Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00ایڈیو لسٹ بنا رہا ہوں کیوں
00:02بابا ساہی یہ کھانے کے لسٹ آپ بعد میں بنا رہے ہیں
00:05پہلے کارٹ تو چھپا لیں یہ لیکھیں
00:07مجھے بھی یہ ڈیزائن پسند آیا
00:09بے پتر شباز یہ تمہارے کرنے کے کام ہے میرے نہیں
00:13میرے کرنے کو اور بہت کام ہے
00:19کام ہے بابا ساہی
00:20والب سلام
00:20سلام دا ساہی
00:21والب سلام بیٹھتا
00:22یہ سباہ کے امتحان کم ختم ہوں گے
00:28بابا ساہی
00:28ایک ہفتہ لگ جائے گا ساہی
00:30ٹھیک ہے تو تم چلے جاؤ
00:32دا ساہی میں جاؤں گا سباہ کو لینے
00:34اور مجھے اس کے لئے فنیچر بھی لینا اور کچھ خریداری بھی کرنے
00:37دیکھو اس کی پسند سے لینا
00:39جی دا ساہی
00:40ہم چاہتے ہیں کہ سباہ کے جہیز کی ہر چیز
00:43اس کی پسند کی ہو
00:46بہت تم کیوں چلی جاتی شباز کی ساتھ
00:49بابا ساہی کی کام کون سمالے گا
00:50کیوں سمیرہ اس قابل نہیں ہے کیا
00:53بابا ساہی
00:54اکیلے سمیرہ کے بس کا کام تو نہیں ہے نا سنی
00:57اچھا تو
00:58کتنے دن میں لوٹ ہوگے
01:00دادہ ساہی چار دن بعد سباہ فارغ ہوں گے
01:02ایک ہفتہ خریداری میں تقریباً دس دن
01:05اس کا مطلب ہے کہ
01:07شادی سے پندرہ دن پہلے آ جاؤ گے
01:09دادہ ساہی کوشش کریں گے
01:11کوشش نہیں
01:12ہائے حال میں آنا ہے
01:14مانجے کی رسم دس دن پہلے شروع ہو جائے گی
01:16آلکی یہ بات ایسے سمجھا دو
01:20بابا سنگھ یہ ذرا چیک کر لیں
01:23کیا
01:24چیک کر لیں
01:26بیٹی کی طرح
01:27اسے بھی انگریزی بولنی آگئی جائے
01:31کسی چیز میں کوئی کم ہی نہ ہو
01:33بس
01:36پوتر شہباز
01:36اگر تمہیں یہ ڈیزائن پسند ہے
01:38تو چھپو آگو
01:51چھپو آگو
02:06سلام جی
02:08علیکم سلام
02:09رکھو
02:12کیا بات ہے
02:15جب یہ شہر سے جا کے لارتا ہوں
02:17چھپک بڑھ جاتی ہے
02:19کیسی باتیں کتے ہیں
02:20بیگم صاحبہ تو مجھے
02:22دھر ملے ڈاٹی رہے ہیں
02:23خیر ہے وہ تو پیدہ ہی ڈاٹنے کے لیے ہمیں ہے
02:26آسل
02:28کیوں چلی
02:29ہو جی میں نے انگر کی صفائی کر لی
02:31اب باہر کھوڑا کام کر لوں
02:32اور نہ بیگم صاحبہ غصی ہو جائے
02:35دیکھ دیکھ تو سہلے ہی
02:36مٹی یہاں پہ گری ہوئی ہے
02:38یہ جی آپ نے ابھی گرائی ہے
02:40صاف کر اسے
02:41دیکھتے نہیں
02:42میں اتنی گر میں بچھل کے آئے ہوں میں
02:53بچی میرے ہی ہے
02:56آہ خیر
02:59خیر تو اپنی گھر والی کے لیے تھا
03:01لیکن پہتا ہے نہیں
03:02اب وہ پہنے کی
03:03کہ نہیں پہنے کی
03:04نہیں جی
03:05شہر والی آئیسے کپڑے نہیں پہنے کی
03:07وہ کرم دین کی بہو ہے نا زبیدہ
03:09شہر میں رہتی ہے
03:10وہ بھی آئیسے کپڑے نہیں پہنے کی
03:13آئیتی جورت تو نہیں ہے
03:14میرے گھر والے کی
03:15کہ وہ مجھے انتاک کر سکتے
03:17دیکھیں بیو یہ
03:20نہیں ہے
03:25نہیں نا
03:26اب سپنے اچھی ہیں
03:30تیری طرح بھڑو ہی ہوں
03:31ارے یا رہو یہ شہر میں
03:33تجھے نہیں بولتا ہوں
03:35حمجی
03:50یہ لو بیٹا
03:51یہ کیا
03:52طاقت کا حلوہ
03:54جی
03:55طاقت کا حلوہ
03:58پھوپو یہ
03:58طاقت کا حلوہ کیا ہوتا ہی ہے
04:00میں نے
04:01چینے کی ڈال کا حلوہ سنا ہے
04:03سوجی کا حلوہ سنا ہے
04:04لوکی کا
04:05وہ سب حلوے
04:07اس حلوے کے آگے
04:08تیل بیچتے ہیں
04:09تو پھوپو آپ کی باتیں
04:10بہی نیرالی ہوتی ہیں
04:12بھلا یہ حلوے تیل کیسے بیچتے ہیں
04:14ایسے کہ ہم نے
04:15اس میں چاروں مغز ملایا ہے
04:17پستہ بادام ملایا ہے
04:19اصلی گھی سے
04:20بھونا ہے
04:21اے پھوپو
04:22پھر تو یہ کلسٹرال سے
04:23بھرپور حلوہ ہوا نا
04:25ہاں ہی
04:25کش رول تو ہم نے نہیں ملایا
04:27اب پہلے
04:29یہ کتاب بند کرو
04:30اور اسے کھاؤ
04:31پھر دیکھنا
04:32کہ بغیر پڑے ہی
04:33تم امتحان میں
04:34اول آگے
04:35پھوپو اگر ایسا ممکن ہوتا
04:37تو امتحان کے درمے تیاری
04:39حلوے کی ہوا کرتی
04:40پڑتا کوئی بھی نہیں
04:41ایک تو تم لوگ
04:42ہماری باتوں کو
04:43مزاق میں اڑا دیتے ہو
04:45اور پھر نقصان اٹھاتے ہو
04:46چلو یہ حلوہ کھاؤ
04:50کھالوں
04:51ہاں بھائی
04:52ہم نے تین گھنٹے
04:53اپنی جان کھپائیے
04:55اس حلوے کے بنانے میں
04:58سوچ لیں پھوپو
04:59میں اپنے بابا کو کلوسٹر بیٹا ہوں
05:02تو پھوپو یہ تنا گھی
05:05یہ سب
05:05ارے ہاں بھائی
05:06ہم نے دو کلو چینی بھی ملائی ہے اس میں
05:09چینی
05:10وہ بھی دو کلو
05:11ارے پھوپو آپ تو مجھے مار ڈالیں گی
05:13کیا ہوا
05:14یہ کیا ہے
05:15لو یہ حال ہے ماں باپ کا
05:17اپا ہمارا ہم کیوں لگا رہی ہیں آپ
05:19ارے تم دونوں کو کچھ ہوش بھی ہے
05:21ارے کیا ہوگی ہم دونوں کو
05:23بچے کے امتحان ہے
05:25ہمیں پتہ ہیں آپا
05:26بچہ پا پا کے باولا ہوا جا رہا ہے
05:28اور تم دونوں کو فکر ہی نہیں
05:30ارے آپا باولا نہیں ہو رہا
05:32اپنی ماں پر گیا ہے
05:33تم چکھو پروازل
05:35اپا
05:36تو دے پوائنٹ بات کی
05:37ہمیں بیکار کی باتیں نہیں آتی
05:40بچے کو طاقت کی چیزیں کھلایا کرو
05:42جگو کتنی منت کر رہا
05:44ارے آپا
05:46آپا ہمیں کوئی اس سے پہلوانی تھوڑی کروانی ہے
05:48حیاء
05:50بھول گئے کہ تمہاری امہ نے تمہیں خوب
05:52حلوے مانڈے کھلایا تھے
05:55بڑی مشکل سے گلائیں وہ حلوے مانڈے
05:57ایکسرسائز کر کر کے
05:59اچھا آپا اسے پڑھنے دیں
06:01آبا آئیے
06:01کیا ہے بیٹا
06:03یہ حلوہ کھلو
06:05بچی
06:06بچی بیٹا
06:07بچو میں دیکھوں کی
06:09برین کے لیے
06:10بچ چئی
06:11بچے
06:12بچے
06:38چی
06:42دنیا بھر میں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں
06:46اور ایک میں ہوں جو
06:48بیسے بائی دوئے یہ مہتی مہتی تھی تبدیلی
06:51آپ کے سر کچھ زیادہ ہی رختار سے نہیں پیدا ہو رہی
06:54کیسے تبدیلی
06:56پھر میرا مطلب ہے یہ قیمتی لباس
06:59یہ قیمتی پرپیوں
07:00اور وہ بھی اتنا قیمتی تالوں میں رکھا جائے
07:03اس کی وجہ بتائیں گے آپ
07:05پتہ نہیں کیا کہہ رہی ہو گیا
07:07سنا تھا
07:08یہ شاید پڑا تھا
07:10کہ کوئی خوبصورت سا ہاتھا
07:12کسی کو سجنے اور سورنے پر ساتا ہے
07:15میری کلا کے مطابق
07:17ہاتھا تو بہت پرانا ہو گیا
07:19پھر یہ اچانک
07:22نہیں سمی
07:23خیرت خیر
07:25اچھا بس چھوڑے پاگل ہو تو
07:27اتنا بڑے آفیس کو جوائن کیا میں نے
07:29پوری دنیا سے لوگ آراتا ہے
07:31دنیا بھر سے لوگ آتے
07:33اسی لیے مجھے لباس کا کچھ خیال لکھنا پڑتا
07:36اور ایسے بھی تم نے سنانی
07:38یہ بہت شخصیت تو نکھار دیتا
07:40اتنی سی بات کا تم نے
07:42بطنگر بنا دیا
07:43بھئی ہمیں کیا ضرورت ہیں
07:45ہمارت بھائی دیکھیں گے تو پتہ نہیں
07:47آپ کی شخصیت کا اتنا نکھار
07:49برداشت کر پائیں گے کہ نہیں
07:52ان پر شخصیت کے ہی کوئی اثر نہیں
07:55تو نکھار پر توجہ دینے کے لیے
07:57وقت کہاں سنائیں گے
07:58ارے یہی تو خوبی ہے ان میں
08:00کہ نکھیوں سے سب کوئی بیٹھ لتے ہیں
08:03ہاں گرہ
08:04تاریخ کے معاملے میں بخیل ہے
08:06کنجوس
08:07ٹھیک ہو جائیں گے رب طرف کا
08:09آپ فکر نہ کریں
08:10مجھے نہ کسی کی فکر ہے
08:12اور نہ فکر کرنے کا واقع
08:14میں جا رہی ہوں
08:15تم چلو گی
08:16نہیں مجھے پاپا چھوڑ دیں گے
08:17اور ہاں سنیں
08:19شام کو ہماد بھائی آئیں گے
08:21آؤٹنگ کا پرگرام ہے
08:23مجھے دیر ہو جائے گی
08:25بیدہ انتظار مت کرنا
08:30شکر
08:38مجھے دیں گے
08:38بابا سین
08:39تم نے آج کی جات دیکھی
08:41جی نہیں بابا سین
08:42میں تو شاہدی کی تیاریوں ہی لگا ہوں
08:45دیکھو
08:46اس کی حماد ایسا ہوں
08:47ہمیں خط لکھ دیکھیں
08:51بابا سین
08:52یہ تم
08:53میرو کا خط ہے جی
08:54آہ
08:54اس نے ہم سے
08:55یہاں آنے کی اجازت طلب کی
08:57وہ کیا سمجھتی ہے
08:59کہ ہم اسے اجازت دے دیں گے
09:00جی
09:01جی
09:02جی
09:03میرے مطلب ہے بابا سین
09:05کہ وہ
09:05وہ آپ کے لوگ اور دب دبے کو جانتی ہے
09:08لیکن وہ کسی مظاہرے یا ہاری کی بیٹی تو نہیں ہے بابا سین
09:11وہ آپ کی بیٹی ہے
09:13اس میں گررد کی آپ والی ہے بابا سین
09:15کیا مطلب ہے تمہارا
09:17وہ آپ سے ڈرتی تو ہے بابا سین
09:19لیکن آپ سے محبت اور چھکت بھی تو چاہتی ہیں نا
09:22اور پھر اتنے برس بات
09:24کہ آپ بین کی فقالت کرو گے
09:27جی نہیں بابا سین میں تو یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ
09:31چوکت
09:33یہ تم ہی نہیں وہ بھی اچھی طرح چاہتی ہے
09:36جو بگ ایک بار سر سے گر جائے
09:39تو ہم کم ہی تمہارا اٹھا کر نہیں دیں
09:41جی بابا سین
09:43تم نے پڑا کہ اس نے کیا لکھا ہے
09:47جی بابا سین
09:47تو اسے مون توڑ جواب دو
09:49تاکہ یہاں آنے کی نہیں بلکہ
09:51ہمیں خط لکھنے کی بھی سجورتہ ہو
09:54بابا سین
09:55میں اسے لکھوں گا تو
09:57میرا مطلب ہے آپ مجھے بتائیں
09:59میں اسے کیا لکھوں گا
10:01اسے لکھو
10:02کہ زمانہ بدل جاتا ہے
10:04مگر پہاڑ اپنی جگہ پہ اٹھا لکھیں
10:07ہم بھی نہیں بدلے
10:08ہم بھی وہی ہیں اور بیسے ہی ہیں
10:11جیسے اس وقت تھے جب مہروس
10:13حویلی بوا کرتی تھی
10:15اسے لکھو
10:16کہ جو لڑکیاں قرآن کے سائے میں
10:18باپ کے دعاوں کے بغیر چلی جاتی ہیں
10:20ان کے لئے بیکا ایک قبر سے
10:23زیادہ کوئی حیثیت نہیں ہوتا
10:26ساری روشیاں تو وہ اپنے ساتھ لیتے ہیں
10:29اب اس اندھیری قبر میں کیا لینے آئے گی
10:33اسے لکھو
10:35کہ خواہش ہے انسان
10:37پیچھا نہیں چھوڑتی
10:40آخری سانس
10:41تک پیچھا کرتی ہیں
10:44آخری خواہش تو
10:46انسان کو مر میں بھی نہیں دیتی
10:49ہماری آخری خواہش ہے
10:51کہ جب مہروس
10:53حویلی میں قدم لکھیں
10:56تو ہمارا
10:58طلب میں کچھا ہے
10:59باہو سانس
11:23باہو سانس
11:28شکریہ
11:29باہو سانس
11:32باہو سانس
11:33باہو سانس
11:44باہو سانس
11:58اگر راستے جدا ہو جائیں تو باقی انسان کھو جاتے ہیں
12:02لیکن اگر یہی راستے ایک ہو جاؤں
12:04تو کھونے کا سواہ ہی پیدا نہیں ہوگی
12:07اور سواہت میں کسی قیمت پر کھونے نہیں چاہتا
12:13میں تمہارا بھائی سے ملوں گا
12:14وہ آئیں گے نا تمہیں لینے کے لئے
12:16پلیز حماد ان سے مت ملا
12:18کیوں
12:20سبھات میں اپنے منزل کے راستے پر قدم لکنا چاہتے
12:22اور تم مجھے روک رہی ہو
12:24میرے میں کیسے سو سال تک کے راستے میں
12:27تمہاری ملک کی نہیں ہے حماد
12:30تم اس راستے پر نکلو گے تو بھٹک جاؤ گے
12:33اور
12:35میں نہیں چاہتی کہ تم بھٹکو
12:37تم
12:39جی تم کہا کہ رہی ہو
12:41آئیم
12:43آئیم گنگیز
12:55کل ہمارے راستے جدا ہو جائیں گے اور ہم سب
12:58دنیا کی بھیر میں کہیں کھو جائیں گے
13:00اگر راستے جدا ہو جائیں تو باقی انسان کھو جاتے
13:05لیکن اگر یہی راستے ایک ہو جائیں تو کھونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتی
13:10اور سبھات میں
13:12تمہیں کسی قیمت پر کھونا نہیں چاہتا
13:15میں
13:16تمہارے بھائی سے ملوں گا وہ آئیں گے نا تمہیں لینے کے لیے
13:19پلیز حماد ان سے مت ملا
13:21کیوں
13:22سبھات میں اپنے منزل کے راستے پر قدم لکھنا چاہتا ہوں
13:25اور تم مجھو روک رہی ہو
13:27میرے نائکے سے زسرال تک کے راستے میں
13:30تمہاری مل سے کہیں بھی نہیں ہے حماد
13:32تم اس راستے پر نکلو کہ تو بھٹک جاؤ گے
13:36اور
13:38میں نہیں چاہتی کہ تم بھٹکو
13:40تم
13:42یہ تم کیا کہہ رہی ہو
13:44آئی ام
13:46آلڈ اینگیز
13:50کیا
14:19موسیقی
14:22روشنیم کی منزل سے اندھیروں کی طرف سفر کرنا کتنا خوفناک ہوتا ہے
14:27کیسا عصیت مات لیکن
14:31ان راستوں پر لوٹ آنے کا اہم تو دارل سائن سے میں نے خود ہی کیا تھا
14:36آج وہ ہاتھیں ختم ہو گئیں جہاں تک کی مجھے آزادی تھی
14:41آج میرے سارے اختیارات ختم ہو گئیں
14:44کاش
14:46کاش میں نے خواب دیکھنے تک کی اجازت کی بچائے
14:50تابیر پانے تک کی اجازت لی ہوتی
15:00دادا سائن کیسے
15:02دادا سائن بہت خوش ہے
15:04تمہارا انتظار کرے
15:10انتظار کرنے والے تو
15:11میں پیچھے چھوڑ آئیوں
15:14دادا سائن کو تو یقین ہے کہ میں آنگی
15:17دیکھن
15:19اس کا یقین تو میں خود توڑا ہوں
15:23پھر بھی وہ میرا منتظر ہے
15:26دیکھن
15:27دیکھن
15:28مجھے کسی کا انتظار نہیں
15:30کسی کا بھی نہیں
15:44مجھے کسی کا انتظار کرنے والے توڑا ہوں
15:49مجھے کسی کا انتظار کرنے والے توڑا ہوں
16:15اسے سب کرنا پڑتا ہے بیٹھے
16:17اگر ایسا نہیں کرے گا
16:18تو اپنے پروفیشن کے ساتھ انصاف نہیں کر پائے گا
16:22مکر ماما
16:23ڈاکٹر خود بھی تو انسان ہوتا ہے
16:25افکورس انسان ہوتا ہے
16:27لیکن اگر تم
16:28سب کے دکھ اور تکلیفوں کو
16:30اپنے دل میں مسا کر گھا جاؤ گے
16:32تو تمہارا تو پچھ میں نہیں رہے گا بیٹھے
16:36جب خیرائے کرو نا بیٹھا
16:38تو خماد بن گھا کرو
16:41میرے اور پپا کے خماد
16:43ہمارے بیٹے
16:45جس کم بے چینی سے انتظار کرنے والے
16:49بھائیے اگر ماں بیٹے میں
16:51خسر ختم ہو گئی ہو تو ہم اندر آ جائیں
16:55اب یہ بھوک سے بھن بھلا کے آئے ہوگی
16:58آجائی آجائی
16:59شکریہ
17:00ہماری خسر ختم ہو چکی
17:02اچھا
17:03بھائی وہ آپا چکنے چکنے میں آدھے دش خالی کر چکی ہیں
17:06اور مسلسل کہہ رہی ہیں
17:08میں اکیلے نہیں کھا سکتی
17:10میں تو صرف چک رہی ہوں
17:11تو سب لوگ آ جائیں گے تو پھر کھاؤں گی
17:13اس سے پہلے کہ کھانا ختم ہو جائے
17:15چلے چلو
17:16ابھی تو آپ کی آپا آئی ہے یہاں
17:19کچھ دن رہیں گی تو ان کی اور بہت سے خوبیوں کا انکشاف ہوگا آپ پر
17:22اچھا
17:24ویسے ماشاءاللہ ہمارے خاندان میں بڑی خوبیاں ہیں
17:27تم تو جیلس فیل کرتی ہوں گی
17:29آہ خوبیاں جو اتی عالی ہیں
17:32اچھا چلے بھائی کھانا کھانے چلو ہم
17:34جی
17:35وہ پابا میرے کالیج سے آتی ہی کھا لیا تھا
17:39اچھا چلو تمہارا ہم کرو
17:40آو میرو
17:41اوکے بیٹا
17:42اوکے بھائی
17:52سبا بیٹے
17:54ہم بہت خوش ہیں کہ تم نے
17:56ہمارا چھکا ہوا سر اٹھا دیا
17:59آہد پورا کرنا بہت بڑی خوبی ہے
18:02سبا بیٹے
18:03جس آدمی کے ساتھ تمہاری شادی ہو رہی ہے
18:06ہو سکتا ہے وہ تمہارے
18:08میار پر پورا نہ اتریں
18:10لیکن اسے راہ راست پلانا تمہارا رکھا
18:13یہاں یہ بھی معلوم ہو جائے گا
18:15کہ اتنے دھیروں کتابوں کا پڑھنا
18:17کہہ رائے گا تو نہیں گیا
18:20اللہ تمہیں خوش رکھے بیٹا
18:22اس حویلی میں
18:24تمہارے آنے سے پہلے
18:25ہم بہت خوف زادہ تھے بیٹا
18:29بہت خوف زادہ
18:31اندر سے ایک جنگ لڑ رہے تھے
18:34اور نہیں جانتے تھے کہ جیت
18:37ہماری ہو گی یا ہمارے خوف کی
18:40وہ نے ہمیں بچا لیا بیٹا
18:41بچا لیا
18:44جاؤ خوش رہو جاؤ
18:50شاکت
18:50جی بابا زی
18:52مبارک ہو شاکت
18:53تم ہماری طرح ٹوٹ کر پکھرنے سے بچ گئے
18:57بابا زی اس نے آپ سے وعدہ کیا تھا
19:00شادی کی تو ساری تیاریاں مکمل ہیں نا
19:03جی بابا زی
19:04ہم کارٹ چھپ کر آ گئے ہیں اور ساری تیاریاں مکمل ہیں
19:07شکر اللہ حمدلیلہ
19:10دادا سہی
19:12جیت گیا
19:15جیت گیا
19:18وہ سب کچھ جو آپ کو خوف زدہ کر رہا تھا
19:22اب وہ
19:24ساری سندگی مجھے ڈڑائے گا
19:31جیت کے دانسے ہی
19:34سب اور شاہ جیت کیا
19:38آپ جیت گئے
19:52ہائے امام کتنا خوبصورت سیٹ ہے یہ
19:56تمہاری مرہومت دادی کی نشانی ہے یہ ساری
19:59مکرم علی شاہ کی بیو نے کتنی کوشش کی کی اس کو مل جائے
20:04اور میں نے تمہارے باپ سے صاف کہہ دیا تھا
20:06میں بڑی ہوں میرا حق ہے اس کے
20:09بہت خوبصورت ہے امام
20:11مجھے کیوں نہیں دیا
20:14خاندان کی نشانیاں
20:16بیٹوں کے پاس راک کریں
20:19تمہیں کس چیز کی کمی ہے
20:21دیوان ناجے
20:22سب کچھ نے تمہارا ہے
20:31چاہ کر رہی ہے مردار
20:34سو میرا پتر تم نے ندیدیوں کو یہاں کیوں گل پایا
20:37تمہیں پتہ نہیں ہے ان کی نشانٹر کلے جو میں آنگ لگا دیتا
20:41دفاؤ تم دونوں
20:44چلانی آجا بھی
20:45دفاؤ یہاں سے
20:46آتھوں میں دم ہی رہیں گے تیرے
20:48سوار شاہ میں تیری ماں ہوں سمجھا کے نہیں
20:51چھوڑ دے یہ نظریں کو ماتے
20:54امام
20:55بھائی کیا کر رہا ہے جو تم اس کے پیچھے پڑ جاتی ہو
20:58تمہیں نظر نہیں آتا
20:59ہاں ایک بات ہے امام
21:02دس دس ہاں کے ہیں تیری بھی
21:04ہاں پر تیری لیو فو بھی کم ہے
21:06جا بہاں جا کے کنک دے کھتری کے نہیں
21:08جو میں جو
21:10ہمیں تو کوئی سائے راس ہی نہیں آتا ہے
21:12توجہ تو دھوپ بھی راس نہیں آتا ہے
21:14چھاں بھی سر پہ ہے
21:16اور لیٹا ہوا پاؤں دفا رہا ہے
21:24سمیرہ کو بھیجنے کی کیا ضرورت تھی
21:25اب مائیاں کام کم ہے کیا
21:27حضور باتیں نہ کرو اس کے بھائی کی شادی ہے
21:30اس نے وہیں جا کے ارمان نکالی
21:32ہم ارمان
21:33سارے ارمان تو وہ یہاں پورے کر کے گئی ہے
21:36میں پتر شباز
21:38تمہیں اس کی کیا فکر ہے
21:39یہاں کام کرنے والے کوئی کم ہے
21:41تم یہ دعوتی کٹ اٹھاؤ
21:43اور قادر سے کہو کہ خان جی کے گھر دے آئیں
21:46ڈی سی صاحب اور پٹواری کو میں خود دے کر آؤں گا
21:49اور بابا سہی سے پوچھ لینا
21:51کہ اور دعوتنا میں کس کس کے گھر جانے
21:53تم نے ان پر نام بھی تو لکھنا ہے
21:56میری لکھائی تو بہت بری ہے بابا سارے
21:59سبا سے لکھوائیں
22:00لوگوں کو پتہ ہے کہ اس حویلی میں لڑکی اتنا پڑ گئی ہے
22:03کہیں گے کہ نام بھی
22:05شباز شباز
22:07تمہاری مت باری گئی ہے
22:08اس کی شادی کے دعوتنا میں اسی سے لکھواؤگے
22:12حد کر دی ہے تم نے
22:13جاؤ جا کے دادا سارے کے پاس بیٹھو
22:15اور باہر کے انتظامات بھی خود سمالو
22:18نوکروں پہ بھروزہ کر کے مت بیٹھ جانا
22:20تمہیں بزار نہیں جانا شاہر
22:23کیوں نہیں جانا
22:24میں تو چاریتی سبا بھی ساتھ چلتی
22:26اپنی مردی سے ساری چیزیں لے لیتی
22:30ہاں اس کی کیا ضرورت ہے
22:32تم صبر شہر چلنے کی تیاری کرلو
22:35شام تکہ میں جلدی واپس بھی آنا ہے
22:37اور یہ شباز ٹھیک تو کہتا ہے
22:39سمیروں کو کیا ضرورت تھی
22:41اتنی جلدی وہاں جانے کی
22:42اور تم بھی وہاں جا کر بیٹھ جاؤگی
22:44تو ادھر کام کون دیکھیں گا
22:46میں نے فاطمہ کو بلوا لیا ہے
22:48اس سب سمال لے گی
22:50وہ بیٹی کا میں سسرال ہے
22:52ساری اونچریز دیکھنے پڑتی ہے
22:54ٹھیک ہے بھائی میں تو
22:56کارڈ دینے کے لیے جا رہا ہوں
22:57تم ایسا کرنا کہ بابا سے
23:00کہہ دینا کہ میں کارڈ دینے گئے ہوں
23:01یہ کوئی ایک دن کا کام تو نہیں ہے
23:04مجھے اور بھی بہت سے کام دیکھنے
23:05ہاں
23:27بہت خوش ہو
23:30آج کار تم اس کمرے کے تواف کچھ سے زیادہ نہیں کر رہی ہو
23:33میں یہ جاب کرتی ہوں
23:35وہ ایم ڈی ہے
23:36یہاں انہیں کا حکم چلتا ہے
23:38جب وہ بلائیں گے جانا تو پڑھے گئے
23:41ہاں آج کار تو سارے کام تم سے پڑھ رہے ہیں
23:45جو کام ٹھیک کرے گا
23:47اسی سی کام پڑھے گا
23:49اس ایک بات بتاؤ
23:51انہیں ہر خوبصت لڑکی کا کام ٹھیک لگتا ہے
23:54اس وقت تک
23:55جب تک کہ کوئی نئے لڑکی نہ آجائے
23:57پہلے ان کے نزدیک میں ٹھیک تھی
23:59ذہین تھی پرفیکٹ تھی
24:01اب تم ہو گئی
24:02آپ کہنا کیا چاہتے ہیں
24:04یہی کہ کسی آسرے میں مت رہنا
24:07ورنہ نہ یہاں کی رہ گئی نہ کئی اور کی
24:10ایسے ایم ڈی صرف
24:11ذرا ایسے ہی مزاج کی آدمی ہے
24:13اس اطلاع کا بہت بہت شکریہ
24:15اسے میں بھی آپ کو ایک بات بتا دوں
24:17شاید آپ کے کام آجائے
24:20میں اپنی زندگی
24:21اپنے تجربوں پر گزارنا پسند کرتا ہوں
24:23لوگوں کے نہیں
24:26نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
24:47ہم نے کب چوئن کیا
24:48ہم نے کب چوئن کیا
24:48ہم نے کب چوئن کیا
24:49مانچی پرسوں سے
24:50اور آپ نے
24:59اہم چیز ہے سمجھنا
25:01کچھ میں سمجھا ہے یہ ہی کافی ہے
25:03وہ
25:04وہ میری کلاس فیلو تھی
25:07بلکل بلکل آپ کی طرح
25:09میرا مطلب ہے کہ
25:10دور سے ایسا لگا جیسے وہ ہو
25:12اچھا ہوا آپ قریب آگئے
25:14ویسے دور سے دھنلا نظر آنا
25:17اچھی نشانی نہیں ہے
25:19بی بی آپ دوائیاں منگوا لیتے ہیں
25:22میرا نام سندر ہے
25:24آپ شاید
25:25لیٹ ہو چکے ہیں
25:27اور دوسرا گروپ بھی رہا اوپر جا چکے ہیں
25:29جی ہاں
25:30میں اکثر نہ چاہتے بھی لیٹ ہو جاتا ہوں
25:34ایسا لیٹ مت ہوا کہیں
25:35کسی اور کے جگہ آپ کوئی اور لے لیں
25:38اچھا جو اکی
25:45جی بیٹا کسی طبیعت
25:48کیا بات ہے آپ کی
25:50میں تم سمجھ سے نہیں کرتا
25:51جی ایسا
25:52اس وقت میں کچھ اور مانگ لیتی
25:54وہ بھی مل جاتا
25:55چائے تو بڑا جی چاہ رہا تھا
25:57اس لئے تو لائی ہوں آپ پا
25:59آپ پا ہر دعا تو آپ کی قبول ہو یا کی
26:02اس کے بعد بھی آپ کہتی ہیں کہ کچھ اور مانگ لیتی
26:04لہ بھلا کونسی پوری ہوئی ہے
26:07پاندان کے تو چیتھڑے ہوئے ہیں
26:09کسی کھلیاں غیب ہیں
26:10کسی کی چمچیاں غیب ہیں
26:11آج تک پاندان تو آیا نہیں
26:13پپو اس قدر تو سفر کرتا آپ کا پاندان
26:17چیتھڑے نہیں اڑیں گے تو اور کیا ہوگا
26:20لیجئے پپو
26:21یہ دعا بھی قبول ہوئی آپ کی
26:23ہے نا گرم سمو سے
26:26ہاں
26:26بھوک تو لگ رہی تھی
26:28سچی
26:29مگر یہ موہ سمو سے کیا خاک پیر بھریں گے
26:32ہاں لیکن سہارے کے لئے تو کافی ہے نا
26:34لو بیٹا تم چاہے بنا
26:35آپ کچھ کمزور کمزور سی لگ رہی ہیں
26:39لگتا ہے یہاں کی آبا ہوا
26:41راس نہیں آئی ہے آپ کو
26:42اے بھئیہ اللہ بھلا کرے تمہارا
26:45یہی بات میں کل رات
26:47آئینے کے سامنے کھڑی سوچ رہی
26:49تو واپسی کا ٹکٹ کٹوا دوں
26:51اے کہاں کا ٹکٹ
26:52سامانت کا آپا
26:54اے ہٹو بالی ہوئی ہو
26:56میں اپنے بھئیہ کو اکیلہ شوڑ کر وہاں کیوں جاؤں گی
26:58یہ اکیلے تھوڑی ہیں آپا
27:01ماشاءاللہ بیوی ہے بیٹا ہے
27:03بیٹی اور دام آدمی ہیں خیر سے
27:05ہاں ہاں مگر اپنوں کی کچھ بات ہی اور ہوتی ہے
27:08ہاں پھو یہ بات آپ نے سولہ آنے صحیح کریں
27:11اے تو تم لوگ سامن مل کر میرا دماغ خراب کر دیتے ہو
27:16ہاں بھئیہ
27:17میں تم سے یہ کہنے آئی تھی
27:19کہ تم بلقی سے ہمات کے لئے باقاعدہ بات کر لو
27:24باقی میں سمال ہوں گی
27:25تو باقی سنبھالنے کو رہ کیا جائے گا آپا
27:28ارے بھئیہ شادیاں اتنی آسانی سے نہیں ہوتی
27:32آپا ہماری شادی تو بڑی آسانی سے ہو گئی تھی
27:36ارے وہ کوئی شادی تھی
27:38اے وہ وہ میرا مطلب ہے کہ
27:41کہ دیکھو نا نئے رشتے بنیں گے
27:43نئے انتظامات ہوں گے
27:45اتنے کام ہوں گے اتنے کام ہوں گے
27:47کہ فرصت نہیں ملے گی
27:49آپا ہم آپ سے پوچھے بغیر تو یہ رشتہ میں
27:52دنگر پا میرا خیال ہے کہ ہمارا داسوا کو پسند کرتا ہے
27:56ٹھیک ہے اگر وہ اسے پسند کرتا ہے
27:58تو اپنے اس خیال کا اظہار اپنے مو سے کرے
28:00پھر سوچیں گے
28:05حسن
28:06ہم
28:08پتہ نہیں کیوں مجھے آج بابا سہیں بہت یاد آ رہے ہیں
28:12تمہیں ہمیشہ بھولو گیا جاتیں
28:15جو تمہیں بھول چکے ہیں
28:17نہیں ہسن
28:18وہ مجھے بھول نہیں سکتے
28:22بابا سہیں نے میرے بہت لاد اٹھارے ہیں
28:26گھنٹوں میرا ہاتھ پکڑ کے
28:28مجھے کھیتوں میں گھبایا ہے
28:32چانمی راتوں میں
28:34کھلے آنگن میں
28:36میرے کری پیٹ کے
28:39میرے ہزاروں
28:42ہزاروں
28:42ہزاروں نندے نندے سوالوں کی جواب دیئے ہیں
28:47مجھے لمبی لمبی کہانیاں سنائی ہیں
28:51مجھے کیسے بھول سکتے ہیں
28:54وہ تو میری اممہ جی سے کہا کرتے تھے
28:56میر وہ تو میری شہزادی ہے
29:01اور اسی شہزادی کو انہوں نے اٹھارہ برس سے دیکھا دینے
29:05ہاں ہزاروں
29:07ہانا کہ وہ کہا کرتے تھے
29:10میروں
29:11اگر تو آنکھوں سے وہ چل ہو بھی
29:14تو میروں
29:17میروں
29:19کیا ہو گیا
29:21کچھ
29:24ہزار
29:24ہزار
29:26شکت بھائی سے بات تو کر سکتی ہیں
29:32شہر
29:32مجھے
29:33مجھے
29:33مجھے
29:33مجھے
29:57آپ کو کس سے بات کرنی ہے
30:01دیکھیں میں کراچی سے بول رہی ہوں
30:04مجھے شاکست صاحب سے بات کرنی ہے
30:05نہیں جی وہ تو مزمان کو دعوت دینے کے لئے گئے ہیں
30:09سبا بی بی کی شادی ہے نا جی
30:11اچھا کب ہے شادی
30:12آنے والے جمعے کو ہے جی
30:14اچھا دیکھیں وہ شا بی بی سے
30:18شا بی بی سے بات کرا سکتے ہیں
30:20نہیں جی وہ بھی بازار گئی ہیں
30:23بڑے سہیں ہیں اگر کہیں تو ان کو بلا دیں
30:27ہاں نہیں نہیں
30:29اور کوئی نہیں ہے گھر میں کیا
30:31سبا بی بی بی ہے جی
30:33ہاں ہاں اسے بات کرا دو
30:35اچھا آپ بند نہ کر نہ بھون
30:37میں ان کو بلا دوں
30:45حسن شاکست بھائی کی بی کی سبا ہے نا
30:47جو بیک اس کی شادی ہو رہی ہے
30:48اچھا
30:50دیکھیں جب ہی میرا چی چاہ رہا تھا بات کر دیکھو
30:57ہلو
30:58ہلو
30:59سبا
31:01جی
31:02سبا تم بول رہی ہو
31:04آپ کون
31:04سبا میں توائری پوپو
31:07میرا پوپو بول رہی ہو
31:11پوپو
31:14پوپو
31:16پوپو آپ
31:19یہ
31:21کہاں بول رہی ہے پوپو
31:27پوپو کہاں تھی آپ
31:28بیٹا
31:30تم جانتے ہو نا مجھے
31:33جی جی
31:36پوپو
31:38آپ یہ تو میرا ایڈیا لیں
31:40آپ کو بتائیں
31:41دن
31:42میں آپ سے بتاثر ہو کے
31:44چوکتے بن گئی ہوں
31:45کیا
31:47کیا واقعی
31:49بابا ساں نے تمہیں پڑھنے دیا
31:52ان کے نصیق تو یہ گناہ تھا
31:54جی پوپو
31:55میں نے دیا
31:58اور میں اس گناہ کا کفرادہ کر رہی ہوں
32:02سبا
32:03شرفو بابا بتا رہے تھے کہ جمعہ کا تمہاری شادی ہے
32:07جی
32:07جی پوپو
32:08میں نے تمہارے
32:10بابا سے وعدت کیا تھا
32:12میں تمہاری شادی پر ضرور آوں گی
32:15ضرور آئے گا ببا
32:18میں
32:18میں انتظار کروں گے آپ کو
32:21اوہ سبا
32:22میں تو اس بات پر حیران ہو کہ
32:24بابا ساہی نے کیسے تمہیں اتنا پڑھنے دیا
32:26اس کا مطلب ہے
32:28بابا ساہی بدل گئے ہیں
32:30نہیں پوپو نہیں
32:33اب کبھی نہیں بدل سکتے
32:35لیکن سبا
32:37پوپا
32:38آپ آئیں گے نا یا
32:40ہاں ہاں
32:41ضرور آؤں گی
32:43تینک یو
32:44تینک یو پوپو
32:45تینک یو
33:05بابا ساہی
33:08بابا ساہی
33:16سنجی
33:16کراچی سے کسی بی بی کا ٹیلی فون آیا تھا
33:19آپ کا پوچھ رہی تھی
33:20کس کا
33:22نام تو نہیں بتایا جیو
33:23سبا بی بی سے بات ہوئی ہے
33:25ساہی کا پوچھ رہی تھی
33:28ہاں
33:28کراچی میں کون ہے
33:30دھاپ شاہ سے آتا تو
33:32اما چلے سبا سے پوچھتے
33:34کمپانی اوپر لے آگا
33:35وہ کم ساہی
33:36شیباس
33:36اوپر لے چلو
33:38وہ سب دیکھ گی نہیں
33:54کیا ہو
33:55سبا
33:56سبا کیا ہو
33:58پتر سبا
34:00پتر کیا بات ہے
34:01بولتی کیوں نہیں ہو
34:06میرے پپو کا فون آئے تھا
34:08کیا
34:10میرے پپو
34:11میرے پپو
34:12تم نے بات کی تھی
34:13کیا کہہ رہی تھی
34:16سب کو پوچھ رہی تھی
34:19اٹھانہ سال بات
34:20تم تو چھپ کرو
34:22ہاں پتر سبا
34:23تم نے کیا کہا
34:26آپ لوگ دعوت نامیں دینے گئیں
34:28اور شاپنگ کر دیں
34:30پتر سبا
34:32تم کو شادی کے بارے میں
34:33نہیں بتانا چاہیے تھا
34:36تم نے بتا دیا اس کو
34:38آپ بھی عجیب بات کر رہے ہیں
34:40اس سے کیا فرق پڑتا ہے
34:41فرق پڑتا ہے شاپنگی
34:43وہ مجھ کو ہسپتال میں ملی تھی
34:45تو کہہ رہی تھی
34:45کہ میں سبا کی شادی میں
34:47ضرور آؤں گی
34:48خیر
34:49اتنی عمد نہیں ہوگی انہوں
34:50ہاں بابا سہی
34:51میرا خیال ہے کہ
34:53پھپو نہیں آئے گی
34:54بھائی پتر شباز
34:55وہ تم کو پتہ نہیں ہے
34:56اس کے بارے میں
34:58بہت پہلے سارے دعوے
34:59غلط ثابت ہو گئے تھے
35:00وہ اگر آگئی
35:01تو بابا سہی کو سمالنا
35:03مشکل ہو جائے گا
35:04خندان کے اور
35:05وستی کے لوگوں کے سامنے
35:07آپ خام خواب پریشان ہو رہے ہیں
35:09آنا ہوتا تو
35:10اتنے برس گزرنے کا انتظار نہ کرتی
35:12اللہ کرے او نا
35:13اب تو آدھی ہو گئے
35:17آگئی تو
35:21ٹینئے کارٹ کے برابر کرو
35:22اور کچھ طرح لگاو اس کو
35:25بڑے پھول چھول لگایا جا رہے ہیں
35:27السلام علیکم
35:28علیکم السلام
35:30جا تم کھانا کرم کرو
35:31اور دیکھو
35:32امام دین چھا جایا کے نہیں
35:34آگئے آپ
35:37آہ
35:38حضر بھئی سنائے
35:39بھر جائے
35:41اپنے بیٹے کی شادی کر رہی ہیں
35:44آپ کو کیسے پتا
35:45بھئی وہ
35:46زمیداروں میں دعوت نام میں بٹے جا رہے ہیں
35:48ہاں
35:49شوکت کی بیٹی سے رشتہ تو
35:50بچپن بھی تیہ ہو گیا تھا
35:51سنائے ڈاکٹر بن گئے ہیں
35:53ہاں
35:54جب بھی تو کر رہے ہیں شادی
35:56جیسے جوڑ تو نہیں ہے دونوں کا
35:58میں نے دیکھا ہے شوکت کی بیٹی کو
36:00بڑی سلچی ہوئی لڑکی ہے
36:02ہمارے خاندان میں
36:03اکثر ایسی بے جو اور شادیاں ہوا کرتی ہیں
36:05دعوت نامہ دیا تو چلیں گے شادی میں
36:08وہ
36:09بلائیں گے کیا
36:11مشتہ داری تو ہے
36:12بلانا تو چاہیے
36:13ہم نے اپنے بیٹے کی شادی کا کارٹ بھیجا تھا
36:15وہ تو نہیں آئی تھی
36:16تم کیسے جاؤگی
36:18ہاں یہ تو ہے
36:19بیگم جی کھانا لگا دیا ہے
36:21اچھا ٹھیک ہے تم جاؤ
36:26تمہاری بہو آگئی میں کیسے کیا
36:28ارے کل تو گئی ہے
36:29دو چار دن رہ کر آئے گی
36:31اتنی جلدی جی نہیں لگتا لڑکیوں کا سسرال میں
36:34جی لگتے ہی لگے گا
36:35آئیں چلیں کھانا کھالیں
36:37ٹھنڈا ہو جائے
36:37ہاں چلو
36:43آپ کو کہتے پتہ چلا کہ ہم حماد بھائی کے گھر جا رہے ہیں
36:45کون جا رہا ہے
36:47کیا مطلب
36:48یہ جب تیاری کر رہی ہیں
36:50یہ ان کے لیے نہیں ہے
36:52سائمہ
36:52ضروری ہے کہ تم ہر وقت پہلی ہوگی زبان میں بات کرو
36:56نہیں
36:56بلکہ ضروری نہیں ہے
36:58خراب ہم باقی تیاری کی رفتار زورت تیز کر دیں
37:01کیونکہ یہ ہماری والدہ محترمہ کا آرڈر ہے
37:05نصیبِ دشمنہ
37:06ان کی طبیعت خراب ہے
37:07اور ہم سب کو ان کی عیادت کے لیے جانا ہے
37:10اوفو
37:11کس کی طبیعت خراب ہے
37:12اور کس کی عیادت کے لیے جانا ہے
37:14اوف اللہ
37:15اس سادگی پہ کون نہ مر جائے خدا
37:20بچے ہمارد بھائی کی طبیعت خراب ہے
37:22شاید آپ کو دیکھتے ہیں ان کی سب
Comments
Classic TV Pakistan🇵🇰
Creator
Classic Ptv Drama 🎭

Recommended