Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہمیشہ سے میری آئیڈل رہی ہے
00:02کوپی میں نے انہوں نے بہت سالوں پہلے دیکھا تھا
00:05جتنے چھوٹی سی تھی
00:07لیکن انہی کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے
00:09ایف ایسی کا امتحان دے دیا ہے
00:12ورنہ دادا سائن تو کوپو کے بعد خاندان کی
00:14کسی بھی لڑکی کے پڑھنے کے روادار نہیں ہے
00:18پاپا بھی اگر نواف شاہ میں دادا سائن سے دور نہ ہوتے
00:20تو میں بھی آج چار جماع سے آگے نہ پڑی ہوتی
00:24کاش
00:25میں نے شروع سے پڑھا ہوتا
00:27تو آج بھوپی میروں میسا کی طرح ڈاکٹر بن چکی ہوتی
00:32لیکن سوچتی ہوں اب آگے کیا ہوگا
00:34کون دادا سائن سے اجادت لے گا
00:37بابا اور امہ کی حمد تو ہے نہیں
00:40پھر
00:42جب بھوپو حمد کر سکتی ہیں تو
00:44میں کیوں نہیں
01:03موسیقی
01:14موسیقی
01:24موسیقی
02:14موسیقی
02:26موسیقی
02:32موسیقی
02:44موسیقی
02:45موسیقی
02:45جو نا آپ چاہتے ہیں
02:46تمہارا بیٹا کیا چاہتا ہے
02:48سائی میں زواز شاہ کیلئے بہت پریشان رہتی
02:52میرا ایک ہی پتل ہے
02:54خون میں گرمی ہے
02:55ہتھیار لے کے چلتا ہے
02:56ایسے میں اگر چچا یا اس کے بیٹوں سے
02:58سامنا ہو گیا تو کیا ہوگا
03:02زبنیسہ اس بات کی
03:03ہمیں بھی فکر رہتی ہے
03:06کیونکہ
03:06کسی بھی دن کچھ بھی ہو سکتا ہے
03:10سائی میں تو اسے کہتی ہوں
03:11لانت بھیجو مقدمے بازی پر
03:13دے دو وہ چھ مربع زمین اپنے چاہ جاؤ
03:17زبنیسہ یہ مقدمے بازیاں
03:18زمینوں کے لئے نہیں ہوا کرتی
03:20اپنی ناک اونچے رکھنے کے لئے کی جاتی ہیں
03:23لانت بھیجو مقدمے بازے پر سائی
03:25میں تو کوئی اور بات کرنے آئی تھی
03:28کم سی بات
03:30آپ کو یاد ہے
03:32جب آپ سمیرہ پتر کو
03:34اپنے شہباز کے لئے
03:35دلہن بنا کے لائے تھے تو آپ نے کچھ کہا تھا
03:38کیا کہا تھا
03:39اب تو خیر سے شوکت بھی نواب شاہ سے واپس آ گئے ہیں
03:42ہاں آ تو گیا ہے پھر
03:46ہے سائی میں
03:48سبا کے لئے
03:49آپ کا وعدہ یاد دلانے آئی ہو
03:52ہاں
03:53ہمیں اپنا وعدہ یاد ہے
03:56ہم تمہاری بیٹی کو
03:57اپنے پوتے کے لئے بہو بنا کر دے آئے تھے
04:00تو میں ہماری پوتی کو
04:02اپنے بہو بنا کر لے جا سکتی ہوں
04:04لیکن
04:05زوار شاہ کو لگام دینی ہوگی
04:07سیر و تفریح میں لگا رہتا ہے
04:09زمینوں سے بالکل لا پروا ہے
04:11نہیں سائی
04:12وہ تو راہ دن زمینوں کے کاموں میں
04:14اُلجھا رہتا ہے
04:15دشمنوں نے شکایت کی ہو گیا
04:17ہم دشمنوں کی نہیں سنتے
04:18جسے اپنا بنانا ہوتا ہے
04:20اس کی پوری خبر رکھتے ہیں
04:22سلام دادہ سائی
04:23سلام ماما
04:25سلام
04:25خوش رہو آباد رہو
04:29شہباز پتر کے دارے
04:31وہ بھی پٹواری تھے ملنے گئے ہیں
04:34سائی
04:35سمرہ بیٹی نے آپ کی بہو بن کے
04:37آج تک کوئی شکایت کا موقع نہیں دیا
04:39مجھے یقین ہے
04:40میرا زباہ شاہ آپ کا دماد بن کے
04:42کبھی بھی آپ کو شکایت کا موقع نہیں دے گا
04:45انشاءاللہ
04:46انشاءاللہ
04:46ہائے اممہ
04:47آپ نے تو سباہ کو بہت عرصے پہلے دیکھا تھا
04:50ابھی دیکھیں گے تو پہچان نہیں سکیں گے
04:53تو بالکل شہر والی لگتی ہے
04:56اچھا
04:57سائی
04:58شوقت اور شاہ بی بی کو
04:59وہ زمینوں کی دیکھ بھال کے لیے آپ نے نواقشہ بھیجا گا
05:03سباہ پتر وہاں برس ہو رہی ہے
05:05سوچتی ہوں اس کو شہر کی ہوا زیادہ نہ لگی ہو
05:09اس لیے چاہتی ہوں کہ جلد سے جلد میں اس کو نو بنا کے لے جاؤں
05:14سباہ ہماری پوتی ہے
05:15ہمارا خون ہے
05:17ہمارا مزاج ہے
05:18ہوا لگنے سے پہلے ہوا کا روح بدل سکتی ہے
05:22کیوں نہیں
05:22کیوں نہیں سائی آخر پوتی جس کی ہے
05:25سمیرا پتر مجھے سباہ کی کمرے میں لے چل میں اس کو دیکھوں گی
05:28اماں اسے دپیب کو سونے کی عادت ہے
05:31کمرہ بند کر کے سوئی ہوئی ہے نا
05:34اچھا
05:34ٹھیک ہے
05:35میں بھی اپنی نو کو دیکھنے کی خوشی میں
05:38رسم و رواد بھی بھوری گئی
05:42سباہ ہماری پتر مجھے
06:13کون ہے
06:14میرو بی بی بی
06:15بروادہ کھولو
06:24مبا سین آپ
06:24آئیے
06:28کھولا رہنے دیں مبا سین
06:30کیسے کھولا رہنے دوں
06:31تمہارے پڑے لکھے ہونے نے
06:33تو ہمارے لیے مصیبت کھڑی کر دی ہے
06:34یہ
06:36کھے تو سے آتے وقت دا خانے کی طرف چلا دیا تھا
06:38ادھر تمہارے نامی چھتھی آئی گی تھی
06:41اللہ میرے مارشک آئی ہے
06:44کھولا
06:44بھار آواز آئی گی
06:46تیری بھابی سنیرا سن لے گی
06:47اس کی ماں بھی آئی ہوئی ہے
06:49چھت تم سے ملنے آئی ہے
06:50میری سمجھ میں نہیں آتا
06:52کہ تمہارے پڑے لکھے ہونے والی بات کو
06:53میں کیسے چھپاؤں گا
06:54بابا سین کو جو پتا چلے گا
06:56کہ تم نے نواب شاہ میں رہ کر بارہ جماعتیں پڑھ لی ہیں
06:59تو حدیلی میں وہ توفان کھڑا کر دیں
07:01ہاں ابھی میں نے ایک پلس مارک دی ہے
07:05کیا لیے
07:05پوس ڈیویس ٹیوی اوپر
07:07بابا سین
07:08بابا سین
07:09پرنسپل صاحب نے مجھے یہ خط لکھا ہے
07:10مبارک بات دی ہے
07:11بلکہ آگے پڑھنے کا مشورہ بھی دیا ہے
07:14لو
07:14وہ لڑکی تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے
07:16ہم تو اسی بات پر سین میں ہوئے ہیں
07:18اور تم آگے پڑھنے کی بات کر رہی ہے
07:21بابا آپ دا سین کو سمجھائے نا
07:23کہ میں کپی محرون نیسا کی طرح کوئی گستاخی نہیں کروں گی
07:26میں تو
07:26میں انہیں سمجھاؤں گا
07:29جب انہیں پتا چلے گا نا
07:30کہ میں نے ان کو بتائے بغیر
07:32ان کی مرضی کے خلاف تمہیں تلیم دلائی ہے
07:34تو وہ مجھے محرون نیسا کی طرح
07:36ہیویلی سے نکال کر باہر کھڑا کر دیں گے
07:39دیکھو دیکھو بیٹی
07:40تمہیں ہم سے وعدہ کیا تھا
07:42کہ اپنے تعلیم کی بات یہاں چھپائے رکھو گی
07:43اپنے دادا سائن سے بھی پڑھنے لکھنے کی بات
07:45کبھی نہیں بتاؤ گی
07:46مگر امی میرے اتنے اچھیے مارکس آئے
07:49مجھے میڈیکل میں داخلہ مل جائے گا
07:51میں
07:52دیکھو دیکھو بن جاؤں گی
07:54میں نے انسا بھی دیکھو دیکھو نہیں بنی تھی
07:56چل
07:56پھیک اس کا
07:57امی پھیک
07:58امی میرے مارکس
08:05موسیقی
08:06موسیقی
08:21موسیقی
08:47موسیقی
08:49موسیقی
08:51موسیقی
08:54جناب جدہ کول ملوائی گئی ہے
08:56یہ کینن ملوائی گئی ہوگی
08:57ہم مات کے پاس ہونے کی اتلا جو دینی ہے
09:01اوہو ہم مات
09:02کیا اترا کر نام لیا جا رہا ہے
09:05ویسے ایک کام ہو سکتا ہے اس وقت
09:08کیا
09:09بھئی اگر کچھ رشتے وشتے کی بات بھی کان میں ڈال دی جائے تو وہ بہتر نہیں ہوگا
09:12کیوں
09:13کہا تو یہ چاہتا ہے کہ رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں
09:17بائی دووے اب یہ دیکھنے کے لیے کہ رشتہ اب بنا ہے یا نہیں
09:20میں آسمان پر تو جانے سے رہی
09:23ٹھہر جا
09:24میں دہشتی ہو بھی تجھ آسمان ہوں
09:28اپی اپی
09:30اپی دیکھنے کیا کھار دیا
09:31اپی دیکھنے کیا
09:34اپی
09:37بھائی جان اسلام علیکم
09:39اب یاد آئیے آپ کو ہماری
09:41اور یہاں بیٹا ایف ایسی پاس کرنے کی خوشکوری سنانے کے لیے بیچین بیٹھا ہے
09:46ابھی
09:48اچھا
09:49یعنی مبارک بات دینے کے لیے فون کیا جا رہا ہے
09:52ہاں صاحب ہم کس گنتی میں
09:54چسین مجھے دیں
09:55بھائی جان اسلام علیکم
09:57جی جی
09:58وہ تو ہمیشہ ہی مصروف رہتے ہیں
10:00اچھا خیر
10:01بیٹے سے تو بات کر لیں
10:04ہیلو
10:04سلام علیکم امی
10:06کیسی آپ
10:07امی میں نے بہترین مارکس حاصل کیے
10:09آخر آپ کا بیٹا ہوں
10:11آپ ایک طرح ڈاکٹر بنوں گا
10:13جی جی
10:15جی
10:15ہاں انشاءاللہ میرے پر ہی ملے گا
10:17جی جی
10:19جی
10:19جی جی جی جی ہے آپ بات کریں
10:21بات کریں
10:23اسلام علیکم بھاوی جان
10:24اللہ حماد کے عمر دراز کریں
10:26میں تو پہلے ہی کہتی تھی
10:27حماد نے آپ سے ہی زہنت لیے
10:31کیا
10:32نہیں نہیں
10:33اپنے میاں کی تعریف نہ کریں
10:34ان کے بھائی میرے پلے بنے ہیں
10:37دن رات ہی زہنت کی دھوائی دیتی رہتی ہے
10:40جی
10:41آپ حماد کی فکر نہ کریں
10:43جیسے بیٹا آپ نے ہمیں دے دیا
10:47میرا بس چلے میں تو اسے
10:48نظروں ہی سے دور نہ ہونے دوں
10:51آپ آ رہے ہیں
10:53یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
10:56لیجے
10:56لیجے ہم آتے بات کیجئے
10:59ہیلو
11:00جی امی
11:04لا پروہی کی حد ہوتی ہے شوقت
11:06ہم نے نواب شاہ کی زمینیں بیچ کر
11:08یہاں زمینیں اس لیے خریدیں کہ
11:10تم بہو بیگم اور سوا
11:12ہماری نظروں کے سامنے رہو
11:13اب وہ ایک کاغذ نہیں ملنا تم لوگوں کو
11:15بابا صاحب مجھے اچھی طرح یاد ہے
11:17میں نے زمین کے کاغذت
11:19آپ بھی وہ دیئے تھے
11:20بھئی نواب شاہ والی زمینوں کے کاغذات ہمیں دیئے تھے
11:23یہاں جو زمینیں خریدی گئیں ہیں
11:24ان کا قبضہ لینے والے کاغذ کہاں ہیں
11:27میں آپ جاؤ جا کے پٹواری سے پوچھو کر
11:29اس کے پاس نہ رہ گئے ہوں
11:30بیٹا جیو
11:30اور تم جو ایک گھنٹے سے یہ تمام فائل اور کاغذات دیکھ رہے ہو
11:34نظریں کمزور ہو گئیں یا پڑھ نہ بھول گئے ہو
11:37اسلام بھائی سلام
11:38آہ بھائی سلام
11:40آہ بیٹا آہ بیٹھو
11:42بیٹھو یہاں بیٹھو
11:44بیٹے
11:45تم سے تو پچھت کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی
11:49یہ تمہارے بابا ہے
11:50سمین کا قبضہ لینے والا کاغذ کنگل بیٹھے
11:53اب اسے ایک کاغذ کے لیے ہمیں شہر جانا ہوگا
11:56اس کی نقل نکلوانے کے لیے
11:57عدالت کے سو چکر لگانے پڑیں گے
12:02دو آرہی ہے پسینے کی
12:04بیٹا
12:04علماری میں سمدھلاوہ تو یہ نکالو
12:06آپ درہ دیکھو
12:07یہ کوئی پائی
12:11رکھتے کہیں ہو
12:12دھونتے کہیں ہو
12:13یہ گوڑ سعی ملا آیا اس میں
12:14جی ہاں سعی
12:16آج تک دھیر بات ہے
12:17ہاں ہاں
12:18ٹھیک ہے
12:19دادہ سعی
12:19یہ ہے زمین کی قبضہ لینے والے کاغذات
12:23ہاں یہی تو ہے
12:24دیکھا
12:26میری پوتی ایک منت میں ڈھونکے لے آئی
12:29یہ کہاں رکھا تھا بیٹا
12:31آپ کے انباری میں دادہ سعی
12:33آہ تو
12:35ہم رکھے بھولتے ہوں گے
12:37بابا سعی میں تو پہلے ہی آپ سے کہہ رہا تھا
12:39کہ میں نے یہاں آتی کہ
12:40یہ کاغذات جو ہیں وہ آپ کیا حوالے کر دیئے تھے
12:42مگر آپ
12:42ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:45بیٹے
12:46گھڑی بہت خوبصورت ہے
12:47ایک تمہاری دونوں کلائیاں سونی ہیں
12:50چوڑیاں نہیں پہنتی ہو
12:52پہنتی ہوں دادہ سعی
12:53لیکن وہ
12:53گھڑی اس پر چھپ جاتی ہے نا اس لیے
12:57ہم نے شہر کی لڑکیوں کو دیکھا ہے
12:59گھڑی پہنتی ہیں
13:00چوڑیاں پہننا تجھے سے
13:03بھولی گئی ہیں
13:03بسے سمیرا صحیح کہہ رہی تھی
13:06تم یہاں والی میں شہر والی لگتی ہو
13:08میاں یہ
13:10کاغذات لیں
13:10جا کے زمین کا قبضہ لیں
13:12اور اسے سنبھال کر رکھنا
13:15بیٹے
13:16تمہیں کیسے پتا چلا کہ یہ
13:18زمین کے قبضہ لینے والے کاغذات ہیں
13:21وہ اصل میں بابا سے ہی
13:23جب یہ نواقشاہ میں تھی نا جی
13:25تو میں نے اسے وہاں تھوڑا بہت
13:27پڑھایا تھا جی
13:28پڑھایا تھا
13:29کیوں پڑھایا تھا
13:31ہم سے اجازت بھی تھی
13:33تانسیم
13:35تانسیم
13:36ٹھیک ہے بیٹا
13:37ٹھیک ہے
13:38اتنا بہت ٹھیک ہے
13:39لڑکیوں کو اتنا پڑھنا آنا چاہیے
13:42کہ سسرال جا کرنا
13:43میں کے والوں کو خط لکھ سکے
13:45ٹھیک ہے
14:04جی
14:08کیا حلیہ بنا کر رکھتی ہے تو
14:10صرف
14:11پانچھن کے راہ کرو ہے
14:13جی
14:15اچھا اچھا اچھا اچھا
14:18وہ
14:20اماں کا ہے تیری
14:21وہ اماں کو جی بخار ہے
14:25ٹھیک ہے
14:26تہا ہوگا کہ آج کے بعد
14:27میرا کمرہ
14:30تو یہ صاحب کیا کرے گی
14:32وہ جی
14:33بس
14:34اماں
14:36ترسے کوئی بات نہ سنا
14:38جی
14:39اچھا
14:47مجھے
14:47مجھے یہ وٹے سٹے کا رشتہ پسل نہیں ہے
14:50جب زوار شاہ کی بہن آپ کی بہو بن چکی ہے
14:53تو کیا ضروری ہے کہ میری بہن بھی ماجہ ہے
14:55وہے پتر شباز جو ہونا تھا وہ ہو چکا ہے
14:59وہے خاندان کے بذرگوں نے مل بیٹھ کر بچپن میں
15:01یا رشتے تیہ کر دیئے تھے
15:03جو تیہ کرنا ہوتا وہ دادا سائن کرتے ہیں
15:06برادری کے بذرگ تو دادا سائن کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں
15:08بابا سائن کہ آپ ہمارے بذرگ نہیں ہیں
15:10آپ کو بھی تو کچھ کہنا چاہیے
15:12اور اماں آپ بھی خاموش رہتی ہیں
15:14مجھ سے نہ کہو
15:15یہ میری حیثیتی کیا ہے
15:17حویلی میں دولن رانی بن کر آنے والی ہے
15:19رانی نہیں
15:20نوکرانی ہوتی ہیں
15:21میری طرح سر جھکائے چھپ رہتی ہے
15:24اور تم بھی مسئلہ تن خاموش رہتی
15:26اپنے بھائی کی بارادیاں لانے کے لئے
15:27ارے دادا سائن سے نہ سائی
15:29اپنی ماں کو تو سمجھا سکتی ہو
15:31میں صرف یہاں ہی نہیں
15:33وہاں میکے میں بھی خاموش رہ کرتی تھی
15:35ہمیں اپنے بذرگوں کے آگے بولنے کی اجادت
15:38کبھی نہیں تھی گئی
15:39اوہ شباز
15:40تو بہن کے حمایت میں اس سے شکایت کیوں کر رہا ہے
15:43اباں مجھے سمیرہ سے کوئی شکایت نہیں ہے
15:45لیکن
15:50میرے سر میں درد ہو رہا ہے
15:52جاؤ میرے لئے چاہے بنا کے لاؤ
15:59میں نے اب تک اس کو نہیں بتایا
16:00کہ سبا بارہ جماعتیں پڑ چکی ہے
16:02اور اس کا بھائی تو لکھ لکھ کرو پڑ پتھر ہے
16:04آٹھ جماعت سے آگے نہیں پڑ سکا
16:06کیا یہ ان میلو بے جوڑ رشتہ نہیں ہوگا
16:09نہ تو تمہارے دادا سہی نے تو نہیں نہ کہا تھا
16:11کہ سبا اتنا پڑ لکھ جائے
16:14بہن کے اتنے ہم درد ہو
16:15تو جاؤ
16:15جاؤ جا کر بابا سہی کے سامنے زبان کھولو
16:18لگ تو میں پتہ جائے گا
16:19میں
16:21میں دادا سہی کے سامنے تو نہیں بول سکتا
16:23اگر بین کی حمایت تو کر سکتا ہوں
16:26اس کا حوصلہ تو بلا سکتا ہوں
16:30باتیں سنو اس کے
16:32پہلے ہاتھ جوڑ کے آئی تھی
16:34تو تیری بیٹی کو کام پر رکھ لیا
16:36مگر تیری بیٹی تو خوب کام دکھاتی ہے
16:39ساری حویلی کا کام چھوڑ کے
16:41زبا شاہ کی کمرے میں
16:42صفائی کے لیے گھسی رہتی ہے
16:44میں پوچھتی تو اس کے شادی کیوں نہیں کر دیتی
16:47کیسے کروں
16:49کوئی رشتہ بھی تو آیا
16:51کیوں
16:52کرمو دھوپی کے بیٹی کا رشتہ نہیں آیا تھا
16:54اس کا بیٹا تو چلسی ہے جی
16:57نشے کے لیے پیسے نہ ہو تو مانتا ہے
16:59یا پھر چوری کرتا ہے
17:00مولوے صاحب تو عزت دار آدمی ہے
17:02اس کا بیٹا رشتہ آیا تھا
17:04آپ تو جانتی ہیں مالکن
17:06ان کی اپنی دین دین جوان بیٹیاں ہیں
17:10اس پر بھی وہ میری بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے
17:13رشتے تو آیسے ہی آئے گی
17:15کیا کسی شہزاز ہے کہ انگزار میں بیٹی کو گھر پہ بٹھا رکھا ہے
17:18لے
17:19پکا دے اس کو
17:26دیت جیدہ
17:27میں ایک بار کہت لی
17:28بار بار میں
17:30اپنی بیٹی کو سمجھا لی
17:32بس
17:33اٹھا بچے کو اور جائے یہاں سے
17:36جلدی کر
17:37دور سے نہیں ربا سکتی
17:42ایسے ندیدے بچے کو ساتھ لائی تھی
17:44میرے کھانے پینے کو نظر لگا گیا
17:46پیٹ میں درد ہونے لگا
17:49بس
17:49بس کر
17:56موسیقی
18:06موسیقی
18:08موسیقی
18:11موسیقی
18:11موسیقی
18:12بچے
18:13موسیقی
18:14چلیں ہمارسا ہی چلیں پانی کی طرف چلیں چلیں آپ ہی پڑا مات آئے گا
18:18اٹھے اٹھے اٹھے اٹھے
18:19چلو چلو نکلو شاہ باز چلدی سے
18:22آو
18:23ہمارسا ہمارسا ہمارسا ہی چلو چلتی یا نا
18:29ارے انگر آپ بھی آجائے
18:31بیٹے آپ لوگ یہی ٹھیک ہے تم لوگ انجوائے کرو
18:35بیٹے تم خاہ مخاہ یا رکے
18:37ساہل کی ریت میں ننگے باؤں چلنے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے
18:40کبھی اپنا دماغ بھی روشن دکھا کریں
18:43ایک نئی دو دو جوان بیٹیاں
18:45انہیں آپس سے ملنے دیا کریں
18:47اچھا یہ بات ہے
18:49چی
18:50آخر میں ماؤں
18:52فکر تو مجھے ہی کرنی پڑتی ہے
18:53بھائی تم خامخا فکر کرتی ہے
18:56جب بھائی جن نے بیٹا ہمارے حوالے کر دیا
18:59تو سمجھو کہ ہمارا ہی ہے
19:00ہم سمجھتے ہی رہ جائیں گے
19:02بھائی اور بھائی جان کی طرف سے بھی شارہ ملنا چاہیے
19:05بھائی بڑی مشکل ہے
19:07ٹھیک ہے کہ ہم سگے بھائی ہیں لیکن
19:10خود سے
19:10اپنی بیٹی کے لیے بات کرنا بڑا عجیب سا لگتا ہے
19:13خیر سے ہم بات کا میڈیکل میں داخلہ ہو جائے
19:16خط لکھ کر لپاپے میں تصویریں بھیج دیں گے
19:18انہیں دیکھیں کئی سال ہو گئے نا
19:20اسی طرح بات آگے بڑھتی ہے
19:23بھائی تمہیں تو اسمبلی میں ہونا چاہیے تھا
19:26انہیں دیکھئے تھا
19:29اسے اچھے لگ رہے ہیں
19:32بھائی اچھے لگتا ہے جیسے تو پتھر الگ الگ رکھو
19:35بھائی تھوڑ سا کلوز ہو جائے نا
19:39ہاں
19:43ہم آدھ بھائی
19:45آسواب بڑی چینج ہو گئی ہے نا
19:49کوئی چینج نہیں ہے
19:50جیسے کل تھی بس آج ہے
19:52میرا مطلب ہے آج آسواب کو کیسے لگ رہی ہے
19:57جیسے تم لگتی ہو
19:58جیسے تمام لڑکے لگتی ہیں
20:00مائی گاڈ
20:01پتہ نہیں آپ نے اپسی کیسے پاس کر دیا
20:04امتحانات میں ایسے سوالات نہیں آتے
20:06جیسے تم پوچھ رہے ہیں
20:08ہاں یہ بھی ٹھیک ہے
20:10بس کریں میں آپ کا امتحان لے دی
20:12پہلا سوال
20:13جب آپ دنہا ہوتے ہیں تو آپ بھی کسی کی یاد آتی ہے
20:17امی بہت یاد آتی ہے
20:20میں سمندر پر چھلانگ لگا دوں گی
20:23بھائی آپ بھی تو کچھ مو سے پھوٹے
20:25بلا بچہ میری انرجی ضائع ہو رہی ہے
20:28میں بولوں
20:31یہ درست کہہ دیں
20:32تمام لڑکے آئی جیسے ہوتی
20:34جو خوشنے سے دل میں اتر جائے
20:36تو ایک نئی داستان لگتی ہے
20:37باہ کیا بات ہے
20:40ہمادھائی آپ کے زندگی میں کوئی لڑکی آئے اور
20:44سائمہ
20:44کیسے بے دھکی باتیں کرتی ہو تو
20:46بھلا میری زندگی میں کون لڑکی آئی
20:48بھائی بچ کر لیں
20:50کوئی بھی لڑکی آتی ہے
20:51تو آپ اسے دنہائی میں یاد کریں گے
20:54ہرگی جنے
20:54کیوں
20:55بھائی یاد کروں گا
20:56تو بیچاری کو ہچکیاں جو آئیں گی
20:59ہمادھائی ہمادھائی میرا ہاتھ پڑے
21:01میں دوبے جاری بھائی مات
21:02یہ اتنی سی بات نہیں ہے
21:09تم نے اتنا پڑھ لیا ہے کہ یہ بات گھڑا کھوٹ کر بھی چھپائی نہیں جا سکتی
21:12پہلے زمانے کے لوگ اپنے خزانے زمین میں دفن کر تو چھپاتے آئے ہیں
21:16لیکن آج تک کوئی تعلیم کی قبر نہیں بنا سکا
21:18ہم بھی نہیں بنا سکتے
21:19اسے چھپا نہیں سکتے بابا سائی
21:21تو میں یاد ہے
21:22تم نے زمین کے کاغذات جس وقت بابا سائی کے ہاتھ میں دیئے تھے
21:25ان کو اسی بات پر شک ہو گیا تھا
21:27وہ تو میں نے انہیں تھوڑا بہت پڑھنے لکھنے والی بات بتا دی تھی
21:29ورنہ جانتی ہو کیا ہوتا
21:31تعلیم ایک جن بن گئے جسے ہم چھپا رہے ہیں
21:33میں نے جانبوچ کے دعا سائی کو وہ کاغذات دیئے تھے
21:36تک کسی نہ کسی بہانے اسے سچ کہنا چاہتی ہوں
21:38کیا کہہ رہی ہو تم
21:40سب سے پہلا سبق یہی ہے کہ سچ کو چھپانا نہیں چاہیے
21:43اور میں اپنے دعا سائی سے سچ بولنے کا حوصلہ پیدا کر رہی ہوں
21:48وہ تمہارا تو دماغ حرار ہے
22:24بچی گھوڑا رہی ہے
22:25آپ اسے خوصلہ تو لیں
22:28مجھ سے نہ کہو تم
22:29اسے کہو کہ یہ بابا سائی سے خود بات کرے گی
22:33آپ نے یہ کیوں کہہ دیا تھا
22:34کہ اس نے تھوڑا بہت پڑا ہوئے
22:35اب اس سچ بولنے جاری ہے
22:37تو آپ گھبرا رہے ہیں
22:42یہ شاگفان کو دکھایا تھا
22:44جی سنگ
22:49شرفو
22:51نہ ہوں نہ
22:52مجھے اپنے پیچھے سمجھو
22:56یہ کہ
22:57دستہ بھی سنگ
22:59دستہ بھو گیا ہے
23:00جی سنگ
23:01یہ
23:01بٹوالی ساکھ کو ضرور دکھا دے
23:03جی بہتر سنگ
23:05حکم سنگ
23:06اوک کا چندہ پڑا ہے
23:07آپ نہیں اس میں
23:15آگ تو ہے سنگ
23:16ہوا دینے سے بڑھ کے
23:18کیا بیٹی کے ساتھ نہیں جا سکتے
23:20یہ تیسرا گلاس ہے
23:22کیا پانی پی بی کر کوس رہے ہیں
23:24ہمارے یہاں تھوڑا سا پانی کا مسئلہ ہو گیا ہے سنگ
23:27رات کو سے ہمارے کھیتوں سے کوئی پانی چوری کرتا ہے
23:30تم لوگ اندے ہو گئے ہو
23:32ایک قطرہ پانی کا چوری نہیں ہونا چاہیے
23:34جاؤ نگاہ رکھو
23:35جی بہتر سنگ
23:38شکو کھان گھولا
23:53جی بابا سی
23:55یہ کیا ہے
23:57پانی ہے بابا سی
24:00تمہیں نظر آ رہا ہے
24:01کہ اس میں پانی ہے
24:04بابا سی
24:05اس میں بھی پانی تھا جی
24:07جب تمہیں یہ نہیں معلوم کہ تمہارے اپنے کلاس میں پانی ہے یا نہیں
24:10تمہیں کیا خاط معلوم ہوگا کہ ہمارے کھیتوں کا پانی چرائے جا رہا ہے
24:14ابھی کمدار نے آ کے بتایا ہے
24:15کہ راتوں کو ہمارے کھیتوں کا پانی چرائے جا رہا ہے
24:18شواز خان کو بلاؤ
24:20شواز
24:25جی جی دادہ سنگ
24:27تم دونوں باپ بیٹے دن رات کیا کرتے رہ دیو
24:30یہ طریقہ ہے زمینوں کی دیکھ بھال کرنے کا
24:33وہ دادہ سنگ بات یہ ہے کہ
24:35بس
24:36کمدار کو کہہ دیتا ہوں کہ رات کو تمہارا بسترہ چوبوئل کے پاس لگے گا
24:40اپنی بندوں کو اٹھاؤ رات وہیں گزارو
24:44اور
24:45جادشے کارندے اپنے ساتھ لے جاؤ
24:47جی دادہ سنگ
24:48میں ابھی روٹی کھا کے چلا جاتا ہوں
24:52سلام دائے سنگ
24:54اری سوا بے جی
24:56آجو آجو آجو
24:57میرے پاس آو میرے پاس پیٹھو جا
24:59بیٹھو میرے پاس
25:00تمہارے ساتھ تو باتجید کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی
25:04اس میں قصور تمہارے باپ اور بھائی کا ہے
25:09تھوڑا سا ہمارا بہت چھلکہ کریں کام کا
25:12تو ہمیں تمہارے ساتھ پیٹھ کے بات کرنے کا موقع ملے
25:15وہ دادہ سنگ
25:17سوا بھی آپ سے کچھ کہنا چاہتی
25:20ہم نے تم سے کچھ پوچھا
25:22پوٹھی کو دادہ کے ساتھ باتشید کرنے کے لیے
25:25تمہاری وکالت کی ضرورت نہیں ہے
25:26بیٹی سو جھمیلے ہیں
25:30اوپر سے ان دونوں کی غیر ذمہ داریاں
25:32ہمارا سر بھٹنے لگتا ہے
25:34سر بھٹنے لگتا ہے بعض اوقات
25:36خیر دفع کرو ہماری پریشانی
25:38چھوٹ رہنے دو
25:40تم بتا
25:41تم کیا کہنا چاہتی ہو
25:45دانسنی پھر کبھی
25:46آپ کو آرام کرنا چاہیے نا بیٹھو
25:52دیکھا دیکھا
25:53یہ بیٹیوں کی خاصیت ہوتی ہے
25:55باپ دادا کے آرام کا خیر رہتی ہے
25:59جی دی رہو
26:00جی دی رہو بیٹھے
26:02جی دی رہو
26:16یار زوارے
26:17تیرے خیتوں میں گلاب بھی کھلتے ہیں
26:20کسانوں کو دیکھو
26:22گلاب کے ساتھ کٹے بھی ہیں
26:25تم تو اپنی حویلی کے گلدان میں پھول سجانے کی بڑھیں ڈنگیں مارتے ہو
26:29کیا کانٹوں سے ڈر نہیں لگتا
26:32زوارہ گلدان سجانے سے پہلے ہی کانٹے نکال دیا کرتا ہے
26:36یار زوارے
26:37ایک منٹ گاڑی تو روپ
26:45ایسی کیا دیکھتے ہیں
26:46پہلے کبھی لڑکی نہیں دیکھی کیا
26:50دیکھئے پر
26:51تیرے جیسے نہیں دیکھئے
26:53ہمارا نام تو سنا ہوگا تنے
26:56زوارشاہ
26:57زوارشاہ کہتے ہیں میں
26:58ہوگا تو زوارشاہ
27:00پر میں بھی ایسی ویسی نہیں ہوں
27:03تو پھر کیسی ہے تو
27:04ساہی وڈے ساہی مکرم ملشاہ کی حویلی میں کام کرتی ہوں
27:08آنکھیں کی دکھاتا ہے
27:09تیری بندوق سے بڑھنے والی نہیں ہوں میں
27:12تو ایک گولی چلائے گا نا
27:13اتر سے دس گولیاں چلیں گے تجھ پر
27:27اے خسنی کیوں نہیں
27:29کچھ نہیں ہے
27:30کچھ کیسے نہیں ہے فتر
27:32ضرور کچھ ہوگا ہے
27:33آنکھیں کچھ نہیں ہے چھوڑ دیتا
27:35مجھے
27:40سیدھی طرح بات کیوں نہیں کرتا
27:42کیا ہوا ہے
27:43یہ ہے کہ اب چچا کے ملازم
27:45ہمارے سروں پر چل کر بولنے لگ گئے
27:47کون تھے وہ دو کوری کی ملازم
27:49ایک لڑکی تھی
27:50اہم آکے پہ بھریکنے لگا تھا تو
27:52گاڑی کے لیچے آ جاتی
27:54سر پر چل کر بولنے لگے کہ
27:55میں نے گاڑی نہیں روکی
27:56اس کا راستہ روکا ہے
27:58بات آگے تو نہیں پڑی
28:00بات آگے کیسے بڑھتی
28:03یہ تو آپ ہی جی کہتی رہتی کہ
28:04چچا کے ملازم سے جھگڑا نہ کرو
28:06جھگڑا نہ کرو
28:08پہروں سے کونٹا نے کونٹا
28:09سبارے کو اچھی طرح
28:12دیکھ مدروں
28:14تو میرا بڑا لادلہ
28:16بڑا فرمو بردار ہے
28:18بس
28:18تھوڑے درد سبار کر لی
28:24ان کے پاؤںوں میں کٹو چکڑے گا
28:37سبارہ
28:53درس آئی میں نے آپ کے حقوں پر
28:54راتوں کو سونہ چھوڑتا
28:56تب کہیں جا کے زیادہ سائی یہ چور پکڑے گئے
29:01مڈیرہ مراد خان فون پہ بتا رہا تھا کہ
29:03اس کے کھیتوں میں کسی چور نے پانی نہیں پہنچایا
29:06ہم جانتے ہیں وہ چھوٹ بول رہا تھا
29:08یہ دنے ہاتھوں پکڑے گئے نا
29:10جی زیادہ سائی
29:11آپ کہیں تو ہم انہیں تھانے پچھا دیں بابا سائی
29:14نہیں
29:16جو لوگ چوروں کو پگڑ نہیں سکتے انہیں سزا نہیں دے سکتے
29:18وہ تھانے جاتے
29:20وہ تھانے جاتے
29:23انہیں درخ کے ساتھ اُلٹا لٹکا کر اتنا مارو اتنا مارو
29:27کنتی کھا لو دردیں
29:28خوک
29:29خوک
29:30خوک
29:30خوک
29:30خوک
29:51جوازہ کھلا بھائے
29:54اتنا بڑا دروازہ ہے کھلا ہوا ہے مجھے بھی نظر آ رہا ہے
29:58تو پھر دستک دینے کی ہماکت کیوں کر رہی ہو
30:01جناب دستک کی زبان میں پوچھ رہی تھی کہ آپ زیادہ مصروف ہو تو واپس چلی نو
30:07بلا آسانی سے نہیں ٹلتی
30:10آجو
30:11یہ دیکھئے اس بلا نے کتنی خوبصورت سے تصویر ہوتا رہی ہیں
30:17دیکھیں دوسرے
30:18امیبو کو خط لکھ رہے ہیں
30:20ہاں
30:21چلے اچھا ہے آپ ان میں سے ایک تصویر بھی بھیج دیں
30:23ہاں میں سوچ رہا تھا کہ اپنے کوئی ایک ریسنٹ فوٹوگراف بھیج دوں
30:28چلو اس میں سے کوئی بھیج دیں گے
30:31آپ
30:32آپ دکھائیں مجھے
30:34آپ ایسے کریں آپ یہ تصویر بھیج دیں
30:37یہ
30:38کیوں
30:39اچھی نہیں ہے
30:40نہیں اچھی ہے
30:42مگر تم نے تو میرے ایک الگ سے فوٹوگراف کیچی تھی
30:44وہ کار ہے
30:46وہ
30:46وہ تو آپ ہی نے لے لی ہے جناب
30:51آسفان ہے
30:52کیا سوچنے لگے
30:55ہاں
30:55نہیں کچھ نہیں
30:59اچھا جناب
31:01یہ چھیک ہے
31:03اسے میں خط کے ساتھ دفاف میں ہوں
31:06ٹھیک ہے تم جاؤ
31:07تو مجھے کیوں بھدا رہے ہیں
31:10مجھے تنہائی میں سکون سے لکھنے کی عادت ہے
31:13جی اور اسے ہو جب امی ابو کے سامنے لکھ رہے تھے وہ
31:18وہ خط میں ان کی طرف سے لکھ رہا تھا
31:20یہ خط میں اپنی طرف سے لکھ رہا تھا
31:23تم میں نے کب منع کیا لکھیں لیکن میں نہیں جاؤں ہی
31:26تم ایسے پاس نہیں
31:27میں نے پہلی کہا تھا
31:29ہماری
31:29چلو چلو چلو چلو
31:31میں نے منع کیا میں نہیں جاؤں ہی
32:00مجھے تنہائی میں جاؤں ہوں
32:17میں دیگا مکرم علی شاہ ہوں
32:18اپنے خان کی طرح سچ کہتی ہوں اور سچ سنتی ہوں
32:22کیا تو سچ کہہ رہی کہ زباہ شاہ نے تجھے چھڑا تھا
32:25ہاں جی
32:27تیری کلائی پگڑی تھی
32:30جی ہاں
32:31آخر تنہیں جھوٹ کہہ ہی دیا
32:33کل جو چوڑیاں تیری کلائی میں موجود تھی وہ آج بھی ہیں
32:36اور اگر کلائی پگڑی جائے
32:37تو عورت کے ٹوٹنے سے پہلے اس کی چوڑیاں ٹوٹ جاتی ہیں
32:40تو میری منعظمہ ہے
32:42پہلے میرے پاس زباہ شاہدی شکایت لے کر آتی
32:44لیکن تو میرے بیٹوں کے پاس چلی جاؤ
32:46تجھے معلوم ہے یہ چھوٹی چھوٹی باتیں
32:50چھوٹی بات تو نہیں ہے نا جی
32:51کوئی طرح آگوہ تو نہیں ہو گیا تھا نا
32:53تو یہ بات بھی بھی سکتی تھی
32:55ایسے چلتے پھر تے کسی نے کوئی بات کہہ دی
32:57اور تُو نے جھگڑا کھا کر دیا
32:59جوان بیٹے ہیں میرے گرام خون ہے
33:01اور پھر زباہ شاہ سے جھگڑا بھی چل رہا ہے
33:04کوئی ایسی بیسی بات ہو جائے تو پھر
33:06ماں بھی دے دو جی
33:07اب میں در سے گزروں گی بھی نہیں
33:09اب ناپن ملک ہے نور جاں مس سمجھو
33:11جاں یہاں سے
33:14اور سنو
33:16اب جو بات کرنی ہوگی میں خود کر لوں گی
33:18ان کی ستا سکر نہیں کرنا ہوں
33:20سمجھے تم
33:21چلے جاں یہاں سے
33:34ہلو
33:36چی میں سباہ بول رہی ہوں
33:39او میڈم ایٹسیو
33:41السلام علیکم
33:43مارشید کے ساتھ آپ کا مباد بات لائے خد بھی ملا تھا
33:47آپ نے مجھے آگے پڑھنے کا مشورہ دیا
33:49میری حسل عوضائی کیا
33:51آپ نے مہمین کیا ہے
33:52آپ سے بہت جو گیا رہا ہے
33:53ہم تک میں ہے
33:54ہم سکتے ہیں
33:55ہم کرتا ہے
33:58ہم سکتے ہیں
34:02ہم سکتے ہیں
34:03لیکن کو پرچکتے ہیں
34:05ہم سکتے ہیں
34:05اور ایک مطلب ہی
34:06بھی انفعہ مکتے ہیں
34:08ہم سکتے ہیں
34:08ہم سکتے ہیں
34:09مواصلہ
34:11مواصل
34:12مواصل
34:14مواصل
34:23مواصل
34:26جوری
34:42کہ یہ پاکڑا ہنگو
34:50ملو
34:59امم
35:01میں ہوں سمہرا
35:02سمہرا پتر
35:04خریت
35:05تیرات کل
35:06ٹیلی فون
35:08بڑے راز کی باتیں
35:12اماں سبا انگریز ہی بولتی ہے
35:15نہ سکون میں پڑی نہ کالیج میں
35:17کیسے بولے گی انگریز
35:19وہ تو شہر سے گٹ پٹ کرنے والی بند کر آئیے
35:25اچھا چی کے بار میں
35:28اللہ حافظ
35:40سمجھ میں نہیں آتا دادا صاحب اسے کیسے کہوں
35:43سوال یہ ہے کہ بات کیسے شروع کرو اور کہاں سے شروع کرو
35:50دادا صاحب آپ کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے
35:53مجھے ایسے ڈر لگتے جیسے میں کوئی غلط بات کہہ رہی ہوں
35:56مشکل یہ ہے کہ آگے پڑھنا آپ کے خیال میں غلط ہے
36:01دیکھئے یہاں میں کھڑی ہوں
36:03اور سامنے میں نہیں آپ کھڑیں
36:05اچھا میں آپ کو سمجھانے ہی کوشش کرتی ہوں
36:09تم ہمارے سامنے کی بچی ہمیں ہی سمجھاؤگی
36:15آپ تو میرے کہنے سے پہلے شروع ہو گئے
36:17پھر مجھے کچھ عرض تو کرنے دیں
36:20عرض نہ کرو فرماؤ
36:23طرح صاحب مجھے فرمانا نہیں عرض کرنا چاہیے
36:26بزرگوں کو فرمانا اور بچوں کو عرض کرنا چاہیے
36:30زیادہ پڑھنے میں یہ تو خرابی ہے
36:32کہ بچے اپنے بزرگوں کو سکھانے پڑھانے لگتے ہیں
36:35سب ایک جیسے نہیں ہوتے
36:38میں زیادہ پڑھوں گی تو بزرگوں کو اور زیادہ اترام کروں گی
36:44تم وہ کہہ رہی ہو جو کتابیں سکھاتی ہیں
36:47ہم وہ کہہ رہے ہیں جو زندگی کے تجربات میں ہمیں سکھا رہا ہے
36:51ہم دودھ کے جنے ہیں
36:52چاج پھوک پھوک کر پیتے ہیں
36:56یہ تو بچے بھی جانتے ہیں کہ
36:58چاج کو پھوک پھوک کر نہیں پینا چاہیے
37:29اور یہ بھی بچے خوب جانتے ہیں کہ
37:31میری اندر کا خوف ہے
37:34اور میں
37:36میں اس خوف کو کچھل کے رکھ دوں گی
37:41سب ارشاں
37:42تو تر بات سن
37:43جی خوکم پما ساکتا ہے
37:45راک دو بجے سن میرا کا ٹیلی فون ہے
37:48ہے یہ تو ہے
37:49نا خیر نہیں
37:51کیا ہوا سب ارشاں میرا کو
37:52اس کو کچھ نہیں ہوا
37:54سب آپ کی بات کریں
37:56کیا بات کریں گے پھوک
37:59پتر دو چار دن کے لئے
38:00تجھے نباب شہ جانا ہوگا
38:02تو کسی ہے
38:07بتا بھی چکے
38:10ایسا لگتا ہے پتر بھی وہ لوگ
38:12ہم سے کچھ چھپا رہے ہیں
38:13بھئی یہ کیا مجھ واپی رہ دیا
38:15بتا مجھے
38:16بتا دے اگر بتانا ہے تو مجھے
38:18تجھے ہی بتاؤں گی پتر
38:19تجھے ہی بتاؤں گی
38:20بس دو چار روز اتظار کر لیں
38:24ٹھیک ہے جب بتا رہا تو مجھے بتا دے
38:27ابھی تو جانے پہ نہ مجھے
38:28چلتا ہوں میں
38:29سب آپ شاہ
38:45اللہم سلیلہ محمد ورآہ محمد ورآہ محمد ورآہ محمد ورآہ محمد
38:53محمد ورآہ محمد ورآہ محمد ورآہ محمد ورآہ
39:14کیا اس وقت سے اب تک یہیں کڑی ہو
39:19جی دل سہی میں میں آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں
39:24اگر آج نہ کہیں پائی تو شاید کبھی نہ کہسکوں گی
39:29ایسی کون سی بات ہے جو تمہارے ہمارے اور نماز کے دمیان ہوگئی
39:35دل سہی نماز آدمی کو مسجد لے جاتی ہوں
39:40اور کتاب آدمی کو خدا کی پہچان کراتی ہے
39:44کتاب
39:46کتاب کہہ دیا تم نے سب کچھ کہہ دیا
39:49کل رات ٹیلی فون پہ تمہاری انگریزی بھاشا سنکر ہمیں لیل نہیں آئی
39:54تم سمجھتی ہم سو رہے تھے
39:57ہم
39:58کارڈا کے بستر پر اب تک چاگ رہے تھے
40:02لڑکی
40:05چھوٹی جماعتوں تک پڑے ہوئے اپنے اس ڈادا کے ساتھ انگریزی میں بولو
40:09بولو کہوں تک پڑے ہو تو
40:26باپ کو فریب دینے ہمارے
40:42بھول گئے اس حویلی سے کالج میں جانے والی تمہاری بہن نے کیا کل کھلایا
40:48اور تم تم نے اس پتپخت کو نہیں سمجھایا
40:52کہ باپ کے ایف مات کو کبھی دھوکہ نہیں دینا چاہیے
40:58اور تم فریبی باپ کے فریبی بیٹی
41:04تمہارے باپ کی بہن نے جو کچھ کیا
41:06بیسے ہی گستاخی اور بغالت کا سبق
41:09تم اپنی بہن کو پڑھنے کی اجازت دے کر دیتے رہے
41:13ہم سے چھواتے رہے
41:15ہم تو سمجھتے تھے کہ ہم اپنوں میں جی رہے ہیں
41:19ہمیں کیا معلوم تھا کہ ہم اپنا پڑھا کو
41:23دشمنوں کے درمیان گزار رہے ہیں
41:25کیوں پیٹے بن کر
41:27پوتی بن کر پوتے بن کر
41:29ہمیں ٹکڑوں میں مات رہی ہو
41:31مات نہ ہے تو ایک ہی بار کر کے
42:03ایک ہی بار ہمیں بازتا
42:33موسیقی
43:03موسیقی
43:09موسیقی
43:10موسیقی
43:11موسیقی
43:11موسیقی
43:11موسیقی
43:14موسیقی
43:16موسیقی
43:17موسیقی
43:17موسیقی
43:18موسیقی
43:18موسیقی
43:22موسیقی
43:29موسیقی
43:30لیکن گھر نہیں سکتے
43:34آج سے پہلے ہماری بیٹی مہرن نسا نے ہمیں زخم دیا تھا
43:40آج تمہاری بیٹی اس کے نقشے قدم پر چل کر ہمیں زخم دے رہی ہے
43:48ہم سمجھتے تھے کہ ہم آگے کھلی رکھنے والے
43:53زمانہ شناس ہو جانتی رہ جانسا
43:55لیکن آج تمہاری شہر پر

Recommended