Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00اے بلقیس کے گھر سے آ رہی ہوں
00:01میں جانتی ہوں آپا
00:03ہاں بھول کریں تو جاتی نہیں
00:05دیکھو بھینو
00:06نیک کام میں دیر اچھی نہیں ہوتی
00:09یہی بات میں نے بلقیس سے بھی دیئے
00:12اب یہ بات تو تمہیں کرنی ہے نا
00:15ویسے میں سب کچھ ٹھیک کرائی ہوں
00:17اب تمہیں رشتہ لے کر جانا ہے
00:20سو تاریخ تیہ کرنی ہے
00:21آپا
00:23ہم کوئی کام
00:25ہماریت کی مرضی کے برے نہیں کرنا چاہتے ہیں
00:28اور ویسے بھی اسے اپنی فیصلے خود کرنے چاہیے
00:31اے ہٹو
00:33بچوں میں اتنی عقل کہاں سے ہوتی ہے
00:35کہ وہ اپنی فیصلے خود کریں
00:36ویسے ہم مات کو آسوا بہت پسند
00:39میرا بھی خیال کہ ہم مات کو آسوا پسند ہے
00:43پیران دو
00:45آسوا
00:46آپ بے شک جا کے بلقیس سے کہہ دیجئے
00:49کہ اگر اپنی بیٹی کا رشتہ کریا
00:51اور کنا چاہتی تو کر دیں
00:52ہمارا فیلان پلی رازہ لے
00:54پہلے تو پکہ ہی رازہ تھا
00:57سمجھ لیجی کہ اب نہیں
01:13لانی کی ماں
01:15پیرا سنبھال کے کوٹ لگانا
01:17بڑا قیمتی کپڑا ہے
01:18اور دیکھ
01:20دا کا چھوٹا لگانا
01:21اس سر سے بوجھ اتارنے والا کام
01:24نہ کیا کرو
01:24بڑی بی بی جی
01:25میں تو چھوٹے ٹانکہ لیتیوں جی
01:30اس میں سے کیا چن رہی ہے تو
01:32جی
01:33دو گھنٹے ہو گئے ہیں
01:35چل کھڑیوں
01:36پکہ لی کا انتظام دے
01:39جل بھی کر
01:42لالی کی
01:44بڑی بیگم صاحب جی
01:45لڑکیوں کا کیا ہے جی
01:48ماں اے نابی سکھا ہے نا
01:49تو حالات خود ہی سکھا دیتے ہیں
01:51رول پھر کہ یہی کام جب سر پہ پڑھتے ہیں نا جی
01:54تو آپ پہ سیکھ لیتی ہیں
01:57راشتوں ماں باپ کے گھری رہ جاتے ہیں جی
02:01بڑی بی بی جی یہ
02:02کیا ہے یہ
02:03وہ جی
02:04امیر علی کا ڈریور آیا تھا
02:06کہتا ہے امیر علی باپ بننے والا
02:08خوشی کی مٹھائی ہے
02:09امیر علی
02:11مکرہ ملشاہ کبوتر
02:13جی وہ ان کا ڈریور آیا تھا جلال
02:15ان کی یہ چرت کے ہمارے دروازے تک چلے آتے
02:19جا
02:20جا کے پھے کسے
02:21چھوٹا نہیں کیا پڑھ کے پھوک دیا ہوگا
02:23ویسے ان کی دل میں کیا ہماری محبتوں کا
02:26سمندر ٹھاٹے مار رہے
02:27جلدی کر
02:28آسن
02:29گھر سے سو گز کے فاصلے پہ بیگنا
02:32جلدی کر
02:36اللہ سائن خواہ
02:38سبا بی بی یہ
02:40کیا قطب کرتی آتا
02:42امیر کیا ہوا یہ
02:45کچھ نہیں ہوا
02:46نبی دی تیری نظر لگی ہوگی اس کو
02:48ایک ایک دانہ اٹھا
02:50اور دور جا کے جلدی پھیک
02:51جلدی کر
02:54امیر یہ
02:55مٹھائی ہے اور اسے پکوانا
02:58مجھے سبق سکھانے کی کوشش مت کر
03:03ہم دشمن کا دیا زہر تکھا لیتے
03:08مٹھائی نہیں کھاتے
03:10جو اسے پکوانا
03:49موسیقی
04:19موسیقی
04:24موسیقی
04:27موسیقی
04:32موسیقی
04:48موسیقی
04:52موسیقی
04:53موسیقی
04:58موسیقی
04:59موسیقی
05:02موسیقی
05:04موسیقی
05:06اور ہسپٹل نے اس کی کارکردگی کی رپورٹ کے بارے میں بات کر رہی ہوں
05:11I'm sorry sir
05:13میں کسی کو بھی بغیر کسی وجہ کے چامنیٹ نہیں کر سکتی
05:19اوکے
05:21اوکے میڈم
05:23بہت جلد آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ
05:43سنیے
05:46کل صویرے
05:48اممہ کے پاس چلیں
05:51کیوں
05:52وہ
05:53سبا سے بھی ملیں گے
05:55اس سے ملا ہے تو میں
05:58اب یہ زخم تو بڑھنے تو
06:00اممہ کہہ رہی تھی کہ اب زواز خوش ہے اور
06:03ہاں
06:04وہ تو خوش ہوگا
06:06تم جا سکتی اسے دیکھنے تھے
06:09مگر اب میں سبا کو روتا وہ نہیں دیکھ سکتا
06:12نہیں
06:12میرا مطلب یہ تھا کہ سبا اور زواز خوش ہے
06:16اممہ کہہ رہی تھی
06:18تمہاری اممہ نے اور کیا بتانا ہے
06:21شیبار
06:21جی اممہ
06:25آیا امم
06:27بچے
06:30اممہ کو لکھو
06:31میں شیبار پس
06:34دل گھمرا رہا تھا
06:36رات میں نے سبا کو خواب میں دیکھا
06:38تم کم سے کم اسے ملی آؤ
06:40خیریت ہی بتا کر لو اس کی
06:42وہی تو میں بھی تو یہی کہہ رہی تھی اممہ
06:45کہ ہم جا کر مل لیتے ہیں
06:48اممہ خیریت تو آپ فون پر بھی بتا کر سکتی ہے
06:51شیباز تم مل لوگے تو اچھا ہوگا وہ خوش ہوگی
06:56وہ شاید
06:58زوا اس بار بھیجی دے
07:01ہاں میں کہوں گے اسے
07:03کوئی ضرورت نہیں ہے
07:04میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ
07:06اس سبا کو اپنی مرضی سے کب لے کر آتا ہے
07:08بس بیٹا
07:10تو ملی آؤ تو اچھا ہے
07:11وہ جگ چاہے لائے اس کی مرضی
07:14سمیرہ بھی ماں سے ملنے کو بیچے ہیں
07:18چھیک ہے ماں ہم صورے چلے جائیں
07:22سمیرہ تمہارے بابا سائن اور داندہ سائن دونوں چاہے مانگنے
07:25اور تمہیں تمہارے ملازموں کے ہاتھ کی چاہے تو
07:28نہیں اممہ
07:29میں بناتے ہو
07:37شیباز بیٹا
07:38شیباز بیٹا
07:40بہن کا سسار
07:42ریشب کا لچھا ہوتا ہے
07:44سبا سی بات میں لچ جاتا ہے
07:47اور
07:48زوارشاہ کی بہن کا سسرہ علمہ
07:50اس کی بہن میں تمہاری بہن میں بہت فرق ہے
07:53ایک ذرا سی بات
07:55اسے محروج جیسا مشہور کرنے میں کافی رہے گی
07:59نرم رہنا
08:01تم میں
08:02اور زوارشاہ میں بھی فرق ہے
08:05وہ فرق بھی نظر آنا چاہیے
08:16آپ نے کیا کہا تھا
08:18یہی وہ لوگ تیار بیٹھے ہیں
08:20بس تم رشتہ لے جاؤ
08:21مگر
08:22مگر کیا آپ
08:23مگر میرونیسا نے تو صاف لفظوں میں انکار کر دیا
08:27کہ میں آسوا سے ہمات کی شادی کرنا ہی نہیں چاہتا
08:31لوگ ایسے تسلے ہوتے ہیں
08:33کب سے تو یہ بات تیار تھی
08:34اب انکار کرنے کی کیا تکتی بھلا
08:37امین
08:37اسی لیے
08:38اسی لیے میں آپ کو کہتی تھی
08:39کہ آپ انکار کر دیں
08:40یہاں بھی اس نے ہماری بیزتی کر دی نا
08:43تم چھپ رہا ہو
08:44یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
08:45ہاں
08:46ظاہر ہے
08:47شادی بھی تو میری وجہ سے ہو رہی تھی نا
08:49بشارت مپو
08:50آپ میرونیسا کیا دیجئے
08:52کہ میں بھی ہما سے شادی نہیں کرنا چاہتی
08:55آسوا
08:55آپ تم چھپ رہو گی یا نہیں
08:56نہیں
08:57جب تک چھپ رہا ہی سکتی تھی
08:59ریلی
08:59ہماد اپنے آپ کو بہت بڑے گل فارم سمجھتا ہے
09:01یا وہ آسمان سے اتری ہوئی کوئی بہت بڑی چیز ہے
09:04یا اس کے خیال میں دنیا کی تمام لڑکیوں کے لیے مری جا رہی ہیں
09:07آشوا
09:09آخوا اتی بتمیزی زیب نہیں دیکھیں لڑکیوں کو
09:11دیکھ لیجی آپ کو
09:12دیکھ لیجی کہ خود سری
09:13اس دن کے لیے پالپو اس کے قابل کیا تھا ہم نے اولاد کو
09:16نہیں تو کیا
09:17قربان کرنے کے لیے پالا بوس ہا تھا آپ نے
09:19اور بشارت پپو
09:20وہ جو آپ کے زمانے میں لڑکیا جاندر کی طرح گھر سے ہٹا دی جاتی تھی
09:24وہ انہیں زید دیتا تھا کیا
09:26کیا ہو گیا امی
09:27لے جاؤ اس بتمیز کو یہاں سے
09:29کیا ہو گیا ہے آپی آپ کو
09:30اکل آگئی ہے مجھے
09:32ارے
09:33ارے اسے کیا ہو گیا ہے
09:34کہاں تو یہ ہر وقت ہماد کا دم بڑھ دی تھی
09:37اور کہاں
09:38اس سب آپ کے بھائی کا لڑ ہے آپا
09:41اور لڑ پر سکتی بہت ضروری ہوتی ہے
09:43مگر ان کا تو سارا وقت بچوں کے لڑ نکرے اٹھاتے گزر جاتا ہے
09:47میری بات مانو بلقیس
09:49اسے کسی بابا کو دکھاؤ
09:51دماغ کا اس طرح اُلٹ جانا بلا وجہ نہیں ہو سکتا
09:55آپا ایک کوشش کر کے اور دیکھ لے
09:58اے باولی ہوئی ہے جا
09:59دھر میں نہیں ہے دانے اممہ چلی ہے گناہ نے
10:02کہلے بچی کا بھوٹ تو تروا
10:07آپی
10:07تج پوچھیں تو ہم ماتھائی کی روئیے میں
10:10کوئی فرق نہیں آیا
10:11فرق تو آپ کے روئیے میں آیا
10:14ہاں تو کب تک
10:16کب تک میں اس کے خوش آمدے کر دی
10:18کب تک اسے جیتنے کے لیے
10:20دن رات اس کے آگے پیچھے پھرتی
10:23اس دنیا میں
10:24اور بھی بہت لوگ ہیں
10:25جو میری قدر کرتے ہیں
10:27جو مجھے چاہتے ہیں اور لوگ
10:31ہاں
10:31اور لوگ
10:32جو میری بیزتی نہیں کرتے
10:34بلکہ احترام کرتے ہیں میرا
10:36میری فیلنگ سمجھتے ہیں
10:39تو یوں کہیے نا
10:41ہمارے پھائی کے کاندے پر بندل پرک کیوں چلا رہی ہے
10:44بائی دوئے
10:45وہ ہے کون
10:48ہے کوئی
10:49وقت آنے پر بتا دوں گی
10:51فلیس سائیما
10:53ممی ڈیڈی کو سمجھاؤ
10:55کہ خدا کے لیے وہ پھوپو کے آگے گڑ گڑا آگے چھوڑ دیں
10:57مت کرائیں اپنی بیزتی
11:00انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا
11:02سوائے ذلت کے
11:04ممی ڈیڈی کو آپ کے روئیے سے جو دکھ پہنچا ہے
11:06وہ شاید ہی آنٹی کے اینڈ گھر سے پہنچوا
11:09وہ آپ کے لیے بہتر فیصلہ کرنا چاہتے ہیں
11:20آئیے آئیے لالا
11:21السلام علیکم
11:24السلام
11:25بھاوی
11:30کتنی پیاری لگ رہی ہے تو
11:32چھیک تو ہو نا
11:34اممہ کائے
11:35اور زوار
11:38اممہ محلے میں گئی ہیں اور زوار اپنے کمرے میں
11:41بس ابھی آتے ہی ہیں
11:42لالا
11:44گھر میں سب خیریت ہے نا
11:47بابا
11:47اممہ
11:48اور بھاتا سائن
11:49سب ٹھیک ہے نا
11:51ہا سما
11:52سب ٹھیک ہے
11:53تم
11:54تم ٹھیک ہو نا
11:56خوش ہو
11:59جی
12:01لالا بیٹھے نا
12:02بھاوی بیٹھے
12:07دیکھیں نا
12:07پہلے سے صحت مند اور اچھی لگ رہی ہے
12:10خوش ہے جب بھی تو
12:12میں تو بہت خوش ہو
12:16ارے
12:16توبہ
12:18لالا
12:19آپ اس میں سکول میں داخل کروا دیجائے نا
12:21ہن
12:23سکول میں
12:24ابھی تو بہت چھوٹی ہے یہ
12:26اور پھر لڑکی کو تو
12:27سکول میں اتنے ہی بچوں کو لیتے ہیں
12:30آہ
12:30بسم اللہ بسم اللہ
12:32بجی سمیرہ ہے یا
12:33سلام لالا
12:34آہ بیٹھے بیٹھے
12:35شہواز
12:37کیسے ہو بھئے
12:39ٹھیک ہے
12:40بیٹھے
12:42کیا باتیں ہو رہی تھی
12:43وہ
12:44سبا کہہ رہی تھی
12:46کہ توبہ کو اسکول میں داخل کر دیجئے
12:49کیا
12:51کوئی دھنا نہیں رسکی
12:53بکہ تم
12:53ان لو کبھی اپنے جیسا بنانا چاہتی ہو کیا
12:56توبہ اسکول ضرور چاہے گی
13:00سبا تم آو گی تو
13:01کو تم ہی جا کے داخل کرا دے
13:02مجھے
13:04داخل کرا دے
13:05مجھے
13:05داخل کرا دے
13:30مجھے
13:35زمانید
13:42ہلو
13:43جو
13:44شمریم ساab
13:46ڈاکٹر حماد کے سلسلے میں کلیٹر میرے پاس آیا ہے
13:50جی اسی کے لئے بات کر رہی ہوں
13:54لیکن
13:55دونٹ یو ٹھنک دیکھیں کہ
13:56اسے بداؤٹ اینی ریزن
13:59میڈام یہ تو بورڈ کا فیصلہ ہے
14:01ان کے پاس اس کا کشن کو جسٹیوکیشن تو ہو گئی نا
14:05خیر
14:06اب تو آپ کو اسے ایکسپ کر نہیں ہوگا
14:09لیکن
14:10یہ زیادتی ہے کسی کے ساتھ
14:12اے میڈام
14:13آپ سے جتنا کام کرنے کو کہا جائے
14:16بس اس نے ہی کیا کیلئے
14:19یہ زیادتی تو
14:20ساری دنیا میں ہو رہی ہے
14:22آپ کسی کے اچھے بھی گاڑ لیں
14:27میڈام کبھنر
14:29یس کامن
14:32جی
14:34ٹھیک ہے پھر میں بات کرتی ہوں آپ سے
14:38اوکی
14:41جی ڈاکٹر امان
14:42کیسے ہیں آپ
14:44ٹھیکو میڈام خیریت
14:47خیریت نہیں ہے
14:48جی
14:49آپ کسی خوددار آلم ساب کو جانتے ہیں
14:53خوددار آلم
14:54نہیں میڈام
14:57میمبر ہے
14:58اور ہمارے ہسپٹل کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں سے بھی ہیں
15:01آپ کو غالبن کالیج کے زمانے سے جانتے ہیں
15:05کالیج کے زمانے سے
15:08آہاں یاد آیا اچھا اچھا
15:09آہ
15:10میڈام ان کو تو نہیں جانتا
15:12البتہ ان کا بیٹا سلطان آلہ ہمارے کالیج میں پڑتا تھا
15:16وہ تو پھرانی بات ہے
15:18مسئلہ کیا ہے
15:20آم سوری ڈاکٹر امان
15:23بورڈ آف ٹرسٹیز نے
15:24آپ کا اپوائنٹمنٹ کیانسل کر دیا
15:27چھے
15:38بہت اچھے خوشبو آرہی ہے
15:41تمہیں اتنے موتے کہاں سے مل جاتے ہیں
15:43جو تم روز لے آتے ہو
15:52اچھا
15:53تمہیں یہ بھی پتے کہ مجھے اور کون کون سے پھول پسند ہے
15:59اچھا بتا مجھے اور کیا کیا پسند ہے
16:07پرندے
16:09ہاں جو
16:11مجھے پرندے بہت پسند ہیں
16:13لیکن وہ جو
16:14اونچے آسپانوں پر اڑتے ہیں
16:19وہ نہیں جو
16:21بینجوں میں قید ہوتے ہیں
16:26اچھا چھوڑو
16:27یہ بتا مجھے اور کیا پسند ہے
16:36بارش
16:38ہاں بارش ہی مجھے بہت پسند ہے
16:40لیکن وہ سب کو پسند ہوتی ہے
16:48اچھا چھوڑو
16:49اچھوڑ تم یہ بھی لائے ہو
16:52اچھوڑ تم بہت اچھے ہو
16:54تینکیو
16:57اچھوڑ
16:57تو یہاں کیا کر رہے ہیں
16:58تفاہو یہاں سے
17:03ان نوکروں کو سر چاہانا
17:06تم شیر سے سیکھ گئی ہو
17:08جی
17:27تم نے تو کہا تھا کہ
17:29سب بچوں کو لے کر یہاں ہوں گے
17:31ضرور آنگی بابا سائی
17:33ہمارے تو شاید نہ آسکے
17:34لیکن حسنہ اس کے شاہر کو لے کر ضرور آنگی
17:37تو آئی کیوں نہیں
17:39اس کے شاہر کی نوکری ایسی ہے بابا سائی
17:42آپ بھی بتائیں
17:43سبا کیسی ہے
17:45بتانی کیوں مجھے اس کی بڑی فکر رہتی ہے
17:48ہمیں بھی بڑی فکر تھی
17:50لیکن وہ بہت خوش ہے
17:51ہم نے بلایا تب بھی نہیں آئی
17:53اچھا
17:54اگر ایسا ہے تو بڑی خوشی کی بات ہے
17:56اچھا اب تم جلدی سے آنے کا پروگرام بناو
17:59جی میں پروگرام بنا کر آپ کو اطلاع کر دوں گی
18:02حویلی میں سب کو میرا سلام کہیں
18:04جی
18:06اچھا بابا سائی
18:07اللہ حافظ
18:13ہمارے تو شاید نہ آسکے
18:15لیکن حسنہ اس کے شاہر کو لے کر ضرور آنگی
18:18تو آئی کیوں نہیں
18:20اس کے شاہر کی نوکری ایسی ہے بابا سائی
18:23آپ بھی بتائیں
18:24سبا کیسی ہے
18:25باتا نہیں کیوں مجھے اس کی بڑی فکر بیٹھتی ہے
18:28ہاں ہمیں بھی بڑی فکر تھی
18:30لیکن وہ بہت خوش ہے
18:31ہم نے بلایا تب بھی نہیں آئی
18:33اچھا
18:35اگر ایسا ہے تو بڑی خوشی کی بات ہے
18:37اچھا اب تم جلدی سے آنے کا پروگرام بناو
18:39جی میں پروگرام بنا کر آپ کو اطلاع کر دوں گی
18:42حویلی میں سب کو میرا سلام کہیں
18:45جی
18:46اچھا بابا سائی
18:48اللہ حافظ
18:49اچھا میںی سکھوں
19:00موسیقی
19:00کھونے
19:01موسیقی
19:02حوالی
19:02موسیقی
19:06موسیقی
19:07کیا بات ہے
19:10کچھ نہیں ہو
19:12تمہاری شکل بتا رہی ہے کہ کوئی بات ہوئی ہے
19:17ماما وہ خوددار عالم ہمارے ہسپیل کی بورڈ آف ٹرسٹیز میں سہی ہے
19:22ایرون نے مجھے نہیں پتا کہ انہیں نے میرے پارنمیٹ کینسل کر دیا
19:32تمہاری خراب ہو گئے لو
19:35میں خود آجاؤں
19:37اس سے کیا ہوگا ماما
19:38تم دیکھ لوگی کیا ہوگا
19:53یقین کریں ڈاکٹر میرونیسا
19:55میں بہت مجبور ہوں
19:58کیا کہنے
19:59یہ تو یہاں کا نظام بنتا جا رہے
20:01یہ نظام خود بہت تو نہیں بن جاتا ڈاکٹر اوزوار
20:04کچھ بے ہس ہاتھ ایسے ہیں
20:06جو ہمارے معاشر کو تباہ کر رہے ہیں
20:08ہمارے بچوں کے مستقبل کو دعاو پہ لگا رہے ہیں
20:11جو یہ نہیں سوچتے کہ اس بگاڑ کی سزا
20:15صرف والدین اور معاشر کو نہیں ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کو بگتنا ہوگی
20:19کیا یہ ایک چھوٹی سی بات ہے
20:21کہ آپ اسے صرف یہ کہہ کر چھوڑ دیں
20:23کہ ہم کیا کر سکتے ہیں آپ کنارہ پش ہو جائیں
20:27دیکھیں دیکھیں دیکھیں
20:28ڈاکٹر میرونیسا میں ان لوگوں کو فیور نہیں کر رہی ہوں
20:31بلکہ ہمیں تو ایسے ڈاکٹرز کی ضرورت ہے
20:33جو اپنی ڈیوٹی پوری امامداری سے کرتے ہیں
20:36تو پھر ہم آج کو کیوں نکالا گیا
20:38اس سلسلے میں میں بہت مجبور ہوں ڈاکٹر میرونیسا
20:43ٹھیک ہے ڈاکٹر اوزوار
20:44آپ مجبور ہیں لیکن میں مجبور نہیں
20:47میں اس ماملے کو پی ایم میں میں اٹھاؤں گی
20:50آپ پلیز بیٹھے تو سئی
20:52ایک کپ کافی پی کے جائیے
20:54نو ٹھیکس سمجھتا ہے
21:03میرے ربا
21:05کرم کر
21:06تیری بچی کو بچالے میرے ماں نے
21:12میرے بھائی
21:13دیکھ رہے مکیتوں میں گئے
21:15اسے بلالے
21:16سگرہ بہت بھی بارے دے گا
21:18اگر اسے کچھ ہو گیا تو میں بھی زندہ نہیں رہوں گی
21:23جا جلدی کر
21:25ہاں جلدی کر
21:26ہسپتال جاتے جاتے رات ہو جائے گی جلدی جا
21:29میرے بچی
21:41کھاں
21:53چ lum
21:55بی بی
21:56ہاں
21:57ہاں
21:57وہ
21:57نندھر ہے
22:08کیا ہوا؟
22:09یہ کہہ رہے کہ رحمت کی بیٹی کو بہت تیز سب چڑھا ہے
22:14اچھا رکھو میں آتا ہوں
22:16تم پریشان نہیں ہو
22:18بی بی تھی ابھی آتی ہی
22:22دیکھو حلالی
22:23میں سبھی تھوڑی دل میں آتی ہوں
22:24ٹھیک ہے ٹھیک
22:34دیکھو دیکھو رو مت
22:35بس تھوڑی دیر میں بخار اتر جائے گا
22:38اور پھر ہسپریل لے جانے میں بھی تو آسان ہی ہوگی نا
22:42بچی خطرے سے باہر ہو جائے گی
22:43اچھے یہ بتاؤ
22:45تمہارے گھر میں بخار کی دوا نہیں ہے کیا
22:48نہیں چھا
22:51اچھا
22:53پانی بھی گرم ہو گیا
22:55آجو
22:55جو تھوڑی چی برف لے کراؤ
22:57جلدی آنا
23:03اب بھی اتر جائے گا یہ بخار
23:23آپ نے دومجنیوں ہی ڈڑا دیا
23:26تو نے اسے ڈڑتی ہے
23:29یہ
23:31بھول کس کے لئے کار رہی ہے
23:35آج تو بھولا کھل کھل آ رہی ہے
23:37ہے تو آنا
23:41ایک بات بتا لالی تنہیے
23:45میرے کمری کی صفائی کرنے کے چھوڑ دی ہے
23:48وہ جی چھوٹی بھی بھی نے مینہ کیا تھا
23:50وہ کہاں رہتی کچھ کہنے والی
23:58دیکھ لالی
24:00تجھو میری بات ماننے چاہیے نا
24:03کم از کم
24:04ہفتے میں ایک آدھ دفع تو
24:07اپنی صورت دکھا جائے کر مجھے
24:11تجھو جنار دیکھو نا تو جی
24:12وہ کھڑنے لگتا ہے میرے سویلی سے
24:15بھابو جب مجھے جھڑکیاں ملتی ہیں
24:17اس وقت تو آپ کچھ نہیں کہتے
24:19شاوہ شاوہ
24:21جاو جی کہ اگر آپ کے
24:23تو اسے کسی نے کچھ کہا نہ تو
24:24ہنگامہ کھڑا کر دوں گا
24:25اچھو
24:32آج تو اپنے
24:35فرصت سے کیسے باتھی ہے
24:36اب میرے مطلب ہے کہ
24:38اب ماں اور سبا کدھر ہیں
24:40جی بڑی بی بی تو نفیس آکے گھر گئی ہے
24:42اس کی بیچی کی بات پکی ہو رہی ہے نا
24:44اس لیے
24:45اور چھوٹی بی بی رحمت کے گھر گئی ہے
24:47اس کی بیٹی کو بہت تیز تب چڑھا تھا
24:50رات کو
24:51اچھوہ بھی آیا تھا بلانے کے لیے
24:53اسی کو دبا دے لیے گئی ہے
25:01اچھوہ دواوں کی دکان کھا ہے
25:06پوری گاؤں ہی نہیں کیا
25:09اچھا
25:14اچھا تمہیں شہر جا سکتے ہو
25:19دیکھو میں کچھ دوائیاں لکے دوں گی
25:21وہ تمہیں تو خود لیا نا یہ کسی سے منگمار لینا
25:23یہ بہت ضروری ہے
25:26یہ کیا کریے تمہیں
25:28سبار ہے
25:28آہستہ بولو
25:29بچی بیمار ہے
25:30تو تم اس کے بعد ہی نہ کرنا کیا ہے آپ
25:32اور تم لوگ
25:33تم لوگ اس پرستی میں رہنا ہے
25:36تم لوگوں کے گھروں پہ پل جاؤ دا پھر بادوں میں
25:37سبار ہے
25:38سبار ہے
25:39سبار ہے
25:40سبار ہے
25:41سبار ہے
25:41سبار ہے
25:42سبار ہے
25:43سبار ہے
25:45فاغل ہوگا کیا
25:48چک
25:48شک
25:53شک
25:53سے پہلے
25:57شاید
25:57چند کے
25:59کوئی ستارا
26:03کی
26:05چک
26:05تو
26:07سبار ہے
26:08جاتا
26:10چی
26:11چو
26:11تی
26:12چو
26:14جی
26:15چل، نکل یہاں، چل
26:17باتل ہو رکھا
26:19چل، چل، چل، سوچے تو میں بتا تو گا، چل، چل، بان ہے
26:33سواشا، تم جا کارے ہو
26:37رحمت کی بیٹی کو سخت بخار تھا
26:39اور تمہیں تو پتہ کہ اسپطال گاؤں سے کتنا دور ہے
26:42تو مگر یہاں اسپطال بنوا دیتے تو
26:45ہاں، وہ لوگ جہاں ہمارے ٹکڑا پھلے ہیں ان کے لئے اسپطال بروا دو
26:49کل کو کھوکے کے ان کے لئے گھر بھی گھڑے کروا دو
26:52سواشا، تم خوامہ خواہ بات کو بڑھا رہے ہو
26:55چپ کرتے پہنچے رہی ہوں تو
26:57مجھے یہ تو بتا دو کہ جا کہاں رہے ہو
26:59ابھی پتہ چل رہے گا کہ میں کہاں جا رہا ہوں
27:03آج کے بعد تو تم سب کچھ نہیں کرو گی جو تم آج تک کرتے جائے گا
27:08کیا؟
27:09سوارے سوارے کو لے گیا مگر کڑا رہا ہے؟
27:12مجھے پتہ نہیں پر بہت غصے میں تھے
27:15چھوٹی بی بی کا ہاتھ کھیجتے میں پتہ نہیں کہاں لے گئے
27:17جب میں تو بہت ڈر گئی تھی
27:19میں کتنی کوشش کرتی ہوں کہ سوارے کا دماغ دھنڈا رہی ہے
27:23اور سوارے، سوارے اس کو بتائی غصہ دلا دیتی
27:27اور یہ، آج کو کیا پڑھتی تھی کہ سارے مہلے کی خبریں اسے پہنچاتا ہے
27:32ابھی اس کے باپ کو بلواتی
27:37کدھا کیا ہوگا یہ ہے؟
27:40وہ تیسائی کی حویلی نہ پہنچ جائے
27:46ابھا نانو اور سوارے
27:47یاللہ
27:49سوار
27:51جادر سائی کدھر ہے؟
27:53خیرتی بتا؟
27:54میں تم سے پوچھوں سو میرا کہ جادر سائی کدھر ہے؟
27:57وہ اپنی کمرے میں ہے
27:59سوارا، پھر ہاتھ چھو، لیکن بھاگ نہیں رہی ہے
28:02تو بھاگ بھی سکتی ہے
28:05چھو
28:11یاللہ
28:15در سائی؟
28:18یہ بات گستہ ہو گئی ہے
28:20اپنی پاہے کا روح دیکھیں مجھے لیچہ دکھانا چاہتی ہے یہ
28:23نہیں در سائی، یہ غلط ہے
28:30جس بات سے مرا کروں نہ وہ ہی کرتی ہے
28:32تب ہی کہتی سکول بنوا دو، تب ہی اسپتال بنوانے وہ کہتی ہے
28:34اور آج ان کمیوں کے گھر جاکے ڈاکٹر نہیں بن کے بیٹھوئی تھی
28:37میری جادر کے بغیر گھر سے چلی جاتی ہے
28:39اور جب میں کہہ چکا ہوں مجھے یہ باتیں پسند نہیں ہیں
28:41تو کیوں کرتی ہے یہ؟
28:43کچھ لیسے؟
28:44کیوں میری جادر کے بغیر گھر سے باہر گئی تھی؟
28:46جو ہون نیچ کمیوں قبلا کرنے کے کام کرتی ہے یہ
28:49سبا
28:51زوارشہ ٹھیک کہہ رہا ہے؟
28:53زوارشہ بیٹھو
28:55دیکھو سبا
28:57زیادہ وقت نہیں گزرا جب تم نے یہاں
29:00مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ تم اور کچھ نہیں ہوئے
29:03یاد؟
29:04میں آج کی اپنی وعدے پر قائم ہوں
29:08اتنا عرصہ ہو گیا
29:09میں نے آج تک زوار سے کچھ نہیں مانگا پوچھنی ان سے
29:12میں نے اپنے لئے زیور کپڑا یا کسی اور جس کی فرمایش نہیں کی
29:18رہی سکول یا ہسپتار کی بات
29:22تو میں اپنے لئے نہیں
29:25کھوالوں کی ضرورت ہے
29:27بلکہ ان کا حق ہے
29:30اور دادا صاحب
29:31میں اپنے حق سے دستبردار ہوئی تھی
29:35دوسروں کے حقوق سے نہیں
29:38دیکھا دیکھا بلی دادا صاحب
29:39یہ بلکل اسی طرح ہمسے زوار اندرہ دیکھتی ہے
29:41ککریلے کٹی ہیں میرے سامنے
29:43زوار شاہ
29:45آرام سبیٹا
29:48دیکھو زبا
29:51زوار شاہ تمہارا شوہر ہے
29:55اچھی بیویاں
29:56شوہر کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں کرتی
29:59لیکن دادا صاحب میں
30:01بس
30:02میں اور کچھ سنانے چاہتا
30:04اور آئیں گا
30:06مجھے تمہاری کوئی شکایت نہیں ملنے چاہیے
30:19چلا
30:20چلا
30:22زفار
30:22اب آئے ہو تو رکھو
30:24تھوڑی دیر میں چلے جانا
30:26ہاں لالا
30:27کھانا کھا کے جانا
30:29نلے
30:30پرسط نہیں ہے میرے باس
30:31تو تیرے کام میں میرے کار رکھو
30:33آئے بیٹا
30:35اتنی دور سے آنا
30:36اور پھر یوں چلے جانا
30:38اچھی بات نہیں ہے
30:39آہ
30:41اچھی بات نہیں ہے یوں آنا
30:44میں یوں کبھی نہ آتا اگر آپ کی اس
30:46پڑھی لکھی بیچی نے چیلنموالی حرکت نہ کی ہو جی
30:50کاش
30:52کاش آپ نے اسے کالج پہ پڑھانے کی بجائے
30:55عزتداروں کی طرح رہنا سکھایا ہوتا
30:58عزتداروں کی طرح؟
31:00تُو کہہ رہے کہ جاتے ہو
31:01ہاں
31:03میں باہر گاڑی منظار کروں ایک منٹ کے اندر باہر ہو
31:24چلے چلے چلے چلے
31:29اب دور سے بھیAir
31:46ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی زوار تُو پچھے تیادہ سا کے پاس کیوں لائے تھے؟
31:52کشان
31:53مہتر مطلب ہے، تَویک موت чرول Chun
31:55مجھے مانا کر سکتے تھے بلکہ جو سلوک تم نے میرے ساتھ کیا ہے اس کے بعد تو شاید
32:01نیوی موت آتا ہوں چاہتے ہیں
32:03اصل میں میں دادا سائنگ کے علم میں لانا چاہتا تھا کہ تم میری مرضی کے خلاف چکتے ہیں
32:08اب جب میں تمہارے خلاف کو ایک قدم اٹھاؤں گا تو انظام مجھ پر نہیں آئے گا
32:14صرف تم پر آئے گا
32:17تم پر آئے گا
32:22واقعی سوازشا
32:25عورت مرد کی چالوں کو نہیں سمجھ سکتی ہے
32:30وہ آیا چیخہ چلایا اور اسے لے کر چلا گیا
32:33آپ لوگ کچھ نہیں بول سکے کچھ نہیں کر سکے
32:35ہم کیا کر سکتے شواز وہ تو اس لیے
32:38اما ہم نے انہیں لڑکی دیئے انہوں نے ہم سے مانگی تھی اس لیے
32:42ہم اس کی عویلی پر چھوڑنے کے لیے نہیں گئے
32:44اس طرح تو آپ لوگ اسے اور ڈھیل دے رہے ہیں
32:48میں نے اس کا انداز دیکھا ہے
32:50اگر اس روز میں شاید وہاں سے نہیں چلا آتا تو
32:52میں اس کا دماغ درست کر دیتا
32:56اما بابا سائی سبھا نے شوق سے پڑھایا اور بس
32:59اور وہ
33:00وہ اسے تونے دے رہا تھا جیسے
33:03اے پتر شباز
33:04وہ بیٹا ایسے معاملے غصے میں تیہ نہیں کیے جاتے
33:07بابا سائی یہ معاملہ پیار سے تیہ کرنے والا بھی نہیں ہے
33:10تمہارے چیخے چلانے سے کیا ہوگا
33:12بولو کیا ہوگا
33:14میں نے آپ لوگوں سے پہلے کہا تھا کہ دادا سائن سے بات کریں
33:17مگر آپ
33:18آپ لوگ اس وقت بھی بے بسی سے ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے تھے
33:22اور اب
33:23اب تو اس نے ہمیں پچھان کے رکھ دیا ہے
33:26بابا سائی
33:27ایک بات آپ سوار شاہ سے کلوا دیں
33:29کہ اب اگر اس نے سبھا کو کوئی تکلیف دی
33:32تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
33:34میں
33:35میں پتر شباز
33:36بچہ کوئی اللہ دا آستا ہے
33:38وہ ایسے تو معاملہ اور انت جائے گا
33:40نہیں بابا سائیں
33:41مجھے معاملے کو سلجانا بھی آتا ہے
33:43اور
33:44اور یہ بیغام میں
33:46سمیرہ کے ہاتھ بھی بچوا سکتا ہوں
33:48وہ شباز
33:48شباز
33:49روگی کو
33:50شباز
34:09شباز
34:11کنہ لے گیا تھا تو اسے
34:19دوہ سائی کے پاس
34:21کیوں
34:21یہ بتانے کے لئے کہ یہ یہاں پہ کیا کر رہی ہے
34:24کس طرح ہمارے گھر کی عذر برباد کر رہی ہے
34:27بتایا آپ کو
34:27یہ رحمت کے گھر پہ تھی
34:30اس کی ٹوٹی منجی پہ
34:31اس کی بیوی کے ساتھ لیکھ کر بیٹھی تھی
34:33دیکٹر نہیں بنی ہی تھی
34:34میں اس کے دماؤفر یہ بھوت اتا کر دم دوں گا
34:38بتایا آپ کو
34:38یہ اُلنہوں کے ساتھ بیٹھی دیچہ ہمارے گھٹوں میں بیٹھنے کے لائق نہیں ہے
34:43زباز شاو
34:45بتر تجھے کتی بار سمجھاؤں کے
34:48تھنڈا کر کے کھا
34:49پر نہ زبان جو جائے گی تیری
34:51جب میری عذر پہ بات ہوتی ہے نا
34:53تو مجھے کچھ دکھائی نہیں دیتا ہے
34:54ٹھیک ہے
34:55یہی بات تُسے اور طریقے سے سمجھا سکتا تھا
34:59بتر
34:59ہاں
35:00تو اب میں سے دوسرے طریقے سے سمجھاؤں گا
35:02ہر بات پہ ہنگامہ کھڑا کر دیتا ہے تُو
35:05ہمارے سار
35:05بس
35:08میں اپنے انداز سے اس کو سمجھاؤں گی
35:10آہ تو ٹھیک ہے
35:13آپ اسے اپنے انداز سے سمجھائیں
35:17اور میں اسے
35:20اپنے انداز سے سمجھاؤں گا
35:25دادا سمی
35:26آپ کے خیال میں زبان شاہ یہ سب ٹھیک کر رہا ہے
35:29دیکھو شباز
35:31زبان شاہ اس کا خوابت ہے
35:32اور یہ اس کا حق ہے
35:34کہ سبا اس کی مرضی کے بغیر کچھ نہ کرے
35:38حق جتانے کا کوئی شریفانہ طریقہ بھی ہوتا ہے
35:40دادا سائی
35:41اسے اس طرح گسیٹ کے یا لے کے آنا
35:42شور مچانا اور شباز
35:44یہ آدمی آدمی کے بات ہوتی ہے
35:45وہ لڑکا شروع سے اکھڑ مزاج ہے
35:47بات بات پہ بگڑ جاتا ہے
35:49یہ بات تو تم بھی جانتے ہو
35:52سبا کو کتنا عرصہ ہوئے اس کے ساتھ رہتے ہوئے
35:54اس کا مزاج انسانوں کی سمجھ میں آنے والا نہیں ہے دادا سائی
35:58اسے
35:59اسے کم از کم سبا کے ساتھ یہ سلوک نہیں کرنا چاہیے
36:01یہ بات تو آپ بھی مانیں
36:02تو سبا کو بھی اس کی مرضی کے بغیر
36:05گھر سے قدم نہیں نکلنا چاہیے
36:07یہ بات تم بھی اچھی طرح سے جانتے ہو
36:10تمہاری بھی بیوی ہے
36:11کیا کبھی اس نے تمہاری مرضی کے بغیر
36:14گھر سے قدم نکالا
36:16اس کی بات دور ہے دادا سائی
36:18سبا ایک ڈاکٹر ہے
36:19اگر کسی بچی کو دیکھنے چلی گئی تو کوئی کس
36:22بھل جاؤ وہ ڈاکٹر ہے
36:23یہ بات صرف بڑھائی کے عد تک تھی
36:26وہ زوار کی بیوی ہے اور بس
36:28اب جاؤ
36:30نہ اپنا خون کھولا نہ ہمارا
36:31جاؤ
36:42ارے رضیہ
36:43سلام بی بی جی
36:44حالیکم و سلام
36:46ہاں رالی کی ماں وہ
36:47امبہ کب تک آئیں گی
36:49وہ تو رات تک ہی آئیں گی جی
36:51بی بی جی
36:52میں نے رضیہ کو بھلا لیا ہے
36:54بڑے اچھے کپڑے سیٹی ہے جی
36:56بلکوئی شہر والوں جیسے کپڑے آتے ہیں اس کو سینے
37:00اچھا
37:02شہر والوں کے کپڑے یہاں سے بختلف ہوتے ہیں کیا
37:04پھر بی بی بی جی
37:05بڑے اچھے اچھے ڈیزائن آتے ہیں اس کو
37:07بطول سے تو اچھے سیٹی
37:10ارے رضیت ماری بچی کیسی ہے
37:15شام سے پہلے
37:19یہ ہے
37:33بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی
37:47بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی
37:49بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی ب
38:06اچھا پہن لینا لیکن ابھی جلدی تو ایک جاؤ نانی کے گھر جانا ہے تو یاروں نے پٹا پٹا پٹا
38:16دیکھو شیرہ سبہرہ نے سبر بین کرنا آپ تو دیا تھا نا
38:19ہاں جی ایک کمیل دی تھی بس یہ اسی کے ناپ کی سی رہنا اور سن عدہ بالش کمیز کو
38:26کھڑا رکھنا شاہر والے کپڑے یہاں نہیں چلیں گے
38:29اچھا جی آج شلوار میں کلور کپڑا بھیجوا دوں گی ساتھ میں شلوار کا ناپ بھیجوا دوں گی
38:34بیگم جی شادی کپ تر رہے ہیں میرا بس چلے تو آج کر دوں اس کے شادی
38:40سلام بی بی جی سلام ریجو تو کامر گیا تھا کم بخت ایک ہفتے کا کہہ کے گیا تھا مہینہ
38:48لگا دیا
38:53بجی اس کی بستی میں باہر آ گئی تھی عدی بستی ٹوب گئی سرکار نے جہاز بھی بھیجے تھے اور
38:59فوجی بھی
39:00تو دیکھتے گئی تھی کیا
39:02بجی مولدی صاحب بتا رہے تھے ان کی بی بھی تو وہی رہتی گئے نا
39:06جاؤں بیگم صاحبوں ہاں بشیرہ تو چل
39:15مردار ساری بیگم کی خبر رکھتی ہے یہ خبر نہیں ہے کہ تہکام پھیلے پڑے ہیں
39:20چل جا کے باتن دھو
39:22اچھا جی
39:23تو بتا چو اکیل آیا ہے کہ تیرا باپ بھی ساتھ آیا ہے
39:32کیوں کیا گاؤں سکھانے بیٹھ گیا
39:40اچھا دیوار بنا رہا ہے
39:41کس کے لیے بنا رہا ہے دیواریں
39:44سب آشا کو اگر پتا چل گیا رہا ہے کہ تُو اکیلہ آیا ہے تیرے باپ کے پیچھے آدمی دوڑا
39:48دے گا
39:49ادھرام نہیں تو چل جا کے گودام ساپ کر
39:56سرا نرمی بر تو بس سرکے چڑھویں دینے
40:04ملو
40:05ہائی
40:06اوہ
40:07شکرہ بشارت خوبتہ نہیں ہے
40:10کیوں
40:11ان سے کیا ادھار لیا ہے
40:13وہ اور ادھار دیں گی
40:15توبہ کرو
40:16پھر
40:18پیماغ کے چولے ہلا دیتی ہیں بول بول کے
40:20اور میرا جاپ کرنا ہونے بہت خل ہے
40:23ہاں
40:23اب اسے کہہ رہی تھے کہ آسکو تو سلائی کرہائی کے سکول میں داخل کریں
40:27یہ دفتر میں کیوں داخل کرا دیا
40:30خوبتہ بھی بس
40:31ایسے
40:33اپو بہت ذہین ہے
40:35میں حرام تھے کہ اپو پان تو کھاتے نہیں
40:37پھر یہ ڈبیاں میں پان کیوں رکھنے لگے
40:39آج انکشاف ہوا کہ
40:41خوبتہ جب بھی لمبی گفتوں کے موڈ میں آتی ہے نا
40:44تو ابو فوراں سے پان پیش کر دیتے ہیں
40:48ہاں
40:48ہم کاللین سے کریں
40:50نہیں آج موڈ نہیں ہے
40:51آخر آپ یہ سنائیں کہ جاپ کا کیسا رہا
40:54لوگ کیسے ہیں اور کیسا لگ رہا ہے
40:57جاپ بہت زبدیس ہے
40:58اور لوگ بھی سب اچھے ہیں
41:00سب سے زیادہ اچھے ہیں جانگیر صاحب
41:02یہ کون ہیں ہمارے باس ہیں
41:05بہت امپریسیو سے
41:06جسین سے
41:09امپریسیو
41:10اچھا یہ بتائیں کہ ہمارے بھائی سے بھی بات ہوئی کہ نہیں
41:13ان سے بات کرنا آسان کب ہوتا ہے
41:17یہ بتاؤ کپوں کب گئیں
41:19راست میں گیا
41:20اب وہ ابھی تھوڑے در پہلے ہی لے کے گئیں
41:22کہہ رہا تھے کہ راستے میں جاپ کلتا ہوا جاؤں گا
41:26اور امی کہیں
41:28تھکتوں کی جانے کے بعد
41:29گہرا اور لمبا خانس لے کے اپنے بیڈ روم میں سلیں گی
41:32کہہ رہا تھے تین دن بعد سکون سے ساؤں گی
41:36اچھا ٹھیک ہے
41:37میں جا رہی ہوں
41:38اچھا ٹھیک ہے
41:41اچھا ٹھیک ہے
41:42اچھا ٹھیک ہے
41:43ہمارے بھائی کے فون پر بھی کر لی جائے گا
41:45میں بھی ٹرائی کروں گی
41:47اصل میں ان کی عادت سی ہوگی ہے
41:50جب سے گھر سے گئے ہیں
41:51عجیب درانی سی برس میں لگی ہے
41:53اچھا ٹھیک ہے
41:54بائی
42:09جی جی
42:10میں بلکل یہ ہی کہنے والا تھا
42:16کامی
42:19آپ اپنے پوائنٹ اپیور سے بلکل دورست ہیں
42:22عالم صاحب
42:24لیکن ایک مشورہ میں دوں
42:26کہ ایک بار پھر آپ اس پر نرسانی کر لیں
42:30اوکے
42:33اوکے
42:36ہمم
42:36بلکل ساس فاہب
42:38یہ بزنس ایسا ہے کہ
42:39تمام دنیا کے مارکٹ کو کور کرنے کے لیے
42:42ٹیلی فون کی تمام لائنے انگیج رہی تھی
42:45اور آپریٹر مجھے بتا رہی تھی
42:46کہ آج آپ نے فون کافی گھر تک انگیج رہی تھی
42:49ساری سر
42:50مجھے نہیں ملنکہ کہ
42:53آئندے سار ایسا نہیں ہوگا
42:54اوکے
42:56آپ جلد ہی آفیس کے امپورٹن میٹرز کو سمجھ جائیں
42:59یوں میں ایک ہو نا
43:03مجھے
43:05آپ کو مجھ پہ
43:06خوصہ آنا چاہیے تھا
43:08مسانس فاہب
43:09بزنس کا پہلا حصول یہ ہے
43:11کہ دماغ کو چھنڈا رکھنا پڑتا ہے
43:13اور زندگی کا پہلا حصول بھی ہے
43:15ساری
43:17آپ کی اچھتے ہیں
43:18شکریہ
43:18ملنکہ
43:21ملنکہ
43:22ملنکہ
43:29ملنکہ
43:33ملنکہ
43:35مجھے شاید یہ سبوں کو پسند نہ ہیں
43:37کیوں
43:39اتنے بھاری کام کی کپڑے پسند نہیں ہیں اسے
43:41دیکھتی نہیں ہے
43:43ہلکے کام کے بنواتی ہے
43:44شاہدی کے بعد تو ایسے ہی کپڑے پہنے جاتے ہیں
43:47اممہ جی نے اکیس جوڑے اس سے بھی بھاری بنوائے
43:50یہ تو میں نے اپنی طرف سے بنوالی ہے
43:52سمیرا بات ہے
43:53اب جو بھی کپڑا سلوالا
43:55سبہ بھی مردے سے سلوالا
43:58آپ کی کپڑے
43:59دیکھ میری
Comments
Classic TV Pakistan🇵🇰
Creator
Classic Ptv Drama 🎭

Recommended