00:00یہ ہے دپال ایس او فائیو ریو
00:02اس میں پیٹرول انجن ویلز کو نہیں چلاتا
00:05صرف بجلی بناتا ہے
00:07گاڑی کو صرف الیکٹرک موٹر چلاتی ہے
00:10سب سے پہلے انجن سٹارٹ ہوتا ہے
00:12اور جنیٹر کو گھوماتا ہے
00:14انجن کا ویلز سے کوئی میکینیکل کنیکشن نہیں ہوتا
00:18یہ صرف بجلی بنانے کے لیے ہے
00:21جنیٹر تین فیز ایسی بجلی بناتا ہے
00:24کنٹرولر اس ایسی کو بیسی میں کنورٹ کر دیتا ہے
00:28جسے ریکٹیفیکیشن کہتے ہیں
00:31یہ ہائی بولٹیجر ڈی سی بجلی فلور کے نیچے لگی
00:34لیل ایف بی بیٹری میں سٹور ہوتی ہے
00:37اس گاڑی کی بیٹری کی کپیسٹری 27.28 کلو وارٹ آور ہے
00:42جب گاڑی چلتی ہے تو بیٹری سے ڈی سی بجلی انورٹر میں جاتی ہے
00:46انورٹر ڈی سی کو تین فیز ایسی میں بردلتا ہے
00:50اور موٹر فلور دیتا ہے
00:52تین فیز ایسی سے سٹارٹر میں گھومتی ہوئی
00:56مگنیٹک فیلڈ بناتی ہے
00:58جو روٹر کو گھوماتی ہے
01:00ریڈکشن گیر کے ذریعے پاور پچھلے ویلز تک پہنچتی ہے