00:00اسلام علیکم فرینڈز می نیم از حسان اینڈی اور وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل دو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:04گاڑی ہے دپال ایسو فائف
00:06تو آج کی انفرمیٹی وڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کس طرح آپ دپال ایسو فائف کے ٹائر
00:10پریشر منیٹری سسٹم کو ریڈ کر سکتے ہیں
00:13اس کے سینسر جو ہے نا کس طرح آپ ریڈ کر سکتے ہیں
00:15سکینر ہمارا کنیکٹر ویکل ڈیگنوستک پہ میں نے کلک کیا اس کے بعد دپال پہ کلک کیا
00:20دپال سیریز پہ ہم کلک کرتے ہیں اس کے بعد ہم دپال ایسو فائف سیلیکٹ کرتے ہیں
00:25اس کے بعد ہم نے چل جانا ہے اس کے بی ڈی سی میں
00:28ای وی ای بی ڈی سی میں جاتے ہیں ڈیگنوز ڈیٹا ورڈجن پہ کلک کرتے ہیں
00:34دیگنوز ڈیٹا ورزن پر جیسے ہی ہم نے کلک کیا
00:36اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پر سپیشل فنکشن آئے گا
00:39تو سپیشل فنکشن پر ہم کلک کرتے ہیں
00:43کنفرم پر کلک کرتے ہیں
00:46اس کے بعد یہاں پر ہم سپیشل فنکشن کورڈ انسٹ کریں گے
00:50جلی سے ہم سپیشل فنکشن کورڈ انسٹ کر لیتے ہیں
01:02کنفرم پر کلک کرتے ہیں
01:05اس کے بعد سپیشل فنکشن کو اوپن ہو گئے ہمارا
01:08اس کے بعد ہم اس کے جو ہے نا وہ
01:10یہاں پر ابھی آپ کو مجھے ریڈ آئی ڈی نمبر آف ٹائر سینسرز
01:15یہ والے آپشن پر ہم کلک کرتے ہیں
01:17اس کے بعد سلیکٹ آل پر کلک کر لیتے ہیں
01:19سلیکٹ کر لیے اوکی کر لیتے ہیں
01:21اب یہ دیکھیں ہماری جو ٹائر پریشر کی آئی ڈی جانس سلیکٹ ہو چکی ہیں
01:25اور ہمیں یہ بھی بتا رہے کہ چار سینسر جو ہے نا
01:27اس ٹائم اس کے اندر پروگرام ہوئے ہوئے ہیں
01:29اور یہ آئی ڈی جانس سینسر کی
01:31اور اس کی پوزیشن بھی بتا رہا ہے
01:33یہ رائٹ لیفٹ ریر لیفٹ ری آئی ڈی کی ساری انفرمیشن بتا رہا ہے
01:36کچھ اس طریقے سے آپ اس کی آئی ڈی جو ہے نا وہ ریڈ کر سکتے ہیں
01:40ٹائر پریشر کی
01:41تو کیسے لگے آج کی یہ انفرمیشن ویڈیو
01:43آپ مجھے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
01:45تاکہ میں اور بھی انفرمیشن ویڈیوز آپ کے لئے لے کے آتا رہوں
01:48جب تک اگلی ویڈیو نہیں آتی
01:49تب تک کے لئے اللہ حافظ