی ہو گئی
37:17واہ
37:19کیا عظیم آدمی ہے
37:20ہمارے اببہ بھی
37:24یہ گھر
37:25ان کی عظمت کا
37:27مثالی نہ مونا ہے
37:29حضرت برسوں سے
37:30کانگریس کی غلامی کر دیں
37:32کہ مجھے ایک نوکلی نہیں دلا سکے
37:34حالانکہ اب تو
37:35کانگریس کی وزارت بھی بن گئی ہے
37:37ہاں
37:38اب تو ماغ لگاؤ
37:39ذرا بھی پاس نہیں
37:41اپنے باپ کا
37:42کانگریس کی خدمت کرتے
37:43تو کسی لالچ سے نہیں کرتے
37:45اممہ
37:47آپ کیا جانے کہ
37:48آپ کی میاں کو کیا لالچ ہے
37:51مجھے تو بڑی بھوک لگی ہوئی ہے
37:53اگر اببہ کے مہمانوں سے
37:54کچھ بچ کیا ہے
37:55تو مجھے بھی کھلا دیجئے
37:58دیریوں بھیا دیریوں
37:59ہر دم بکواس کرتا ہے
38:02اتنا بڑا ہو گیا تو باہر سے کھا کے
38:04یہاں تو بھوکا باتتا ہے نا
38:05سن رہی ہو تو مزر کی دولن
38:12اممہ تو خام خام بگرگی
38:14ہر درے
38:20موسیقی
38:21موسیقی
38:26موسیقی