Skip to playerSkip to main content
#shangla #newprovinces #administrativeunits #localgovernment #publicopinion #publicvoices #khyberpakhtunkhwa #pakistanpolitics #arynews

New Provinces, Administrative Units or Local Government? | Shangla Residents Give Their Verdict

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیر وائی نیوز
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:31Thank you very much.
02:02Thank you very much.
10:14We live in the mountains and live in the mountains and our children are far away from 4-5 kilometers.
10:20They have so many difficulties.
10:21Even in the morning they have so many difficulties.
10:23They have so many difficulties in the morning.
10:24They have so many difficulties in the morning.
10:25We appeal this to our school.
10:31You are doing this operation.
10:33What do you understand?
10:35You are following the expectations of your people.
10:38You are telling us that the road is going to go and traffic is better.
10:43I am in this right.
10:45For the operation, it is necessary for the time.
10:50If we thought that in 1980, it was not new.
10:53Or in 1990, it was not new.
10:55If you are growing up, it should be better.
10:58The other big thing is that the NCH has not come to us.
11:04The thing is, we do not go.
11:05If someone has done any changes, it should be better.
11:08I am in this right.
11:09You are right.
11:11You are doing this.
11:11You are using those topics that people need to make greatad…
11:16so the way we don't believe in this kind of concept is that we can't restrict it.
11:22We don't want to influence our children,
11:23We don't want to do any conflict from our children.
11:25We know that the people who are living here.
11:30We don't want to be better.
11:33It should be a solution to our children.
11:34We should be better.
11:36ڈونڈ دی جائے جس طرح کہ پنجاب میں مریم نواز نے ایک طریقہ گار
11:39بنایا ہوا ہے تو پھر غریبوں کے لئے ایک روزگار کے طریقہ کار
11:43ہونا چاہے پھر ان کے لئے ایک فرابر جگہ ہونی چاہیے تاکہ سارے
11:47یہ لوگ وہاں پہ اکٹے ہو سکیں ایک تو الڈی ہمارا بازار تنگ
11:50ہے اس کے پر یہ ریڈیو والے بھی آ جاتے ہیں تو اس سے بھی تجاوزات
11:54میں کافی اضافہ ہوا ہے تو ابھی بات یہ ہے کہ جس طرح انہوں نے
11:58ڈجاوزاتی خلاف کریک ڈاؤن کیا ہوا ہے تو ان کو چاہیے کہ پھر ہر
12:02مہینے میں ہر ہفتے میں پھر آگے آپ نے حدود کو دوبارہ جانچا جا سکے
12:06اور دیکھا جا سکے کہ واقعی یہ لوگ اپنے حدود میں ہیں یا اس سے آگے
12:09نکل آئے ہیں تو اگر آپ 1975 اور 2017 میں آتے ہیں اور اس کے بعد
12:142026 میں آتے ہیں تو یقیناً یہ آپ کے لئے بھی بڑی پریشانی ہے کیونکہ
12:17اتنی بڑی کروائی کرنا اور اتنی تنگ بازار میں کے شاہر اکراقورا
12:21میں اور بڑی بڑی گاڑیوں کا یہاں سے گزران ہے اور ہمارے ساتھ
12:25چائنہ کا بارڈر لگا ہوا ہے اور یہ دنیا کے بہت بڑا روٹ ہے جہاں
12:28سے گاڑیوں کا گزرنا ہوتا ہے تو یہ اگر صرف یہ نہیں ہے کہ بازار
12:33متاثر ہو رہے ہیں کاروبار متاثر ہو رہے ہیں بلکہ اس سے ایک
12:37عالمی سطح پر جو ہے پاکستان اور ایک انٹرنیشنل کاروبار جو
12:40ہوئے بھی متاثر ہو رہا ہے کیونکہ ٹرانسپورٹ کو مسائل ہے اور جب
12:44ٹرانسپورٹ کو مسائل ہو اور الریڈی روڈ بھی تنگی اور آگے سلائڈنگ کے
12:47مسائل بھی بہت زیادہ ہے تو پھر بازار میں بھی اگر ان کو مشکلات
12:50کا سامنا ہو تو ہم بھی پریشان ہوں گے اور یہ گاڑی والے پہ پریشان
12:54ہوگی اور کاروبار بھی متاثر ہوگی آپ بتائیں کیا یہ سمجھتے ہیں
12:57کہ آپ جو ہے تو مقامی امت کو پورتہ نظام بہتر ہو یا نئے صبح بننے
13:03چاہیے یا انتظامی یونٹس بننے چاہیے بات تو بلکل صحیح
13:06یہ صبح بننا چاہیے یہاں پہ تیرہ سالوں سے جو پی ٹی اے گورمنٹ
13:10نے ظلم جو جبر ہماری ساتھ کی یہ بلکل انہوں نے اپنی طرف
13:14سیکھئے تو ہمارا نون لیگ اور نیشنل پارٹی اور اس کے اوپر جو
13:19گورنر راجی تقریباً تیرہ سالوں سے لگا ہوا ہے ادھر جو
13:22تقریباً دس پندرہ دن سے جو لگا ہوا ہے یہ تو پی ٹی اے کو پر
13:25گورنر راج ہے اور پی ٹی اے کی جو حکومت ہے انہوں نے تقریباً
13:29اور تیرہ سال میں ہمارا بیشام کے جو ہسپیٹل ہے وہ کنڈر پڑا
13:33ہوا ہے اور اس کے ساتھ جو ایڈوکیشن ہے جو ہیلتھ ہے اس سب کے اس
13:38سب کا یعنی بیڑا یہ پی ٹی اے کی حکومت نے خرکی ہے یہاں پہ
13:42روزگار کیسا ہے کام شام کیسا ہے لوگ خوش ہے مطمئنے روزگار کچھ
13:46بھی نہیں جی روزگار کدھر دیتا ہے وہ تعلیم حاصل کرتا ہے روزگار
13:51نہیں ہے وہ کریان نہیں دیتا ہے آہ صبح کے بارے میں آپ بتاتے
13:54صبح ہم کوئستان کو ہمارا کوئستان کو صبح کیا جائے روزگار بھی
13:59نے کچھ بھی نہیں ہے تیرہ سال پیڑیا کے حکومت آیا ہے کیا کیا
14:02جائے یہاں پہ تو کچھ دیکھ ہے تائے آپ اپنی جو تعلیمی نظام
14:06ہے اس سے مطمئن ہے کیسا چل رہا ہے نئی سوستہ فال تیرہ سال سے
14:11حکومت جو تھی گورنمنٹ کی اس نے تعلیم کی جو سسٹم ہے اس کو بھی
14:15خراب کیا ہوئے دوسرا ہمارے فرسٹ سب سے بڑا مسائل یہاں ٹیشکو
14:19ہسپیٹل ہے وہ تقریباً کئی سالوں سے ویران پڑا ہوئے اس کا
14:24سوستمہ بھی تک خراب ہے اور پی ٹی آئی کی جو گورنمنٹ ہے تیرہ
14:28سالوں سے ان لوگ نے صرف سوشل میڈیا پہ کام کیا ہوئے اور
14:32اندرگراؤنڈ کچھ بھی نہیں ہے تو ہم یہی کہہ رہے ہیں کہ ابھی
14:36انشاءاللہ تعالی جو گورنالاج لگی ہوئی ہے اس میں عوام کے لیے
14:39بھی فیضہ ہوگا اور جو مسائل ہیں مسائل تو شانگلے میں بہت
14:44زیادہ ہیں تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہاں پہ لوگوں کو
14:46روزگار کے مواقع مل سکتے ہیں اگر بہتر ہو سکے تو انشاءاللہ
14:50امید ہے لیکن یہاں روزگار کا بہت کمی ہے یہاں کے لوگ
14:54یہاں سے جاتے ہیں کوئلہ کان کے لیے مزدوری کے لیے جاتے ہیں
14:57تو سب سے بڑا مسئلہ ہمارے لیے یہاں پہ روزگار کا ہے
15:00آپ بتائیں کہ یہاں پر جو صحت کا نظام ہے وہ کیسا ہے آپ
15:04سے مطمئن ہیں یار مبتعین ہے ہم سب خوش ہے ہر کام بھی خوش
15:09مگر وہ حالاتوں نے جائے کہ سارا ہم خوش رہے ہمارا لیے غریب
15:13بندے کے لیے کیا ہے صحیح ہے وہ صحیح ہے کہ اس کا شام کا
15:17روٹی اس کو صحیح ملے عزت کے ساتھ مل جائے آپ یہ بتائیں کہ یہ
15:21باتیں ہو رہی ہیں کہ نئے صبح بنے تاں کہ یہ چھوٹے جو شہریں
15:25ان کے جو مسائل ہیں وہ حل ہو سکے کیونکہ کافی مسائل ہیں تو آپ
15:30کیا سمجھتے ہیں کہ نئے صبح یا نئے چھوٹے انتظامی یونٹس بنے
15:33ان سے مسائل حال ہوں گے یا مقامی حکونتوں کو بہتر ہونے
15:36چاہیے اصل مسئلہ ایسا ہے کہ اس ملک میں صبح بننے سے مسائل
15:40حل نہیں ہوتی ہے مسائل کیلئے سنجیدہ لیول پہ بیٹھنا ہوگا آپ
15:43دیکھیں یہ زل لشانگلہ انتہائی پاسمان دزلہ ہے ہماری
15:46ہسپتال ویران پڑے ہیں ہماری سڑکی نہیں ہے ہماری لیے پانی کے
15:49سوالیت نہیں ہے یہاں عوام ترس رہے ہیں یہاں میں گزارش
15:53کرتا ہو بڑوں لوگ ان سے کہا سنجیدہ لیول پہ بیٹھا جائے
15:55صبح سے مسئلی حل نہیں ہوتے ہیں آپ کو موقع مل جاتا ہے جوانوں
16:00کو آج کل موقع مل رہے ہیں تو آپ اپنے شانگلہ کے لیے کون
16:03سے ایسا پہلا کام کریں گے کہ جو کہ شانگلے کی تقدیر
16:06بدل سکے ہم انشاءاللہ ہسپتال بنائیں گے اپنے روڑوں کا جو
16:10سسٹم ایورٹی کریں گے اور کلکان کے لیے کچھ کریں گے یہ
16:13سب سے اہم مسئلہ اور بہت بڑا مسئلہ ہے یہاں پر
16:16تعلیمی نظام بھی بلکل نہیں ہے ہسپتال نیچے دیکھوا
16:19بلکل کانڈرٹ پر ہمیں نئے صبح سے کوئی ضرورت نہیں
16:22پڑتے یہ ابھی جو صبح ہے اس کو تو بہتر کرنا چاہیے
16:25یہاں پہ جو ہے نا سپورٹس کے حوالے سے کیا اقدامات
16:30اٹھائے گئے ہیں اور کیسے ہیں یہاں پر دیکھیں یہاں پہ تو
16:33سپورٹس کے نامے کوئی چیز نہیں ہے نہ کوئی گراؤنڈ ہے
16:37نہ کوئی فسنلٹیز ہے بچے کھیلے ہوتے ہیں پہاڑوں کے اندر
16:40جہاں سے میدان جگہ بنتی ہے وہاں جا کے وہ کھلنا شروع کر دیتے ہیں
16:44سپورٹس کے لیے ہوتے کوئی عرامات نہیں ہیں یہاں
16:46یہ اتنا خوبصورت علاقہ ہے ہم نے دیکھیں یہاں پر نتین آلے ہیں
16:50لیکن اس کو جو ہے نا علودہ کیا جا رہا ہے گندہ پانی وہاں پر
16:54پھینکا جا رہا ہے اس پر کوئی آواز یہاں پر نہیں اٹھتی ہے
16:57اگر ڈسٹک لیول کو چھوڑیں تحصیل لیول پہ بھی ادھر وہ ٹیمے والے ہیں
17:01وہ صرف یہ روڈ کی صفائیہ کرتے ہیں اور نالے چالے جو ہے یہ
17:06خانپڑ دیکھا جائے سر تو اس سے پانی جو ہے وہ سارا پاور ہاؤس
17:09کو گیا ہے بجلی پیدا کرتے ہیں لیکن اس ڈسٹک کو کچھ بھی نہیں ہے
17:13اس سے ادھر سے بجلی بھی نہیں ہے روڈ شیڈنگ بھی زیادہ ہے اور آپ نے
17:16کھیل کی بات کی تو پورے ڈسٹک لیول میں کوئی گراؤنڈ نہیں ہے
17:21نہ فٹوال کا ہے نہ ولیبال کا ہے نہ کرکٹ کا ہے تحصیل کو چھوڑیں
17:26ڈسٹک لیول پہ بھی نہیں ہے یہاں پہ ہم نے لوگوں سے سنایا
17:29کافی مسئلے مسائل ہیں پانی کا نظام بھی صحیح نہیں ہے پینے کا
17:34روڈ بھی صحیح نہیں ہے اور یہ کہتے ہیں کہ یہاں پہ حکومتی جو
17:38وسائل ہیں وہ بھی بہتر استعمال نہیں ہوئے آپ کی نظر میں کیا یہاں
17:42پر حکومتی وسائل کو بہتر استعمال ہو رہے ہیں نہیں ہو رہے
17:44خصوصاً یہ میرے خیال میں شانگلہ ہو گیا کوئی سنگلہ بھی بیکورٹ
17:48جو ایریا ہے ایریا دیں ان میں تو بالکل نہیں ہو رہے ہیں بلکل نہیں
17:52ابھی جو سسٹم شروع ہیں جو تجالزات کو جو جرا رہے ہیں جو لوگوں نے
17:58قبضے کی تھی یہ میرے نظر میں بہت بھی اچھت سٹی پہ اور ایسا ہونی
18:03چاہیے آپ بتائیں کہ کیا نئے صوبہ بننے چاہیے نئے تظامی
18:07ان لوگوں سے تو پہلے چار صوبہ سنبھال نہیں رہے اگر یہ ان چار
18:11صوبہ کو سنبھال لے اس کے بعد نئے صوبہ بننے چاہیے
18:19یہاں پہ ہم سن رہے ہیں لوگوں کے کافی مسائل ہیں مشکلات ہیں
18:23کاروبار کرنے بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں تو آپ کیا سمجھتے ہیں
18:27کہ یہ یہاں کے نظام میں کمزوری کے وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے
18:31کہ نہیں ادھر لوگوں کے لئے یہ مشکلات ہیں آہ مینگائی کے وجہ سے
18:36لوگ مینگائی کے وجہ سے بہت پریشان ہیں اس ایک ایشو یہ ہے کہ یہ
18:42جو ٹیکس ہے ملکن ڈیویجن پر اسے ہم بہت پریشان ہیں میں اسی ٹیکس کی
18:49وجہ سے یعنی حکومت ہمارا جو انجنیر صاحب ہے عمیر مقام صاحب میں
18:54اس کو درخواست کرتا ہوں کہ یہ ہمارا یہ ایشو یعنی اسمبلی کے فلور
18:58پر اٹھائے اور یہ لوگوں کو یہ مشکلات حل کیا جائے دوسرا ایشو
19:04جو مینگائی ہے آج کل ہمارا جو صبح کا جو ایشوز ہے جو اٹا مینگا
19:09ہے چاول مینگا ہے وہ دال مینگا ہے اور ڈاگگی مینگا ہے یہ ہمارا
19:15غریب عوام ادھر رہے گئے ہم یہ حکومت کے بارے میں کسی کو یہ
19:18نہیں چاہیے یہ اچھا ہے یا یہ خراب ہے یہ سمجھ میں تو یہ میرا آتے
19:22نہیں ہے مگر ایشوز ہمارا عوام کا ہے مینگائی کا ہے دوسرا
19:27ہمارا ٹیکس کا ہے یہ ہمارا بنیادی ایشوز ہے آپ بتائیں کہ
19:31کیا مسائل آپ دیکھ رہے ہیں کوستان پیسکلی مسائلستان ہے
19:35مسائلوں میں جکڑا ہوا ہے پہاڑی سلسلہ ہے بہت بڑا اور جو تین
19:39ڈسٹک بنے ہوئے ہیں یہ تین ڈسٹک بڑے بڑے رقبے کے لحاظ سے بہت
19:43بڑے ہیں کہ ہاں تعلیم کا ایشیو ہے یہاں صیحت کے مسائل ہیں یہاں
19:47انفرسٹرکچر کا مسائل ہے یہاں مسائلوں سے بھرا ہوا ہے کوستان
19:51تو جس طرح آپ نے پوچھا کہ یونٹس کے حوالے سے یونٹس بلکل
19:55یونٹس بننے چاہیے یونٹس کے حق میں ہم یونٹس جب بنیں
19:59گے تو ملعب آپ کو سہولیات نزدیک تر ہوں گے اور جتنے
20:03یونٹس جس طرح آپ ایک تجویز کا مجھے پتا ہے کہ 18 یونٹس کے
20:06حوالے سے تو بہت اچھا ہے اور اس میں ایک کوستان کا نام بھی
20:09ہے کوستان ایک صوبے کا نام ہے تو ہم تو بلکل اس کے حق میں ہیں اور
20:14پابلے کے اندر بھی آلیڑی ایک سوچ ایک پیدا ہو گئی ہے کہ یونٹس
20:17بن رہا ہے تو یونٹس بہت اچھا ہے یہ پاکستان کے فیوچر کے حوالے
20:21سے بتائیں آپ کو اپنی تعلیم سے مطمئن ہے اپنے اسپطال سے مطمئن ہے
20:25نہیں بلکل اسپطال جیسے آپ کو نیچے پڑھے ہو ایسی طرح جسے آپ لوگوں
20:30نے بولے نئے صوبہ بننے پہلے تو صوبہ ٹک کرو بعد میں دوسرا
20:33بانا دو پہلے انسان مطمئن ہو جائے ایک چیز سے پھر دوبارہ کرتے ہیں
20:36وہ یہ کیسے آدھا صوبہ کیسے پڑھا آدھا کیسے پڑھا ہے نیزام سہی نہیں ہے
20:41اوپر والے کے لیالک نیزام نہیں چاہے والے کے لیالک لیزام
20:44پہلے صوبہ ٹک کرو پہلے والا بعد میں دوسرا صوبہ بانا دو
20:48یہ کونس طریق ہے ایک چیز ٹک نہیں ہو رہے دوسرا چیز لا رہے
20:52مینگئی بہت ہے آپ ایک چیز مینگئی کو رکھو پھر صوبہ کتنا بانا دو
20:57ہر زلے میں صوبہ بانا دو آپ چیز ہر چیز پہ ٹکس لگا رہے ہیں
21:01ہر چیز پہ ٹکس لگا رہے ہیں ایک چیز پہ تو ریلیف دے دو نا
21:04عوام کے لیے ریلیف دے دو بڑھوں کے لیے ہر چیز میں ٹکس لگا دو
21:08آزار روپے کماتے تین آزار روپے خارچہ ہوتے
21:11یہ کونس طریق ہے اس میں صوبہ بھی الگ بنا دو
21:13پہلے صوبہ کو مطمئن کرو پہلے صوبہ کو مطمئن کرو
21:17اور خود با خود بولے گا دوسرا بھی ایسے بننا چاہیے
21:20آپ کیا سمجھتے ہیں کہ نئے صوبہ انتظامی یونٹ بنے
21:22تو اس سے مزید مسائل بہتر آلوں گے
21:24بہت بہتر ہے ابھی پہلے سے حالات بہت خراب تھا
21:2712-13 سال میں ابھی بہت حالات صحیح آگیا
21:31پہلے دیکھو نا نواز شریف کی حکمت میں کتنا حالات آچا تھا
21:34سب کچھ سسلم ملنا تھا
21:36بعد میں جو پہلے جو حکمت آئی
21:37تو سب کچھ مہنگا ہو گیا
21:39حالات بہت خراب ہو گیا
21:40ابھی بہت صحیح حالات بہت صحیح
21:42تو نئے صوبہ بننے چاہیے
21:44تو لازم
21:46لازم
21:46نئے صوبہ بننے سے کیا ہوگا
21:50تو یہ ہوگا کہ حالات ٹھیک ہو جائے گا
21:52حالات خراب ہے
21:5412-13 سال میں حالات بہت خراب ہوا ہے
21:56آپ بتائیں کہ یہاں پہ جو
21:58بلدیادی نظام
22:00وہ کیسا آپ اس کو دیکھ رہے ہیں
22:01اس میں کو بہتری کی گنجائش ہے
22:06نہ صحیحات کے حوالے سے ہی
22:08نہ ہمارا روٹ سے ہی ہے
22:10نہ پولے سے ہی ہے
22:12سارا مسائل مسائلیں
22:14اور رانیال جب آپ اس طرف جاتے ہیں
22:16رانیال ایک پولے
22:17اس کا پندرہ سال ہو گیا
22:19اور وہ پول ابھی تک بنا نہیں
22:22بجلی بھی نہیں ہے
22:23لیکن ادھر وہ پولے ایسے بنا ہوا ہے
22:25ابھی اس کے لئے روٹ اوپر کرنا پڑتا ہے
22:27تقریباً آٹھ فوٹ
22:28ادھر کچھ کوئی حال نہیں ہیں لوگ
22:31سارا مسائل مسائلیں
22:33تو آپ کے ذہن میں
22:34اگر آپ سپوز آپ کو کوئی خیار مل جاتا ہے
22:36تو آپ اپنے اس علاقے کے لئے
22:38کون سا پہلا مسئلہ کریں گے
22:39پہلا مسئلہ تو ہمارا روٹ کا ہے
22:41سارے روڑے خراب ہیں
22:43دوسرا مسئلہ ہمارا ادھر
22:44امن کا ہے
22:45اور بجلی کا ہے
22:47پول کا ہے
22:48سب مسائل مسائلیں
22:49اگر ہم بتا دیں
22:50ایک مسئلہ سے نہیں
22:51کہ وہ مسائل نہیں ہے
22:53سارا مسائل مسائل
22:55ایک بھی ایسے چیز نہیں ہے
22:56کہ وہ پورا ہے
22:57یہ اسپطال ہمارا کنڈر پڑا ہے
22:59ہمارا جب ادھر بریز آ جاتا ہے
23:01اس کو ریفر سواد دیکھتا ہے
23:02پھر ہم دسٹرک سواد جاتا ہے
23:04ہماری شانگلہ میں کچھ رہی ہے
23:06تو آپ سمجھے ہیں
23:07کہ چھوٹے یونٹے اور نئے صوبہ بننے
23:08تو اس سے کوئی فرق ہوگا
23:10نئے صوبہ ہمارے کو نہیں چاہی
23:11یہ پورانا صوبہ صحیح ہے
23:13لیکن کام کروائے
23:14ہمارے لئے کام ہو جائے
23:15ہمارے لئے ادھر
23:16جو ترقیت کام ہے
23:18یہ مکمر ہو جائے
23:19اور صوبہ اور
23:21زلو کیلئے ضرورت نہیں
23:22آپ کو اپنے شانگلہ میں
23:24سہولیات کی کیا صورتحال نظر آتی ہے
23:26یہاں پر ہسپلی کی بہت ضرورت ہے
23:28گورنمنٹ کی
23:29ایک سکول کی بھی ضرورت ہے
23:31گورنمنٹ کی
23:31تاکہ یہاں پر بہت زیر سہولیات
23:32ہسپلی کے گھر رہے بھی
23:34لیکن اتنی سہولیات نہیں ہے
23:35حکومت نے ادنی درست سے تو کوشش کی ہے
23:38لیکن یہاں پر لوگ جو اتنا حق آدانی کر
23:40جنہاں لوگ کا حق بنتا ہے
23:41شانگلہ میں کیا کیا ایشو ہوتے ہیں
23:42شانگلہ میں تو زیادہ ترینی
23:43گلز ایڈوکیشن کا ایشو ہے
23:45اور سکول کا ایشو ہے
23:47ہسپلیل کا سب سے بڑا ایشو ہے
23:48کوئی ایسی ایمرجنسی ہوتی ہے
23:50تو ہم سوات پر بات جاتے ہیں
23:52ادھر کوئی ایمرجنسی ٹولز کچھ بھی نہیں ہے
23:54آج کل بات ہو رہی ہے
23:55کہ نئے صوبے ہونے چاہیے
23:56انتظامی یونٹس ہونے چاہیے
23:58اس میں مسائل حال ہو سکتے ہیں
23:59آپ کیا سمجھ کیا ہیں
24:00نئے صوبے میرے خیال میں بننے چاہیے
24:02کیونکہ اس کے ساتھ جو ایڈنسٹریٹیو یونٹ ہے
24:05اس میں یہ سرویسز ہے
24:07وہ ہر جگہ پہنچ جائے گی
24:09ایکولی
24:09اس کے علاوہ شانگلہ میں
24:11مسائل ایڈوکیشن کی سب سے بڑے مسائل یہ ہے
24:12کہ لوگ میں سارے منشن نہیں کروں گا
24:15بہت اچھے اداریے بھی ہے
24:16لیکن گورنمنٹ سیکٹر میں
24:18اکثر جو اساتیزہ ہے
24:19اسپیشلی جو
24:21فیمل ایڈوکیشن کے ریشو ہے
24:22وہ تھوڑا سا کم ہے
24:23اس کے وجہ ہے جو انسیکیورٹی ہے
24:25اسپیشلی ٹرانسپورٹ انسیکیورٹی ہے
24:27اس کے علاوہ انفرسٹرکچر انسیکیورٹی ہے
24:30ادھر یہ جو سوسائیٹی کا جو پرابلم وغیرہ ہے
24:33یہ ہے
24:34اور یہاں اسپتالوں کا ہمارے بہت مسئلہ ہے
24:37لوگ اس طرح کرتے ہیں
24:45اور شہرائے کارکرون پہ بھی ہے
24:47تو یہاں پہ ہوتے ہوئے
24:49آپ کیا سمجھتے ہیں
24:49کہ شانگلہ کو جو وسائل اور توجہ ملنی چاہیے
24:53وہ ملتی ہے اس کو
24:54جی بالکل شانگلہ ایک سیاحتی مقام بھی ہے
24:57اور موسم کے حوالے سے ہم دیکھیں
24:58تو زیادہ لوگ برف باری کے لیے انجائی کرنے کے لیے آتے ہیں
25:01قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے
25:03لیکن اس کو وہ تو جو نہیں ملتی
25:05اس کی بنیادی وجوہات ہم دیکھیں
25:07تو سیاسی جو بہران ہے
25:15جو پہلے وہ ادھر سے منتخب ہوئے ہیں
25:17تو ان میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
25:18اور شانگلہ کو تھوڑا ایگنور کرتے ہیں
25:20تو اس وجہ سے جو ہے وہ ترقی نہیں ملتی
25:22وہ سپارٹس کو پروموٹ نہیں کرتے
25:24تو اس وجہ سے یہ تھوڑا
25:26اس لحاظ سے تھوڑا پیچھے رہ گیا ہے بھائی قرآگو سے
25:29اور آپ اپنے کیا دیکھتے ہیں
25:32مستقبل کے حوالے سے
25:33روزگار کے حوالے سے
25:34کاروبار کے حوالے سے
25:35اپنے آپ کو کیا دیکھتے ہیں
25:36اپنا مستقبل آپ کیسے دیکھتے ہیں
25:38شانگلہ میں رہتے ہوئے
25:38دیکھیں بیسکلی
25:39تو شانگلہ میں ایڈوکیشن کی کمی ہے
25:41تو شانگلہ میں
25:42اسی بہران کو آگے پروموٹ کرنے کے لیے
25:44ہم یہ کوشش کر رہے ہیں
25:45اس طرح اداروں میں آتے ہوتے ہیں
25:47کیونکہ جو فیمل کی ایڈوکیشن ہے
25:49بیسکلی ان کو وہ توجہ نہیں ملتی
25:51تو مجھے لگتا ہے
25:52کہ اسی سیکٹر پر اگر کام کیا جائے
25:54خالی ایڈوکیشن کی سیکٹر پر
25:56تو میں سمجھتا ہوں کہ
25:57یہ سب سے بہترین حل ہوگا
25:59اس کا اور آگے اس پر لے جائے
26:00آپ اپنے مستقبل کو شانگلہ میں کیسے دیکھتے ہیں
26:03شانگلہ ایک ایسا علاقہ ہے
26:04یہاں پہ ہر قسم سہولت
26:06جو اس کی کمی ہے
26:07جس طرح آپ ایڈوکیشن کو دیکھے
26:09جس طرح ہیلت کو دیکھے
26:10تو یہ سارے چیزیں اس طرح ہے
26:12جو ابھی تک جتنے بھی
26:13ایم این اے زیم پی اے زی سر
26:15بدقسمتی کی وجہ سے
26:16یہاں سے بہت ایسے لوگ ہیں
26:18جو مطلب وزیرازم تک
26:19ان لوگوں کا اپروچ ہے سر
26:21لیکن شانگلہ کے لئے
26:22ان لوگوں نے ابھی تو کچھ بھی نہیں کیا
26:24تو اس وجہ سے شانگلہ کے
26:25جتنے بھی نوجوانے سر
26:27تو اس کا مستقبل جو
26:28مجھے نظر آ رہا ہے
26:29وہ تو تاریخ ہے سر
26:31اندیرہ ہے اس کا مستقبل
26:33اندیرہ میں ہے
26:33تو یہ حکومت کو چاہیے
26:35کہ وہ ان چیزوں پر فوکس کرے
26:37خاص طور پر
26:37ایڈوکیشن کے اوپر فوکس کرے
26:39اس طرح جو ہمارے
26:41ہیلتھ کا جو سسٹم میں
26:42وہ بہت خراب ہے
26:43جس سے بیشام ہسپیٹل کو
26:45آپ وزیٹ کروا دے سر
26:46وہ کئی سالوں سے
26:47ویسے ویران پڑا ہوا ہے
26:48اس کے جو کنسٹرکشن کے لئے
26:50جو بینڈنگ کے لئے
26:51جو فنڈنگ ریلیز ہو چکا ہے
26:53سر ابھی تک اس کے اوپر
26:54کوئی کام نہیں ہوا ہے
26:55ہسپیٹل ویسے ویران پڑا ہوا ہے
26:57تو یہاں بیشام
26:58جو ایسر یہ سنٹر علاقہ ہے
27:00یہاں شانگلے کا
27:01تو وہاں پہ ہر علاقے سے
27:02لوگ آتے ہیں
27:02یہاں علاج کیلئے
27:04لیکن یہاں پہ
27:05کبھی ڈاکٹر نہیں ہوتے ہیں
27:06جب ڈاکٹر ہوتے ہیں
27:08تو بدقسمتی سے
27:09جو بیلڈنگ یہ وہ نہیں ہے
27:10ہمیں آپ پر
27:11پتہ چلا ہے کہ
27:11یہاں پر تو مسائل ہی مسائل ہیں
27:13آپ کو جب کوئی ایسا
27:15ذمہ داری مل جاتی ہے
27:17تو آپ کو یہ ایسی
27:18ذمہ داری رہتے ہوئے
27:19کیا کریں گے
27:20شانگلہ کے لئے
27:20اگر مجھے موقع
27:21کے بھی ملتا ہے
27:22زندگی میں
27:23تو میں ایڈوکیشن اور
27:25ہیل کے
27:25حوالے سے کام کروں گا
27:27سب سے پہلا ہے
27:28مسئلہ اگر میں
27:29ایڈوکیشن کے بارے میں
27:30بات کروں
27:31تو یہاں پہ
27:31پورے شانگلہ کے اندر
27:33لڑکیوں کے لئے
27:34ایک سنگل ڈگری کالج
27:35بھی نہیں ہے
27:35ہمارے پاس
27:37ٹھیک ہے
27:38اس کا کیا مطلب ہو
27:39اس کا مطلب ہو
27:40کہ ہم نے گرس کا
27:40پوٹینشل ختم کر دیا
27:41کہ وہ ایف ایسی تک
27:42پڑھ سکتی
27:43آگے وہ پڑھی نہیں سکتی
27:44آگے ان کے لئے
27:45اپرچونٹیز ہی نہیں ہے
27:47دوسری بات
27:48یہاں پہ
27:48ٹوریزم کا بہت زیادہ
27:49بڑا پوٹینشل ہے
27:50ہمارے پاس
27:50مری سے خوبصورت
27:53سپورٹس ہیں
27:54ہمارے پاس یہاں
27:54لیکن مسئلہ کیا ہے
27:55روڈ کا مسئلہ ہے
28:05ان کو روزگار کی
28:06محاکم مل سکتے
28:07اس سے
28:07لیکن متقسمت ہی سے
28:09ان چیزوں کے
28:10وہ حکومت کی
28:11وہ ترجیحات میں
28:12نہیں آتی
28:12ٹھیک ہے
28:13یہاں پہ فلڈ آتے
28:14تو ہمارا روڈ
28:15سارا بیکٹ
28:16نیچے چلا جاتا ہے
28:17ٹھیک ہے
28:17illegal mining کی وجہ سے
28:18ہمارے جو پہاڑے
28:20وہ تباہ ہو رہے
28:20برباد ہو رہے
28:21ٹھیک ہے
28:23تیسری جو بات ہے
28:25وہ میں کروں گا
28:25پرائمری جوکیشن
28:27کے حوالے سے
28:28یہاں شانگلہ کے اندر
28:29جتنی بھی
28:30ہمارے پاس
28:31سرکاری ادارے
28:32جو ہے
28:32ان میں
28:32ملٹی گریڈنگ
28:33بچے بڑھتے ہیں
28:34پرائمری کے اندر
28:35اور پرائمری
28:35بچے کا بحث ہوتا ہے
28:37اگر اس بحث کے اوپر
28:38ہم کام نہیں کریں گے
28:39تو بچہ آگے
28:40کیسے گروہ کرے گا
28:41پھر
28:41وہ تو
28:42وہی پہ ہم نے
28:43اس کی پرٹینشن
28:43ختم کر دی
28:44تو وہاں پہ
28:44ہمیں مزید
28:45infrastructure
28:47establish کرنے کی
28:48ضرورت ہے
28:49تاکہ
28:50teacher
28:50اور student
28:51کا جو ratio
28:52ہے وہ
28:52equal ہو جائے
28:54جتنے بچے ہیں
28:55ان کے لئے
28:55اتنے teachers
28:56ہمارے پاس
28:57available نہیں ہے
28:57بچے
28:58کلاس میں
28:5960-70 بچہ
29:00بیٹھتا ہے
29:00اس کے لئے
29:01ایک teacher
29:01ہم نے دیا ہوا ہے
29:02تو وہ ایک teacher
29:0440 یا 50
29:05فنر کے کلاس میں
29:06ہر بچے کو
29:07ایک individual
29:08focus
29:09کیسے کرے گا
29:10وہ نہیں کر سکتا
29:11ٹھیک ہے
29:12تو
29:12اسی چیز کو
29:13اسی gap کو
29:15fill کرنے کے لئے
29:15ہمارے جو یہاں پہ
29:16public ادارے ہیں
29:17ہماری جو
29:17local community میں ہیں
29:19انہوں نے کافی
29:19بڑا contribution
29:20اس میں اندر کیا ہے
29:21اس gap کو
29:22انہوں نے کافی حد تک
29:23quality education
29:23provide کرنے کی
29:24کوشش کی ہے
29:25پہلے آپ نے
29:26question میں
29:26ایک بات کی تھی
29:27کہ حکومت
29:28جو ہے وہ
29:29کہتی ہے کہ
29:30ہم نے یہ کام
29:30کر دی ہے
29:31لیکن مسئلہ یہ
29:32کہ ہمارے
29:33ملکہ سب سے
29:34بڑا مسئلہ یہ
29:34شانگلہ کبھی
29:35کہ یہاں پہ
29:36corruption بہت زیادہ ہے
29:37جو ہمارے پاس
29:38ٹیک ادار ہے
29:39ٹیک ہے
29:40وہ ٹیکہ لیتا ہے
29:41لیکن وہ اس طرح
29:41کا کامیاری کام
29:42نہیں کرتا
29:43وہ سارے پیسے
29:44کہا جاتے ہیں
29:45جو اس کے اوپر
29:45جو سپرویجن کرنے
29:47آتے تو وہ بھی
29:48آگے سے پیسہ
29:48کہا جاتے ہیں
29:49تو جو ہم
29:50امام کو کوئی
29:51ریلیف نہیں ملتا
29:52اس کی وجہ سے
29:52ٹیک ہے تو ہمارے
29:54روڈے ایک دفعہ
29:55بارش ہو جائے
29:55وہ ختم
29:56ٹیک ہے ہماری
29:57سکولز کے بھی
29:58حالے پشاور میں
29:59جو واقعہ ہوا ہے
29:59یہ بھی ہماری
30:01حکومت کی
30:01نا اہلی کی وجہ
30:02سی مسئلہ ہوا ہے
30:03کہ اگر پراپر
30:05چکن بیلنس ہوتا
30:06ٹیک ہے
30:07تو یہ مسئلہ
30:08نہیں آتا
30:08ٹیک ہے
30:09تو انفرسٹرکٹر کی
30:11سیفٹی کے حوالے سے
30:12انہوں نے کوئی
30:12مئرمنٹ نہیں لیا
30:13ابھی جو واقعہ ہوا ہے
30:14اس کے بعد جو ہے
30:15نا یہ پریشر میں آئی ہے
30:17تو اس کی بعد
30:17ساری کے بگے
30:18ایک اسکولز کے اندر
30:19انہوں نے یہ
30:20اینیشیٹیو لیا ہے
30:21پہلے لینا چاہیے تھا
30:22نا واقعہ سے
30:23پہلے لینا چاہیے تھا
30:24جب واقعہ ہوا
30:25تو اس کے بعد
30:25تو بچوں کی
30:26تیس بچوں کی
30:27تو جان چلی گئی
30:28اس میں دوہ سے زیادہ
30:28کی بھی جان چلی گئی
30:29تو پہلے کرنا چاہیے تھا
30:31اس کو
30:31اپلیننگ نہیں ہے

Recommended