Skip to playerSkip to main content
#headlines #iranuswar #netanyahu #gaza #petroldieselprice #trump #imrankhan #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Protests continue in France against inflation & govt policies | ARY News 5 PM Headlines | 8th Nov 2026

- Govt introduces transparent auction mechanism for locally produced LPG
- Iran's IRGC says ready to make 'necessary preparations' if leaders revise nuclear doctrine
- NEPRA hikes electricity tariff by Rs2.37 for November bills
- Sindh declares Tharparkar calamity-hit district, orders emergency measures
- Pakistan, Turkiye revive offshore energy exploration with first vessel expected in Karachi this month
- US offers $20m for secrets of Iran's nuclear programme Trump says was 'obliterated'
- Peshawar High Court removes petitions against KP emergency from cause list
- New petrol price and diesel rate notified until November 10
- Oil refineries' profits surge 1,000% amid public hardship: Hafiz Naeem
- Israel faces new era of sinking US support after election

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28।
00:40।
01:05।
01:06।
01:07।
01:10।
01:11।
01:11।
01:30The official official banjo fried, the official banjo, had no idea.
01:45N-A-77, Gجrawala and PP-203, the power of the power of the war is known.
01:50The power of the poling station will be able to vote.
01:52ڈوٹ آرز بورٹ کاسٹ کر سکیں گے
01:54این ای ستتر پر نون لیگ کے راشد بشیر ور اور مرکزی مسلم لیگ کے
01:58ابراہیم گجر میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
02:01چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی دو سو تین میں نون لیگ کے اصد حنیف جڑ
02:04اور تحریک احساس کے اویس محمود گجر میں بڑا مقابلہ متوقع ہے
02:16وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
02:20وزیراعظم نے ملکی سیاسی اور موشی صورتحال سے آگاہ کیا
02:24نواز شریف کا کہنا تھا پیٹرولی مصنوعات کے قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچائیں
02:28مہنگائی کنٹرول کرنا ہی عوام کو ریلیف دینا ہے
02:31ایسی پالسیاں بنائیں جس سے روز مرہ استعمال کی اشیاء سستی ہیں
02:41وزیر دفاع خاج آصف نے نئے صوبوں کی حمایت کر دی
02:44کہتے ہیں بارہ صوبوں کی تجویز ہے تو بنائیں لیکن صوبے زبان یہ نسل کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہیں
02:49افتیاراتی تقسیم سے حق تلفی نہیں ہوتی
02:52طاقت بڑھتی ہے
02:53نئے انتظامی یونٹ سے عوام کے مسائل فوری اور مقامی سطح پر حل ہوں گے
02:57سیاستدان تمام افتیارات خود اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں جو کہ درست رویہ نہیں ہے
03:07سابق وفاقی وزیر محمد علی دورانی کا نئے صوبوں کی مہم شروع کرنے کا اعلان کہتے ہیں
03:13پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو نئے صوبے بنانا ہوں گے
03:16چھوٹے صوبے اور مقامی حکومت ملک کی خوشحالی کا سبب بنیں گے
03:19کل بہاولپور سے نئے صوبوں کی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگا
03:23جو جماعتیں نئے صوبوں کی مخالفت کریں گی وہ ختم ہو جائیں گی
03:32وزیر اعلیٰ پنجاب کا دس ننیمبر کو جہلوم اور پرندادن خان کا دورہ متوقع
03:36ڈیپٹی کمیشنر نے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتبی کروا دی
03:39سیکیروٹی انتظامی اور پروٹوکول انتظامات کو وجہ بتایا
03:42راولپنڈی بورڈ نے امتحانات کے لیے تیس نویمبر کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
03:46وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہدایات کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار
03:50ڈی سی جہلوم کو عوضے سے ہٹا دیا
03:52وزیر اعلیٰ نے ایکسپر لکھا میری واضح ہدایات ہیں
03:55دورے کے دوران عوام خاص طور پر طلبہ کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے
03:59ڈی سی جہلوم میرزا نے ہدایات کی خلاف ورزی کی
04:02مریم نواز کا کہنا ہے میری کسی بھی دورے کے دوران
04:05کوئی مارکٹ یا دکان بند نہیں کی جائے
04:07سیکیروٹی کے نام پر نہ تو کسی گلی کو بلوک کیا جائے گا
04:10نام درست پر پابندی ہوگی
04:25بہاول نگر کی نواہی بستی یاسین میں درجن بھر کتوں نے
04:28مدر سے جانے والی طالبہ کو بھمبھور ڈالا
04:31بارہ سال کی رہانہ موقع پر ہی دم توڑ گئی
04:34اہلی علاقہ کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
04:36عوارہ کتوں کو مارنے کی مہم چلانے کا بطالبہ
04:42مبینہ پولس مقابلوں میں تمام ہلاکتوں کو
04:44زیر حراست امباد تصور کیا جائے گا
04:46کراچی پولس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے نئے احکامات جاری کر دیئے
04:51میڈیکو لیگل ٹیم کو جاری لیٹر کی کاپی
04:53ایئر وائی نیوز نے حاصل کر لی
04:54حکوم نامی میں کہا گیا ہے
04:56ایمیلو ہلاک افراد کا سارٹیٹکیٹ
04:58ڈیڈ آن آرائیول پروٹوکول کے مطابق جاری کریں گے
05:01مبینہ مقابلوں میں ہلاکت کی کیسز
05:03ذابطہ فوجداری کے تحت مجسٹریٹ کو بجوائے جائیں گے
05:06پوس مارچم کے لیے میڈیکل ٹیم کا تائیون
05:08پولس سرجن کراچی کریں گے
05:16فوسی ملیشہ کا سعودی عرب پر ایک اور
05:18بیلسٹک میزائل حملہ ناکام
05:20سعودی فوجی اتحاد کی ترجمان ترکی المالکی کا کہنا ہے
05:23ریاد میں دو اور مشرقی ریجن میں
05:25ایک بیلسٹک میزائل پزا میں ہی تباک کیا گیا
05:28سعودی وزارت تاونائی کے مطابق ریاد میں آرام کوکی عمارت
05:31کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
05:33فضا میں تباہ کیے گئے مزائل کا ملبہ عمارت پر گرا
05:36جس سے معمولی نقصان ہوا
05:38یمن کی مسلح پاس کا کہنا ہے
05:40آپریشن پجرال یمن کے پہنے
05:42تھوسی ملیشہ کے تھکانوں پر آٹھ چوپچھتر حملے کیے گئے
05:45جن میں ایک سو تیس ہوسی ہلاک اور متعدد زفنی ہو گئے
05:48پچاس گاریاں اور عسکری تنصیبات تباہ یا ناکارہ کر دی گئی
06:01آپ نائے ہرموس کے قرید دو آئل ٹینکر باروبی سرنگوں سے ٹکرا گئے
06:05جس کے بعد ٹینکرز میں آگ لگ گئے
06:08پاسدارانین قلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز نے اپنے
06:11نیویگیشن اور پوزیشننگ سسٹم بند کر رکھے تھے
06:13ایران کے مقرر کردہ زوابط کے خلاف ورزی کرتے ہوئے
06:17گزرنی کی کوشش کر رہے تھے
06:18امریکی سنٹرل کمانڈ نے بحیر اومان میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا
06:22سنکوم کے مطابق تجارتی جہاز نے متعدد بارننگز کو نظر انداز کیا
06:27بحری ناکار بندی کے خلاف ورزی کی کوشش کی
06:39ایران کی زمینی ناکار بندی کا منصوبہ
06:42امریکہ نے ایران کو ہتیاروں اور ممنوع سامان کی ترسیل سے روکنے کے لیے
06:46نئی ٹاسک پورس کائن کر دی
06:47سنٹکوم کے مطابق ٹاسک پورس
06:50آئرن گیٹ میں 20 امریکی فوجی اور سیولین اہلکار شامل ہوں گے
06:54جو ایرانی سرحدوں اور بہیرہ کیسپین کے راستے
06:56اسلحے ٹیکنالوجی اور ممنوع مواد کی نقل و حرکت روکیں گے
07:00ایران کی سپریم ناشنل سیکیورٹی کانچر کے سیکیریٹری
07:04میجر جنرل محسن رزائی کہتے ہیں
07:06جنگ مسلط کی تو تباہ کن جواب ملے گا
07:09ٹرمپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے
07:12جیڈی وینس شکست تسلیم کر چکے
07:14مارکو روبیو اہدہ چھوڑنے کی تیاری میں ہے
07:17پیٹھ ہیکزت کو برطرف کیا جانے والا ہے
07:19سنٹکوم کے سربرا پوڈکاسٹر بن گئے ہیں
07:22واشنگٹن میں آخر کس کو یہ پیغام پہنچانا باقی ہے
07:39مرٹم الیکشن کے بعد امریکی سیاست میں نیا طوفہ
07:42امریکی صدر کا دیموکریٹس پر مواقضے کی دھمکیوں
07:45اور سیاسی انتقام کا الزام
07:47سوشل میڈیا پیغام میں لکھا
07:49دیموکریٹس کئی افراد کو مواقضے اور مختلف سزاؤں کی دھمکیاں دے رہے ہیں
07:53ریپبلکہ انظور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دی جارے ہیں
07:56قانون کو سیاسی مقالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
08:01دیموکریٹس کا طرز عمل آلہ سطح کا بھتتہ خوری کا عمل ہے
08:04انہیں جواب دے ہونا چاہیے
08:06صدر ٹرم کا دیموکریٹ رہنماوں پر دھمکی آمیس قطور بھیجنے کا الزام
08:09میک پین صاف کو تحقیقات کا حکم دے دیا
08:12سی این این کے مطابق امریکی وزر دفاع پیٹھ ایگزت کو
08:15ایران جنگو پینٹاگون کی پولیسیز پر معاقضی کی قرارداد کا سامنے
08:19جس پر اگلے ہفتے ووچنگ کا امکان ہے
08:24مزیر اعلی سن مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ووٹر سپلائی منصوبے سے متعلق اجلاس
08:29سکھر میں روزانہ چالی سے پچاس میلین گیلن پانی صاف کرنے کا نظام قائم کرنے کی تجویز دی گئی
08:35مراد علی شاہ نے کہا دریائے سن کے کنارے آباد سکھر کو پیاسا نہیں چھوڑ سکتے
08:40ہر گھر تک صاف پانی کی بلا تاتل پر اہمی یقینی بنائی جائے گی
08:44وزیر بلدیار سن ناصر شاہ نے کہا آبادی اور رہائشی علاقوں کے پھیلاؤں سے پانی کی طلب مزید بڑھنے کا
08:50امکان ہے
09:01تراجی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الپی جی کی منمانے نرخوں پر کرو
09:05دو سو چراندے روپے تیہتر پیسے پر دستیابی خواب بن گئے
09:08کراچی میں ایک کلو گیس پانسو تیس سے پانسو پچاس روپے میں فروخت ہو رہی ہیں
09:17دی جی آئی ایس پی آر کا الہول کی جامعات کا دورہ
09:20طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
09:23ترجمان پاک فوج نے قومی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی
09:28افغانستان سمیت خطے کی جیو پولیٹیکل صورتحل کا جائزہ لیا گیا
09:31طلبہ نے دی جی آئی ایس پی آر کے دوروں مکالمی کے اخدام کو سراہا
09:36افاج پاکستان کو مارکہ حقی تاریخی فتح پر خیراج تحسین پیش کیا
09:40ترجمان پاک فوج نے یونیورسٹی آف لاہور
09:43یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کا دورہ کیا
09:45کینگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں بھی خصوصی نشست کا احتمام کیا گیا
10:01پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی منا رہی ہے
10:05صدر آسف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک بات
10:09صدر آسف علی زرداری نے پیغام میں کہا
10:12دیوالی برائی پر اچھائی اندھیرے پر روشنی
10:15مایوسی پر امید کی فتح ہے
10:17بہمی احترام حمدر جی کے جذبے سے دوسروں کی زندگیوں میں روشنی بھنی
10:21وزیراعظم کا نیک تمنہوں کا اظہار
10:23کہا دعا ہے یہ تہوار سب کی زندگیوں میں روشنی اور مسررتے لے کر آئے
10:27وزیراعظم پنجاب مریم نواز کی بھی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک بات
10:31سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا
10:34دیوالی خوشیاں باتنے کا دن ہے
10:36پنجاب میں اقلیتیں ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں
10:39چیرمن پیپلز پاچی بلاول بچوں نے پیغام میں کہا
10:42دیوالی کا ہر روشن دیا
10:44ام امید محبت اور روشنی کا پیغام دیتا ہے
10:47ہندو برادری پاکستان کا ٹوٹ حصہ ہے
10:49جس کا قومی تعمیر میں اہم کردار ہے
10:58فلوریڈا کی مصروف سڑک پر چھوٹے تیارے کی ہنگامی لینڈنگ دیکھنے والے حیران رہ گئے
11:04امریکی حکام کے مطابق تکنیقی خرابی کے باعث
11:06سیسنا نے سڑک پر لینڈنگ کی اس دوران تیارہ پیک اپ ٹرک سے تکلا گیا
11:13غزہ میں موسردھار بارش نے فلسطینیوں کی مشکلات بڑھا دی
11:16خیموں میں بچے سردی سے ٹھٹھرنے لگے
11:19ترجن و فلسطینی خاندان کھلے آسمان تلے رہنے پر مجدو
11:22بارہ گھنٹوں کے دوران ساٹھ میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
11:26غزہ سیول ڈیفنس کے مطابق موسردھار بارش سے ستر ہزار خیمیں بارش کے پانی میں دوب گئے
11:31بارش کے باعث اسرائیلی بمباری سے مقبوش مکانات بھی گر گئے
11:34بارش سے مالی نقصانات کا تقمینات تیس لاکھ ڈالر سے زائد کا لگایا گیا
11:46مہنگائی اور حکومتی پولیسیوں کے خلاف فرانس میں احتجاجی تحریک کا چوتھا ہفتہ ہے
11:50احتجاجی مظاہروں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی
11:53پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے وارٹر کینن کا استعمال کیا
11:57فرانسیسی وزیراعظم کا پیر کو مزدور تنظیموں اور کاروباری شعبے کے نمائندگان سے مزاقرات پیلا
12:10کراچی کی مارکٹوں سے مسوروں، امراض چشم اور جلد کی جالی عدویات پکلی گئی
12:15جالی عدویات پر لسی فارما نیو ہربل کیئر کراچی کا پتہ درج ہے
12:19عدویات کے سامپلز کو ڈرگ ٹیسٹنگ لاب سن نے جالی قرار دیا
12:23ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نو جالی عدویات کا ریپرڈ الٹ جاری کر دیا
12:32گیارمی تھل جی پریلی میں مہارت کا اتحان کورٹ ادو میں دو سو کلومیٹر طویل ٹریک پر پیپیرڈ کیٹیگری کے
12:38مقابلے
12:38فیصل شادی قیل، میر نادر مقصی، صاحب زادہ سلطان محمد علی، میر جعفر مقصی، آصف فضل چودی سبیت متعدد ڈرائیورز
12:46کی مقابلے میں شکر
12:51اور ہجر اور بسل کی تلخیوں کو منفرد انداز سے بیان کرنے والے شاہر جان ایلیا کو مددہوں سے بچے
12:58چوبیس برس بیٹھ گئے
12:59منفرد اسلوب رکھنے والے جان ایلیا نے شاہری کو نئی جہد سے روشناس کرایا
13:04جان ایلیا کو عبرانی، عربی، فارسی اور انگریزی پر عبور حاصل تھا
13:09شاندار عدبی خدمات کے اعتراف میں جان ایلیا کو صدارتی تمغا برائے حسن کار کردگی سے نواز آگا

Recommended